2026-07-24@13:49:27 GMT
تلاش کی گنتی: 8286

«دلہن کو»:

(نئی خبر)
    ویب ڈیسک : کراچی میں ایک اور نادرا میگا سینٹر کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔  نادرا ریجنل ہیڈ آفس کراچی اور ٹی ایم سی کورنگی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر 13 جنوری کو دستخط کئے جائیں گے۔ میگا سینٹر کورنگی، 30 ون ونڈو کاؤنٹرز پر مشتمل ہوگا، جہاں روزانہ 2,500 سے 3,000 درخواست گزاروں کو سہولت فراہم کرنے کی گنجائش ہو گی۔اس کے علاوہ جانشینی سرٹیفکیٹ کاؤنٹر، پاک آئی ڈی کاؤنٹر، سیلف سروس کاؤنٹر، تھیلیسیمیا ٹیسٹ کاؤنٹر، اسلحہ لائسنس کاؤنٹر اور بزرگ شہریوں کے لئے علیحدہ کاؤنٹر بنائے جائیں گے۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟ میگا سینٹر میں ایک زونل آفس بھی قائم کیا جائے گا۔  کورنگی، لانڈھی،...
    کراچی میں ایک اور نادرا میگا سینٹر کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہےـ تفصیلات کے مطابق نادرا ریجنل ہیڈ آفس کراچی اور ٹی ایم سی کورنگی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر 13 جنوری کو دستخط کئے جائیں گے۔میگا سینٹر کورنگی، 30 ون ونڈو کاؤنٹرز پر مشتمل ہوگا۔ روزانہ 2,500 سے 3,000 درخواست گزاروں کو سہولت فراہم کرنے کی گنجائش ہو گی۔  علاوہ ازیں جانشینی سرٹیفکیٹ کاؤنٹر، پاک آئی ڈی کاؤنٹر، سیلف سروس کاؤنٹر، تھیلیسیمیا ٹیسٹ کاؤنٹر، اسلحہ لائسنس کاؤنٹر اور بزرگ شہریوں کے لئے علیحدہ کاؤنٹر بنائے جائیں گے۔ میگا سینٹر میں ایک زونل آفس بھی قائم کیا جائے گا۔کورنگی، لانڈھی، کورنگی کریک، شاہ فیصل کالونی، ملیر ماڈل کالونی، چکرا گوٹھ، بن قاسم، اسٹیل ٹاؤن، ابراہیم حیدری، قیوم آباد...
    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ جس دن قوم نے محکومیت کی زندگی قبول نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، یہ جبر خود بخود ختم ہو جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے معاشی ترجمان اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر اور دیگر رہنماؤں نے معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک جانب حکومت معاشی استحکام کے دعوے کررہی ہے وہیں خود حکومتی رپورٹس میں عوام کا معیار زندگی تیزی سے گرنے اور غربت میں اضافے کے اعدادوشمار حکومتی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں ایس آئی ایف سی نمایاں سرمایہ کاری لانے میں ناکام رہا، پی آئی...
    پاکستان میں فارمیسی تعلیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان میں فارمیسی تعلیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔فارمیسی ایکٹ 1967 کو جدید تقاضوں اور عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ازسرِنو مرتب کیا جائے گا،وفاقی وزیر صحت نے فارمیسی ایکٹ میں ضروری ترامیم کیلئے اعلی سطح تکنیکی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہاہے کہ کمیٹی جامع جائزہ لے کر قابلِ عمل سفارشات جلد ازجلد مرتب کرے اور فارمیسی کونسل کے تمام امور کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق درپیش چیلنجز پر غور کیلئے وزیر صحت مصطفی کمال کی زیر...
    کراچی میں ایک اور نادرا میگا سینٹر کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہےـ تفصیلات کے مطابق نادرا ریجنل ہیڈ آفس کراچی اور ٹی ایم سی کورنگی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر 13 جنوری کو دستخط کئے جائیں گے۔ میگا سینٹر کورنگی، 30 ون ونڈو کاؤنٹرز پر مشتمل ہوگا۔ روزانہ 2,500 سے 3,000 درخواست گزاروں کو سہولت فراہم کرنے کی گنجائش ہو گی۔ علاوہ ازیں جانشینی سرٹیفکیٹ کاؤنٹر، پاک آئی ڈی کاؤنٹر، سیلف سروس کاؤنٹر، تھیلیسیمیا ٹیسٹ کاؤنٹر، اسلحہ لائسنس کاؤنٹر اور بزرگ شہریوں کے لئے علیحدہ کاؤنٹر بنائے جائیں گے۔ میگا سینٹر میں ایک زونل آفس بھی قائم کیا جائے گا۔ کورنگی، لانڈھی، کورنگی کریک، شاہ فیصل کالونی، ملیر ماڈل کالونی، چکرا گوٹھ، بن قاسم، اسٹیل ٹاؤن، ابراہیم حیدری،...
      ایران سمیت مختلف بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران نے امریکا کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایران پر حملہ کیا گیا تو اس کے جواب میں اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ بین الاقوامی میڈیا اور ایرانی ذرائع کے مطابق ایران نے امریکا کو واضح پیغام دیا ہے کہ کسی بھی فوجی کارروائی کا بھرپور اور فوری جواب دیا جائے گا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ امریکی حملے کی صورت میں ردعمل صرف ایران تک محدود نہیں رہے گا بلکہ اسرائیل اور مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی مفادات بھی اس...
    تہران: ایران میں جاری مظاہروں اور ممکنہ امریکی مداخلت کے خدشات کے درمیان ایرانی پارلیمنٹ نے غیر معمولی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں امریکی حملے کی صورت میں ایران کے ردعمل اور ملکی سلامتی پر غور کیا گیا۔ ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو اس کا جواب ضرور دیا جائے گا اور ضرورت پڑنے پر اسرائیل اور خطے میں امریکی اڈوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ایران میں حالیہ فسادات کے پیچھے امریکا اور اسرائیل کا ہاتھ ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی میڈیا کے مطابق ممکنہ امریکی مداخلت کے پیش نظر اسرائیل ہائی الرٹ پر ہے۔ مزید پڑھیں ایران پر حملہ؟ ٹرمپ انتظامیہ...
    امریکا نے حملہ کیا تو جوابی حملے میں اسرائیل اور امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایران کی ٹرمپ کو وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز ایران نے اتوار کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کسی بھی امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا کی جانب سے کسی بھی قسم کا حملہ کیا گیا تو ایران جوابی کارروائی میں اسرائیل اور خطے میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو ’جائز اہداف‘ کے طور پر نشانہ بنائے گا۔ خیال رہے کہ ایران میں ممکنہ امریکی مداخلت کے پیشِ نظر اسرائیل بھی ہائی الرٹ پر ہے۔ غیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے پاکستان تحریک انصاف کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کی کسی بھی سڑک پر جلسہ کرنے کی صورت میں سندھ حکومت سخت کارروائی کرے گی۔ضیا لنجار کا کہنا تھا کہ بظاہر پی ٹی آئی کو کراچی کے عوام کی مکمل حمایت حاصل نہیں، اسی لیے وہ جلسہ گاہ کے بجائے سڑکوں پر اجتماع کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اجازت کے باوجود جلسہ گاہ چھوڑ کر روڈ شو پر اصرار محض بہانے بازی ہے، گراؤنڈ کے علاوہ کسی اور مقام پر جلسے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ جس مقام کے لیے اجازت دی گئی ہے، پی ٹی آئی کو وہیں جلسہ کرنا ہوگا،...
    لاہور: پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پی سی بی  نے ملتان سلطانز ٹیم بھی فوری فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق دو نئی ٹیموں کی کامیاب بولی کے بعد اب ملتان سلطانزکے آکشن کیلئے بھی پی سی بی  حکام اشتہار کا پیپر ورک تیار کرکے جلد  باقاعدہ اشتہار جاری کرنے جارہے ہیں۔ پی سی بی کو ملتان سلطانز کی فروخت سے ایک بڑی رقم ملنے کی امید ہے۔ اس قبل پی سی بی نے ملتان سلطانز کو موجودہ سیزن میں ایک سال کےلئے خود چلانے کا اعلان کیا تھا۔ پی ایس ایل میں دو فرنچائزز کی رکارڈ فروخت اور غیرملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کے بعد ملتان سلطانز کی آکشن  پر...
     وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شہر کی کسی سڑک پر جلسہ ہوا تو حکومتِ سندھ سخت ایکشن لے گی۔ ضیا لنجار نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ شاید کراچی کے عوام نہیں ہیں اس لیے وہ میدان کے بجائے روڈ پر جلسہ کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا اجازت ملنے کے باوجود جلسہ گاہ چھوڑ کر 'روڈ شو' کرنے کا اصرار بہانے بازی ہے، گراؤنڈ سے باہر جلسے کی اجازت نہیں ملے گی،کسی بھی سڑک پرجلسہ ہوگا توحکومتِ سندھ سخت ایکشن لےگی، سندھ حکومت نے پی ٹی آئی کو جہاں جلسےکی اجازت دی وہیں جلسہ کرے۔وزیر داخلہ سندھ نے مزید کہا کہ حکومت کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیرداخلہ ضیا الحسن لنجار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں جلسے کے حوالے سے واضح کردیا ہے کہ اگر کسی سڑک پر جلسہ ہوا تو حکومت سخت ایکشن لے گی۔حکومت سندھ کے ترجمان کے مطابق وزیرداخلہ ضیاالحس لنجار نے جلسہ کرنے کے حوالے سے واضح پیغام دیا ہے کہ پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ نے واضح کیا کہ کسی بھی سڑک پر اگر جلسہ ہوگا تو حکومت سندھ سخت ایکشن لے گی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    کراچی: سندھ کے وزیرداخلہ ضیا الحسن لنجار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں جلسے کے حوالے سے واضح کردیا ہے کہ اگر کسی سڑک پر جلسہ ہوا تو حکومت سخت ایکشن لے گی۔ حکومت سندھ کے ترجمان کے مطابق وزیرداخلہ ضیاالحس لنجار نے جلسہ کرنے کے حوالے سے واضح پیغام  دیا ہے کہ پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ نے واضح کیا کہ کسی بھی سڑک پر اگر جلسہ ہوگا تو حکومت سندھ سخت ایکشن لے گی۔ مزید پڑھیں پی ٹی آئی کا اجازت کے باوجود باغ جناح میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ سندھ حکومت کا پی ٹی آئی...
    ویب ڈیسک : سندھ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے باغ جناح کے بجائے سڑک پر جلسہ کرنے پر ایکشن لینے کا اعلان کر دیا ہے۔  وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے میڈیاسے گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی کو سڑک پر جلسہ کرنے کی اجازت نہیں ہے، کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوگا تو حکومت سخت ایکشن لے گی،سندھ حکومت نے پی ٹی آئی کو جہاں جلسے کی اجازت دی ہے وہیں کرے، ہم ابھی تک پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں،حکومت کی رٹ کو چیلنج نہیں کرنے دیں گے۔باغ جناح میں پی ٹی آئی کو جلسہ کرنیکی اجازت ہے۔ سڑک پر جلسہ نہیں ہوگا۔ رمضان المبارک کے...
    بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت ہندوتوا حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کی زندگی کے ہر پہلو پر حملہ آور ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر ’خاموش اور اُداس‘، مگر یہ خاموشی خطرناک ہے: کنسرنڈ سٹیزنز گروپ کی چشم کشا رپورٹ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالراشد منہاس نے سری نگر سے جاری بیان میں کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، جس کا مقصد آبادی کے تناسب میں تبدیلی، کشمیری تہذیب، ثقافت اور مذہبی شناخت کو مٹانا ہے۔ انہوں نے رِیاسی ضلع میں ویشنو دیوی میڈیکل کالج کی بندش پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہندوتوا جماعتوں کے دباؤ پر یہ اقدام بی جے پی...
    انسداد دہشت گرددی عدالت (اے ٹی سی) پشاور کی خصوصی کورٹ میں ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں ملزمان اور پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (پی سی بی) کے وکیل پیش ہوئے، اس موقع پر پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ پیش کی گئی۔ عدالت نے رپورٹ کی اصل پولیس کو واپس کردی جبکہ نقل فائل پر لگادی اور اگلی پیشی پر تفتیشی افسر کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ دوران سماعت ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد انعام یوسفزئی کی بطور اسپیشل پراسیکیوٹر تقرری کا اعلامیہ پیش کیا گیا، جس پر پی سی بی کے وکیل نےاعتراض اٹھایا۔ وکیل نے کہا کہ محمد انعام یوسفزئی اس کیس میں 2 ملزمان کے وکیل رہے ہیں، بطور اسپیشل پراسیکیوٹر ان کی تقرری...
    سندھ کے 22 محکموں کے خلاف کرپشن کی 13 ہزار 603 شکایات پر صوبائی حکومت نے فوری کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔  سب سے زیادہ شکایات ریونیو، بلدیات، پولیس اور تعلیم کے محکموں کے خلاف سامنے آئی ہیں۔ اینٹی کرپشن کے وزیر سردار محمد بخش مہر نے ہدایت کی کہ افسران کے خلاف کرپشن کی شکایات پر فوری اور شفاف کارروائی کی جائے۔
    کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سندھ کی جانب سے اجازت ملنے کے باوجود باغ جناح میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی مزار قائد پر حاضری کے موقع پر جلسہ ہوگا۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی نے کہا کہ حکومت سندھ کی جانب سے پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے کے باوجود ہم اس مقام پر جلسہ نہیں کریں گے کیونکہ اب ہم جلسے کی تیاری نہیں کرسکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ تحریک انصاف اب آج اتوار کو مزار قائداعظم...
    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ انہیں میڈیکل سہولیات اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے سابق ملازمین کو میڈیکل سہولتیں دینے کے لیے تحریری احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ان کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین ملک بھر کے اسٹیٹ لائف انشورنس کے پینل اسپتالوں میں علاج کروا سکیں گے اور میڈیکل سہولیات میں لیبارٹری خدمات بھی شامل ہوں گی۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ تمام پینل اسپتالوں اور لیبارٹریز کو احکامات کی نقل فراہم کر دی گئی ہے، جبکہ متعلقہ ڈسٹرکٹ میڈیکل افسران (DMOs) اور ہیلتھ فیسلیٹی افسران (HFOS) اس بات کو یقینی بنائیں...
    ترجمان اینٹی کرپشن کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2025ء کے دوران 9 ہزار 423 کیسز کی تصدیق موصول ہوئی، جبکہ مجموعی طور پر 18 ہزار 288 کیسز زیرِ تصدیق اور 6 ہزار 835 کیسز نمٹائے جا چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں مختلف بڑے محکموں کے خلاف موصول ہونے والی کرپشن کی شکایات پر سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں وزیر اینٹی کرپشن سندھ سردار محمد بخش مہر کی صدارت کراچی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ اینٹی کرپشن کی سالانہ کارکردگی رپورٹ اور مختلف محکموں کے خلاف موصول ہونے والی کرپشن شکایات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جبکہ شکایات پر سخت اور فوری کارروائی کی منظوری دیتے ہوئے اہم فیصلے...
    وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے اور ضرورت پڑی تو اس پر مکمل عملدرآمد کروایا جائے گا، جبکہ مذاکرات جن کا کام ہے وہی کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ لاہور کا دورہ کیا، اور مولانا فضل الرحیم کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔ وفاقی وزراء کا مولانا فضل الرحیم کے صاحبزادے مولانا زبیر حسن۔ پرنسپل جامعہ اشرفیہ مولانا قاری ارشد عبید اور وائس پرنسپل حافظ اسد عبید سے سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت محسن نقوی اور عطا اللہ تارڑ نے مولانا فضل الرحیم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی...
    وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی ایکشن پلان نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ہفتے کے روز وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہروں میں پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے قلیل اور طویل المدتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد کے کن علاقوں میں پانی کی سپلائی کم کی جارہی ہے اور کیوں؟ اجلاس میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، وزیراعظم کے مشیر سید توقیر شاہ، وزارت داخلہ، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، واپڈا اور راولپنڈی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔  اجلاس کے دوران پانی ذخیرہ کرنے کی...
    کراچی: سندھ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسہ کرنےکی اجازت دینےکا فیصلہ  کیا ہے۔ صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی کے سہیل آفریدی کا سندھ میں بھرپور استقبال کریں گے۔ سہیل آفریدی سیاسی سرگرمیاں کریں، جلسہ بھی کر سکتے ہیں ۔ پی ٹی آئی سمیت کسی بھی جماعت کی پرامن جدوجہد کو نہیں روکا جا سکتا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو دورہ سندھ میں سیاسی سرگرمیوں کی مکمل آزادی ہوگی، شرجیل میمن وزیراعلیٰ پختونخوا کراچی پہنچ گئے، سعید غنی نے استقبال کیا، پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے انہوں نے کہا کہ سیاسی سرگرمیوں کے دوران اگر قانون...
    آئی ایم ایف شرائط کے تحت پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، پی سی ون کی منظوری لازمی قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت فیصلہ کرتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت اور معیار بہتر بنانے کے لیے پی سی ون کی تیاری اور جانچ کا نیا فریم ورک منظور کر لیا۔ نئے فیصلے کے مطابق کوئی بھی ترقیاتی سکیم پی سی ون کی منظوری کے بغیر سالانہ ترقیاتی منصوبے کا حصہ نہیں بن سکے گی، اس سے قبل بغیر مناسب تیاری، تخمینہ لاگت اور پی سی ون منظوری کے متعدد سکیمیں بجٹ میں شامل کر لی جاتی تھیں۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے...
    سپریم کورٹ نے نیشنل بینک میں متوفی ملازمین کے بچوں کی ملازمت سے متعلق کیس میں ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے نیشنل بینک کے صدر کو تین ماہ میں درخواستوں پر فیصلہ کر کے آگاہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ نے 2019 اور 2022 میں دی گئی درخواستوں کو اُس وقت کی نافذ پالیسی کے تحت دیکھنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ متوفی ملازمین کے بچوں کی درخواستیں برسوں تک زیرِ التوا رہیں، کوئی فیصلہ یا ردِعمل سامنے نہیں آیا، جنرل پوسٹ آفس کیس کا فیصلہ سابقہ پالیسیوں پر ماضی سے لاگو نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ کے فیصلے اصولاً مستقبل پر لاگو ہوتے ہیں، جب تک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے زیادہ خسارے والے بجلی فیڈرز شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ زیادہ خسارے والے بجلی فیڈرز صوبائی حکومتوں کے تعاون سے شمسی توانائی پر منتقل کیے جائیں، اس اقدام سے خسارے میں چلنے والے فیڈرز کے نقصانات میں کمی ہوگی اور ان علاقوں میں بجلی مسلسل میسر ہوگی۔اجلاس کو پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) اور کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے خسارے میں چلنے والے فیڈرز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایسے فیڈرز کی سولرائزیشن سے مقامی آبادی کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-15 لاہور(نمائندہ جسارت) پنجاب کے اسپتالوں میں سیکورٹی گارڈ،وارڈ بوائز،نرس، فارمیسی اسٹاف کو باڈی کیم لگانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹروں کیلئے دوران ڈیوٹی موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگانے پر اتفاق ہوا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس میں ہیلتھ پراجیکٹس کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سرکاری اسپتالوں میں دوران ڈیوٹی ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کیلئے موبائل فون کے استعمال پر پابندی کے فیصلے پر اتفاق کیا گیا۔ اس کے علاوہ اجلاس میں اسپتالوں کے سیکورٹی گارڈز، وارڈ بوائز،نرسوں اور فارمیسی اسٹاف کو باڈی کیم لگانے کی ہدایت کر دی گئی۔ اجلاس میں سرکاری اسپتالوں کو جدید طبی آلات سے لیس کرنے کے لیے چینی ساختہ طبی آلات...
    پنجاب کے اسپتالوں میں سکیورٹی گارڈ، وارڈ بوائز،نرس، فارمیسی اسٹاف کو باڈی کیم لگانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹروں کیلئے دوران ڈیوٹی موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگانے پر اتفاق ہوا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں ہیلتھ پراجیکٹس کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں سرکاری اسپتالوں میں دوران ڈیوٹی ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کیلئے موبائل فون کے استعمال پر پابندی کے فیصلے پر اتفاق کیا گیا ۔ اس کے علاوہ اجلاس میں اسپتالوں کے سیکورٹی گارڈز، وارڈ بوائز،نرسوں اور فارمیسی اسٹاف کو باڈی کیم لگانے کی ہدایت کر دی گئی ۔ اجلاس میں سرکاری اسپتالوں کو جدید طبی آلات سے لیس کرنے کے لیے چینی ساختہ طبی...
    ویب ڈیسک :حکومت سندھ نے اعلان کیا ہے کہ سڑکوں پر کچرا جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہر میں کچرا جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ کراچی میں 14 ہزار ٹن سے زائد کچرا ہوتا ہے صرف ضلع وسطی میں ہی یومیہ تین ہزار ٹن کچرا ہوتا ہے۔سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر طارق علی نظامانی نے کہا کہ دو روز قبل وزیر بلدیات کی زیر صدارت اجلاس ہوا تھا جس میں ٹاؤن چیئرمین نے کچرا جلانے کے حوالے سے شکایت کی تھی۔  لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر...
    جھنگ میں 6 سالہ بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، جو مقتول بچے کا چچا ہے۔ پولیس کے مطابق 6 سالہ فراز علی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزم نے ایک مرلہ زمین کے تنازع پر اپنے یتیم بھیتجے کو قتل کیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 3 روز قبل بچے کی لاش موضع کدلتھی میں کھیتوں سے ملی تھی، بچے کو گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا۔
    پنجاب حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں سیکیورٹی اور خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے نئے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سرکاری اسپتالوں کے سیکیورٹی گارڈز، وارڈ بوائے، نرسز اور فارمیسی اسٹاف کے لیے باڈی کیمرے متعارف کیے جائیں گے جن پر ان کی کارکردگی اور رویے کی مانیٹرنگ ہوگی۔ یہ بھی پڑھیے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کی منظوری دے دی اجلاس میں یہ بھی متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ ڈاکٹروں اور نرسز کے لیے ڈیوٹی کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہوگی تاکہ مریضوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ وزیر اعلیٰ...
    صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی سمیت کسی بھی جماعت کی پُرامن جدوجہد کو نہیں روکا جا سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو مزار قائدؒ سے متصل جناح گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ  کیا ہے۔ صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سیاسی سرگرمیاں کریں، جلسہ بھی کر سکتے ہیں، پی ٹی آئی سمیت کسی بھی جماعت کی پُرامن جدوجہد کو نہیں روکا جا سکتا۔
    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے زیادہ خسارے میں چلنے والے بجلی کے فیڈرز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کے دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے سولرائزیشن اور بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جہاں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ زیادہ خسارہ کرنے والے بجلی کے فیڈرز، کمیونٹی اور صوبائی حکومتوں کے تعاون سے شمسی توانائی پر  منتقل کیے جائیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس اقدام سے خسارے میں چلنے والے فیڈرز کے نقصانات میں کمی ہوگی اور ان علاقوں میں بجلی بلاتعطل میسر ہوگی، اسی طرح پیسکو  اور کیسکو کے زیادہ نقصان...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے زیادہ خسارے میں چلنے والے بجلی کے فیڈرز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کے دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے سولرائزیشن اور بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جہاں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ زیادہ خسارہ کرنے والے بجلی کے فیڈرز، کمیونٹی اور صوبائی حکومتوں کے تعاون سے شمسی توانائی پر منتقل کیے جائیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس اقدام سے خسارے میں چلنے والے فیڈرز کے نقصانات میں کمی ہوگی اور ان علاقوں میں بجلی بلاتعطل میسر ہوگی، اسی طرح پیسکو اور کیسکو کے زیادہ نقصان میں...
    نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اقتصادی اصلاحات سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پاکستان کی اقتصادی اور ترقیاتی پالیسی سازی میں منصوبہ بندی کمیشن کے تاریخی اور مرکزی کردار پر روشنی ڈالی گئی۔ اجلاس میں نائب وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ منصوبہ بندی کمیشن کو بااختیار بنایا جائے تاکہ وہ اسٹریٹجک پالیسی سازی، ترجیحات کے تعین اور سرکاری سرمایہ کاری کی مؤثر نگرانی کا کردار ادا کر سکے۔ یہ بھی پڑھیے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے پاکستان کے سفیر برائے روس فیصل نياز ترمذی کی ملاقات انہوں نے کہا کہ منصوبہ بندی کمیشن کو وزیرِاعظم کی براہِ راست قیادت میں ایک اعلیٰ ادارے کے طور پر کام کرنا چاہیے،...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کالعدم ٹی ٹی پی کا سیاسی وِنگ ہے اور اگر پی ٹی آئی میں واقعی حوصلہ ہے تو وہ ٹی ٹی پی کی کھل کر مخالفت کرے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت بزدلوں کے ہاتھ میں ہے، جبکہ خواتین کو نشانہ بنانا بزدلوں کا ہی کام ہوتا ہے۔عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ ایک شخص کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہوا. تاہم موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث پاکستان ڈیفالٹ کے دہانے سے نکل کر ابھرتی معیشتوں میں شامل ہو چکا ہے۔وزیر اطلاعات نے الزام عائد کیا کہ ایک سیاسی جماعت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو زرمبادلہ بھیجنے سے منع کیا تھا، جبکہ...
    ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی سے حملے نہ کرنے کا استثنیٰ لیا ہوا ہے، یہ ٹی ٹی پی سے ڈرتے ہیں، وہ ان پر حملے نہیں کرتی۔خیبرپختونخوا کی درجنوں یونیورسٹیوں میں عملہ موجود نہیں.  پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ایک غیرت مند، بہادر اور باوقار عوام کے حامل صوبے پر ایسی حکومت مسلط ہے جس کی سوچ محدود اور رویہ افسوسناک ہے، سیاسی اختلاف کی آڑ میں خواتین کو نشانہ بنانا نہ صرف شرمناک بلکہ بزدلی کی واضح علامت ہے، اور یہ طرزِ عمل کسی مہذب معاشرے میں قبول نہیں کیا جا سکتا۔ ...
      وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم اور تاریخی فیصلے میں پرائیویٹ اداروں کے ملازمین کو اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کے تحت پنشن کا حق دار قرار دیتے ہوئے ادارے کو تمام درخواست گزاروں کو ماہانہ اولڈ ایج پنشن ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے پنشن سے متعلق سخت تشریح کو ناانصافی قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ فلاحی قوانین کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے، محروم کرنا نہیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ وہ ملازمین جنہوں نے پندرہ سال سے کم مگر ساڑھے چودہ سال یا اس سے زائد سروس مکمل کر لی ہے، انہیں پنشن کا حق حاصل ہوگا۔ عدالت کے مطابق سروس کا چھ ماہ...
    ویب ڈیسک: بلوچستان کابینہ نے صوبے میں الیکٹرک بائیکس اسکیم عام آدمی کے لیے متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21 واں اہم اجلاس ہوا۔ صوبائی کابینہ نے وزیراعظم کی جانب سے بلوچستان میں مواصلاتی اور تعلیمی منصوبوں کے آغاز پر اظہارِ تشکر کیا۔ صوبائی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ طلباء، ورکنگ ویمن اور سرکاری ملازمین کو 30 فیصد سبسڈی پر سہولت فراہم کی جائے گی جبکہ عام شہریوں کو بھی آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس فراہم کی جائیں گی۔  لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات  سخت کابینہ کے فیصلے کے مطابق بینک فنانسنگ کے...
    ویب ڈیسک:  حکومت پاکستان نے 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دن کشمیری عوام کی بھارتی تسلط اور مظالم کے خلاف جاری جدوجہدِ آزادی اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق  یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پورے ملک میں ریلیاں، واکس، سیمینارز اور خصوصی دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ مختلف مقامات پر انسانی زنجیریں بھی بنائی جائیں گی تاکہ کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا جا سکے۔ ’بشریٰ بی بی، یاسمین راشد سمیت 70 سال عمر کے تمام سیاسی قیدی رہا کیے جائیں‘ حکومت نے ریاستی اداروں اور میڈیا کو ہدایت کی ہے کہ مسئلہ کشمیر...
    کھاریاں میںنقاب پوش افراد نے ایم پی اے تنویر اسلم راجا اور ملک فہد مسعود کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے ، پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کی گاڑیوں پر لاٹھی چارج ، 2 پی ٹی آئی رہنما زیر حراست امجد خان نیازی اور ظفر اقبال گوندل کو پولیس نے جہلم منتقل کر دیا،صوبائی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ،پاکستان میں جو آئین کی حکمرانی اور امن چاہتا ہے وہ اس تحریک کا ساتھ دے، محمود اچکزئی کی گفتگو تحریک تحفظ آئین پاکستان تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں مختلف مقامات پر کارکنوں اور حامیوں کی جانب سے استقبال کیا جائے گا۔ذرائع...
    ڈنمارک نے امریکا کی جانب سے گرین لینڈ پر ممکنہ مداخلت کے تناظر میں سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسی کسی بھی کارروائی کی صورت میں اس کے فوجی پہلے فائر کریں گے اور بعد میں سوالات کیے جائیں گے، یہ پالیسی 1952 سے نافذ فوجی قواعد کے عین مطابق ہے۔ Denmark to US on Greenland — 'We will shoot first, ask questions later' The warning hinges on a standing 1952 rule that orders soldiers to repel an invasion instantly without waiting for command Even if the aggressor is the United States pic.twitter.com/l3bN8OwT0k — RT (@RT_com) January 8, 2026 ڈنمارک کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نے گرین لینڈ پر حملہ کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دادو( مانیٹرنگ ڈیسک )جعلی پولیس مقابلے کا جرم ثابت ہونے پر ایس ایچ او سمیت 10 اہلکاروں کو قید کی سزا سنا دی گئی۔سیشن کورٹ میں جعلی پولیس مقابلہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے سزا یافتہ بی سیکشن تھانے کے ایس ایچ او پر 10 لاکھ روپے اور اے ایس آئی پر ایک لاکھ روپے جرمانے کا حکم دیا۔اس کے علاوہ عدالت نے ایس ایچ او سمیت 10 اہلکاروں کو 7، 7 سال قید کی سزا بھی سنائی۔پولیس کے مطابق سزا کا حکم سننے کے بعد تمام پولیس اہلکار عدالت سے فرار ہوگئے، جنہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔واضح رہے پولیس اہلکاروں پر 2022 ء میں ایک شخص کو جعلی پولیس...
    لبنانی فوج نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجسنی کے مطابق لبنانی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کے پہلے مرحلے کے اہداف حاصل کر لیے گئے ہیں۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں دریائے لیطانی کے جنوب میں واقع علاقوں میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا تھا، یہ علاقہ اسرائیلی سرحد سے تقریباً 30 کلومیٹر کے فاصلے تک پھیلا ہوا ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کو آئندہ مرحلوں میں ملک کے دیگر حصوں تک وسعت دینے کا ارادہ ہے۔ بیان میں یہ بھی...
    لاہور:پنجاب کی صوبائی حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی اور انتظامی ڈھانچے کو مؤثر بنانے کے لیے متعدد سرکاری محکموں میں ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت پنجاب نے پانچ رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے جو مختلف محکموں میں موجود اضافی ملازمین، خالی آسامیوں اور مجموعی انتظامی ڈھانچے کا تفصیلی جائزہ لے گی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاؤن سائزنگ سے متعلق قائم کی گئی کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کریں گے۔ کمیٹی میں سیکریٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس، ایڈیشنل سیکریٹری فنانس، ایک ایڈیشنل سیکریٹری جبکہ ایک نمائندہ متعلقہ محکموں کی جانب سے نامزد کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ کمیٹی...
    پنجاب کی صوبائی حکومت نے متعدد سرکاری ڈپارٹمنٹس میں ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کرتےہوئے اس کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق متعدد ڈپارٹمنٹس میں ملازمین کی کمی کے لیے جائزہ لینے کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیکریٹری آئی اینڈ سی، ایڈیشنل سیکریٹری فنانس، ایڈیشنل سیکریٹری اور ایک نمائندہ کمیٹی نامزد کرے گی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ کمیٹی کو وسیع اختیارات حاصل ہوں گے اور کمیٹی تمام اداروں کے اضافی ملازمین فارغ اور خالی سیٹیں ختم کرے گی اور نظام کی بہتری کے لیے تجاویز دے گی۔
    ملاقات کے دوران علاقے میں امن و امان کے قیام، باہمی ہم آہنگی اور مؤثر تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ نگران وزیرِ نے اسماعیلی ریجنل کونسل کے رہنماؤں کو مکمل تعاون اور مسلسل رابطے کی یقین دہانی کرائی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیرِ داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے اسماعیلی ریجنل کونسل کے عہدیداران سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقے میں امن و امان کے قیام، باہمی ہم آہنگی اور مؤثر تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ نگران وزیرِ نے اسماعیلی ریجنل کونسل کے رہنماؤں کو مکمل تعاون اور مسلسل رابطے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر اسماعیلی ریجنل کونسل کی طرف سے ساجد علی بیگ کے نگران وزیرِ داخلہ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی۔
    وفاقی حکومت نے ملک بھر کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے زیادہ سے زیادہ ٹیرف 47.69 روپے فی یونٹ برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔ نیپرا کے مطابق ایک سے 100یونٹ تک پروٹیکٹڈ کا ٹیرف 10.54روپے پر برقرار رکھنے کی تجویز ہے جبکہ 101 سے 200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف13.01روپےبرقراررکھنے کی تجویز ہے۔ نیپرا کے مطابق ایک سے 100یونٹ تک نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کا ٹیرف 22.44 روپے برقرار رکھنے کی تجویز ہے، اسی طرح ماہانہ101 سے 200 یونٹ تک کا ٹیرف28.91 روپے فی یونٹ برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔ نیپرا کے مطابق ماہانہ201 سے 300 یونٹ کا ٹیرف 33.10 روپے پر برقرار رکھنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے عالمی سیاست پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی عدالت کے مجرم نیتن یاہو کو تحفظ دے رہا ہے اور اس نے وینزویلا کے صدر کو بھی اغوا کیا، پھر بھی پاکستان کے حکمران ٹرمپ کی حمایت حاصل کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ جامعہ مرکز علوم اسلامیہ میں منعقدہ تقریبِ تکمیل بخاری سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ٹرمپ عالمی سطح پر نوآبادیاتی نظام کے قیام کے لیے سرگرم ہے۔انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو عالمی عدالت انصاف کا مجرم ہے، لیکن ٹرمپ اس کو پناہ دے رہا ہے اور عالمی سطح پر اس کی حمایت کر رہا ہے۔حافظ نعیم...
    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے اضافے پر یکساں ٹیرف کے حوالے سے نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ وفاقی حکومت کے پاور ڈویژن نے سرکاری ڈسکوز اور کے-الیکٹرک کے لیے یکساں ٹیرف کے بارے میں رجوع کیا اور نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) حکومتی درخواست پر 12جنوری کو سماعت کرے گی۔ نیپرا میں دائر درخواست میں سرکاری ڈسکوز کے ساتھ ساتھ کے-الیکٹرک پر بھی یکساں ٹیرف نافذ کرنے  کی استدعا کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں بجلی مزید مہنگی؛ یکم جنوری سے اوسط بنیادی ٹیرف  میں اضافے کا فیصلہ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اتھارٹی سے یکم جنوری سے منظور کردہ بنیادی ٹیرف پر نظرثانی کی...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے اضافے پر یکساں ٹیرف کے حوالے سے نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ وفاقی حکومت کے پاور ڈویژن نے سرکاری ڈسکوز اور کے-الیکٹرک کے لیے یکساں ٹیرف کے بارے میں رجوع کیا اور نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) حکومتی درخواست پر 12جنوری کو سماعت کرے گی۔ نیپرا میں دائر درخواست میں سرکاری ڈسکوز کے ساتھ ساتھ کے-الیکٹرک پر بھی یکساں ٹیرف نافذ کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
    لبنانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا ہے تاہم اسرائیل نے ان اقدامات کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اب بھی ناکافی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کا لبنان میں ایرانی حمایت یافتہ قدس فورس کے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ لبنان کو امریکا کے شدید دباؤ اور اسرائیلی حملوں میں ممکنہ اضافے کے خدشات کے پیشِ نظر حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے عمل پر آمادہ ہونا پڑا ہے۔ اس کے باوجود نومبر 2024 میں ہونے والی جنگ بندی کے بعد بھی اسرائیل لبنان میں فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہے جن کے بارے میں...
    کویت (ویب ڈیسک)مقامی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک سے منسلک دو بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق استغاثہ کی جانب سے پیش کردہ شواہد کی بنیاد پر عدالت اس نتیجے پر پہنچی کہ ملزمان ایک بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا حصہ تھے جو کویت سے باہر سے کام کر رہا تھا۔ یاد رہے کہ دونوں ملزمان کو سیکیورٹی فورسز نے کویت کے علاقوں کیفان اور شوایک سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا۔ چھاپہ مار کارروائی کے دوران سیکیورٹی حکام نے ملزمان کے قبضے سے 14 کلوگرام ہیروئن اور 8 کلوگرام میتھ ایمفیٹامین برآمد کی تھی۔ ان...
    بیجنگ: (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کالج کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ہائی ٹیک ٹریننگ کے مختلف سیکشنز کا مشاہدہ کیا۔ وزیرداخلہ نے بیجنگ پولیس کی جانب سے گاڑیوں کے ذریعے ملزمان کو پکڑنے کا عملی اور شاندار مظاہرہ بھی دیکھا اور اعلیٰ کارکردگی پر گاڑیوں کے خصوصی سکواڈ کو بھرپور داد دی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی پیشہ وارانہ مہارت اور تربیت کے اعلیٰ معیار کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہیکلز سکواڈ کی صلاحیتیں اور بہترین تربیت دیکھ کر وہ بہت متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے تمام اے ایس پیز ایک ماہ کی تربیت کے لیے بیجنگ پولیس کالج آئیں گے اور نیشنل پولیس اکیڈمی...
    ضلع دکی کی ایک مقامی کوئلہ کان میں میتھین گیس بھرنے سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کان کا ایک حصہ بیٹھ گیا جس کے باعث ایک کان کن ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں: کان کنی کی پیداوار میں 4.9 فیصد اضافہ ریکارڈ چیف انسپکٹر مائنز عبدالغنی کے مطابق واقعے کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا جو تقریباً 20 گھنٹے تک جاری رہا جس کے بعد جاں بحق کان کن کی لاش نکال لی گئی۔ دکی کا یہ افسوسناک واقعہ بلوچستان میں کوئلہ کانوں میں پیش آنے والے مسلسل حادثات کی ایک اور کڑی ہے جہاں کان کن آئے روز اپنی جانیں گنوا رہے ہیں۔  پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن کے فراہم کردہ...
    تصویر، اسکرین گریب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ہمیشہ سے یہی مؤقف ہے کہ دہشتگردی ایک ناسور ہے جسے ہر حال میں جڑ سے اکھاڑنا ہوگا۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی، اس موقع پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت گڈ گورننس میں اعلیٰ مقام رکھتی ہے، آج کی پریس کانفرس میں کچھ باتوں پر وضاحت ضروری ہے۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ ضروری ہے، نیشل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرائیں، دہشت گردوں کا کوئی مذہب کوئی جماعت نہیں،یہ کہنا پی ٹی آئی کے پی میں تعاون نہیں کر رہی یہ مناسب نہیں اور...
    نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی منظوری دیدی اور فیصلہ حکومت کو بھجوادیا، بجلی کی قیمت میں62 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی گئی۔اعلامیے کے مطابق صارفین کے نرخوں کی سالانہ نظرِثانی یکم جنوری سے موثر ہونی ہے، جنوری 2025 سے دسمبر2025 تک صارفین کے نرخوں پر نظر ثانی کی، ٹیرف حکومت کو یکساں نرخ کی درخواست دائرکرنے کیلئے ارسال کردیئے گئے۔سال 2026 کیلئے قومی اوسط نرخِ بجلی 33 روپے 38پیسے فی یونٹ مقررکیا گیا، جو پہلے سیمقررہ 34 روپے فی یونٹ کے مقابلے میں 62 پیسے فی یونٹ کم ہے۔ 2026 کیلئے بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی مجموعی مالی ضرورت کا تخمینہ 3379 ارب روپے لگایا گیا۔دوسری جانب نومبر کے ایف سی اے کی مد میں...
    سٹی42:  پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں کے حجم اور سائز میں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت تمام محکموں میں اضافی اسامیوں اور ملازمین کو ختم کیا جائے گا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (S&GAD) کے مطابق ڈاؤن سائزنگ کے عمل کی نگرانی کے لیے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سربراہی میں ایک خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ کمیٹی میں سیکرٹری انڈسٹری اینڈ کامرس اور محکمہ خزانہ کے افسران بھی شامل ہوں گے۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی تمام صوبائی محکموں میں موجود اضافی اسامیوں اور ملازمین کا تفصیلی جائزہ لے گی اور غیر ضروری عہدوں کو ختم کرنے کے لیے...
    نظام الدین نامی شخص کا دعویٰ ہے کہ اسکے بچے کو نرسری میں لایا گیا تھا، تاہم تین روز بعد ہسپتال انتظامیہ نے انہیں بچے کے بجائے بچی دے دی۔ مجموعی طور پر تین متاثرین سامنے آئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قائم نجی نرسری میں نومولود بچوں کی تبدیلی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ تین متاثرین کا دعویٰ ہے کہ نرسری انتظامیہ نے ان کے بچوں کو تبدیل کیا ہے۔ نظام الدین نامی متاثرہ والد کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ انکے گھر بیٹا پیدا ہوا تھا، جسے تبدیل کرکے انہیں بیٹی دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے الشفاء بے بی کئیر میں مذکورہ واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا...
    دادو: جعلی پولیس مقابلہ، جرم ثابت ہونے پر ایس ایچ او سمیت 10 اہلکاروں کو 7 سال قیدکی سزا WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز دادو: (آئی پی ایس) جعلی پولیس مقابلے کا جرم ثابت ہونے پر ایس ایچ او سمیت 10 اہلکاروں کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ سیشن کورٹ میں جعلی پولیس مقابلہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے سزا یافتہ بی سیکشن تھانے کے ایس ایچ او پر 10 لاکھ روپے اور اے ایس آئی پر ایک لاکھ روپے جرمانے کا حکم دیا۔ اس کے علاوہ عدالت نے ایس ایچ او سمیت 10 اہلکاروں کو 7، 7 سال قید کی سزا بھی سنائی۔ پولیس کے مطابق سزا...
    دکی کی کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں کان کا ایک حصہ بیٹھ گیا اور ایک کان کن جاں بحق ہو گیا۔ مزید پڑھیں: دکی میں کوئلہ کان حادثہ، 3 مزدور جاں بحق واقعے کے بعد 20 گھنٹے تک جاری رہنے والے ریسکیو آپریشن کے بعد کان کن کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیو اور تفتیشی عملے نے کان کے خطرناک حصے میں داخل ہو کر محفوظ طریقے سے لاش بازیاب کی۔ مزید پڑھیں: کوئلہ کان حادثہ: 11 لاشیں نکالی جا چکیں، ایک کے لیے ریسکیو آپریشن جاری چیف انسپیکٹر مائنر عبد الغنی نے تصدیق کی کہ دھماکا مہن گیس بھرنے کی وجہ سے ہوا اور مزید حفاظتی اقدامات کے تحت علاقے میں نگرانی جاری...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ میں  افغان مہاجرین کے لیے افغان کمشنریٹ کو دی گئی اراضی کرایہ اور ملبہ ہٹانے کے معاملے کی سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے افغان کمشنریٹ پشاور کی اپیل خارج کردی۔سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا کرائے کی ادائیگی اور ملبے ہٹانے کا فیصلہ برقرار رکھا، وکیل متاثرین نے مؤقف اپنایا کہ 1983 ء میں افغان مہاجرین کیلئے مقامی لوگوں سے زمین کرائے پر لی گئی، چترال میں بننے افغان مہاجر کیمپ کو 2005ء میں خالی کرایا گیا، زرعی اراضی پر مہاجرین کیمپ میں مکانات بنائے گیے تھے جس کا ملبہ تاحال موجود ہے۔وکیل نے کہا کہ 2005ء سے اب تک کرایہ بھی ادا نہیں کیا گیا، افغان کمشنریٹ جب تک وہاں سے مبلہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-22سکھر (نمائندہ جسارت) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ کا کہنا تھا کچے میں بڑا آپریشن شروع کرنے جا رہے ہیں،تمام وسائل استعمال کیے جائیں گے، واضح اہداف مقرر ہوں گے، جو ڈاکو اپنے آپ کو چیمپئن سمجھتے ہیں ان کیخلاف سخت کارروائی ہوگی لیکن ہتھیار ڈالنے والوں کو موقع دیا جائے گا،سوشل میڈیا پر نظر آنے والے بدنام ڈاکوؤں کے خلاف بے رحم کارروائی کی جائے گی ۔ ان کا کہنا تھا آپریشن میں فی الحال فوج کی ضرورت نہیں ہے، سندھ پولیس کے ساتھ رینجرز بھی آپریشن میں حصہ لے...
    اسلام آباد : قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کے لیے وزارتِ پارلیمانی امور نے سمری صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کر دی ۔ اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جنوری کو طلب کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ سینیٹ  (ایوانِ بالا) کا اجلاس 14 جنوری کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
    پنجاب اسمبلی میں وفاقی افسران کی صوبوں میں تعیناتی کے خلاف تحریک التوا سے متعلق اسمبلی سیکرٹریٹ نے تحریک التواء کا جواب کے لئے متعلقہ محکمے کو ارسال کر دی۔ اسمبلی ذرائع نے کہا کہ  تحریک التواء کار محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو ارسال کی گئی، تحریک التواء کار پر اسمبلی سیکرٹریٹ نے حکومتی موقف مانگ لیا، جواب آنے پر تحریک التواء کار ایوان میں دوبارا زیر بحث لائی جائے گی، تحریک التواء کار مشترکہ طور پر 13 حکومتی ارکان کی جانب سے جمع کروائی گئی۔ تحریک التواء کار ایوان میں پیش ہو چکی، حکومتی جواب آنے تک مؤخر کی گئی، گزشتہ اجلاس میں تحریک التواء کار احمد اقبال چودھری نے پیش کی تھی، تحریک التواء کار کی حمایت ایوان میں اپوزیشن نے بھی...
    لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر کے آنگن میں شادی کی شہنائی بجنے لگی ہیں ان کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کے 26 سالہ بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی شادی رواں برس 5 مارچ کو ہوگی۔ ارجن ٹنڈولکر کی شادی ان کی دوست اور منگیتر ثانیہ چندوک کے ساتھ طے پائی ہے۔ شادی کی تقریبات زیادہ تر ممبئی میں ہوں گی۔ شادی کی یہ تقریبات کسی بڑے شو آف کے بجائے سادگی، نجی نوعیت اور خاندانی وقار کے مطابق رکھی جائیں گی جس میں صرف قریبی رشتے دار اور خاص دوستوں شریک ہوں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اگست 2025 میں ارجن اور ثانیہ کی منگنی بھی اسی طرح سادگی اور خاموشی کے ساتھ انجام دی گئی...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردوں کی اتحادی بنی ہوئی ہے، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کا اگر فیصلہ ہوا تو یہ وفاقی کابینہ نے کرنا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہاکہ خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کا حصہ بننے سے گریز کررہی ہے، اگر یہ فوج کے ساتھ کھڑے ہو جائیں تو نتائج اچھے ہوں گے۔ مزید پڑھیں: افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف پاکستان اور چین یک زبان، کابل کو کیا اہم پیشکش کی؟ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی دہشتگردوں کو بھی ناراض نہیں کرنا چاہتی اور حکومت کے مزے بھی لینا چاہتی ہے، یہ لوگ شہدا کے ساتھ یکجہتی اور جنازوں میں شریک نہیں ہوتے۔ خواجہ آصف نے...
    بھارت میں میچز نہ کھیلنے کا معاملہ: بنگلہ دیشی بورڈ آج آئی سی سی کو تحفظات سے آگاہ کریگا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس )بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کر دیا، بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ آج انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرے گا۔ذرائع بی سی بی کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو گزشتہ رات گئے آئی سی سی کی جانب سے ای میل موصول ہوئی ہے، آئی سی سی کی یہ جوابی ای میل تھی جو بی سی بی نے اتوار کو کی تھی، آئی سی سی نے اپنی ای میل میں بنگلہ دیش سے ٹورنامنٹ...
    کراچی: جونیئر انڈر 17 قومی اسنوکر چیمپین شپ سے متعلق فیصلہ ہوگیا۔ پنجاب کے فرحان علی نے اسلام آباد کے دانیال شہزاد کو 0-4 سے مات  دے کر تیسری جونیئر انڈر 17 قومی اسنوکر چیمپین شپ جیت لی۔ مزید پڑھیں لاہور ہائی کورٹ نے اسنوکرکلب کے کاروبارکو جائز اور قانونی قرار دیدیا  جہانگیر خان اسپورٹس کمپلیکس پر سیمی فائنل میں پنجاب کے موسی تنویر  اور ایم کاشان کو ناکامی اٹھانی پڑی۔ دریں اثنا جمعرات سے قومی انڈر 21 اسنوکر چیمپین شپ کا آغاز ہوگا۔
    رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے فیصلوں پر تنقید کی ہے۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر اہتمام نیشنل کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں شاہد خاقان عباسی، لیاقت بلوچ، شیرافضل مروت، بیرسٹرسیف اور عمران اسماعیل شریک ہوئے۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ اتنی بڑی سیاسی جماعت ہے لیکن اپوزیشن لیڈر کسی اور کو نامزد کردیا، یہ کس طرح کے فیصلے ہورہے ہیں؟دوسری جانب بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پولیٹیکل پولرائزیشن کی وجہ سے مشکلات ہیں، اس قسم کے ڈائیلاگ سے ملک کو درپیش مسائل کم کیے جاسکتے ہیں، بعض سیاسی جماعتیں یہاں موجودنہیں، ان کو خدشہ ہے شاید اس سے ان کو سیاسی...
    وزیرِ داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے اعلان کیا ہے کہ کچے کے علاقوں میں آج سے بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچے میں ایک جامع اور فیصلہ کن آپریشن شروع کیا جا رہا ہے، جس کے تحت خود کو طاقتور سمجھنے والے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، تاہم جو افراد ہتھیار ڈالنا چاہیں گے انہیں رعایت دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مرحلے پر فوج کی مدد درکار نہیں، جبکہ سندھ پولیس کے ساتھ رینجرز بھی آپریشن میں حصہ لیں گی۔ ضیا الحسن لنجار کے مطابق ضرورت پڑنے پر پنجاب پولیس کی معاونت بھی حاصل کی جائے...
    سندھ حکومت نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار کی زیر صدارت سکھر اور لاڑکانہ رینجز میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو، ڈی آئی جی سکھر ناصر آفتاب سمیت متعلقہ اضلاع کے ایس ایس پیز نے شرکت کی۔ اس موقع پر آئی جی سندھ، ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی نے جرائم کے خلاف جاری پولیس اقدامات، آپریشنل پیش رفت اور حاصل کردہ کامیابیوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ کچہ اور پکا ایریاز دونوں میں پولیس دستے مکمل طور پر متحرک اور مستعد ہیں، ڈاکوؤں کی...
    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم ہے، خیبر پختونخوا میں آپریشن نہیں کرنا تو کیا خارجی نور ولی کو وزیر اعلیٰ لگا دیا جائے؟ اس کی بیعت کرلی جائے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر وزیر اعلیٰ کے پی فرما رہے ہیں کابل ہماری سکیورٹی کی گارنٹی دے، کیا ہبت اللہ بتائیں گے چارسدہ میں کیا ہوگا؟کسی کی ذات پاکستان سے بڑی نہیں،جنرل احمد شریف چودھری کی پریس کانفرنس پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت سے کوئی ایشونہیں ہے، سیاست،سیاسی جماعتوں کا کام ہے کہ وہ بحران کا حل نکالیں۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ پاکستان کی سالمیت کی جنگ...
    پہلے مرحلے میںشہر کا انفراسٹرکچر تباہ کرنیوالے 150افسران کو شوکاز نوٹس جاری ، وزیراعلی کا گرین سگنل ادارے میں احتساب کا عمل شروع،رٹ کو صوبے میں بحال کیا جارہا ہے، ایڈیشنل ڈائریکٹر فرحان قیصر کراچی میں غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افسران کو نوکریوں سے برطرف کئے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے شہر کا انفراسٹرکچر تباہ کرنے والے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا گرین سگنل دیدیا۔جس کے بعد ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آپریشن کی جانب سے ڈیڑھ سو سے زائد افسران وملازمین کو دیئے گئے شوکاز نوٹس کے بعد ان کے جواب سے مطمئن نہ ہونے کی صورت میں محکمہ جاتی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایس بی سی اے کے ذرائع کے مطابق تمام...
    مقبوضہ بیت المقدس میں ایک ڈرائیور نے تیز رفتار بس آرتھوڈوکس یہودی مظاہرین پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے فوری بعد ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین فوج میں لازمی بھرتی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ دوران احتجاج انہوں نے ٹریفک بلاک کی، بسوں پر پتھراؤ کیا، پولیس پر انڈے پھینکے اور کچرے کے ڈبے بھی جلا دیے۔
    اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے یکم جنوری سے گیس کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کو بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے اور وزیراعظم کے احکامات پر جنوری 2026 سے گیس کی قیمت نہیں بڑھائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیس کے سرکلر ڈیٹ میں مزید اضافہ نہیں ہو رہا ہے، گیس کا سرکلر ڈیٹ 3 ہزار ارب ہے جس میں ایل پی ایس بھی شامل ہے۔ وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ قطر نے مشکل صورت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شنگھائی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے کہا کہ شنگھائی کی ترقی ہر شہر کے لیے قابل تقلید ہے، اسلام آباد کو بھی شنگھائی کی طرز پر ڈویلپ کرنا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے شنگھائی کے اربن پلاننگ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، شنگھائی اربن پلاننگ کی ہیڈ میڈم چن نے وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا اور شنگھائی شہر کی ماسٹر پلاننگ ڈویلپمنٹ اور سہولتوں کے بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کو شنگھائی میں شہری سہولیات کے ساتھ ترقی کے تیز رفتار نظام کے بارے بریف کیا گیا، وڈیوز اور ماڈلز کے ذریعے شنگھائی کے ترقی کے سفراور ماسٹر پلان کے بارے میں...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف کی شرط پرکیپٹوپاور لیوی عائد کرنے سے بجلی سستی کرنیکی راہ ہموار ہو گئی۔  وفاقی کابینہ کی جانب سے کیپٹو پاور لیوی کاریلیف بجلی صارفین کومنتقل کرنیکی منظوری دی جا چکی ہے۔  حکومتی ذرائع کیمطابق ماہانہ جمع ہونیوالی لیوی کا فائدہ 2ماہ کے وقفے سے دینے کا پلان ہے۔ وفاقی حکومت نے کیپٹو پاور پلانٹس پر مرحلہ وار 20 فیصد تک لیوی عائد کرنیکا قانون لاگو کیا ہے۔ دوسری طرف وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے یکم جنوری سے گیس کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر پٹرولیم علی...