2026-06-02@21:03:37 GMT
تلاش کی گنتی: 8511

«دھماکا خیز»:

(نئی خبر)
    اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان  کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست  سے متعلق  پی ٹی اے کی رپورٹ پیش کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق عمران خان  کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کے لیےحکومت کی جانب سے ساڑھے 3 سال سےکوششیں کی جارہی ہیں جس کے تحت 21 اگست 2022 کو پی ٹی اے نے عمران خان  کا اکاؤنٹ بند کرنے کیلئے ایکس کو لکھا جب کہ توشہ خانہ، سائفر اور عدت کیس میں سزاؤں کاحوالہ دے کر 18 اپریل 2024 کودرخواست لکھی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 27 نومبر 2025 کو عمران خان کی 47 ٹوٹس بلاک کرنےکیلئے ایکس کو خط  لکھا گیا،ساڑھے 3 سال میں 3 مرتبہ پی ٹی اے نے خط  لکھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف کے ایکس اکاؤنٹ کو بند کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تفصیلات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے مختلف ادوار میں ایکس انتظامیہ کو بانی پی ٹی آئی کا اکاؤنٹ بند کرنے اور مخصوص ٹویٹس بلاک کرنے کے لیے متعدد خطوط لکھے گئے۔عدالت میں جمع کرائی گئی پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق پہلی مرتبہ 21 اگست 2022 کو پی ٹی اے نے ایکس کو خط لکھا اور بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ کو بند کرنے کی درخواست کی گئی، تاہم اس درخواست پر ایکس کی جانب سے کوئی...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بانی پاکستان تحریکِ انصاف کا ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ بند کرانے کے لیے حکومت کی جانب سے گزشتہ ساڑھے تین سال کے دوران کی جانے والی کوششوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی ایک تفصیلی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔ عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مختلف اوقات میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے یا اس کے مواد کو محدود کرنے کے لیے ایکس انتظامیہ کو متعدد بار درخواستیں ارسال کیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پہلی مرتبہ 21 اگست 2022 کو پی ٹی اے نے بانی پی ٹی آئی کا اکاؤنٹ...
    احتشام کیانی : پی ٹی اے کی جانب سے بانی پاکستان تحریکِ انصاف کے ایکس (Twitter) اکاؤنٹ کو بند کروانے کے لیے حکومت کی ساڑھے تین سال سے جاری درخواستوں کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق پی ٹی اے نے متعدد بار ایکس کو خطوط لکھے، مگر کمپنی نے درخواستیں مسترد یا جزوی طور پر منظور کیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے 21 اگست 2022 کو بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کو بند کرنے کے لیے ایکس کو خط لکھا تھا، تاہم اس درخواست پر کمپنی نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ بعد ازاں 18 اپریل 2024 کو توشہ خانہ، سائفر اور عدت کیس کے حوالہ جات دیتے ہوئے ایک بار پھر اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست...
    اسلام آباد: عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ہائی کورٹ  میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مختلف ادوار میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کے لیے ایکس کو لکھا ، تاہم یہ درخواستیں مؤثر ثابت نہ ہو سکیں۔ پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق 21 اگست 2022 کو پہلی مرتبہ پی ٹی اے نے بانی پی ٹی آئی کا اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے ایکس کو خط لکھا۔ اس کے بعد 18 اپریل 2024 کو توشہ خانہ، سائفر اور عدت کیسز میں سزاؤں کا حوالہ دیتے ہوئے دوبارہ بانی...
    ویب ڈیسک:وفاقی دارالحکومت میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کے علاقے تھانہ شمس کالونی کی حدود میں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ گھر کی ایک دیوار گر گئی اور مکان کو شدید نقصان پہنچا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء میں ریکارڈ اضافہ
     اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کا ایکس اکائونٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے عمران خان کا ایکس اکائونٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں انہوں نے ریمارکس دیے کہ جیل حکام ، پی ٹی اے اور دیگر فریقین کو جواب آچکا ہے، پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش ہے، دیکھ لیں رٹ پٹیشن کیا ہے اور آپ کا جواب کیا ہے۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالت کو بتایا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اس کیس سے متعلق مشاورت کے...
    اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ان تصاویر میں بہنوں کے درمیان گہری محبت اور خوشگوار لمحات صاف جھلکتے نظر آئے۔ صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام بھی لکھا اور سجل علی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دونوں بہنوں کی یہ یادگار تصاویر ان کے مضبوط رشتے اور خلوص کی خوبصورت عکاسی کرتی ہیں۔ سالگرہ کی یہ جھلکیاں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔ ایک جانب مداحوں اور شوبز شخصیات نے سجل علی کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور تصاویر کی خوب تعریف کی تو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ/ آئینی بینچ میںسابق صدر پاکستان عارف علوی اور اہل خانہ کے اکاؤنٹس سیل کرنے کا معاملہ‘ جسٹس یوسف علی سعید نے کیس کی سماعت سے انکار کردیا۔ جسٹس یوسف علی سید نے سماعت سے انکار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ یہ کیس کسی اور آئینی بینچ کے روبرو پیش کیا جائے، عدالت نے کیس کی سماعت 28 جنوری تک ملتوی کردی ،این سی سی آئی کاکہنا ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف اپنی گفتگو میں مذہبی معاملے پر دل آزاری کے سلسلے میں انکوائری زیر التواء ہے،انکوائری این سی سی آئی کے افسر کی شکایت پر شروع کی گئی ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر اقوامِ متحدہ کی جانب سے طلب کیے گئے جواب کے باوجود بھارت نے تاحال کوئی مؤقف جمع نہیں کرایا۔اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندوں نے بھارت سے سندھ طاس معاہدے سے متعلق اپنے اقدامات کی وضاحت طلب کرتے ہوئے 16 دسمبر 2026 تک جواب دینے کی ڈیڈ لائن مقرر کی تھی، تاہم ڈیڈ لائن گزرنے کے 34 دن بعد بھی بھارت نے نہ تحریری جواب دیا اور نہ ہی کسی قسم کی باضابطہ وضاحت پیش کی۔اقوامِ متحدہ اس معاملے پر بھارت کے جواب کی منتظر ہے، جبکہ نئی دہلی کی جانب سے مسلسل خاموشی نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق قانونی اور سفارتی سوالات کو مزید گہرا کر دیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کا ایکس اکاو ¿نٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے عمران خان کا ایکس اکائونٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں انہوں نے ریمارکس دیے کہ جیل حکام ، پی ٹی اے اور دیگر فریقین کو جواب آچکا ہے، پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش ہے، دیکھ لیں رٹ پٹیشن کیا ہے اور آپ کا جواب کیا ہے۔دوران سماعت عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالت کو بتایا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اس کیس سے متعلق مشاورت...
    2000 کی دہائی میں بالی ووڈ کی مقبول اور پہچانی جانے والی اداکارہ ریمی سین نے فلمی دنیا سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔ ’ہنگامہ‘، ’دھوم‘، ’گول مال‘، ’پھر ہیرا پھیری‘ اور ’جونی غدار‘ جیسی کامیاب فلموں میں اپنی دلکش موجودگی سے شہرت پانے والی ریمی سین اب اداکاری کے بجائے ایک بالکل مختلف شعبے میں قدم رکھ چکی ہیں۔ حالیہ انٹرویو میں ریمی سین نے انکشاف کیا کہ انہوں نے دبئی میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں بطور ایجنٹ کام شروع کردیا ہے اور یہ ان کی زندگی کا ایک نیا باب ہے۔ ریمی کے مطابق دبئی ایک نہایت خوش آمدید کہنے والا شہر ہے، جہاں آبادی کی بڑی تعداد غیر ملکیوں پر مشتمل ہے، اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سانحہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد نیشنل ڈیسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )اورپراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے سندھ) متا ثرین کو بروقت ریسکیو کرتے نظر نہیں آئے،دونوں ادارے مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔دنوں ادارےگل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد کسی بھی امدادی کارروائیوں میں کہی نظر نہیں آئے بروقت حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر گل پلازہ متاثرین اس ادارے کی کارکردگی سوال اٹھا رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ سالانہ اربوں روپے کا بجٹ رکھنے والے ادارے اور ان کے عملے نے آگ لگنے کے بعد کراچی کے شہریوں کو بے یارومدد گار کیوں چھوڑ دیا، حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیے ،وقت پر متاثرین کے امداد...
    اسلام آباد : پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شہلا رضا گل پلازہ آتشزدگی کے معاملے پر کہتی ہیں کہ اگر ہم ناکام ہیں تو آگ تو نیوی بھی نہیں بجھا سکی۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر صاحب کی مہربانی ہے کہ انہوں نے نیوی کو کہا اور انہوں نے مدد کی۔  پارلیمنٹ میں جب بات ہوئی تو اس میں ڈکٹیٹر کی خوشامدیں بھی نکل آئیں لیکن یہ نہیں کہا کہ وہ 11 سال جنرل الیکشن نہیں کرواتا، اگر ہم ناکام ہیں تو آگ تو نیوی بھی نہیں بھجاسکی، ہم خود کو احتساب کے لیے پیش کررہے ہیں لیکن میں پانی پیدا تو نہیں کرسکتی یہ ایک ریسورس ہے۔ پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی نے کہا...
    کینیڈین اداکارہ ریچل میک ایڈمز کو ہالی وڈ واک آف فیم پر ان کا ستارہ عطا کیا گیا جو ان کی دو دہائیوں پر محیط شاندار کیریئر کا ایک بڑا سنگ میل ہے۔ 20 جنوری 2026 کو لاس اینجلس کے ہالی وڈ بلیوارڈ پر منعقد ہونے والی اس تقریب میں میک ایڈمز کے ہمراہ مشہور ہدایتکار سیم ریمی اور اداکار ڈومنال گلیسن بھی موجود تھے۔ 2000 کی دہائی میں ’مین گرلز‘ اور ’دی نوٹ بک‘ جیسی فلموں سے معروف ہونے والی میک ایڈمز نے اپنے کیریئر میں بلاک بسٹر کامیابیوں کے ساتھ ساتھ ایوارڈ یافتہ پرفارمنسز بھی پیش کی ہیں۔ میک ایڈمز نے اپنی تقریر میں ان شخصیات کو بھی خراج تحسین پیش کیا، جنہوں نے...
    خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں بدھ کے روز ہونے والے ایک دھماکے میں 2 لڑکے زخمی ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: بنوں میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے اسسٹنٹ کمشنر کون تھے؟ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمی بچوں کی عمریں 12 سے 13 سال کے درمیان ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان اکرم خان نے میڈیا کو بتایا کہ دونوں بچے بوڈین خیل روڈ پر موجود تھے جہاں انہیں ایک مشکوک شے ملی جو بظاہر کھلونے جیسی دکھائی دیتی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ جونہی بچوں نے اس شے کو اٹھایا وہ زور دار دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں دونوں بچے زخمی ہو گئے۔...
    اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس سی سی پی) نے ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں (اے ایم سی) کو اپنے پلیٹ فارمز کے ذریعے سہل سرمایہ کاری اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔ ایس ای سی پی نے مالی شمولیت کے فروغ اور کاروبار میں آسانی کے لیے جاری اقدامات کے تحت ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں (اے ایم سی)کو یہ اختیار دے دیا ہے کہ وہ پاکستانی رہائشی انفرادی صارفین کے لیے سہل سرمایہ کاری اکاؤنٹس براہ راست کھول سکیں۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ کم رسک والے اکاؤنٹس ایسٹ مینجمنٹ کمپنیاں (اے ایم سی) اپنی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز یا درخواست فارم کے ذریعے ایک سادہ جانچ پڑتال کے نظام کے تحت کھول سکیں گی۔ اس سے قبل یہ...
    رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ پورے معاملے کی فوری شفاف تحقیقات کرائی جائیں، فنڈز کے استعمال کی مکمل تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں، شہر میں فوری طور پر بلا تعطل گیس فراہمی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی کا کہنا تھا کہ کراچی میں فوری طور پر بلا تعطل گیس فراہمی یقینی بنائی جائے، شہر کی عوام کے ساتھ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا رویہ ناقابلِ قبول، ظالمانہ اور عوام دشمن ہے، غیر اعلانیہ گیس لوڈشیڈنگ، کم پریشر اور کئی علاقوں بشمول ملیر، شاہ فیصل کالونی، لانڈھی، کورنگی، اورنگی ٹاؤن، گلستان جوہر سمیت بیشتر علاقوں میں مکمل بندش نے...
    اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر خوبصورت اور یادگار تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تصاویر میں دونوں بہنوں کے درمیان محبت، خلوص اور خوشگوار لمحات واضح طور پر جھلکتے نظر آئے۔ صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام بھی تحریر کیا اور سجل علی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیاب اور خوشحال زندگی کی دعا کی۔ سالگرہ کی یہ جھلکیاں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئیں جس پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور مداحوں کی جانب سے سجل علی کو بھرپور مبارکباد دی گئی اور دونوں بہنوں...
    اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک نیا حفاظتی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت کم عمر صارفین کی خودکار شناخت کی جائے گی تاکہ انہیں حساس مواد سے محفوظ رکھا جا سکے۔ یہ نظام صارف سے عمر پوچھنے کے بجائے اس کے استعمال کے انداز کی بنیاد پر عمر کا اندازہ لگائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات دکھانے کا اعلان غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی میں ایک ایسا نظام متعارف کرا رہا ہے جو صارف کی سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے اندازہ لگائے گا کہ آیا وہ 18 سال سے کم عمر ہے یا نہیں۔ اگر سسٹم کو...
    اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان کا ایکس  اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ  نے بانی پی ٹی آئی سے وکیل سلمان اکرم راجا کی ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت درخواست پر جواب مانگتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد آفس تحریری جواب جمع کرا دے۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ دیکھ لیں رٹ پٹیشن کیا ہے اور آپ کا جواب کیا ہے ۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے...
    سینیئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے شوبز کی دنیا کے معروف چہروں کے بارے میں کھل کر رائے دی، فہد مصطفیٰ کو پہچاننے سے انکار اور ہمایوں سعید کے لیے غیر دلچسپی کا اظہار کیا۔ انہوں نے حال ہی میں اداکار احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے انڈسٹری کے کچھ پہلو سامنے رکھے۔ انٹرویو کے دوران جب فضیلہ قاضی سے فہد مصطفیٰ کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے حیران کن انداز میں کہا ’فہد مصطفیٰ؟ وہ کون ہیں؟‘ جس سے یہ تاثر ملا کہ وہ انہیں پہچانتی ہی نہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) ہمایوں سعید کے حوالے سے بات کرتے ہوئے فضیلہ...
    پاکستان کی نامور اداکارہ بشریٰ انصاری اور زارا نور عباس بھی مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما مریم اورنگزیب کی ٹرانسفارمیشن کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں۔مریم اورنگزیب کو حال ہی میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں دیکھا گیا جہاں وہ اپنے وزن میں کمی کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔سینئر وزیر نے جنید صفدر کی شادی کی تمام تقریبات میں شرکت کی جس میں انہوں نے دیدہ زیب لباس پہنے ہوئے تھے، گو کہ وہ مہندی ہو، بارات یا ولیمہ، مریم اورنگزیب تقریبات میں توجہ کا مرکز بنی رہیں۔سوشل میڈیا پر تصاویر سامنے آنے کے بعد متعدد صارفین کی حیرانی کی انتہا نہ رہی اور بشریٰ انصاری اور زارا...
    بنگلہ دیش میں اردو سنیما سے وابستہ معروف اداکار اور ڈانس ڈائریکٹر الیاس جاوید طویل بیماری کے بعد بدھ کو 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال سے بنگلہ دیش کی اردو سنیما کے شائقین اور فلمی حلقے غمزدہ ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق الیاس جاوید صبح تقریباً 11:30 بجے داکا کے اُتارا کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے، جہاں وہ کینسر کے طویل علاج کے بعد زیر علاج تھے۔ ان کی اہلیہ اور معروف اداکارہ ڈولی چودھری نے ان کی وفات کی تصدیق کی۔ অভিনেতা ইলিয়াস জাভেদ মারা গেছেন ইন্না লিল্লাহি ওয়া ইন্না ইলাহি রাজিউন pic.twitter.com/om65yoKJLe — Monju Alom (@MonjuAlom1) January 21, 2026 ڈولی چودھری کے مطابق الیاس جاوید کی طبیعت بدھ...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے جیل حکام، پی ٹی اے اور دیگر فریقین کے جوابات موصول ہونے کے بعد کیس کی مزید سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت سلمان اکرم راجا نے عدالت کو بتایا کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے لیے ملاقات نہیں کر سکے، عدالت نے کہا کہ اگر ملاقات ہو جائے تو 24 فروری کو حتمی دلائل سنے جائیں گے۔ عدالت نے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر بھی تفصیلی جواب جمع کرانے کی ہدایت کی اور ایڈوکیٹ جنرل اسلام...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس کی سماعت کی، جس میں سلمان اکرم راجا نے عدالت کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہو سکی۔ عدالت نے جیل حکام، پی ٹی اے اور دیگر فریقین کے جوابات موصول ہونے کے بعد کیس کی مزید سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں کیس کی سماعت کے دوران سلمان اکرم راجا نے عدالت کو بتایا کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے لیے ملاقات نہیں کر سکے۔ عدالت نے کہا کہ اگر ملاقات ہو جائے تو 24 فروری کو حتمی دلائل سنے جائیں گے۔ یہ بھی...
    پاکستان ٹیلی وژن کے سینیئر اداکار راشد محمود نے حال ہی میں اپنی صحت کے بارے میں مداحوں کے ساتھ تفصیلات شیئر کی ہیں اور اپنی صحت کے حوالے سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ راشد محمود نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’میں پچھلے بیس دنوں سے بستر پر ہوں۔ میں پہلے ہی دل کا مریض تھا کہ اب مجھے مہروں کی تکلیف شروع ہو گئی ہے۔ میں نے مختلف علاج کروائے سب سے پہلے مجھے جناح اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ لے جایا گیا جہاں میرے ٹیسٹ کیے گئے۔ اب 21 دن بعد میں آخرکار کھڑا ہونے کے قابل ہوا ہوں اور یہ ویڈیو بنا رہا ہوں‘۔   View this post on Instagram   A post shared by...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کل 21 جنوری 2026 کو مقرر کر دی ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر کریں گے۔ یہ کیس شہری غلام مرتضیٰ کی درخواست پر دائر کیا گیا ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ بند کرنے کی قانونی حیثیت چیلنج کی گئی ہے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت میں اپنے تحریری حکمنامے میں واضح کیا تھا کہ اڈیالہ جیل حکام پہلے ہی اپنا جواب جمع کرا چکے ہیں اور دیگر فریقین بھی اپنا جواب عدالت میں جمع کرائیں۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل سلمان اکرم راجہ کیس کی پیروی کریں گے، جبکہ شہری غلام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-17 کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے کہا ہے کہ کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والا المناک سانحہ صوبائی حکومت اور میئر کراچی کی مجرمانہ نااہلی کا کھلا ثبوت ہے، جہاں انسانی جانوں کی کوئی وقعت نہیں رہی۔ قیمتی جانوں کا ضیاع حکمرانوں کی بے حسی پر ایک سوالیہ نشان ہے۔انہوں نے ایک بیان میںگل پلازہ سانحے میں قیمتی انسانی جانوں اوراملاک کے نقصان پردکھ وافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت اور بلدیاتی ادارے محض بیانات اور فائلوں تک محدود ہیں جبکہ شہر میں ہزاروں کمرشل عمارتیں بغیر فائر سیفٹی، ایمرجنسی اخراج اور بنیادی حفاظتی انتظامات کے چل رہی ہیں۔ یہ سانحہ قدرتی نہیں بلکہ انتظامی غفلت اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین کے اسٹیل پلانٹ میں ایک زوردار دھماکا رونما ہوا۔جس میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈ کے مطابق ملک کے شمالی خود مختار منگولیا میں اسٹیل پلانٹ میں دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں اموات کی تعداد بڑھتے ہوئے 9 ہوگئی ہے جبکہ1 شخص لاپتا بھی ہے۔ مذکورہ حوالے سے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ گزشتہ روز کی سہ پہر باو¿تو شہر میں باو¿گانگ یونائیٹڈ اسٹیل کے ایک پلیٹ پلانٹ میں پیش آیا تھا۔ محمد ایوب
    معروف اداکارہ مشی خان سانحہ گل پلازہ پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور زار و قطار رو پڑیں۔ مشی خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں سندھ حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے کراچی کا نظام تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ اداکارہ مشی خان نے مزید کہا کہ کراچی کچرے سے بھرا ہوا ہے، سڑکیں کھودی ہوئی ہیں، پینے کے لیے صاف پانی نہیں ہے۔ انھوں نے سوال کیا کہ کراچی کا بجٹ کہاں جاتا ہے؟ آپ لوگوں نے شہر کا کیا حال کردیا ہے۔ وہاں کے محنتی لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کیوں ہے۔ https://www.facebook.com/share/v/17tepWGGaU/ مشی خان نے کہا کہ نظر تو نہیں آتا کہ...
    کراچی کے تاریخی گل پلازہ میں آتشزدگی کے سانحے نے نہ صرف شہریوں بلکہ پورے پاکستان کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا۔ ہفتے کے اختتام پر جب شعلوں میں گھری عمارت کی تصاویر موبائل اسکرینز اور ٹی وی چینلز پر سامنے آئیں تو ہر طرف افسوس اور بے یقینی کی کیفیت تھی۔  اس سانحے پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کئی معروف شخصیات نے بھی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’گل پلازہ میں جو ہوا وہ تباہ کن ہے۔ جانیں اس طرح ضائع ہوئیں جو کبھی نہیں ہونی چاہئیں۔ یہ صرف ایک حادثہ نہیں تھا، یہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ کس طرح لاپرواہی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے ایک اہم صنعتی منصوبے میں خرابی سامنے آنے پر نائب وزیراعظم کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔جنوبی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن نے نائب وزیراعظم یانگ سنگ ہو کو ایک صنعتی منصوبے میں ناکامی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے برطرف کر دیا ہے۔ یانگ سنگ ہو مشین سازی کی صنعت کے نگران تھے۔میڈیا ذرئع کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب شمالی کوریا کی حکمران پارٹی کی اعلیٰ سطح میٹنگ قریب ہے، جو پانچ سال بعد منعقد ہو رہی ہے اور اسے شمالی کوریا کی سب سے بڑی سیاسی سرگرمی شمار کیا جاتا ہے۔...
    افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (NDS) کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل کے پاکستان پر الزامات بے بنیاد پراپیگنڈا اور داخلی افغان سیکیورٹی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی بدنما کوشش ہے۔ مزید پڑھیں:کابل کے چینی ریسٹورنٹ میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی عالمی رپورٹس کے مطابق افغانستان کا خفیہ ادارہ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس (GDI) داعش خراسان کی سرگرمیوں کو بدنیتی سے پاکستان سے جوڑ رہا ہے۔ رحمت اللہ نبیل نے حالیہ کابل بم دھماکے کے بارے میں کہا تھا کہ اس کی منصوبہ بندی نوشہرہ میں کی گئی اور کابل کے مقامی بانشدوں کو استعمال کیا گیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ رحمت اللہ نبیل کے الزامات بھارت اثر رسوخ والے افغان...
    ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون اگرچہ 79 برس کے ہو چکے ہیں لیکن عمر کے اس حصے میں بھی ان کی فٹنس اور توانائی نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی وی شو میں ریمبو کا ہردلعزیز کردار نبھانے پر افضل خان کو کیا نقصان ہوا؟ فلم راکی اور ریمبو سے شہرت پانے والے اداکار نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس کی ایک نایاب جھلک شیئر کی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ 3 بار آسکر کے لیے نامزد ہونے والے سلویسٹر اسٹالون نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ پام بیچ میں واقع اپنی پرتعیش رہائش گاہ کے نجی جم میں ورزش کرتے دکھائی دیتے...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت 21 جنوری کو مقرر کردی۔ عدالت نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی اے) اور دیگر متعلقہ فریقین سے جواب طلب کر رکھا ہے۔ یہ کیس شہری غلام مرتضیٰ کی درخواست پر جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت میں سنا جائے گا۔ گزشتہ سماعت کے تحریری حکمنامے میں عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کے جواب جمع ہونے کی تصدیق کی اور باقی فریقین سے بھی اپنے جوابات پیش کرنے کا کہا تھا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کیس کی پیروی سلمان اکرم راجا کررہے ہیں، جبکہ شہری غلام مرتضیٰ کے وکیل کے طور پر...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس کل 21 جنوری کو سماعت کے لئے مقررکردیا۔ عدالت نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کررکھا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر شہری غلام مرتضیٰ کی درخواست پر سماعت کریں گے۔عدالت نے گزشتہ سماعت کے تحریری حکمنامے میں کہا تھا  اڈیالہ جیل حکام پہلے ہی اپنا جواب جمع کرا چکے، دیگر فریقین بھی اپنا جواب جمع کرائیں۔سلمان اکرم راجہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کیس کی پیروی کر رہے ہیں جبکہ بیرسٹر ظفر اللہ شہری غلام مرتضیٰ کے وکیل ہیں۔
    ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ گزشتہ رات ممبئی میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ جوڑا بیرونِ ملک سفر سے واپس پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ سے جوہو میں واقع اپنے گھر جا رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق رات تقریباً 9 بجے سلور بیچ کیفے کے قریب ایک تیز رفتار گاڑی نے ایک آٹو رکشہ کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں رکشہ اکشے کمار کے سیکیورٹی قافلے میں شامل ایک گاڑی سے جا ٹکرایا۔ اس گاڑی کی ٹکر سے آگے چلنے والی اداکار کی ایس یو وی بھی معمولی طور پر متاثر ہوئی جس سے اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ...
    پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور اداکارہ زارا نور عباس نے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی حالیہ ’ٹرانسفارمیشن‘ کی کھل کر تعریف کی ہے۔ مریم اورنگزیب کی مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں شرکت کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جہاں ان کا سادہ مگر باوقار انداز اور پراعتماد شخصیت صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ بشریٰ انصاری نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ مریم اورنگزیب کو قریب سے جانتی ہیں اور ان کا وزن کم کرنے کا سفر کمٹمنٹ اور مستقل مزاجی کی بہترین مثال ہے، ساتھ ہی انہوں نے مریم اورنگزیب کو خوبصورت قرار دیتے ہوئے انہیں سراہا۔ دوسری جانب زارا نور عباس نے...
    گل پلازہ میں آگ لگنے کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر شوبز ستارے بھی خاموش نہ رہے۔سانحہ گل پلازہ میں اب تک 26 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے اور متعدد لاپتا ہیں۔اس سانحہ پر جہاں پوری قوم غم زدہ ہے وہیں شوبز ستاروں نے بھی اپنے سوشل اکاؤنٹس پر دکھ کا اظہار کیا ہے.اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی اسٹوری میں سانحہ گل پلازہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس سانحے کی ویڈیوز دیکھ کر غصہ آرہا ہے، بے یارومددگار بھی محسوس کررہی ہوں، یہ محض ایک حادثہ ہے یا بے حسی؟اداکارہ نے زخمیوں کی شفایابی اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے صبر کی دعا بھی کی۔اداکارہ و ماڈل...
    کراچی: سانحہ گل پلازہ پر سنگین انتظامی ناکامیاں سامنے آنے پر  مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب الرحمن نے سوالات اٹھا دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے سانحے پر ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی جیسے بڑے شہر میں آگ پر قابو پانے میں ناکامی افسوسناک اور شرمناک ہے۔ مفتی تقی عثمانی نے اپنے بیان میں سوال اٹھایا کہ گل پلازہ میں آگ لگنے کے بعد بروقت امدادی کارروائیاں کیوں نہ ہو سکیں اور مدد تاخیر سے کیوں پہنچی۔ انہوں نے کہا کہ چند ہی گھنٹوں میں قیمتی انسانی جانیں بے بسی کے عالم میں ضائع ہو گئیں ، متعدد...
    معروف اداکارہ سجل علی نے اپنی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اسے اب تک کی سب سے بہترین سالگرہ قرار دیا ہے۔ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی حالیہ سالگرہ کے موقع پر خوشی اور شکرگزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی اب تک کی سب سے یادگار سالگرہ رہی۔ ہر پیغام اور دعا میں انہوں نے محبت اور مہربانی محسوس کی۔ انہوں نے ان افراد کے لیے خصوصی طور پر شکر ادا کیا جن کی موجودگی ان کی زندگی میں خوش بختی کا باعث ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sajal Ali (@sajalaly) انہوں نے کہا کہ میں...
    پاکستان کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے اداکار فہد مصطفیٰ اور ہمایوں سعید کے لیے ناپسندیدگی کا اظہار کردیا۔حال ہی میں فضیلہ قاضی نے اداکار احمد علی بٹ کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مختلف سوالات کے جواب دیتے ہوئے انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی۔میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ اگر شوبز کی کچھ شخصیت آپ کے مہمان بنے تو آپ انہیں کیا کھلائیں گی، اداکار فہد مصطفیٰ کے نام پر فضیلہ قاضی نے ایسے ردعمل دیا کہ احمد علی بٹ حیران رہ گئے۔فضیلہ قاضی نے فہد مصطفیٰ کے نام پر کہا کہ یہ کون ہیں؟جب کہ اداکار ہمایوں سعید کے نام پر بھی اداکارہ نے کوئی خاص جواب نہیں دیا اور کہا کہ میں چائے...
    سینئر پاکستانی اداکار اور ڈیجیٹل کریئیٹر فیصل رحمان ان دنوں اپنے بدلے ہوئے لُک کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ فیصل رحمان کا شمار پاکستان کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے کم عمری میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور فلم و ٹیلی وژن دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ انہوں نے محض 14 سال کی عمر میں اداکاری کا آغاز کیا اور فلمی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا، مداحوں نے انہیں بابرا شریف، شبنم اور دیگر معروف اداکاراؤں کے ساتھ اسکرین پر بے حد پسند کیا، حال ہی میں ڈرامہ سیریل قرضِ جاں میں ان کی اداکاری کو بھی خوب سراہا گیا۔ فیصل رحمان نے حال ہی میں اپنے لمبے بال...
    کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے تاریخی گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے المناک واقعے نے نہ صرف شہر بلکہ پورے پاکستان کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا۔ اس سانحے پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد معروف شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے لیے دعائیں کیں اور ذمہ داران کے احتساب کا مطالبہ کیا۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے پیغام میں کہا کہ گل پلازہ میں جو ہوا وہ تباہ کن ہے، ایسی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں جو کبھی نہیں ہونی چاہئیں، یہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ لاپرواہی، حفاظتی اقدامات کے فقدان اور خاموشی کی ایک تلخ یاد دہانی ہے، جس کی قیمت حقیقی لوگ اپنے مستقبل سے ادا...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے پرنس روڈ پر واقع 4 منزلہ اچکزئی پلازہ میں شدید آگ بھڑک اُٹھی۔ تفصیلات کے مطابق پلازے میں 200 سے زائد دکانیں اور ایک بیسمینٹ شامل ہیں اور تاجر برادری شدید پریشانی کا شکار ہے جبکہ فائر بریگیڈ اور ضلعی انتظامیہ کی متعدد گاڑیاں 5 گھنٹے بعد بھی قابو پانے میں ناکام ہیں۔ حکام کے مطابق جائے وقوعہ پر پولیس اور دیگر فورسز کے اہلکار بھی موجود ہیں تاکہ ہنگامی کارروائی اور عوام کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔ پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ شدید نوعیت کی آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بال کا استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ عمارت میں دھوئیں اور آگ کی شدت کے باعث...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران میں ’نئی قیادت تلاش کرنے‘ کے بیانات نہ صرف ایک روایتی سیاسی پرووکیشن ہیں بلکہ امریکی پالیسی سازوں کی ایران کے سیاسی نظام اور قیادت کے کردار کی بنیادی غلط فہمی کو بھی ظاہر کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تجزیاتی خلا امریکا کی ایران کے خلاف حکمت عملی کی ناکامی اور غیر مؤثر اقدامات کی وجہ ہے، کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران میں قیادت کا تصور مغربی تصورات سے بہت مختلف ہے اور اسے بیرونی دباؤ سے تبدیل کرنا ممکن نہیں۔ سپریم لیڈر کی حیثیت اور طاقت ایران میں سپریم لیڈر، آیت اللہ علی خامنہ ای، صرف ایک فرد نہیں بلکہ ایک سیاسی اصول کا مجسمہ ہیں جو قومی خودمختاری،...
    کوئٹہ کے پرنس روڈ پر واقع ایک چار منزلہ پلازے میں شدید آگ بھڑک اُٹھی، جس پر فائر بریگیڈ اور ضلعی انتظامیہ کی متعدد گاڑیاں 5 گھنٹے بعد بھی قابو پانے میں ناکام ہیں۔ پلازے میں 200 سے زائد دکانیں اور ایک بیسمینٹ شامل ہیں، اور تاجر برادری شدید پریشانی کا شکار ہے۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ فائر بریگیڈ عملہ مسلسل کوشش کر رہا ہے کہ یہ دیگر دکانوں تک نہ پھیلے۔ جائے وقوعہ پر پولیس اور دیگر فورسز کے اہلکار بھی موجود ہیں تاکہ ہنگامی کارروائی اور عوام کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ...
    افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے شاہرِ نو میں پیر کے روز ہونے والے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 7 افراد اور کم از کم 20 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی ذمہ داری بعد ازاں دہشتگرد تنظیم ’داعش‘ نے قبول کرلی ہے۔ واقعے میں ایک چینی نژاد مسلم شہری سمیت 6 افغان شہری ہلاک ہوئے۔ کابل پولیس کے مطابق دھماکا شاہرِ نو کے گل فروشی اسٹریٹ پر واقع ایک ہوٹل میں قائم چینی ریسٹورنٹ ’چائنا لانژو بیف نوڈلز‘ کے قریب ہوا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین تاحال نہیں ہوسکا، تاہم بعض عینی شاہدین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حملہ خودکش ہوسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا، چینی شہری سمیت 7...
    سٹی42: تھیٹر انڈسٹری سے وابستہ اداکاراؤں نے انتظامیہ کی جانب سے بلاوجہ نوٹسز بھیجے جانے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل نگرانی اور سخت رویوں کی وجہ سے فنکار ذہنی دباؤ کا شکار ہو رہے ہیں۔ اداکاراؤں کا کہنا ہے کہ تھیٹر میں لائیو پرفارمنس ہوتی ہے جہاں بعض اوقات غیر ارادی غلطیاں ہو جاتی ہیں، جنہیں بنیاد بنا کر نوٹسز جاری کرنا ناانصافی ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ادارے انہیں ملازم نہیں بلکہ فنکار سمجھیں اور مناسب مارجن دیا جائے۔ شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا اداکارہ نازلی نور نے مانیٹرنگ ٹیموں کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ ایسا برتاؤ کیا...
    لاہور (نامہ نگار) چوہنگ کے علاقے میں ملتان روڈ پر نجی سوسائٹی کے رہائشی کار سوار ریٹائرڈ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر و معروف اداکار رانا آفتاب احمد کو گھر کے قریب گھات لگائے موٹرسائیکل سوار دو نامعلوم افراد نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر فرانزک ٹیم کی مدد سے شواہد اکٹھے کئے اور نعش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر کے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دیرینہ دشمنی سمیت دیگر پہلوؤں پر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-02-19 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کسٹمز انفورسمنٹ نے سمندر میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ اس آپریشن کے دوران لاکھوں مالیت کا ڈیزل اور دو لانچیں تحویل میں لے لی گئی ہیں۔ کلکٹر کسٹمز معین الدین وانی کے مطابق کسٹمز حکام کو ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ بلوچستان کے ساحل سے متصل علاقے مالان کے مقام پر سمندری راستے سے بڑی مقدار میں ایندھن اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس اطلاع پر کسٹمز انفورسمنٹ کے میرین یونٹ نے فوری ردعمل ظاہر کیا اور مذکورہ مقام پر ناکہ بندی کی۔ دورانِ گشت میرین یونٹ نے سمندر میں موجود لکڑی کی دو مشکوک لانچوں الغفوری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">https://www.facebook.com/share/v/1DN4fPhG81/ کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے دوران جہاں ہر طرف دھواں اور افراتفری تھی، وہیں الخدمت فاؤنڈیشن کے تربیت یافتہ رضاکاروں نے اپنی جان کی پرواکیے بغیر امدادی سرگرمیوں میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا۔ اس ضمن میں جسارت ڈیجیٹل کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک وڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں رضاکاروں کو آگ کے شعلوں کے درمیان شہریوں کو ریسکیو کرتے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔جسارت ڈیجیٹل کی اس وڈیو کو اب تک لاکھوں کی تعداد میں دیکھا اور شیئر کیا جا چکا ہے۔ وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب...
    لاہور(نیوزڈیسک) تھانہ چوہنگ کے قریب سابق ایکسائز آفیسر اور ٹی وی ، فلم کے اداکار رانا آفتاب احمد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے مقتول کی بیوی کی مدعیت میں 4 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ، مقتول کی بیوی نے بتایا کہ شوہر دفتر جانے کے لیے گھر سے نکلے تو گھر کے باہر پہلے سے موجود گاڑی میں 3 سے 4 نامعلوم افراد سوار تھے ایک نے اتر کر اندھا دھند فائرنگ کی۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج کر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، رانا آفتاب کی نماز جنازہ کا اعلان تاحال نہیں ہوا، رانا آفتاب ایکسائز افسر بھی رہے اور چند سال قبل ہی ریٹائرڈ...
    معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کی بیٹی للی روز ڈیپ نے سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق للی ڈیپ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی جین زی انفلوئنسر بن گئی ہیں۔ حالیہ رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ للی روز ایک انسٹاگرام پوسٹ کے عوض اوسطاً 11 ہزار 324 پاؤنڈ کماتی ہیں جو انہیں اس فہرست میں سرفہرست بناتا ہے۔ سیریز ’دی آئیڈل‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی 25 سالہ ماڈل اور اداکارہ کے انسٹاگرام پر 84 لاکھ فالوورز کے ہیں۔ للی روز ڈیپ زیادہ تر اپنے پیشہ ورانہ منصوبوں سے متعلق مواد شیئر کرتی ہیں جو انہیں دیگر مشہور خواتین شخصیات سے منفرد بناتا...
    وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل نیشن پاکستان 2025 محض ایک پروجیکٹ نہیں بلکہ ایک مکمل وژن ہے، جس کے تحت حکومت پاکستان کو ڈیجیٹل طور پر بااختیار قوم میں تبدیل کرنے کا عزم رکھتی ہے۔ اس وژن کے تحت شہریوں اور کاروباری اداروں کے لیے ڈیجیٹل شناختیں، ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر اور آسان آن لائن سروسز فراہم کی جائیں گی، جبکہ ڈیٹا پرائیویسی اور جدت کو بھی فروغ دیا جائے گا۔ خرم شہزاد نے یہ بات فِن ٹیک فارورڈ فورم میں 27ویں ITCN ایشیا کے موقع پر ایکسپو سینٹر لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت کے 99 فیصد سرکاری فائلز اس وقت ای-آفس پلیٹ فارم کے ذریعے ڈیجیٹل طور پر...
    کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سخت سیکیورٹی زون میں واقع ایک ہوٹل میں بم دھماکے کے سبب کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں دو چینی باشندے بھی شامل ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق حکومت نے ابھی ہلاکتوں کی تفصیلات جاری نہیں کیں تاہم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دھماکے میں اب تک کم از کم سات افراد ہلاک ہوچکے ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ یہ دھماکا کابل کے سخت سیکیورٹی والے علاقے میں ہوا ہے جہاں اہم دفاتر، شاپنگ سینٹر، ریستورانوں اور سفارت خانوں کی عمارتیں ہیں اور اسے دارالحکومت کے محفوظ ترین علاقوں میں شمار کیا جاتا...
      کابل:(ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل کے علاقہ شہر نو میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور پر قریبی اسپتال متنقل کر دیا ہے۔ ترجمان افغان وزارت داخلہ عبدالمتین قانی نے تصدیق کی کہ کابل میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ مزید تفصیلات جلد جاری کر دی جائیں گی۔کابل کے علاقے شہر نو میں غیر ملکیوں کی رہائش اور مختلف اہم تنصیبات موجود ہیں۔ اور اسے کابل کا نسبتاً محفوظ ترین علاقہ شمار کیا جاتا ہے۔حکام کے مطابق تاحال دھماکے کی نوعیت اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے شاہراہ نو میں ایک شدید دھماکے نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، یہ علاقہ غیر ملکی باشندگان کی رہائش گاہوں کے لیے معروف اور کابل کے نسبتا محفوظ علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے۔افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے عالمی میڈیا کو بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا ایک ریسٹورنٹ میں ہوا ہے، دھماکے میں کئی شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، حتمی ہلاکتوں اور زخمیوں کی تفصیلات ابھی جمع کی جا رہی ہیں اور...
    افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے شہر نو میں ایک دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ طالبان کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جانی نقصان ہوا ہے، تاہم ہلاکتوں اور زخمیوں کی حتمی تعداد بعد میں جاری کی جائے گی۔ Massive blast in Kabul, Afghanistan ???? Taliban’s Ministry of interior’s and Kabul Police Spokespersons confirmed the blast. The blast occurred in front of Chinese restaurant in Shar e Now. pic.twitter.com/Rayd6y2O1A — Daniel Zahoor (@DanielZahoor) January 19, 2026 انہوں نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں اور مزید تفصیلات جلد منظرعام پر آئیں گی۔ غیر ملکی خبررساں...
    پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ میرین یونٹ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کھلے سمندر میں ایک کارروائی میں بڑے پیمانے پر ہائی اسپیڈ ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی معین الدین وانی کے مطابق یہ کارروائی مصدقہ اطلاع پر بلوچستان کے ساحل سے متصل علاقے مالان میں کی گئی۔ موصولہ اطلاع پر بروقت کارروائی سے سمندری راستے ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ انفورسمنٹ میرین یونٹ کی جانب سے الغفوری اور الکبیر نامی لکڑی کی دو لانچوں کو روک کر اسکی تلاشی لی تو دونوں لانچوں سے مجموعی طور پر 38ہزار 265لیٹر ہائی اسپیڈ اسمگل شدہ ہائی اسپیڈ ڈیزل برآمد ہوا۔ معین وانی...
    ہانگ کانگ (ویب ڈیسک) ہانگ کانگ فلم انڈسٹری کے لیجنڈری مارشل آرٹس اداکار سیو لونگ لیونگ 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سیو لونگ لیونگ کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق ہانگ کانگ کے معروف میڈیا ادارے سنگ تاؤ ہیڈ لائنز کو کی، خاندان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تدفین کے انتظامات نجی سطح پر کیے جا رہے ہیں، جبکہ ان کی آخری رسومات اور الوداعی تقریب 26 جنوری 2026 کو چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر شین ژین کے علاقے لونگ گانگ میں منعقد کی جائے گی۔ سیو لونگ لیونگ ہانگ کانگ فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام تھے اور 1970 اور 1980 کی دہائی میں مارشل آرٹس فلموں کے نمایاں...
    بالی ووڈ کے سینئر اور ورسٹائل اداکار منوج باجپائی کے ایک جملے نے بھارتی فلموں اور ٹیلیویژن کے معروف اداکار جیدیپ اہلاوات کو اس وقت رلا دیا جب انھوں نے مشہور کرائم اور تھرلر ویب سیریز پاتال لوک کے 45 سالہ اداکار کو فون کیا۔ اداکار جیدیپ اہلاوات اس سیریز میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے حال ہی میں ہونے والی ایک گفتگو کے دوران جس میں جیدیپ کے ساتھ منوج باجپائی، پریامنی، نمرت کور اور کونٹینٹ کریئیٹر روی گپتا اور اداکارہ خوشا کپیلا بھی موجود تھے۔ اس موقع پر جیدیپ نے پاتال لوک کے بعد انکی زندگی میں آنیوالی تبدلی کے متعلق بتایا اور کہا کہ اس کی وجہ صرف یہ نہیں...
      ہانگ کانگ فلم انڈسٹری کے لیجنڈری مارشل آرٹس اداکار سیو لونگ لیونگ 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پُرسکون طور پر دنیا سے رخصت ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں:بروس لی کی موت کیسے ہوئی؟ میڈیا رپورٹ کے مطابق سیو لونگ لیونگ کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق ہانگ کانگ کے معروف میڈیا ادارے سنگ تاؤ ہیڈ لائنز کو کی۔ خاندان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تدفین کے انتظامات نجی سطح پر کیے جا رہے ہیں، جبکہ ان کی آخری رسومات اور الوداعی تقریب 26 جنوری 2026 کو چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر شین ژین کے علاقے...
    کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان اور پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم اور فیصلہ کن سنگِ میل عبور کرتے ہوئے محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ کی 111 خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے پہلی بار مکمل شفاف، جدید اور ڈیجیٹل آن لائن ٹیسٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تاریخی عمل کے تحت نہ صرف آن لائن ٹیسٹ منعقد کیے گئے بلکہ اسی روز نتائج کا اجراء کیا گیا اور کامیاب امیدواروں میں تقرری لیٹرز بھی تقسیم کر دیئے گئے، جو شفاف اور تیز رفتار نظام کی عملی مثال ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد صوبائی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر کے دوران واضح اور دوٹوک الفاظ میں اعلان کیا تھا کہ بلوچستان...
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ) باجوڑ میں ارکان اسمبلی اور عمائدین پر مشتمل جرگے نے صوبے میں قیام امن کے لیے وزیراعلیٰ کے پی کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضلع باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اور عمائدین پر مشتمل جرگے کا انعقاد ہوا۔ باجوڑ جرگے نے وزیر اعلیٰ خیبر پی کے پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ جرگے میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال، پاک افغان تعلقات کی بہتری اور ترقیاتی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کی تعمیر نو کے لیے رقم 1لاکھ 60 ہزار سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محنت کشوں کے مسائل میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ ای او بی آئی سمیت دیگر محنت کشوں کے ادارے محنت کشوں کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ محنت کشوں کو اپنے اتحاد اور یکجہتی کے ذریعے ہی اپنے حقوق حاصل کرنے ہوں گے۔ یہ بات وی ٹرسٹ کے چیئرمین پروفیسر محمد شفیع ملک نے الکاسب فورم کے زیر اہتمام مذاکرہ محنت کشوں کے مسائل اور ان کاحل سے اپنے خصوصی خطاب میں کہی۔مذاکرے کے مہمان خصوصی نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے صدر شکیل احمد شیخ تھے۔جبکہ اس مذاکرے سے پیاسی یونین کے صدر نجیب الرحمن، اسٹیٹ بینک سی بی اے یونین کے سابق جنرل سیکرٹری عزیز اللہ خان نیازی،ایپوا کے چیئرمین شمیم اظفر،جنرل سیکرٹری علمدار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    بالی ووڈ اداکارہ اور رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت اور نامور موسیقار اے آر رحمان کے درمیان ایک نیا تنازع سامنے آ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے الزام عائد کیا ہے کہ اے آر رحمان نے نہ صرف ان کی ہدایت کردہ فلم ایمرجنسی کے حوالے سے ان سے ملاقات سے انکار کیا بلکہ اسے پروپیگنڈا فلم بھی قرار دیا۔ کنگنا نے سوشل میڈیا پر اے آر رحمان کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ نفرت میں اندھے ہو چکے ہیں اور انہیں ان پر افسوس ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں سیاسی وابستگی کے باعث انڈسٹری میں تعصب کا سامنا رہتا ہے اور اے آر رحمان اس کی واضح مثال ہیں۔ اداکارہ...
    پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی اور یوٹیوبر تیمور اکبر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے، نکاح کے موقع پر اداکارہ کی جانب سے دلچسپ شرائط سامنے آ گئیں۔ سوشل میڈیا پر جوڑے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ نکاح کی تقریب 16 جنوری کو منعقد ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ اس موقع پر حنا آفریدی نے سفید لباس اور بھاری سنہری زیورات زیب تن کیے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حنا آفریدی نے نکاح کے دوران شوہر سے ماہانہ 5 لاکھ روپے خرچ، ہر 6 ماہ بعد بزنس کلاس سفر اور مہنگی شاپنگ کا مطالبہ کیا جبکہ خود کوئی خرچ نہ کرنے کی بات بھی کی۔ تیمور اکبر نے ان شرائط...
    بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوریا کمار یادو نے اپنے بارے میں خوشی مکھرجی کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم اٹھاتے ہوئے اداکارہ کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں 100 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سوریا کمار یادو کے وکلاء کا کہنا ہے کہ خوشی مکھرجی نے کرکٹر سے متعلق میسجز بھیجنے کا جو دعویٰ کیا ہے وہ بالکل جھوٹا اور بے بنیاد ہے اور اس سے کرکٹر کی ساکھ پر بہت برا اثر پڑ سکتا ہے۔ واضح رہے کہ خوشی...
    کراچی میں گل پلازا آتشزدگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور کئی خاندانوں کے اجڑ جانے پر صدر آل پاکستان انجمن تاجران سندھ جاوید قریشی نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔جاوید قریشی نے کہا کہ یہ حادثہ نہیں بلکہ حکومتی غفلت اور ناقص فائر سیفٹی نظام کی ناکامی ہے، کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود سو سے زائد تاجروں کو گل پلازا میں پھنسے رہنا پڑا، جبکہ فائر بریگیڈ کی تاخیر اور پانی کی کمی نے جانی نقصان میں اضافہ کیا۔انہوں نے کہا کہ جاں بحق افراد صرف اعداد نہیں بلکہ وہ اپنے خاندانوں کا سہارا تھے اور اربوں روپے کی محنت لمحوں میں راکھ بن گئی۔ کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی،...
    پاکستان کے مشہور اور سینئر اداکار ایوب کھوسو نے کہا ہے کہ انہیں ایک ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ ایک رومنانوی سین ریکارڈ کروانا تھا جس میں انہیں بہت مشکل پیش آئی۔حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے مختلف واقعات کا ذکر کرتے ہوئے اداکاری کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔پروگرام میں ایک ویڈیو کلپ کے ذریعے مداح نے  اداکار سے دلچسپ سوال کرتے ہوئے کہا کہ آپ دکھنے میں بہت سخت لگتے ہیں، آپ کوئی گانا یا رومانوی ڈائیلاگ سنا دیں؟ مداح کے سوال پر ایوب کھوسو نے ایک قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ ہم ایک ڈرامہ 'دشت' کر رہے تھے جس میں، میں...
    کراچی کے علاقے میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آتشزدگی کے دوران شہر کا ریسکیو اور فائر فائٹنگ سسٹم مکمل طور پر ناکام ثابت ہوا۔ گل پلازہ تاجر ایسوسی ایشن کے صدر تنویر قاسم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود 80 سے 100 افراد اب بھی عمارت کے اندر پھنسے ہوئے ہیں، جبکہ ریسکیو کے نام پر کوئی مؤثر انتظام موجود نہیں ہے۔ یہ بھی پڑھیں:گل پلازہ کی تاریخی اور تجارتی اہمیت کیا تھی؟ تنویر قاسم کے مطابق فائر بریگیڈ کی گاڑیوں میں ہر 10 منٹ بعد پانی ختم ہو جاتا ہے، جس کے باعث آگ پر قابو پانا ممکن نہیں ہو رہا۔ انہوں نے کہا کہ نہ فائر بریگیڈ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باجوڑ (آن لائن) جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا مولانا وحید گل کی رہائش گاہ کے عین باہر ہوا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں مولانا وحید گل کے گھر اور ان کی گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کی۔ مولانا وحید گل نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کوئی جانی...
    خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کی رہائش گاہ پر بم حملہ کیاگیا۔ پولیس کے مطابق مولانا وحید گل کی رہائش گاہ پر گزشتہ روز بم حملہ کیا گیا جو زور دار دھماکے سے پھٹا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں گھر، حجرہ اور ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد مولانا وحید گل کے حجرے کے مرکزی گیٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا۔ واقعے کے وقت مولانا وحید گل گھر پر موجود نہیں تھے، جس کے باعث وہ محفوظ رہے۔ ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کا کہنا ہے کہ...
    اداکارہ حنا آفریدی اور اداکار تیمور اکبر نے 16 جنوری کو شادی کر لی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ نکاح کی تقریب میں قریبی رشتہ دار اور دوست شریک ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: شادی سے پہلے ہی طلاق؟ ہانیہ عامر کا نجومی کی پیشگوئی پر دلچسپ تبصرہ تقریب کے دوران حنا آفریدی نے سفید نکاحی لباس پہنا اور بھاری سونے کی جیولری نے ان کے انداز میں چار چاند لگا دیے۔ View this post on Instagram A post shared by Murtaza Ali Shah (@murtazaviews) سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک ویڈیو میں حنا آفریدی کو نکاح کے وقت تیمور اکبر سے دلچسپ مطالبات کرتے دیکھا گیا۔ ویڈیو میں...
    افغان طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز کابل(آئی پی ایس )افغانستان پر قابض طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔آریانہ نیوز اور افغان انٹرنیشنل نے روسی عہدیدار ضمیر کابولوف کے بیان کا حوالہ دیا جس میں روسی عہدیدار کا کہنا ہے کہ افغان مسئلے پر روس کا امریکا سے نہ کوئی رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی رواں سال کوئی اجلاس ہے۔ضمیر کابولوف کے مطابق روس اور امریکا نے افغانستان کیحوالے سیکوئی براہ راست مذاکرات بھی نہیں کیے ہیں۔ادھر مڈل ایسٹ آئی نے بیان دیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے افغان باشندوں کی امریکا میں آبادکاری کے لیے قطر میں قائم...
    پاکستانی اداکارہ حنا آفرِیدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے، اور ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اداکارہ نے نکاح کے موقع پر سفید لباس زیب تن کیا، جس کے ساتھ بھاری گولڈن جیولری نے ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیے۔ نکاح کی خوشیوں کے ساتھ ہی ایک دلچسپ وائرل ویڈیو بھی سامنے آئی ہے، جس میں حنا آفرِیدی شوہر تیمور اکبر سے اپنی مخصوص ڈیمانڈز کر رہی ہیں۔ ویڈیو میں اداکارہ نکاح کے موقع پر تیمور سے ماہانہ 5 لاکھ روپے خرچ کرنے اور ہر چھ ماہ بعد بزنس کلاس میں سفر کرنے کی درخواست کر رہی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ مہنگے کپڑوں اور شاپنگ...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اسٹیبلشمنٹ ڈیل ناکام عمران خان فوج مذاکرات وی نیوز
    افغانستان پر قابض طالبان حکومت کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا ہے۔ روسی عہدیدار ضمیر کابولوف نے کہا ہے کہ افغان مسئلے پر روس اور امریکا کے درمیان نہ کوئی رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی اس سال کوئی اجلاس طے پایا ہے۔ کابولوف کے مطابق روس اور امریکا نے افغانستان کے حوالے سے براہ راست مذاکرات بھی نہیں کیے ہیں، جس سے طالبان حکومت کی سفارتی کوششیں متاثر ہو رہی ہیں۔ ادھر مڈل ایسٹ آئی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے افغانستان سے انخلا کے بعد عارضی طور پر قائم کیے گئے قطر کے کیمپ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں افغان باشندوں کو امریکا میں آبادکاری کے لیے عارضی طور پر رکھا گیا تھا۔
    تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے حالیہ بغاوت کے تناظر میں امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ ایران پر اپنا اثر و رسوخ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اپنے بیان میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دعویٰ کیا کہ ملک میں پرتشدد مظاہروں اور اس بغاوت کے پیچھے امریکی سازش کار تھے اور اس کے نتیجے میں ملک کو جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ سپریم لیڈر نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سازش میں براہِ راست ملوث تھے اور ایران میں ہونے والے فتنہ انگیز اقدامات کو ہوا دینے والے عناصر کی حمایت کی، امریکہ ایران کی سائنسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے حالیہ بغاوت کے تناظر میں امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ ایران پر اپنا اثر و رسوخ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اپنے بیان میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دعویٰ کیا کہ ملک میں پرتشدد مظاہروں اور اس بغاوت کے پیچھے امریکی سازش کار تھے اور اس کے نتیجے میں ملک کو جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔سپریم لیڈر نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سازش میں براہِ راست ملوث تھے اور ایران میں ہونے والے فتنہ انگیز اقدامات کو ہوا دینے والے عناصر کی حمایت کی، امریکہ ایران کی سائنسی...
    پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی اور اداکار تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔سوشل میڈیا پر اداکار جوڑے کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں، اداکارہ نے اپنے نکاح کے موقع پر سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا جس پر بھاری گولڈن جیولری کافی نمایاں رہی۔اداکارہ کے نکاح کی جہاں تصاویر وائرل ہورہی ہیں وہی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں حنا آفریدی اپنے شوہر تیمور اکبر سے دلچسپ ڈیمانڈ کررہی ہیں۔وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نکاح کے موقع پر اپنے شوہر تیمور سے ماہانہ 5 لاکھ روپے خرچ اور ہر 6 ماہ بعد بزنس کلاس میں سفر کی ڈیمانڈ کررہی ہیں۔حنا آفریدی نے یہ بھی کہا کہ مہنگے کپڑے سمیت شاپنگ کا سارا خرچ بھی شوہر...
    سوات کی  تحصیل مٹہ کے علاقے اویشہ میں گرنیڈ پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 7سالہ بچہ عبدالہادی جاں بحق جبکہ 8 سالہ بچی مدیحہ  شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس نے کہا کہ  جاں بحق بچے کی لاش اور زخمی بچے کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا،  ابتدائی اطلاعات کے مطابق گرنیڈ کچرے کے ڈھیر میں موجود تھا۔ پولیس کے مطابق بچے کچرے کے ڈھیر کے قریب کھیل رہے تھے کہ اچانک گرنیڈ پھٹ گیا، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔