2026-06-02@21:02:19 GMT
تلاش کی گنتی: 8260
«دلہن کو»:
(نئی خبر)
تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان کے خلاف توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت میں سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو اختیارِ سماعت کے معاملے پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ کیس کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں قائم سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ دورانِ سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے کہ یہ ایک سیاسی مقدمہ ہے اور حالات تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ: سائفر اپیل کیس بغیر کارروائی ملتوی انہوں نے کہا کہ فیصل جاوید سمیت دیگر 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج ہے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس میں کہا کہ ہم بھی طالبعلمی دور میں سیاست کرتے تھے۔ انہوں نے وکیل کو...
وفاقی حکومت نے 8 فروری تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری نے 8 فروری 2026 تک جمع شدہ درخواستوں کو پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ 8فروری تک کی درخواستوں کو تمام بجلی تقسیم کارکمپنوں بشمول کے۔الیکٹرک نیٹ میٹرنگ کی سہولت میسر ہوگی، تمام بجلی تقسیم کارکمپنوں کو فوری عمل درآمد کے احکامات جاری کیے گئے۔ اس وقت تمام تقسیم کمپنیوں بشمول کے-الیکٹرک میں کل 5165درخواستیں 8فروری تک جمع ہیں، ان درخواستوں کے تحت کل 250.822میگاواٹ کیپسٹی نیشنل گرڈ میں شامل ہوجائے گی۔ مزید پڑھیں قائمہ کمیٹی کی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی پرتنقید ’سیٹھوں کی بجلی سستی کرنےکےلیے گھریلو صارفین پرحملہ‘ نیٹ میٹرنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے اپنے سرکاری زرمبادلہ ذخائر کو سہارا دینے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کے قلیل مدتی تجارتی قرض کے حصول کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ سہولت برطانیہ کے معروف بینک سٹینڈرڈ چارٹرڈ سے حاصل کی جا رہی ہے، جس کی مدت 6 سے 9 ماہ کے درمیان ہوگی۔مزید بتایا گیا ہے کہ حکومت اس ٹریڈ فنانس کی ٹرم شیٹ قبول کر چکی ہے اور باقاعدہ معاہدہ جلد طے پانے کا امکان ہے۔اس قرض پر متوقع شرح سود تقریباً 6.3 فیصد ہوگی، جو سیکیورڈ اوور نائٹ فنانسنگ ریٹ (SOFR) کے ساتھ اضافی مارجن پر مبنی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ حاصل کی جانے والی رقم خام...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع لیکمبا مسجد کو رمضان المبارک کے آغاز پر تیسری مرتبہ دھمکی آمیز تحریر اور نفرت انگیز پوسٹر موصول ہوگیا، جس کے بعد مسلمان برادری میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ آسٹریلین براڈکاسٹ کارپوریشن کی رپورٹ کے مطابق رمضان کے آغاز پر لیکمبا مسجد کو مسلسل تیسری بار دھمکی آمیز مواد موصول ہونے پر مقامی مسلم رہنماؤں نے شرانگیزی قرار دیا ہے۔ مسلم کمیونٹی کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ حالیہ واقعات کے باعث بعض خاندان شدید خوف کا شکار ہیں اور وہ اپنے بچوں کے ساتھ مسجد میں نمازوں اور رمضان کی عبادتوں میں شرکت کرنے سے ہچکچا رہے ہیں۔ ۔ رپورٹ کے مطابق دھمکی آمیز خط ملنے کے بعد لیکمبا مسجد...
شاہد سپراء: وفاقی حکومت نے لیسکو میں لائن لاسز اور بجلی چوری پر قابو پانے کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا نے لیسکو کو ٹیکنیکل اور ٹرانسمیشن لائن لاسز کے لئے بین الاقوامی سطح پر تھرڈ پارٹی سٹڈی کروانے کا مراسلہ بھجوادیا۔لیسکو میں ٹیکنیکل اور ٹرانسمیشن لائن لاسز کی رپورٹ تیار کی جائے گی،لائن لاسز پرتفصیلی رپورٹ نہ بنوانے پر مقررہ اہداف تبدیل کرنے کی تنبیہ کی گئی ہے۔ پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی پر پابندی عائد نیپرا کی جانب سے لیسکو کے مقررہ اہداف کو ازخود تبدیل کر دیا جائے گا،تھرڈ پارٹی رپورٹ تیار ہونے پر نیپرا کو اہداف مقرر کرنے میں آسانی ہو گی۔
ایویس کیانی: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سانحہ ترلائی کے شہد ا کے لواحقین کو امدادی رقوم کے چیک دے دیئے گئے، 36 شہدا کے ورثاء کو 50،50 لاکھ روپے کے امدادی چیک پہنچائے گئے۔ خدیجۃالکبریٰ امام بارگاہ ترلائی اسلام آباد پر 6 فروری کو ہونے والے دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والوں کے اہلِخانہ کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیک پیش کر دیے گئے۔ پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی پر پابندی عائد اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 شہدا کے ورثا کو امدادی چیک ان کی رہائش گاہوں تک پہنچا دیے گئے ہیں، جبکہ تونسہ شریف، تلہ گنگ، استور اور اسکردو سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پر مشتمل تین کریڈٹ آورز کا لازمی کورس شامل کریں۔یہ فیصلہ تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی تعلیمی اور ٹیکنالوجی منظرنامے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ایچ ای سی کی جانب سے جامعات کے سربراہوں کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اے آئی کی تعلیم اب اضافی سہولت نہیں بلکہ ایک بنیادی ضرورت بن چکی ہے۔ طلبہ کو ڈیجیٹل خواندگی، اخلاقی ذمہ داری، ڈیٹا پرائیویسی، شفافیت اور سماجی اثرات جیسے اہم پہلوؤں سے آگاہ کرنا وقت کا تقاضا ہے تاکہ وہ عالمی معیار کے مطابق...
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کی اپنی فضائی سروس شروع کرنے کا منصوبہ تیز کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پنجاب ایئر لائن کی پہلی پرواز آئندہ اپریل میں شروع کی جائے گی، جس کے لیے ابتدائی مرحلے میں سات طیارے حاصل کیے جا رہے ہیں، یہ ایئر لائن صوبے کی ملکیتی فضائی کمپنی ہوگی اور اس کا مقصد مقامی سطح پر فضائی سفر کو بہتر اور قابلِ رسائی بنانا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق منصوبے کے پہلے مرحلے میں ابتدائی دو برس تک صرف اندرونِ ملک پروازیں چلائی جائیں گی تاکہ آپریشنل نظام، روٹس اور سروس معیار کو مستحکم کیا جا سکے۔ اس کے بعد دوسرے مرحلے میں بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ ہے، جس کے لیے...
ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 7 فوجی گاڑیوں پر مشتمل اسرائیلی فوج کا گشتی یونٹ درعا کے مغربی مضافات میں واقع "المصراطیہ" گاؤں میں داخل ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ الجولانی حکومت کی خاموشی کے سائے میں اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر شام کی سرزمین پر حملہ کیا ہے۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، اسرائیلی حکومت نے الجولانی حکومت کی خاموشی کے سائے میں آج بروز بدھ ایک بار پھر شام کی سرزمین پر بلا کسی رکاوٹ کے حملہ کیا اور ملک کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کی۔ شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 7 فوجی گاڑیوں پر مشتمل اسرائیلی فوج کا گشتی یونٹ درعا کے مغربی مضافات...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میںاسسٹنٹ کمشنر کی پوسٹ کیلئے پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیاب تمام امیدواران کو اگلے مرحلے میں نہ بلانے کے خلاف درخواست پر سماعت، جسٹس اویس خالد نے چیئرمین پبلک سروس کمیشن کو سات روز میں درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ رولز کے مطابق پبلک سروس کمیشن میں کامیاب تمام امیدواروں کو اگلے مرحلے کیلئے بلایا جاتا ہے،پبلک سروس کمیشن کے اشتہار کے مطابق کوالیفائڈ 5 امیدواروں میں سے ایک کو بلایا جائے گا،پبلک سروس کمیشن کا اشتہار غیر قانونی ہے،استدعا ہے کہ عدالت نے پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کوالیفائی تمام امیدواروں کو اگلے مرحلے میں بلانے کا حکم دے۔
اسلام آباد: پاکستان نے زرمبادلہ ذخائرکو مستحکم کرنے کیلیے 60 کروڑ ڈالرزکا قلیل مدتی قرض حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ تجارتی فنانسنگ سہولت برطانیہ کے بینک اسٹینڈرڈچارٹرڈبینک سے لی جارہی ہے،جس کی مدت چھ سے نوماہ ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے 60 کروڑڈالرزکی ٹریڈفنانس سہولت کی ٹرم شیٹ قبول کر لی ہے اور باقاعدہ معاہدہ جلد متوقع ہے۔ اس سہولت پر شرح سود تقریباً 6.3 فیصد ہوگی، جو سیکیورڈ اوورنائٹ فنانسنگ ریٹ کے ساتھ 2.6 فیصد اضافے کے برابر ہے، منگل کے روز SOFR کی شرح 3.66 فیصدریکارڈ کی گئی تھی۔ قرض خام تیل اورگیس کی درآمدات کی ادائیگیوں کیلیے استعمال کیاجاسکے گا۔ذرائع کے مطابق حکومت متحدہ عرب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کے سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کی انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ جمع کروا دی ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیرزادہ نے مذکورہ خبریں سامنے آنے پر انکوائری کا حکم دیا تھا۔ انکوائری کمیٹی میں چیف فنانشل آفیسر حسنات احمد چیئرمین، سعید احمد چوہدری اور رانا نصر اللہ ممبران تھے۔ کمیٹی نے انکوائری ایک روز میں مکمل کر کے اپنی رپورٹ ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس یاسر پیرزادہ کو بھجوا دی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے انکوائری رپورٹ کی روشنی میں صدر ہاکی فیڈریشن...
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے صدیق آباد میں مسلح افراد نے پولیس چیکٹ پوسٹ پر ناکام حملے کی کوشش کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدیق آباد پھاٹک میں پولیس کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔ دستی بم پھٹنے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا جبکہ مسلح افراد فرار ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے بتایا کہ چاروں ہسپتالوں کی کاررکردگی بہتر بنانے کیلئے انہیں نیم خود مختار بورڈ کے حوالے کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے صوبے کے چار بڑے اہسپتالوں کو نیم خود مختار بورڈ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن کی کارکردگی کا جائزہ صوبے کے تمام ہسپتالوں کیلئے بورڈز بنائے جائیں گے۔ یہ فیصلہ بلوچستان ہیلتھ انسٹی ٹیوشنز ری فام ایکٹ کے تحت کیا گیا۔ محکمہ صحت کے نوٹی فیکشن کے مطابق بلوچستان کے چار بڑے ہسپتال سول ہسپتال کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس، تربت ٹیچنگ ہسپتال اور لورالائی ٹیچنگ ہسپتال نیم خود مختار بورڈ کے تحت چلائے جائیں گے۔ صوبائی سیکرٹری صحت نیم خود مختار بورڈ کے چیئرمین ہوں گے۔ بلوچستان کے...
وزیر اعظم شہباز شریف کا ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کافیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کے سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کی انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ جمع کروا دی ہے۔پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیرزادہ نے مذکورہ خبریں سامنے آنے پر انکوائری کا حکم دیا تھا۔انکوائری کمیٹی میں چیف فنانشل آفیسر حسنات احمد چیئرمین، سعید احمد چوہدری اور رانا نصر اللہ ممبران تھے۔کمیٹی نے انکوائری ایک روز میں مکمل کر کے اپنی رپورٹ ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس یاسر پیرزادہ کو بھجوا دی ہے۔وزیر...
لاہور(نیوزڈیسک)حکومت پنجاب نے تمام متعلقہ حکام کو صوبہ بھر میں ڈیجیٹل پیمنٹ پر عملدرآمد کی ہدایت جاری کردی۔ مراسلے کے مطابق پنجاب میں اب پیمنٹ کیش نہیں ڈیجٹل ہوگی، کاروباری لین دین کیو آر کوڈ اور راست کے ذریعہ کیا جائے، پنجاب بھر کے تمام کاروباری مراکز اور پرچون کی دکانتوں پر کیو آر کوڈ آویزاں کیے جائیں۔ ڈیجیٹل پیمنٹ کے ذریعہ کیش لیس سسٹم نافذالعمل ہوگا، کیش لیس سسٹم سے عوام کی سہولت، شفافیت اور اکاؤنٹبلیٹی میں معاون ثابت ہوگی۔ صوبہ بھر کے پیٹرول پمپس پر فوری طور ڈیجیٹل پیمنٹس کو یقینی بنانے کا حکم دیدیا گیا، حکام کا کہنا ہے کہ پیٹرول پمپ پرنہ صرف کیو آر کوڈ بلکہ موبائل کے ذریعہ بھی ادائیگی کویقینی بنایاجائے، پیٹرول...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے مختلف مقدمات پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے کی اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا جبکہ سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی بریت کے خلاف حکومتی اپیل پر پراسیکیوٹر کو تفیصلی فیصلہ جمع کرانے کی مہلت دے دی گئی۔ ہتک عزت کیس میں شہباز شریف کیخلاف بانی کی اپیلوں پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے گئے۔ پنجاب حکومت نے اراضی کے تین مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت منظوری کے خلاف اپیلیں واپس لے لیں۔ عدالت نے وکیل...
دریائے راوی میں مبینہ طور پر خاتون نے دو بچوں کے ساتھ چھلانگ لگا دی جبکہ ریسکیو ٹیموں نے ماں اور ایک بچے کو نکال لیا اور دوسرے بچے کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دریائے راوی میں خاتون نے دو بچوں کے ساتھ چھلانگ لگائی اور فوری طور پر ریسکیو ٹیم نے تینوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کیا اور ماں اور بچے کو دریائے راوی سے نکال لیا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ ایک بچے کی تلاش جاری ہے۔
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ایک اہم اور دور رس اثرات کے حامل فیصلے میں واضح کیا ہے کہ پولیس کے سرکاری ریکارڈ میں کسی بھی شہری کی ذات، برادری یا مذہبی حیثیت کا ذکر نہیں کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے تمام صوبوں اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے انسپکٹر جنرلز کو پابند کیا ہے کہ ایف آئی آرز، گرفتاری میموز، برآمدگی رپورٹس، تفتیشی دستاویزات اور چالان سمیت کسی بھی سرکاری تحریر میں شکایت کنندہ، ملزم، متاثرہ فرد یا گواہ کے نام کے ساتھ ایسی کوئی درجہ بندی شامل نہ ہو جو امتیازی یا توہین آمیز ہو۔ عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے، جس کی سربراہی جسٹس محمد ہاشم کاکڑ نے کی، ایک فوجداری مقدمے کی سماعت کے...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور انتخابی عملے کو دھمکیاں دینے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس اور بابر نواز کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری اور درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ کمیشن میں درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی، الیکشن کمیشن کے وکیل خرم شہزاد اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری نے دلائل دیے جس کے بعد فیصلہ محفوظ ہوا۔ الیکشن کمیشن کے وکیل خرم شہزاد نے دلائل میں کہا کہ ضمنی...
اپنے ایک بیان میں تركیہ كے صدر كا کہنا تھا کہ انقرہ، امریکہ اور ایران کے درمیان بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترکیہ کے صدر "رجب طیب اردگان" نے "ایران" کے خلاف امریکی دھمکیوں پر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ ایران پر حملہ کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں۔ ہم نے امریکیوں کو اس بات سے آگاہ کر دیا ہے کہ ہم، ایران میں فوجی مداخلت کے خلاف ہیں۔ انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ، امریکہ اور ایران کے درمیان بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے۔ اسی سلسلے میں انقرہ، دونوں فریقوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ترکیہ کے...
— فائل فوٹو بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل سپریم کورٹ نے خارج کر دی اور شوہر وارث مسیح کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور، جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ خواتین معاشرے کی برابر کی رکن ہیں جو تحفظ، احترام اور وقار کی حق دار ہیں، معاشرے میں خواتین کے ساتھ معمولی باتوں پر جانوروں جیسا سلوک اور بہیمانہ تشدد کیا جا رہا ہے۔سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ خواتین پر ہونے والے وحشیانہ تشدد کی ایک بڑی وجہ منشیات کی...
بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت کا معاملہ نہایت سنجیدہ نوعیت اختیار کرچکا ہے اور اس پر کوئی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کی جارہی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کا بنیادی مطالبہ بانی پی ٹی آئی تک اہل خانہ یا ذاتی معالج کی رسائی یقینی بنانا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی چاہتی ہے کہ عمران خان کو اسپتال منتقل کیا جائے، اسی وجہ سے وہ طبی معائنے کے عمل میں شریک نہیں ہوئے کیونکہ ان کی ترجیح اسپتال منتقلی تھی۔ بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ ملاقاتوں پر پابندی عائد کرکے معاملے کو مزید پیچیدہ بنا...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ، وکیل و سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ نے قومی ٹیم کے کھلاڑی سے دوسری شادی پر خاموشی توڑ دی۔ نائلہ راجہ جو فیشن اور سوشل ٹرینڈز سے متعلق مواد بنانے والی ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں، وہ اس وقت خبروں کی زینت بنی تھیں جب ان کا نام کرکٹر عماد وسیم کے ساتھ مبینہ تعلقات کی افواہوں میں سامنے آیا۔ اس وقت دونوں نے ان افواہوں کی تردید کی تھی، جبکہ عماد وسیم کی پہلی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے بذریعہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کھل کر اپنے شوہر کے مبینہ تعلقات اور بیٹے کی پیدائش کے موقع پر ان کی عدم موجودگی کے بارے میں بات کی تھی۔...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کرتے ہوئے کہا مرد عورتوں کے محافظ ہیں، قاتل نہیں۔ جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ میں قاتل شوہر وارث مسیح کی عمر قید سزا کا فیصلہ برقرار رہا۔ فیصلہ کے مطابق خواتین معاشرے کی برابر کی رکن ہیں،جو تحفظ، احترام اور وقار کی حقدار ہیں ، معاشرے میں خواتین کے ساتھ معمولی باتوں پر جانوروں جیسا سلوک اور بہیمانہ تشدد کیا جا رہا ہے تاہم منشیات کی لت خواتین پر ہونے والے وحشیانہ تشدد کی ایک بڑی وجہ ہے۔ مزید لکھا گیا کسی کو ماں، بہن، بیوی اور بیٹی...
ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر مسلح دہشت گردوں نے اچانک حملہ کر دیا، جس کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے پہلے نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا اور پھر گھات لگا کر پولیس پر بھی فائرنگ شروع کر دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی کوئیک رسپانس ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور بھرپور جوابی کارروائی کی۔ شدید مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس کے مؤثر ردعمل کے باعث حملہ آور فرار ہونے پر...
لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی چوہدری شوگر ملز میں بطور گارنٹی جمع کرائی گئی رقم کی واپسی کیلئے دائر درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے نیب کو ایک ہفتے میں انویسٹی گیشن بند کرنے کے لیے احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔ فیصلہ کے مطابق نیب ایک ہفتے کے اندر کیس بند کرنے کا ریفرنس احتساب عدالت لاہور میں دائر کرے۔ فیصلے میں مزید کہا گیا کہ احتساب عدالت ایک ماہ میں ریفرنس پر فیصلہ کرے گی۔ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ میں کہا گیا کہ درخواست گزار نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو بطور جمع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پارٹی کو احتجاج یا دھاوا بولنے کا شوق ہے تو وہ آزما کر دیکھ لے، حکومت پوری طرح تیار ہے اور ایسی کسی بھی کوشش کا فوری جواب دیا جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ ماضی میں ریڈ زون اسلام آباد میں دھرنا دے کر حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی تھی جسے حکومت نے مؤثر حکمت عملی سے سنبھال لیا، روزانہ ایسی سرگرمیاں ملک کے مفاد میں نہیں، ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف کارروائی یقینی ہوگی۔محسن نقوی نے...
گلگت، ایف سی اہلکاروں کی جانب سے بچوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی خبروں پر نگران وزیر داخلہ کا سخت نوٹس
وزیر داخلہ ساجد علی بیگ نے واضح کیا کہ عوام کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے اور اگر کوئی بھی فرد اس گھناؤنے فعل میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف بلاامتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ نگراں وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے سوشل میڈیا پر فرنٹیئر کور (FC) فورس پر بچوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات سے متعلق گردش کرنے والی ویڈیو کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی او دنیور کو فوری طور پر شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ وزیر داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ معاملے کی ہر پہلو...
لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک میں صوبے بھر میں رات کو 10 بجے دکانیں اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دے دی، جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن میں بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے تاجر برادری، چین اسٹورز، سپر اسٹورز اور ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کی درخواست منظور کرتے ہوئے 10 بجے دکانیں بند کرنے کے اوقات کار سے استثنیٰ دے دیا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ رات کو 10 بجے دکانیں بند کروانے کے اوقات کار ختم کر دیے گئے ہیں اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز سمیت الائیڈ محکموں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب...
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے مضافات میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث متعدد نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ آج رات تک اور آئندہ 12 گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ اور گردونواح کے علاوہ پشین، چمن، قلعہ سیف اللہ اور قلعہ عبداللہ میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ ہرنائی، مستونگ، نوشکی اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں ژالہ باری بھی رپورٹ ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران...
وزیرِ داخلہ سندھ نے کہا کہ پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت سے کارروائی کرکے عوام کا اعتماد بحال کیا ہے، جرائم کے خاتمے اور قیام امن کے لیے پولیس کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں، پولیس نے 48 گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کرکے سونا برآمد کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے بتایا ہے کہ پولیس نے 48 گھنٹوں میں جیولر شاپ میں چوری کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی غربی طارق مستوئی اور ٹیم کو شاندار کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت سے کارروائی کرکے عوام کا اعتماد بحال کیا ہے۔ وزیرِ داخلہ ضیاء لنجار نے کہا کہ حکومتِ سندھ شہریوں...
وزیرِ داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار —فائل فوٹو وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے بتایا ہے کہ پولیس نے 48 گھنٹوں میں جیولر شاپ میں چوری کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ان کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی غربی طارق مستوئی اور ٹیم کو شاندار کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت سے کارروائی کر کے عوام کا اعتماد بحال کیا ہے۔وزیرِ داخلہ ضیاء لنجار نے کہا کہ حکومتِ سندھ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ کراچی: چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر صفایا کر گئےکراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر اس کا...
باجوڑ: سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 خوارج ہلاک،11 اہلکار شہید WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز باجوڑ میں سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا کر 12 خوارج کو ہلاک کردیا، 11 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 16 فروری 2026 کو باجوڑ ضلع میں سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ چیک پوسٹ پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج، جن کا تعلق “فتنہ الخوارج” سے تھا، نے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی کوشش کی۔ بیان کے مطابق حملہ آوروں نے چیک...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ ذوالفقار راجہ سے دوسری شادی کر لی ہے۔ شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد یہ خبر تیزی سے توجہ کا مرکز بن گئی۔ دوسری جانب عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے کرکٹر پر نہایت سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے بچے کے قتل جیسے الزامات لگاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس اس حوالے سے ویڈیو شواہد بھی موجود ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by @sannia_ashfaq2 تاہم ان الزامات پر عماد وسیم کی جانب سے تاحال کوئی...
قومی کرکٹر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ میں نے اپنی زندگی کے مشکل ترین ادوار میں سے ایک کا سامنا کیا جب میری شادی کامیاب نہ ہو سکی۔ View this post on Instagram A post shared by Imad Wasim (@imadwasim) انہوں نے کہاکہ اس کے باوجود اُس دور نے مجھے میری زندگی کی سب سے بڑی نعمتیں عطا کیں، یعنی میرے بچے۔ میں ان سے لفظوں سے بڑھ کر محبت کرتا ہوں، اور یہ محبت کبھی کم نہیں ہوگی۔ عماد وسیم نے کہاکہ میں ضرورت سے زیادہ عرصہ تک امید کا دامن تھامے رہا اور اُن چیزوں کو بچانے کی کوشش کرتا رہا جو...
محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کیلئے بہت کوشش کی، اب وہ ہمارے دھرنے سے رہا نہیں ہونگے، علی امین گنڈاپور
محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کیلئے بہت کوشش کی، اب وہ ہمارے دھرنے سے رہا نہیں ہونگے، علی امین گنڈاپور WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے دھرنے سے عمران خان باہر نہیں آئیں گے، محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کے لیے جتنی کوشش کی کسی نے نہیں کی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کے لیے طاقتور حلقوں کے سامنے کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہاکہ مفاہمت ہمارے دین میں ہے، اور یہی ترقی کا راستہ ہوتا ہے، عمران خان کے جیل سے باہر نہ آنے کے ذمہ دار...
تعلیمی اخراجات کی عدم ادائیگی کے باعث یتیم بچوں کو پولیس پبلک اسکول سے خارج کر دیا گیا تھا، جس کے خلاف طلبہ نے گلگت پبلک چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ سویٹ ہوم کے بچوں کے احتجاج کا فوری نوٹس لیتے ہوئے بچوں کے تعلیمی اخراجات کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر داخلہ ساجد علی بیگ نے بیت المال سویٹ ہوم کی جانب سے یتیم بچوں کے تعلیمی اخراجات کی ادائیگی سے انکار اور بچوں کو پولیس پبلک اسکول سے نکالے جانے کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔ انہوں نے بیت المال کے ذمہ داران کو ہدایت کی ہے کہ معاملہ فوری طور...
وفاقی محتسب کا بڑا فیصلہ، بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار،چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر پانچ لاکھ جرمانہ عائد
وفاقی محتسب کا بڑا فیصلہ، بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار،چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر پانچ لاکھ جرمانہ عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ عائد کر دیا۔ فوسپاہ نے اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔فوسپاہ کے حکم کے مطابق اسٹیٹ بینک جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ شکایت گزار افسر سید باسط علی کو ادا کرے، اسٹیٹ...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کاہنہ میں حاملہ خاتون سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کرنے والے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے رپورٹ طلب کرلی۔ چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے جوہر ٹاؤن سے ٹریس کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاتون کو قانونی، طبی اور نفسیاتی معاونت فراہم کی جائے گی، کیس کی تفتیش میرٹ پر ہوگی اور ہر صورت انصاف یقینی بنایا جائے گا۔حناپرویز بٹ نے مزیدکہا کہ خواتین سے زیادتی اور استحصال کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا، خواتین کے تحفظ پر کوئی...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے اور یہ ممکن ہے کہ پارٹی کے کچھ اراکین کو یہ خوشگوار خبر پسند نہ آئے کہ ان کی صحت ٹھیک ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پہلے اپوزیشن لیڈر تبدیل کیے، پھر وزرائے اعلیٰ، اور اب ان کے پاس صرف وکٹم کارڈ بچا ہے۔ مزید پڑھیں: عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی میں واضح بہتری، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ جاری انہوں نے واضح کیاکہ کسی مریض کو کہاں رکھا جائے، کون سی دوا دی جائے یا کس طرح علاج کیا جائے، اس کا فیصلہ...
(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی کی رپورٹ آگئی، پی ٹی آئی والوں کو اچھا نہیں لگ رہا ہو گا کہ ان کی صحت ٹھیک ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپوزیشن لیڈر تبدیل کرلیے، وزیر اعلیٰ تبدیل کرکے دیکھ لیا، اب ان کے پاس وکٹم کارڈ کے علاوہ کچھ نہیں بچا۔ طلال چوہدری نے کہا کہ کسی کو کہاں رکھنا ہے کون سی دوا دینی ہے کیا علاج کرنا ہے اس کا فیصلہ ڈاکٹرز کریں گے، یہ فیصلہ نہ مریض خود کر سکتا ہے، نہ وکیل کرسکتا ہے اور نہ ان کی جماعت یہ فیصلہ کر سکتی ہے۔وزیر مملکت برائے...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہم منصب،وزیر کھیل و امور نوجوانان اور سیکرٹری دفاع سے ملاقاتیں، تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہم منصب،وزیر کھیل و امور نوجوانان اور سیکرٹری دفاع سے ملاقاتیں، تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز کولمبو(سب نیوز) وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے کولمبو میں سری لنکن ہم منصب آنند وجے پالا ،وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا گیمیج اور سیکرٹری دفاع سمپاتھا تھویا کونتھا سے ملاقاتیں کیں۔سری لنکن وزارت داخلہ آمد پر سری لنکن وزیر داخلہ آنند وجے پالا نے پاکستانی ہم منصب محسن نقوی کا شاندار استقبال کیا۔ دونوں وزرائے داخلہ کے درمیان ملاقات میں داخلی سیکیورٹی۔ انسداد دہشت گردی اور انسداد منشیات کے لئے باہمی معاونت بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سائبر کرائمز اور مالیاتی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں موجودہ صورتحال سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ 12 فروری کی سماعت کا 7 صفحات پر مشتمل حکمنامہ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ باریک بینی سے جائزہ لینے سے فرینڈ آف کورٹ اور جیل سپریٹنڈنٹ کی رپورٹس میں مجموعی تصویر ہم آہنگ نظر آئی۔ جیل میں درخواست گزار کے حالات میں فی الحال کوئی منفی یا تشویشناک پہلو سامنے نہیں آیا۔ روزمرہ معمولات اور خوراک کے انتظامات تسلی بخش قرار پائے۔ رپورٹس کے بعد 23 اگست اور24 اگست 2023 کے حکمنامے پر عمل درآمد ہوچکا، بانی پی ٹی آئی کی لیونگ کنڈیشن سے متعلق معاملہ اب غیر مؤثر ہو چکا ہے، توشہ...
فوٹو: فائل شوکت خانم اسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصم یوسف نے بانی پی ٹی آئی کی طبیعت کی بہتری کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مجھے، ڈاکٹر فیصل سلطان یا بانی کی فیملی کے نامزد ڈاکٹرز کو معاملہ دیکھنے دے۔اپنے بیان میں ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا تھا کہ کل رات پونے دس بجے میری اسلام آباد کے دو ڈاکٹرز سے بات ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی تکلیف کا علاج کر رہے ہیں، میری ڈاکٹرز کے ساتھ گفتگو 40 منٹ تک جاری رہی۔ میرے ساتھ ڈاکٹر خرم اعظم مرزا بھی گفتگو میں شریک ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی کے آنکھوں کے معائنہ سے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں موجودہ صورتحال سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ 12 فروری کی سماعت کا 7 صفحات پر مشتمل حکمنامہ جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ باریک بینی سے جائزہ لینے سے فرینڈ آف کورٹ اور جیل سپریٹنڈنٹ کی رپورٹس میں مجموعی تصویر ہم آہنگ نظر آئی۔ جیل میں درخواست گزار کے حالات میں فی الحال کوئی منفی یا تشویشناک پہلو سامنے نہیں آیا۔ روزمرہ معمولات اور خوراک کے انتظامات تسلی بخش قرار پائے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ترجیحات میں صحافی برادری سر فہرست ہے: عظمیٰ بخاری کی پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداران کو...
کوئی بھی سرکاری بل پارلیمان میں پیش کرنے سے پہلے پیپلزپارٹی سے پیشگی مشاورت اور منظوری لازمی قرار دے دی ،فیصلہ ایوان صدر سے بعض بلز کی واپسی کے بعد کیا گیا،میڈیا رپورٹس شیری رحمان کی سربراہی میں کمیٹی قائم ،مجوزہ قانون سازی پر مشاورت کرے گی، پہلے اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا، وزارت قانون و انصاف کو باقاعدہ ہدایت نامہ بھی جاری لردیا وفاقی حکومت نے مزید قانون سازی کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کو باقاعدہ اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمان میں کوئی بھی سرکاری بل پیش کرنے سے پہلے پیپلزپارٹی سے پیشگی مشاورت اور منظوری لازمی قرار دی گئی ہے، یہ فیصلہ ایوان صدر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ عائد کر دیا۔ فوسپاہ نے اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔ فوسپاہ کے حکم کے مطابق اسٹیٹ بینک جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ شکایت گزار افسر سید باسط علی کو ادا کرے، اسٹیٹ بینک ایک لاکھ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروائے۔ جہلم: مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر اکیڈمی...
ویب ڈیسک: پاکستان ،سری لنکا نے غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے باہمی کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وفاقی وزیر داخلہ نے سری لنکن پولیس افسران کو نیشنل پولیس اکیڈمی میں ٹریننگ کی پیشکش بھی کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کی وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں انکی سری لنکن ہم منصب آنند وجے پالا سے ملاقات ہوئی۔ سری لنکن وزیر داخلہ و پارلیمانی امور آنند وجے پالا نے وزارت داخلہ آمد پر اپنے پاکستانی ہم منصب کا شاندار استقبال کیا۔ ملاقات کے موقع پر سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمشنر میجر جنرل ریٹائرڈ فہیم العزیز اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔ بھارت سے شرمناک شکست: محمد یوسف کا کرکٹ...
وزیر داخلہ محسن نقوی نے سری لنکن پولیس کے افسران کو نیشنل پولیس اکیڈمی میں ٹریننگ کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ افسران کے ٹریننگ ایکسچینج پروگرامز سے دونوں ممالک کی فورس کی استعداد کار میں اضافہ ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اور سری لنکا نے غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے باہمی کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کی وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں ان کی سری لنکن ہم منصب آنند وجے پالا سے ملاقات ہوئی۔ سری لنکن وزیر داخلہ و پارلیمانی امور آنند وجے پالا نے وزارت داخلہ آمد پر اپنے پاکستانی ہم منصب کا شاندار استقبال کیا۔ ملاقات کے موقع پر سری لنکا میں پاکستانی...
اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔ بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ عائد کر دیا۔ فوسپاہ نے اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔ فوسپاہ کے حکم کے مطابق اسٹیٹ بینک جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ شکایت گزار افسر سید باسط علی کو ادا کرے، اسٹیٹ بینک ایک لاکھ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروائے۔ فوسپاہ نے شکایت گزار افسر کو مختلف تنخواہ کے ساتھ 30 دن کی پیٹرنٹی رخصت دینے کا حکم دیا جبکہ...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی کیخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست میں اٹھائے گئے نکات انتہائی اہم ہیں، عدالت معاملے کا گہرائی سے جائزہ لے گی، وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو جواب جمع کرائیں، اٹارنی جنرل عدالتی معاونت کے لئے پیش ہوں۔ جسٹس عابد حسین چٹھہ نے تحریری فیصلہ جاری کیا،عدالت کا عبوری تحریری فیصلہ دو صفحات پر مشتمل ہے۔درخواست گزاروں کے وکیل نعمان قیصر نے دلائل دئیے جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ نیٹ میٹرنگ کی جگہ نیٹ بلنگ لانا صارفین کے حقوق پر ڈاکا ہے۔ غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ...
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں عوام کو آئل و گھی کی قیمتوں میں بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ معاون خصوصی سلمیٰ بٹ کی ہدایت پرڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے گھی ملز مالکان کی ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان المبارک میں تمام گھی اور آئل پر 10 روپے تا 16 روپے فی کلو لیٹر پیکٹ رعایت دی جائے گی۔ معاون خصوصی سلمی بٹ نے کہا کہ ماہ مبارک میں معیاری اور با رعایت آئل گھی مارکیٹ میں میسر ہوگا، مستقبل میں پام آئل قیمتیں کم ہونے کی صورت میں انڈسٹری اتھارٹی سے مشاورت کے ساتھ پرائس میں فوری ریلف دے گی۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہے...
پاکستانی سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر میں فیصلہ کروں تو شاہین، بابر اور شاداب کو باہر بٹھا دوں۔ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں پاکستان کی بھارت کے خلاف شرمناک شکست کے بعد نجی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہد آفریدی شاہین آفریدی، بابر اعظم اور شاداب خان پر برس پڑے۔ نمبیبیا کے خلاف پاکستان کی حکمتِ عملی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ اگر میرے ہاتھ میں فیصلہ ہو تو میں نمبیبیا کے خلاف میچ میں نئے لڑکوں کو موقع دوں، انہیں کھلاؤں اور اعتماد دوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اتنے عرصے سے دیکھ رہے ہیں کہ یہی لوگ کھیلے جا رہے ہیں،...
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گزشتہ روز پاک بھارت میچ میں پاکستان کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے سینیئر کھلاڑیوں کو آرام اور نوجوانوں کو موقع دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹیم کی بیٹنگ نے مکمل طور پر مایوس کیا۔ ان کے مطابق مومینٹم ابتدا ہی سے بھارت کے پاس چلا گیا تھا اور اس کا اثر پاکستانی بیٹنگ پر واضح نظر آیا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں جب وہ کھیلتے تھے تو ٹیم کی بولنگ مضبوط ہوتی تھی جبکہ اوپر کے بیٹسمین ذمہ داری لیتے، اوور کھیلتے اور دباؤ کو برداشت کرتے تھے۔ یہ بھی پڑھیے: پاک بھارت ٹاکرا:...
جرمنی: چیف آف ڈیفنس فورسزآرمی چیف عاصم منیر میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کررہے ہیں،ان سیٹ میں جرمن وزیر داخلہ الیگزینڈر ڈوبرنڈٹ سے مصافحہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
حکومت کا قانون سازی کیلئے پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)حکومت نے قانون سازی کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو باقاعدہ اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کسی بھی سرکاری بل کو پارلیمان میں پیش کرنے سے پہلے پیپلزپارٹی سے پیشگی مشاورت اور منظوری لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم ہاوس اسلام آباد کی جانب سے وزارت قانون و انصاف کو باقاعدہ ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی کی منظوری کے بغیر کوئی بھی بل پارلیمان میں پیش نہیں کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا...
دو ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل،ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹر ندیم قریشی شامل ہیں میڈیکل پینل کے معائنہ کے بعد بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ ہوگا وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک بیان میں رہنما مسلم لیگ (ن) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو اپنے بیٹوں سے بات کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔طارق فضل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے پیش نظر ان کو اسپتال منتقل کرنے...
سابق بھارتی کرکٹر اور معروف تجزیہ کار سنجے منجریکر نے بھارتی کرکٹ بورڈ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کھیل کے میدان میں ہاتھ نہ ملانے کو غیردانشمندانہ فیصلہ قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں: بھارت کے ساتھ سب کچھ برابری کی سطح پر ہوگا، محسن نقوی کا ہینڈ شیک کے معاملے پر دوٹوک مؤقف سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ کھیل کا حسن اسی میں ہے کہ اس میں اسپورٹس مین اسپرٹ اور باہمی احترام کو مقدم رکھا جائے۔ This ‘no shaking hands’ is such a silly thing that India has started. It’s unbecoming of a nation like ours. Either play properly...
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جیل میں علاج اور صحت سے متعلق ابتدائی رپورٹ ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب کوبھیج دی گئی ہے۔جیل ذرائع نے بتایا کہ ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب کوبھیجی گئی رپورٹ میں عمران خان کے بلڈپریشر، شوگرلیول اور کولیسٹرول کا مکمل چارٹ شامل ہے جبکہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں سے متعلق رپورٹ بھی وزارت داخلہ پنجاب کو بھجوائی گئی ہے۔جیل ذرائع نے بتایا کہ عمران خان کی کنسلٹنسی رپورٹس اور میڈیکل اسٹاف کی تفصیلات بھی ہوم ڈپارٹمنٹ کو بھجوائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ بانی پی ٹی آئی کوکب کس ڈاکٹر نےچیک کیا، اس سے متعلق بھی تمام تفصیلات پورٹ میں درج ہیں۔جیل ذرائع کے مطابق آن ڈیوٹی ڈاکٹرز روزانہ تین مرتبہ عمران خان کا...
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی آنکھوں کے علاج کے معاملے پر ہولی فیملی اسپتال کی ایمبولینس اڈیالا جیل پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ہولی فیملی اسپتال کی ایمبولینس گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل کے اندر داخل ہوئی، اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل جانے والی ایمبولینس میں آنکھوں کے علاج کے آلات بھی موجود ہیں اور حکومت کی جانب سے بنائے گئے میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز بھی اسپتال پہنچ رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق پہلے عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کیا جائے گاجس کے بعد فیصلہ ہو گا کہ عمران خان کو کس اسپتال منتقل کیا جائے۔ یاد رہے کہ اپوزیشن اتحاد نے عمران خان...
اسرائیل میں بڑھتے ہوئے پرتشدد جرائم نے فلسطینی نژاد شہریوں کو شدید متاثر کیا ہے، جہاں رواں سال اوسطاً روزانہ ایک شخص قتل ہو رہا ہے۔ یہ واقعات اب غیر معمولی نہیں رہے بلکہ ایک سنگین جرائم کی لہر کا حصہ بن چکے ہیں۔ فلسطینی شہری اسرائیل کی آبادی کا تقریباً 20 فیصد ہیں، تاہم اعداد و شمار شدید عدم مساوات ظاہر کرتے ہیں۔ اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ اور ایلاف کی رپورٹ کے مطابق عرب آبادی میں قتل کے صرف 15 فیصد کیس حل ہوئے جبکہ یہ شرح یہودی آبادی میں 65 فیصد ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت ابراہام انیشی ایٹوز کے مطابق 2023 کمیونٹی کے لیے سب سے خونریز...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جیل میں ہونے والے طبی معائنے اور علاج کا مکمل ریکارڈ محکمہ داخلہ پنجاب کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے اڈیالہ جیل حکام سے بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق مکمل تفصیل طلب کی تھی،جس پر تمام مطلوبہ دستاویزات فراہم کردی گئی ہیں،ذرائع کے مطابق باقاعدگی سے ڈاکٹرز روزانہ تین مرتبہ بانی کا طبی معائنہ کرتے ہیں ۔ ذرائع کےمطابق محکمہ داخلہ پنجاب کو ارسال ریکارڈ میں بلڈ پریشر،نبض،جسمانی درجہ حرارت اور شوگر لیول کا مکمل چارٹ شامل ہے،اس کے علاوہ آنکھوں سےمتعلق بیماری کی تفصیل...
ذرائع کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے سوپور سے تعلق رکھنے والے غلام محمد بلہ کو 15 فروری 1975ء کی شب سینٹرل جیل سرینگر میں تشدد کر کے شہید کیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے معروف کشمیری حریت پسند رہنما غلام محمد بلہ کو ان کے 51ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے سوپور سے تعلق رکھنے والے غلام محمد بلہ کو 15 فروری 1975ء کی شب سینٹرل جیل سرینگر میں تشدد کر کے شہید کیا گیا تھا، انہیں بھارتی پولیس نے کسی کو بتائے بغیر رات کے اندھیرے میں سوپور میں...
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں عالمی و علاقائی سلامتی اور انسداد دہشتگردی تعاون پر گفتگو ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے 62 ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی، فیلڈ مارشل نے جرمن وزیر داخلہ سے دو طرفہ سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام ٹائمز۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جرمنی میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کرکے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں عالمی و علاقائی سلامتی اور انسداد دہشتگردی تعاون پر گفتگو ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے 62 ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی، فیلڈ مارشل نے جرمن وزیر داخلہ سے دو طرفہ...
جموں و کشمیر کے دُوڑا ضلع میں پولیس نے پوسٹرز چسپاں کیے ہیں، جن میں مبینہ عسکریت پسندوں کے بارے میں معلومات طلب کی گئی ہیں۔ اس اقدام کو کشمیری عوام کے روزمرہ تحفظ کے نام پر پیش کیا جا رہا ہے، لیکن مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ یہ حکومتی طاقت کا ایک اور حربہ ہے جو عام شہریوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ پوسٹرز میں مبینہ کمانڈر سیف اللہ اور جیش محمد کے افراد کی تصاویر شامل ہیں، تاہم کشمیری عوام کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات اصل مسئلے یعنی بھارت کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کو چھپانے کے لیے کیے جاتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: مقبوضہ کشمیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوجا: نائیجریامیں موٹر سائیکل سواروں کے حملے میں 32افراد ہلاک ہوگئے ،درجنوں کو اغوا کرلیا گیا۔نائیجیریا کی شمالی ریاست نائجر میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا گیا۔شمالی ریاست نائجر کی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق کی کہ مسلح افراد نے تین دیہات پر حملہ کیا، حملہ آوروں نے ٹُنگا ماکیری گاؤں پر حملہ کیا جہاں 6 افراد جان سے گئے، متعدد گھروں کو آگ لگا دی گئی اور کئی افراد کو اغوا کیا گیا، بعد ازاں حملہ آور کونکوسو گاؤں کی طرف بڑھ گئے۔ذرائع کے مطابق کونکوسو میں حملہ آوروں نے اندھا دھند گولیاں چلائیں، ہلاکتوں کی تعداد 26 سے...
عارف حبیب گروپ کی سربراہی میں قائم کنسورشیم نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز یعنی پی آئی اے میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص بھی خرید لے گا۔ اس پیش رفت پر عملدرآمد کے بعد بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار نجی شعبے کے پاس آ جائے گا۔ دسمبر 2025 میں گروپ نے 135 ارب روپے کے عوض پی آئی اے کے 75 فیصد حصص حاصل کیے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: اس اقدام کا مقصد خسارے میں چلنے والی فضائی کمپنی کی ازسرِنو تنظیم، طیاروں کے بیڑے میں اضافہ اور مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے ذریعے ادارے کو منافع بخش بنانا ہے۔ بحالی کے منصوبے کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے...
کرکٹ کی دنیا کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز مقابلہ ایک بار پھر ہونے جا رہا ہے، جہاں پاکستان اور بھارت کی قومی کرکٹ ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان کی موجودہ پوزیشن اور بنگلہ دیش کے ساتھ اختیار کیا گیا موقف ٹیم کے نظم و ضبط اور پختہ عزم کی واضح عکاسی کرتا ہے، اور شائقین اسی جذبے کی توقع 15 فروری کو ہونے والے میچ میں بھی رکھے ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ٹیم فارم میں ہے، نتیجہ بھی بہتر ہی نکلے گا، کولمبو پہنچنے پر محسن نقوی کی میڈیا سے بات چیت یہ میچ نہ صرف ٹیم کے ٹورنامنٹ میں مستقبل کے سفر کے لیے اہم ہے بلکہ فتح یا شکست کا اثر ٹیم کے اعتماد اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں مشینوں کے ذریعے افرادی قوت میں کمی پر قابو پانے کی کوشش شروع کردی گئی۔ چین کو اس وقت درپیش سب سے اہم مسئلہ آبادی کی شرح میں خطرناک حد تک کمی ہے۔چین میں اب پیدائش کی شرح بہت کم ہو گئی ہے، جو تاریخی طور پر سب سے نچلی سطح پر ہے۔ ماہرین فکر مند ہیں کہ آنے والے برسوں میں یہ مسئلہ ملک کی معیشت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔اس سلسلے میں روبوٹ اور خودکار ٹیکنالوجی کو فروغ دے کر خلا پر کیا جارہا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
بانی پی ٹی آئی : فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف نے مطالبہ کیا ہے کہ ذاتی ڈاکٹرز کی عدم موجودگی میں بانی پی ٹی آئی کا کوئی علاج شروع نہ کیا جائے۔ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی قبول نہیں، بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ خاندان کے کم از کم ایک فرد کی موجودگی میں کیا جائے۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ بانی کی صحت سے متعلق رازداری مسترد کرتے ہیں، خفیہ یا یکطرفہ اقدام کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی کیلئے دو ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دے دیا گیا، ذرائعذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل...
عمران خان - فوٹو: فائل وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک بیان میں رہنما مسلم لیگ (ن) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے بانی پی ٹی آئی طویل عرصہ بعد بیٹوں کی آواز سن کر انتہائی خوش تھے، علیمہ خان بانی پی ٹی آئی کی آنکھ میں مسئلہ ہے لیکن کوئی جانی خدشہ نہیں، عطا تارڑ بانی کے علاج میں دیر نہیں ہونی چاہیے، سلمان اکرم راجا ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو اپنے بیٹوں سے بات کرنے کی سہولت فراہم کی گئی...
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ میں مسئلہ ہے، لیکن کوئی جانی خدشہ نہیں ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے بہترین طبی ماہرین کی رسائی ممکن بنائی جا رہی ہے، انہیں پروسیجر کے تحت اور بروقت علاج معالجہ فراہم کیا جائے گا۔ ہم نے درخواست کی ہے کہ صحت سے متعلق قیاس آرائی نہ کی جائے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ آنکھ کی 85 فیصد نظر جانے کا کس نے بتایا؟ کہاں ٹیسٹ ہوا ہے؟ پمز کی جانب سے جاری رپورٹ میں 85 فیصد نظر جانے کی بات نہیں، پمز کے ڈاکٹروں کی رپورٹ نے کنفرم...
حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے پیش نظر ایک میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ان کے علاج اور طبی معائنے کے عمل کو باضابطہ اور شفاف بنایا جا سکے۔ نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طارق فضل چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اس فیصلے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان کو اپنے بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ ساتھ ہی ان کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں اسپتال منتقل کرنے اور ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ طارق فضل چوہدری...
حکومت نے عمران خان کی صحت اور علاج کے پیش نظر میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر حکومتی فیصلے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ عمران خان کو اپنے بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت فراہم کردی گئی ہے اور ان کی صحت کے پیش نظر انہیں اسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ حکومت انسانی ہمدردی اور قانونی تقاضوں کو مقدم رکھتی ہے، ہر قیدی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ مزید پڑھیں عمران خان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: بانی تحریک انصاف کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔طارق فضل چوہدری کا کہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے پیش نظر ان کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت انسانی ہمدردی اور قانونی تقاضوں کو مقدم رکھتی ہے، ہر قیدی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق حکومت نے عمران خان کیلئے 2 ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دے دیا۔ میڈیکل پینل میں ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹرندیم قریشی شامل ہیں۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو اپنے بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے اور ان کی صحت کے پیش نظر انہیں ہسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ طارق فضل چودھری نے بتایا کہ حکومت انسانی ہمدردی اور قانونی تقاضوں کو مقدم رکھتی ہے، ہر قیدی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحت جیسے حساس معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہئے۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات انہوں نے بتایا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کو...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنے بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے اور ان کی صحت کے پیش نظر انہیں ہسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت انسانی ہمدردی اور قانونی تقاضوں کو مقدم رکھتی ہے۔ ہر قیدی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ صحت جیسے حساس معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کو چاہیے بے بنیاد پروپیگنڈا یا سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کریں۔ محسن نقوی پاک، بھارت میچ دیکھنے کیلئے کولمبو...
برطانیہ میں یہودی برادری کے قتل عام کی سازش تیار کرنے کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دو مجرموں کو 37 اور 26 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ولید سعدوئی اور عامر حسین کو داعش سے متاثر ہوکر سیکڑوں یہودیوں کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں مئی 2024 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ دونوں ملزمان نے مانچسٹر میں یہودی برادری کو نشانہ بنانے کے لیے خودکار اسلحہ استعمال کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاکہ زیادہ سے زیادہ ہلاکتیں ہوں۔ انھوں نے دو اسالٹ رائفلیں، ایک خودکار پستول اور تقریباً 200 گولیاں برطانیہ میں اسمگل کرانے کا انتظام کیا گیا تھا۔ علاوہ ازیں دونوں کا مزید اسلحہ اور کم از کم 900 گولیاں حاصل کرنے...
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص بیماری کا بہانہ بنا کر سزا میں نرمی یا معافی چاہتا ہے تو اسے یہ خیال ترک کر دینا چاہیے، کیونکہ فیصلہ قانون اور جیل رولز کے مطابق ہی ہوگا۔ ریلوے اسٹیشن پر پلیٹ فارم نمبر 4 اور 5 کی اپ گریڈیشن اور افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ کسی کی بیماری کا مذاق اڑانا مناسب نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی واقعی بیمار ہے تو اس کا علاج ہونا چاہیے، لیکن بیماری کو سزا سے بچنے کے لیے بطور جواز استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ “وہی ہوگا جو جیل رولز اجازت دیں گے،” انہوں نے دوٹوک انداز...
سٹی42: پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں کیش لیس نظام کے فروغ کے لیے ڈیفرینشل فیئر ماڈل متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ نئے ماڈل کے تحت ٹی کیش اور بینک کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے مسافروں سے کم جبکہ نقد ادائیگی کرنے والوں سے زیادہ کرایہ وصول کیا جائے گا۔ حکومت کے مطابق ڈیجیٹل ادائیگی سے ریونیو لیکج اور کیش ہینڈلنگ کے خطرات میں نمایاں کمی آئے گی جبکہ شفافیت اور مسافروں کی سہولت میں اضافہ ہوگا۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر یہ معاملہ صوبائی کابینہ میں پیش کیا گیا، جس نے ڈیفرینشل فیئر ماڈل کی باضابطہ منظوری دے دی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-28 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محسن نقوی نے کہا کہ عمران خان کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی ہے اس لیے انہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔ اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ وفاقی پولیس کے لیے یہ بہت اہم دن ہے، ہمارے پاس دہشت گردی سے لڑنے والی فورس موجود نہیں تھی، ہم نے 3 ماہ پہلے کورس شروع کیا یہ 6 ماہ کا کورس ہے جو دن رات کر کے 3 ماہ میں مکمل کیا، ہمارے ان آفیسرز کو کریڈٹ جاتا ہے جنہوں نے ان کی...
امریکی صدر ٹرمپ نے سابق صدر اوباما کا ایک اہم فیصلہ منسوخ کر دیا جس نے عالمی سطح پر تشویش ک جنم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدرٹرمپ نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق برسوں سے رائج ایک اہم اور بڑی پالیسی کو یکسر منسوخ کرکے نئی پالیسی پیش کردی۔ اوباما کے دور 2009 میں امریکی ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (EPA) کا قیام عمل میں لایا گیا تھا جس میں گرین ہاؤس گیسوں کو عوامی صحت اور فلاح کے لیے خطرہ قرار دیا گیا تھا۔ اسی بنیاد پر امریکا میں کاربن اخراج کم کرنے کے متعدد وفاقی قوانین متعارف کروائے گئے جن میں گاڑیوں کے کاربن کے اخراج سے متعلق سخت ضوابط بھی شامل تھے۔ تاہم اب صدر ٹرمپ نے ان ضوابط کو...
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کی نئی جیل منتقل کیا جائے گا، جب یہ مکمل طور پر فعال ہو جائے گی، جیل کے اندر تمام طبی سہولیات موجود ہیں۔ وفاقی دار حکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ اسلام آباد جیل دو ماہ کے اندر مکمل ہو جائے گی اور اس کے بعد عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا، جہاں تمام طبی سہولیات دستیاب ہوں گی۔ محسن نقوی نے مزید کہا کہ عمران خان کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے سنائی گئی ہے، اس لیے قانونی...