آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع لیکمبا مسجد کو رمضان المبارک کے آغاز پر تیسری مرتبہ دھمکی آمیز تحریر اور نفرت انگیز پوسٹر موصول ہوگیا، جس کے بعد مسلمان برادری میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔

آسٹریلین براڈکاسٹ کارپوریشن کی رپورٹ کے مطابق رمضان کے آغاز پر لیکمبا مسجد کو مسلسل تیسری بار دھمکی آمیز مواد موصول ہونے پر مقامی مسلم رہنماؤں نے شرانگیزی قرار دیا ہے۔

مسلم کمیونٹی کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ حالیہ واقعات کے باعث بعض خاندان شدید خوف کا شکار ہیں اور وہ اپنے بچوں کے ساتھ مسجد میں نمازوں اور رمضان کی عبادتوں میں شرکت کرنے سے ہچکچا رہے ہیں۔

۔
رپورٹ کے مطابق دھمکی آمیز خط ملنے کے بعد لیکمبا مسجد کی انتظامیہ نے حکومت سے سیکیورٹی میں اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

حکام نے مسلمانوں کو یقین دلایا ہے کہ عبادت کی آزادی اور ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سکیورٹی اقدامات پر نظر رکھی جا رہی ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: دھمکی آمیز

پڑھیں:

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جبکہ آسٹریلوی ٹیم میں ایک تبدیلی ہوئی ہے۔

???? TOSS & PLAYING XI ????

Pakistan win the toss and opt to field first ????

Unchanged team for the second ODI ????????

➡️ Download #PCBLIVE app now ????
Google Play Store: https://t.co/5mBlUcoG8g
Apple App Store: https://t.co/RpeYQPshnh
Watch Live: https://t.co/M8wsOD8omx#PAKvAUS |… pic.twitter.com/fj13lMs1Wv

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) June 2, 2026

آسٹریلیا نے بلی اسٹینلیک کی جگہ ایڈم زیمپا کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

پاکستان ٹیم کو تین ون ڈے میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

پہلے میچ میں پاکستان ٹیم نے 5 وکٹوں سے با آسانی فتح حاصل کی تھی۔

متعلقہ مضامین

  • مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آبادکاروں کی دراندازی: پاکستان سمیت 8 ممالک کا شدید ردعمل، پورا حرم صرف مسلمانوں کی عبادت گاہ قرار
  • دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف دے دیا
  • گلگت بلتستان کو بھی آئینی وبنیادی حقوق ملنے چاہئیں ، سعد رفیق
  • واشنگٹن میں لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات شروع
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی حملوں پر برہم، نیتن یاہو کو سخت پیغام
  • نواز شریف گلگت بلتستان روانہ، انتخابی مہم میں حصہ لیں گے
  • دوسرا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • دوسرا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ
  • کراچی: واش روم میں بچے کی پیدائش، تحقیقاتی رپورٹ ڈائریکٹر جناح اسپتال کے حوالے