2026-07-24@13:48:45 GMT
تلاش کی گنتی: 4335

«ڈومین نیم»:

(نئی خبر)
    اسلام آباد: ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی انڈونیشین صدر سے ملاقات ہوئی جس میں  دونوں نے دفاعی تعاون کے فروغ پر زور دیا، انڈونیشین صدر نے پاک فضائیہ کے جدید تربیتی نظام اور ایرو اسپیس ترقیاتی ڈھانچے سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتیں بڑھانے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنے سرکاری دورۂ انڈونیشیا کے دوران صدر پربوو سوبیانتو سے اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات، مشترکہ اقدار اور دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ائیر چیف نے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط...
    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی انڈونیشیا کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ مردیکا پیلس آمد کا منظر(تصویر سوشل میڈیا)۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو انڈونیشیا کے سرکاری دورہ جکارتہ پہنچ گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی انڈونیشیا کے صدر پربوو سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کی دیرینہ برادرانہ شراکت داری پر زور دیا گیا۔اس موقع پر انڈونیشی صدر پربوو نے پاک فضائیہ کے جدید تربیتی نظام میں دلچسپی ظاہر کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انڈونیشیا نے دفاعی صلاحیت بڑھانے کے لیے پاک فضائیہ سے تعاون کی خواہش ظاہر کی۔ آئی ایس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرٹھ، :بھارت میں مودی حکومت اور اس کے جنونی ہندو غنڈوں نے مسلمان شہریوں کا جینا حرام کر رکھا ہے،تازہ واقعے میں ایک مسلمان نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔بھارت ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے برہمپوری تھانہ علاقے کے ایک ریستوران میں ایک جوڑے کے ساتھ بدتمیزی کی۔جوڑے نے احتجاج کیا تو کارکنوں نے نوجوان کو بے دردی سے مارا۔ تشدد کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور حالات کو قابو میں کیا۔اس واقعے میں دو برادریاں شامل تھیں، جس سے شہر میں کشیدگی پھیل گئی تاہم پولیس کا دعویٰ ہے کہ حالات قابو میں ہیں۔بتایا گیا کہ برہما پوری تھانہ علاقہ...
    انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے انڈونیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں ان کی صدر پربوو سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پاکستان اورانڈونیشیا کی دیرینہ برادرانہ شراکت داری پر زور دیا اور صدر پربوو نے پاک فضائیہ کے جدید تربیتی نظام اور دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے پاک فضائیہ کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ائیرچیف نے انڈونیشین وزیردفاع اورعسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں اور ایئرچیف کو...
    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنی سرکاری دورے کے دوران انڈونیشیا کے صدر پربوو سبیانٹو سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: نئے کمیشن شدہ جدید ترین پی این ایس خیبر کی ترکیہ میں مشترکہ بحری مشق میں شرکت ملاقات میں ایئر چیف نے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مشترکہ اقدار اور دیرینہ برادرانہ تعلقات پر زور دیا۔ صدر پربوو نے پاک فضائیہ کے جدید تربیتی نظام اور خلائی ترقیاتی انفراسٹرکچر کو انڈونیشیا کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط کرنے کے لیے بروئے کار لانے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ اعلیٰ سطحی عسکری ملاقاتیں اس سے قبل ایئر چیف نے انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) شجافری سمیت دیگر اعلیٰ افسران اور انڈونیشیا کی فضائیہ کے چیف کے ساتھ...
    خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ایک اہلکار کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا، جس کے بعد علاقے میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود ڈوگر عمر زائی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے رات کے وقت اہلکار کے گھر پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق حملہ آور گھر کو آگ لگانے کے بعد سی ٹی ڈی کانسٹیبل قدیر ولد نور زادہ کو زبردستی ساتھ لے گئے۔ مغوی اہلکار سی پیک پولیس چوکی پر تعینات تھا اور انسداد دہشت گردی سے متعلق ذمہ داریاں انجام دے رہا تھا۔ واقعے کے فوراً بعد سیکورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے...
    واشنگٹن:(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ آئندہ مہینے تک جوہری معاہدہ طے پانے کے حوالے سے پُر امید ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ امید ہے جلدڈیل طے پا جائیگی ۔انہوں نے کہا کہ ایران کو پہلے ہی معاہدہ کر لینا چاہیے تھا۔ اس مرتبہ ایران نہ مانا تو اس کیلئے حالات مشکل ہو سکتے ہیں۔ صدرٹرمپ نے مزید کہا کہ ہمارے اس وقت چین کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں۔اپریل میں چینی صدر سے ملاقات کیلئے چین جا رہا ہوں۔
    مظفرآباد میں سہیلی سرکار میلہ کے دوران ٹاہلی منڈی کے مقام پر سیلفی لیتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوبنے والے نوجوان جلال طاہر ساکنہ انوار شریف کی لاش 26 روز بعد آزاد پتن جھیل سے برآمد کرلی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: کار دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق، ایک بچہ لاپتا ریسکیو ذرائع کے مطابق واٹر ریسکیو ایس ڈی ایم اے مظفرآباد کے ماہر غوطہ خوروں نے طویل سرچ آپریشن کے بعد لاش کو برآمد کیا۔ یہ آپریشن مظفرآباد سے آزاد پتن جھیل (پلندری) تک مسلسل 26 دن جاری رہا۔ سرچ آپریشن میں ریسکیو 1122 مظفرآباد، واٹر ریسکیو ایس ڈی ایم اے دومیل بارہ دری یونٹ، واٹر ریسکیو ایس ڈی ایم اے راڑو اور ریسکیو 1122 آزاد پتن کی...
    اپنے ایک بیان میں امریکی صدر نے اسرائیلی صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی عوام کو اپنے صدر کیخلاف آواز اٹھانی چاہیئے۔ امریکی صدر کے بیان پر اسرائیلی صدر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کی معافی کی درخواست زیر غور ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپشن کیس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو معافی دینے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی صدر نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو کرپشن کیس میں معافی ملنی چاہیئے، نیتن یاہو کو معافی نہ دینا شرمناک ہے۔ امریکی صدر نے اسرائیلی صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی عوام کو اپنے صدر کے خلاف آواز اٹھانی چاہیئے۔ امریکی صدر کے بیان پر اسرائیلی صدر...
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہمیں ایک معاہدہ کرنا ہوگا، ورنہ ایران کیلئے صورتحال نہایت سنگین اور بہت تکلیف دہ ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ آئندہ ایک ماہ کے دوران ایران کے ساتھ کسی نتیجے پر پہنچا جاسکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر تہران نے اپنے جوہری پروگرام پر معاہدہ نہ کیا تو اسے انتہائی تکلیف دہ نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ امریکی صدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر حالات بہت خراب ہوسکتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہمیں ایک معاہدہ کرنا ہوگا،...
    انڈونیشیا (ویب ڈیسک) صوبہ جنوبی پاپوا کے ضلع بووین ڈیگوئل میں واقع کاروَوائی ایئر سٹرپ پر لینڈنگ کے دوران چھوٹے طیارے پر فائرنگ سے 2 پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق دمائی کارٹینز ٹاسک فورس کے آپریشنز کے سربراہ فیصل رحمدانی نے بتایا ہے کہ سمارٹ ایئر کی جانب سے چلائے جانے والے طیارے نے بدھ کی صبح بووین ڈیگوئل کے علاقے تاناہ میراہ سے پرواز کی تھی۔ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 11 بجے ایئر سٹرپ پر پہنچنے کے بعد طیارے پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پائلٹ اور کو پائلٹ جاں بحق ہو گئے جبکہ 13 مسافر محفوظ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فائرنگ کے ذمہ دار گروہ کی شناخت کے لیے...
    جیکب آباد میں انتہاء پسندی سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ پورے ملک میں کالعدم انتہاء پسند تنظیموں کو حکومت اور ریاستی اداروں نے کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے۔ کالعدم تنظیموں کی شر انگیزی روکنے کی ضرورت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت اور صوبائی آرگنائزر علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ تشدد پسند انتہاء پسندی کا خاتمہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے اور اس کے لئے محض سکیورٹی اقدامات نہیں بلکہ فکری، سماجی اور اخلاقی اصلاح ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈپٹی کمشنر جیکب آباد نواب سمیر حسین لغاری کی زیر صدارت منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ علامہ...
    واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا بارڈر تاریخ میں پہلی بار 100 فیصد محفوظ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ونڈ انرجی کے حق میں نہیں، میری انرجی پالیسی امریکا کے بہترین مفاد میں ہے، امریکا توانائی پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی کوئلہ دنیا بھر میں سب سے اچھا ہے، میری صدارت کے پہلے سال کان کنوں کی اجرت میں 2200 ڈالر اضافہ ہوا، ٹیرف میرا پسندیدہ لفظ ہے۔
    3 مارچ کو دنیا کے مختلف حصوں میں ایک شاندار فلکیاتی مظاہرہ دیکھنے کو ملے گا، جب مکمل چاند گرہن کے دوران پورا چاند گہری تانبے جیسی سرخ روشنی میں ڈوب جائے گا۔ اس منظر کو عام طور پر “بلڈ مون” یعنی خون کا چاند کہا جاتا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق یہ نایاب واقعہ اس وقت پیش آتا ہے جب زمین سورج اور چاند کے درمیان آ جاتی ہے اور سورج کی روشنی براہِ راست چاند تک پہنچنے سے رک جاتی ہے۔ اس عمل کے دوران چاند مکمل طور پر تاریک ہونے کے بجائے سرخی مائل رنگ اختیار کر لیتا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ چاند کا یہ سرخ رنگ زمین کے ماحول کی وجہ سے...
    بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی میدان میں ہیں جبکہ 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ ملک کے 299 حلقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7:30 بجے پولنگ شروع ہوئی جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گی۔ قومی پارلیمنٹ کی 300 نشستوں پر امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے اور حکومت بنانے کے لیے 151 نشستوں پر اکثریت حاصل کرنا ضروری ہے۔ اہم سیاسی جماعتوں میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)، جماعتِ اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی شامل ہیں۔ بی این پی کی جانب سے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان وزارتِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ایران، اس بار زیادہ عقلمندی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وائٹ ہاوس میں اسرائیل کے وزیر اعظم "نتین یاہو" نے امریكی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ نتین یاہو کے ساتھ ملاقات کسی خاص نتیجے پر ختم نہ ہوسکی البتہ ایران سے مذاکرات جاری رہنے پر اتفاق ہوا تاکہ دیکھا جا سکے کہ تہران کے ساتھ کوئی معاہدہ طے پا سکتا ہے یا نہیں۔ امریکی صدر نے اپنے پیغام میں مزید دعویٰ کیا کہ انہوں نے نیتن یاہو کو بتایا کہ ان کی...
    جکارتہ: انڈونیشیا میں مسافر طیارے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2پائلٹس ہلاک ہوگئے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے دور افتادہ مشرقی علاقے ساؤتھ پاپوا میں 13 مسافروں کو لے کر پہنچنے والے ایک چھوٹے کمرشل طیارے پر فائرنگ کی گئی ہے۔ مسلح افراد نے رن وے پر موجود طیارے کو براہ راست نشانہ بنایا اور متعدد  گولیاں برسائیں،حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے پائلٹس نے مسافروں کو قریبی جنگل کی طرف بھاگنے کا راستہ دکھایا لیکن اس دوران خود گولیوں کا نشانہ بن گئے۔تاہم تمام مسافر اپنی جانیں بچانے میں کامیاب رہے۔ تاحال کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔ تفتیش جاری ہے۔ حملہ آوروں کی شناخت بھی نہیں ہوسکی اور نہ ہی واقعہ کے محرک کا...
    المرتضیٰ کالونی میں منعقدہ تقریب میں مقررین نے کہا کہ امام خمینیؒ نے وقت کے ظالم و جابر امریکہ کو "شیطان بزرگ" قرار دیا اور جرات و استقامت کیساتھ امریکی و استکباری سازشوں کا مقابلہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر المرتضیٰ کالونی جیکب آباد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت و صوبائی آرگنائزر سندھ علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت ایک پروقار تقریب "جشن انقلاب اسلامی" کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام، سیاسی، سماجی و مذہبی رہنماؤں اور طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ تقریب سے وحدت یوتھ ڈویژن لاڑکانہ کے صدر اللہ بخش میرالی، مجلس علماء مکتب اہل بیت کے...
    انڈونیشیا کے دور افتادہ مشرقی علاقے ساؤتھ پاپوا میں 13 مسافروں کو لے کر پہنچنے والے ایک کمرشل طیارے پر فائرنگ کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چھوٹا کمرشل طیارہ تاناہ مِراہ سے روانہ ہوا تھا اور رن وے پر لینڈنگ کر رہا تھا کہ مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ مسلح افراد نے مسافر بردار طیارے پر متعدد گولیاں برسائیں جو طیارے کو چیرتے ہوئے اندر تک داخل ہوگئیں۔ حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے پائلٹس نے مسافروں کو قریبی جنگل کی طرف بھاگنے کا راستہ دکھایا لیکن اس دوران خود گولیوں کا نشانہ بن گئے۔ دونوں پائلٹس کو حملہ آوروں نے گھیراؤ میں لے لیا تھا اور فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تاہم تمام مسافر اپنی جانیں بچانے میں کامیاب رہے۔...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں ایک اور طیارہ بردار بحری بیڑہ تعینات کرنے پر غور کررہے ہیں، جس سے ایران پر فوجی دباؤ مزید بڑھ سکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہاکہ سفارتی عمل کے لیے وقت محدود ہے اور واشنگٹن کسی بھی آپشن سے گریز نہیں کرے گا۔ مزید پڑھیں: امریکا ایران جوہری مذاکرات میں بڑی پیشرفت، ایرانی صدر نے اہم ہدایات جاری کردیں یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ابتدائی بات چیت گزشتہ جمعہ کو عمان میں ہوئی تھی، جو گزشتہ برس اسرائیل اور امریکا کی جانب سے کیے گئے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی کو عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کسی بھی لمحے ایٹمی جنگ کی صورت اختیار کر سکتی تھی، تاہم امریکی معاشی دباؤ اور سفارتی حکمتِ عملی کے باعث صورتحال کو قابو میں لایا گیا  امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری شدید جھڑپیں نہایت خطرناک رخ اختیار کر چکی تھیں، دونوں ممالک کے درمیان حالیہ تنازع کے دوران مجموعی طور پر 10 جنگی طیارے تباہ ہوئے تھے۔  صدر ٹرمپ نے کہا کہ اور دونوں ممالک ایٹمی تصادم کے دہانے پر کھڑے تھے،امریکا کی جانب سے...
    انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان صورتحال انتہائی کشیدہ تھی اور ان کے بقول یہ جوہری جنگ میں تبدیل ہو سکتی تھی، وہ واقعی آمنے سامنے تھے، 10 طیارے تباہ ہو چکے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں نے 8 جنگیں ختم کرائیں، جن میں سے کم از کم 6 ٹیرف کی وجہ سے رکیں، میں نے کہا اگر تم جنگ بند نہیں کرو گے تو میں تم پر ٹیرف عائد کر دوں گا، کیونکہ میں لوگوں کو مرتے نہیں دیکھنا چاہتا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان صورتحال انتہائی کشیدہ تھی اور ان کے بقول یہ جوہری جنگ میں تبدیل ہو...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور انڈونیشیا نے 2027ء تک ترجیحی تجارتی معاہدے کو جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے میں بدلنے کے لئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق جبکہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے انڈونیشیا کے ساتھ معاشی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر برائے سرمایہ کاری و ڈائون سٹریم انڈسٹری روسن روئیسلانی (Rosan Roeslani) کی سربراہی میں 5 رکنی وفد نے گزشتہ روز یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دہائیوں پر مبنی برادرانہ تعلقات ہیں...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مئی 2025 میں آپریشن سندور کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازع کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے محصولات (ٹیرف) کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہوئے اس کشیدگی کو کم کیا۔ فوکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا، ‘میں نے 8 جنگیں ختم کرائیں، جن میں سے کم از کم 6 ٹیرف کی وجہ سے رکیں۔ میں نے کہا اگر تم جنگ بند نہیں کرو گے تو میں تم پر ٹیرف عائد کر دوں گا، کیونکہ میں لوگوں کو مرتے نہیں دیکھنا چاہتا۔’ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان صورتحال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور انڈونیشیا نے اقتصادی اور سرمایہ کاری تعلقات کو مضبوط بنانے اور ترجیحی شعبوں میں تعاون اور بہترین تجربات کے تبادلے پراتفاق کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق دار نے انڈونیشیا کے وزیر سرمایہ کاری روزان روزلانی سے وفود کی سطح پر ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان، انڈونیشیا اقتصادی اور سرمایہ کاری تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیاگیا۔ ترجمان کے مطابق دوطرفہ اجلاس میں ترجیحی شعبوں میں تعاون اور بہترین تجربات کے تبادلے پر بھی توجہ دی گئی، وزارتِ خزانہ، ایس آئی ایف سی اور سرمایہ کاری بورڈ نے پاکستان کے سرمایہ کاری ماحول اور سہولت کاری کے طریقہ کار پر بریفنگ دی، ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم نے باہمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-4 اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے انڈونیشیا کے انویسٹمنٹ اینڈ ڈاؤن اسٹریم انڈسٹری کے وزیر اور ساورن ویلتھ فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر روزان روسلانی نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر بات چیت کا محور پاکستان۔ انڈونیشیا اقتصادی اور سرمایہ کاری تعلقات کو مضبوط بنانا تھا جس میں تعاون کے ممکنہ مواقع اور باہمی طور پر مفید منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقین نے ساورن ویلتھ فنڈ ماڈلز پر اپنے خیالات کا بھی تبادلہ کیا اور دوطرفہ تعاون کے اہم ستون کے طور پر تجارت اور سرمایہ کاری کی اہمیت کا اعادہ کیا۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-26 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )ٹنڈوجام کے قدیمی نور شاہ قبرستان میں قابضین نے قبروں پر دیورا کھڑی کرکے قبضہ کرنا شروع کر دیا پہلے بھی قبضہ مافیا قبرستان کی زمین پرقبضہ کرکے فروخت کر چکے ہیں بلدیہ ٹنڈوجام خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے شہریوں کا احتجاج تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام کے قدیمی نور شاہ قبرستان میں قبضہ مافیا ایک عرصے سے سرگرم ہے اور وہ پرانی قبروں کو مسمار کرکے ان پر عمارتیں بناکر فروخت کر رہیں ہیں سماجی رہنما راو عبدالرحمان ڈیتھو کے مطابق عرصہ دراز سے درختوں کی چوری کر رہے ہیں اور اب نامعلوم با اثرقابضین نے قبروں پر دیوار کھڑی کرکے قبضہ شروع کر دیا ہے جبکہ لنک روڈ موسی کھٹیان کے ساتھ موجود...
    انڈونیشیا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں امن فورس کا حصہ بننے کے لیے ممکنہ طور پر 5,000 سے 8,000 فوجی اہلکار بھیجنے کی تیاری کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اگر انڈونیشیا کے فوجیوں کی حتمی طور پر تعیناتی ہوجاتی ہے تو یہ 1967 کے بعد غزہ میں تعینات ہونے والی پہلی غیر ملکی فوج ہوگی۔ انڈونیشیا کے فوجی غزہ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقی وسطیٰ امن منصوبے کے تحت تشکیل دی جانے والی بین الاقوامی امن فورس کا حصہ بنیں گے۔ انڈونیشیا کے آرمی چیف جنرل مارولی سیمنجونٹک نے بتایا کہ اس مشن میں فوجیوں کی حتمی تعداد اور تعیناتی کی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتہ: غزہ میں جنگ بندی کے بعد امن و استحکام کے قیام کی کوششوں کے تحت انڈونیشیا نے ایک اہم سفارتی و عسکری پیش رفت کرتے ہوئے کثیر ملکی امن فورس کے لیے اپنی فوج بھیجنے کی تیاری کا اعلان کر دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے کے تحت تشکیل دیے گئے عالمی فورم کے تناظر میں انڈونیشیا نے عندیہ دیا ہے کہ وہ غزہ میں امن مشن کے لیے آٹھ ہزار فوجی فراہم کرنے پر غور کر رہا ہے۔انڈونیشین آرمی چیف نے بتایا کہ ابتدائی منصوبہ بندی کے تحت غزہ میں تعینات کیے جانے والے دستوں کی تعداد آٹھ ہزار تک ہو سکتی ہے، جو کثیر ملکی امن فورس کا ایک نمایاں حصہ...
    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیر برائے سرمایہ کاری و ڈاؤن اسٹریم انڈسٹری اور خودمختار ویلتھ فنڈ کے چیف ایگزیکٹو روزان روزلانی سے وفد کی سطح پر ملاقات کی۔ مزید پڑھیں:پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر بات چیت ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی اور سرمایہ کاری تعلقات کو مضبوط بنانے، ممکنہ مشترکہ منصوبوں اور باہمی مفاد پر مبنی تعاون کے مواقع کا جائزہ لیا گیا۔ صحت سمیت ترجیحی شعبوں میں بہترین تجربات کے تبادلے اور تعاون پر بھی گفتگو ہوئی۔ DPM/FM Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 held delegation-level talks with Rosan Roeslani, Indonesian Minister for Investment and Downstream Industry and CEO of Indonesia’s...
    پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) ڈپٹی وزیرِاعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کے روز وزارتِ خارجہ میں انڈونیشیا کے وزیر برائے سرمایہ کاری و ڈاؤن اسٹریم انڈسٹری اور انڈونیشیا کے خودمختار ویلتھ فنڈ (دانانتارا) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، روزان روسلانی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی اور سرمایہ کاری تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ممکنہ اشتراکی مواقع اور باہمی مفاد پر مبنی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا، جن میں خودمختار ویلتھ فنڈ کے ماڈلز سے متعلق خیالات کا تبادلہ بھی شامل تھا۔ فریقین نے تجارت اور...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے عہدیدار نے بتایا کہ صدر ٹرمپ مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کرتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ مغربی کنارے میں استحکام سے اسرائیل محفوظ رہے گا۔ وائٹ ہاؤس عہدیدار کا کہنا تھا کہ فلسطینی علاقوں میں استحکام خطے میں قیام امن کے امریکی ہدف کے مطابق ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے جاری کوششوں کو کامیاب بنانے کیلئے مغربی کنارے کے استحکام کو ضروری سمجھتی ہے۔ دوسری جانب برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مغربی کنارے پر قبضے کو...
    پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے اعلیٰ سطحی رابطوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر انڈونیشیا کے وزیر برائے سرمایہ کاری و ڈاؤن اسٹریم انڈسٹری اور انڈونیشین سوورن ویلتھ فنڈ دانانتارا کے چیف ایگزیکٹو آفیسرروزان روزلانی گزشتہ شام اسلام آباد پہنچ گئے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان 40 جے ایف-17 طیاروں اور ڈرونز کی فروخت پر مذاکرات جاری، رائٹرز کی رپورٹ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق انڈونیشین وزیرکو اسلام آباد ایئرپورٹ پر وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (ایسٹ ایشیا پیسیفک) اور پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر نے استقبال کیا۔ اپنے دورے کے دوران روزان روزلانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ٹنڈوجام میں8 روز سے لاپتا نوجوان کی لاش پانی کی ٹنکی سے برآمد ،اطلاع ملنے پر ٹنڈوجام پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کرکے ابتدائی تفتیش شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام کے قریبی علاقے موسی کھٹیان کے قریب پاشا فارم سے8 روز سے لاپتا نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اطلاع ملنے پر ٹنڈوجام پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا ،نوجوان کی شناخت گلشیر عرف گلن کھوسو کے نام سے ہوئی ہے۔ اس حوالے سے ٹنڈوجام پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی نوجوان گزشتہ8روز سے لاپتا تھا، اس کے لواحقین کی جانب سے ٹنڈوجام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دینے سیاسی دینی اور سماجی رہنماوں کی آمد صحافی معاشرے کے ترجمان ہیں اور عوامی مسائل کو اجاگر کرکے انھیں حل کرانے میں صحافیوں کا اہم کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام پریس کلب کے نومنتخب عہدے داروں کو مبارکباد دینے کے لیے یونین کونسل 66چیئرمین نعیم میمن یونین کونسل 65کے چیئرمین دانش قائم خانی کونسلر عبدالحمید شیخ صغیر قائم خانی راو شعیب ہارون مسیح دعوت اسلامی ٹنڈوجام کے نگراں عارف عطاری عبدالغنی عطاری محمد ضیا مدنی پیپلزپارٹی تعلقہ حیدرآباد کے رہنما مشتاق سپیو گدی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر محفوظ گدی آرگنائزر رشید الن گدی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ آکر پریس کلب کے نومنتخب عہدداروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے ساحلی شہر زوارہ کے قریب تارکینِ وطن کی ایک کشتی سمندر برد ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 55 افراد ہلاک یا لاپتا ہوگئے ہیں انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف مائیگریشن (IOM) کے مطابق یہ المناک حادثہ 6 فروری کو اس وقت پیش آیا جب غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی کشتی توازن برقرار نہ رکھ سکی۔لیبیائی حکام نے بتایا کہ بڑے پیمانے پر شروع کیے گئے ریسکیو آپریشن کے دوران صرف نائجیریا سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین کو زندہ بچایا جا سکا ہے، جبکہ بقیہ تمام مسافر سمندر کی بے رحم لہروں کی نذر ہو گئے۔ زندہ بچ جانے والی ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-08-17 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راولپنڈی کی کمرشل مارکیٹ میں پیش آیا جہاں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر نعمان کی گردن پر ڈور پھر گئی۔ ناصرف گردن پر ڈور پھرنے سے زخم آیا اس کے علاوہ موٹرسائیکل سے نیچے گرنے سے ٹانگ پر بھی شدید چوٹیں آئی ہیں، جس کے باعث امدادی ٹیموں کی مدد سے نعمان کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اس سے قبل لاہور میں بسنت مناتے ہوئے افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سنو نیوز سے وابستہ سپورٹس رپورٹر زین ملک چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئے۔ زین ملک کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت یا کسی اور سے بیک ڈور کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔عدالت عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج ہم عدالت عظمیٰ آئے تھے، چیف جسٹس نے مہربانی کی اورآج تمام کیسز لگائے، 3 کیسز ایسے ہیں جو آج پر چلے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری 8 فروری کی کال پر پنجاب میں سختی کی گئی لیکن سب چیزوں کے باوجود پاکستان کے عوام کا شکر گزار ہوں، پنجاب، بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا میں لوگوں نے احتجاج، پہیہ جام ہڑتال کی، چاہے کاروبار تھوڑے وقت بند ہو، بتانا یہ ہوتا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ چوری...
    طرابلس: شمال مغربی لیبیا کے ساحلی علاقے میں یورپ جانے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کو لے جانے والی ایک ربڑ کی کشتی سمندر میں الٹنے سے المناک سانحہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 53 افراد کے جاں بحق یا لاپتہ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، جن میں دو کم سن بچے بھی شامل ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ ساحلی شہر زوارہ کے شمال میں پیش آیا، جہاں غیر قانونی مہاجرت کے لیے روانہ ہونے والی کشتی خراب موسم اور تیز لہروں کا شکار ہو گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کشتی 6 فروری کو سمندر میں ڈوبی، جس میں درجنوں افراد سوار تھے جو بہتر زندگی کی امید میں یورپ کا رخ کر رہے...
    راولپنڈی : صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راولپنڈی کی کمرشل مارکیٹ میں پیش آیا جہاں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر نعمان کی گردن پر ڈور پھر گئی۔  ناصرف گردن پر ڈور پھرنے سے زخم آیا اس کے علاوہ موٹرسائیکل سے نیچے گرنے سے ٹانگ پر بھی شدید چوٹیں آئی ہیں، جس کے باعث امدادی ٹیموں کی مدد سے نعمان کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کردیا گیا۔  اس سے قبل لاہور میں بسنت مناتے ہوئے افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سنو نیوز سے وابستہ سپورٹس رپورٹر زین ملک چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئے۔  زین ملک کا تعلق لاہور کے علاقے...
    انڈونیشیا کے وزیرِ سرمایہ کاری دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) روشن پی روسلانی، وزیرِ سرمایہ کاری و ہیلیرائزیشن/سربراہ بی کے پی ایم اور اناگاتا نوسانتارا پاور انویسٹمنٹ مینجمنٹ بورڈ (دانانتارا) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔وزارتی سطح کے اس باہمی دورے کا مقصد دونوں دوست ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ یہ دورہ دسمبر 2025 میں انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے درمیان ہونے والی اعلیٰ سطحی ملاقات کے بعد عمل میں آ رہا ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل...
    ---فائل فوٹو  کراچی کے کوسٹل علاقے ریڑھی گوٹھ کے قریب 3 نوجوان سمندر میں ڈوب گئے۔کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق ڈوبنے والے 2 نوجوانوں کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 1 نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ ریڑھی گوٹھ کے قریب سمندر میں ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔سمندر کی لہروں اور پانی کے بہاؤ کے باعث تلاش میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ریڑھی گوٹھ کے قریب سمندر میں 3 نوجوان ڈوب گئے تھے جن میں سے 2 کو بچا لیا گیا ہے۔
    معروف امریکی گلوکارہ شیریل کرو نے جیفری ایپسٹین کیس کی دستاویزات سامنے آنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نغمہ نگار اور گلوکارہ شیریل کرو نے بڑا مطالبہ کیا ہے، وہ امریکی صدر کو حراست میں لیے جانے کے خواہشمند ہیں، ایپسٹین فائلز سے متعلق مختلف ممالک میں نامزد افراد کو نتائج کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ٹرمپ کو بھی گرفتار کیا جائے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے شیریل کرو نے کہا کہ ایپسٹین فائلز کے حوالے سے مختلف ممالک میں نامزد افراد کو نتائج کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ان کا مواخذہ ہورہا ہے۔ تاہم امریکا میں اس معاملے کو نظر انداز کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (جسارت نیوز)آل سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لوئر اسٹاف ضلع حیدرآباد سندھ کے لوئر اسٹاف کی انتخابات نہایت پرامن منظم اور شفاف انداز میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میر شاہ محمد تالپرمیر محلہ ٹنڈوجام میں منعقد ہوئے انتخابات کے دوران لوئر اسٹاف کی نمائندگی کرنے والے دو مضبوط پینلز کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیاتفصیلات کے مطابق انتخابات میں الشہباز ممبر دوست پینل اور الخادم پینل نے حصہ لیا پولنگ کا عمل صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام ساڑھے 4 بجے تک جاری رہا۔ اس دوران ووٹرز کی بڑی تعداد نے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا جس کے باعث انتخابی ماحول جوش و خروش سے بھرپور رہا۔ انتظامیہ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (جسارت نیوز)ٹنڈوجام ایکشن کمیٹی کے چیئرمین اور سیاسی رہنما میر شیر محمد تالپور نے کہا ہے کہ دس سال سے ٹنڈوجام کی عوام کو میٹھے پانی کی تسلی دی جارہی ہے عوام مضر صحت پانی استعمال کرکے گرد کے اور ہپاٹائس کے مرض میں مبتلا ہو کر مر رہی ہے ٹول پلازہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کو ہوا میں اڑا رہا لیکن کو ئی پوچھنے والا نہیں یہ بات انھوں نے ٹنڈوجام پریس کلب کے دورے کے موقع پر نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا دس سال سے بدعنوانی اور کرپشن کی وجہ سے ٹنڈوجام کی واٹر سپلائی کی اسیکم مکمل نہیں ہو سکی ہے پورا شہر...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک امریکی ٹیم کی سپورٹ میں آگئے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیم یو ایس اے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے۔ واضح رہے امریکا کی ٹیم کو اپنے پہلے میچ میں بھارت کے خلاف 29 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
    پاکستان مسلم لیگ (ف) سندھ کے سیکریٹری جنرل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے۔ اصل جرائم پیشہ عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کے بجائے بے گناہ نوجوانوں پر جھوٹے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 8 فروری کے جعلی انتخابات کے خلاف فنکشنل ہاؤس کراچی میں ہماری پریس کانفرنس سے قبل ہی مقامی انتظامیہ نے دھاوا بول دیا۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے جی ڈی اے کے تحت سندھ بھر میں پرامن یوم احتجاج منایا گیا جو مکمل طور پر کامیاب رہا، کارکنان کی کثیر تعداد نے ضلعی پریس...
    فلوریڈا میں اپنے مار-اے-لاگو ریسورٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہونڈوراس کے نئے صدر نسری اسفورا سے ملاقات کی۔ ٹرمپ نے اس موقع پر اسفورا کو اپنا “دوست” قرار دیا اور امریکہ اور ہونڈوراس کے درمیان مضبوط تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ہونڈوراس کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعاون کو سراہتے ہیں، جس کا مقصد منشیات کی اسمگلنگ اور غیر قانونی ہجرت پر قابو پانا ہے۔ اسفورا نے حال ہی میں انتخابی فتح کے بعد اقتدار سنبھالا تھا اور ٹرمپ نے ان کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔ اجلاس کے بعد ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک مل کر خطرناک منشیات کے کارٹیلوں اور گینگ ممبروں کے خلاف کام کریں گے اور...
    لاہور کی گلیوں اور چھتوں کو دیکھ کر ہی محسوس ہوتا ہے کہ بسنت واپس آ گئی ہے۔ کہیں بجلی کی تاروں کے اوپر پتنگیں اڑ رہی ہیں، کہیں دور ڈھول کی تھاپ سنائی دے رہی ہے، اور اندرون شہر کی تنگ گلیوں میں نظر اٹھائیں تو رنگین پتنگیں آسمان پر جھولتی اور بلند پرواز کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ جیسے ہی سورج شہر کی فضا میں نمودار ہوتا ہے، ہر چھت پر خاندان اور دوست ہنس ہنس کر پتنگیں اڑاتے، شور مچاتے اور آسمان میں پتنگوں کے کھیل کا مشاہدہ کرتے نظر آتے ہیں۔ یہ تہوار تقریباً دو دہائیوں بعد لوٹا ہے۔ بسنت بہار کے آغاز کی علامت ہے، لیکن 2007 میں اس پر پابندی لگ گئی تھی کیونکہ تیز...
    پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس اور ٹیسٹ کرکٹر ذاکر بٹ طویل علالت کے بعد لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ان کے انتقال کی خبر پر کرکٹ حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ سابق کھلاڑیوں، شائقین اور مختلف شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ذاکر بٹ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کا نمایاں نام تھے اور اپنی کارکردگی کے باعث منفرد مقام رکھتے تھے۔ وہ نہ صرف اچھے کھلاڑی بلکہ نوجوان کرکٹرز کے لیے رہنمائی کا ذریعہ بھی رہے، جس کے باعث ان کی وفات کو قومی کرکٹ کے لیے بڑا نقصان قرار دیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ذاکر بٹ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں 50...
    امریکی گلوکارہ اور نغمہ نگار شیریل کرو نے جیفری ایپسٹین تحقیقات سے متعلق دستاویزات کے اجرا کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے اور ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا، جس سے بااثر شخصیات کے احتساب پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ انسٹاگرام اسٹوریز پر جاری بیان میں شیریل کرو نے کہا کہ ایپسٹین فائلز سے متعلق مختلف ممالک میں نامزد افراد کو نتائج کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، مگر امریکا میں یا تو اس معاملے کو نظر انداز کیا جا رہا ہے یا اسے جھوٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر بااثر رہنماؤں کو بچوں کے استحصال سے متعلق الزامات پر جواب دہ نہ ٹھہرایا گیا تو یہ انصاف کے اصولوں...
    سٹی42: بسنت کے تہوار کا تیسرا اور آخری روز ہے، لیکن گڈی خریدنے والوں کا رش کم نہیں ہوا۔ موچی گیٹ کے اطراف گڈی اور ڈور کی فروخت میں اضافہ دیکھا گیا، جبکہ شہری پونا تاوا، تاوا اور ڈیڑھ تاوا گڈی خریدنے میں مصروف ہیں۔  پونا تاوا کی قیمت 350 روپے، تاوا 550 روپے اور ڈیڑھ تاوا 1200 روپے تک فروخت ہو رہے ہیں۔ کچھ لوگ ڈور نہ ملنے پر پریشان بھی دکھائی دے رہے ہیں، تاہم شہری بسنت کے آخری دن گڈی اڑانے کے شوق کو پورا کرنے میں مصروف ہیں۔   بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی متنازع ویڈیو پوسٹ کرنے پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بارک اوباما کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے غلطی نہیں کی۔ واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی متنازع ویڈیو پوسٹ کر کے ڈیلیٹ کر دی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیو پوسٹ کرنے سے طوفان کھڑا ہوا تھا، ٹرمپ کی پوسٹ کردہ ویڈیو میں اوباما اور ان کی اہلیہ کو بن مانس دکھایا گیا تھا۔
    گڈی اڑانے اور گڈی لوٹنا دونوں سے  میرا دور دور کا بھی تعلق نہیں رہا، اس کے باوجود لاہوری بسنت کے رنگ دل سے بہت قریب ہیں۔    میں شاید بچپن ہی سے بڑھاپے کے جراثیم لے کر پیدا ہوا یا معلوم نہیں کوئی اور وجہ کہ  بچپن، لڑکپن میں بھی بہت سی شرارتیں ایسی نہیں کیں جن کی سزا گھر والوں سے ملے۔ سادہ سا سوال اپنے آپ سے ہوتا کہ اگر ایسا کرنے سے پھینٹی لگ جائے گی تو پھر ایسا کیوں کیا جائے؟   ہمارے آبائی علاقہ احمد پور شرقیہ میں جسے ہم قصبہ یا چھوٹے شہر کی جگہ صرف شہر کہنا پسند کرتے ہیں، وہاں شہر سے باہر ایک نہر بہتی ہے۔ لڑکے بالے گھر والوں...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سابق صدر باراک اوباما اور سابق خاتونِ اول مشیل اوباما کی توہین آمیز اے آئی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر شیئر ہونے نے امریکہ میں ایک نئی تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر اوباما اور خاتون اول مشال اوباما کی انتہائی توہین آمیز اے آئی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹروتھ سوشل پرشیئر کی تاہم ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر شدید عوامی تنقید سامنے آئی اور اس عوامی ردعمل کے بعد صدر ٹرمپ کو یہ پوسٹ ڈیلیٹ کرنا پڑی۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اس ویڈیو میں 2020 کے صدارتی انتخابات کے حوالے سے بے بنیاد اور سازشی الزامات...
        پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں بسنت کا جشن منایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اندرون لاہور کے سلطان ٹیپو بلڈنگ مستی گیٹ کے قریب اپنے دوست کے گھر پہنچے، جہاں وہ چھت پر بیٹھ کر اڑتی ہوئی رنگین پتنگوں کا لطف اٹھاتے رہے۔ اس دوران انہوں نے خود ڈور اور گڈا بھی پکڑا۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے دیگر رہنما بھی موجود تھے جن میں شیخ روحیل اصغر، خرم بٹ اور احسن ڈار شامل ہیں۔ لاہور میں بسنت کی رونقیں اپنے عروج پر ہیں اور فیسٹیول کے دوسرے دن شہریوں میں خوشی و جوش کا ماحول دیکھنے میں آیا، لوگ بھرپور انداز میں بسنت منا رہے...
    نواز شریف نے بھی اندرون لاہور بسنت منائی، ڈور اورگڈا بھی پکڑا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز )مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی لاہور میں بسنت منائی۔نواز شریف اندورن لاہور اپنے ایک دوست کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے چھت پر بیٹھ کر اڑتی پتنگوں کا نظارہ کیا۔ اس موقع پر قائد ن لیگ نواز شریف نے ڈور اور گڈا بھی پکڑا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ دیگر مسلم لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر، خرم بٹ اور احسن ڈار بھی موجود تھے۔خیال رہے کہ لاہور میں بسنت کی رنگینیاں عروج پر ہیں، آج بسنت فیسٹیول کے دوسرے روز بھی شہر میں خوب گہما گہمی ہے اور شہری بسنت منا...
    جکارتہ (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے علاقے ماروس میں دریافت ہونے والے ایک دیوہیکل ریٹیکیولیٹڈ پائتھن کو گینیز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کا سب سے لمبا جنگلی سانپ قرار دے دیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق تفصیلی شواہد اور پیمائش کے بعد یہ تصدیق کی گئی کہ مادہ سانپ کی لمبائی 23 فٹ 8 انچ ہے، جو اب تک ریکارڈ کیے گئے تمام جنگلی سانپوں میں سب سے زیادہ ہے۔ یہ غیر معمولی سانپ اس وقت ماہرِ تحفظِ فطرت بودی پوروانتو، لائسنس یافتہ سانپ پکڑنے والے دیاز نوگراہا اور نیچرل ہسٹری فوٹوگرافر رادو فرینتیو کی نگرانی میں ہے، ماہرین کے مطابق سانپ کی صحت اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ دیاز نوگراہا اور رادو...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کی شب اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جسے بڑے پیمانے پر نسلی تعصب اور نفرت انگیز قرار دیا جا رہا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنی ویڈیو کی خود ہی مذمت کی۔ ویڈیو میں سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما کو جنگل کے مناظر میں بندروں کی شکل میں دکھایا گیا، جبکہ اختتامی حصے میں ان کے چہروں کو بندروں کے جسموں پر جوڑ کر پیش کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: ٹرمپ کا اوباما خاندان کے خلاف نسل پرستانہ پوسٹ پر معافی سے انکار ایک صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ کیا وہ ویڈیو کے نسلی تعصب کے پہلو کی مذمت کرتے ہیں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما سے متعلق ایک توہین آمیز اور متنازع ویڈیو شیئر کیے جانے پر امریکا میں شدید ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اپنی تعریف، اوباما اور بائیڈن پر تنقید، صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں نئی تختیاں لگوا دیں رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے جمعرات کی شب اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو پوسٹ کی، جسے بڑے پیمانے پر نسل پرستانہ اور نفرت انگیز قرار دیا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں بارک اوباما اور مشعل اوباما کو جنگل کے مناظر میں بندروں کی شکل میں پیش کیا گیا ہے، جبکہ اختتامی حصے میں ان کے چہروں کو...
      کراچی: (نیوزڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچیبج میں ٹریڈنگ کا اختتام شدید مندی سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای 100 انڈیکس 3702 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 84 ہزار 129 پوائنٹس پر بند ہوا۔ انڈیکس دوران ٹریڈنگ 4 ہزار سے زائد پوائنٹس مائنس ہو کر 1 لاکھ 88 ہزار سے 1 لاکھ 83 ہزار تک ٹریڈ ہوا۔ سٹاک ایکسچینج میں 564 کمپنیوں میں سے 113 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ، 323 کمپنیوں کے شیئرز میں کمی ہوئی۔ سٹاک ایکسچینج میں 60 ارب روپے مالیت کے 1 ارب 27 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
    فائل فوٹو  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دکان داروں سے ڈور اور پتنگیں مہنگی نہ بیچنے کی اپیل کی ہے۔مریم نواز نے لاہور کے شہریوں کو بھی احتیاط کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پتنگ بازی کے لیے دھاتی تار اور چرخی کا استعمال غیر قانونی ہے، بائیک کے بجائے ہر روٹ پر مفت ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیں۔ ’مجھے آپ کی سلامتی کی پرواہ ہے‘، مریم نواز کا شہری سے مکالمہمریم نواز نے بغیر سیفٹی رارڈ لگائے موٹر سائیکل سوار کو دیکھ کر گاڑی روک لی، موٹرسائیکل سوار کو سیفٹی رارڈ لگانے کی ہدایت کی۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگ زیب نے کہا کہ ہر شہری، نوجوان اور والدین کی ذمہ داری ہے کہ قانون پر عمل...
    نیشنل پارک سروس (این پی ایس) نے عوام سے مدد کی اپیل کی ہے تاکہ وہ ان افراد کی شناخت کرنے میں مدد کریں جو امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع ڈیتھ ویلی نیشنل پارک میں غیر قانونی آف روڈ ڈرائیونگ کے مرتکب ہوئے جس سے نایاب اور حساس صحرائی پودوں کو شدید نقصان پہنچا۔ یہ بھی پڑھیں: کیلیفورنیا میں بھارتی نژاد غیر قانونی تارکِ وطن ڈرائیور گرفتار، خوفناک حادثے میں 3 ہلاک مذکورہ واقعہ 17 دسمبر کو یوریکا ڈونز میں پیش آیا جہاں بغیر اجازت گاڑیوں کے ٹریکس نے 5 میل سے زیادہ علاقے کو متاثر کیا۔ حکام کے مطابق کم از کم 74 پودے تباہ یا نقصان پہنچے جن میں نایاب شائننگ ملکویچ بھی شامل ہے، جو صرف انہی ریتیلے...
    انڈونیشیا نے ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ گروک تک رسائی بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی سول سوسائٹی گروپس کا ایکس  اور گروک کو ایپ اور پلے اسٹور سے ہٹانے کا مطالبہ اے ایف پی کے مطابق یہ اعلان ایلون مسک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی جانب سے ملک کے قوانین پر عمل درآمد کی یقین دہانی کے بعد کیا گیا۔ انڈونیشیا کی وزارت مواصلات و ڈیجیٹل امور کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے اتوار کو بتایا کہ گروک تک رسائی مشروط طور پر بحال کی جا رہی ہے کیونکہ ایکس کارپوریشن نے سروس میں بہتری اور اس کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات پر مشتمل تحریری عہد نامہ جمع...
    لاہور میں بسنت کی واپسی نے شہر کو ایک بار پھر رنگوں، روشنیوں اور خوشیوں سے بھر دیا ہے۔ برسوں بعد منعقد ہونے والے اس تہوار نے نہ صرف شہریوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دی ہیں بلکہ مقامی معیشت کو بھی واضح سہارا ملا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے شہر کے مختلف علاقوں میں پتنگوں اور ڈور کی خرید و فروخت عروج پر ہے، جبکہ تاریخی موچی گیٹ ایک بار پھر بسنت سرگرمیوں کا مرکز بن چکا ہے۔ یہ بھی پڑھین: چھتوں پر پتنگیں، میدانوں کے ہیروز بھی بسنت کے دیوانے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران لاہور کے شہریوں خالد اور ان کے 27 سالہ کزن نعمان طارق نے تقریباً 200 پتنگیں خریدیں۔ ان کا کہنا...
    ‏ لاہور میں بسنت کی پہلی رات 25 سالہ نوجوان علی رشید کٹی پتنگ پکڑتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جان بحق جبکہ بائیک پر حفاظتی راڈ  کے باوجود ڈور سے زخمی ہونے  ڈور پھرنے اور چھتوں سے گرنے کے باعث تین کمسن بچوں سمیت اب تک 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ‏لاہور ڈی ایچ اے 5 میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 21 سالہ رافیع تنویراورگلشن راوی میں 45سالہ شبیرزخمی،دونوں کو طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کردیاگیا،دونوں موٹر سائیکل پر گھر جا رہے تھے ، بائیک پر حفاظتی راڈ بھی لگا ہوا تھا. گلشن راوی کے علاقے میں 8 سالہ ارحا کو گلے پر ڈور راوی روڈچھت سے گرنے کے باعث ثاقب جبکہ ‏لوئر مال پتنگ لوٹتے 12 سالہ عبد...
    ریاض احمدچودھری مقبوضہ کشمیر میں فوجی لاک ڈاؤن اور آبادیاتی ڈھانچہ تبدیل کرنے کے غیر قانونی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہیں، بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہے، بھارتی حکومت کی بیان بازی، دشمنی پر مبنی اقدامات علاقائی سلامتی کے لئے مستقل خطرہ ہے ، پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے،۔ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزیاں ہیں۔ مسلح افواج مقبوضہ کشمیر کے شہداء کو عظیم قربانیوں پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتی ہے، پاکستان کی مسلح افواج کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور انسانی ہمدردی کی فراہمی کی جدوجہد میں مکمل حمایت کا اظہار کرتی ہے۔مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ کشمیر میں بیرونی...
    وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری — فائل فوٹو   وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے ثقافتی فیصلے نے عوام کے دل جیت لیے ہیں، اُنہوں نے بسنت کی شکل میں عوام کو خوشیاں لوٹائی ہیں۔عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاہور نے ثابت کر دیا کہ وہ زندہ دلوں کا شہر ہے، آج لاہور میں اوورسیز اور غیر ملکی بھی بسنت منانے آئے ہیں، لاہور اور آسمان بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے ہیں۔اُنہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عوام محفوظ بسنت منائیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں، کوئی موٹرسائیکل سوار سیفٹی راڈ کے بغیر سڑکوں پر نہ آئے۔ آج لاہور میں پتنگیں نہیں خوشیاں اُڑ رہی...
    سٹی42: لاہور میں 25 سال بعد بسنت کا تہوار تین روزہ جشن کی شکل میں جاری ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں پتنگوں کی خریداری کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا ہے۔ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز شہر میں 70 سے 75 کروڑ روپے کے قریب گڈا و ڈور کی خریداری ہوئی، جبکہ آج بھی کروڑوں روپے کے کاروبار کی توقع کی جا رہی ہے۔ بسنت کی خوشیوں نے لاہور کے روایتی ورثے کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے۔ شہر کی دیواریں، عمارتیں اور چھتیں جشن کی روشنی سے جگمگا رہی ہیں، اور آسمان پر رنگ برنگی پتنگیں 25 سال بعد واپس لوٹ آئیں۔ لبرٹی چوک، کینال اور اندرونِ شہر کے علاقے بسنت کے رنگوں...
    لوئر مال کے علاقے میں پتنگ لوٹتے ہوئے 12 سالہ عبدالواحد زخمی ہوگیا۔ گلشن راوی کے علاقے میں 14 سالہ سلمان درخت سے پتنگ اتارتے ہوئے زخمی ہوا۔ ڈیفنس فیز 5 میں 21 سالہ رافع تنویر موٹرسائیکل پر گھر جا رہا تھا، رافع تنویر گردن پر ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا۔ اسلام ٹائمز۔ بسنت پر حاثات اور ڈور پھرنے سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 3 بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ سکھ نہر کے قریب 25 سالہ علی رشید کٹی پتنگ اتارنے کیلئے بجلی کے کھمبے پر چڑھا، کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا، متوفی کی لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔ رات 12 بجے...
    سٹی42: لاہور میں بسنت کے تہوار کے موقع پر شہریوں نے بھرپور جوش و خروش سے حصہ لیا اور شہر کے آسمان پر رنگ برنگی پتنگوں نے دوبارہ جلوہ گر ہو کر لاہور کو “زندہ دلوں کا شہر” ثابت کر دیا۔  صوبائی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات عظمی بخاری نے بسنت کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کے ایک ثقافتی فیصلے نے عوام کے دل جیت لیے ہیں اور انہوں نے عوام کو بسنت کی شکل میں خوشیاں واپس لٹائیں۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک عظمی بخاری نے کہا کہ آج لاہور میں اوورسیز اور غیرملکی شہری بھی بسنت منانے کے...
    لاہور میں 25 سال بعد تین روزہ بسنت بہار کے انعقاد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے زندہ دلانِ لاہور کے لیے خوشیوں کی واپسی قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں صرف پتنگیں نہیں بلکہ خوشیاں اڑ رہی ہیں، شہری پریشانیاں بھلا کر نیلے آسمان پر اڑتی گڈی کی طرف توجہ مرکوز کریں اور خوشیوں کے ہر لمحے میں اپنے اردگرد کے لوگوں کو بھی شریک کریں۔ انہوں نے کہا کہ بسنت پنجاب کا ثقافتی ورثہ ہے اور ہمیں اپنی ثقافت پر فخر ہے، تاہم تہوار کے موقع پر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دینا ہوگا۔ مریم نواز شریف نے اعلان کیا کہ بسنت...
    لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بسنت پنجاب کا ثقافتی ورثہ ہے اور ہمیں اپنی ثقافت پر ناز ہے، زندہ دلانِ لاہور ذمہ داری کے ساتھ خوشیاں منائیں، ذمہ داری شہری ہونے کا ثبوت دیں، حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد کریں۔ مریم نواز شریف نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ بسنت کی خوشیاں منائیں،ہم آپ کے ساتھ ہیں، پریشانیاں بھلا کر نیلے افق کی طرف بڑھتی ہوئی گڈی پر توجہ مرکوز کریں، آج لاہور میں پتنگیں نہیں خوشیاں اڑ رہی ہیں، خوشی کے ہر لمحے میں اپنے ارد گردکے لوگوں کو بھی شریک کریں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بائیک کی بجائے ہر روٹ پر مفت ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیں، عوام کے مفت امدورفت کے لئے...
    لاہور میں 25 سال بعد بسنت، ہر طرف بھنگڑے، بوکاٹا کی صدائیں WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) لاہوریوں نے جمعہ کی رات جیسے ہی گھڑی نے بارہ بجائے پتنگیں اُڑانا شروع کر دیں اور پابندی کے 25 سال بعد شبِ بسنت رات بھر منائی، ہر طرف منچلے بھنگڑے ڈالتے رہے اور بوکاٹا کی صدائیں بلند کرتے رہے۔ صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے بھاٹی گیٹ میں ایک چھت پر بسنت کا باقاعدہ افتتاح کیا، اس سے پہلے انہوں نے سکیورٹی اور انتظامی معاملات کا بھی جائزہ لیا تھا، انہوں نے شہریوں کو ہر ممکن ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کی تھی۔ جمعہ کی رات سے اتوار کی رات تک، پورے تین...
    لاہور: بسنت 2026 کا آغاز ہوتے ہی خوشیوں پر خون کے سائے منڈلانے لگے، شہر کے مختلف علاقوں میں قاتل ڈور اور بسنت سے جڑے حادثات نے 3 بچوں سمیت 6 افراد کو زخمی جبکہ ایک نوجوان کی جان لے لی۔ ریسکیو حکام کے مطابق رات 12 بجے کے بعد چند ہی گھنٹوں میں پیش آنے والے واقعات نے بسنت کی سیکیورٹی اور حفاظتی اقدامات پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔ ڈیفنس فیز 5 میں موٹر سائیکل پر گھر واپس جانے والے 21 سالہ رافیع تنویر کی گردن پر اچانک پتنگ کی ڈور پھر گئی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق رافیع کی گردن پر گہرے زخم آئے، جس...
    فائل فوٹو لاہور میں بسنت کے موقع پر مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں سکھ نہر کے قریب پتنگ لوٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 25 سالہ علی رشید کٹی پتنگ اتارنے کے لیے بجلی کے کھمبے پر چڑھا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔ لاہور میں بسنت فیسٹیول کا آغاز، پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاریلاہور میں آسمان پر ستاروں کی جگہ پتنگیں سج گئی ہیں، روشن چھتوں پر منچلوں اور پتنگ بازوں کی بہار ہے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق ڈیفنس فیز 5 میں پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے نوجوان رافع زخمی ہوا، گلشن راوی میں بھی پتنگ کی ڈور پھرنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 5 سالہ بچے کی گردن کٹ گئی۔ اطلاعات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اسکیم نمبر 3 راولپنڈی میں پیش آیا جہاں ایک 5 سالہ بچہ ابوبکر گردن میں پتنگ کی ڈور کٹنے سے موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گیا۔ بچہ اپنے ماموں، والدہ اور دو بھائیوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر سفر کر رہا تھا کہ پل سے گزرتے ہوئے اچانک قاتل ڈور موٹر سائیکل پر آگے بیٹھے بچے کی گردن سے لپٹ گئی۔بتایا گیا ہے کہ بچے کو بچانے کی کوشش میں والدہ اور بڑے بھائی کے ہاتھ بھی زخمی ہوگئے، شدید زخمی ہونے پر ابو بکر کو فوری...
    کٹھ منڈو: انٹرنیشنل ائرپورٹ سے طیارہ اڑان بھرتے ہی اچانک آتشزدگی کا شکار ہوگیا۔ جس کے باعث طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ عالمی میڈ کی رپورٹ کے مطابق نیپال کے شہر کٹھ منڈو سے استنبول جانے والی ترکش ائر لائن کی پرواز کولکتہ میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ حکام کے مطابق طیارے نے تریبھون انٹرنیشنل ائرپورٹ کھٹمنڈو سے جیسے ہی اڑان بھری اسی دوران طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔ اس موقع پر پائلٹ نے فوری طور پر انجن میں خرابی کی اطلاع دی، جس پر نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ائرپورٹ کولکتہ میں پرواز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑا۔ اس صورت حال میں ہنگامی عملے نے انجن کی آگ پر قابو پالیا اور متاثرہ جگہ پر کولنگ...
      لاہور:(نیوزڈیسک) پنجاب پولیس کی جانب سے انسدادِ پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب بھر میں 141 مقدمات درج کیے گئے جبکہ 153 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ کارروائیوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے 22 ہزار 753 غیر منظور شدہ پتنگیں اور 570 ڈور چرخیاں برآمد کی گئیں۔ لاہور میں غیر قانونی پتنگوں کے کاروبار میں ملوث 81 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ 2807 پتنگیں برآمد ہوئیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رواں سال صوبے میں دھاتی ڈور اور پتنگوں کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث 4171 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ گرفتار افراد...