2025-12-15@08:07:38 GMT
تلاش کی گنتی: 38948

«ہوم ورک آؤٹ»:

    ان کو لانے والوں کا چالان کون کریگا، 21 دسمبر کو ڈویژن دفاتر میں بلدیاتی ایکٹ کیخلاف دھرنا دیں گے ن لیگ سترہ سیٹیں بھی جیت نہیں سکی، نظام کی تبدیلی کی تحریک حکمرانوں کو فکس کرے گی، استقبالیہ سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف ستر ہزار حرام کے ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے ان کو لانے والوں کا چالان کون کرے گا۔لاہور میں مینار پاکستان اجتماع عام کی کمیٹیوں کے کارکنان کے اعزاز میں استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ گزشتہ انتخابات میں ن لیگ سترہ سیٹیں بھی جیت نہیں سکی، نظام کی تبدیلی کی تحریک نہ صرف حکمرانوں کا چالان کرے گی...
    مرنے والے بیشتر آسٹریلوی شہری تھے، البانیز نے پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہا وزیراعظم کا یہودی کمیونٹی سے اظہار یکجہتی، تحفظ کیلئے سخت اقدامات کی یقین دہانی آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی کے ساحل بونڈی پر ہونے والے حملے کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اسے یہودیوں پر حملہ قرار دے دیا۔آسٹریلوی وزیراعظم نے سڈنی کے ساحل پر اتوار کی شام ہونے والے مسلح افراد کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ بونڈی میں یہودی کمیونٹی جمع ہوکر اپنا مذہبی تہوار حنوکا جوش و خروش سے منارہی تھی، دہشت گرد حملے میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا اور مرنے والے بیشتر آسٹریلوی شہری تھے۔انتھونی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے سوڈان کے شہر کدوگلی میں اقوام متحدہ کے امن اہلکاروں پر ہونے والے جان لیوا حملے کی شدید اور دو ٹوک الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے عالمی امن کے خلاف ایک سنگین اور قابلِ افسوس کارروائی قرار دیا ہے۔وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اس حملے میں اقوام متحدہ کی عبوری سیکورٹی فورس برائے ابیئی (یونیسفا) کے تحت فرائض انجام دینے والے بنگلا دیش کے چھ امن اہلکاروں کی شہادت اور متعدد دیگر کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتا ہے۔بیان میں واضح کیا گیا کہ پاکستان اس المناک واقعے کو نہ صرف اقوام متحدہ بلکہ پوری عالمی برادری کے لیے...
    سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل مقامی ٹیلنٹ کو نکھارنے اور نئے کھلاڑیوں کو سامنے لانے کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔ پی ایس ایل نیویارک روڈ شومیں وسیم اکرم کے ہمراہ قومی کرکٹرز شان مسعود، سلمان علی آغا اور سعود شکیل پینل گفتگو میں شریک ہوئے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ پی ایس ایل کی کامیابی میں ہر کسی کی محنت شامل ہے، لیگ میں کھیلنے والے تمام کھلاڑی بہترین کرکٹ پیش کرتے ہیں۔ شان مسعود نے اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے وہ صرف پی ایس ایل دیکھنے آتے تھے اور کسی ٹیم کا حصہ نہیں تھے لیکن اب لیگ میں شامل ہونے پر فخر محسوس ہوتا ہے۔ ...
    آزاد کشمیر کی سیاست کا مستقبل اب اس بات سے جڑا ہے کہ کیا جماعتیں وقت کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے نوجوان قیادت پر حقیقی اعتماد کرتی ہیں یا پھر روایتی سیاست کے دائرے میں گھومتی رہیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ شازیہ اعوان چیئرپرسن المقدس ویلفئیر سوسائٹی مظفرآباد آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ نوجوان قیادت کیوں ضروری ہے نوجوان قیادت کی ضرورت محض عمر کی بنیاد پر نہیں بلکہ سوچ، طرزِ سیاست اور عوامی رابطے کے نئے انداز کی وجہ سے ہے، اسوقت آزاد کشمیر بھر میں نوجوان عوامی ایکشن کمیٹی کے بینر تلے جمع ہو رہے ہیں جس کی بنیادی وجہ آزاد کشمیر کے روائیتی سیاستدانوں کے رویے ہیں، ایک آزاد سروے کے مطابق آزاد کشمیر میں 70 فیصد نوجوان روائیتی سینئیر سیاستدانوں...
    انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے وقت ایک ریسٹورنٹ میں بند ہوجانے کا انکشاف کیا ہے۔ اس حوالے سے مائیکل وان کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ میں بند ہونا بہت خوفناک تھا، ہم محفوظ گھر پہنچے، ایمرجنسی فورسز اور دہشت گردوں کے ساتھ لڑنے والے کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ریسٹورنٹ کا باؤنسر ہاتھ میں گن پکڑے میرے پاس آیا اور مجھے اندر جانے کو کہا، ہم حملے سے چند سو قدموں کے فاصلے پر تھے، سائرنز کی اونچی آواز سنیں۔ مائیکل وان کا کہنا تھا کہ سائرن کی آواز اکثر شارک کے حملے یا 2 نوجوانوں کی لڑائی کی وجہ سے سننے میں آتی...
    برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس سوم نے کینسر کے علاج میں مثبت پیش رفت کے بعد 2026ء میں متعدد غیر ملکی دوروں کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ شاہی خاندان کے ذرائع کے مطابق کنگ چارلس اپنی اہلیہ ملکہ کمیلا کے ہمراہ آئندہ سال 15 ہزار میل سے زائد کا سفر کریں گے۔ ان دوروں میں امریکا اور کیریبین کے ممالک بھی شامل ہیں۔ فروری 2024ء میں کینسر کی تشخیص کے بعد کنگ چارلس کے بیرونِ ملک سفر محدود ہو گئے تھے کیونکہ اِنہیں ہفتہ وار علاج کی ضرورت تھی۔ حالیہ دنوں میں اُنہوں نے ایک دورے کے دوران بتایا کہ اِن کی صحت میں بہتری کے سبب علاج میں کمی کی جا رہی ہے۔ شاہی خاندان کے...
    اداکارہ فضا علی نے بہوؤں کے حقوق کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ذاتی انتخاب کی اہمیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اور عروسی لباس سے متعلق اداکارہ صبا فیصل کے بیان پر تنقید کی ہے۔ فضا علی کا کہنا تھا کہ دلہن کا عروسی لباس محض کپڑا نہیں بلکہ اس کے خوابوں، خواہشات اور جذبات کی نمائندگی کرتا ہے، اس لیے دلہن کو یہ حق حاصل ہونا چاہیے کہ وہ اپنی مرضی سے اپنے لباس کا انتخاب کرے۔ انہوں نے کہا کہ ایک پُرسکون گھر وہ ہوتا ہے جہاں بہو خود کو باعزت اور مطمئن محسوس کرے، نہ کہ صرف خاموش یا تابع دار ہو۔ View this post on Instagram A post shared...
    چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی، جس میں تعلقات کو مزید فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔ علاوہ ازیں چینی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے بھی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر سفارتی تعلقات اور خصوصی پاسپورٹ رکھنے والوں کے داخلے سے باہمی استثنیٰ کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) نے ٹورنٹو میں عملے کی گمشدگی اور سیاسی پناہ لینے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ایک افغان اور پاکستان دشمن اکاؤنٹ کی جانب سے پی آئی اے کی ٹورنٹو پرواز کے تمام عملے کی سیاسی پناہ کی درخواست سے متعلق جعلی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان دشمنی پر مبنی ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت گمراہ کن ٹوئٹ کا مقصد قومی ائیر لائن اور پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس نوعیت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ یاد...
    صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر زیلنسکی نے اس پیشکش کو یوکرین کیجانب سے ایک بڑی رعایت اور سمجھوتہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں نیٹو کی رکنیت کو روسی حملوں کیخلاف سب سے مضبوط دفاع سمجھا جاتا تھا، تاہم امریکا اور چند یورپی شراکت دار اسکی حمایت نہیں کرتے۔ اسلام ٹائمز۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک امن مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے لیے نیٹو کی رکنیت کی دیرینہ خواہش ترک کرنے پر آمادہ ہے، بشرطیکہ مغربی ممالک یوکرین کو مضبوط اور قانونی طور پر قابلِ عمل سلامتی کی ضمانتیں فراہم کریں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر زیلنسکی نے اس پیشکش کو یوکرین کی جانب سے ایک بڑی رعایت...
    امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات میں بہت پیش رفت ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسٹیو وٹکوف نے کہا کہ امن منصوبے سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی بات ہوئی، پیر کو ملاقات کا دوسرا دور ہوگا۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی اور امریکی وفد کے درمیان برلن میں ہونے والی ملاقات 5 گھنٹے جاری رہی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحلی علاقے میں پیش آنے والے ہولناک فائرنگ کے واقعے کو پولیس نے باضابطہ طور پر دہشت گردی قرار دے دیا ہے، جس کے بعد پورے ملک میں شدید خوف اور سوگ کی فضا قائم ہو گئی ہے۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ساحل کے قریب یہود کی ایک تقریب جاری تھی اور بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔  نیو ساؤتھ ویلز پولیس کے مطابق اس حملے میں ملوث افراد کوئی منظم گروہ نہیں بلکہ باپ اور بیٹا تھے۔پولیس نے تصدیق کی ہے کہ فائرنگ کرنے والوں میں 50 سالہ ساجد اکرم اور اس کا 24 سالہ بیٹا نوید اکرم شامل تھے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں ساجد اکرم موقع پر ہی...
    سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی نمائندے کا کہنا تھا کہ امن منصوبے سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی بات ہوئی، پیر کو ملاقات کا دوسرا دور ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات میں بہت پیش رفت ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسٹیو وٹکوف نے کہا کہ امن منصوبے سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی بات ہوئی، پیر کو ملاقات کا دوسرا دور ہوگا۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی اور امریکی وفد کے درمیان برلن میں ہونے والی ملاقات 5 گھنٹے جاری رہی۔
    پاکستان کے مقبول ترین ٹی وی چینل جیو نیوز کے اینکر پرسن مبشر ہاشمی نے کلاک ٹاور کی چھت سے خانۂ کعبہ کے روح پرور مناظر پر مشتمل ویڈیو شیئر کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اینکر پرسن نے مختلف ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ مبشر ہاشمی ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں، حال ہی میں انہوں نے اپنے والدین کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Geo News English (@geonewsdottv) اس سے قبل انہوں نے دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک کلاک ٹاور کی 76ویں منزل سے خانہ کعبہ کے دلکش مناظر سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ شیئر کیے۔ مختصر ویڈیو...
    اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے سڈنی میں پیش آنے والے واقعے پر اسٹریلوی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے الزام عائد کیا ہے آسٹریلیا کی حکومت نے یہود مخالف جذبات پر تیل ڈالا، جب یہود مخالف جذبات بڑھ رہے تھے اس وقت آسٹریلیا کی قیادت خاموش رہی، روک تھام کے لیے کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز سڈنی کے مشہور بونڈی بیچ پر دو مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 40 افراد زخمی ہوئے۔ آسٹریلوی پولیس نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک فائرنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور ہلاک و زخمی ہونے والے شہریوں کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت آصف زرداری نے واقعے میں متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خود دہشت گردی سے شدید متاثر رہا ہے اور ایسے حملوں سے معاشروں کو پہنچنے والے درد و صدمے کو بخوبی سمجھتا ہے۔ انہوں نے آسٹریلیا کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا اور دہشت گردی کی ہر صورت کے خلاف پاکستان کے اصولی موقف کو دہرایا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی واقعے پر رد...
    انہوں نے کہا کہ اس طرح کی تاخیر کشمیری نظربندوں سے متعلق مقدمات میں بھارتی عدالتوں کے متعصبانہ اور امتیازی رویے کی عکاسی کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے اپنے نظربند چیئرمین شبیر احمد شاہ کی درخواست ضمانت ملتوی کئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے کیس کو طول دینے کی دانستہ کوشش قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی ایف پی کے ترجمان ایڈوکیٹ ارشد اقبال نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ شبیر شاہ کی درخواست ضمانت پر بار بار التوا ایک پرانہ ہتھکنڈا ہے جس کا مقصد کشمیری سیاسی رہنمائوں کو بروقت عدالتی ریلیف...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کو متعدد مقامات سے بند کر دیا گیا۔ موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک جبکہ موٹر وے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند کر دیا گیا، موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے ظاہر پیر تک بند کی گئی ہے۔ قومی شاہراہوں پر بھی حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے، ترجمان موٹر وے پولیس نے شہریوں کو فوگ لائٹس استعمال کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
    پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے واقعات میں ہونے والے جانی نقصان کی پولیس رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کےدوران دہشت گردی کے ایک ہزار 588 واقعات ہوئے جن میں 223 شہری شہید اور 570 زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ان واقعات میں 137 پولیس اہلکار شہید اور 236 زخمی ہوئے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 18اہلکار بھی شہید ہوئے، فیڈرل کانسٹیبلری کے124 جوان شہید اور244 زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال مختلف کارروائیوں میں 348 دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردی کے سب سے زیادہ 394 واقعات بنوں ریجن میں درج ہوئے۔ بنوں میں سب سے زیادہ 41 پولیس اہلکار شہید اور 89 زخمی ہوئے، بنوں ریجن میں...
    مریدکے(نیوز ڈیسک) جی ٹی روڈ پر شیخانوالہ پمپ کے قریب مزدا ٹرک نے پیدل جانے والوں کو کچل دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک خاتون اور 2 مرد شدید زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے ایک مرد اور خاتون کو بیہوشی کی حالت میں ٹی ایچ کیو سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی، ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، سٹی پولیس نے واقعے سے متعلق قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
    ورزش کے لیے جم جانا بالکل بھی ضروری نہیں۔  آپ گھر پر رہتے ہوئے بھی سادہ ورک آؤٹ کرکے فٹ رہ سکتے ہیں۔ گھر پر ورزش نہ صرف وقت کی بچت کرتی ہے بلکہ آرام دہ ماحول میں باڈی کو فٹ رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ  باقاعدہ ہوم ورک آؤٹ کرنے سے دل کی صحت بہتر رہتی ہے، وزن قابو میں رہتا ہے اور توانائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ آسان ہوم ورک آؤٹ رُوٹین روزانہ صرف 30 منٹ کی ورزش جسمانی صحت کے لیے کافی ہے۔ ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ ہلکی اسٹریچنگ، اسکواٹس، لینجز اور پش اپس کو روزانہ کی ورزش میں شامل کیا  جا سکتا ہے۔ اسکواٹس: ٹانگوں اور کولہوں...
    مجھے حیرت بھی ہوتی ہے اور دکھ بھی، جب کوئی بیوی، بیٹی یا بہن اپنے ماں باپ کے ساتھ میرے چیمبر میں آتی ہے اور پہلے وہ خاموشی سے ایک طرف بیٹھ جاتے ہیں اور پھر جب انہیں یہ یقین ہوجاتا ہے کہ اب آفس میں صرف وکیل اور وہ ہیں تو پھر آہستہ آہستہ وہ بتلاتے ہیں کہ ان کی بیٹی کو طلاق چاہیے۔ بہت سے کیسز میں یہ بات سامنے آتی ہے کہ شادی تو بہت دھوم دھام سے اور سب کی شراکت داری سے ہوئی تھی مگر سب سے اہم نکتہ یکسر نظر انداز کر دیا گیا تھا کہ لڑکا اور لڑکی جنہیں ہم اس بندھن میں باندھ رہے ہیں، ان میں لچک اور برداشت کا...
    ذرائع کے مطابق ملکارجن کھرگے نے نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں ”ووٹ چور گدی چھوڑ” ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ قوم کو ختم کر دے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں کانگریس کے صدر ملکار جن کھرگے نے مودی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ ووٹ چوری میں ملوث ہیں، وہ غدار ہیں اور ان غداروں کو ووٹنگ کے حق اور آئین کو بچانے کیلئے اقتدار سے ہٹانے کی ضرورت ہے۔ ذرائع کے مطابق ملکارجن کھرگے نے نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں ”ووٹ چور گدی چھوڑ” ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ قوم کو ختم کر دے گا۔ بی...
    سڈنی بیچ حملہ دہشت گردی قرار، فائرنگ کرنے والے باپ بیٹا نکلے، پولیس نے مزید کسی حملہ آور کی تلاش نہ کرنے کا اعلان کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 December, 2025 سب نیوز سڈنی (آئی پی ایس) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کو پولیس نے دہشت گردی قرار دے دیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملے میں ملوث افراد باپ بیٹا تھے، جن میں سے ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ فائرنگ یہودی برادری کی ایک تقریب کے دوران کی گئی۔ ہلاک ہونے والے حملہ آور کی شناخت 50 سالہ ساجد اکرم اور زخمی...
    پولیس کے مطابق ساجد اکرم گزشتہ 10 برس سے اسلحہ لائسنس کا حامل تھا اور ایک گن کلب کا باقاعدہ رکن بھی تھا۔ اس کے قبضے سے چھ ہتھیار برآمد کیے گئے ہیں، جن کے فائرنگ واقعے میں استعمال ہونے یا نہ ہونے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کو پولیس نے دہشت گردی قرار دے دیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملے میں ملوث افراد باپ بیٹا تھے، جن میں سے ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ فائرنگ یہودی برادری کی ایک تقریب کے دوران کی گئی۔ ہلاک ہونے...
    معروف امریکی یہودی فلم ساز، اداکار اور ڈائریکٹر رابرٹ راب رینر اور ان کی اہلیہ مشیل سنگر رینر کو ان کے برینٹ ووڈ، کیلیفورنیا کے اپنے ہی گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کو قتل کا مشتبہ کیس قرار دیا ہے۔ پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ کو 14 دسمبر 2025 بروز اتوار دوپہر تقریباً 3:30 بجے ایک میڈیکل ایمرجنسی کال موصول ہوئی۔ موقع پر پہنچنے پر 78 سالہ مرد اور 68 سالہ خاتون کے مردہ جسم گھر کے اندر ملے، غالب امکان ہے کہ وہ رابرٹ راب رینر اور ان کی اہلیہ مشیل ہیں کیونکہ ان کی عمریں رینر اور ان کی اہلیہ کے مماثل تھیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں کے جسموں پر خنجر کے...
    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے کہ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پی آئی اے کی ایک پرواز کا پورا عملہ لاپتا ہو گیا ہے۔ قومی ایئرلائن نے اس خبر کو ’جعلی‘ قرار دیتے ہوئے اسے ’پاکستان مخالف عناصر‘ کی جانب سے پھیلایا گیا پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کا طیارہ ایک ہفتے میں دوسری بار گراؤنڈ کردیا گیا پی آئی اے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرجاری بیان میں کہا کہ بعض پاکستان مخالف حلقوں کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پی آئی اے کی ایک مخصوص پرواز کا مکمل عملہ لاپتا ہے، جو سراسر بے بنیاد ہے۔ A tweet, circulated by certain anti-Pakistan...
    ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے زیرِ اہتمام عظیم الشان نمائش کا انعقاد کراچی ایکسپو میں کیا گیا۔ ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک معاونت سے منعقد ہونے والی چار روزہ عالمی نمائش پاکستان کی کنزیومر ٹریڈ انڈسٹری کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوئی۔ ساتواں انٹرنیشنل کنزیومر پروڈکٹ فیئر 2025 کراچی ایکسپو سینٹر میں شاندار اور تاریخی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔ نمائش میں 52,000 سے زائد کاروباری و عوامی وزیٹرز کی شرکت، جن میں امپورٹرز، ڈسٹری بیوٹرز، ہول سیلرز، ریٹیلرز اور کارپوریٹ خریدار شامل تھے۔  شرکاء کی بھرپور شرکت پاکستان کی بڑھتی ہوئی کنزیومر مارکیٹ پر عالمی اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔ چار روزہ نمائش کے دوران 123 ملین ڈالر سے زائد کے کاروباری معاہدے طے...
    ’تقریباً رات 2 بجے کے قریب پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی شروع کی اور ایسے افراد کو گرفتار کرنا شروع کیا جن کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ موجود نہیں تھا۔ یہ کارروائی کئی گھنٹے جاری رہی، اس دوران درجنوں افراد گرفتار ہوئے۔‘ یہ کہنا تھا پشاور کے ڈبگری کے رہائشی سہیل خان کا۔ سہیل خان پشاور میں چپل بنانے والی دکان میں کاریگر ہیں۔ ان کے مطابق پولیس نے گزشتہ رات ان کے کئی افغان پڑوسیوں کو گرفتار کیا، جبکہ بعض چھپنے میں کامیاب ہو گئے۔ سہیل خان نے بتایا کہ پولیس ٹیموں نے اُن گھروں پر چھاپے مارے جن میں افغان باشندے رہائش پذیر تھے۔ سہیل کے ساتھ دکان میں کام کرنے...
    الجزیرہ سے اپنی ایک گفتگو میں اسامہ حمدان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے یہودی، صیہونی وزیراعظم "نتین یاہو" کے دہشتگردانہ منصوبوں سے لاتعلقی کا اظہار کریں اور کہیں کہ صیہونی رژیم ان کی نمائندہ نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مقاومتی تحریک "حماس" کے رہنماء "اسامہ حمدان" نے کہا کہ حماس نے گزشتہ 4 دہائیوں سے مسئلہ فلسطین میں اہم کردار کیا۔ یہ تحریک قابضین کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی ایک صدی پر محیط مزاحمت کا تسلسل ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار الجزیرہ سے گفتگو میں کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ قابضین، مقاومت کی تصویر مسخ کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن مقاومت حماس کا نہیں بلکہ قومی فیصلہ ہے۔ اسامہ حمدان نے...
    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر  برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ  نے کہا ہے ایک ملاقات میں سابق آرمی چیف جنرل  قمر جاوید  باجوہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے کہا رانا بہت موٹا ہو گیا ہے، اسے دوبارہ سمارٹ بنائو۔ رانا ثناء اللہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دور میں معاملات فیض حمید، جنرل باجوہ اور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے ہی چل رہے تھے۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی حاضر سروس افسر آرمی چیف کی مرضی کے بغیر جھوٹا مقدمہ بنائے اور اگلے دن اس کا کورٹ مارشل نہ ہو۔ ایک بریفنگ کے دوران جنرل باجوہ اور فیض...
    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے پہلے تین کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہے۔ اگلے10 برس میں ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنی خود مختاری مستحکم کر لیں گے۔ تین سے چار کروڑ پاکستانی ڈیجیٹل اثاثے استعمال کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب  کرتے ہوئے  کیا۔ بلال بن ثاقب نے کہا  کہ تین سے چار کروڑ پاکستانی ڈیجیٹل اثاثے استعمال کرتے ہیں اور پاکستان کا شمار کرپٹو اپنانے والے دنیا کے تین ممالک میں ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے بائنانس، ایچ ٹی ایکس کو این او سی کا اجرا نئی سوچ کا عملی قدم...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ  فیض حمید کو سزا ملنے سے احتساب کے نظام پر اعتماد میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے مظفر گڑھ میں سابق ایم این اے مہر ارشاد احمد سیال کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تصور کیا جاتا ہے کہ بڑے لوگوں کو سزا دینے کا نظام نہیں ہے تاہم یہ تصور غلط ثابت ہوا۔انہوں نے کہا کہ جیلیں ہم نے بھی خوش اسلوبی سے کاٹی ہیں۔جنوبی پنجاب کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنی تمام کوششیں اب بھی جاری رکھیں گے۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب اور مظفر گڑھ کی ترقی کیلئے کئی منصوبے شروع کئے ،ترکیہ...
    کوہاٹ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اس بار ڈی چوک جائیں گے تو آزادی لیکر یا کفن میں واپس آئیں گے۔ کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، جج سے ملنے جاتے ہیں ہمیں ملنے نہیں دیا جاتا، جنہوں نے ہمارے منڈیٹ کی حفاظت کرنی تھی انہوں ڈاکہ ڈالا ہوا ہے، ہمارے محافظ ہی ہمارے قاتل بنے ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ کچھ ٹاؤٹس رات کو میڈیا پر بیٹھ کر گولیوں کی دھمکی دیتے ہیں۔ عمران خان نے احتجاج یا مذاکرات کی ذمہ داری محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دی ہے،...
    لاہور+ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ خصوصی نامہ نگار+ خبر نگار) سلسلہ نقشبندیہ کی معروف روحانی شخصیت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی انتقال کرگئے۔ وہ کافی عرصہ سے گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی یکم اپریل 1953ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ جے یوآئی کے امیر مولانا فضل الرحمن نے بزرگ عالم دین پیر ذوالفقار احمد نقشبندی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مولانا کی وفات حسرت آیات پر دل گرفتہ ہوں اور پیر صاحب سے تعلق کی بنیاد پر ہم سبب مستحق تعزیت ہیں۔ یہ ہم سب کے لیے مشترک حادثہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیر ذوالفقار نقشبندی تصوف کی آبرو اور علم وعمل کے سالار تھے۔ اسلاف کی یادگار تھے۔ اللہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔وائٹ ہاؤس میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بونڈائی بیچ پر ہونے والے حملے کو انتہائی خوفناک قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مذہبی تہوار منانے والوں کو کسی قسم کے خوف میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے اور لوگوں کو اعتماد کے ساتھ اپنے تہوار منانے چاہییں۔صدر ٹرمپ نے واقعے کے دوران جان کی پروا نہ کرتے ہوئے حملہ آور کو روکنے والے شخص کو بہادر اور قابلِ احترام قرار دیا، اور کہا کہ اس شخص کی جرات مندی کے باعث کئی قیمتی جانیں بچ گئیں۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حملے...
    کراچی: پاکستان میں ہائبرڈ کاٹن کی کاشت سے کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں ریکارڈ اضافے کے تجربات ایک بار پھر کامیاب نہ ہونے سے کاٹن اسٹیک ہولڈرز میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔  ماہرین کے مطابق مقامی کاٹن زونز میں گنا اور چاول کی کاشت ختم  ہونے اور کپاس کی روایتی اقسام کے تصدیق شدہ بہترین بیج کی وافر فراہمی کی صورت میں ہی پاکستان میں کپاس کی بحالی ممکن ہے۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے ایکسپریس کو بتایا کہ کاٹن ایئر 2025-26 میں دوران بعض کمپنیوں نے پنجاب اور سندھ کے بیشتر کاٹن زونز میں بعض سیڈ کمپنیوں اور کاشت کاروں کوکپاس کا ہائبرڈ بیج فروخت کیا تھا اور اس کی فی ایکڑ...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے حسن اسکوائر میں سلمان ٹیرس کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے اور زخمی نوجوان کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت 25 سالہ حسین جبکہ زخمی کی شناخت 19 سالہ نعمان کے نام سے کی گئی ہے۔
    کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ملزم ہلاک جبکہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن تھانے کی حدود میں لیاری مرزا آدم خان روڈ کشتی مسجد کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے کے دوران ایک ملزم موقع پر ہی مارا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم کی لاش سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، جس کی شناخت احسان خان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مارے جانے والے ملزم کا ایک ساتھی زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ہلاک ملزم کے قبضے سے ایک پستول اور...
    پاکستان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی میں واقع ساحل بونڈی میں یہودیوں کی مذہبی تقریب کے دوران دو مسلح افراد داخل ہوئے اور انہوں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 37 کے قریب زخمی ہوئے۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: سڈنی حملے کے پس پردہ منظم سازش بے نقاب، پاکستان دشمن پروپیگنڈ جھوٹا نکلا پاکستان نے بونڈی بیچ پر ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عبد الرشید اعوان اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پارلیمنٹ وہ اعلیٰ قانون ساز ادارہ جس کے اراکین پر آئین کی دفعات 62 اور 63 کے تحت صداقت اور امانت بنیادی شرائط ہیں گزشتہ روز ایک ایسے واقعے کا گواہ بنی جس نے نہ صرف ایوان، بلکہ پورے جمہوری نظام کے وقار پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اجلاس کے دوران فلور سے کچھ گرے ہوئے کرنسی نوٹ کی ملنے اطلاع ملی۔ اسپیکر نے رقم اُٹھا کر باقاعدہ اعلان کیا کہ جس رکن کی یہ رقم ہو وہ آگے بڑھے۔ چند لمحوں کے اندر بارہ اراکین نے اس رقم پر اپنا حق جتایا۔ یہ منظر ایوان کی روایت، پارلیمانی تہذیب اور عوامی اعتماد کے بالکل برعکس محسوس ہوا۔ایوان میں موجود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محمد عرفان عرصہ تین سال سے حیثیت مشین آپریٹر سائٹ میں واقع میسرز خاص سوکس نٹ وائر میں مستقل ملازم تھا۔ ادارے میں منیمم ویجز کے مطابق تنخواہ نہیں دی جاتی تھی جس پر مزدوروں نے کئی بار درخواست کی مگر اس کا کوئی نتیجہ نہیں آیا۔ محمد عرفان کی جانب سے بار بار یاد دہانی پر ناراض ہو کر انتظامیہ نے زبانی ملازمت سے برخاست کیا۔ انہوں نے سندھ لیبر کورٹ میں مقدمہ دائر کیا، کمپنی کی طرف سے کہا گیا کہ اس کو غیرحاضری کی بنیاد پر تحریری طور پر نکالا گیا۔ عدالت میں دونوں فریقین کی گواہی کے بعد سندھ کورٹ کے معزز جج محمد یاسین قادری نے کمپنی کے موقف کو غلط قرار دیتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور( نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی متناسب نمائندگی کے تحت شفاف انتخابات چاہتی ہے، سیاست کو وڈیرہ شاہی، جاگیرداروں کے چنگل سے نجات اور عوام کو سرمایہ کی طاقت سے یرغمال بنانے والوں سے آزاد کرانے کے لیے متناسب نمائندگی کے تحت الیکشن ہی بہترین جمہوری عمل ہے۔ تھانہ کچہری کا موجودہ نظام چند طاقتوروں کے لیے ہے، اس سے عوام کو انصاف نہیں مل رہا، پولیس اصلاحات وقت کی ضرورت ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجتماع عام کے دوران خدمات سرانجام دینے والے ذمہ داران و کارکنان کے اعزاز میں اقبال پارک، مینار پاکستان میں ہونیوالے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔حافظ نعیم الرحمن نے اکیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-19 کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان حکومت نے باضابطہ دعوت موصول ہونے کے باوجود ایران میں افغانستان سے متعلق ہونے والے علاقائی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایران کی میزبانی میں ہونے والے اس اجلاس میں پاکستان، تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان، چین اور روس کے خصوصی نمائندوں کی شرکت متوقع ہے۔افغان وزارت خارجہ کے نائب ترجمان حافظ ضیا احمد تکل نے ’’پڑواک افغان نیوز‘‘ کو بتایا کہ اسلامی امارت کو ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے علاقائی اجلاس میں مدعو کیا گیا تھا، تاہم افغانستان اس اجلاس میں شریک نہیں ہو گا۔ انہوں نے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان پہلے ہی مختلف علاقائی تنظیموں، فورمز اور دوطرفہ میکانزمز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-15 کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اس بار ڈی چوک جائیں گے تو آزادی لیکر یا کفن میں واپس آئیں گے۔کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، جج سے ملنے جاتے ہیں ہمیں ملنے نہیں دیا جاتا، جنہوں نے ہمارے منڈیٹ کی حفاظت کرنی تھی انہوں ڈاکہ ڈالا ہوا ہے، ہمارے محافظ ہی ہمارے قاتل بنے ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ کچھ ٹاؤٹس رات کو میڈیا پر بیٹھ کر گولیوں کی دھمکی دیتے ہیں۔ عمران خان نے احتجاج یا مذاکرات کی ذمہ داری محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دی ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-7 سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے حملے میں گرفتار حملہ آور کے حوالے سے ہونے والے پروپیگنڈے پر پاکستانی نوجوان نوید اکرم منظر عام پر آگیا۔سڈنی میں مقیم نوید اکرم کا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے، انہیں مختلف بھارتی، افغان اور اسرائیلی میڈیا چلینز نے بونڈی سے گرفتار دہشت گرد سے جوڑا تھا۔نوید اکرم سے متعلق بالخصوص بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور نیوز چینلز پر گرفتار حملہ ا?ور کی جگہ پاکستانی نوجوان کی تصاویر دکھائی گئیں۔سڈنی میں مقیم نوید اکرم نے سوشل میڈیا پر ہونے والے پروپیگنڈے پر جواب دیتے ہوئے اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا۔ انہوں نے بونٹی میں ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔نوید اکرم نے بونڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   میرپورخاص (نمائندہ جسارت) میرپورخاص میں بھی ای چالان پر عمل درآمد اچانک شروع کردیا گیا، تین پولیس افسران بھی ای چالان کی زد میں آگئے دس اور بیس ہزار کے چالان گھر پہنچ گئے ،  ای چالان سے قبل شہر کے شاہراہوں پر ٹریفک بورڈز ، ون وے اور پارکنگ کی سہولیات فراہم کی جائے  شہریوں کی رائے تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک پولیس حیدرآباد کی ہدایت پر میرپورخاص میں بھی ای چالان کے لیے کیمروں کی تنصیب پوسٹ آفس چوک ، مارکیٹ چوک اور اسٹیٹ لائف چوک سمیت دیگر جگہوں پر کیمرے نصب کردیے گئے ہیں ٹریفک پولیس میرپورخاص کی جانب سے  اس حوالے سے آگاہی پمفلٹس کی تقسیم کا عمل جاری ہے عوامی سروے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-2 گھارو(نمائندہ جسارت) گھارو میں کے الیکڑک انتظامیہ کی جانب سے 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے علاوہ 8 سے 9 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جسکی وجہ سے معمولات زندگی شدید متاثر ہو کر رہ گئی جہاں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے کاروباری زندگی متاثر ہوکر رہ گئی ہے وہیں رات کے اوقات میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہر بھر میں کرائم کو روکنے کے لیے لگائے گئے سیفٹی کیمرے ناکارہ ہوکر رہ گئے ہیں جبکہ ضلع بھر میں بڑھتے ہوئے کرائم پر کنٹرول کے لیے ایس ایس پی ٹھٹھہ نے سختی سے ہدایت کی ہے کہ تمام دوکاندار اپنی دوکانوں پر کیمرے لگائیں تاکہ کرائم پر کنٹرول پایا جاسکے مگر موجودہ صورتحال سے ایسا لگتا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-21  کوئٹہ /پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اور پختونخوا میں رواں برس ہلاکتوں کی رپورٹ جاری کردی گئی۔  ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے صوبے میں آپریشن اور اہلکاروں کی شہادت سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔کوئٹہ میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شفقات کا کہنا تھا کہ رواں برس بلوچستان میں 78 ہزار آئی بی اوز کیے گئے، دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں 707 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور 202 سکیورٹی فورسز کے اہلکار شہید اور 280 شہری جاں بحق ہوئے، خاران میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار کیے گئے۔ علاوہ ازیںخیبر پختونخوا  میں  رواں سال دہشت گردی کے واقعات میں  ہونیوالے  جانی نقصان کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-18 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئر مین پاکستان علماء کو نسل حافظ محمد طا ہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اگر کو ئی فوج کے خلاف آواز اٹھا ئے گا تو ہم مزاحمت کریں گے۔ انہوں نے پر یس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا کہ جہاد کے میدان میں اگر ضرورت پڑی تو دفاع وطن، سلامتی و استحکام کیلیے مدارس ،محراب و منبر سمیت ہم حاضر ہیں۔ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ افغانستان کے علماء کی جانب سے اعلامیہ کو خوش آئند قرار دیتے ہیں، اب افغان حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اعلامیہ پر عمل درآمد کرے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کی اجازت نہیں دی جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-9 لوئر دیر( نمائندہ خصوصی)تحصیل بلامبٹ لوئر دیر میں ختمِ بخاری شریف کی ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران تقریباً 500 کے قریب مرد و خواتین علما کرام اور حفاظ کرام نے درسِ نظامی و حفظ کی تکمیل کی، جن کی دستاربندی اور چادر پوشی کی گئی۔تقریب سے جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق، امیر جماعت اسلامی لوئر دیر مولانا اسد اللہ خان، مہتمم مفتی عرفان الدین، مولانا کلیم اللہ اور مولانا احسان اللہ مخلص نے خطاب کیا۔ اس موقع پر سابق ایم پی اے ملک بہرام خان، سابق ایم پی اے اعزازالملک افکاری، صابر حسین اعوان سمیت کثیر تعداد میں علما کرام، معززین علاقہ اور عوام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-8 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں مکان کا کرایہ مانگنے پر کرائے داروں نے خاتون کی جان لے لی جس پر قاتل میاں بیوی کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق اورنگی ٹاؤن حوا گوٹھ کے قریب جھاڑیوں سے خاتون کی لاش ملی، مقتولہ کی شناخت اسما زوجہ منصور کے نام سے ہوئی۔ اسما اپنے شوہر کے ساتھ اورنگی ساڑھے 11 میں کرائے کے گھر میں مقیم تھی۔ تفتیشی  حکام نے مزید بتایا کہ گھر کے 2 پورشن تھے، دوسرے پورشن میں الگ فیملی رہائش پذیر تھی اور مالک مکان نے کرایہ وصولی کی ذمہ داری اسما کو دی ہوئی تھی، ملزمان میاں بیوی نے 3 یا 4 ماہ کا کرایہ نہیں دیا تھا۔ مانیٹرنگ ڈیسک
    BANGLORE: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کا نام ایک اور تنازع میں لیا جا رہا ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کیا وہ ایک اور مشکل پھنس گئی ہیں کیونکہ بنگلور کے واقع ان کے مشہور پب میں رات گئے ہونے والا معمولی تنازع سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کافی سنگین ہوگیا ہے اور پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شلپا شیٹی مذکورہ پب کی شریک مالکن ہیں اور بنگلور میں یہ واقعہ مبینہ طور پر 11 دسمبر کی رات تقریباً ڈیڑھ بجے سینٹ مارکس روڈ پر واقع واقع ریسٹورنٹ اور پب باسٹین میں پیش آیا اور سوشل...
    سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے حملے میں گرفتار حملہ آور کے حوالے سے ہونے والے پروپیگنڈے پر پاکستانی نوجوان نوید اکرم منظر عام پر آگیا۔ سڈنی میں مقیم نوید اکرم کا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے، انہیں مختلف بھارتی، افغان اور اسرائیلی میڈیا چلینز نے بونڈی سے گرفتار دہشت گرد سے جوڑا تھا۔ نوید اکرم سے متعلق بالخصوص بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور نیوز چینلز پر گرفتار حملہ آور کی جگہ پاکستانی نوجوان کی تصاویر دکھائی گئیں۔ مزید پڑھیں: سڈنی بیچ حملہ، مسلح شخص کو دبوچ کر قابو کرنے والے مسلم ہیرو کی دنیا بھر میں پذیرائی سڈنی میں مقیم نوید اکرم نے سوشل میڈیا پر ہونے والے پروپیگنڈے پر جواب دیتے ہوئے اپنا ویڈیو پیغام جاری...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اگر اس بار ڈی چوک گئے تو آزادی لے کر واپس آئیں گے یا کفن میں۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی منظم کوشش کی جا رہی ہے اورہمیں جج سے ملنے تک نہیں دیا جا رہا۔ کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعلیٰ نے الزام عائد کیا کہ جن اداروں کی ذمے داری مینڈیٹ کی حفاظت تھی، انہوں نے ہی عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ “ہمارے محافظ ہی ہمارے قاتل بنے ہوئے ہیں” جبکہ کچھ ٹاؤٹس رات کے وقت میڈیا پر بیٹھ کر گولیوں کی دھمکیاں دیتے ہیں۔ سہیل آفریدی نے بتایا کہ عمران خان نے احتجاج...
    اسلام آباد: پاکستان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے حملے پر شدید مذمت کرتے ہوئے ہلاکتوں پر اظہار افسو س کیا۔ پاکستان نے بونڈی بیچ پر ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ سڈنی میں ہونے والے المناک دہشت گردانہ حملے کے متاثرین سے تعزیت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، ہم اس مشکل گھڑی میں آسٹریلیا کے عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے آسٹریلیا میں سڈنی کے ساحل پر پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہک حملے میں قیمتی انسانی...
    انہوں نے کہا کہ چھبیس ویں اور ستائیس ویں آئینی ترمیم سے گلی سڑی عدلیہ کو بھی تباہ کردیا گیا ہے، جماعت اسلامی ہی نظام کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور ملک کیلئے واحد آپشن ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف ستر ہزار حرام کے ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے ان کو لانے والوں کا چالان کون کرے گا۔ لاہور میں مینار پاکستان اجتماع عام کی کمیٹیوں کے کارکنان کے اعزاز میں استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ گزشتہ انتخابات میں ن لیگ سترہ سیٹیں بھی جیت نہیں سکی، نظام کی تبدیلی کی تحریک نہ صرف حکمرانوں کا چالان کرے گی بلکہ...
    وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا وقت ختم ہوچکا ہے، عارضی اقتدار ہے اور زیادہ بڑھکیں مارنے کی ضرورت نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی والے منشیات کے دھندے میں ملوث ہیں، اختیار ولی کا دعویٰ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی جو خود کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ کہتے ہیں، کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کے دوران جوشِ خطابت میں حد سے زیادہ جذباتی ہوگئے اور خیالی انقلاب اور عمران خان کے نام نہاد راج کے دعوے کرتے رہے۔ تم چند دنوں کے وزیراعلی ہو، اختیار ولی کی سہیل آفریدی کو وارننگ pic.twitter.com/jKwMbkHiPl —...
    کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، جج سے ملنے جاتے ہیں ہمیں ملنے نہیں دیا جاتا، جنہوں نے ہمارے منڈیٹ کی حفاظت کرنی تھی انہوں ڈاکہ ڈالا ہوا ہے، ہمارے محافظ ہی ہمارے قاتل بنے ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اس بار ڈی چوک جائیں گے تو آزادی لیکر یا کفن میں واپس آئیں گے۔ کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، جج سے ملنے جاتے ہیں ہمیں ملنے نہیں دیا جاتا، جنہوں نے ہمارے منڈیٹ کی حفاظت کرنی تھی...
    آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے جس پاکستانی نوجوان کو حملہ آور قرار دیا جا رہا تھا وہ خود سامنے آگیا۔ ایک ویڈیو بیان میں نوید اکرم نے کہا کہ میں 2018 سے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں رہ رہا ہوں، اور میں نے یہیں سے ماسٹرز کیا، اور اب ایک کمپنی چلا رہا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ آج سڈنی میں ہونے والا فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، کہیں پر بھی ایسا نہیں ہونا چاہیے، لیکن بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس اس حملے کی ذمہ داری مجھ پر عائد کررہے ہیں جو من گھڑت ہے۔ نوید اکرم نے کہاکہ میری فیس بک سے تصویر اٹھا...
    فائل فوٹو  کراچی سے لاپتہ ہونیوالا شہری لاڑکانہ سے مل گیا، اغواء کار ہائی وے پر پھینک کر فرار ہوگئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آج صبح بلوچ کالونی سے لاپتا ہونے والا شہری لاڑکانہ سے مل گیا، بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ بلوچ کالونی میں درج کیا گیا تھا۔شہری کی گاڑی جامشورو ٹول پلازا کے قریب سے ملی، شہری کو اغوا کار ہائی وے پر ہی پھینک کر فرار ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق شہری کو قانونی کارروائی کے بعد کراچی منتقل کیا جائے گا۔
    آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی کے ساحل بونڈی بیچ پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ یہودی کمیونٹی کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔ اتوار کی شام ہونے والے اس خونی واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم نے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ اس وقت بونڈی میں یہودی کمیونٹی کے افراد مذہبی تہوار حنوکا منا رہے تھے۔ مزید پڑھیں: سڈنی حملے میں پاکستان کو ملوث کرنے کی بھارتی سازش بے نقاب، فائرنگ کرنے والا ملزم افغانی نکلا ان کے مطابق حملہ آوروں نے دانستہ طور پر یہودیوں کو نشانہ بنایا، جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی اکثریت آسٹریلوی شہریوں پر مشتمل ہے۔ انتھونی...
      لاہور:(نیوز ڈیسک) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے لبرٹی چوک میں کرسمس کے موقع پر منعقدہ بین المذاہب ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں تمام مذاہب کے ماننے والے بغیر خوف کے اپنی خوشیاں منا رہے ہیں اور یہ امن و تحفظ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ کا پیغام پہنچاتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے اقلیتی برادری کے لیے مینارٹی کارڈ کی تعداد پچھتر ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کر دی ہے جو کرسمس کے موقع پر ایک چھوٹا مگر بامعنی تحفہ ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے اقلیتی برادری کے لیے سلام بھیجا ہے اور ان کی محنت کو سراہا...
    آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی کے ساحل بونڈی پر ہونے والے حملے کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اسے یہودیوں پر حملہ قرار دے دیا۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے سڈنی کے ساحل پر اتوار کی شام ہونے والے مسلح افراد کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بونڈی میں یہودی کمیونٹی جمع ہوکر اپنا مذہبی تہوار حنوکا جوش و خروش سے منارہی تھی، دہشت گرد حملے میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا اور مرنے والے بیشتر آسٹریلوی شہری تھے۔ انتھونی البانیز نے یہودی کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ آئندہ تحفظ کیلیے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہودی...
    عبرانی ذرائع کے مطابق تاحال آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودی تہوار حنوکا کی تقریب پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 100 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جموہریہ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے پرتشدد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ تسنیم نیوز کے خارجہ امور گروپ کے مطابق ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ذاتی صفحے پر جاری ایک پیغام میں سڈنی میں ہونے والے پرتشدد حملے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ہم آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے پرتشدد حملے کی مذمت کرتے ہیں، انسانوں کا...
    میرے خیال میں آسمان میں اب ایک پارٹی ہونے والی ہے۔ بات ہوگی اسکوائر ڈرائیو اور اسکوائر کٹ کی؛ آؤٹ سوئنگرز اور ان سوئنگرز کی۔ کرکٹ کے میدانِ میں گزرنے والے دنوں کی یاد میں قہقہے چھوٹیں گے اور اْن راتوں کی یاد میں جو دوستی کے بندھن میں گزریں۔ پانچ دوستوں کی یادیں، جنہوں نے ایک ہی مقصد کے لیے مختلف کردار نبھائے اور کرکٹ کے سٹیج کو اپنی صلاحیت سے جگمگا دیا۔ شخصیات مختلف تھیں مگر اْن کا باطنی جوش اور کردار ایک جیسا تھا۔ یہ ایک زبردست محفل ہوگی — جس کی گرد صبح کی روشنی تک بیٹھے گی۔ مالکم مارشل، مارٹن کرو، شین وارن اور مائیک پراکٹر پہلے ہی دوسرے جہان جا چکے ہیں؛ اب رابن...
    انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل وان نے سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے خونریز حملے کی دل دہلا دینے والی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ مائیکل وان کے مطابق حملے کے وقت وہ بھی سڈنی میں موجود تھے اور اگلے ہفتے سے ایڈلیڈ میں ہونے والی ایشز سیریز کے حوالے سے تیاری کررہے تھے۔ مائیکل وان نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر لکھا کہ یہ میری زندگی کا سب سے زیادہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، فائرنگ کے وقت میں نے بھی اور لوگوں کی طرح بھاگ کر جان بچائی۔ انہوں نے بتایا کہ ’میں نے خود کو ہوٹل میں بند کرلیا تھا اور پھر حالات نارمل ہونے کے بعد وہ وہاں سے نکل کر بحفاظت گھر...
      لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے اور ابھی بہت سے فیصلے آنے ہیں، یہ صرف آغاز ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ پاکستان کے خلاف جھوٹ بولنے والے اکاؤنٹس بھارت یا اسرائیل سے آپریٹ ہو رہے ہیں، فیض حمید کو سزا دینا پاکستان میں نئے باب کا آغاز ہے اور اس فیصلے پر قوم سرخرو ہوئی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی سلامتی اور استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ معرکہ حق کے بعد پاکستان کا عالمی سطح پر وقار بلند ہوا ہے۔ رانا مشہود احمد خان نے بتایا...
    پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کے رہنما اور سینئر وکیل قاضی انور نے پارٹی کی موجودہ قیادت پر الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف لائرز فورم کی صوبائی صدارت سمیت پارٹی کے دیگر عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ  کور کمیٹی اور دیگر عہدوں سے بھی مستعفی ہو گیا ہوں کیونکہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی موجودہ قیادت نے میری بے عزتی کی اور پی ٹی آئی میں مجھے شدید ذہنی اذیت پہنچی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے طور پر کوشش کی کہ پی ٹی آئی کی خدمت کرسکوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی نے فوج کے خلاف آواز اٹھانے کی کوشش کی تو اس کی بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ دفاعِ وطن، سلامتی اور استحکام کے لیے علماء، مدارس، محراب و منبر ہر سطح پر اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ اگر جہاد کے میدان میں ضرورت پیش آئی تو علماء صفِ اول میں کھڑے ہوں گے۔ انہوں نے افغانستان کے علماء کی جانب سے جاری اعلامیے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب افغان حکومت کی ذمے داری ہے کہ اس پر...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیض حمید کے بعد ان ججوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے جنہوں نے نواز شریف سے اپیل کا حق چھینا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج تو بہت سے ججوں کے ضمیر جاگ رہے ہیں، لیکن جب نواز شریف کو نااہل کرنے کے بعد ایک ٹربیونل بنایا گیا، اور پھر اس پر ایک جج چوکیدار مقرر کردیا گیا، تب ججوں کے ضمیر کہاں تھے۔ وزیر دفاع نے کہاکہ 9 مئی عمران خان اور فیض حمید کا جوائنٹ وینچر تھا جب فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، عمران خان اکیلے یہ سب نہیں کر سکتے تھے۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف نے جب جنرل باجوہ اور جنرل فیض...
    خیبرپختونخوا میں سال 2025ء میں دہشت گردی واقعات میں ہونے والے جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق رواں سال دہشت گردی کے 1 ہزار 588 واقعات میں 223 شہری شہید اور 570 زخمی ہوئے ہیں۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) رپورٹ کے مطابق صوبے میں 137 پولیس اہلکار شہید اور 236 زخمی ہوئے جبکہ مختلف کارروائیوں یں 348 دہشت گرد مارے گئے۔رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے سب سے زیادہ 394 کیسز بنوں ریجن میں درج ہوئے، جن میں سب سے زیادہ54 عام شہری جبکہ 41 پولیس اہلکار شہید ہوئے جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان ریجن میں 137 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔جیو نیوز کو موصول سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی...
    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک معاشی بحران سے نکل چکاہے، ترقی کی جانب رواں دواں ہیں، ادارہ جاتی اصلاحات سے گڈ گورننس میں اضافہ ہو گا، نوجوان قیمتی اثاثہ ہیں،فنی ٹریننگ دے کر برسر روزگار کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، معاون خصوصی ہارون اختر، برطانوی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی دی رائیٹ آنر ایبل بیرونیس چیپمین ،اراکین پارلیمنٹ ، کاروباری شخصیات و دیگر بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ آج میرے لیے یہ ایک اعزاز کی بات ہے کہ میں اس افتتاحی تقریب میں موجود ہوں ،کاروباری طبقے...
    نعمان اعجاز پاکستان کے سب سے بڑے ستاروں میں سے ایک اور انتہائی ورسٹائل اداکار ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں کئی شاندار پروجیکٹس کیے ہیں اور ہر کردار کو بھرپور طریقے سے نبھانے کی مہارت رکھتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں انہوں نے بسمل، پرورش اور شرپسند جیسے کامیاب پروجیکٹس کے ذریعے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ ان کا کردار فراست بھی اتنی حقیقت پسندی کے ساتھ نبھایا گیا ہے کہ کوئی اور اس میں اتنی جان نہیں ڈال سکتا تھا۔ نعمان اعجاز نے ایک بار یہ انکشاف کیا تھا کہ وہ ہر صبح کام پر جانے سے پہلے وضو کرتے ہیں، جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لوگوں نے ان کے اس بیان پر...
    شوبز کی دنیا میں زندگی گزارنا آسان نہیں ہوتا، جہاں ہر لمحہ کسی نہ کسی بحث یا قیاس آرائی کی زد میں رہتا ہے۔ بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن بھی ان شخصیات میں شامل ہیں جن کی ذاتی زندگی طویل عرصے سے خبروں اور افواہوں کا موضوع بنتی رہی ہے، خصوصاً ان کے اور اہلیہ ایشوریا رائے کے رشتے کے حوالے سے۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ابھیشیک بچن نے طلاق سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر کھل کر بات کی اور ان افواہوں کو سختی سے مسترد کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسی باتوں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے کیونکہ مشہور شخصیات کے بارے میں لوگ ہر...
    مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے رہنما عقیل احمد ایڈووکیٹ نے سابق وزیر تعلیم شہزاد آغا کے حالیہ بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ حیرت انگیز امر یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کو عملی طور پر چھوڑے بغیر ہی گلبر کی آکسیجن سے پیپلز پارٹی کی حکومت کے قیام کے اشارے دیے جا رہے ہیں، جو سیاسی سنجیدگی کے منافی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے رہنما عقیل احمد ایڈووکیٹ نے سابق وزیر تعلیم شہزاد آغا کے حالیہ بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہزاد آغا کی پوری سیاسی تاریخ تضادات، مفاد پرستی اور فکری انتشار سے بھری پڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہزاد آغا جب بی ایس ایف سے وابستہ تھے...
    سپاہ پاسداران میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا کہ ہر علمی، فکری اور میڈیا سرگرمی اگر دشمن کے محاذ کے مقابلے میں انجام دی جائے تو وہ جہاد کے زمرے میں آتی ہے، جہاد کی فطرت میں جدوجہد شامل ہے، اور جدوجہد کا مطلب دشمن کے مقابلے میں باشعور اور فعال موجودگی ہے، آج یہ میدان پہلے سے کہیں زیادہ ادراکی اور میڈیا جنگ کا میدان بن چکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی میں رہبرِ انقلاب اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین عبداللہ حاجی صادقی نے تسنیم نیوز ایجنسی کے دورے کے دوران کہا کہ نفسیاتی جنگ کا مطلب یہ ہے کہ ’’لوگ کیا جانتے ہیں‘‘ اور ’’لوگ کیا چاہتے ہیں‘‘ کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی جائے، اور اس...
    سازش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا، ابھی بہت سے فیصلے آنے ہیں، رانا مشہود WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے اور ابھی بہت سے فیصلے آنے ہیں، یہ صرف آغاز ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ پاکستان کے خلاف جھوٹ بولنے والے اکانٹس بھارت یا اسرائیل سے آپریٹ ہو رہے ہیں، فیض حمید کو سزا دینا پاکستان میں نئے باب کا آغاز ہے اور اس فیصلے پر قوم سرخرو ہوئی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی سلامتی...
    سٹی 42: خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں ہوئیں جن میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک ہوئے ۔  آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع مہمند میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 خوارج جہنم واصل ہوئے جبکہ بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی سے 6 مزید بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہوئے ۔ سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی سے  دہشتگردوں کا نیٹ ورک تباہ ہوگیا ۔ ہلاک خوارج بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھتے تھے۔دہشتگردوں کے خلاف کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے ۔ سستی اورمعیاری اشیاء کا حصول پنجاب کے عوام کا حق ہے:مریم نواز دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک آپریشنز پوری شدت سے جاری رہیں گے۔عزمِ استحکام کے تحت سیکیورٹی...
    آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مصروف بیچ پر مسلح حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی میں واقع بونڈی بیچ پر دو مسلح افراد نے اُس وقت اندھا دھند فائرنگ کی جب وہاں پر یہودیوں کا مذہبی تہوار حنوکا منایا جارہا تھا اور لوگ بڑی تعداد میں جمع تھے۔ حملہ آور ایک اونچے مقام پر پہنچے اور سیدھی فائرنگ کرتے رہے جس کے نتیجے میں 37 افراد زخمی جبکہ 11 ہلاک ہوئے۔ آسٹریلوی پولیس نے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت مان ہارون مونس کے نام سے ہوئی جس کا تعلق ایران سے ہے۔ رپورٹ کے...