2026-07-24@13:49:08 GMT
تلاش کی گنتی: 4335
«ڈومین نیم»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں طاقت کا اصل منبع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوں گے۔اخبار کے مطابق بورڈ آف پیس کی قرارداد کے متن میں واضح کیا گیا ہے کہ غزہ کا انتظامی کنٹرول امریکا کے پاس ہوگا جبکہ آئندہ بورڈ آف پیس کے چیئرمین کی نامزدگی کا مکمل اختیار بھی صدر ٹرمپ کو حاصل ہوگا۔اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں شامل دیگر ممالک کا کردار بنیادی طور پر معاون نوعیت کا ہوگا اور فیصلہ سازی میں مرکزی حیثیت امریکا کو حاصل رہے گی۔ رپورٹ کے مطابق معاہدے کے تحت امریکا غزہ کے انتظامی اور پالیسی معاملات میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔واضح رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے مغربی صوبہ سماٹرا میں متعدد گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جس سے 6افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔خبررساں اداروں کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ حادثہ پادانگ پانجانگ اور بوکتنگی شہروں کو ملانے والی مرکزی شاہراہ پر پیش آیا۔پادانگ پانجانگ پولیس کے ٹریفک یونٹ نے بتایا کہ حادثے میں کھاد سے بھرا ایک ٹرک، ایک باکس ٹرک اور کئی دیگر گاڑیاں شامل تھیں۔ ابتدائی طور پر جائے حادثہ پر 5افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی تھی تاہم بعد میں ٹرک سے ایک اور لاش برآمد ہونے کے بعداموات کی تعداد 6ہو گئی۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )ٹنڈوجام میں بغیر لائسنس اور غیر قانونی طور پر چلنے والی ایل پی جی دکانوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا چھاپہ سیل تفصیلات کے مطابق مختیارکار تعلقہ حیدرآباد دیہی جنید احمد قاضی نے اپنے عملے کے ہمراہ ٹنڈوجام ناکہ اسٹاپ پر قائم بغیر لائسنس ایل پی جی دکان پر چھاپہ مار کر دکان کو سیل کر دیا۔ اس موقع پر مختیارکار جنید احمد قاضی نے صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائی ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کی ہدایت پر کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی بھی قسم کے غیر قانونی کاروبار کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا تعلقہ حیدرآباد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم( نمائندہ جسارت) سندھ حکومت کے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور اربن ریجنل پالیسی اینڈ اسٹریٹجک پلاننگ ونگ کے زیرِ اہتمام ٹنڈو آدم شہر کے مستقبل کے ماڈل سٹی ماسٹر پلان کے حوالے سے شاہ عبداللطیف میونسپل لائبریری میں ایک اہم سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں شہر کی آئندہ بیس سالہ ترقیاتی حکمتِ عملی اور اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز پر غور و خوض کیا گیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اربن ریجنل پالیسی ونگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ذوالفقار علی کنبھر اور اے ای کنسلٹنٹ سید بابر علی شاہ نے کہا کہ مقامی سطح پر شہریوں، تاجر برادری اور متعلقہ اداروں کی شمولیت سے ہی ماسٹر پلان کو شہر کی حقیقی ضروریات کے...
انڈونیشیا کے مغربی صوبہ جاوا کے علاقے سیسارُوا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 38 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ لاشوں کی شناخت کا عمل تاحال جاری ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق قومی ادارہ برائے قدرتی آفات (بی این پی بی) نے بتایا کہ پیر کی شام تک 20 افراد کی شناخت مکمل کر کے لاشیں ان کے لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہیں، جبکہ باقی 18 لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ قومی ادارہ برائے قدرتی آفات (بی این پی بی) کے مطابق منگل کی صبح سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع کیا گیا، اس آپریشن میں تقریباً 800 اہلکار اور نو ایکسکیویٹرز حصہ لے رہے ہیں۔ جس میں اضافی بھاری مشینری شامل کی گئی ہے...
غیر منافع بخش ادارے Bulletin of the Atomic Scientists نے سال 2026 کے لیے ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری کر دیا ہے اور وقت کے مطابق دنیا خوفناک حد تک آدھی رات (Midnight) کے قریب پہنچ چکی ہے۔ یہ گھڑی ادارے کے سائنس اینڈ سیکیورٹی بورڈ (SASB) نے سیٹ کی ہے اور اب آدھی رات سے صرف 85 سیکنڈ دور ہے، جس نے دنیا کے انجام سے متعلق خدشات کو مزید ہوا دے دی ہے۔ واضح رہے گھڑی میں Midnight کا وقت تباہی کی علامت ہے۔ SASB کے ایک رکن نے اس خدشے کو بھی ظاہر کیا ہے کہ ٹرمپ کا قومی سلامتی کے لیے تجویز کردہ خصوصی ’گولڈن ڈوم‘ درحقیقت دنیا کے لیے خطرہ بن سکتا ہے اور خلا میں...
عمان کے دارالحکومت مسقط میں فرانسیسی سیاحوں کو سیر و تفریح کے لیے لے جانے والی کشتی الٹ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کشتی اپنے صاف پانی اور خوبصورت زیر آب ماحول کے لیے مشہور دیمنیات جزائر جا رہی تھی۔ یہ عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام مسقط کے شمال مغرب میں واقع ہے اور دنیا بھر کے غوطہ خوروں کی پسندیدہ جگہ ہے۔ فرانسیسی سیاحوں کی یہ کشتی سلطان قابوس پورٹ سے تقریباً 2.5 سمندری میل (4.6 کلومیٹر) دور الٹ گئی اور تمام افراد کھلے سمندر میں گرگئے۔ عمان پولیس نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں ایک ٹور گائیڈ، ایک کپتان اور 25 فرانسیسی سیاح تھے۔ کشتی الٹنے کے واقعے میں 3 فرانسیسی سیاح ڈوب کر ہلاک ہوگئے جب کہ 4 کی حالت غیر ہوگئی جنھیں...
ڈی سی جیکب آباد کیساتھ ملاقات میں علامہ مقصود ڈومکی نے ضریح پاک امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے مسئلہ جلد حل کرنیکا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے ڈپٹی کمشنر جیکب آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ ضریح امام حسین علیہ السلام کے مسائل سمیت شہر کے دیگر مسائل کو جلد از جلد حل کئے جائیں۔ یہ مطالبہ انہوں نے ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین جیکب آباد نظیر حسین جعفری، نائب صدر استاد خادم حسین برڑو، مجلس علمائے مکتب اہل بیت ضلع جیکب آباد کے ضلعی صدر مولانا سیف علی ڈومکی، دین محمد ڈومکی اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر جیکب آباد نواب سمیر حسین لغاری سے اہم...
ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق اب تک چار ماہی گیروں میں سے 2 ماہی گیروں کی لاشیں سرچ آپریشن کے دوران نکالی جا چکی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ منوڑہ میں ڈوبنے والے ایک اور ماہی گیر کی لاش سمندر سے نکال لی گئی۔ کراچی کے علاقے منوڑہ سمندر میں ڈوبنے والے ماہی گیروں کی تلاش میں منگل کو بھی ایدھی فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا اور آپریشن کے دوران ایک اور ماہی گیر کی لاش سمندر سے نکالنے کے بعد قانونی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کر دی گئی۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق اب تک چار ماہی گیروں میں سے 2 ماہی گیروں کی لاشیں سرچ آپریشن کے دوران نکالی جا چکی ہیں، جن کی شناخت ہارون...
سٹی42: پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں دھاتی ڈور اور غیر قانونی پتنگ بازی کے خلاف سخت کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ پولیس نے واضح کیا ہے کہ اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کی گئی ہے اور بسنت کے مخصوص دنوں کے علاوہ کسی بھی جگہ پتنگ بازی قابل برداشت نہیں ہوگی۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق رواں سال انسداد پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر 2,234 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں جبکہ کریک ڈاؤن کے دوران 2,210 مقدمات درج کیے گئے۔ اس دوران پولیس نے 1,52,808 پتنگیں اور 3,148 ڈور چرخیاں برآمد کیں۔ قانون طاقت کے آگے جھکا تو دنیا عدم استحکام کی لپیٹ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا میں مسلسل ہونے والی بارشوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 34 تک پہنچ گئی۔عا لمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی حکومتی امدادی ٹیمیں اب بھی مٹی اور ملبے کے نیچے دبے درجنوں افراد کی تلاش جاری ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-6 مسوری(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے شمالی ریاست اترکاشی کے شہر مسوری میں تقریباً 100 سال قبل صوفی شاعر بابا بْلھے شاہ کی یاد میں بنائی درگاہ کی بے حرمتی کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے درگاہ میں توڑ پھوڑ کی اور مرکزی حصے میں واقع لائبریری میں مذہبی کتب کو نذر آتش کیا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ تاریخی درگارہ پر ہندوتوا کے غنڈوں نے رات کے اندھیرے میں داخل ہوکر ہتھوڑے اور لوہے کی راڈوں سے عمارت کو گرانے کی کوشش کی۔جے شری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے انتہاپسندوں گروہ نے درگاہ کی دیواروں پر بھی اشتعال انگیز نعرے لکھے اور عطیات کے ڈبے سے نقد رقم بھی چرالی۔پہلے تو پولیس نے روایتی ہٹ دھرمی اور مسلم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا(انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 16 تک پہنچ گئیں،جب کہ 23 فوجیوں سمیت 80 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری رہیں، لینڈ سلائیڈنگ سے 30 مکان متاثر اور 400 افراد بے گھر ہوئے، مغربی جاوا میں شدید بارشوں کا سلسلہ 6 فروری تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ انڈونیشیا کے مغربی صوبہ جاوا کے مغربی بانڈونگ ریجنسی کے ڈسٹرکٹ سیساروا کی پولیس نے بتایا تھا کہ ہفتے کو دوپہر 12 بجے تک 7لاشیں نکالی جا چکی تھیں جبکہ سیکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے ہونے یا لاپتا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
دعوت اسلامی ٹنڈوجام کے مدرسۃ بالغان کی تقریب اسناد سے مفتی نوید محمد نوید عطاری خطاب کر رہے ہیں اور طلبا کو اسناد دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام ( نمائندہ جسارت) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی آزادی صحافت پر پورا یقین رکھتی ہے ٹنڈوجام پریس کلب کو ضلع کا ایک ماڈل پریس کلب بنایا جائے گا یہ بات انھوں نے پریس کلب ٹنڈوجام کے نومنتخب صدر اورنگ زیب بھٹو اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہی انھوں نے کہا پریس کلب میں مسلسل انتخابات کا عمل ہونا جمہوریت کا عمل ہے انھوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی آزادی صحافتی پر مکمل یقین رکھتی ہے اوریہ صحافیوں کی رائے کا احترام کرتی ہے لیکن صحافیوں کو بھی لکھتے ہوئے اور بولتے ہوئے اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ وہ بات سچی ہو اور انتشار پھیلنی والی نہ ہو انھوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)دعوتِ اسلامی ٹنڈوجام کے زیر اہتمام جامع مسجد نورانی مسجد میں فارغ التحصیل طلبہ کے اعزاز میں اجتماع منعقد ہواجس میں دعوتِ اسلامی کے شبعہ مدرسۃُ المدینہ، مدرسۃُ المدینہ شارٹ ٹائم،مدرسۃُ المدینہ بالغّان سیفارغ التحصیل90حافظ قُرآن اور ناظرہ قُرآن مکمل کرنے والے طلبہ کرام کو اسناد دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق دعوت اسلامی کے زیر اہتمام نورانی مسجد میں چلنے والے مدرسے میں مدرسۃ المدنیہ بالغان کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 90 حافظ قرآن اور ناظرہ پڑھنے والوں میں اسناد تقسیم کیں۔ اِس موقع پر دعوت اسلامی حیدرآباد کے مُفتی مُحمد نوید عطّاری المدّنی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن پڑھنا اور اس کا سیکھنا ہر مسلمان پر فرض قرآن روز قیامت یا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام اور گرد نواح میں شدید سردی کے ساتھ گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام شہر اور گردنواح میں شدید سردی نے عوام کو گھروں تک محدود کر کے رکھ دیا ہے بازار شر شام ویران اور ہوٹلوں میں سناٹا سڑکیں ویران دوسری جانب گیس مہنگی بجلی مہنگی ہونے کی وجہ سے عوام ان کے استعمال کے بجائے عوام ٹھنڈے پانی سے وضو اور اسے استعمال کرنے پر مجبور ہیں ۔سماجی رہنما اورکونسلر طاہر اسامہ نے کہا کہ اگر گیس اور بجلی کا استعمال دوسو یونٹ سے زیادہ ہو جائے تو اسے اس کی سزا 6 ماہ جرمانے کی صورت میں...
انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا میں مسلسل ہونے والی بارشوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 34 تک بڑھ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی حکومتی امدادی ٹیمیں اب بھی مٹی اور ملبے کے نیچے دبے درجنوں افراد کی تلاش جاری ہے۔ سرچ اینڈ ریسکیو حکام نے بتایا کہ اب تک 34 لاشیں نکالی گئی ہیں جس میں تقریباً 46 افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ترجمان ریسکیو نے بتایا کہ 17 لاشوں کی شناخت ہوچکی ہے اور انھیں ان کے خاندانوں کے حوالے کر دیا گیا جبکہ باقی کی شناخت کے لیے فورنزک ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔ لینڈ سلائیڈ متواتر دو راتوں تک جاری بارشوں کی وجہ سے مٹی، پتھر اور گرے ہوئے پودوں سمیت زمین نیچے...
بھارت کے شمالی ریاست اترکاشی کے شہر مسوری میں تقریباً 100 سال قبل صوفی شاعر بابا بُلھے شاہ کی یاد میں بنائی درگاہ کی بے حرمتی کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے درگاہ میں توڑ پھوڑ کی اور مرکزی حصے میں واقع لائبریری میں مذہبی کتب کو نذر آتش کیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ تاریخی درگارہ پر ہندوتوا کے غنڈوں نے رات کے اندھیرے میں داخل ہوکر ہتھوڑے اور لوہے کی راڈوں سے عمارت کو گرانے کی کوشش کی۔ جے شری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے انتہاپسندوں گروہ نے درگاہ کی دیواروں پر بھی اشتعال انگیز نعرے لکھے اور عطیات کے ڈبے سے نقد رقم بھی چرالی۔ پہلے تو پولیس نے روایتی ہٹ دھرمی اور مسلم دشنمی کا ثبوت دیتے ہوئے کسی بھی قسم کی کارروائی کرنے سے...
ڈپٹی کمشنر لاہور کی زیر قیادت ضلعی انتظامیہ بسنت کے محفوظ اور قانون کے مطابق انعقاد کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنرز ڈور، گڈا اور پتنگ بنانے کے عمل کی کڑی نگرانی کر رہے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق شہریوں اور کاروباری افراد کی جانب سے آن لائن پورٹل پر رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، جبکہ اب تک 15 ایسوسی ایشنز اور 870 مینوفیکچررز کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے۔ اسی طرح ڈور، گڈا اور پتنگ کی فروخت کے لیے 1413 سیلز پوائنٹس اور 258 تاجروں کو بھی رجسٹر کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: بسنت پر پارکوں میں پتنگ بازی پر پابندی، لاہور میں ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے حالیہ اقتصادی اور تجارتی اقدامات پر سخت تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ چین کے ساتھ کسی بھی بڑے معاہدے سے کینیڈا اپنی خودمختاری اور اقتصادی استحکام کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کینیڈا خود کو منظم طریقے سے تباہ کر رہا ہے، چین کے ساتھ طے پانے والا یہ معاہدہ کینیڈا کی تاریخ کے بدترین تجارتی معاہدوں میں شمار ہوگا اور اس کے اثرات ملک کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ کینیڈا کی زیادہ تر تجارت اب بھی امریکہ کے ساتھ ہے اور میں...
چین کے ساتھ معاہدہ کینیڈا کیلئے تباہ کن ہوگا، امریکی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کینیڈا خود کو منظم طریقے سے تباہ کر رہا ہے، چین کے ساتھ معاہدہ کینیڈا کیلئے تباہ کن ہوگا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین کے ساتھ معاہدہ کینیڈا کی تاریخ کے سب سے خراب معاہدوں میں سے ایک ہوگا، کینیڈا کی زیادہ تجارت امریکا کے ساتھ ہے، میں چاہتا ہوں کینیڈا زندہ اور خوشحال رہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین کامیابی سے اور مکمل طور پر کینیڈا پر قبضہ کر رہا ہے، امید ہے چین کینیڈا کی آئس ہاکی کو چھوڑ دے گا۔ ...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم گرین لینڈ میں امریکی اڈوں والے علاقوں کو ضم کر لیں گے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’نیویارک پوسٹ‘‘ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکا گرین لینڈ کے ان علاقوں پر اپنی خود مختاری نافذ کر دے گا جہاں امریکی فوجی اڈے موجود ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کی جانب سے شائع کی گئی ایک دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روس بدستور نیٹو کے مشرقی ارکان کے لئے ایک مستقل لیکن قابل گرفت خطرہ رہے گا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پینٹاگون صدر ٹرمپ کو ایسے آپشنز فراہم کرے گا جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی فلپائن کے ساحلی علاقے میں ایک افسوسناک بحری حادثے کے نتیجے میں مسافر کشتی ڈوب گئی، جس کے باعث کم از کم 15 افراد جان کی بازی ہار گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن میں 359 سے زائد افراد کو لے جانے والی مسافر بردار کشتی سمندر میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 28 مسافر تاحال لاپتا ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ جنوبی صوبے باسیلان کے قریب اس وقت پیش آیا، جب مسافر کشتی بندرگاہی شہر زمبوانگا سے جنوبی سولو کے جزیرے جولو کی جانب روانہ تھی، کشتی میں مسافروں اور عملے کے اہلکاروں سمیت مجموعی طور پر 359 افراد سوار تھے، کشتی میں کل 332 مسافر...
پولیس کے مطابق واقعہ کمپنی روڈ کے قریب پیش آیا جہاں ڈومیل پولیس موبائل وین معمول کے گشت پر تھی جب گھات لگائے دہشتگردوں نے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں تھانہ ڈومیل کی حدود میں دہشتگردوں نے ڈومیل پولیس کی موبائل وین کو نشانہ بنایا تاہم پولیس کی بروقت اور جرات مندانہ کارروائی کے باعث حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کمپنی روڈ کے قریب پیش آیا جہاں ڈومیل پولیس موبائل وین معمول کے گشت پر تھی جب گھات لگائے دہشتگردوں نے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران تقریباً بیس منٹ تک شدید جھڑپ جاری رہی جس...
فلپائن میں 350 سے زائد افراد کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جنوبی فلپائنی صوبے باسیلان کے قریب حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بردار کشتی بندرگاہی شہر زمبوانگا سے جنوبی سولو کے جزیرے جولو جارہی تھی۔ فلپائنی کوسٹ گارڈ کے مطابق بحری جہاز میں 332 مسافر اور 27 افراد پر مشتمل عملہ موجود تھا، بحری جہاز کو حادثہ رات دیر سے پیش آیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلپائنی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ اب تک کم از کم 316 افراد کو بچالیا گیا ہے جبکہ 28 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
فلپائن کے جنوبی علاقے میں پیر کی صبح ایک مسافر بردار فیری کشتی کے ڈوبنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 28 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق کشتی میں 350 سے زائد افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق ایم وی ٹرشا کرسٹن 3 نامی بین الاضلاعی کارگو اور مسافر فیری زامبوانگا شہر سے سولو صوبے کے جزیرہ جولو جا رہی تھی کہ آدھی رات کے بعد تکنیکی خرابی کا شکار ہوکر ڈوب گئی۔ کشتی میں 332 مسافر اور 27 عملے کے افراد سوار تھے۔ یہ بھی پڑھیے: کراچی: منوڑہ کے قریب کشتی کو حادثہ، 6 افراد بچالیے، 4 کی تلاش جاری فیری اچھے موسم میں باسیلان صوبے کے جزیرہ گاؤں بالُک بالُک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میں رات گئے فائرنگ اور پٹاخوں کی گونج نے لوگوں کی نیندیں حرام کرکے رکھ دی پابندی کے باوجود کو پوچھنے والا نہیں عوام پریشان تفصیلات کے مطابق ضلع حیدرآباد میں شادی اور دیگر تقریبات کو رات بارہ بجے تک مکمل کرنے کے احکامات کے باوجود اس پر عمل نہیں کیا جارہا ہے اور شادی کی تقریبات سمیت دیگر تقریبات رات گئے تک جاری رہتی ہیں عوام کو ان تقریبات سے پریشانی جب ہوتی ہے جب ان میں اندھا دھند فائرنگ کی جاتی اور تسلی بم نام کے پٹاخے پھوڑے جاتے ہیں جن کی گونج سے پورا شہر ہل جاتا ہے اور گہری نیند میں سوئے ہوئے افراد کی نیند کھول جاتی ہے دل کے مریض...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد میں شکار پر جانے والا نوجوان ڈوب گیا ،ریسکیو عملے نے لاش جھیل سے نکال کر ورثہ کے حوالے کی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قریب آڑی کاپ کے قریب شکار پر جانے والا نوجوان امتیاز بروہی لاپتہ ہو گیا جس کی اطلاع ریسکیو عملے کو کی گئی ریسکیو عملے نے پہنچ کر کشتی کے ذریعے جھیل سے نوجوان کی لاش تلاش کے بعدنکال کر ورثہ کے حوالے کی نوجوان مچھلی کے شکار کے لئے گیا تھا اور دو روز سے لاپتہ تھا لاش جب گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا ۔ نامہ نگار گلزار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا خود کو منظم طریقے سے تباہ کررہا ہے، چین کامیابی سےعظیم کینیڈا پر قبضہ کررہا ہے۔ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ کینیڈا کے تمام کاروبار امریکا منتقل ہو رہے ہیں اور وہ چاہتے تھے کہ کینیڈا زندہ رہے اور ترقی کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کامیابی سےعظیم کینیڈا پر قبضہ کر رہا ہے اور وہ اسے دیکھ کر افسردہ ہیں۔ ٹرمپ نے طنزیہ انداز میں کہا کہ انہیں امید ہے کہ چین آئس ہاکی کو چھوڑ دے گا۔ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے اس پر واضح کیا ہے کہ کینیڈا چین کے ساتھ آزاد تجارت کا خواہاں ہے۔ اس سے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں امن کے لیے 20 نکاتی فارمولے کا اعلان اور اب اس پر عملدرآمد کے آغاز کے بعد بھارت کو خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ کل ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لے جا سکتے ہیں۔ برطانوی کی رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں تعمیر نو کے لیے بھارت کو امن بورڈ میں مدعو کیا تھا۔ بورڈ کا مقصد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی قائم کرنا اور عبوری حکومت کی نگرانی کرنا ہے۔ مزید پڑھیں: مسئلہ کشمیر کے تناظر میں ’روس‘ کا شملہ اور لاہور معاہدوں کا ذکر کتنی اہمیت کا حامل ہے؟ رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دعوت دی...
پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی و دیگر نے مطالبہ کیا کہ نفرت انگیز تقاریر، نعروں اور جلسوں کی بنیاد پر کالعدم تنظیم کیخلاف ایف آئی آر درج اور ایسے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صوبائی آرگنائزر علامہ مقصود علی ڈومکی نے صوبائی رہنماء مولانا منور حسین سولنگی، مجلس علماء مکتب اہلِ بیتؑ کے ضلعی صدر علامہ سیف علی ڈومکی، مولانا حافظ عبدالقادر جعفری اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان میں ایک مرتبہ پھر کالعدم دہشت گرد تنظیم کو کھلی چھوٹ دی جا رہی ہے، جو ملک میں فرقہ وارانہ نفرت اور انتشار کو...
کراچی: سندھ حکومت نے انڈومنٹ فنڈ کے تحت 230 کھلاڑیوں کو ایک کروڑ 25 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ صوبے کے مستحق اور ضرورت مند کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لیے انڈومنٹ فنڈ کے تحت سالانہ بنیادوں پر مالی امداد فراہم کی جاتی ہے تاکہ وہ معاشی مشکلات کے دباؤ سے بالا تر ہوکرکھیلوں سے وابستہ رہ سکیں۔ سیکریٹری کھیل سندھ منور علی مہیسر کی زیر صدارت انڈومنٹ کمیٹی کے سالانہ اجلاس میں 30 مرحومین کھلاڑیوں کی بیواؤں کیلئے مالی امداد کی منظوری بھی دی گئی۔ درخواست دہندگان میں ہاکی، فٹبال، باکسنگ، کوڈی کوڈی، ملھ پہلوانی سمیت دیگر کھیلوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی شامل تھے۔ سیکریٹری کھیل سندھ منور علی مہیسر...
انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق حادثہ ہفتے کی صبح سویرے مغربی بندونگ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں مٹی کا بڑا تودہ رہائشی علاقوں پر آ گرا۔ قومی ڈیزاسٹر ایجنسی کے ترجمان عبدال محری کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ رات تقریباً ڈھائی بجے کے وقت ہوئی، جس نے متعدد دیہات کو متاثر کیا اور درجنوں گھروں کو ملبے تلے دبا دیا۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، تاہم زمین غیر مستحکم ہونے کے باعث ریسکیو کام میں مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق فوج، پولیس اور رضاکار...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے دوران استعمال ہونے والے خفیہ امریکی ہتھیار کا نام بتا دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وینزویلا کے حکام کے پاس روس اور چین کے راکٹ موجود تھے، لیکن امریکی ہتھیار کے استعمال کے بعد وہ سب ناکام ہو گئے اور کسی بھی قسم کے حملے میں کام نہیں آئے۔ یہ بھی پڑھیے: نکولس مادورو کی برطرفی کے بعد وینزویلا کے تارکین وطن واپسی پر غور کرنے لگے امریکی اخبار سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ اس خفیہ ہتھیار کو Discombobulator کہا جاتا ہے، اور اسی کے ذریعے 3 جنوری کو کاراکاس میں امریکی فوج نے وینزویلا کے دفاعی نظام کو جام...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کینیڈا کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے اگر کینیڈا نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ کیا تو تمام کینیڈین مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر نے واضح طور پر کہا کہ کینیڈا چین کیلئے امریکی منڈی میں ’’ڈراپ آف پورٹ‘‘ نہیں بن سکتا، چین کینیڈا کو نگل جائے گا۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ نے ایک امریکی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وینزویلا کے صدر مادورو کی گرفتاری کے دوران امریکا نے ’’ڈس کامبو بولیٹر‘‘ نامی خفیہ ہتھیار استعمال کیا، جس سے روسی اور چینی ساختہ دفاعی نظام ناکارہ ہو گئے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیووساکنومی فورم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہہ رہے تھے کہ وہ دنیا کے ممالک اور رہنے والوں کی کیئر کر رہے ہیں لیکن وہاں بیٹھے ہوئے دنیا بھر کے حکمران اور معاشی ماہرین کو چند ہفتےقبل وہ یاد آرہا تھا کہ وینزویلا میں امریکی حملے میں گرفتار صدر نکولس مادورو کو نیویارک پہنچا دیا گیا ۔ ڈیووساکنومی فورن ڈونلڈ ٹرمپ سوئس الپس میں واقع ڈیووس پہنچے تو وہاں جمع کاروباری، ٹیکنالوجی کے بڑے سرمایہ اور سیاست دانوں کو دو متضاد پیغامات دیے گئے۔ یہ ٹرمپ کا تازہ ترین جنون تھا یعنی یہ خیال کہ امریکہ کو آرکٹک خطے میں روس اور چین سے لاحق خطرات کے مقابلے کے لیے گرین لینڈ پر مکمل کنٹرول حاصل کرنا چاہیے۔ اس موقف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں متعدد گھر تباہ ہو گئے، جس کے باعث اب تک 7 افراد جاں بحق اور 82 لاپتا ہو چکے ہیں۔مقامی حکام کے مطابق لاپتا افرادکی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے،جبکہ امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں رابطہ سڑکیں بھی متاثرہوئی ہیں،جس سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات پیش آرہی ہیں،مقامی لوگوں کومحتاط رہنے اورمحفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
امریکا کے 47ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ایک غیر معمولی دعویٰ ترکیہ سے سامنے آیا ہے، جہاں ایک خاتون نے خود کو ان کی حیاتیاتی بیٹی قرار دیتے ہوئے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق 55 سالہ نیجلا عثمان کا کہنا ہے کہ وہ اس یقین کے ساتھ سامنے آئی ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ ان کے بائیولوجیکل والد ہیں۔ ان کے مطابق وہ کسی قسم کی قانونی یا سیاسی پیچیدگی پیدا نہیں کرنا چاہتیں بلکہ صرف سچ جاننا ان کا مقصد ہے۔ ترکیہ کے معروف اخبار حریت کو دیے گئے انٹرویو میں نیجلا عثمان نے کہا کہ انہیں صرف ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے امریکی صدر کے سیمپل کی ضرورت ہے تاکہ...
انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں موسمی شدت کے باعث آنے والی شدید بارش اور زمین کھسکنے کے حادثے نے انسانی جانوں اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک سات افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 82 افراد لاپتہ ہیں اور ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقامی انتظامیہ نے متاثرہ علاقوں میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر رکھا ہے، امدادی ٹیمیں بارش اور خراب زمینی حالات کے باوجود متاثرہ مقامات پر پہنچ کر ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کرنے میں مصروف ہیں، موسمی حالات کی شدت اور زمین کی نرمی کے باعث بچاؤ کی کارروائیاں پیچیدہ اور خطرناک...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو دھمکی دیتے دہوئے کہا ہے کہ اگر کینیڈا نے چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو کینیڈا سے آنے والی تمام اشیا پر سو فیصد ٹیرف عائد کر دیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ساتھ ڈیل کینیڈا کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ چین کینیڈا کو زندہ نگل جائے گا اور اس کی تجارت، سماجی ڈھانچے اور مجموعی طرز زندگی کو بھی تباہ کردے گا۔یہ بات انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہی۔ صدر ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ چین کینیڈا کو استعمال کر کے امریکی ٹیرف سے بچنے کی کوشش...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ چین کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ کرتا ہے تو امریکا کینیڈا سے آنے والی تمام مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔ مزید پڑھیں: گرین لینڈ تنازع: ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانیہ اور یورپی ممالک پر اضافی ٹیرف لگانے کا اعلان ٹرمپ نے ہفتے کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں لکھا کہ اگر کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی یہ سوچتے ہیں کہ وہ اپنے ملک کو چین کے لیے ایک ’ڈراپ آف پورٹ‘ بنا دیں جہاں سے چینی مصنوعات امریکا میں داخل ہوں، تو یہ ایک بڑی غلط فہمی ہے۔ انہوں نے واضح کیاکہ کسی بھی...
ویب ڈیسک: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق قانون منظور کرلیا گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ 2026 منظورکرلیا گیا ہے، جس کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پرہوگا۔ قانون کے تحت بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اوربیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رکھنا بھی قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 قانون میں بیوی، بچوں یا گھر میں رہنے والے دیگر افراد کو گالی دینا، جذباتی یا نفسیاتی طور پر پریشان کرنا بھی جرم ہوگا۔ ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ 2026 میں جرم ثابت ہونے کی صورت میں 3 سال تک کی سزا، ایک...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدرٹرمپ نے چین کیساتھ تعاون پر کینیڈا پر شدید تنقید کردی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ پہلے ہی سال میں کینیڈا کو نگل لے گا، کینیڈا گرین لینڈ پر گولڈن ڈوم کی تعمیر کیخلاف ہے، گرین لینڈ ڈوم کینیڈا کو تحفظ فراہم کرے گا صدرٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ کینیڈا نے چین کیساتھ کاروبار کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔
لاہور میں بسنت کی اجازت کے بعد پتنگ اور ڈور کی تیاری کا عمل ایک بار پھر روایتی انداز میں جاری ہے۔ کاریگر صبح سے شام تک پتنگیں اور ڈور تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ کاریگروں کا کہنا ہے کہ تیاری کے تمام مراحل میں حکومتی ایس او پیز پر عمل پیرا ہیں۔2007 کے بعد حکومت پنجاب کی جانب سے بسنت منانے کا اعلان کیا ہوا، اس کاروبار سے وابستہ رہنے والے اور پتنگ بازی کے شوقین افراد میں تو جیسے جان ہی پڑگئی۔ شہر کے مختلف علاقوں میں حکومتی لائسنس ہولڈر پتنگ اور ڈور تیار کر رہے ہیں۔ پتنگ ساز محمد شاہد کا کہنا ہے بسنت کی اجازت سے کاریگر بہت خوش ہیں۔ مریم نواز کا بسنت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت ) گولارچی کے سینئر صحافی کے خلاف کوٹ لالو میں مقدمہ درج کیے جانے کے خلاف آل پاکستان مری اتحاد کی جانب سے ٹنڈوجام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ مظاہرے میں آل پاکستان مری اتحاد کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی اگر مقدمہ واپس نہیں لیا گیا تو سندھ بھر میں مظاہرے کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گولارچی کے سینئر صحافی مہر الدین مری عوام کی جرأت مندانہ نمائندگی کرنے اور ان کے مسائل پر آواز اُٹھانے پر با اثر افراد کے اشاروں پر ان کی آواز دبانے کے لیے ایس ایس او گورلاچی مسلسل ان پر جھوٹے مقد مات درج کرکے انہیں پریشان کر رہا ہے۔ یہ بات...
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ ’بورڈ آف پیس‘ پر دلچسپ انداز میں رائے کا اظہار کیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم میں گفتگو کرتے ہوئے ایلون مسک نے کہا کہ جب انہوں نے ’پیس سمٹ‘ کے قیام کے بارے میں سنا تو انہیں لمحہ بھر کے لیے الجھن ہوئی کہ آخر کس پیس کی بات ہو رہی ہے، مجھے لگا یہاں ’Peace (امن)‘ کے بجائے ’Piece (ٹکڑے)‘ کی بات ہو رہی ہے۔ مسک نے ہنستے ہوئے کہا کہ مجھے ابتدا میں لگا شاید گرین لینڈ یا وینزویلا کے کسی چھوٹے حصے کا ذکر ہو رہا ہے، انہوں نے یہ وضاحت دیتے ہوئے اپنی بات مکمل کی کہ ویسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر چندرا وارسننتو کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں معدنیات اور تیل و گیس تلاش میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ انڈونیشیا اہم اسلامی ملک ہے، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہیں‘ پاکستان کے معدنی اور ایکسپلوریشن سیکٹر میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، انڈونیشین کمپنیاں پاکستانی ایکسپلوریشن اور منرل کمپنیوں کے ساتھ شراکت کر سکتی ہیں۔ انڈونیشین سفیر چندرا وارسننتو نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ معدنی شعبے میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، انڈونیشیا کی سرکاری کمپنی پرٹامینا کے پاکستان میں تیل و گیس تلاش میں مشترکہ منصوبوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکس تھانے کی حدود میں واقع منوڑا کے گہرے سمندر میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں مسافروں سے بھری ایک کشتی توازن برقرار نہ رکھ پانے کے باعث الٹ گئی۔ واقعے کے فوری بعد نیوی اور دیگر ریسکیو اداروں نے بڑے پیمانے پر امدادی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ منوڑا کے قریب گہرے سمندر میں کشتی ڈوبنے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ کشتی میں مجموعی طور پر 10 افراد سوار تھے، جو سمندر کی لہروں کی نذر ہو گئے۔ لائف گارڈز اور ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 6 افراد کو سمندر سے زندہ نکال لیا ہے، جنہیں فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ بد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے دلچسپ اور غیر متوقع ریمارکس نے ایوان میں توجہ حاصل کرلی، جب انہوں نے کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں، ان کے اس بیان پر ایوان میں قہقہے گونج اٹھے اور ماحول کچھ دیر کے لیے سنجیدگی سے ہٹ کر خوشگوار ہوگیا۔مشترکہ اجلاس میں گھریلو تشدد کی روک تھام اور تحفظ سے متعلق بل زیر غور تھا، جس میں جے یو آئی (ف) کی رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران کی جانب سے اہم ترمیم پیش کی گئی۔ ترمیم کا مقصد ڈومیسٹک وائلنس کے قانون کے دائرہ کار کو...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کے مردوں کے مظلومیت سے متعلقہ تبصرے پر قہقہے لگ گئے۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کیا اور کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں۔ انہوں نے بل کی مخالفت نہ کرنے کا کہتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ ڈومیسٹک وائلنس کے بل میں مردوں کو شامل کیا گیا ہے، وفاقی وزیر کے جملے پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔ ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم جے یو آئی ف کی عالیہ کامران نے پیش کی، قانون کا مقصد گھریلو تشدد کے خلاف خواتین، مرد، بچوں، کمزور اور مخنث کو تحفظ دینا ہے۔
ایلون مسک کے اس طنزیہ بیان سے عالمی اقتصادی فورم میں موجود حاضرین کی ہنسی چھوٹ گئی اور یہ بیان کسوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل ہوگیا، جس پر ایلون مسک نے وضاحت دی کہ وہ دراصل امن کے مقصد کو ہی سپورٹ کرتے ہیں مگر نام اور عمل میں تضاد اُنھیں دلچسپ لگا۔ اسلام ٹائمز۔ ایلون مسک امریکی صدر پر تنقید اور طنز کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اور ایسا ہی کچھ انھوں نے ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے قیام پر بھی کیا۔ دنیا کے امیرترین شخصیات میں سے ایلون مسک امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مالی اور سیاسی حمایت کرکے ان کے قریبی دوست اور اتحادی رہے ہیں۔ جس کا صلہ...
اسلام آباد : وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرد بھی گھریلو سطح پر بہت مظالم سہتے ہیں، مگر عموماً اس پر بات نہیں کرتے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ بل کی مخالفت نہیں کر رہے اور یہ خوش آئند بات ہے کہ پہلی مرتبہ ڈومیسٹک وائلنس کے قانون میں مردوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ طلال چوہدری کے اس تبصرے پر ایوان میں قہقہے گونج اٹھے۔ ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم جمعیت علمائے اسلام (ف) کی رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران نے پیش کی۔ ترمیمی بل کا مقصد گھریلو تشدد کے خلاف خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں، بچوں، کمزور طبقات اور مخنث...
پارلیمنٹ میں ڈومیسٹک وائلنس ایکٹ 2026 منظور، بیوی، بچوں اور گھر کے افراد کے تحفظ کو قانونی تحفظ حاصل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس (پریوینشن اینڈ پروٹیکشن) ایکٹ 2026 منظور کر لیا گیا، جس کے تحت بیوی، بچوں، بزرگ افراد، معذور اور گھر میں ایک ساتھ رہنے والے دیگر افراد کے حقوق اور تحفظ کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔ مزید پڑھیں: پارلیمنٹ نے دانش اسکول اتھارٹی سمیت 3 اہم قوانین منظور کرلیے، اپوزیشن کا احتجاج رائیگاں قانون کے تحت بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا، مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رکھنا، جذباتی یا نفسیاتی اذیت پہنچانا، جسمانی تکلیف کی دھمکی دینا یا کسی بھی قسم کا جنسی یا معاشی استحصال کرنا جرم شمار ہوگا۔ بریکنگ: بیوی کو طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی پر 3 سال قید ہو گی، گالی...
مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں، ڈومیسٹک وائلنس بل پر طلال چوہدری کا تبصرہ، قومی اسمبلی میں قہقہے لگ گئے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کے مردوں کے مظلومیت سے متعلقہ تبصرے پر قہقہے لگ گئے۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کیا اور کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں۔ انہوں نے بل کی مخالفت نہ کرنے کا کہتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ ڈومیسٹک وائلنس کے بل میں مردوں کو شامل کیا گیا ہے، وفاقی وزیر کے جملے پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم جے یو آئی ف کی عالیہ کامران نے پیش کی، قانون کا مقصد گھریلو تشدد کے خلاف خواتین، مرد، بچوں، کمزور اور مخنث کو تحفظ دینا ہے۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں منوڑہ کے قریب سمندر میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک مسافر کشتی بحری جہاز سے ٹکرا کر ڈوب گئی، حادثے کے وقت کشتی میں 10 مسافر سوار تھے۔ واقعے کے بعد ریسکیو اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو بچا لیا، جبکہ باقی لاپتا مسافروں کی تلاش تاحال جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت کے حکام نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حادثہ چائنہ پورٹ کے قریب پیش آیا، جہاں ایک بحری جہاز کشتی سے ٹکرا گیا،کشتی میں مجموعی طور پر 10 افراد موجود تھے، جن میں سے 6 مسافروں کو فوری طور پر ریسکیو کر لیا گیا جبکہ 4 افراد سمندر میں لاپتا ہو گئے۔واقعے کی...
لاہور، اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) پاکستان کے قومی کرکٹرز کو لالچ لے ڈوبی، جعلساز کروڑوں روپے کا چونا لگا گیا، موجودہ قومی کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑی تقریباً 88 کروڑ روپے جبکہ ایک سابق کرکٹر لگ بھگ 90 کروڑ روپے سے محروم ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ فراڈ ایک کاروباری شخصیت نے کیا، جو بھاری رقم ہڑپ کرنے کے بعد پاکستان سے فرار ہو گیا ہے، قومی کرکٹرز نے ایک سابق کپتان کو دیکھتے ہوئے مذکورہ کاروبار میں سرمایہ کاری کی جبکہ بعض کھلاڑیوں نے براہ راست بھی اس کاروباری شخص کے ساتھ پیسے انویسٹ کیے تھے۔ متاثرہ کھلاڑیوں میں سابق اور موجودہ کپتانوں کے نام بھی شامل ہیں جبکہ ایک مشہور کرکٹ ایجنٹ بھی اس مبینہ فراڈ میں...
غزہ پیس بورڈ میں شامل ممالک نے فوج نہ بھیجی تو کیا ہوگا؟ فرانسیسی صدر نے گرین لینڈ کے بدلے ڈونلڈ ٹرمپ کو کیا آفر کی؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news اسرائیل امریکا ڈونلڈ ٹرمپ غزہ فرانسیسی صدر فلسطین
حکومت کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد بورڈ آف پیس میں شمولیت فلسطین کاز سے غداری ہے، ایم ڈبلیو ایم
احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ فلسطینی خودمختاری اور اقوامِ متحدہ کے نظام کو کمزور کرنے والے منصوبے سے وابستگی اختیار کرکے پاکستان اپنی اخلاقی ساکھ اور تزویراتی ہم آہنگی کو شدید نقصان پہنچانے کا خطرہ مول لے رہا ہے اور یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جس پر قوم کو مستقبل میں افسوس ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد بورڈ آف پیس میں شمولیت کے حکومتی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں، یہ فیصلہ نہ صرف اصولی اور پالیسی سطح پر بلکہ اخلاقی اعتبار سے بھی ناقابلِ دفاع ہے، بورڈ آف پیس ابتدا ہی سے شکوک و شبہات کا شکار رہا ہے، جنگ کے بعد غزہ کے لیے ایک بیرونی طور پر مسلط...
سٹی 42: بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور ہوگیا ۔ پارلیمنٹ سے منظور ڈومیسٹک وائلنس بل 2025 کی تفصیلات منظر عام پر آگئی۔ بل کا اطلاق بیوی، بچوں، گھر کے بزرگ افراد، لے پالک، ٹرانس جینڈر ایک ساتھ رہتے والوں پر ہوگا۔بل میں بیوی، بچوں یا گھر میں رہنے والے دیگر افراد کو گالی دینا جرم قرار دیا گیا۔ بیوی، بچے یا گھر میں موجوددیگر افراد کو جذباتی، نفسیاتی طور پر پریشان کرنا بھی جرم ہوگا۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ مرتکب افراد کو تین سال تک کی سزا، ایک لاکھ روپے تک کا جرمانہ بھی عائد کیا جا سکے گا۔ بیوی، بچوں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بورڈ آف پیس دنیا کے بااثر ترین رہنماؤں کا فورم ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کا بورڈ میں مزید خیرمقدم نہیں کیا جائے گا۔ اپنی پوسٹ میں امریکی صدر نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کینیڈا کے وزیراعظم کو دی گئی دعوت کیوں واپس لے رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب وزیراعظم مارک کارنی نے بورڈ آف پیس پر تشویش کا اظہار کیا۔ کینیڈین وزیراعظم نے ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں امریکی...
(اسامہ ملک)کراچی کے علاقے منوڑہ کے سمندر میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں10افراد ڈوب گئے۔ایدھی بحری خدمات ٹیم نے 6 افراد کو زندہ بچا لیا جبکہ لاپتہ4 افراد کی تلاش جاری ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منوڑہ کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے کے واقعے پراظہار افسوس کرتے ہوئےانتظامیہ کوہدایت کی ہے کہ ریسکیو آپریشن تیز کرکے انسانی جانیں بچائی جائیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈی سی کیماڑی کوہدایت کی کہ آپریشن کی نگرانی کے لئے اپنی ٹیم بھیج دیں۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ میں بتایاگیاکہ چائنہ پورٹ کے قریب بحری جہاز کشتی سے ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے 22 جنوری 2025 کو اپنی شادی کی 21ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر وائٹ ہاؤس کی جانب سے انہیں مبارکباد بھی دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے بعد ڈیووس، سوئٹزرلینڈ سے واشنگٹن ڈی سی واپس روانہ ہو رہے ہیں اور انہوں نے سالگرہ کے موقع پر خاتونِ اول کے ساتھ عشائیہ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: فرحان سعید نے شادی کی 9ویں سالگرہ پر عروہ حسین کے لیے گانا ریلیز کردیا ڈونلڈ ٹرمپ، جو امریکا کے 45ویں اور 47ویں صدر ہیں، نے 1998 میں نیویارک میں ایک تقریب کے دوران ماڈل میلانیا کناس سے ملاقات کی تھی۔ دونوں...
ماہرین آثارِ قدیمہ نے انڈونیشیا میں دنیا کا قدیم ترین فن پارہ دریافت کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ڈھائی ہزار سال پرانی ’آئس ممی‘ کا ٹیٹو سنگھار، ماہر آرٹسٹ بھی ایسی تخلیق سے قاصر محققین کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے مونا کے چونے کے پتھر کے غاروں میں بنائے گئے نقوش کی عمر 67 ہزار 800 سال تک ہو سکتی ہے جو انہیں دنیا کی اب تک دریافت ہونے والی قدیم ترین تصویریں کہلائی جاسکتی ہیں۔ یہ نئی دریافت اسی تحقیقی ٹیم کی جانب سے سنہ 2024 میں سولاویسی کے علاقے میں ملنے والی غاروں کی پینٹنگز سے 15 ہزار سال سے بھی زیادہ پرانی ہے۔ انڈونیشیا، مشرقی تیمور اور آسٹریلیا کا خطہ دنیا کے قدیم ترین آثارِ قدیمہ کے لیے...
چین کے یونان صوبے کے ایک اسپتال میں ہر سال ڈاکٹروں کو ایک عجیب و غریب مسئلے کے ساتھ مریضوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ مریض یہ شکایت کرتے ہیں کہ انہیں چھلاوے نما چھوٹے انسان نظر آتے ہیں جو دروازوں کے نیچے رینگتے، دیواروں پر چڑھتے اور فرنیچر پر جمے ہوئے ہوتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ملبرن، سسرالیوں کو زہریلے مشروم کھلا کر قتل کرنے والی خاتون کو 3 بار عمر قید کی سزا لینماوا آسیٹیکا نامی مشروم۔ بی بی سی کے مطابق اسپتال میں ہر سال سیکڑوں ایسے کیسز آتے ہیں اور سب کا مشترکہ سبب ہے لینماوا آسیٹیکا نامی مشروم جو پائن کے درختوں کے ساتھ جڑا ہوتا ہے اور یونان میں ایک مقبول خوراک کے طور...
سعودی ایجنسی کنگ سلمان ریلیف کا 2026 کے لیے انسانی اور امدادی منصوبے کا آغاز، ڈونرز اور شراکت داروں کو خراج تحسین
سعودی عرب کی انسانی اور امدادی ایجنسی کنگ سلمان ریلیف KSrelief نے بدھ کے روز 2026 کے انسانی اور امدادی منصوبے کا آغاز کیا اور اپنے بڑے ڈونرز اور شراکت داروں کو اعزازی تقریب میں خراج تحسین پیش کیا۔ ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ، مشیر شاہی محکمہ اور KSrelief کے سپروائزر جنرل، نے سعودی عرب کی عالمی سطح پر انسانی امداد کی کوششوں کو اجاگر کیا اور بادشاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ کی مالیاتی ٹریکنگ سروس کے مطابق 2025 میں سعودی عرب دنیا میں دوسرے اور عرب دنیا میں پہلے نمبر پر رہا۔ مزید پڑھیں: کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا خیبر پختونخوا میں ونٹر کِٹس کی تقسیم کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیووس ـ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم شہبازشریف سمیت غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ممالک کے رہنماؤں نے مسودے پر دستخط کردیئے۔سوئٹرزلینڈ کے شہر ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس کے مسودے پر دستخط کی تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیراعظم شہبازشریف، سعودی عرب اور ترکیہ کے رہنماؤں نے غزہ بورڈ آف پیس کے مسودے پر دستخط کردیئے۔اردن اور قازقستان کے رہنماؤں نے بورڈ آف پیس پر دستخط کردیئے، یواے ای اور ازبکستان نے غزہ بورڈ آف پیس کے مسودے پر دستخط کردیئے۔ منگولیا، پیراگوائے اور قطر کے رہنماؤں نے غزہ بورڈ آف پیس کے مسودے پر دستخط کردیئے۔انڈونیشیا اور ہنگری کے رہنماؤں نے بورڈ آف پیس پر دستخط کردیئے، بلغاریہ اور ازبکستان کے رہنماؤں...
مختلف شخصیات سے ملاقات کے موقع پر علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس کا مقصد جیکب آباد کے عوام کی اجتماعی آواز کو منظم کرنا اور انکے جائز مطالبات کو مؤثر انداز میں ایوان اقتدار تک پہنچانا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جامعۃ المصطفیٰ خاتم النبیینؐ جیکب آباد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے صوبائی آرگنائزر علامہ مقصود علی ڈومکی سے اہم وفود نے ملاقات کی۔ ان وفود میں مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ کے صوبائی صدر سید غلام شبیر نقوی، صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن مولانا منور حسین سولنگی، مجلس علمائے مکتب اہل بیت ضلع جیکب آباد کے صدر مولانا سیف علی ڈومکی، مولانا ارشاد علی سولنگی، وحدت یوتھ ونگ کے ڈویژنل صدر اللہ بخش میرالی ڈومکی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ ختم ہونے کے قریب ہے اور حماس کو ہتھیار ڈالنے ہوں گے، ورنہ اس کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔ یہ بیان انہوں نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے اقدامات جاری ہیں اور امن کوششوں کی کامیابی پر وہ پُرامید ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ غزہ امن بورڈ میں شمولیت کے لیے متعدد ممالک نے دلچسپی ظاہر کی ہے اور وہ اس پر شکر گزار ہیں۔ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں کہا:ہم نے ناممکن اور بڑے کام کیے...
سوئٹزرلینڈ میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں
ڈیووس(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔جمعرات کو پاکستان سمیت مختلف ملکوں نے ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کردیے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی طرف سے معاہدے پر دستخط کیے۔اس موقع پر وزیراعظم کی امریکی صدر سے خوشگوار موڈ میں گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم شہبازشریف کی صدر ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔ پہلے ہی آئین و قانون پر عوام کا اعتماد کم ہوتا جا رہا ہے آپ مزید خرابی پیدا کر رہے ہیں:علامہ راجہ ناصر عباس...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیووس میں ہونے والے اجلاس میں غزہ بورڈ آف پیس کے مسودے پر دستخط کر دیے ہیں۔ دوسرے عالمی رہنماؤں کے ہمراہ دستخطی تقریب میں وزیراعظم نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ مسودے پر دستخط کیے اور امریکی صدر سے مصافحہ کیا۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ اپنے اختتام کے قریب ہے اور حماس نے غیر مسلح ہونے کا وعدہ کیا ہے، تاہم اگر اس نے ہتھیار نہ چھوڑے تو ’ان کا خاتمہ کر دیا جائے گا‘۔ ’یہ ایک تاریخی اور پُرجوش دن ہے‘ صدر ٹرمپ نے اپنی گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے اس دن کو ’’انتہائی...
ڈیووس(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں وہ کامیابیاں حاصل کی گئیں جنہیں کبھی ممکن ہی نہیں سمجھا جاتا تھا، اور ان کی قیادت میں اب تک آٹھ بڑی جنگیں ختم ہو چکی ہیں۔ انہوں نے عندیہ دیا کہ ایک اور بڑا امن معاہدہ بہت جلد سامنے آ سکتا ہے، تاہم ایک تنازع ایسا ہے جو توقع کے برعکس سب سے زیادہ مشکل ثابت ہوا۔ اپنے خطاب میں صدر نے یوکرین اور روس کی جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ صرف گزشتہ ایک ماہ میں 29 ہزار افراد ہلاک ہوئے، جن میں اکثریت فوجیوں کی تھی۔ اس سے ایک ماہ قبل 27 ہزار اور اس سے پہلے 26 ہزار ہلاکتیں ہوئیں۔ صدر کے مطابق...
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس غزہ پر قبضہ کا منصوبہ ہے۔ لیاقت بلوچ نے یہ بات ایک بیان میں کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں شعلہ بیانی سے اتحادیوں کے لیے نورا کشتی کا نیا اکھاڑا دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے گندم کی قیمت 3500 روپے مقرر کر کے زراعت اور کسان کی بربادی کی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے قیام کے لیے بورڈ آف پیس (بی او پی) میں شمولیت کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کر لی ہے۔
ایس آئی ایف سی کی فعال سفارتی و معاشی حکمتِ عملی سے پاکستان عالمی اسٹریٹجک شراکت داریوں کے نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔ زرعی شعبہ میں اہم کامیابیوں کے ساتھ پاکستان نے چین اور انڈونیشیا کے ساتھ زرعی و اقتصادی تعاون میں اہم سنگِ میل عبور کیا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان زرعی شعبہ میں 79 کمپنیوں کے ساتھ 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ پاک-چین زرعی سرمایہ کاری کے معاہدے 10 کلیدی شعبوں پر محیط ہیں جن میں فوڈ پروسیسنگ، ایگری ٹیکنالوجی، لائیو اسٹاک اوردیگرشامل ہیں۔ دوسری جانب وزیرِ تجارت جام کمال خان اور انڈونیشیا کے سفیر چاندرا وارسنانتو سوکوٹجون کی اہم ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور...
لاہور شیرا کوٹ بکرمنڈی کے علاقے میں پتنگوں اور ڈور کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ غیر قانونی پتنگ فروشی میں ملوث 2 پتنگ ڈیلرز گرفتار کر لیے گئے۔ترجمان ڈولفن کے مطابق پولیس نےخفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر 4 ہزار پتنگیں، 180 ڈور چرخیاں برآمد کرلیں۔پکڑی جانے والی پتنگیں اور ڈور ایس او پیز کے برعکس پائی گئیں۔ترجمان ڈولفن کے مطابق غیر قانونی پتنگ فروشی میں ملوث 2 پتنگ ڈیلرز بھی گرفتار کیے گئے۔ ملزمان آن لائن پتنگیں سپلائی کرتے تھے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کی جانب سے رات گئے کیے شدید حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف کا تقریباً نصف حصہ بجلی، پانی اور حرارت سے محروم ہو گیا ۔ خبر رساں اداروں کے مطابق منفی 14 ڈگری کی شدید سردی میں ہزاروں رہائشی عمارتیں اور پارلیمان سمیت اہم سرکاری عمارتیں متاثر ہوئیں۔یوکرینی حکام کے مطابق روس نے سیکڑوں ڈرونز اور میزائلوں سے توانائی کے مراکز کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کیف کے قریب ایک 50 سالہ شخص ہلاک ہو گیا۔ شہر کے میئر نے بتایا کہ رواں ماہ روس کے شدید ترین حملوں کے باعث 5لاکھ سے زائد افراد دارالحکومت چھوڑ چکے ہیں۔حملے کے دوران شہر بھر میں سائرن بجتے رہے اور یوکرینی فضائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )ال پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز آرگنائزیشن سندھ کے چیئرمین احسن حمید نے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس المناک سانحے کے نتیجے میں 28 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے جبکہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں، جس سے پورا شہر سوگ میں ڈوب گیا ہے انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین، متاثرہ خاندانوں اور تاجر برادری سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ نہایت دلخراش اور ناقابلِ برداشت ہے، گل پلازہ میں آتشزدگی کے باعث قیمتی جانوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے پر کراچی میں قائم جمہوریہ انڈونیشیا کے قونصلیٹ جنرل نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ قونصلیٹ جنرل کی جانب سے جاری بیان میں متاثرہ خاندانوں، اہل کراچی، حکومت سندھ اور شہر کراچی سے دلی تعزیت اور مکمل یکجہتی کا اعلان کیا گیا ہے۔ بیان میں جمہوریہ انڈونیشیا کے قونصل جنرل مدذکر ایم اے نے کہا کہ یہ سانحہ پوری پاکستانی قوم، بالخصوص کراچی کے لیے اجتماعی دکھ ہے۔ انہوں نے آگ بجھانے کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ انہوں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کی کوششوں کے بعد یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو وقتی طور پر معطل کردے گی۔ مزید پڑھیں: گرین لینڈ کا تنازع: یورپی یونین کی امریکی محصولات کے جواب میں سخت تجارتی اقدامات کی تیاری پارلیمانی ارکان نے کہاکہ معاہدہ غیر متوازن ہے اور اس سے یورپی یونین کا نقصان اور امریکا کو فائدہ پہنچے گا۔ ارکان کے مطابق اس معاہدے کے تحت یورپ کو زیادہ تر درآمدی اشیا پر محصولات کم کرنے پڑیں گے جبکہ امریکا اپنے 15 فیصد...
پاکستان، مصر، اردن، امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کا متفقہ طور پر بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ مصر، ہاشمی مملکتِ اردن، متحدہ عرب امارات، جمہوریہ انڈونیشیا، جمہوریہ ترکیہ، مملکتِ سعودی عرب اور ریاستِ قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنے رہنماؤں کو بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔ مشترکہ اعلامیے میں وزرائے خارجہ نے اعلان کیا کہ مذکورہ تمام ممالک نے متفقہ طور پر بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ہر ملک اپنے اپنے آئینی، قانونی اور دیگر ضروری طریقۂ کار کے مطابق شمولیتی دستاویزات پر دستخط کرے گا۔ اعلامیے کے مطابق مصر، پاکستان اور متحدہ عرب امارات پہلے ہی بورڈ آف پیس میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر چکے ہیں۔...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے یورپ سے پیار ہے مگر وہ سیدھے راستے پر نہیں چل رہا، گرین لینڈ کے معاملے پر اگر ہاں کی گئی تو شکرگزار رہوں گا، لیکن اگر ناں کی گئی تو اسے یاد رکھا جائےگا۔ ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے فخریہ انداز میں کہا کہ جب امریکا ترقی کرتا ہے تو دنیا بھی اس کے ساتھ ترقی کرتی ہے۔ انہوں نے خطاب کے آغاز میں وینزویلا کی صورتحال پر بھی تفصیل سے گفتگو کی، اور کہاکہ جیسا وینزویلا نے امریکا کے ساتھ معاہدہ کیا ویسا ہی دیگر ممالک کو بھی کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی...