2026-06-02@21:02:16 GMT
تلاش کی گنتی: 8511

«دھماکا خیز»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے صوبے حمص میں عراق کے جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے انسداد منشیات کے تعاون سے کی گئی مشترکہ کارروائی کے دوران ملک سے باہر منشیات کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے2 افراد کو گرفتار کر لیاگیا۔شام کی زارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ انسداد منشیات یونٹس نے 2 افراد کو گرفتار کیا ہے جو سرحد پار سرگرم ایک بین الاقوامی سمگلنگ نیٹ ورک چلانے میں ملوث ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ اس کارروائی کے نتیجے میں لگ بھگ 4 لاکھ کیپٹاگون گولیاں برآمد ہوئیں جن کا وزن تقریباً 65 کلوگرام ہے اور انہیں شام سے باہر اسمگل کرنے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ انٹرنیشنل ڈیسک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعت سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 11.923ارب ڈالرتک پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ستمبر2020سے لیکراب تک سمندر پارپاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ مجموعی طورپر 11.923ارب ڈالر زرمبادلہ ملک ارسال کیا،جنوری کے مہینہ میں روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے زریعہ ترسیلات زر کا حجم 216ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ اعدادوشمارکے مطابق روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے اب تک ملک میں مجموعی طور پر 1.695 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی گئی ہے، جنوری کے مہینہ میں روشن ڈیجیٹل اکانٹس کے زریعہ سرمایہ کاری کاحجم 72ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیا۔ کامرس رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے دبئی سے آنے والے مسافر رضوان الطاف کی جسمانی تلاشی کے دوران ایک کلو چاندی اور قیمتی آئی فونز برآمد کر لیے۔ مسافر نے یہ سامان اپنے جوتوں اور جیبوں میں چھپا رکھا تھا جس کی مجموعی مالیت 35 لاکھ روپے کے قریب ہے۔ کسٹمز حکام نے سامان ضبط کر کے مسافر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    لکی مروت میں پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پولیس کے مطابق میانوالی شاہراہ پر نالہ ُپل سے منسلک 40 کلو بارودی مواد  پر مشتمل ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ کارروائی پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشترکہ طور پر کی۔  حکام کے مطابق  شر پسندوں نے بم عوام کو نشانہ بنانے کے لیے انتہائی اہم جگہ نصب کیا تھا۔ اس مقام کے بالمقابل اسکولز اور سرحد انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ واقع ہیں۔ شرپسندوں کی منصوبہ بندی ناکام بنانے پر آئی جی پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے لکی مروت پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو شاباش دی جب کہ اہل علاقہ نے بھی پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔ آئی...
    ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ مبینہ طور پر پہلے چیک بیلنس کی تصدیق کی جاتی اور کلیئرنس سے قبل چیک میں درج رقم کو ہندسوں اور الفاظ دونوں میں تبدیل کیا جاتا تھا۔ بعد ازاں تبدیل شدہ چیکس نیشنل بینک سیدو شریف، سوات میں لازمی تقاضے پورے کیے بغیر کلیئر کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے سوات میں تعینات ڈویژنل فارسٹ آفیسر پر 6 کروڑ 66 لاکھ روپے کی خرد برد کا الزام عائد کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ متعلقہ افسر نے مزید تقریباً 9 کروڑ سے زائد سرکاری فنڈز اپنے ذاتی بینک اکاؤنٹ میں منتقل کیے۔محکمہ خزانہ کے مطابق مؤثر مالی نگرانی کے نظام کے باعث بے ضابطگیوں کی نشاندہی ممکن ہوئی۔ ابتدائی تحقیقات...
    معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل نے رمضان سے متعلق ایک پروگرام میں اپنے معمولات پر کھل کر گفتگو کی تاہم اس پر بھی ایک نئی بحث چھڑ گئی۔ ماہ رمضان میں سحر و افطار کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے اور یہ شعبہ خواتین کا بھی پسندیدہ شعبہ ہے۔ جس میں شوبز خواتین بھی کسی سے کم نہیں۔ صبا فیصل نے بتایا کہ وہ رمضان میں فروٹ چاٹ دوپہر تقریباً 12 بجے ہی تیار کرلیتی ہیں اور اس میں چاٹ مصالحہ بھی اسی وقت شامل کر دیتی ہیں کیونکہ افطار شام میں ہوتا ہے۔ اداکارہ صبا فیصل کے بقول یہ ان کا ذاتی اور آزمودہ طریقہ ہے جس پر وہ برسوں سے عمل کر رہی ہیں۔ تاہم اداکارہ کا یہ بیان سوشل میڈیا صارفین کو ہضم...
    ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل نے اپنی فلم ’دی بلف‘ کے پریمیئر پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کو نیلسن منڈیلا سے تشبیہ دے دی۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل لاس اینجلس میں اپنی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ‘دی بلف‘ کے پریمیئر پر بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جونس کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔  یاد رہے کہ دونوں کا یومِ پیدائش ایک ہی دن ہے جس پر ہالی ووڈ اداکار نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو اپنی بہترین ’برتھ ڈے ٹوئن‘ قرار دیا، یہاں تک کہ انہیں نیلسن منڈیلا سے بھی تشبیہ دے دی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پریانکا بے حد باصلاحیت ہیں اور نیویارک اسکریننگ کے دوران انہوں نے میرے...
    روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے ذریعے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 12 ارب ڈالر کی خطیر رقوم پاکستان بھجوائیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں نے 9 لاکھ سے زائد روشن ڈیجیٹل اکائونٹس سے 12 ارب ڈالر پاکستان بھجوائے۔ اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اقدام پر بھرپور اعتماد کرنے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
    کراچی کے علاقے سولجر بازار نمبر 3 میں تین منزلہ رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں چار بچے اور چھ خواتین شامل ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا پہلی منزل پر ہوا جس کے باعث عمارت کا ایک حصہ زمین بوس ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کی رات ہونے والے دھماکے کے بعد تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں۔ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے کئی گھنٹوں تک سرچ آپریشن جاری رہا۔ ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر فاروق لانجر کے مطابق ابتدائی طور پر دھماکے کی وجہ گیس لیکج...
    پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ارائیول ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق دبئی سے آنے والے ایک مسافر کی مشکوک حرکات اور غیر معمولی طور پر بڑے سائز کے جوتوں نے عملے کو تلاشی لینے پر مجبور کیا۔ جانچ پڑتال کے دوران جوتوں میں مہارت سے چھپائی گئی ایک کلوگرام چاندی اور دو عدد آئی فونز برآمد کر لیے گئے۔ حکام کے مطابق ضبط کی گئی اشیا کی مجموعی مالیت تقریباً 35 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے برآمد شدہ سامان تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
    کراچی کے علاقے سولجر بازار میں ایک رہائشی عمارت میں سلنڈر دھماکے کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا.جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے باعث عمارت کی چھت اور کچھ حصہ منہدم ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں بچے بھی شامل ہیں جبکہ ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے ایک بچے اور ایک مرد سمیت مزید لاشیں نکالنے کی تصدیق کی ہے۔ریسکیو 1122 اور اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں جس کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کیا گیا۔ حکام کے مطابق ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں جبکہ متعدد زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر...
    عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آس پاس کی عمارتیں بھی لرز گئیں اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اے ایس پی جمشید عاشر کے مطابق واقعہ چار بجکر 15 منٹ پہ پیش آیا، بلڈنگ گارڈر پر بنی تھی، عمارت گرنے کی وجہ تلاش کی جارہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے گل رعنا کالونی سولجر بازار میں ایک گھریلو عمارت میں گیس سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں چھت گر گئی، جس سے بچی سمیت 16 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ گلی نمبر5 کے قریب آغا خان اسکول کے علاقے میں پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان میں رات گئے پیش آنے والے ایک ہولناک واقعے نے علاقے کو لرزا کر رکھ دیا، جہاں  کسٹم ہاؤس کے قریب کھڑے ایل پی جی ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور بعد ازاں زور دار دھماکا ہو گیا۔خوفناک واقعے کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر نعیم شاہوانی سمیت کم از کم 6 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹینکر میں گیس کے اخراج یا کسی تکنیکی خرابی کے باعث آگ لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر گئی۔ امدادی ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف تھیں...
    بھارتی مزاحیہ فلمی اداکار راجپال یادیو نے دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے 30 دن کی عارضی ضمانت ملنے کے بعد فلم سازوں سے کام کے مواقع کی درخواست کر دی۔ اداکار نے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مجھے مضبوط کردار دیے جائیں تو میں کسی بھی فیس پر کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔ راجپال یادیو نے رہا ہونے کے بعد بھارتی ٹی وی سے گفتگو میں اپنے شائقین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مختلف نسلوں کی عوامی محبت نے میرے کیریئر کو برقرار رکھا ہے۔ انہوں نے فلمی صنعت کے ساتھیوں سے درخواست کی کہ مجھے دوبارہ کام دینے پر غور کریں، میں پیشکش کے مطابق باہمی شرائط پر کام کرنے...
    پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے طویل رفاقت کے بعد رشتہ ختم ہونے کی تکلیف کے بارے میں بات کی ہے۔ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سیشن میں ایک صارف نے اداکارہ سے سوال کیا کہ گزشتہ برس اکتوبر میں میرا 9 سالہ طویل رشتہ ختم ہوگیا اور میں ابھی تک اُس غم یا تکلیف سے باہر نہیں نکل سکی۔ اس پر انوشے اشرف نے صارف جو شاید خاتون تھیں مخاطب کر کے کہا کہ کسی کے ساتھ 9 سال گزارنا ایک لمبا عرصہ ہوتا ہے، یقینی طور پر 9 سال کی رفاقت ختم ہو تو اس کا زخم بھرنے میں وقت لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بریک اپ کے بعد وقت ٹائم لائن کی طرح گزرتا ہے اور...
    آئی سی سی ہال آف فیم کرکٹر رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا کی ’’انتہائی خراب‘‘ مہم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے صرف 3 میچز میں سے ایک جیتا اور سپر ایٹ فیز تک پہنچنے کے امکانات ختم ہوئے۔ سابق آسٹریلوی کپتان نے انجرڈ کھلاڑیوں اور ابتدائی ناقص کارکردگی کو ناکامی کی بڑی وجہ قرار دیا۔ پونٹنگ نے کہا کہ زمبابوے کے خلاف غیر متوقع شکست اور سری لنکا کے خلاف میچ میں آخری اوورز میں چھ وکٹیں گرنا ٹیم کے لیے نقصان دہ ثابت ہوا۔ انہوں نے حالیہ ٹیم کے مقابلے میں ماضی کی آسٹریلوی ٹیموں میں ’’رویہ اور تجربے‘‘ کی کمی کی نشاندہی بھی کی۔ مستقبل کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اگلے ٹی20 ورلڈ...
    معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل نے رمضان سے متعلق ایک پروگرام میں اپنے روزمرہ معمولات پر کھل کر گفتگو کی جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہو گئی۔ ماہِ رمضان میں سحر و افطار کے خصوصی اہتمام کو خاص اہمیت حاصل ہوتی ہے اور گھریلو خواتین کے ساتھ ساتھ شوبز شخصیات بھی اس میں بھرپور دلچسپی لیتی ہیں۔ صبا فیصل نے بتایا کہ وہ رمضان میں فروٹ چاٹ دوپہر تقریباً 12 بجے ہی تیار کر لیتی ہیں اور اسی وقت اس میں چاٹ مصالحہ بھی شامل کر دیتی ہیں، حالانکہ افطار شام میں ہوتا ہے۔ ان کے مطابق یہ ان کا ذاتی اور آزمودہ طریقہ ہے جس پر وہ برسوں سے عمل پیرا ہیں۔تاہم اداکارہ کا یہ...
    کراچی میں گیس سلنڈر کے باعث عمارت میں ہونے والے دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار میں صبح 4 بجے کے قریب عمارت میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں عمارت کا کچھ حصہ گرگیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقےکوگھیرے میں لےکر سکیورٹی سخت کردی اور ریسکیو اداروں نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ عمارت تین منزلہ ہے اور ہرفلور پر ایک کمرہ قائم ہے، تنگ گلیوں کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا  ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور اب تک 16 لا شیں نکالی جاچکی ہیں جن میں 4 بچے اور  6 خواتین...
    رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقاتِ کار جاری کر دیے گئے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے رمضان میں دفتری اوقات پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے 3 بجے تک ہوں گے۔ رمضان المبارک میں اسٹاک ایکسچینج میں جمعے کو دفتری اوقات 9 بجے صبح سے 2 بجے دوپہر تک ہوں گے۔ دوسری جانب آج زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بینک عوامی لین دین نہیں کر رہے۔ ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوٰۃ نے رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 5 لاکھ 3529 روپے مقرر کیا ہے۔ آج تمام سیونگ اکاؤنٹس اور نفع نقصان کے شراکت دار اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کاٹی جائے گی، ان اکاؤنٹس پر ڈھائی فیصد زکوٰۃ کی کٹوتی ہو گی۔
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل کی رمضان روٹین نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے ساتھی مہمانوں کے ہمراہ افطار کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی۔ رمضان المبارک میں فروٹ چاٹ کو ایک مقبول اسنیک سمجھا جاتا ہے اور صبا فیصل اسے تیار کرنے کا اپنا ایک منفرد انداز رکھتی ہیں، جس کے لیے انہوں نے باقاعدہ وقت بھی مقرر کر رکھا ہے۔ دورانِ انٹرویو سینئر اداکارہ نے فروٹ چاٹ بنانے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں رمضان میں دوپہر 12 بجے فروٹ چاٹ میں...
    کراچی کے علاقے سولجر بازار تین نمبر کی 1 رہائشی عمارت میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا سحری کے وقت ہوا، جاں بحق ہونے والے 13 افراد میں 4 بچے اور 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ عمارت کے ملبے سے نکال کر 14 زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملبے میں مزید افراد کے موجود ہونے کے خدشات کے باعث ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ڈی جی ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے مطابق دھماکا گیس سلنڈر یا گیس کھینچنے والی مشین سے ہوا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ایسٹ نصر اللّٰہ عباسی کے مطابق عمارت کے ملبے میں مزید افراد کے...
     ویب ڈیسک: رمضان المبارک کے آغاز پر آج یکم رمضان کو ملک بھر میں بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق بینک عملہ آج صرف زکوٰۃ کٹوتی کا سالانہ عمل مکمل کرے گا، جبکہ صارفین سے کسی بھی قسم کا مالیاتی لین دین نہیں کیا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کٹوتی نہیں کی جائے گی، تاہم سیونگ اکاؤنٹس اور دیگر منافع بخش اکاؤنٹس سے مقررہ نصاب کے مطابق زکوٰۃ کی کٹوتی ہوگی، رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے مقرر کیا گیا ہے، کرنٹ اکاؤنٹس کے علاوہ دیگر اکاؤنٹس میں نصاب سے زائد موجود رقم پر زکوٰۃ منہا کی جائے گی۔ پشاور...
    کراچی: رہائشی عمارت میں گیس لیکیج دھماکا، 13 افراد جاں بحق، کئی افراد تاحال ملبے تلے WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس)شہر قائد کے علاقے گل رعنا کالونی سولجر بازار میں ایک گھریلو عمارت میں گیس سلینڈر دھماکا کے نتیجے میں چھت گر گئی، جس سے بچی سمیت 13 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ گلی نمبر 05 کے قریب آغا خان اسکول کے علاقے میں پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینسز اور رضا کار زخمیوں کی فوری منتقلی کے لیے سرگرم عمل رہے۔لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں طبی...
    کراچی کے علاقے سولجر بازار میں مبینہ گیس دھماکے کے باعث ایک رہائشی عمارت کا حصہ گر گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سولجر بازار کے علاقے گل رعنا کالونی میں پیش آیا، جہاں ایک رہائشی مکان میں دھماکے کے بعد عمارت کا کچھ حصہ زمین بوس ہو گیا۔ ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کے ترجمان کے مطابق ابتدائی اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ واقعہ گیس لیک ہونے کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جائے وقوعہ پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم اور ڈیزاسٹر رسپانس وہیکل بھی...
    — فائل فوٹو کراچی کے علاقے سولجر بازار تین نمبر کی 1 رہائشی عمارت میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی۔عمارت کے ملبے سے نکالی گئیں 6 لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، اس واقعے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔متاثرہ عمارت 2 منزلہ تھی جہاں تنگ گلیوں کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ڈپٹی کمشنر ایسٹ نصر اللّٰہ عباسی کے مطابق عمارت کے ملبے میں مزید 2 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے، سلینڈر دھماکے کی شدت سے عمارت متاثر ہوئی اور زمین بوس ہو گئی۔ان کا کہنا ہے کہ عمارت 2 منزلہ ہے، تنگ گلیوں کی وجہ سے ریسکیو آپریشن...
    کراچی کے علاقے سولجر بازار تین نمبر میں رہائشی عمارت میں گیس لیکج سے دھماکا، عمارت کا حصہ گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں 11 افراد زخمی ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔دھماکے سے جاں بحق افراد میں 10 سال کی بچی نازیہ بھی شامل ہے۔ 
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) داربن پولیس نے 5 کروڑ مالیت کی 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی آئی خان پولیس نے داربن چیک پوسٹ پر کارروائی کے دوران 5 کروڑ روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی۔ ملزمان 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق چاندی کی اسمگلنگ کرنے والے ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست نیویارک کے قصبے بونول کے گرجا گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔ دھماکے سے قبل چرچ میں گیس لیک ہونے کی اطلاع ملی تھی،جس کے بعد دھماکے سے عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چرچ میں پروپین سلنڈر استعمال ہوتے تھے۔ واقعے کے مجرمانہ ہونے کے شواہد سامنے نہیں آئے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر )ناظم آباد نمبر 4 میں معروف سپراسٹور کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی ایک بڑی واردات کو ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے دوران کارروائی اشرف عرف پپو اور اس کے بیٹے شہزاد کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان سگے باپ بیٹے ہیں اور ان کی شناخت اشرف عرف پپو اور شہزاد کے نام سے کی گئی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران دونوں ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ اشرف عرف پپو ایک عادی جرائم پیشہ ہے جس کے خلاف مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات درج ہیں۔ وہ ماضی میں منشیات فروشی میں بھی ملوث رہا...
    بھارت میں ابھی معروف اداکارہ راجپال یادیو کی گرفتاری اور پھر بھرپور عوامی دباؤ کے بعد رہائی کا معاملہ تھما نہیں تھا کہ ایک اداکارہ کا بھی ایسا ہی کیس سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد کی ایک عدالت نے 2017 کے ایک ایونٹ سے متعلق چیک باؤنس اور معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی پر بڑا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے متعدد سمن جاری ہونے کے باوجود اداکارہ اداکارہ کے پیش نہ ہونے پر اس کیس میں امیشا پٹیل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ تاہم اداکارہ کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا جس پر سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا اور شوبز دنیا میں بھی حیرانی اور پریشانی کی لہر دوڑ گئی۔  البتہ اب اس معاملے پر امیشا...
    بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ‘ریڈی’ کی ساتھی اداکارہ پروینا دیشپانڈے کینسر سے طویل جنگ کے بعد 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اداکارہ پروینا دیشپانڈے فلم ’ریڈی‘، ’ایک ولن‘، ’جلیبی‘ سمیت متعدد کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔  ان کے اہلِ خانہ نے ان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری بیان میں ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا ’انتہائی افسوس کے ساتھ ہم اطلاع دیتے ہیں کہ پروینا دیشپانڈے 17 فروری 2026 کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں‘۔   فلمی کیریئر پروینا دیشپانڈے کا کیریئر کئی دہائیوں پر محیط رہا۔ انہوں نے ہندی اور مراٹھی فلموں، ٹی وی ڈراموں، تھیٹر اور ڈیجیٹل پلیٹ...
    بالی ووڈ کے اسٹار اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد سنیل ملہوترا انتقال کرگئے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد سنیل ملہوترا کے انتقال کی خبر خود ان کے بیٹے نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔  سنیل ملہوترا کا انتقال 14 فروری کو دہلی میں ہوا تھا اور اداکار سدھارتھ آخری رسومات ادا کرنے کے بعد اس وقت اپنے خاندان کے ساتھ بھارتی دارالحکومت میں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق سنیل ملہوترا طویل عرصے سے علیل تھے اور لمبے عرصے سے بیماری میں مبتلا تھے۔ اداکار کے قریبی شخص نے بتایا ہے کہ سدھارتھ اپنے والد کے بے حد قریب تھے اور یہ نقصان نہ صرف ان کے لیے بلکہ پورے خاندان کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے۔ بھارتی...
    پولیس کے مطابق چاندی کی اسمگلنگ کرنے والے ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈی آئی خان پولیس نے 5 کروڑ مالیت کی 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات مطابق ڈی آئی خان پولیس نے داربن چیک پوسٹ پر کارروائی کے دوران 5 کروڑ روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی۔  ملزمان 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق چاندی کی اسمگلنگ کرنے والے ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
    حکومت پاکستان نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے لیے زکوٰۃ کے نصاب کا اعلان کرتے ہوئے اسے 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے مقرر کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: زکوٰۃ کا نصاب جاری: سیونگ اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی کیسے ہوگی؟ قومی بینک یکم رمضان المبارک کو اس نصاب کے مطابق زکوٰۃ کی کٹوتی کرے گا۔ یہ اعلان زکوٰۃ اینڈ عشر آرڈیننس 1980 کے تحت کیا گیا ہے، جس کے مطابق رواں سال رمضان کے آغاز پر 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے یا اس سے زیادہ رقم رکھنے والے افراد کی زکوٰۃ کٹوتی کی جائےگی۔ مزید پڑھیں: بینک اکاؤنٹس سے منہا کیجانے والی زکوٰۃ کی رقم کہاں خرچ ہوتی ہے؟ واضح رہے کہ پرافٹ اینڈ لاس شیئرنگ اکاؤنٹس یا دیگر منافع کے...
    اپنے خیالات کا اظہار کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عماد وسیم کو سابقہ اہلیہ کے حوالے سے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حال ہی میں دوسری شادی کرنے والے کھلاڑی پر برہمی کا اظہار کیا ہے، اپنی شیئر کردہ ویڈیو میں مشی خان نے عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آپ معاشرے کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟ کہ دھوکا دینا معمول کی بات ہے اور دھوکے کے بعد شادی کرنا کوئی جرم نہیں؟سوشل میڈیا پر متعدد صارفین مشی خان کی جانب سے مبینہ بے وفائی...
     پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کے دوران عمرے کے دوران پیش آنے والے واقعے کا ذکر کیا اور لوگوں کے رویوں پر تبصرہ کیا۔ اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ عمرے کے لیے سعودی عرب گئی تھیں تو ایک مداح نے ان سے پوچھا ’اوہ مائی گاڈ، کیا آپ ثروت گیلانی ہیں؟‘ جس پر میں نےکہا جی تو وہ بولی ’آپ یہاں کیا کر رہی ہیں؟‘   View this post on Instagram   A post shared by BeyGhum Begums (@beyghum_begums) شو کے دوران میزبان نے ہنستے ہوئے کہا کہ انہیں مداح کو کہنا چاہیے تھا کہ کیا آپ کو لگتا ہے میں یہاں شوٹ کرنے آئی ہوں؟ ثروت...
    بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے اپنے والد سنیل ملہوترا کے انتقال پر جذباتی یادیں شیئر کی ہیں اور اپنی ماں کی قربانیوں کا بھی اعتراف کیا ہے۔ سنیل ملہوترا 14 فروری کو نئی دہلی میں طویل علالت کے بعد وفات پا گئے تھے۔ گذشتہ سال، ایک انٹرویو میں سدھارتھ نے بتایا کہ والد کی بیماری نے خاندان پر جذباتی اثر ڈالا، اور ان کی والدہ نے بحیثیت بنیادی دیکھ بھال کرنے والی بہت قربانیاں دی۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد کافی عرصے سے بیمار تھے اور میں اپنی ماں پر تھوڑا سخت ہو جاتا کیونکہ وہ دوائیں سنبھال رہی تھیں۔ پھر ایک دن وہ بیس سال پہلے کی بات کرنے لگیں جو کچھ انہیں سہنا پڑا جب ہم...
    امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار کرسٹوفر یو نے انکشاف کیا ہے کہ چین نے جون 2020 میں اپنی ایٹمی تجربہ گاہ لوپ نور میں ایک خفیہ زیر زمین ایٹمی دھماکا کیا تھا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ قازقستان میں نصب زلزلے کی پیمائش کرنے والے آلات نے اس دھماکے کو ریکارڈ کیا تھا جس کی شدت 2.75 تھی۔ عالمی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق، ایٹمی انجینئرنگ میں مہارت رکھنے والے کرسٹوفر یو نے واشنگٹن میں ہونے والی ایک حالیہ تقریب کے دوران بتایا کہ ڈیٹا کو دیکھنے کے بعد اس بات کا بہت کم امکان ہے کہ یہ کوئی معمولی دھماکا یا زلزلہ ہو، بلکہ یہ زلزلہ بالکل ویسا ہی تھا جیسا کہ ایک ایٹمی تجربے کے نتیجے...
    بالی ووڈ اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں خون کے کینسر کے باعث چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پراوینہ دیشپانڈے نے بالی ووڈ فلم ’ریڈی‘ میں سلمان خان کے ساتھ بھی کام کیا تھا جبکہ وہ ایک اور کامیاب فلم ’ایک ولن‘ کا بھی حصہ تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی موت 17 فروری کو ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پراوینہ دیش پانڈے نے ہندی اور مراٹھی فلموں کے علاوہ ٹی وی انڈسٹری میں بھی کام کیا تھا۔
    نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی اے آئی سمٹ میں مکمل بدانتظامی اور ناکامی بھارت کے لیے شرمندگی کا باعث بن گئی۔ شرکاء نے سمٹ کے دوران حکام کی نااہلی کے باعث پیدا ہونے والے شدید انتظامی بحران کا پردہ فاش کر دیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ناقص انتظامات کے باعث شرکاء کو سیشنز کے درست اوقات کی تصدیق کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑا۔ متعدد افراد بغیر کسی واضح رہنمائی کے مختلف ہالوں کے باہر دربدر رہے جبکہ اندر جانے کے لیے طویل قطاریں لگیں رہیں۔ برطانوی جریدے کے مطابق سمٹ کے دوران بے ہنگم بھیڑ، بدنظمی اور انتشار دیکھنے میں آیا۔ شرکاء نے شکایت کی کہ بعض اسٹالز سے نمائش کی گئی مصنوعات چوری ہونے کے واقعات بھی...
    ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر مسلح دہشت گردوں نے اچانک حملہ کر دیا، جس کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے پہلے نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا اور پھر گھات لگا کر پولیس پر بھی فائرنگ شروع کر دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی کوئیک رسپانس ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور بھرپور جوابی کارروائی کی۔ شدید مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس کے مؤثر ردعمل کے باعث حملہ آور فرار ہونے پر...
    کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں ایک زور دار دھماکے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا ڈی ایس پی علی اکبر مگسی کے گھر کے قریب ہوا۔ اطلاعات کے مطابق واقعے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم واقعے کی نوعیت اور محرکات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ حکام نے مزید بتایا کہ جائے وقوعہ کو سیل کر کے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی طلب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-25 راولپنڈی /پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑ میں سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا کر 12 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ حملے کے دوران 11 اہلکار بھی شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 16 فروری 2026ء کو باجوڑ ضلع میں سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ چیک پوسٹ پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج، جن کا تعلق ‘‘فتنہ الخوارج’’ سے تھا، نے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی کوشش کی۔بیان کے مطابق حملہ آوروں نے چیک پوسٹ کی سیکورٹی توڑنے کی کوشش کی، تاہم سیکورٹی فورسز کے مستعد اور بروقت ردِعمل نے دشمن کے ناپاک عزائم کو فوری اور...
    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ حملہ آور چیک پوسٹ کی سکیورٹی توڑنا چاہتے تھے مگر منصوبہ ناکام بنادیا گیا جس پر حملہ آوروں نے دھماکا خیز گاڑی چیک پوسٹ کی دیوار سے ٹکرائی اور اس کے نتیجے میں 11 سکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ دہشتگردوں کے دھماکے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 فروری کو ضلع باجوڑ میں فتنہ الخوارج نے بزدلانہ حملہ کیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں 12 خوارج مارے گئے۔...
    راولپنڈی: باجوڑ کے ضلع میں سکیورٹی فورسز نے ایک خطرناک دہشتگردانہ حملے کو ناکام بنا کر 12 خوارج کو ہلاک کردیا، تاہم حملے میں 11 بہادر اہلکار شہید ہوگئے۔ یہ واقعہ 16 فروری کو پیش آیا جب شدت پسندوں نے باجوڑ کی ایک چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگرد ابتدا میں چیک پوسٹ کی حفاظتی لائن توڑنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن سکیورٹی اہلکاروں کی ہوشیاری اور بھرپور جوابی کارروائی کے باعث ان کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔ ناکامی کے بعد حملہ آوروں نے دھماکہ خیز گاڑی چیک پوسٹ کی دیوار سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں اہلکار شہید ہوگئے۔ دھماکے کی شدت کے...
    مشہور زمانہ فلم گاڈ فادر کے اداکار رابرٹ ڈیوول انتقال کرگئے، لیجنڈری اداکار نے فلم میں مافیا وکیل کا کردار ادا کیا تھا۔  غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گاڈ فادر اور اپوکالیپس ناؤ میں اپنے کرداروں کی وجہ سے شہرت پانے والے معروف اداکار رابرٹ ڈیوول 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ لیجنڈری اداکار کی اہلیہ لوسیانا ڈیوول نے ان کی موت کی تصدیق گزشتہ روز کی۔  انہوں نے ایک پوسٹ میں لکھا کہ کل میں نے اپنے شوہر، ایک اچھے دوست، اور اپنے وقت کے عظیم اداکاروں میں سے ایک کو الوداع کہا، ان کی موت گھر میں ہی ہوئی۔  نامور بھارتی گلوکارہ انتقال کرگئیں شہرت سے...
    بالی ووڈ کے معروف مزاحیہ اداکار راجپال یادیو کو دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے عارضی ضمانت ملنے کے بعد تہاڑ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ جیل سے رہائی کے بعد راجپال یادیو نے میڈیا سے گفتگو میں پہلی بار اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں اور عدالت کا شکریہ ادا کیا۔ راجپال یادیو کو تقریباً 9 کروڑ بھارتی روپوں کے چیک باؤنس اور قرض کے تنازعے کے سلسلے میں قید بھگتنا پڑی تھی، جس میں اداکار نے دسمبر 2025 میں عدالت میں پیش آنے کے بعد خود کو تہاڑ جیل کے حوالے کیا تھا۔ عدالت نے ان کے خلاف مقدمہ سننے کے بعد انہیں 18 مارچ 2026 تک کےلیے عارضی ضمانت دے دی ہے، جس...
    قابض اسرائیلی ریجیم کے سابق وزیر اعظم اور نیتن یاہو کے سنجیدہ حریف کا کہنا ہے کہ موجودہ صیہونی وزیر اعظم نے اسرائیلیوں کے درمیان تفرقہ پیدا کر دیا ہے اور وہ اسرائیل کو محفوظ رکھنے میں ناکام رہا ہے اسلام ٹائمز۔ قابض صیہونی ریجیم کے سربراہ حزب اختلاف اور سابق وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے 2026 کی صدور کی کانفرنس میں قابض صیہونی ریجیم کے موجودہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیلیوں کے درمیان تقسیم در تقسیم کا باعث بنا ہے اور اسرائیل کو محفوظ رکھنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے نفتالی بینیٹ نے کہا کہ میں ایسے رہنما کو مزید کام جاری رکھنے کی...
    چین میں مجموعی فلم باکس آفس آمدنی 1.1 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چائنا آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، اب تک 2026 کے جشن بہار کے دوران ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) 1.1 بلین یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔ فلمیں پیگاسس تھری 3، سکئیر آوٹ اور بونی بئیرز : دی ہیڈن پروٹیکٹر تاحال باکس آفس میں ٹاپ تھری میں شامل ہیں۔ حالیہ دنوں، ملک بھر کے سینما گھروں اور شاپنگ مالز نے متعدد رعایتی پیکجز متعارف کرائے ہیں۔ 2026 اسپرنگ فیسٹیول فلم مارکیٹ میں متعدد نئی فلمیں ریلیز کی جا چکی ہیں، جن میں اسپائی تھرلرز،...
    پاکستانی میڈیا انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار و سلیبریٹی میک اپ آرٹسٹ وقار حسین کا کہنا تھا کہ ڈرامہ سیریل قدوسی صاحب کی بیوہ کے بعد انہیں نئے اور مختلف نوعیت کے کرداروں کی پیشکش نہیں کی گئی۔ حال ہی میں انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انڈسٹری میں پائے جانے والے متعصب رویوں اور اندرونی معاملات پر کھل کر گفتگو کی کہ مذکورہ ڈرامے کے بعد یہ تاثر قائم ہو گیا تھا کہ وہ کسی مختلف نوعیت کا کردار ادا نہیں کر سکتے حالانکہ وہ کسی منفرد اور چیلنجنگ کردار کے منتظر تھے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں میک اَپ آرٹسٹس کو بعض پروڈیوسرز اور ستاروں کی جانب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: باجوڑ کے ضلع میں سکیورٹی فورسز نے ایک خطرناک دہشتگردانہ حملے کو ناکام بنا کر 12 خوارج کو ہلاک کردیا، تاہم حملے میں 11 بہادر اہلکار شہید ہوگئے۔ یہ واقعہ 16 فروری کو پیش آیا جب شدت پسندوں نے باجوڑ کی ایک چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگرد ابتدا میں چیک پوسٹ کی حفاظتی لائن توڑنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن سکیورٹی اہلکاروں کی ہوشیاری اور بھرپور جوابی کارروائی کے باعث ان کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔ ناکامی کے بعد حملہ آوروں نے دھماکہ خیز گاڑی چیک پوسٹ کی دیوار سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں اہلکار شہید ہوگئے۔دھماکے کی شدت...
    کراچی: وزارت تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا۔ ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوٰۃ نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے مقرر کیا ہے۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر یکم رمضان کو کسی اکاؤنٹ میں موجود رقم 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے سے کم ہوگی تو اس پر زکوٰۃ نہیں کاٹی جائے گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ یکم رمضان المبارک کو تمام سیونگ اکاؤنٹس اور نفع و نقصان میں شراکت دار اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی کی جائے گی جب کہ زکوٰۃ کی مد میں کٹوتی کی گئی رقم اسٹیٹ بینک میں موجود سینٹرل زکوٰۃ اکاؤنٹ میں جمع کرائی جائے گی۔...
    باجوڑ (ڈیلی پاکستان آن لائن) باجوڑ میں مشرکہ چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں مشرکہ چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام کر دی گئی۔ سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ کی بیرونی دیوار سے ٹکرا دی، دھماکے سے چیک پوسٹ کا ڈھانچہ منہدم ہو گیا، اس افسوسناک واقعہ میں 11 بہادر فوجی بھی شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، ایک بچی شہید ہو گئی جبکہ...
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق، بھارتی پراکسی خوارج نے 16 فروری 2026 کو ایک چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی، جسے سیکیورٹی فورسز کے مستعد اور فوری ردعمل نے ناکام بنا دیا۔ بہادر جوانوں نے پیشہ ورانہ مہارت سے فرار ہونے والے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور 12 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: گزشتہ 12 ماہ میں 700 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہوئے، وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی حملے کے دوران دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ کی بیرونی دیوار سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں انفراسٹرکچر شدید نقصان پہنچا اور 11 بہادر جوان شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے۔ قریبی رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، ایک کمسن بچی...
    نامور بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں، سوشل میڈیا پر ان کا مبینہ شادی کا کارڈ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کافی عرصے سے دونوں اداکار اپنی مبینہ شادی کی خبروں کے باعث سرخیوں میں ہیں۔ اب سوشل میڈیا پر ایک شادی کا دعوت نامہ وائرل ہوا ہے جسے ان دونوں سے منسوب کیا جارہا ہے، جس نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی ہے۔ کیا شادی 26 فروری 2026 کو ہوگی؟ وائرل ہونے والے دعوت نامے کے مطابق دونوں اداکار 26 فروری 2026 کو ایک سادہ اور نجی تقریب میں شادی کرنے والے ہیں۔ کارڈ پر درج تفصیلات کے مطابق استقبالیہ تقریب 4 مارچ 2026 کو شام 7...
    پاکستانی میڈیا انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار و سلیبریٹی میک اپ آرٹسٹ وقار حسین نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ’قدوسی صاحب کی بیوہ‘ کے بعد مجھے نئے اور مختلف کرداروں کی پیشکش ہی نہیں کی گئی۔ حال ہی میں وقار حسین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے انڈسٹری میں پائے جانے والے متعصب رویے اور اندرونی معاملات پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ڈرامہ سیریل قدوسی صاحب کی بیوہ کے بعد انڈسٹری میں یہ تاثر قائم ہو گیا تھا کہ میں کسی مختلف نوعیت کا کردار ادا نہیں کر سکتا، حالانکہ میں کسی منفرد اور چیلنجنگ کردار کا منتظر تھا۔ وقار حسین نے کہا کہ...
    بہاولنگر (نیوز ڈیسک) بہاولنگر کے محلہ سعید پورہ میں نامعلوم ملزموں نے محنت کش کی 3 سالہ بچی کو اغوا کر لیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ بچی گھر سے کھیلتے ہوئے باہر نکلی اور لا پتہ ہو گئی، والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، تاحال بچی کا سراغ نہ مل سکا۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی بی ڈویژن نے بتایا کہ بچی کی سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تلاش جاری ہے، بچی کو جلد بازیاب کرا لیا جائے گا اور ملزموں کے خلاف سخت کارروائی بھی کی جائے گی۔
    امریکا نے ایران کے ساتھ منگل کو جنیوا میں متوقع اہم مذاکرات سے قبل مشرق وسطیٰ میں فضائی اور بحری وسائل کی بڑی تعیناتی شروع کر دی ہے۔ سی این این کے مطابق اس اقدام کا مقصد تہران کو دباؤ میں رکھنا اور اگر ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات ناکام ہوئے تو فوری ضرب لگانے کے متبادل تیار رکھنا ہے، مذاکرات ناکام ہونے پر امریکا ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: صدر ٹرمپ کا امریکا اور ایران کے جوہری مذاکرات میں بالواسطہ شرکت کا اعلان رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں موجود امریکی فضائیہ کے وسائل، بشمول ریفولنگ ٹینکر اور فائٹر جیٹس، مشرق وسطیٰ کے قریب منتقل کیے جا رہے ہیں۔ علاوہ ازیں، امریکا خطے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور( مانیٹر نگ ڈ یسک )خیبر کے علاقے باڑہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں راہ گیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔اس حوالے سے ڈی پی او وقار احمد نے بتایا ہے کہ دھماکا خیبر میں تھانہ باڑہ کے علاقے کڑپہ میں ہوا جس کے بعد سیکورٹی فورسز جائے وقوع پہنچ گئیں اور واقعہ کی تفتیش شروع کردی، دھماکے میں ایک راہگیر خاتون جاں بحق ہوئی ہے۔اطلاعات ہیں کہ دہشت گردوں کا بارودی سرنگ کے ذریعے نشانہ سیکورٹی فورسز تھیں تاہم راہ گیر خاتون زد میں آگئی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-9 کراچی(ر پورٹ :حماد حسین )بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے سیکرٹری کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔اس صور تحال کے پیش نظر بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے سیکرٹر ی نے اعلیٰ حکام ایک خط ارسال کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی افسران کے ساتھ رواں ماہ1 1فروری 2026ء کو جناح گورنمنٹ کالج ناظم آباد کے گراؤنڈ میں آئندہ منعقد ہونے والے اسٹیم ایکسپو 2026ء کے انتظامات کا جائزہ لینے گئے تھے۔ اس دوارن 10 سے 15 نامعلوم افراد موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر کالج کے گراؤنڈ میں داخل ہوئے۔ ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر یہ تمام افراد منظم اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) ٹنڈوجام میں ٹنڈوقیصر لنک روڑ سے ڈکیتی کی وادات میں ملوث ملزمان کی صاف تصویریں مل جانے کے باوجود انھیں پکڑنے میں ناکام عوام سے انھیں پکڑنے میں مدد کے لیے اپیل کردی۔گزشتہ روز ہونے والی ٹنڈو قیصر لنک روڑ پر ڈکیتی کی وادارت میں جس میں آم کے باغ کے تاجروں سے نولاکھ روپے موبائل مون اور دیگر سامان لوٹا گیا تھا دن دہاڑے ان کی سی سی ٹی وی سے بہت صاف فوٹو ٹیج مل گئی ہیں جس میں مجرم صاف پہنچانا جا سکتا ہے لیکن ان کو پکڑنے کے لیے نادر سے مدد لینے کے بجائے عوام سے مدد کرنی اپیل کردی عوام کے مطابق یہ اپیل کرنے کا مقصد یہ ہے...
    ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ ایران اپنے جوہری پروگرام پر بعض پابندیاں قبول کرنے کے بدلے اقتصادی پابندیاں ختم کروانا چاہتا ہے، تاہم میزائل پروگرام یا دیگر معاملات کو جوہری مذاکرات سے جوڑنے کی مخالفت کرتا ہے۔ دوسری جانب روس، امریکا اور یوکرین کے درمیان جاری سفارتی کوششوں کے سلسلے میں سہ فریقی مذاکرات کا نیا دور سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا میں 17 اور 18 فروری کو منعقد ہوگا۔ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں گے۔ دنیا اس وقت ایک ایسے غیر یقینی اور ہنگامہ خیز دور سے گزر رہی ہے جس میں طاقت کا توازن، سفارتی...
    اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹس تسلی بخش ہیں اور اپوزیشن نہیں چاہتی کہ ان کی میڈیکل رپورٹ اچھی آئے۔  پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ احتجاج کرنے والوں کو مختلف اقسام کے کھانے فراہم کیے جا رہے ہیں اور اگر اپوزیشن رہنما علامہ راجہ ناصر عباس اس کی تردید کریں تو حکومت کے پاس شواہد موجود ہیں۔ وزیر مملکت نے الزام عائد کیا کہ دھرنے میں ایسے افراد بھی شامل کیے گئے جو پارلیمنٹیرین نہیں تھے جبکہ بعض مسلح افراد کو پارلیمنٹ لاجز تک پہنچایا گیا جہاں ارکانِ پارلیمنٹ کے اہلِ خانہ موجود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کولمبو:اتوار کو ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور انڈیا کے میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ہاتھ نہیں ملائے تاہم ا سٹیڈیم میں اس سے کچھ مختلف مناظر دیکھنے کو ملے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم اور سابق انڈین کپتان روہت شرما نے نہ صرف مصافحہ کیا بلکہ گلے بھی ملے۔https://jasarat.com/wp-content/uploads/2026/02/Nibraz_Ramzan_-_Legends_Hugs_Kids_don_t_Shake_Hands._INDvPAK_T20WorldCup_REU7cJ.mp4میچ کے دوران سامنے آنے والی یہ وائرل ویڈیو بظاہر سری لنکا کے پریما داسا سٹیڈیم کی ہے جہاں انڈیا اور پاکستان مدمقابل تھے۔وسیم اکرم اور روہت شرما نے ایک ایسے وقت میں ملاقات کی ہے جب انڈیا اور پاکستان کے درمیان سیاسی کشیدگی کھیل کے میدانوں میں بھی غالب نظر آرہی ہے۔گزشتہ برس مئی میں دونوں...
    بالی ووڈ اداکار راجپال یادو کو چیک باؤنس کیس میں ضمانت مل گئی جس کے بعد انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔  بالی ووڈ کو درجنوں بلاک بسٹر کامیڈی فلمیں دینے والے اداکار راجپال یادو کو ایک ایسے کیس میں ضمانت مل گئی ہے جو 2010 سے ان کا پیچھا کر رہا تھا۔ طویل عرصے سے جاری چیک باؤنس کیس میں قانونی مشکلات کا سامنا کرنے والے اداکار کو فلم انڈسٹری کی جانب سے ملنے والی حمایت کے بعد بالآخر مشروط ضمانت مل گئی۔  عدالت کی جانب سے راجپال یادو کو فروری کے پہلے ہفتے میں تہاڑ جیل میں سرنڈر کرنے کا حکم دیا گیا تھا کیونکہ وہ عدالت سے منظور شدہ تصفیہ معاہدے کی بار بار خلاف ورزی کر...
    بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے اپنی زندگی کے ایک ایسے واقعے کا ذکر کیا ہے جس نے انہیں نہ صرف خوفزدہ کیا بلکہ طویل عرصے تک شرمندگی کا احساس بھی دلایا۔ تین دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط کیریئر میں بے شمار کامیابیاں سمیٹنے والے اس ایکشن اسٹار نے بتایا کہ ایک لمحہ ایسا بھی آیا جب انہیں لگا کہ معاملہ بگڑ گیا تو ان کا کیریئر خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ یہ انکشاف انہوں نے ریئلٹی شو ’وہیل آف فارچون‘‘ کے خصوصی ایپی سوڈ میں کیا۔ دورانِ گفتگو ان سے ان کی زندگی کے سب سے زیادہ ’گجب بے عزتی‘ والے لمحے کے بارے میں سوال کیا گیا، جس پر وہ ماضی کی ایک تقریب...
    اداکارہ میرب علی اور گلوکار عاصم اظہر کی منگنی ختم ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بار پھر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ تین برس تک جاری رہنے والے تعلق کے اختتام کے باوجود مداحوں کی توجہ اس جوڑی پر مرکوز رہی، اور حالیہ دنوں میں عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کے درمیان قربتوں کی افواہوں نے اس معاملے کو مزید گرما دیا ہے۔ چند روز قبل عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کی ایک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی، جس کے بعد دونوں کے دوبارہ قریب آنے سے متعلق چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔ ویڈیو کے سامنے آتے ہی مداحوں نے قیاس آرائیاں شروع کر دیں کہ شاید دونوں کے درمیان تعلقات ایک بار...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور اس ناکامی میں پارٹی کے تمام ارکان شامل ہیں۔علی گنڈا پور نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندر سب ایک دوسرے پر الزام تراشی کر رہے ہیں اور پارٹی کی قیادت سے ملاقات میں بھی مشکلات پیدا ہو رہی ہیں،انہوں نے سوال اٹھایا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جا رہی اور کہا کہ یہ ہٹ دھرمی دل میں چور ہونے کی علامت ہے۔  سابق وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے ارکان عجیب کہانیاں سناتے ہیں اور بانی کی...
    احمد خیل روڈ پر پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے نصب دو دیسی ساختہ آئی ای ڈیز برآمد کرلیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 20 کلوگرام سے زائد بارودی مواد ناکارہ بنا دیا۔  اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں مل گئے، تھانہ صدر کی حدود میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ احمد خیل روڈ پر پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے نصب دو دیسی ساختہ آئی ای ڈیز برآمد کرلیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 20 کلوگرام سے زائد بارودی مواد ناکارہ بنا دیا۔ بروقت حکمت عملی سے معصوم جانیں محفوظ بنانے پر آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے پولیس جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
    پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے بھرا زرنج رکشہ تھانے کے مین گیٹ سے ٹکرایا، جبکہ ایک موٹر سائیکل میں بھی آئی ای ڈی نصب کی گئی تھی جو قریبی دکانوں کے سامنے کھڑی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں تھانہ میریان کے مرکزی گیٹ کے باہر بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے بھرا زرنج رکشہ تھانے کے مین گیٹ سے ٹکرایا، جبکہ ایک موٹر سائیکل میں بھی آئی ای ڈی نصب کی گئی تھی جو قریبی دکانوں کے سامنے کھڑی تھی، دھماکے کے وقت تھانے کے باہر...