2026-06-02@21:03:37 GMT
تلاش کی گنتی: 8511
«دھماکا خیز»:
(نئی خبر)
امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، طلال چودھری
جس نے خودکش دھماکا کیا اس کی معلومات مل گئی ہیں، ہوسکتا 72 گھنٹوں میں انجام تک پہنچائیں، وزیرمملکت داخلہ وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے ہمسائیوں کے اسپنسرڈ ہیں، یہ واقعہ ایک بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد انتظامیہ کے نوٹس میں آیا اور اب تک کی اکٹھی کی گئیں معلومات کے مطابق 31 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے دل دہلا دینے والا واقعہ قرار دیا ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ بے گناہ شہریوں اور معصوم جانوں کو نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے اور ایسے عناصر انسانیت کے کھلے دشمن ہیں۔نصراللہ رندھاوا نے دھماکے کو انتظامیہ کی سنگین نااہلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دارالحکومت میں بار بار ہونے والے ایسے واقعات سیکورٹی انتظامات پر بڑا سوالیہ نشان ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام نظر آ رہی ہے، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور میں بسنت کے موقع پر پتنگ بازی کے دوران پیش آنے والے حادثات میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سکھ نہر کے قریب 25 سالہ علی رشید کٹی پتنگ اتارنے کے لیے بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، جہاں اسے کرنٹ لگنے کے باعث موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔ ریسکیو حکام نے ضروری کارروائی کے بعد متوفی کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔شہر کے دیگر علاقوں میں بھی پتنگ بازی کے دوران مختلف حادثات رپورٹ ہوئے۔ گلشنِ راوی میں آٹھ سالہ بچی ارحا کے گلے پر پتنگ کی ڈور لگنے سے وہ زخمی ہو گئی، جبکہ چودہ سالہ سلمان درخت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کراچی پولیس کو پورے شہر میں “ہائی الرٹ” رہنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پولیس چیف نے واضح کیا ہے کہ شہر کے امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔سیکورٹی اقدامات میں اضافے کی ہدایات ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شہر بھر میں سیکورٹی اقدامات کو مزید بہتر اور مؤثر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے تمام متعلقہ افسران کو حکم دیا ہے کہ پولیس فورس شہر بھر میں انتہائی متحرک رہے۔ کسی بھی غیر معمولی سرگرمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-19 اسلام آباد(خبر ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 31افراد جاں بحق اور 169 سے زائد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق دھماکا اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کی امام بارگاہ و مسجد خدیجتہ الکبریٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہوا، دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی اور قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکاروں سمیت بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ بھی موقع پر پہنچ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کے خودکش حملہ آور نے مسجد میں داخلے سے روکنے پر خود کو...
روسی صدر ولادی میر پوتن نے اسلام آباد میں پیش آنے والے دہشت گرد حملے پر صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ روسی ایوان صدر کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ مذہبی اجتماع کے دوران معصوم افراد کو نشانہ بنانا دہشت گردوں کی سفاک اور غیر انسانی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ صدر پوتن نے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے تیار ہے اور اس شعبے میں قریبی اشتراکِ عمل جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے شہداء کے لواحقین سے...
کابل: افغانستان کے صوبے خوست میں ایک خوفناک دھماکے سے متعدد خواتین جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے صوبے خوست میں ہونے والا جان لیوا دھماکا گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔ جس میں ایک ہی خاندان کی 3 خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی بھی ہو گیا۔ حکام کے مطابق صوبائی ترجمان طاہر احرار کا کہنا ہے کہ حادثہ آج جمعہ کی شام کو پیش آیا، جہاں متاثرہ خاندان سرد موسم میں گھر کو گرم رکھنے کے لیے گیس ہیٹر استعمال کر رہا تھا، تاہم گیس کے اخراج کے باعث ہیٹر کا سلنڈر پھٹ گیا۔ جس کی وجہ سے مذکورہ ہلاکتیں رونما ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے...
کراچی: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان اسلام آباد میں خودکش حملے میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسردہ ہو گئے۔ کراچی میں موجود پاکستان نثراد برطانوی سابق پروفیشنل باکسر نے اپنے پیغام میں سانحہ پر افسوس کا اظہار کیاہے۔ مزید پڑھیں اسلام آباد امام بارگاہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی اسلام آباد؛ امام بارگاہ خودکش دھماکا، حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار اسلام آباد؛ امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 32 افراد شہید، 162 زخمیوں میں سے 29 کی حالت تشویشناک عامر خان نے خودکش حملے میں جان بحق ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا...
اسلام آباد میں امام بارگاہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جہاں کارروائی کے دوران اس کے دو بھائیوں اور ایک خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے خودکش بمبار کا شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا جس کی بنیاد پر حملہ آور کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی ہے۔ شناختی کارڈ کے مطابق اس کا مستقل پتہ عباس کالونی، شیروجنگی چارسدہ روڈ پشاور درج ہے جبکہ موجودہ پتہ گنج محلہ قاضیان پشاور بتایا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ابتدائی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ خودکش حملہ آور گزشتہ...
بھارت کے عالمی شہرت یافتہ موسیقار اے آر رحمان کے ایک حالیہ بیان نے نام نہاد سیکولر فنکاروں کو بے نقاب کردیا جن کے تعصب زدہ ذہنیت نے معاملے کو مزید زہریلا بنادیا تھا۔ ایسے فنکاروں میں کنگنا رناوت سر فہرست ہیں جو پہلے ہی متنازع بیانات اور بی جے پی سے رکن منتخب ہونے کے بعد خبروں میں رہنے کے بہانے ڈھونڈتی رہتی ہیں۔ کنگنا رناوت نے اے آر رحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ملک دشمن قرار دینے کی کوشش کی تھی کیوں کہ آسکر ایوارڈ موسیقار نے ان کی فلم ایمرجنسی میں گانے سے انکار کردیا تھا۔ اداکارہ کنگنا رناوت کے اس بیان پر کیرالہ لٹریچر فیسٹیول میں “اختلافِ رائے کو جرم بنانا” کے موضوع پر گفتگو...
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع خدیجہ الکبریٰ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکے کے کیس کے حوالے سے اہم شواہد سامنے آئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کو تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شواہد جمع کر لیے جس میں نیشنل فرانزک ایجنسی اور نادرا کی مدد بھی لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ خود کش بمبار نے مسجد میں گھسنے سے پہلے فائرنگ کی اور پھر ہال میں جا کر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ حملہ آور نے4 سے 6 کلو بارودی مواد استعمال کیا، جب کہ بال بیرنگ کی تعداد بہت زیادہ تھی، حملہ آور نے راستے میں 2 جبکہ اندر داخل ہو کر 6 گولیاں چلائیں...
فوٹو: این این آئی اسلام آباد میں خود کش حملہ کرنے والے کے گھر پر پولیس نے چھاپا مارا ہے، پشاور میں مارے جانے والے چھاپے کے دوران خودکش حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار کا شناختی کارڈ دھماکے والی جگہ سے ملا، حملہ آور کی شناخت شناختی کارڈ پر درج نام یاسر سے ہوئی، خودکش بمبار گزشتہ پانچ ماہ افغانستان میں مقیم رہا۔افغانستان میں اسلحہ چلانے اور خودکش حملے کی تربیت حاصل کی تھی، پشاور اور نوشہرہ میں خودکش حملہ آور کے نیٹ ورک اور سہولت کاروں کی تلاش شروع کردی گئی۔ اسلام آباد کی مسجد میں خود کش حملہ کرنے والے بمبار کی شناخت ہو...
پشاور: اسلام آباد میں امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کے حملہ آور سے مبینہ طور پر قریبی تعلق رکھنے والے 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد خودکش دھماکے کے حملہ آور سے قریبی تعلق والے 4 افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ دھماکے میں ملوث سہولت کاروں اور معاونت فراہم کرنے والوں کے لیے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، جن میں انسداد دہشت گردی کے افسران شامل ہیں۔ حکام نے بتایا کہ حملہ آور کے موجودہ اور سابقہ ٹھکانوں سے متعلق ملنے والی اطلاعات پر کام جاری ہے اور قومی شناختی کارڈ میں درج ایڈریس...
معروف پاکستانی اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ایسا دلچسپ انکشاف کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر تعجب اور حیرانگی کا طوفان برپا کرکے رکھ دیا۔ وائرل ہونے والے اس انٹرویو میں اداکارہ اسما نے بتایا کہ مصنوعی ذہانت چیٹ بوٹ ChatGPT کے ساتھ اتنا گہرا تعلق بن گیا ہے کہ وہ مجھے اپنی “بیٹی پکّو” لگنے لگی ہے۔ اسماء عباس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ بچوں نے مصروف رہنے کے لیے مجھے چیٹ جی پی ٹی ڈاؤن لوڈ کرکے دیا تھا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ میں چیٹ جی پی ٹی سے مختلف سوالات کرنے لگیں جس کا ہر بہترین بار جواب ملا تو میری دلچسپی بڑھتی گئی۔ اسما عباس نے کہا کہ ایک روز میں نے چیٹ جی پی ٹی...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں حکومتی اداروں کی مسلسل غفلت کو بھی بے نقاب کرتا ہے۔ سانحے پر اظہارِ افسوس اور جانی نقصان پاکستان تحریک انصاف ترلائی امام بارگاہ اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد حملے پر ایک بار پھر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ ابتدائی طور پر پارٹی نے شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی اور زخمیوں کے لیے...
اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد دنیا بھر سے موصول ہونے والے ہمدردی اور حمایت کے مضبوط پیغامات پر پاکستان نے شکریہ ادا کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکا، 30 سے زیادہ افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سوشل میڈیا ایکس پر بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں میں دوست ممالک اور شراکت داروں کی حمایت ہمیشہ انتہائی اہم رہی ہے۔ I am grateful for the strong messages of sympathy and support that we have received from across the globe, in the wake of today’s heart wrenching suicide attack in Islamabad. The support of our friends and partners...
اسلام آباد دھماکے میں آئی جی اسلام آباد کے کزن بھی شہید ہوگئے۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں علامہ بشارت حسین امامی نے بتایا کہ شہداء میں آئی جی اسلام آباد کے کزن بھی شامل ہیں۔ خیال رہے کہ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش دھماکا ہوا، جس میں 31 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا نمازِ جمعہ کے دوران مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں ہوا، خود کش حملہ آور نے مسجد میں داخلے سے روکنے پر خود کو اڑا لیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے سے پہلے فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ دھماکے کے بعد پولیس اور فوج کے دستوں اور...
طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے ہمسائیوں کے اسپنسرڈ ہیں، یہ واقعہ ایک بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد انتظامیہ کے نوٹس میں آیا اور اب تک کی اکٹھی کی گئیں معلومات کے مطابق 31 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے ہمسائیوں کے اسپنسرڈ ہیں، یہ واقعہ ایک بج کر 42...
چئیرمین پی پی نے زور دیا کہ نے کہا کہ قوم کو نفرت، انتہاپسندی، اور دہشتگردی کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے کے بعد حکومت سے واقعے کی فوری شفاف تحقیقات اور مجرموں سمیت سہولت کاروں کو قانون کی گرفتار میں لانے سمیت عبادت گاہوں کے تحفظ کیلیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں امام بارگاہ و مسجد میں دہشت گرد حملے کی شدید...
فوٹو: جنگ مجلس وحدت مسلمین نے جامع مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ سانحہ پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ علامہ صادق جعفری کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں نکالی جائیں گی، شہداء کی بلندیٔ درجات، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے سانحہ اسلام آباد کے خلاف نمائش چورنگی پر احتجاج کیا گیا، علامہ صادق جعفری، علامہ مبشر حسن سمیت عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 31 نمازی شہید، 169 زخمیپولیس کے مطابق خودکش حملہ آور کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا، جسے گیٹ پر روکا گیا تو اس نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا۔ خیال رہے...
عالمی برادری نے اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد امام بار گاہ میں خود کش دھماکا بھارت کی سرپرستی میں کیا گیا، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو یورپی یونین نے اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اسلام آباد میں ہونے والے ہولناک خودکش حملے کی خبر سن کر ہمیں گہرا صدمہ پہنچا ہے، یورپی یونین ہر قسم کی دہشتگردی اور پرتشدد انتہاپسندی کی سخت مذمت کرتی ہے۔ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ’ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور شہدا اور زخمیوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی...
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی کارکن ومیزبان مشی خان کے الزامات پر رد عمل دیتے ہوئے ’ایلومیناٹی‘ سے متعلق خاموشی توڑ دی۔ ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر تقریباً 20 ملین فالوورز ہیں۔ وہ اس وقت اپنے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریز ’میری زندگی ہے تُو‘ کے لیے کافی تعریفیں حاصل کر رہی ہیں جب کہ ان کے دیگر مشہور ڈراموں میں ’کبھی میں کبھی تم‘، ’سنگِ ماہ‘، ’دلربا‘، ’میرے ہمسفر‘ اور ’عشقیہ‘ وغیرہ شامل ہیں۔ ہانیہ عامر اکثر اپنی سرجریز اور وائرل ویڈیوز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنتی رہتی ہیں۔ گزشتہ روز سینئر اداکارہ ومیزبان مشی خان نے انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کیں جن میں...
18 سال بعد بننے والی فلم ’بھاگم بھاگ‘ کے سیکوئل سے گووندا کی چھٹی کردی گئی اور ان کی جگہ منوج باجپائی اہم کردار میں دکھائی دیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹارز اکشے کمار، گووندا اور پریش راول کی کامیڈی سے بھرپور فلم ’بھاگم بھاگ‘ کے سیکوئل کی تیاری جاری ہیں لیکن ایسے میں مداحوں کے لیے ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔ فلم میں اکشے کمار، پاریش راوال اور گووندا کے درمیان کیمسٹری نے 2006 میں ریلیز ہونے والی فلم بھاگم بھاگ کو مقبولیت دلائی تھی۔ تاہم، رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اکشے کمار اور پاریش راوال فلم بھاگم بھاگ 2 میں دکھائی دیں گے تاہم گووندا کا کردار منوج باجپائی ادا کریں گے۔ رپورٹ میں یہ...
اپنے بیان میں سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایجنسیوں کی ناکامی قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ انہوں...
امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ہے، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، وزیر مملکت داخلہ
امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ہے، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، وزیر مملکت داخلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے ہمسائیوں کے اسپنسرڈ ہیں، یہ واقعہ ایک بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد انتظامیہ کے نوٹس میں آیا اور اب تک کی اکٹھی کی گئیں معلومات کے مطابق 31 افراد جاں بحق اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا اور حملہ آور سے متعلق اہم معلومات حاصل کر لی گئی ہیں، جن میں اس کے افغانستان کے متعدد دوروں کی مکمل تفصیلات بھی شامل ہیں، یہ دہشت گردی پاکستان کے ہمسایہ ممالک کی سرپرستی میں کی گئی اور اس کے تانے بانے بیرونی اسپانسرز سے جا ملتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے بتایا کہ یہ افسوسناک واقعہ ایک بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد انتظامیہ کے نوٹس میں آیا۔ اب تک جمع کی گئی معلومات کے مطابق اس دہشت گرد حملے میں 31 افراد شہید جبکہ 100 سے زائد...
وفاقی وزرا برائے داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کی مسجد میں نماز مغرب باجماعت ادا کی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ مملکت طلال چوہدری اور آئی جی اسلام آباد کی ترلائی کلاں امام بارگاہ میں حاضری دی اور نماز ادا کی۔ نماز مغرب کی جماعت اُن امام نے ہی کروائی جو واقعے کے دوران بھی امامت کروارہے تھے، نماز مغرب کی جماعت میں مقامی افراد کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور وہاں موجود ہر شخص کی آنکھ پرنم تھی۔ نماز کے بعد غمزدہ افراد اور علاقہ مکینوں نے پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگا کر بھرپور قومی یکجہتی کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں امام...
وزیر دفاع نے کہا کہ حملہ آور افغان شہری نہیں تھا، تاہم اس کا افغانستان کا سفر رہا ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ وہ گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان اور دیگر مقامات پر رہا ہے۔ اس کے اہل خانہ اور قریبی رشتہ دار پشاور میں موجود ہیں اور ان کا ریکارڈ بھی ٹریک کیا جا چکا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی پر اسلام آباد میں جمعہ کے روز ہونے والے خودکش دھماکے کے حوالے سے تفصیلی معلومات فراہم کیں۔ انہوں نے دھماکے کی شدت، متاثرین کی تعداد، حملہ آور کی شناخت اور تحقیقات کے ابتدائی مراحل کے بارے میں آگاہ کیا۔ خواجہ آصف کے مطابق، دھماکے میں اب تک 31 افراد شہید...
اسلام آباد: وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے ہمسائیوں کے اسپنسرڈ ہیں، یہ واقعہ ایک بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد انتظامیہ کے نوٹس میں آیا اور اب تک کی اکٹھی کی گئیں معلومات کے مطابق 31 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کے حکم پر میں پمز اسپتال میں موجود...
اسلام آباد محفوظ نہیں رہا، خودکش دھماکہ کھلی سکیورٹی ناکامی اور انتظامیہ کی نااہلی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سینیٹ نے کہا کہ اسلام آباد جیسے حساس اور دارالحکومت کے شہر میں، جہاں جگہ جگہ چیک پوسٹیں اور ہزاروں کیمرے نصب ہیں، دہشتگردوں کا دندناتے پھرنا سکیورٹی اداروں اور انتظامیہ کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ قائد حزب اختلاف سینیٹ و سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ اور بزدلانہ حملہ نہ صرف بے گناہ نمازیوں بلکہ انسانیت، دین اسلام اور معاشرتی اقدار پر براہِ راست حملہ ہے، عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے والے گمراہ عناصر ہیں...
وزیر دفاع کے مطابق نمازیوں کی آخری قطار میں خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا، انشا اللہ اس ظلم کا جواب ریاست پوری قوت سے دے گی، ہندوستان عبرتناک شکست کے بعد اپنی پراکسیز کے ذریعے جنگ لڑ رہا ہے کیونکہ اس کی براہ راست جنگ لڑنے کی اب ہمت نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دھماکا بھارت اور طالبان کا گٹھ جوڑ ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مسجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دین اور وطن دونوں کے دشمن ہیں، حملے میں ملوث دہشت گرد افغانستان آنا جانا ثابت ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور طالبان کے گٹھ جوڑ کے تانے بانے مل...
اپنے مذمتی بیان میں جماعت اسلامی سندھ کے امیر نے کہا کہ دارالحکومت اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے اسلام آباد میں جامع مسجد کے اندر ہونے والے خودکش حملے کی سخت مذمت اور قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دلی دکھ کا اظہار کیا۔ اپنے مذمتی بیان میں کاشف سعید شیخ نے کہا کہ جامع مسجد کے اندر خودکش دھماکہ کھلی دہشتگری اور حکومتی ناکامی ہے، بے گناہ انسانوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے انسان کھلانے کے لائق بھی نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے پی اور بلوچستان میں دہشتگردی، سندھ میں ڈاکو راج کے بعد اب دارالحکومت اسلام آباد...
اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کے ذمہ دار کی شناخت ہو گئی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: ترلائی کی مسجد میں دھماکا، 30 سے زیادہ افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بمبار نے افغانستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں کی تربیت حاصل کی جس کے لیے وہ متعدد بار افغانستان گیا۔ دہشتگرد گروہوں کا تعلق افغانستان سے افغانستان میں موجود مختلف دہشتگرد گروہ طالبان رجیم کی سرپرستی میں خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ پاکستان میں ہونے والی ہر دہشتگردانہ کارروائی کے پیچھے افغانستان اور بھارت کا گٹھ جوڑ موجود ہے۔ قوم کو حوصلہ مند قرار دیا حکام کا کہنا ہے کہ پوری قوم ایسی...
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے کے بعد حکومت سے واقعے کی فوری شفاف تحقیقات اور مجرموں سمیت سہولت کاروں کو قانون کی گرفتار میں لانے سمیت عبادت گاہوں کے تحفظ کیلیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں امام بارگاہ و مسجد میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسجد میں نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت، دین اور قومی ضمیر پر حملہ ہے۔ ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی پی چیئرمین نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ و مسجد میں خودکش بم دھماکے پر کہا کہ...
اسلام آباد: ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے اندر خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقات سیکیورٹی اداروں نے مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے اہم شواہد حاصل کرلیے۔ دھماکا کس وقت ہوا اور لوگوں کی تعداد کتنی تھی، تمام معلومات رپورٹ میں شامل ہے۔ رپورٹ میں زخمیوں اور جاں بحق افراد کی تعداد بھی شامل ہے، ابتدائی شواہد کی بنیاد پر دھماکا خودکش لگتا ہے۔ مزید پڑھیں اسلام آباد؛ امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی ابتدائی تحقیقات رپورٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کو پیش کی جائے گی اور وزیر داخلہ محسن نقوی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کریں گے۔...
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی میں واقع ایک امام بارگاہ کے مرکزی گیٹ پر ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب امام بارگاہ کے اندر اور باہر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی، جس کے باعث جانی نقصان میں اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واقعے کے فوراً بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری بڑی تعداد میں گھروں سے باہر نکل آئے۔ دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ امام بارگاہ سے ملحقہ گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے اور اطراف میں کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ابتدائی اطلاعات...
ضلعی انتظامیہ نے 31 افراد شہید اور 169 زخمی ہونے کی تصدیق کر دی، وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ پولیس ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی کلاں کے غازی شاہ امام روڈ پر امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش حملہ آور کو روکا گیا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا، لاشوں اور زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق خارجی خودکش کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا۔ ضلعی انتظامیہ نے 31 افراد شہید اور 169 زخمی ہونے کی تصدیق کر دی، وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پولیس نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ فوری طور...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد شہید اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکا اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کی امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہوا، دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی اور قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کے دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکاروں سمیت بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ بھی موقع پر پہنچ گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ فتنہ الخوارج کے خودکش حملہ آور نے مسجد میں داخلے سے روکنے پر خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان ہوا۔ڈپٹی کمشنر...
شمال مشرقی بھارت میں واقع ریاست میگھالیہ کے ضلع ایسٹ جینتیا ہلز کے ایک دور افتادہ علاقے میں غیرقانونی طور پر چلنے والی کوئلہ کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 18 کان کن ہلاک ہو گئے جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: گووا نائٹ کلب میں آتشزدگی: ایک اور مالک اجے گپتا گرفتار، ہلاکتیں 25 تک پہنچ گئیں پولیس حکام کے مطابق دھماکے کے مقام سے اب تک 18 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ مقامی افسر منیش کمار نے بتایا کہ زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت کان میں موجود مزدوروں کی درست تعداد معلوم نہیں ہو سکی۔ پولیس کے مطابق دھماکا جمعرات کو...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکا ترلائی میں جمعہ کی نماز کے دوران امام بارگاہ خدیجتہ الکبری میں ہوا، خودکش حملہ آور نے مسجد میں داخلے سے روکنے پر خود کو اڑا لیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق دھماکے میں 15 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے، دھماکے کے بعد وفاقی دارالحکومت کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور پمز اسپتال میں اب تک 11 لاشیں اور 60 زخمی لائے جا چکے ہیں۔پمز اسپتال میں زخمیوں کو رکھنے کی گنجائش ختم ہونے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 101 زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کو مسجد کے گیٹ پر روکا گیا تو اس نے خود کو اڑا لیا ، حملہ آور کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولی کلینک اور پمز میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی جبکہ سکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے اور بم اسکواڈ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ دھماکے کی جگہ کو سیل کر دیا گیا۔ اسپتال حکام کا کہنا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 15 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد کی حالت تشویش ناک ہے۔ امام بارگاہ سے ملحقہ گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ خودکش حملہ آور کی لاش ابھی بھی امام بارگاہ میں موجود ہیں۔ پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ آئی جی اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ وفاقی دارالحکومت کے پولی کلینک، پمز اور سی ڈی اے اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کی گئی۔ اسپتالوں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ https://dailymumtaz.com/wp-content/uploads/2026/02/imambargahblast.mp4 پولیس ذرائع کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ دھماکے کی نوعیت سے متعلق...
اسلام آباد؛ امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 15 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد کی حالت تشویش ناک ہے۔ امام بارگاہ سے ملحقہ گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ خودکش حملہ آور کی لاش ابھی بھی امام بارگاہ میں موجود ہیں۔ پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ آئی جی اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ وفاقی دارالحکومت کے پولی کلینک، پمز اور سی ڈی اے اسپتال میں ایمرجنسی نافذ...
اسلام آباد: ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔ امام بارگاہ سے ملحقہ گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ خودکش حملہ آور کی لاش ابھی بھی امام بارگاہ میں موجود ہیں۔ پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ آئی جی اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، متعدد زخمی جائے وقوع پر موجود ہیں۔ وفاقی دارالحکومت کے پولی کلینک، پمز اور سی ڈی اے اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کی گئی۔ پمز اور پولی کلینک عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ دھماکے کی نوعیت...
—فائل فوٹو اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں دھماکا ہوا ہے۔ترلائی میں امام بارگاہ کے پاس دھماکا ہوا ہے۔دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے اور بم اسکواڈ جائے دھماکا کی جانب روانہ ہو گئے۔
اسلام آباد؛ امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکا، 25 سے زائد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد کے ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔ پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر روانہ ہوگئیں جبکہ آئی جی اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، متعدد زخمی جائے وقوع پر موجود ہیں۔ وفاقی دارالحکومت کے پولی کلینک، پمز اور سی ڈی اے اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ دھماکے کی نوعیت سے متعلق تحقیقات کر رہا ہے۔ زخمیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک امام بارگاہ کے گیٹ پر شدید دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔نجی تی وی کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ساتھ ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچیں۔امدادی ٹیموں نے جائے وقوع سے زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا جب کہ آئی جی اسلام آباد کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ دریں اثنا اسلام آباد کے اسپتالوں پولی کلینک، پمز اور سی ڈی اے میں بھی ہنگامی حالت نافذ کی گئی ہے۔واقعے سے متعلق دستیاب ویڈیوز میں دیکھا جا...
ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ کے قریب دھماکا ہوا جس میں ابتدائی طور پر متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ابتدائی طور پر دھماکا خودکش معلوم ہوتا ہے تاہم پولیس نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی ہے۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک اس میں مزید تفصیلات کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Ansa Awais Content Writer
وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر شہر بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد پولی کلینک، پمز اور سی ڈی اے اسپتال میں بھی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ترجمان پمز کے مطابق ای ڈی پمز کی ہدایت پر اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے اور زخمیوں کو پمز اور پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ مین ایمرجنسی، آرتھوپیڈک، برن سنٹر اور نیورو ڈیپارٹمنٹ...
بالی ووڈ اداکار سنی دیول کی فلم بارڈر 2 دو ہفتے مکمل ہونے کے باوجود Rs 300 کروڑ کے کلب میں داخل نہیں ہو سکی۔ فلم نے رنویر سنگھ کی ہٹ فلم دھرندھر کے مقابلے میں تقریباً 56 فیصد کم کمائی کی ہے۔ فلم 23 جنوری کو ریلیز ہوئی تھی اور پہلے ہفتے شائقین اسے دیکھنے پہنچے تاہم دوسرے ہفتے میں کمائی میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ دھرمندھر نے پہلے دو ہفتوں میں Rs 460.5 کروڑ کمائے، جبکہ بارڈر 2 نے تقریباً نصف کمائی کی، جس سے باکس آفس پر دونوں فلموں کے درمیان واضح فرق سامنے آیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’دھرندر 2‘ کی پہلی جھلک جاری، ٹریلر اور فلم کی ریلیز کب ہوگی؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی توقعات...
بالی ووڈ کے نامور اداکار راج پال یادو نے چیک باؤنس کیسز میں ہائی کورٹ کی مدت ختم کرنے کی درخواست مسترد ہونے کے بعد تیہار جیل میں گرفتاری دے دی۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں راج پال یادو اپنے مزاحیہ کردار کی وجہ سے کافی مشہور ہیں، وہ بے شمار بلاک بسٹر فلموں کا حصہ رہے، جہاں ان کی جاندار اداکاری کو سراہا گیا۔ اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے بھول بھلیاں، ہنگامہ، ڈھول، چھپ چھپ کے، پھر ہیرا پھیری، اور کل ہو نہ ہو سمیت دیگر بے شمار کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز ہائی کورٹ نے راج پال یادو کو جیل حکام کے سامنے حاضری دینے کی مہلت بڑھانے کی درخواست...
دہلی ہائی کورٹ نے اداکار راجپال یادو کی چیک باؤنس کیس میں رحم کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے واضح کیا کہ کسی بھی شخص کے پس منظر یا پیشے کی بنیاد پر خصوصی رعایت نہیں دی جا سکتی اور یادو کو فوری طور پر سرنڈر کرنا ہوگا۔ جسٹس سوارنا کانتا شرما نے اپنے حکم میں کہا کہ یادو کی 4 فروری کو عدالت کے حکم کے باوجود عدم حاضری قانون کے احترام میں کمی کو ظاہر کرتی ہے اور فوری طور پر خود سپرد ہونے کا حکم دیا۔ یہ بھی پڑھیں: پریانکا چوپڑا ملک چھوڑنے پر کیوں مجبور ہوئیں؟ بالی ووڈ پروڈیوسر کے انکشافات راجپال یادو کے سینئر وکیل نے عدالت سے رحم کی درخواست کی تھی تاکہ ان...
مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد ٹی بی ایس اور گیس ترسیلی لائن مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور گیس کا مسلسل اخراج جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں بھانہ منجیوالا کے قریب نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے مین گیس پائپ لائن کے ٹی بی ایس کو تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد ٹی بی ایس اور گیس ترسیلی لائن مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور گیس کا مسلسل اخراج جاری ہے۔ دھماکے کے اثر سے لگنے والی آگ کے شعلے دور دور تک دیکھے جا سکتے ہیں، جبکہ گیس کے اخراج اور دھماکے کی آواز نے...
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کی رخصتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔ پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر 4 ملین سے زائد فالوورز ہیں جو اس وقت اپنے شادی کی تقریبات کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ڈرامہ ’موہرا‘ کے ذریعے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے اور اب وہ اپنی ذاتی زندگی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔ داکارہ نے چند روز قبل ہی مدینہ منورہ...
پاکستانی شوبز کی سینئر میزبان، اینکر اور سماجی کارکن مشی خان اداکارہ ہانیہ عامر کے حوالے سے کچھ سوالات اٹھائے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ مشی خان ایک بار پھر اپنے دوٹوک مؤقف کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ وہ مختلف معاملات پر کھل کر رائے دینے کے لیے جانی جاتی ہیں اور چاہے معاملہ شوبز انڈسٹری کا ہو یا سیاست کا، اپنی بات کہنے سے نہیں جھجکتیں۔ مشی خان نے انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کیں جن میں ہانیہ عامر ایک مخصوص ہاتھ کے اشارے کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔ مشی خان کا کہنا ہے کہ یہ علامت مبینہ طور پر ’ایلومیناٹی‘ سے جڑی ہوئی سمجھی جاتی ہے اور...
پاکستان کی سینئر اور معروف اداکارہ اسما عباس نے مصنوعی ذہانت سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔اسما عباس کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک انٹرویو دیتے ہوئے منصوعی ذہانت پر گفتگو کررہی ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ میں نے اپنے بچوں سے کہا کہ مجھے چیٹ جی پی ٹی ڈاؤن لوڈ کردو، یہ کیا ہے؟ بچوں نے ڈاؤن لوڈ کردیا، ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد میں چیٹ جی پی ٹی سے چیزیں پوچھتی رہی وہ مجھے بتاتی رہی۔اسما عباس نے مزیدکہا کہ میری ساری باتیں ماننے پر مجھے شرم آگئی کہ یہ میرے سارے کام کررہی ہے، اس کے بعد میں نے چیٹ جی پی ٹی سے کہا کہ سنو! ہم دوست بن...
ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بنگلہ دیش میں 12 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات سے قبل فیس بک پر جعلی ری ایکشنز، بالخصوص ’ہاہا‘ ایموجی، کے ذریعے سیاسی مخالفین کو ہراساں کرنے اور عوامی تاثر کو متاثر کرنے کے لیے بوٹس اور کلک فارمز کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا گیا۔ ڈھاکا سے شائع ہونے والے اخبار دی ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق مختلف سیاسی دھڑوں سے منسلک منظم نیٹ ورکس نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے پوسٹس پر تمسخر آمیز ری ایکشنز کی بھرمار کی، جس کا مقصد مواد کی رسائی کم کرنا، مخالفت کا مصنوعی تاثر پیدا کرنا اور بعض حلقوں میں حمایت کو بڑھا چڑھا کر دکھانا تھا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ تنازع: بنگلہ...
انسٹاگرام پر مقبول انفلوئنسر جڑواں بہنوں کے فالوورز کی تعداد تقریباً تین لاکھ تک پہنچ چکی ہے تاہم یہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ نکلیں۔ Itsvaleriaandcamila نامی انسٹاگرام اکاؤنٹ نے گزشتہ دو ماہ کے دوران غیر معمولی ظاہری شکل کے باعث خاصی توجہ حاصل کی، یہ اے آئی سے تیار کردہ کردار خود کو حقیقی قرار دیتے رہے اور ایک جسم میں جڑے دو الگ سروں اور چہروں کے ساتھ نظر آئے۔ اکاؤنٹ پر یہ دعویٰ کیا جاتا رہا کہ وہ اپنی روزمرہ زندگی کے لمحات شیئر کر رہی ہیں، جن میں سیر و تفریح، لباس کی جھلکیاں اور ڈیٹنگ سے متعلق اپ ڈیٹس شامل ہیں۔ دسمبر 2025 میں انسٹاگرام جوائن کرنے کے بعد اب تک...
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے بالی ووڈ فلم بارڈر 2 کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فلم کے مرکزی اداکار سنی دیول کو والد دھرمیندر کے نقش قدم پر چلنے کا چیلنج دے دیا۔ حال ہی میں فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی اداکار نے ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا، جس میں انہوں نے فلم بارڈر 2 کی کامیابی پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ باکس آفس پر 22 ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کرنے پر سنی دیول نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ’آواز کہاں تک گئی؟‘ اور پھر خود ہی جواب بھی دیا کہ ’آپ کے دلوں تک۔‘ اسی پوسٹ کے کمنٹس میں تبصرہ...
فائل فوٹو وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔اپنے پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتا ہے۔ انہوں نے کشمیریوں کی طویل جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام گزشتہ 7 دہائیوں سے بھارتی جبر کے خلاف استقامت کی ایک لازوال تاریخ رقم کر رہے ہیں۔ محسن نقوی کی نئے ڈی جی FIA ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی... ان کا کہنا تھا کہ ظلم، محاصرے اور خوف کے ماحول کے باوجود کشمیری...
راولپنڈی (جنرل رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے 26 نومبر کے احتجاج پر تھانہ صادق آباد میں درج مقدمہ میں ملوث سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان کے عدالت میں پیش ہو جانے پر ایک بنک اکائونٹ بحال کر دیا ہے جبکہ بلاک شدہ شناختی کارڈ کی بحالی کے لئے نادرا حکام سے جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے ملزمہ کے پیش ہو جانے پر وارنٹ گرفتاری بھی منسوخ کر دئیے۔ علیمہ خان نے آئندہ سماعت پر عدالت پیش ہونے کی یقین دہانی بھی کرا دی۔
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر 4 ملین سے زائد فالوورز ہیں جو اس وقت اپنے شادی کی تقریبات کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ اداکارہ نے چند روز قبل ہی مدینہ منورہ میں نکاح کیا تھا جس کے بعد انہوں نے مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کی۔ لائبہ خان کی شادی کی تقریبات میں ان کے قریبی دوست اور خاندان کے افراد ہی دکھائی دے رہے ہیں، حال ہی میں ان کے مہندی اور قوالی کے ایونٹس کراچی میں ہوئے، جن میں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں فتنہ الخوارج، فتنہ الہندوستان نے حملہ کیا، مشرقی ہمسایہ اور خوارج مل کر پاکستان کی ترقی میں کانٹا بننا چاہتے ہیں مگر انکی تمام سازشیں ناکام ہوں گی۔ کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ بلوچستان میں فتنہ الخوارج، فتنہ الہندوستان نے حملہ کیا، 17 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، دہشتگردوں نے31شہریوں کوشہید کیا، 180دہشتگرد جہنم رسید ہوئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردوں نے بچوں اور خواتین کو بھی شہید کیا، ہماری بہادر فورسز نے حملہ آوروں کو بھرپور جواب دیا۔ شہدا کے بچوں کی کفالت ریاست کے ذمہ ہے، قوم اپنے بہادر سپوتوں کو ہمیشہ یاد رکھےگی۔ پوری قوم عزم کے...
سینئر پاکستانی اداکارہ اسما عباس نے اپنے شوہر کی پہلی بیوی کیساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بتادیا۔ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ اسما عباس ڈمپخت، جی ٹی روڈ، اکبری اصغری، خُمار، ڈلڈل، رانجھا رانجھا کردی، چپکے چپکے، چوہدری اینڈ سنز، رد، من جُوگی، بیبی باجی کی بہوائیں اور دستک جیسے ہٹ ڈراموں میں اپنے شاندار اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں۔ وہ پنجابی کامیڈی شو پنجابی کڑیاں کی بھی میزبان ہیں، سینئر اداکارہ ڈیجیٹل میڈیا پر بھی موجود ہیں، جہاں وہ مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کرتی ہیں۔ حال ہی میں اپنی بھانجی نرمان انصاری کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران اسما عباس نے اپنے شوہر کی پہلی بیوی کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے...
بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون کو اس کی ایمانداری پر سونے کی چین کا تحفہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ چنئی میں ایک مندر کے قریب سڑک کی صفائی کے دوران پدما نامی ایک خاکروب خاتون کو طلائی زیوارت سے بھرا ایک بیگ ملا جسے اس نے اٹھا کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے زیوارت کے مالک کو ڈھونڈ کر اسے بیگ واپس کر دیا، صفائی کرنے والی خاتون پدما کی ایمانداری پر ریاست تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے اسے ایک لاکھ بھارتی روپےکا انعام بھی دیا گیا۔ پدما کی ایمانداری خبروں کی بھی زینت بنی جس سے متاثر ہو کر...
بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون سے ملاقات کی اور انہیں ایک سونے کی چین تحفے میں دی تاکہ ان کی ایمانداری کو سراہا جا سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پدما نامی خاکروب نے اپنی صفائی کی ڈیوٹی کے دوران کھوئے ہوئے سونے کی زیورات تلاش کیے اور اسے اس کے اصل مالک کو واپس کر دیا۔ رجنی کانت نے انہیں ’حقیقی نیک دل انسان‘ قرار دیتے ہوئے اس عمل کو سراہا۔ In a heartwarming gesture, #SuperstarRajinikanth honours frontline worker #Padma with a gold chain, recognising her as a true good Samaritan. ????#ThalaivarNirantharam #ThalaivarForLife @rajinikanth @ash_rajinikanth @soundaryaarajni @ParasRiazAhmed1 @V4umedia_ pic.twitter.com/OzXa1Pn2Sg — RIAZ K AHMED (@RIAZtheboss) February 3, 2026 رجنی کانت کی ٹیم نے سوشل...
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر 4 ملین سے زائد فالوورز ہیں جو اس وقت اپنے شادی کی تقریبات کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ View this post on Instagram اداکارہ نے چند روز قبل ہی مدینہ منورہ میں نکاح کیا تھا جس کے بعد انہوں نے مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کی۔ لائبہ خان کی شادی کی تقریبات میں ان کے قریبی دوست اور خاندان کے افراد...
بنگلہ دیش پولیس نے جماعتِ اسلامی کے امیر شفیق الرحمان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ کی مبینہ ہیکنگ کے معاملے میں ایوانِ صدر (بنگابھون) کے ایک اہلکار کو حراست میں لے لیا ہے۔ ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس کی ڈیٹیکٹو برانچ (ڈی بی) کے مطابق محمد سرور عالم، جو بنگابھون میں اسسٹنٹ پروگرامر کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے، کو منگل کی رات دارالحکومت کے علاقے راجر باغ سے پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا۔ ڈیٹیکٹو برانچ کی تصدیق، تفتیش جاری ڈی بی کے ایڈیشنل کمشنر شفیق الاسلام نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ محمد سرور عالم کو ہیکنگ کیس کے سلسلے میں ڈی بی دفتر منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان سے تفتیش...
ایف پی سی سی آئی اور اِپسوس کے پہلے مقامی سروے انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان (iTAP) کی افتتاحی تقریب سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال خطاب کر رہے ہیں ۔اس موقع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ڈی پی او ڈیرہ کے مطابق مسلح افراد بینک کو لوٹنا چاہتے تھے جس میں وہ پولیس کے بروقت رسپانس کی وجہ سے ناکام رہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پروآ کی حدود میں نیشنل بینک پر مسلح افراد کا حملہ پسپا کردیا گیا۔ ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کے مطابق 20 سے 25 مسلح افراد نے نیشنل بینک پر حملہ کیا جو پولیس کے کوئیک رسپانس کی بدولت ناکام بنادیا گیا۔ ڈی پی او ڈیرہ کے مطابق مسلح افراد بینک کو لوٹنا چاہتے تھے جس میں وہ پولیس کے بروقت رسپانس کی وجہ سے ناکام رہے۔ پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا، پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کے ایم سی میں اپوزیشن لیڈر اور جماعت اسلامی کے رہنما سیف الدین ایڈووکیٹ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے حالیہ بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میئر کی گفتگو دراصل بوکھلاہٹ اور ناکامی کا کھلا اعتراف ہے،کراچی کو لوٹ کا مال سمجھنے والے خود پیپلز پارٹی کے حکمران ہیں، جنہوں نے گزشتہ 17 برسوں میں اس عظیم شہر کو کھنڈر بنا دیا ہے۔سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا کہ عوامی احتجاج کو “چند سو افراد” کہنا کراچی کے لاکھوں مظلوم شہریوں کی توہین ہے جو بدترین نااہلی، بدانتظامی اور کرپشن کے خلاف سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہیں،حکمرانوں کی غلط پالیسیوں اور ناقص منصوبہ بندی نے کراچی کو مفلوج کر دیا ہے، جس...
بلوچ عوام کے تعاون سے پراکسی جنگ ناکام بناکر افغانستان اور بھارت دونوں کو شکست فاش دیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد عناصر افغانستان کے ایجنٹ ہیں اور بھارت براہ راست محاذ پر ناکامی کے بعد پراکسیز کے ذریعے پاکستان کے خلاف جارحیت کر رہا ہے تاہم بلوچ عوام کے تعاون سے اس پراکسی جنگ میں افغانستان اور بھارت دونوں کو شکست دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: افغان طالبان اور ٹی ٹی پی بھارت سے ملے ہیں، کے پی حکومت کے لوگ طالبان کو بھتہ دیتے ہیں، خواجہ آصف کا انکشاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ یہ عناصر ریاست کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ہمارے دشمنوں کے مفادات کے لیے کام...
ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پروآ کی حدود میں نیشنل بینک پر مسلح افراد کا حملہ پسپا کردیا گیا۔ ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کے مطابق 20 سے 25 مسلح افراد نے نیشنل بینک پر حملہ کیا جو پولیس کے کوئیک رسپانس کی بدولت ناکام بنادیا گیا۔ ڈی پی او ڈیرہ کے مطابق مسلح افراد بینک کو لوٹنا چاہتے تھے جس میں وہ پولیس کے بروقت رسپانس کی وجہ سے ناکام رہے۔ پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا، پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔
معروف پاکستانی اداکارہ میرا کے بارے میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ان کو نیویارک کے مونٹیفور میڈیکل سینٹر کے نفسیاتی وارڈ میں داخل کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ اپنی آئندہ فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید ذہنی دباؤ کا سامنا کر رہی تھیں جس کے باعث انہیں طبی امداد کی ضرورت پیش آئی۔ میرا کی نئی فلم میں شان شاہد اور سونیا حسین بھی اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔ یہ فلم ایک تھرلر نوعیت کی ہے اور میرا کا کردار نفسیاتی طور پر انتہائی چیلنجنگ بتایا جا رہا ہے۔ فلم کی مکمل تفصیلات اور دیگر کرداروں کے بارے میں ابھی حتمی معلومات منظر عام پر نہیں آئیں۔ میرا کو آخری بار فلم ’باجی‘...
کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 3 میں واقع قائداعظم کالونی کے ایک رہائشی فلیٹ میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی ایئرپورٹ دھماکا: دہشتگرد کیسے اور کہاں چھپے رہے، ہوشربا انکشافات سامنے آگئے اطلاع ملتے ہی پولیس، ریسکیو ٹیمیں اور فائر بریگیڈ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ مزید پڑھیے: کراچی ایئرپورٹ کے باہر خودکش دھماکا کیس میں ملزمہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت اور وجوہات کا تعین کیا جا...