2026-06-02@21:03:01 GMT
تلاش کی گنتی: 8511

«دھماکا خیز»:

(نئی خبر)
    پنجاب اسمگل کی جانے والی منشیات کی ایک قابلِ ذکر مقدار کو کامیابی سے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر سوات سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں منشیات کی ترسیل کو ہدف بنایا گیا۔ ڈائریکٹر راولپنڈی ڈویژن، لیفٹیننٹ کرنل (ر) حمیر اعظم کے احکامات پر راولپنڈی ڈویژن کی اسٹرائیک ٹیم کو متعلقہ مقام پر تعینات کیا گیا۔ مشتبہ گاڑی کا ایم ون موٹروے پر تعاقب کیا گیا اور گاڑی کو برہان انٹرچینج ایم ون کے قریب روک کر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ گاڑی سے منشیات کی بھاری مقدار برآمد کی گئی۔ برآمد شدہ منشیات میں 233 کلوگرام چرس، 15 کلو گرام افیون شامل ہے۔ حمیر اعظم نے کہا کہ اس اسمگلنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائبر سیکیورٹی نے تقریباً 48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز سمیت مجموعی طور پر 149 ملین لاگ اِن کریڈنشلز لیک ہونے کا انکشاف کیا ہے۔سائبر ریسرچر جیریمیا فاؤلر کے مطابق یہ ڈیٹا بیس نہ تو پاس ورڈ کے ذریعے محفوظ تھا اور نہ ہی انکرپٹڈ، اور اس میں تقریباً 96 جی بی خام کریڈنشل ڈیٹا موجود تھا، یہ لیک کسی نئی جی میل یا دیگر سروسز پر ہونے والی براہِ راست ہیکنگ کا نتیجہ نہیں بلکہ پچھلے کئی سالوں کے مختلف ڈیٹا لیکس اور انفوسٹیلر میلویئر کے ذریعے جمع کی گئی معلومات پر مشتمل ہے۔ماہرین کے مطابق انفوسٹیلر میلویئر صارفین کی ذاتی ڈیوائسز کو متاثر کر کے یوزرنیم، پاس ورڈ اور دیگر حساس معلومات اکٹھا...
    بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم دھرندھر کے اداکار کو ممبئی میں گھریلو ملازمہ سے 10 سال تک زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔  بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر‘ میں نظر آنے والے اداکار ندیم خان کو ممبئی پولیس نے 22 جنوری کو اپنی گھریلو ملازمہ سے مبینہ طور پر 10 سال تک زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ گرفتاری ایک 41 سالہ خاتون کی جانب سے درج کرائی گئی شکایت کے بعد عمل میں آئی۔ شکایت کے مطابق متاثرہ خاتون ماضی میں کئی اداکاروں کے گھروں میں بطور ملازمہ کام کر چکی ہیں اور کئی برس قبل ان کی ندیم خان سے جان پہچان ہوئی تھی۔ خاتون کا الزام ہے...
    پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے بالی ووڈ فلموں کی آفرز ٹھکرانے اور بعد میں پچھتاوے پر کھل کر بات کی۔ سونم باجوہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے بالی ووڈ کی کئی فلموں کی پیشکشیں صرف اس وجہ سے ٹھکرا دیں کیونکہ ان میں بوسے کے مناظر شامل تھے۔ سونم کے مطابق انہیں اس بات کا خوف تھا کہ پنجاب کے ناظرین اور خاص طور پر گھر والے ایسے مناظر کو کس نظر سے دیکھیں گے۔ سونم باجوہ نے بتایا کہ اُس وقت وہ سوچتی تھیں کہ پنجاب میں خاندان اکٹھے فلمیں دیکھتے ہیں، اس لیے وہ کسی بھی متنازع سین کا حصہ بننے سے گھبرا رہی تھیں۔ اداکارہ نے اعتراف کیا کہ...
    نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ انہیں جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہوں۔ 38 سالہ اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں مشکلات اور ذہنی دباؤ سے نمٹنے کے طور طریقوں پرکھل کر گفتگو کی۔ اداکارہ نے اس بات پر زور دیا کہ مشکل حالات میں اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا بے حد اہم ہے اور وہ ان پر جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو وہ اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Startup Pakistan (@startuppakistansp) انہوں نے وضاحت کی کہ اللہ تعالیٰ سے براہِ راست بات کرنا اور اس پر مکمل بھروسا...
    نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ جب بھی زندگی میں کوئی مشکل یا ذہنی دباؤ آتا ہے تو وہ اللہ تعالیٰ سے براہِ راست رجوع کرتی ہیں اور اسی پر مکمل بھروسا رکھتی ہیں۔ 38 سالہ اداکارہ نے حالیہ گفتگو میں بتایا کہ مشکل حالات میں اللہ کی طرف لوٹنا انسان کو ذہنی وضاحت، باطنی طاقت اور دل کا سکون عطا کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ سے براہِ راست بات کرنا اور اس پر یقین رکھنا انسان کو صبر اور اعتماد کے ساتھ چیلنجز کا سامنا کرنے کی ہمت دیتا ہے، جس کے نتیجے میں جذباتی مضبوطی اور روحانی نشوونما ممکن ہوتی ہے۔ مہوش حیات کے مطابق یہی روحانی تعلق انہیں زندگی کے نشیب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کے سابق سیاستدان اور سینیٹر شانتہ چیتری نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو اندرونی خلفشار اور ناکام خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر تنہائی کا شکار قرار دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے برعکس بھارت اس وقت شدید سیاسی، معاشی اور سفارتی بحرانوں میں گھرا ہوا ہے۔شانتہ چیتری کے مطابق مودی حکومت کی سفارت کاری زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتی اور زیادہ تر جھوٹے دعوؤں پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی معیشت، خارجہ پالیسی اور اسٹریٹجک حیثیت پر سنجیدہ سوالات اٹھ رہے ہیں، جبکہ بڑھتے ٹیکس، بے روزگاری اور مہنگائی نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔سابق سینیٹر نے کہا کہ...
    کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرنے پرپاکستان کو کڑی کاروائی سے ڈرانے اورخوفزدہ کرنے کی ناکام کوشش شروع کردی‘بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کر کٹ بورڈ کو بائیکاٹ کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی جس سے اس کی کر کٹ لیگ پی ایس ایل بھی متاثر ہوگی،آئی سی سی کی ہدایت پر مختلف کر کٹ بورڈ اپنے کھلاڑیوں کو اس لیگ میں شرکت کی اجازت دینے سے انکار کرسکتے ہیں‘ پاکستان نے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو اس کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سخت اورسنگین کارروائی کر سکتا ہے ۔ میڈیا کا دعویٰ ہے کہ آئی سی سی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کے حالیہ بیانات سے ناخوش...
    بالی ووڈ فلم دھرندر کے اداکار ندیم خان کو 10 سال تک اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملازمہ نے بتایا ہے کہ وہ 2015 میں ندیم خان کے گھر کام کرنے آئیں اور آہستہ آہستہ ان کے قریب ہو گئیں۔ متاثرہ خاتون کے مطابق اداکار نے شادی کا وعدہ کیا، جس کی بنیاد پر ان کے درمیان جسمانی تعلقات قائم ہوئے جو تقریباً ایک دہائی تک جاری رہے۔ اور جب اداکار نے وعدہ پورا کرنے سے انکار کیا تو خاتون نے قانونی چارہ جوئی کا راستہ اپنایا۔ یہ بھی پڑھیں: دھُرندھر میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں، یہ سب کس کے دباؤ میں ہوا؟ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے...
    پولیس کے مطابق واقعہ کمپنی روڈ کے قریب پیش آیا جہاں ڈومیل پولیس موبائل وین معمول کے گشت پر تھی جب گھات لگائے دہشتگردوں نے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں تھانہ ڈومیل کی حدود میں دہشتگردوں نے ڈومیل پولیس کی موبائل وین کو نشانہ بنایا تاہم پولیس کی بروقت اور جرات مندانہ کارروائی کے باعث حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کمپنی روڈ کے قریب پیش آیا جہاں ڈومیل پولیس موبائل وین معمول کے گشت پر تھی جب گھات لگائے دہشتگردوں نے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران تقریباً بیس منٹ تک شدید جھڑپ جاری رہی جس...
    بنوں کے علاقے ڈومیل چشمی روڈ پر پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ڈی آئی جی کے مطابق دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ دوسری جانب میریان میں نامعلوم افراد نے رابطہ پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بارودی مواد پل کے نیچے نصب کیا گیا تھا، معاملے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
    ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تباہی کا ایک اور بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں ایک سلنڈر میں نصب 5 کلو وزنی بارودی مواد برآمد کیا گیا، جسے بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر کامیابی سے ناکارہ بنا دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والا بارودی مواد بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے کے لیے نصب کیا گیا تھا تاہم بروقت کارروائی کے باعث دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی بنوں کے تھانہ ڈومیل کی حدود میں عیدگاہ روڈ پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے ممکنہ سانحے کو ناکام...
      لاہور (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پولیٹیکل اکانومی اصل مسئلہ ہے، حکومت 5 سال میں کسٹمز ڈیوٹی کم کر دے گی۔ لاہور میں تھنک فیسٹ کے آخری روز ’گروتھ اور پاکستان میں غریب کیوں‘ کے سیشن سے خطاب میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے معیشت کو استحکام ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب زرِمبادلہ کے ذخائر کم ہوں تو استحکام نہیں آتا، جب دفاع کے لیے خرچ نکالتے ہیں تو قرض لینا پڑتا ہے۔ وفاقی وزیرِ مملکت نے کہا کہ پنجاب دوسرے صوبوں سے بہتر ترقی کر رہا ہے، پولیٹیکل اکانومی اصل مسئلہ ہے، تعلیم میں بہتری اور آبادی پر کنٹرول کے بغیر ترقی نہیں کر...
    کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمر عالم نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے فضا مسرور کے ساتھ نکاح کرلیا۔  نکاح کی سادہ اور باوقار تقریب 24 جنوری کو منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ نکاح کے بعد عمر عالم اور فضا مسرور کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آئیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔  مداحوں اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے جوڑے کو مبارکبادوں اور نیک تمناؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ لباس کے انتخاب کی بات کی جائے تو عمر عالم نے ہلکے پاوڈر بلیو رنگ کا روایتی لباس زیب تن کیا، جس...
    پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ یشما گل کا دوستوں کے ہمراہ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ یشما گل کا شمار پاکستان کی مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ انسٹاگرام پر 1.6 ملین سے زائد فالوورز رکھتی ہیں۔ انہوں نے ’’اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے، کس دن میرا ویاہ ہو گا، صدقے تمہارے، بے باک، تیرے عشق کے نام، پھانس اور حق مہر‘‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ یشما گل کو شوبز انڈسٹری کی خوش مزاج شخصیت سمجھا جاتا ہے اور وہ اکثر دوستوں کی تقریبات میں شرکت کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ حال ہی میں وہ اپنی قریبی دوست...
      آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو—فائل فوٹو آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ ایس ایچ او خمیسو خان بروہی نے بہادری سے ڈکیتی کی واردات کو ناکام بنایا۔آئی جی سندھ نے شکار پور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایس ایچ او کی شہادت میں ملوث 3 کرمنل انجام کو پہنچ چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دیگر ملزمان بھی یا تو قانون کے سامنے پیش ہوں گے یا ان کا اسی طرح قلع قمع کر دیا جائے گا۔آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ آپریشن بالائی سندھ ہم نے شروع کیا ہے، جو ڈکیٹ مزاحمت کریں گے ان کو نہیں چھوڑا جائے گا۔
    شوبزانڈسٹری ، اداکار عمر عالم اور فضا مسرورشادی کے بندھن میں بندھ گئے کراچی (نیوزڈیسک)شوبز انڈسٹری کے اداکار عمر عالم شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ اداکارعمر عالم کا نکاح فضا مسرور سے ہوا،نکاح کی تقریب سادہ مگر پُروقار رہی،جس میں محدود تعداد میں اہلِ خانہ اور قریبی دوست شریک ہوئے۔ نکاح کےموقع پرعمر عالم نےہلکے آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کیا،جبکہ دلہن فضا مسرورگلابی رنگ کے عروسی جوڑےمیں ملبوس نظر آئیں۔ اداکار کے نکاح کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں،جہاں شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ عمر عالم نے اپنی اہلیہ فضا مسرور کو ایک فضائی سفر کے دوران منفرد انداز میں جہاز میں پروپوز...
    سائبر سیکیورٹی کے ایک بڑے انکشاف میں تقریباً 48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز پر مشتمل ڈیٹا سامنے آنے کی اطلاع ملی ہے، جبکہ مجموعی طور پر لیک ہونے والے لاگ اِن کریڈنشلز کی تعداد 149 ملین کے قریب بتائی جارہی ہے۔ سائبر سیکیورٹی ریسرچر جیریمیا فاؤلر کے مطابق یہ ڈیٹا بیس نہ تو پاس ورڈ سے محفوظ تھا اور نہ ہی انکرپٹڈ، جس میں تقریباً 96 جی بی خام کریڈنشل ڈیٹا موجود تھا۔ یہ بھی پڑھیں: 18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک، صارفین کے لیے خطرے کی گھنٹی تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ معلومات کسی نئی جی میل یا دیگر سروسز پر ہونے والی براہ راست ہیکنگ کا نتیجہ نہیں بلکہ...
    پاکستانی سیینئر فلم ساز اور معروف مصنف ناصر ادیب نے فلم انڈسٹری کی نامور شخصیات سید نور اور اداکارہ صائمہ کی خفیہ شادی سے متعلق نئے انکشافات کیے ہیں۔ ناصر ادیب، جو مولا جٹ اور دی لیجنڈ آف مولا جٹ جیسے شہرہ آفاق فلموں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں، آج کل ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اپنی بے باک اور فکر انگیز گفتگو کے باعث خاصی توجہ حاصل کررہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کبریٰ خان اور گوہر رشید کی محبت شادی میں کیسے بدلی، ناصر ادیب کا انکشاف حال ہی میں دی بلیو ٹروتھ ڈیجیٹل کے لیے عبدالحئی صدیقی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ناصر ادیب نے اداکارہ صائمہ اور ہدایتکار سید نور کے خفیہ نکاح پر تفصیل سے بات...
    پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔عمر عالم کا نکاح فضا مسرور سے ہوا ہے، نکاح کی تقریب سادگی سے ہوئی جس میں صرف قریبی رشتےداروں اور دوستوں نے شرکت کی۔اپنے نکاح پر اداکار نے ہلکے آسمانی رنگ کا لباس پہنا جب کہ دلہن گلابی رنگ کے عروسی جوڑے میں نظر آئیں۔عمر عالم کی جانب سے فوٹو شوٹ سمندر کنارے کروایا گیا جس میں جوڑے کو مختلف پوز کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکار نے تصاویر سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کیں، جس پر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔واضح رہے کہ عمر عالم نے اپنی اہلیہ فضا مسرور کو ایک فضائی سفر کے دوران منفرد انداز...
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے شادی کے بعد رشتوں کی اہمیت پر بات کی ہے۔اداکارہ نے اپنے سوشل اکاؤنٹ ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے خاندان میں شادی ہونے کے بعد رشتوں کو نبھانے کے حوالے سے گفتگو کی۔صبا فیصل نے کہا کہ میری شادی میرے ماموں کے بیٹے سے ہوئی، ماموں کی میری امی کے ساتھ بہت محبت تھی، شادی کے بعد یہ ہی ڈر تھا کہ نیا رشتہ بننے کے بعد یہ پُرانا رشتہ خراب نہ ہوجائے۔انہوں نے مزید کہا کہ میرے ماموں اور امی کی محبت انتقال تک قائم رہی۔اداکارہ نے کہا دعا کرنی چاہیے جب نئے رشتے بنیں تو پُرانے رشتے ختم نہیں نہ ہوں، بہن بھائی...
    ابوظہبی میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے دو روزہ روس اور یوکرین کے مذاکرات بغیر کسی بڑی پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ مذاکرات میں روسی اور یوکرینی حکام کے درمیان براہِ راست رابطہ ہوا، تاہم کسی حتمی نتیجے پر اتفاق نہ ہو سکا۔ اماراتی حکومت کے ترجمان کے مطابق بات چیت مثبت اور تعمیری ماحول میں ہوئی، جس میں امریکا کی جانب سے پیش کیے گئے امن فریم ورک کے مختلف نکات پر غور کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ فریقین نے سنجیدگی کے ساتھ مؤقف پیش کیے۔ روسی وزارتِ خارجہ اور یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے مذاکرات کے آئندہ دور میں شرکت پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ صدر زیلنسکی کے مطابق روس یوکرین جنگ...
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے شادی کے بعد رشتوں کی اہمیت پر بات کی ہے۔اداکارہ نے اپنے سوشل اکاؤنٹ ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے خاندان میں شادی ہونے کے بعد رشتوں کو نبھانے کے حوالے سے گفتگو کی۔صبا فیصل نے کہا کہ میری شادی میرے ماموں کے بیٹے سے ہوئی، ماموں کی میری امی کے ساتھ بہت محبت تھی، شادی کے بعد یہ ہی ڈر تھا کہ نیا رشتہ بننے کے بعد یہ پُرانا رشتہ خراب نہ ہوجائے۔انہوں نے مزید کہا کہ میرے ماموں اور امی کی محبت انتقال تک قائم رہی۔اداکارہ نے کہا دعا کرنی چاہیے جب نئے رشتے بنیں تو پُرانے رشتے ختم نہیں نہ ہوں، بہن بھائی...
    پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔عمر عالم کا نکاح فضا مسرور سے ہوا ہے، نکاح کی تقریب سادگی سے ہوئی جس میں صرف قریبی رشتےداروں اور دوستوں نے شرکت کی۔اپنے نکاح پر اداکار نے ہلکے آسمانی رنگ کا لباس پہنا جب کہ دلہن گلابی رنگ کے عروسی جوڑے میں نظر آئیں۔عمر عالم کی جانب سے فوٹو شوٹ سمندر کنارے کروایا گیا جس میں جوڑے کو مختلف پوز کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکار نے  تصاویر سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کیں، جس پر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔واضح رہے کہ عمر عالم نے اپنی اہلیہ فضا مسرور کو ایک فضائی سفر کے دوران منفرد انداز...
    ابوظبی میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے دو روزہ روس اور یوکرین کے مذاکرات بغیر کسی بڑی پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ مذاکرات میں روسی اور یوکرینی حکام کے درمیان براہِ راست رابطہ ہوا، تاہم کسی حتمی نتیجے پر اتفاق نہ ہو سکا۔ اماراتی حکومت کے ترجمان کے مطابق بات چیت مثبت اور تعمیری ماحول میں ہوئی، جس میں امریکا کی جانب سے پیش کیے گئے امن فریم ورک کے مختلف نکات پر غور کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ فریقین نے سنجیدگی کے ساتھ مؤقف پیش کیے۔ روسی وزارتِ خارجہ اور یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے مذاکرات کے آئندہ دور میں شرکت پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ صدر زیلنسکی کے مطابق روس یوکرین جنگ کے...
    وزارت اطلاعات و نشریات نے وادیٔ تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کروانے کی مبینہ خبروں کو بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ایک بیان میں وزارت اطلاعات و نشریات نے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت یا مسلح افواج کی جانب سے وادیٔ تیراہ کو خالی کروانے کا کوئی حکم جاری نہیں کیا گیا، ان دعووں کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا، سیکیورٹی اداروں کے خلاف غلط معلومات دینا اور ذاتی و سیاسی مفادات کا حصول ہے۔ یہ بھی پڑھیے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی وادی تیراہ آپریشن کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟ بیان کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے معمول کے مطابق صرف دہشت...
      ڈپریشن دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والی ذہنی بیماریوں میں شامل ہے، جس کا علاج عموماً اینٹی ڈپریسنٹ ادویات سے کیا جاتا ہے، تاہم بڑی تعداد میں مریض ایسے ہیں جن پر یہ ادویات خاطر خواہ اثر نہیں کرتیں۔ اب آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف سڈنی کے برین اینڈ مائنڈ سینٹر کی ایک بڑی تحقیق نے اس سوال کا سائنسی جواب پیش کر دیا ہے، جو مستقبل میں ڈپریشن کے علاج کا طریقہ بدل سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:کیریئر کے عروج میں ذاتی مسائل نے مجھے ڈپریشن میں مبتلا کردیا تھا، ثانیہ مرزا تحقیق کے مطابق ڈپریشن کوئی ایک بیماری نہیں بلکہ مختلف اقسام پر مشتمل کیفیت ہے، جن کے علاج کے لیے یکساں طریقہ مؤثر نہیں ہوتا۔ اس...
    این سی سی آئی اے کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی تحقیقاتی ٹیم یہ معلوم نہیں کرسکی کہ بانی چیئرمین کا ایکس اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے این سی سی آئی اے کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ایکس اکاونٹ تحقیقات میں عمران خان تعاون نہیں کر رہے۔بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی، جس میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق انویسٹی گیشن کی تفصیلات سے عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) موچکو چوکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہر میں منشیات کی ترسیل کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے پولیس نے مسافر بس کے ذریعے لائی جانے والی 20 کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر کے دو بین الصوبائی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ موچکو پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ بلوچستان سے کراچی آنے والی ایک مسافر بس کے ذریعے منشیات کی بڑی کھیپ منتقل کی جا رہی ہے۔ پولیس نے حب چوکی پر ناکہ بندی کے دوران جب مشکوک بس کی تلاشی لی تو ملزمان کا انوکھا طریقہ واردات سامنے آیا۔ ملزمان نے منشیات کو پھلوں کے ڈبوں (فروٹ کینز) کے اندر مہارت سے چھپا رکھا تھا تاکہ...
    بھارتی شہر ممبئی کے مغربی مضافاتی علاقے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں اداکار اور فلم ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اندھیری کے اوشیوارہ علاقے میں واقع نالندہ سوسائٹی میں 18 جنوری کو پیش آیا تھا، جہاں دو گولیاں چلنے کی اطلاع ملی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ کے آر کے کو جمعہ کی رات دیر گئے پوچھ گچھ کے لیے اوشیوارہ پولیس اسٹیشن لایا گیا، جہاں کے آر کے نے اپنے بیان میں تسلیم کیا کہ انہوں نے اپنے لائسنس یافتہ اسلحے سے دو فائر کیے تھے۔ تفتیش کے دوران سوسائٹی کے احاطے سے دو گولیاں بھی برآمد...
    معروف بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے اب تک شادی نہ کرنے اور سنگل رہنے کی وجوہات بتادیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خصوصی گفتگو کے دوران ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کی اداکارہ نے اپنی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔  گزشتہ تین دہائیوں سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ 48 سالہ اداکارہ دیویا دتہ نے متعدد فلموں میں رومانوی کردار سمیت اہلیہ کے کردار بھی نبھائے لیکن حقیقی زندگی میں انہوں نے شادی سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم وہ ایک پیار دینے والے ، خیال رکھنے والے اور سمجھدار شخص کے ساتھ شراکت داری کے لیے اب بھی تیار ہیں۔  انٹریو کے دوران اب تک شادی نہ کرنے سے متعلق سوال پر اداکارہ نے مسکراتے ہوئے جواب...
    فوٹو: اے ایف پی ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) خودکش دھماکے کے حملہ آور کی شناخت کرلی گئی۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) ڈی آئی خان میں خود کش حملے کا مقدمہ درج کیا گیا، جس میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق خودکش دھماکے میں 6 افراد شہید ہوئے جبکہ تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ سے ڈی این اے سیمپلز اور فارنزک شواہد حاصل کرلیے ہیں۔مقدمے کے متن کے مطابق گزشتہ رات شادی کی تقریب کے دوران مہمانوں کے کمرے میں خودکش دھماکا ہوا، حملہ آور کی شناخت ہوگئی ہے۔ایف آئی آر کے مطابق خودکش حملہ آور عبدالرحمان کی پرورش افغان مہاجر کیمپ میں ہوئی، جس نے ابتدائی تعلیم غیر رسمی مراکز اور...
    معروف فرانسیسی ٹی وی اسٹار ڈیلن تھیری اور ان کی والدہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔  سوشل میڈیا پر فرانسیسی اداکار ڈیلن تھیری کی ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔  اداکار ڈیلن تھیری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خبر کا اسکرین شارٹ شیئر کیا جس میں وہ اپنی والدہ کے ہمراہ خانہ کعبہ کے سامنے اپنی والدہ کے ماتھے کو چومتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔  رپورٹس کے مطابق ڈیلین تھیری اور ان کی والدہ چند ماہ قبل دائرہ اسلام میں داخل ہوئے تھے اور اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے مقدس مقام کا دورہ کیا جو ان کی زندگی...
    بھارتی اداکارہ مونی رائے نے حالیہ دنوں ہریانہ کے شہر کرنال میں ہونے والے ایک پروگرام کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر خاموشی توڑتے ہوئے شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔  اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر شیئر کی گئی تفصیلی تحریر میں اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ ایک جشن کے طور پر منعقد ہونے والا ایونٹ ان کے لیے ذہنی اذیت اور شرمندگی کا باعث بن گیا۔ مونی رائے کے مطابق جیسے ہی وہ اسٹیج کی جانب بڑھیں، حالات غیر آرام دہ ہونے لگے۔ انہوں نے لکھا کہ چند عمر رسیدہ افراد اور دیگر مردوں نے تصاویر بناتے ہوئے ان کی کمر پر ہاتھ رکھا، جس پر انہوں نے فوراً اعتراض کیا اور ہاتھ ہٹانے کو کہا۔ اداکارہ...
    کراچی پریس کلب میں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ غزہ کونسل آف پیس میں شمولیت کیلئے عجلت سے کام لیا گیا ہے، ہماری ہمدردی فلسطین کے ساتھ ہے، بات ہو رہی ہے کہ اس کا ممبر رہنے کے لیے ایک ارب ڈالر دینے پڑیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ حکومت کی ناکامی ہے، حکومت ناکام ہوئی ہے تو یہ سانحہ ہوا ہے، صوبائی حکومت اپنا کام کرے اور وفاقی حکومت اپنا حصہ دالے، جن کا نقصان ہوا ہے ان کے زخموں پر مرہم رکھا جائے، کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے،...
    بھارتی اداکارہ مونی رائے نے حال ہی میں ہریانہ کے شہر کرنال میں ایک پروگرام کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا کہ جشن کے طور پر منعقد ہونے والا یہ ایونٹ ان کے لیے ذہنی اذیت اور شرمندگی کا باعث بن گیا۔ مونی رائے کے مطابق جیسے ہی وہ اسٹیج کی جانب بڑھیں، حالات غیر آرام دہ ہو گئے۔ انہوں نے لکھا کہ چند مرد حضرات، جن میں کچھ عمر رسیدہ بھی تھے، تصاویر لیتے ہوئے ان کی کمر پر ہاتھ رکھ رہے تھے، جس پر انہوں نے فوراً اعتراض کیا اور ہاتھ ہٹانے کو کہا۔ اداکارہ کے مطابق اس...
    متنازع بیانات کے حوالے سے مشہور بالی وڈ اداکار کمال راشد خان کو ممبئی پولیس نے ایک رہائشی عمارت پر فائرنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ 18 جنوری کو ممبئی کے علاقے اوشیوارا میں واقع نالندہ سوسائٹی میں پیش آیا جہاں ایک عمارت پر فائر کیے گئے۔بھارتی پولیس نے بتایا کہ ایک فائر دوسری منزل کے اپارٹمنٹ سے اور دوسری چوتھی منزل سے برآمد ہوا، یہ اپارٹمنٹ ایک مصنف ڈائریکٹر اور ایک ماڈل کی ملکیت تھا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے الزام میں کمال راشد خان کو حراست میں لیا گیا ہے جہاں دوران تفتیش اداکار نے فائرنگ کرنے کا اعتراف بھی کیا ، جس کے بعد اداکار کے لائسنس یافتہ اسلحے...
    این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے ہیں۔بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی، رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق انویسٹی گیشن کی تفصیلات سے عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے۔این سی سی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے کی جانے والی ٹویٹس پر 2 الگ انکوائریز شروع کر رکھی ہیں، بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے خلاف این سی سی آئی اے میں 2...
    —فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست میں این سی سی آئی اے نے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی۔این سی سی آئی اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے خلاف این سی سی آئی اے میں 2 انکوائریز زیر التوا ہیں۔  بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کروانے کےلیے حکومت کی ساڑھے تین سال سے کوششیں جاریحکومت نے کب کب بانی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے ایکس کو لکھا؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 19 مئی اور 13 ستمبر 2024 کو 2 انکوائریز این سی سی آئی اے میں رجسٹرڈ ہوئیں، این سی سی آئی...
    بالی ووڈ کی سابق اداکارہ و پروڈیوسر ریمی سین جو 2000ء کی دہائی کے اوائل میں بالی ووڈ کی ایک بڑی اور مقبول اداکارہ رہی ہیں، ایک بار پھر خبروں میں ہیں، جس کی وجہ اس بار فلمیں نہیں بلکہ دبئی کے ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں ان کی کامیابی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 44 سالہ ریمی سین فلم ہنگامہ، دھوم، گول مال، پھر ہیرا پھیری اور جونی غدار جیسی مقبول فلموں میں کام کر چکی ہیں، اب انہوں نے بالی ووڈ سے اپنی دوری کے بارے میں بات کی ہے۔ کافی عرصے سلور اسکرین پر شہرت حاصل کرنے کے بعد ریمی کا ہندی فلموں کے ساتھ رشتہ آہستہ آہستہ ٹوٹ گیا، جس کے بعد واپسی کا انتظار...
    اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے۔ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق انویسٹی گیشن کی تفصیلات سے عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے۔ این سی سی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے کی جانے والی ٹویٹس پر 2 الگ انکوائریز شروع کر رکھی ہیں ۔ بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے خلاف...
    ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے رکن نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کے مطابق خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی۔ ڈی پی او نے کہا کہ خودکش دھماکے کے 7 زخمی زیرِ علاج ہیں۔ واضح رہے کہ خودکش دھماکا رکن امن کمیٹی نور عالم محسود کے بھتیجے کی شادی کی تقریب میں ہوا تھا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ڈی آئی خان دھماکے کی مذمت کی اور آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کی تھی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور انتہائی افسوسناک واقعے...
    ڈی پی او صاحبزادہ سجاد احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا امن کمیٹی کے رہنماؤں کے گھر میں منعقدہ شادی کی تقریب میں ہوا، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، خودکش حملہ آور کا سر مل گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا کے ترجمان بلال احمد فیضی نے بتایا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب مبینہ دھماکے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی 7...
    سلمان سلیم: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔  دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا۔  زخمیوں کی شناخت شبیر ولد رفیق (32 سال) اور آیان ولد شبیر (10 سال) کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ
    کراچی:  اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی شناخت شبیر ولد رفیق (32 سال) اور آیان ولد شبیر (10 سال) کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔  
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ طاس معاہدے پر بھارت اپنے اقدامات کا جواب دینے کی بجائے خاموش ہے اور اپنی آبی جارحیت کا جواب دینے میں ناکام ہے۔ معاہدے پر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کی مقررہ ڈیڈ لائن ختم ہوئے 35 دن ہو گئے۔ بھارت سے معاہدے سے متعلق اقدامات پر 16 دسمبر 2025ء تک جواب طلب کیا گیا تھا۔ نئی دلی کی جانب سے کوئی جواب سامنے نہیں آیا۔ بھارت تاحال اپنے اقدامات کی وضاحت پیش کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اقوام متحدہ بھی سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کے خواب کا منتظر ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)پولیس ناکام،ضلع بھر میں بدامنی کا راج، نوشہرو فیروز موبائل شاپ میں ڈیڑھ کروڑ کی چوری، مورو میںکنفیکشنری اور کریانہ کی دکان میں لاکھوں کی چوری، نوشہرو فیروز پولیس تھانہ کی حدود میں ٹھارو شاہ بس اسٹاپ پر کاشف راجپوت موبائل شاپ کے تالے توڑ کر چوروں نے 175 بیش قیمتی موبائل اور دیگر سامان چرا لیا، چوری واردات کیخلاف تاجر ایسوسی ایشن نے پیر خالد حسین، خالد عباسی، وزیر علی وگن، علی اکبر چانڈیو ، غلام سرور آرائیں کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے سکھر، حیدرآباد جانے والی سڑک پر ٹریفک کی آمد ورفت معطل ہوگئی،اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ نوشہرو فیروز کے مشہور ٹھاروشاہ چوک پر کاشف راجپوت کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی آئی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا کے ترجمان بلال احمد فیضی نے بتایا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب مبینہ دھماکے کی اطلاع پرریسکیو1122 کی 7 ایمبولینسز، فائر ویکل اور ڈیزاسٹر ویکل نے موقع پر امدادی کاروائیاں شروع کیں۔انہوں نے بتایا کہ ریسکیو1122 نے اب تک 5 افراد کے جسد خاکی اور 10 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈی پی او صاحبزادہ سجاد احمد نے میڈیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی سانحات ، حادثات اور جرائم کا شہر بن گیا ہے ، وزیر اعلیٰ و قابض میئر نا اہل اورعوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئے ہیں ، پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کو شہرکے تباہ حال انفرا اسٹرکچر ، عوامی مسائل اور شہریو ں کی جان و مال کے تحفظ کی کوئی فکر نہیں ، پیپلز پارٹی کے 17سالہ بدترین دور ِ حکمرانی نے کراچی کو تباہ و برباد کر دیا ہے ، جماعت اسلامی اہل کراچی کو تنہا نہیں چھوڑے گی ، اتوار یکم فروری کو 3بجے دن شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘...
    اسلام آباد: عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ہائی کورٹ  میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مختلف ادوار میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کے لیے ایکس کو لکھا ، تاہم یہ درخواستیں مؤثر ثابت نہ ہو سکیں۔ پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق 21 اگست 2022 کو پہلی مرتبہ پی ٹی اے نے بانی پی ٹی آئی کا اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے ایکس کو خط لکھا۔ اس کے بعد 18 اپریل 2024 کو توشہ خانہ، سائفر اور عدت کیسز میں سزاؤں کا حوالہ دیتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے، جن میں خود نور عالم محسود بھی شامل ہیں۔ واقعہ قریشی موڑ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی، جس کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس کے مطابق دھماکا انتہائی شدید نوعیت کا تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی،خودکش حملہ آور شادی کی تقریب کے دوران گھر میں داخل ہوا اور خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے کے فوراً بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں، جس سے صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی۔ پولیس...
    ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے جہاں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے ممبر نور عالم محسود کے گھر میں خودکش دھماکا ہوا اور اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر روانہ کردی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ خودکش دھماکے کے وقت گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی اور دھماکے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ ڈیرہ پولیس نے بتایا کہ دھماکا کے وقت امن کمیٹی کے متعدد ارکان موجود تھے اور ابتدائی طور...
    ڈی آئی خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ جانی نقصان کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: کابل کے چینی ریسٹورنٹ میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور یہ خودکش حملہ بھی ہو سکتا ہے تاہم حتمی طور پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ دھماکے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: ٹانک: پولیس کی بکتر بند...
    برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ اداکارہ ایلزبتھ ہرلی نے میڈیا سے متعلق نجی معلومات تک غیر قانونی رسائی کے حوالے سے بھیانک انکشاف کردیا۔ ایلزبتھ ہرلی نے برطانیہ کی ایک عدالت میں جاری ایک ہائی پروفائل کیس کی سماعت کے دوران اپنی نجی زندگی میں ہونے والی ’بہیمانہ مداخلت‘ پر تفصیلی بیان دیا۔ یہ مقدمہ برطانوی میڈیا گروپ ایسوسی ایٹڈ نیوز پیپرز کے خلاف دائر کیا گیا ہے، جس پر ایلزبتھ ہرلی اور دیگر مشہور شخصیات نے پرائیویسی کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کیے ہیں۔ 60 سالہ ایلزبتھ ہرلی، شہزادہ ہیری اور معروف گلوکار ایلٹن جان سمیت ان سات مدعیان میں شامل ہیں جنہوں نے اخبار کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے۔ اہلزبتھ ہرلی...
    امریکا نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ساتھ اپنی شراکت باضابطہ طور پر ختم کردی ہے، جس کے بعد ماہرین نے متعدی بیماریوں کی نگرانی اور ردعمل میں ممکنہ کمزوریوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی حکومت نے ڈبلیو ایچ او سے علیحدگی کو ادارے کی کووڈ 19 وبا کے دوران ناکامیوں سے جوڑا ہے اور اسے امریکی عوام پر پڑنے والے اثرات کا ازالہ قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا نے عالمی وبائی خطرات سے نمٹنے کا منصوبہ مسترد کردیا،  دستخط سے انکار  امریکا کے محکمہ خارجہ اور ہیلتھ اینڈ ہیومن سروسز کے وزرا نے مشترکہ بیان میں کہا کہ عالمی ادارے کی ناکامیوں کے سبب امریکا میں نقصان ہوا، اس لیے یہ فیصلہ کیا گیا...
    بھارتی اداکار سنی دیول کے پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر پاکستانی اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے طنزیہ انداز میں ردعمل دے دیا ہے۔ بھارت کی جانب سے حال ہی میں ایک اور پاکستانی مخالف فلم ’بارڈر 2‘ بنائی گئی ہے جس میں مرکزی کردار سنی دیول نے ادا کیا ہے۔ فلم کی پروموشن کے دوران سنی دیول نے ایک پاکستانی مخالف ڈائیلاگ ’’آواز کہاں تک جانی چاہیے، لاہور تک‘‘ لڑکھڑاتی آواز میں ادا کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس وائرل کلپ پر یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ردعمل دیتے ہوئے طنزیہ تبصرہ کیا اور کہا کہ ’’انکل کی تو اپنی آواز ہی نہیں نکل رہی‘‘، جس کے...
    بھارتی اداکارہ کرینہ کپور سے مشابہت رکھنے کے سبب شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی معروف اداکارہ سارہ عمیر کی ٹک ٹاک پر ڈانس ویڈیوز وائرل ہوگئی، جس کے بعد صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ 2008 میں پی ٹی وی کے ڈرامے ’تھوڑا سا آسمان‘ سے شوبز میں قدم رکھنے والی سارہ عمیر کو بالی ووڈ سے غیر معمولی دلچسپی کے باعث بھی جانا جاتا ہے۔ اس سے قبل انہیں کرینہ کپور کے انداز کی نقل اور ان کے مکالمے دہراتے بھی دیکھا گیا۔ حالیہ دنوں میں وہ مشہور بالی ووڈ گانوں پر ڈانس ریلز بنا کر ٹک ٹاک پر شیئر کر رہی ہیں۔ اگرچہ ٹک ٹاک پر سارہ عمیر کی بڑی تعداد میں مداح موجود...
    پاکستانی اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے بالی وڈ اداکار سنی دیول کو پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر طنزیہ جواب دیا ہے۔بھارت نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حال ہی میں ایک اور پاکستانی مخالف فلم 'بارڈر 2' بنائی ہے جس کا مرکزی کردار سنی دیول نے ادا کیا۔اپنی فلم کی پروموش کے دوران سنی دیول نے فلم کا ایک پاکستانی مخالف ڈائیلاگ 'آواز کہاں تک جانی چاہیے، لاہور تک' لڑکھڑاتی آواز میں بولا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔وائرل ویڈیو کو یاسر حسین نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر شیئر کیا اور طنز کرتے ہوئے کہا کہ انکل کی تو اپنی آواز نہیں نکل رہی۔اس ویڈیو پر پاکستانی صارفین نے بھی کمنٹس...
    2000 کی دہائی میں بالی ووڈ کی مقبول اور پہچانی جانے والی اداکارہ ریمی سین نے فلمی دنیا سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔ ’ہنگامہ‘، ’دھوم‘، ’گول مال‘، ’پھر ہیرا پھیری‘ اور ’جونی غدار‘ جیسی کامیاب فلموں میں اپنی دلکش موجودگی سے شہرت پانے والی ریمی سین اب اداکاری کے بجائے ایک بالکل مختلف شعبے میں قدم رکھ چکی ہیں۔ حالیہ انٹرویو میں ریمی سین نے انکشاف کیا کہ انہوں نے دبئی میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں بطور ایجنٹ کام شروع کردیا ہے اور یہ ان کی زندگی کا ایک نیا باب ہے۔ ریمی کے مطابق دبئی ایک نہایت خوش آمدید کہنے والا شہر ہے، جہاں آبادی کی بڑی تعداد غیر ملکیوں پر مشتمل ہے،...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار آغا علی نے دوسری شادی سے متعلق منصوبوں سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں معروف اداکار نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطور مہمان شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنی دوسری شادی کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ شادی کے تصور سے وقتی طور پر دوری اختیار کرنے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں آغا علی نے کہا اللّٰہ سب کو خوش رکھے۔ اگر شادی کامیاب ہو جائے تو یہ سب سے خوبصورت چیز ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو محبت کرنے والے ساتھیوں سے بہتر کچھ نہیں۔ تاہم یہ بھی ہوتا ہے کہ بعض لوگ کچھ عرصہ خوشی سے ساتھ رہتے ہیں اور پھر علیحدہ ہو جاتے...
    پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، ہدایتکار، مصنف اور پروڈیوسر یاسر حسین نے بھارتی اداکار سنی دیول کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ یوں تو سنی دیول اپنے ایکشن سے بھرپور کرداروں کے لیے پہچان رکھتے ہیں تاہم پاکستان میں انہیں اکثر پاکستان مخالف کرداروں کی وجہ سے، خصوصاً بارڈر اور غدر جیسی فلموں کے سبب، ایک اینٹی پاکستان بالی ووڈ ہیرو کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ حال ہی میں سنی دیول نے بالی ووڈ میں اپنے روایتی پاکستان مخالف کردار کے ساتھ ایک بار پھر واپسی کی۔ اس نئی فلم ’باڈر 2‘ میں پاکستان مخالف بیانیہ اختیار کیا گیا۔ فلم کی تشہیر کے لیے منعقدہ ایک تقریب میں بھارتی اداکار نے اپنی فلم سے پاکستان مخالف نعرہ...
    کارگل ڈیموکریٹک الائنس کے کنوینر نے کہا کہ ہم جس چیز کا مطالبہ کرنے جا رہے ہیں وہ ایک باوقار اور قابل احترام جمہوری نظام ہے، اگر وہ جمہوری سیٹ اپ عوام کو قابل قبول ہو تو ہم اس سے اتفاق کرسکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مودی حکومت نے 4 فروری 2025ء کو لداخ کی سرکردہ تنظیموں کے ساتھ بات چیت کے لئے وزارت داخلہ میں ایک بیٹھک بلائی ہے۔ یہ بیٹھک ایسے وقت میں ہورہی ہے، جب ستمبر 2025ء میں ہونے والے تشدد، گرفتاریوں اور طویل احتجاجی مظاہروں کے بعد لداخ میں سیاسی ماحول انتہائی حساس ہے۔ اس سے پہلے 6 اکتوبر کو بلائی گئی بیٹھک سے لیہہ ایپکس باڈی (ایل اے بی) اور کارگل ڈیموکریٹک الائنس (کے ڈی اے)...
    اداکار راشد محمود نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنی بیماری کی تمام تفصیلات بتادیں اور مداحوں سے صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل بھی کردی۔  سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پیغام میں اداکار نے بتایا کہ میں 21 دن سے بستر پر تھا، اس دوران جناح اسپتال سے میرے علاج کا آغاز ہوا اور پھر مختلف ڈاکٹرز کے وزٹ کیے۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران متعدد ٹیسٹ بھی کیے گئے، پہلے صرف دل کا مریض تھا اب مہروں کے مرض میں بھی مبتلا ہوگیا ہوں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ جناح اسپتال میں علاج کے بعد طبعیت میں بہتری آئی تھی، بستر سے اٹھ کر خود چلنے کے قابل ہوں لیکن ابھی بھی تکلیف میں ہوں لیکن جس طرح پہلے تکلیف...
    ترکی کی معروف اداکارہ ہانڈے ارچل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شاہ رخ خان کو ’انکل‘ کہنے کی افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔ ہانڈے نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ سوشل میڈیا پر جاری اس بحث کو بند کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں، خاص طور پر جب اداکارہ کی جانب سے بین الاقوامی ایوارڈز کی تقریب میں شاہ رخ خان کی خفیہ طور پر فلمبندی کا معاملہ سامنے آیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں ہانڈے کو مسکراتے ہوئے اسٹیج پر موجود شاہ رخ خان کی ویڈیو بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس موقع پر شاہ رخ خان انعامات دینے کے لیے مصری اداکارہ آمنہ خلیل کے ساتھ موجود تھے۔ ...
    کراچی: نمائش چورنگی باغِ جناح گراؤنڈ کے قریب فائرنگ کے ایک واقعے میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت محمد عادل کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ محمد عادل نے اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ گاڑی سوار شہری کو لوٹنے کی غرض سے روکنے کی کوشش کی۔ شہری نے مزاحمت کرتے ہوئے ڈاکوؤں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں محمد عادل موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت ساڑھے تین سال سے سابق وزیراعظم عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بن کرانے میں ناکام رہی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ بند کرانے کے لیے حکومت کی جانب سے گزشتہ ساڑھے تین سال سے کی جانے والی کوششوں کی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جن سے معلوم ہوا ہے کہ 21 اگست 2022ء کو پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے پہلی مرتبہ عمران خان کا اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے ایکس انتظامیہ کو خط لکھا۔بتایا گیا ہے کہ اس کے بعد 18 اپریل 2024ء کو ایک اور درخواست ارسال کی گئی، جس میں توشہ خانہ، سائفر اور عدت کیسز میں سزاؤں کا حوالہ...
    وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا آئین میں واضح ہے کہ اگر صوبہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے تو وفاق کو مداخلت کرنے کی اجازت ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کے گل پلازہ میں آگ ایک واقعہ نہیں ہے، ہم پچھلے 18 سال سے ایسے سانحات دیکھ رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کچھ بھی نہیں کر رہی، نہ شہریوں کو پانی دیتی ہے اور نہ ہی کوٹے پر نوکریاں دیتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر قرار دے دیا مصطفیٰ کمال...
    واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے والدین اپنے بچوں کے لیے الگ اکاؤنٹ بنا سکیں گے، جس میں محدود خصوصیات اور سخت پرائیویسی کنٹرولز ہوں گے۔ کمپنی کا مقصد بچوں کی آن لائن حفاظت کو بڑھانا ہے اور نامعلوم رابطوں کے ساتھ غیر ضروری رابطے روکنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بیٹا اپ ڈیٹ میں اسٹیٹس پرائیویسی انفارمیشن فیچر متعارف کرادیا ویب بیٹا انفو کے مطابق اس سیکنڈری اکاؤنٹ میں والدین کو بچوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے معلومات فراہم کی جائیں گی، جیسے کہ کب نیا رابطہ شامل کیا جارہا ہے۔ تاہم واٹس ایپ یہ بھی واضح کر رہا ہے کہ تمام مواد اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے...
    امریکی عہدیداروں نے بدھ کے روز وال اسٹریٹ جرنل کو بتایا کہ واشنگٹن اس سال کے اختتام تک کیوبا میں "ریجیم چینج" چاہتا ہے، اس کے باؤجود کہ کیوبا کے خلاف امریکہ کی طویل ناکام تاریخ اور وہاں انسانی المیے کا خطرہ موجود ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وینزویلا کے بعد اب کیوبا میں رجیم چینج کی امریکی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے۔ امریکی عہدیداروں نے بدھ کے روز وال اسٹریٹ جرنل کو بتایا کہ واشنگٹن اس سال کے اختتام تک کیوبا میں "ریجیم چینج" چاہتا ہے، اس کے باؤجود کہ کیوبا کے خلاف امریکہ کی طویل ناکام تاریخ اور وہاں انسانی المیے کا خطرہ موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا اعتماد دو چیزوں پر ہے؛ ایک 3 جنوری...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اداکارہ  صبا قمر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کام کی تعریف کرتے ہوئے انہیں سراہا۔حال ہی میں مریم نواز نے صوبے کی انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ کی جس میں انہوں نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو  کسی بھی حادثات سے بچنے کیلئےصوبے بھر میں گٹر کے ڈھکن لگانے اور سڑکوں پر موجود گٹر کی درست تعمیر کرنے کی ہدایت کی۔ سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب کا یہ کلپ کافی وائرل ہورہا ہےجس پر اداکاہ صبا قمر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سراہا۔صبا قمر نے مریم نواز کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں کچھ عرصے سے پنجاب بھر میں ہونے والی تبدیلی کا مشاہدہ کر رہی ہوں اور مریم نواز کی حالیہ...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کے علاقے تھانہ شمس کالونی کی حدود میں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ گھر کی ایک دیوار گر گئی اور مکان کو شدید نقصان پہنچا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
    معروف اداکارہ مشی خان سانحہ گل پلازہ پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور زار و قطار رو پڑیں۔ مشی خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں سندھ حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے کراچی کا نظام تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ اداکارہ مشی خان نے مزید کہا کہ کراچی کچرے سے بھرا ہوا ہے، سڑکیں کھودی ہوئی ہیں، پینے کے لیے صاف پانی نہیں ہے۔ انھوں نے سوال کیا کہ کراچی کا بجٹ کہاں جاتا ہے؟ آپ لوگوں نے شہر کا کیا حال کردیا ہے۔ وہاں کے محنتی لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کیوں ہے۔ مشی خان نے کہا کہ نظر...
    بھارتی شہری سے شادی کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے بھارت میں کام کرنے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ حال ہی میں مدیحہ امام نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ دورانِ انٹرویو انہوں نے بھارت میں کام کرنے کے حوالے سے گفتگو کی اور کہا کہ میرا خیال ہے کہ فنکاروں کو دنیا بھر میں کام کرنا چاہیے، لیکن یہ ایک حساس معاملہ بھی ہے، اس لیے انسان کو سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے چاہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ فنکاروں کو ہر جگہ کام کی آزادی ہونی چاہیے، پوری دنیا ایک بڑے کینوس کی مانند ہونی چاہیے اور...
    فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کروانے کے لیے حکومت کی جانب سے ساڑھے تین سال سے کوششیں کی جا رہی ہیں، جس کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے رپورٹ پیش کر دی۔حکومت نے کب کب بانی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے ایکس کو لکھا؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست 4 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اس حوالے سے کازلسٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق جسٹس ارباب محمد طاہر 4 نومبر...
    اسلام آباد کی تھانہ شمس کالونی کی حدود میں واقع ایک گھر میں گیس لیکج دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے سے گھر کی دیوار گر گئی، ریسکیو حکام نے بتایا کہ زخمیوں میں ایک مرد اور 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔ حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری طور پر اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔
    فائل فوٹو اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی کی حدود میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ دھماکے سے گھر کی دیوار گر گئی، ملبے تلے دب کر  ایک مرد، دو خواتین اور دو بچے زخمی ہوئے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔