2025-12-15@08:06:55 GMT
تلاش کی گنتی: 169408

«سردی اور دھند»:

    پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں ایف ایم 90 این ای آر میزائل کی کامیاب لائیو فائرنگ کی گئی، جس کے ذریعے...
    معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی۔ عالمی افق پر فیلڈ مارشل کی پذیرائی اور بڑھتی ہوئی مقبولیت اور پاکستان کی نمایاں سفارتی کامیابیوں سے بھارتی عسکری قیادت شدید تذبذب کا شکار ہے، معرکۂ حق میں ہزیمت چھپانے کے لیے اور اپنے آپ کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر اور سابق کپتان بابر اعظم کے لیے آسٹریلیا کی ٹی 20 لیگ لیگ بگ بیش (بی بی ایل) کا آغاز مایوس کن ثابت ہوا، جہاں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرتے ہوئے بابر اعظم اپنے پہلے ہی میچ میں خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے اور مختصر...
    لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سید محسن نقوی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کی ونڈو کا اعلان کر دیا ہے۔ ایچ بی ایل  پی ایس ایل کا میلہ اگلے برس 26 مارچ سے 3 مئی تک مختلف شہروں میں سجے گا، ایچ بی ایل پی ایس...
    سیشن کورٹ لاہور نے ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی جوئے کی ایپ پروموشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم نانی والا عبوری ضمانت کے لیے پیش ہوئے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے جوا ایپ کیس میں...
    برلن: امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف نے یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی سے متعلق یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کو تعمیری قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برلن میں ہونے والی اس ملاقات میں یوکرینی صدر زیلنسکی اور امریکی وفد کے درمیان تقریباً پانچ گھنٹے...
    لاہور: پنجاب میں بلیو اکانومی کے نئے دور کا آغاز ہوگیا، جدید ٹیکنالوجی سے جھینگوں کی افزائش شروع کردی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی جھینگوں کی افزائش، آبی زراعت اور ویلیو چین کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے جو صوبے میں بلیو اکانومی...
    سڈنی کے مشہور بونڈائی ساحل پر ہونے والے فائرنگ حملے میں 16 افراد ہلاک جبکہ ایک حملہ آور مارا گیا اور دوسرا شدید زخمی ہو کر زیرِ حراست ہے۔ ہلاک شدگان کی عمریں 10 سے 87 سال کے درمیان ہیں۔ ???????????? BREAKING: Identity of #Bondi Beach Attacker Revealed The attacker has been identified as Naveed...
    عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے بھارت کے دورے کے موقع پر بدمزگی کے کئی واقعات پیش آئے جن پر بھارتی صارفین اپنی ہی حکومت اور انتظامیہ پر برس پڑے۔ کولکتہ میں ایونٹ کے دوران مشتعل شائقین نے میسی سے ملاقات کیے بغیر جانے پر گراؤنڈ میں بوتلیں اور کرسیاں پھینکیں اور توڑ پھوڑ...
    پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں جدید ترین میزائل کا کامیاب تجربہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 December, 2025 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس) پاک بحریہ نے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کا اعادہ کرتے ہوئے اتوار کو شمالی بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ...
    اس بار ڈی چوک سے کفن میں آئیں گے یا کامیاب ہوں گے،محمود اچکزئی کے پاس مذاکرات یا احتجاج کا اختیار ہے، وہ جب اور جیسے بھی کال دیں تو ہم ساتھ دیں گے ،سہیل آفریدی کا جلسہ سے خطاب میڈیٹ چور جو ‘کا کے اور کی’ کو نہیں سمجھ سکتی مجھے مشورے دے رہی...
    فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران پیش آیا،ہلاک ہونیوالوں میں ایک فائرنگ کرنیوالا حملہ آورشامل جبکہ دوسرے کو پولیس نے حراست میں لے لیا سڈنی بیچ فائرنگمیں اپنی جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والا ہیرو قرار، شہری کی شناخت احمد ال احمد کے...
    ان کو لانے والوں کا چالان کون کریگا، 21 دسمبر کو ڈویژن دفاتر میں بلدیاتی ایکٹ کیخلاف دھرنا دیں گے ن لیگ سترہ سیٹیں بھی جیت نہیں سکی، نظام کی تبدیلی کی تحریک حکمرانوں کو فکس کرے گی، استقبالیہ سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف ستر...
    پاک بحریہ جہاز نے شمالی بحیرہ عرب میںانتہائی مینوریبل فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا پاک بحریہ ہر صورت پاکستان کے سمندری دفاع کو یقینی بنانے کیلئے تیار ہے، ایڈمرل عبدالمنیب پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری...
    پروکیورمنٹ میں خلاف ورزیاں،غیر قانونی و غیر مجازالاؤنسز، دس ارب کا گھپلا آڈٹ ٹیم کو غیر قانونی متاثر کرنے کی کوششیں، ہیڈ آف پروکیورمنٹ اشفاق ملوث ادارہ امراض قلب میں آڈٹ میں مداخلت اور مالی بے ضابطگیوں کے سنگین الزامات سامنے آ گئے۔ معتبر ذرائع کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی...
    افسران کی ملی بھگت سے بلاک 3، پلاٹ 30پر عوامی سلامتی کے برخلاف تعمیرات معطل اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف شیخ ، بلڈنگ انسپکٹر امتیاز شیخ پر سنگین الزامات ضلع شرقی کے معتبر علاقے بہادر آباد شرف آباد میں قائم مقبول کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے رہائشی بلاک 3 کے پلاٹ نمبر 30 پر غیرقانونی اور خطرناک...
    وائس چانسلر خالد عراقی عملی اقدامات سے گریزاں، لینڈ مافیا کے حوصلے بڑھنے لگے قیمتی اراضی پر پیٹرول پمپ کی تعمیر تکمیل کے آخر مراحل میں، مٹھائی کی تقسیم کے دعوے کراچی یونیورسٹی کی قیمتی اراضی ،لینڈ مافیا کے نشانہ پر آگئی ہے۔بدقسمتی سے وائس چانسلر خالد عراقی کی نااہلی اور عملی اقدامات سے گریزاں...
    بے لگام / ستار چوہدری قومی علما ومشائخ کانفرنس دیکھ کراستقلال کے امام الائمہ،امام ابو حنیفہ یاد آگئے ،امام ابو حنیفہ یاد کیوں آئے ۔۔۔ ؟ وہ اس لئے ، ان علما اورمشائخ میں زیادہ ترامام صاحب کو ماننے والے تھے ۔۔۔ماننے کا مطلب ان کے مقلد ہیں۔۔۔ ہم صرف ماننے والے لوگ ہیں،عمل کرنے...
    پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں ایف ایم 90 این ای آر سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے سوڈان کے شہر کدوگلی میں اقوام متحدہ کے امن اہلکاروں پر ہونے والے جان لیوا حملے کی شدید اور دو ٹوک الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے عالمی امن کے خلاف ایک سنگین اور قابلِ افسوس کارروائی قرار دیا ہے۔وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شرحِ سود کے تعین کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے۔اجلاس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے پالیسی ریٹ سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا، جس کے اثرات نہ صرف مالیاتی منڈیوں بلکہ عام صارف، صنعت، کاروبار اور سرمایہ کاری پر بھی...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 December, 2025 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں...
    بالی وڈ کی حالیہ پروپیگنڈا فلم ’دھرندر‘ میں پاکستان مخالف کردار ادا کرنے والے اداکار ارجن رامپال نے اپنی گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمیٹریاڈیس سے 6 سالہ تعلق کے بعد منگنی کرنے کی تصدیق کردی۔ بالی وڈ فلم ’دھرندر‘، ’را ون‘، ’راجنیتی‘، اور ’اوم شانتی اوم‘ سمیت درجنوں فلموں میں اداکارہ کے جوہر دکھانے والے ارجن...
    علی ساہی :موٹر وہیکل آرڈنینس میں ترامیم کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں چالانز اورحادثات میں کمی جبکہ ڈرائیونگ لائسنسنگ میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہوگیا ۔ٹریفک پولیس نے27نومبر سے ابتک 10لاکھ سے زائد چالانز کئے،گزشتہ ایک ہفتے میں چالانز کی روزانہ تعداد60ہزار سے کم ہوکر35ہزار پر آگئی ہے جبکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کو عالمی سفارتی محاذ پر ایک کے بعد ایک پسپائی کا سامنا ہے، جس نے وزیر اعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی اور نام نہاد عالمی تعلقات پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔نئی دہلی کی جانب سے برسوں سے پیش کی جانے والی...
    سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل مقامی ٹیلنٹ کو نکھارنے اور نئے کھلاڑیوں کو سامنے لانے کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔ پی ایس ایل نیویارک روڈ شومیں وسیم اکرم کے ہمراہ قومی کرکٹرز شان مسعود، سلمان علی آغا اور سعود شکیل پینل گفتگو میں شریک ہوئے۔ وسیم اکرم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران اپنے ایک اہم اور سینئر کمانڈر رائد سعد کی شہادت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے، جسے حالیہ جنگ بندی کے بعد تنظیم کے لیے ایک بڑی اور نمایاں قیادت کا نقصان قرار دیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
    آزاد کشمیر کی سیاست کا مستقبل اب اس بات سے جڑا ہے کہ کیا جماعتیں وقت کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے نوجوان قیادت پر حقیقی اعتماد کرتی ہیں یا پھر روایتی سیاست کے دائرے میں گھومتی رہیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ شازیہ اعوان چیئرپرسن المقدس ویلفئیر سوسائٹی مظفرآباد آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ نوجوان قیادت کیوں...
    آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی نے موجودہ بولنگ اٹیک کو ملکی تاریخ کا سب سے بہترین قرار دے دیا۔ بریٹ لی نے کہا کہ پیٹ کمنز کی زیرقیادت موجود گروپ نے 2000 کی دہائی کے سنہری دور کو بھی پیچھے چھوڑدیا ہے۔ ان کے مطابق کمنز، مچل اسٹارک، ناتھن لائن اور جوش...
    انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے وقت ایک ریسٹورنٹ میں بند ہوجانے کا انکشاف کیا ہے۔ اس حوالے سے مائیکل وان کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ میں بند ہونا بہت خوفناک تھا، ہم محفوظ گھر پہنچے، ایمرجنسی فورسز اور دہشت گردوں کے ساتھ لڑنے والے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن: جرمن حکومت نے افغان مہاجرین کے حوالے سے ایک انتہائی سخت اور غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے افغان پناہ گزین پروگرام فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب افغان طالبان کی شدت پسندانہ پالیسیوں،...
    امریکی محکمہ خارجہ کے نئے حکم کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ آج (15 دسمبر) سے تمام ایچ 1 بی ویزا درخواست گزاروں اور ان کے اہلَ خانہ کے ایچ 4 ویزا کے خواہشمندوں کی جانچ پڑتال کے عمل کو مزید سخت کرتے ہوئے ان کے سوشل میڈیا پروفائلز کی بھی اسکریننگ شروع کر رہی ہے۔ غیر...
    برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس سوم نے کینسر کے علاج میں مثبت پیش رفت کے بعد 2026ء میں متعدد غیر ملکی دوروں کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ شاہی خاندان کے ذرائع کے مطابق کنگ چارلس اپنی اہلیہ ملکہ کمیلا کے ہمراہ آئندہ سال 15 ہزار میل سے زائد کا سفر کریں گے۔ ان دوروں...
    اداکارہ فضا علی نے بہوؤں کے حقوق کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ذاتی انتخاب کی اہمیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اور عروسی لباس سے متعلق اداکارہ صبا فیصل کے بیان پر تنقید کی ہے۔ فضا علی کا کہنا تھا کہ دلہن کا عروسی لباس محض کپڑا نہیں بلکہ اس کے...
    قومی ایئرلائن نے عملے کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم کی تردید کر دی۔ قومی ایئرلائن نے عملے کی گمشدگی اور سیاسی پناہ لینے سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کُن قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر قومی ایئر لائن کی جانب...
    بنگلہ دیش میں معروف سینیئر صحافی انیس عالمگیر، مقبول اداکارہ مہر افروز شاون سمیت دیگر 4 افراد کے خلاف انسدادِ دہشت گردی قانون کے تحت ایک درخواست پولیس اسٹیشن میں جمع کرائی گئی ہے۔ پولیس حکام نے پیر کے روز تصدیق کی کہ تاحال اس درخواست کو باقاعدہ مقدمے کی صورت میں درج نہیں کیا...
    چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی، جس میں تعلقات کو مزید فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔ علاوہ ازیں چینی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب...
    کینبرا: آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی کے بونڈی بیچ میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد ملک میں اسلحہ قوانین مزید سخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ روز سڈنی کے بونڈی بیچ پر دو مسلح افراد نے شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 16 افراد...
    لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک سرد موسم اور دھند کا سلسلہ جاری ہے، شدید دھند کے باعث لوگوں کو آنے جانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ دھند کے باعث موٹرویز کو مختلف اوقات میں ٹریفک کے لیے بند کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے جبکہ خشک موسم کے باعث لوگ نزلہ، زکام، کھانسی...
    ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان میں انسداد منشیات اور پوست تلفی مہم برائے 2025/2026 کے سلسلے میں دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز (ملٹری) نے بلوچستان کے اُن دور دراز علاقوں کا دورہ کیا جہاں ممنوعہ فصل کی غیر قانونی کاشتکاری کی اطلاعات موصول...
    اسلام آباد: پاکستان نے سوڈان کے شہر کدوگلی میں اقوام متحدہ کے امن اہلکاروں پر ہونے والے حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان سوڈان کے شہر کدوگلی میں ہونے والے حملے میں اقوام متحدہ کی عبوری سیکیورٹی فورس برائے ابیئی...
    سڈنی میں فائرنگ کے واقعے کے بعد ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر سے ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا جس کے پیش نظر حکام نے اضافی حفاظتی اقدامات کی تصدیق کر...
    امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں واقع براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں دو طلبہ ہلاک جبکہ نو زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ اس عمارت میں پیش آیا جہاں فائنل امتحانات جاری تھے۔ پروویڈنس کے میئر بریٹ اسملی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں...
    آئی ایٹ مرکز میں ٹریفک پولیس اہلکار کو مارنے اور خوف و ہراس پھیلانے کے کیس میں برطانوی نژاد پاکستانی شہری ملزم عاقب خان کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت خارج کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج انوالحسنات ذوالقرنین نے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ وکیل ملزم عاقب کا کہنا تھا کہ میرا موکل...
    یقین مانیے بہت سے تجزیہ کار، سیاسی پنڈت چند دن پہلے تک پرائیویٹ محفلوں میں بڑے یقین سے یہ بات کر رہے تھے کہ فیض حمید کے ٹرائل کا نتیجہ کچھ نہیں نکلے گا۔ یہ مقدمہ نہیں چل رہا، صرف کارروائی ہو رہی ہے۔ کیس میں طوالت اور فیصلے میں تاخیر کی وجہ سے لوگوں...
    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) نے ٹورنٹو میں عملے کی گمشدگی اور سیاسی پناہ لینے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ایک افغان اور پاکستان دشمن اکاؤنٹ کی جانب سے پی آئی اے...
    چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی  بلال بن ثاقب نے ایک پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکسچینجز کیلئے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام نئی سوچ کی عکاسی اور ادارہ جاتی تبدیلی ہے، اسلام آباد۔ بائنانس...