2025-11-18@20:53:23 GMT
تلاش کی گنتی: 5333

«کی کراچی سے»:

(نئی خبر)
    کراچی: کیماڑی انویسٹیگیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے معصوم بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی توحید میمن نے بتایا کہ ملزم بچوں کے ساتھ زیادتی کی نازیبا ویڈیوز بھی بناتا تھا جبکہ گرفتار ملزم کے موبائل فون سے نازیبا مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔ پولیس افسر کے مطابق ملزم نے 15 سالہ بچے کو بھی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، واقعے کا مقدمہ تھانہ ڈاکس میں دو روز قبل درج کیا گیا تھا۔ کیماڑی تفتیشی پولیس نے مقدمے میں نامزد ملزم حمزہ کو گرفتار کر لیا جبکہ مفرور ملزم انعام کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ایس ایس پی نے مزید بتایا کہ ملزم سے...
    کراچی میں جرائم کی روک تھام کے لیے نصب سیف سٹی سسٹم کے آلات بھی چوروں کے نشانے پر آگئے۔ ڈی جی سیف سٹی پروجیکٹ آصف اعجاز شیخ کے مطابق بلاول ہاؤس چورنگی کے قریب کیمروں کے لیے لگایا گیا ڈسٹری بیوشن بکس چوری کرلیا گیا، جس کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بکس چوری ہونے کے بعد متعلقہ کیمرے بند ہوگئے، جنہیں مزید نقصان سے بچانے کے لیے کھمبوں سے اتار کر محفوظ کرلیا گیا ہے۔ ڈی جی آصف اعجاز شیخ کے مطابق کیمروں سمیت سیف سٹی پروجیکٹ کے آلات کے تحفظ کے لیے پہلے ہی ڈسٹرکٹ پولیس کو ہدایت دی گئی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیف سٹی پروجیکٹ کے قیمتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب سیف سٹی منصوبے کا ایک اہم ڈسٹری بیوشن باکس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ باکس سیف سٹی کیمروں کو بجلی اور نیٹ ورک کی سہولت فراہم کرنے میں مدد دیتا ہے، اور اس کی چوری کی واردات 6 نومبر کو پیش آئی، تاہم اب تک ملزمان کا کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا۔ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق ڈسٹری بیوشن باکس کا وزن اور اونچائی کافی زیادہ ہے، اس لیے اسے چوری کرنا بظاہر آسان کام نہیں۔ پولیس اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر رہی ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ باکس کس طرح غائب ہوا۔انہوں نے بتایا کہ...
    امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم کے بعد یہ حقیقت کھل کر سامنے آگئی ہے کہ پیپلزپارٹی دراصل اسٹیبلشمنٹ کی اے ٹیم کے طور پر کام کر رہی ہے۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے محمدی گراؤنڈ کے افتتاح کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ عوام نے قومی اور بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی پر اعتماد کیا، آئندہ بھی عوام نہ صرف ووٹ دیں گے بلکہ اپنے ووٹ کی حفاظت بھی خود کریں گے۔ انہوں نے پیپلزپارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ سندھ حکومت کراچی کے ٹاؤنز کو نہ...
    کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب سیف سٹی کیمروں کا ایک اہم ڈسٹری بیوشن باکس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مذکورہ ڈسٹری بیوشن باکس 6 نومبر کو غائب ہوا تاہم ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود پولیس تاحال اس منفرد چوری کا سراغ نہیں لگا سکی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق ڈسٹری بیوشن باکس سیف سٹی کیمروں کو بہتر سروس فراہم کرنے میں مدد کرتا ہے اور اس کی تنصیب علاقے کی نگرانی کے لیے نہایت اہم تھی۔ Safe City Breach: Distribution Box Stolen Near Bilawal House https://t.co/OC9bzTOSeQ#karachi #SafeCity #BilawalHouse #securityfail #surveillancetheft #PublicSafety #AICamera #cybersecurity #onlineindusnews pic.twitter.com/Wr9SKmIomR — Online Indus (@onlineindus) November 13, 2025 انہوں نے بتایا کہ باکس کافی اونچا اور وزنی ہے، اسے...
    کراچی کے علاقے کلفٹن میں بلاول ہاؤس کے قریب سیف سٹی کیمرے کا ڈسٹری بیوشن باکس مبینہ طور پر چوری ہو گیا۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ چوری ہونے والا ڈسٹری بیوشن باکس سیف سٹی کیمروں کو بہتر سروس فراہم کرنے میں مدد کرتا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین کے مطابق ایک گاڑی کی مدد سے ڈسٹری بیوشن باکس پر کام کیا جارہا تھا، سیف سٹی کیمروں اور اس سے منسلک سامان میں کوئی سیکیورٹی یا الارم سسٹم بھی نہیں تھا۔ یہ واقعہ 6 نومبر کو ہوا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا۔انہوں نے کہا کہ ڈسٹری بیوشن باکس کافی اونچا اور وزنی ہے اسے چوری کرنا آسان عمل نہیں،...
    کراچی: ایڈیشنل سیشن جج جنوبی نے رامسوامی میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت سے متعلق ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں ملزم لیاقت محسود کی ضمامت میں توسیع کردی۔ رامسوامی کے علاقے میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت سے متعلق ہنگامہ آرائی کے مقدمے کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج جنوبی کی عدالت میں  ہوئی، جہاں  فاضل جج کی رخصت کے باعث درخواست ضمانت کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ عدالت نے مقدمے کے ملزم ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کی عبوری ضمانت میں آئندہ سماعت تک توسیع کرتے ہوئے سماعت 22 نومبر کو مقرر کردی۔ پولیس کے مطابق لیاقت محسود کے خلاف حادثے کے بعد موقع پر ہنگامہ آرائی...
    کراچی (نیوزڈیسک) بلاول ہاؤس کے قریب سیف سٹی پروجیکٹ کے کیمروں کیلئے لگایا گیا ڈسٹری بیوشن باکس چوری کر لیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل سیف سٹی پروجیکٹ آصف اعجاز شیخ نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بلاول ہاؤس چورنگی کے قریب سیف سٹی کیمروں سے منسلک ڈی بی باکس چوری ہوا ہے جس کے بعد کیمرے بند ہوگئے جنہیں کھمبے سے اتار لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈسٹری بیوشن باکس میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان ہوتا ہے، چوری ہونے پر الارم کیوں نہیں بجا اس کی بھی معلومات لے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ چوری کی مذکورہ واردات ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کراچی میں فیس لیس ٹکٹنگ سسٹم کے تحت ٹریفک قوانین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر شہر کے تمام اضلاع میں روڈ سائیڈ ہوٹلوں اور چائے خانوں کے خلاف 27 اکتوبرکو شروع کی گئی مہم تاحال جاری ہے۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ روڈ سائیڈ سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ہٹانے کی مہم جاری رکھیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ روڈ سائیڈ تجاوزات کے خلاف کارروائی کا مقصد شہر میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانا ہے۔ ان کوششوں سے فٹ پاتھوں پر پیڈسٹرینز کو پیدل چلنے کی سہولت فراہم ہوگی اور شہر میں ٹریفک کا دبائو کم کرنے کی کوششوں میں مدد ملے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹرز کمشنر کراچی آفس...
    جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم نے کہا ہے کہ عوام نے قومی اور بلدیاتی الیکشن میں ہمیں ووٹ دیا، اب کی بار عوام ووٹ دیں گے اور اُس کی حفاظت بھی کریں گے۔ کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے لیاقت آباد میں گراؤنڈ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم نے 26 ویں اور 27ویں آئینی ترمیم پر پیپلزپارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ان ترامیم کے بعد ثابت ہوگیا کہ پی پی اسٹیبلشمبٹ کی اے ٹیم ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی و بلدیاتی حکومت کراچی کے ٹاؤنز کو ترقیاتی فنڈز نہیں دے رہی اور نہ ہی اختیارات دیے جارہے ہیں۔ حافظ نعیم نے کہا کہ ٹاؤن چیئرمین لیاقت آباد نے...
    شوہر کی لاش گھر کی بالائی منزل سے گلے میں پھندا لگی لٹکی ہوئی ملی اور بیوی کی گراؤنڈ فلور میں کمرے سے ملی کراچی:(نیوزڈیسک)ملیر برہانی ٹاؤن سوسائٹی میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں پولیس کے مطابق شوہر نے بیوی کو گلا دبا کر قتل کیا اور اس کے بعد خود بھی خودکشی کرلی، میاں بیوی کے تین بچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح ملیر سٹی تھانے کے علاقے ملیر برہانی ٹاؤن سوسائٹی میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھا کرنے کے لیے کرائم سین یونٹ کو موقع پر طلب کرلیا۔ شوہر کی لاش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: منوڑہ کے ساحل پر پکنک منانے کے دوران ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے 5 طلبہ سمندر میں ڈوب گئے، جن میں سے 3 جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 کو تشویشناک حالت میں بچا لیا گیا۔پولیس کے مطابق طلبہ کا گروپ تفریح کی غرض سے منوڑہ کے ساحل پر آیا تھا جہاں نہاتے ہوئے یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اداروں نے فوری طور پر کارروائی شروع کی اور دو گھنٹے کی کوششوں کے بعد تین طلبہ کی لاشیں سمندر سے نکال لیں۔جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شارب، اشہد عباس اور احمد کے ناموں سے ہوئی ہے، جن کی عمریں 25 سے 28 سال کے درمیان بتائی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق ریسکیو ٹیموں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی ارشد وہرا نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران کراچی شہر کو وفاق کے زیر انتظام لانے کا مطالبہ کر دیا۔انہوں نے کہا کہ شہر کے بنیادی مسائل حل نہیں ہو رہے، جیسے انڈر پاس اور دیگر ترقیاتی کاموں میں کراچی کو غیر ضروری تاخیر کا سامنا ہے۔ ارشد وہرا نے زور دیا کہ اگر کراچی وفاق کے ماتحت آ جائے تو شہر کے انفراسٹرکچر اور عوامی سہولیات بہتر انداز میں فراہم کی جا سکیں گی، کیونکہ اسلام آباد میں تین ماہ میں بن جانے والے منصوبے کراچی میں کئی سال لیتے ہیں۔اسی اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان کے فاروق ستار نے کہا کہ بڑی سیاسی جماعتوں کا مقصد...
    ترجمان کے مطابق ملزم 2010ء میں فتنہ الخوارج کے دہشتگرد قیوم محسود کے گروپ میں شامل ہوا اور 2012ء میں عابد مچھڑ کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم میں شامل رہا۔ ملزم کے اکثر ساتھی کراچی آپریشن کے دوران رینجرز اور پولیس مقابلوں میں مارے اور گرفتار ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان رینجرز سندھ اور سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کر تے ہوئے کراچی کے علاقہ شیر شاہ سے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب ملزم محمد نور عرف خم ولد ولی خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق دوران تفتیش ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں عابد...
    سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبے شہری سہولتوں کی فراہمی اور پائیدار ترقی کے لیے نہایت اہم ہیں، اور عوام کے تعاون سے ان منصوبوں کے ثمرات جلد نظر آئیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کے فور منصوبہ حکومتِ سندھ کا عوام سے کیا گیا ایک بڑا وعدہ ہے، جس کے تحت شہریوں کو صاف اور وافر پانی فراہم کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کے تمام ادارے باہمی ہم آہنگی کے ساتھ کام کر رہے ہیں، اور عزیز بھٹی پارک سے اردو یونیورسٹی تک پانی کی پائپ لائن بچھانے کا مقصد شہریوں کو بہتر سہولت فراہم کرنا ہے۔ شرجیل میمن نے...
    — فائل فوٹو ریسکیو حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر برہانی ٹاؤن میں گھر سے 2 لاشیں ملیں ہیں۔پولیس حکام کے مطابق ملیر برہانی ٹاؤن میں گھر سے ملنے والی لاشیں میاں بیوی کی ہیں۔ خاتون اور مرد کی لاشیں پھندا لگی ہیں، ابتدائی تحقیقات میں یہ خودکشی کا معاملہ لگ رہا ہے۔ پولیس کے مطابق شوہر کی لاش لٹکی ہوئی پائی گئی جبکہ بیوی کی لاش زمین پر پڑی تھی۔ پڑوسیوں کے مطابق میاں بیوی کے درمیان ناچاقی معمول تھی۔پولیس حکام کے مطابق بظاہر لگتا ہے کہ شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی، تاہم معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
    کراچی: شہر قائد میں کل جمعرات سے خنکی میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت مزید ایک تا 2 ڈگری کمی سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری تک ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت دھند چھانے کے سبب حد نگاہ 3 کلو میٹر تک کم ہو سکتی ہے۔
    کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب ٹرک کی ٹکر سے فوڈ رائیڈر جاں بحق ہوگیا۔ نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوا، پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت ناظم آباد کے رہائشی بابر کے نام سے ہوئی اور وہ فوڈ رائیڈر کا کام کرتا تھا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل سوار موبائل فون استعمال کرتا ہوا جارہا تھا کہ ٹرک کے پچھلے ٹائر کی زد میں آکر موقع پر جاں بحق ہوا۔ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے کر ٹرک بھی تحویل میں لے لیا، بابر کے پڑوسی کا کہنا ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) اجتماعِ عام میں شرکت کے لیے جانے والے افراد کی سہولت، ضروریات اور بہتر انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم ذمے داران کی نشست منعقد کی گئی۔ اس اجلاس میں مختلف کمیٹیوں کی نمائندگان، شعبہ جات کی نگراں خواتین اور منتظمین نے شرکت کی۔نشست کی صدارت ناظمہ کراچی حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے کی۔ انہوں نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اجتماعِ عام صرف ایک پروگرام نہیں بلکہ ایک ہمہ گیر تحریکی جذبے کی علامت ہے۔ اس موقع پر ہر کارکن اور ذمے دار کو اپنی خدمت، نظم و ضبط اور حسن انتظام سے اپنی ذمے داری کا حق ادا کرنا ہوگا۔اجلاس میں سفر، قیام، طعام، طبی امداد، بیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے، عوامی سہولت میں اضافہ کرنے اور انتظامی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ایک اہم انتظامی اقدام اٹھاتے ہوئے چار نئے آپریشنل زونز قائم کر دیے ہیں۔ یہ اقدام میئر کراچی و چیئرمین واٹر کارپوریشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی خصوصی ہدایت پر عمل میں لایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں واٹر کارپوریشن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ زون ون ضلع ملیر و کورنگی کے چیف انجینئر واٹر اینڈ سیوریج محمد علی شیخ ہوں گے۔ لانڈھی، کورنگی، ماڈل زون اور شاہ فیصل ٹاؤن کے سپرنٹنڈنگ انجینئر محمد اسلم اعوان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی بار ایسوسی ایشن نے ا سلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کو عدالتی تاریخ کا سیاہ دن قرار دے دیا۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دھماکا عدلیہ اور قانون کی بالادستی پر حملہ ہے۔ دھماکے میں وکلا سمیت کئی افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ کراچی بار نے وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ کراچی بار نے ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز سے یومِ سوگ منانے اور سیاہ پرچم لہرانے کی اپیل کی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل کے قریب کار کی ٹکر سے سڑک پر گرنے والے آن لائن فوڈ رائیڈر کو ٹرک نے روند دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب ٹرک نے سڑک پر گرنے والے موٹرسائیکل سوار کو روندا جس کے نتیجے میں فوڈ ڈلیوری رائیڈر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو رضا کار جائے وقوعہ پہنچے اور لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جہاں متوفی کی شناخت 20 سالہ بابر کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق متوفی شخص کوکارنے ٹکر ماری جس کے بعد وہ سڑک پر گرا تو پیچھے سے آنے والے تیز رفتار سریہ...
    تین مختلف کھیپوں میں چھپائی گئی 79.18 کلوگرام چاندی کی جیولری برآمد کی، جس کی مالیت تقریباً 66.9 ملین روپے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے کسٹمز حکام نے انٹرنیشنل میل آفس، کراچی کے ذریعے چاندی کی پاکستان میں اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ بین الاقوامی پارسلز کی تفصیلی جانچ کے دوران، کسٹمز ٹیم نے تین مختلف کھیپوں میں چھپائی گئی 79.18 کلوگرام چاندی کی جیولری برآمد کی، جس کی مالیت تقریباً 66.9 ملین روپے ہے۔ پارسلز کو زیورات/فیشن زیورات ظاہر کیا گیا تھا، جو ہانگ کانگ سے راولپنڈی کے ایک وصول کنندہ کے نام پر بھیجے گئے تھے۔ کراچی میں انٹرنیشنل میل آفس میں سخت نگرانی کے باعث اسمگل شدہ سامان کو ان کی مطلوبہ منزل تک پہنچنے...
    کراچی(نیوزڈیسک) بیسواں عالمی بک فئیر سجنے کو تیارہے، جس کا آغاز 18 دسمبر سے ہو گا اور یہ پانچ روز تک جاری رہے گا۔ کراچی پریس کلب میں کراچی ورلڈ بک فیئر کے حوالے سے پریس کا نفرنس منعقد کی گئی۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان بک سیلرز ایسو سی ایشن کامران نورانی نے کہا کراچی ایکسپو سینٹر میں 18 سے 22 دسمبر 2025 تک کراچی ورلڈ بک فئیر منعقد کیا جائے گا۔ بین الاقوامی کتب میلے میں تقریباً 3 سو اسٹالز لگائے جائیں گے، پاکستان پبلشرز اینڈ بکس سیلرزایسوسی ایشن سندھ میں پبلشرز اور بکس سیلرز کی با قاعدہ رجسٹرڈ نمائندہ تنظیم ہے۔ کراچی ورلڈ بک فیئر پاکستان کے علمی و ثقافتی منظر نامے کا ایک نمایاں اور...
    کراچی: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس، ڈسٹرکٹ سینٹرل کی جانب سے کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی میں آنے والی خسرہ، روبیلا اور پولیو  سے بچاؤ کی مہم کے حوالے سے ایڈوکیسی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں  وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر نعیم قائمخانی، پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن کے اراکین، سماجی کارکنان اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں منعقدہ  سیمینار میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر  ڈاکٹر فرقان نبیل خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ خسرہ  ایک مہلک مرض ہے جو بچوں کے لیے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے، اپنے بچوں کو اس مہلک بیماری سے بچاؤ کے لیے  والدین ویکسین ضرور لگوائیں۔  انہوں نے کہا کہ  پولیو...
    امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ کراچی کے شہری آج بھی چنگ چی جیسی سواریوں پر سفر کرنے پر مجبور ہیں، کریم آباد انڈر پاس تین سال گزرنے کے باوجود مکمل نہیں ہوا، ریڈ لائن منصوبہ بھی تاخیر کا شکار ہے، اور ناتھا خان برج اس سال پانچ بار ٹوٹ چکا ہے، جس سے عوام شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت بدانتظامی، نااہلی اور کرپشن کا بدترین امتزاج بن چکی ہے، سندھ حکومت نے شہر کا انفرااسٹرکچر بہتر بنانے کے بجائے اہلِ کراچی پر ای چالان  کے نام پر بھتہ مسلط کردیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ حکومت شہریوں...
    فائل فوٹو۔ کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ پری میڈیکل کے 2022 کے امتحانی نتائج میں رد و بدل کے خلاف کیس اینٹی کرپشن کورٹ میں داخل کر دیا گیا، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے 7 ملزمان کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرا دی۔ کیس میں سابق چیئرمین، کنٹرولرز اور آئی ٹی منیجر سمیت 7 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ سابق چیئرمین ڈاکٹر سعیدالدین اور نسیم احمد میمن کا نام کیس کے چالان میں شامل ہے، جبکہ ڈپٹی کنٹرولر اسلم چوہان، اسسٹنٹ کنٹرولر تنویر زیدی اور محمد اطہر کا نام بھی فہرست میں شامل ہے۔ چالان کے متن کے مطابق دو ملزمان کو ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر ملزم نہیں بنایا گیا۔ چالان کے متن کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر قائم تحقیقاتی...
    کراچی: شہر قائد میں نارتھ کراچی سیکٹر الیون سی کے رہائشی علاقے میں ایک مرتبہ پھر بجلی کی طویل بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق روزانہ رات کے اوقات میں بجلی کی فراہمی معطل کر دی جاتی ہے جس سے علاقے میں تاریکی چھا جاتی ہے اور لوگوں کی روزمرہ زندگی متاثر ہوتی ہے۔ علاقہ مکینوں نے شکایت کی ہے کہ بجلی کی بندش کی وجہ سے ان کے لیے کھڑکیاں اور دروازے کھولنا مشکل ہو گیا ہے، کیونکہ رات کے وقت ڈینگی مچھر کا خوف ہوتا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں تازہ ہوا کے لیے کھڑکیاں کھولنا پڑتی ہیں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے کل پاکستان اجتماع عام کے سلسلے میں جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کے تحت گزشتہ روز مومن آباد چوک پر ممبرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا ،جس سے نائب امیر جماعت اسلامی کراچی نوید علی بیگ ‘ ڈپٹی سیکرٹری عبد الرزاق خان ، امیر ضلع ڈاکٹر نور الحق ، نائب امرا ضلع سید سلطان روم، نذر محمد برکی ، قیم ضلع راشد خان و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ نوید علی بیگ نے کہا کہ بدل دو نظام کے سلوگن کے ساتھ 21تا 23نومبر مینار پاکستان پر انسانوں کا سمندر جمع ہوگا ، جہاں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ظلم کے جاری نظام کے خلاف جدوجہد کو تیز کرنے کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر )آل پاکستان فرنیچر ایسوسی ایشن کے وفد کی کراچی چیمبر آف کامرس میں رہنماؤں سے ملاقات ، صدر سمیت پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی گئی، وفد میں آل پاکستان فرنیچر ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر رانا وحید ، اسمال ٹریڈرز کمیٹی کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین عبدالمجید میمن ،کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب صدر ریحان حنیف ،عارف لاکھانی ،رانا اکرم اور دیگر موجود تھے،تقریب میں آل پاکستان فرنیچر ایسوسی ایشن سندھ چیپٹر کے رہنما حسیب اخلاق ، مدثر ملک ،چودھری افضل ،عاصم خان ،خرم سلمان اور شہزاد منیب بھی موجود تھے ،اس موقع پر رانا وحید نے کہا کہ اس وقت ہمارے لیے سب سے بڑا کاروباری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر کی مرکزی سڑک گزشتہ 25 سال سے خستہ حالی کا شکار ہے، جس کے باعث علاقے کے مکینوں کو شدید مشکلات، ٹریفک جام، گاڑیوں کے نقصانات اور دھول مٹی سے پھیلنے والی بیماریوں کا سامنا ہے۔اس سڑک کو کے ایم سی کی 106 مرمت طلب سڑکوں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا، تاہم تاحال کوئی عملی پیش رفت نہیں ہوسکی۔ چند سال قبل ایک ٹریک جزوی طور پر تعمیر کیا گیا تھا، مگر وہ بھی دوبارہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکا ہے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ روزانہ گھنٹوں ٹریفک جام رہتی ہے، اسکول، دفاتر اور اسپتال جانے والے شہری اذیت میں مبتلا ہیں، جبکہ مسلسل دھول سے بچے اور بزرگ سانس اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251111-02-10 کراچی(اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر تمام اضلاع میں فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر غیر قانونی طور پر چلنے والے ہوٹلوںاور چائے خانوں کیخلا ف مہم جاری ہے ۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا ہے کہ روڈ سائیڈ تجاوزات کے خلاف کارروائی کا مقصد شہر میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانا ہے‘ ان کوششوں سے فٹ پاتھوں پر پیڈسٹرینز کو پیدل چلنے کی سہولت فراہم ہوگی۔ڈپٹی کمشنرز نے پیر کو کی گئی کارروائی کی رپورٹ کمشنر کراچی کو پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق وسطی جنوبی کورنگی اور کیماڑی ضلع میں غیر قانونی چائے خانوں ہوٹلوں اور دکانوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنرز نے کمشنر کراچی کو رپورٹ...
    کراچی میں مستقبل کے ڈاکٹروں میں ذہنی سکون اور نیند کی ادویات کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، ہاسٹل میں رہنے والے طالب علم ان ادویات کا زیادہ استعمال کررہے ہیں۔ یہ انکشاف جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ کمیونٹی میڈیسن کے حالیہ تحقیق میں کیا گیا ہے۔ یہ تحقیق 336 طبی طالب علموں پر کی گئی جس میں معلوم ہوا ہے کہ 11 فیصد طالب علم ذہنی سکون کے لیے سکون آور ادویات استعمال کررہے ہیں۔ تحقیق کے مطابق گھر سے یونیورسٹی آنے والے طلبا کی تعداد 8.1 فیصد ہے جبکہ ہاسٹلز میں رہنے والے طلبا کی 19 فی صد تعداد ان ادویات کا استعمال کررہی ہیں، یہ طالب علم ذہنی سکون، ڈپریشن اور نیند کی کمی کے لیے سب سے...
    ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں 11 نومبر بروز منگل اوگرا اور سوئی گیس کے اعلی حکام کے سامنے عوامی سماعت میں کراچی کے عوام کا مقدمہ بھرپور طریقے سے پیش کیا جائے گا، جہاں ایم کیو ایم کے وکیل طارق منصور ایڈوکیٹ شہر کے 31 لاکھ سے زائد گیس صارفین کے حق میں دلائل دیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان نے بہادرآباد مرکز سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں گھریلو اور کمرشل صارفین کے لیے سوئی گیس کی قیمتوں میں مجوزہ اضافہ ناقابلِ قبول اور عوام پر شدید معاشی بوجھ ہے۔ مالی سال 2025-2026ء کے لیے گیس نرخوں میں 1962.65 روپے فی MMBTU اضافہ موجودہ مہنگائی اور...
    ایک بیان میں چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد نے کہا کہ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ علاقے میں تیس تا چالیس فیصد صارفین کی چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی کی سزا 70 فیصد بل ادا کرنیوالے صارفین کو بھی دی جاری ہے اور انھیں تمام دن بجلی سے محروم رکھا جارہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے کراچی میں بجلی لوڈشیڈنگ کے بحران کو صنعتی اور تجارتی لحاظ سے تباہ کن اور معاشی ترقی میں اہم رکاوٹ قرار دیتے ہوئے حکومت سے اپیل کی ہے کہ اس کا فوری تدارک اور قابلِ قبول حل تلاش کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ کراچی تاریخ کے بدترین بجلی کے بحران کی زد میں ہے،...
    پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے حکومتِ سندھ سے کراچی اور حیدرآباد میں ڈینگی بخار کے کیسز میں خطرناک اضافہ ہونے پر ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔پی ایم اے کے مطابق ڈینگی بخار کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ ناکارہ بلدیاتی نظام، صفائی کی ناقص صورتحال اور مچھر مار مہم کی کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔ تنظیم نے کہا کہ یہ قدرتی وبا نہیں بلکہ انسانی غفلت سے پیدا ہونے والا بحران ہے۔محکمہ صحت سندھ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق اس سال صوبے بھر میں 11,763 ڈینگی کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، جن میں سے 6,199 کیسز صرف رواں ماہ سامنے آئے۔رپورٹ کے مطابق اس وقت کراچی کے مختلف سرکاری و نجی...
    کراچی: شہر قائد میں خنکی مزید بڑھ گئی جس کے سبب آٗئندہ چند روز میں درجہ حرارت گرنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ پیش گوئی کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران شہر میں خنکی مزید بڑھ سکتی ہے اور کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری کمی سے 16 ڈگری تک گر سکتا ہے۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بدھ تک 29 ڈگری تک رہنے کی توقع ہے۔ صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم گرم و خشک اور راتیں خنک رہنے کی توقع ہے جبکہ میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھا سکتی ہے۔
    شہر قائد میں خنکی مزید بڑھ گئی جس کے سبب آٗئندہ چند روز میں درجہ حرارت گرنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ پیش گوئی کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران شہر میں خنکی مزید بڑھ سکتی ہے اور کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری کمی سے 16 ڈگری تک گر سکتا ہے۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بدھ تک 29 ڈگری تک رہنے کی توقع ہے۔ صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم گرم و خشک اور راتیں خنک رہنے کی توقع ہے جبکہ میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھا سکتی ہے۔
    (اقصیٰ شاہد)انجینئرز کی ہڑتال کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر اڑانوں کا نظام الٹ پلٹ ہوگیااور 4پروازیں منسوخ ہوگئیں۔منسوخ ہونےوالی پروازوں میں کراچی سے بینکاک جانےوالی تھائی کی پرواز ٹی جی 342 اورکراچی سے لاہورجانے والی ایئرسیال کی پرواز پی ایف 145 اور143شامل ہیں۔ کراچی سے لاہورجانےوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 306  بھی منسوخ ہوگئی ۔ 
    کراچی: شہر قائد کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر عزیز بھٹی پارک کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس کا اے ایس آئی زخمی ہوگیا۔ چھیپا ریسکیو حکام کے مطابق زخمی اہلکار کی شناخت اے ایس آئی نبیل چنڑ کے نام سے ہوئی ہے جو اینٹی انکروچمنٹ فورس میں تعینات ہے۔ زخمی اے ایس آئی کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جب کہ واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
    کراچی: شہر قائد میں طارق روڈ کی معروف معمار شاپنگ مال میں کسٹم حکام کی جانب سے اسمگل شدہ کپڑوں کی برآمدگی کے لیے چھاپہ مارا گیا۔ پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران دکانداروں نے ہوائی فائرنگ کر کے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیلادیا، جس کے باعث صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ کارروائی کے دوران پولیس اور سندھ رینجرز کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے، جنہوں نے علاقے کو مکمل طور پر گھیرے میں لے لیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی وہ واحد سیاسی و دینی قوت ہے جو شہر قائد اور ملک بھر میں ظلم، نا انصافی اور کرپٹ نظام کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہے، کراچی کے عوام اگر آج بجلی، پانی، ٹرانسپورٹ اور سیوریج جیسے سنگین مسائل سے دوچار ہیں تو اس کی اصل وجہ حکمران طبقے کی نا اہلی، بد عنوانی اور عوام سے بے حسی ہے، کراچی میں بجلی کا بحران، پانی کی قلت، سیوریج کی تباہ حالی اور سڑکوں کی خستہ حالی سب کے سامنے ہے، اگر کوئی آواز ان مسائل پر بلند ہوتی ہے تو وہ جماعت اسلامی کی آواز ہے، ہم نے کے الیکٹرک کے...
    شہر قائد کی اہم شاہراہ یونیورسٹی روڈ کو ترقیاتی کام کے باعث حسن اسکوائر سے نیپا چورنگی تک بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور سندھ حکومت کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے کے مطابق نیپا چورنگی سے وفاقی اردو یونیورسٹی (نیپا چورنگی پُل) تک یونیورسٹی روڈ کے دونوں ٹریک بند آج 10 نومبر سے 30 دسمبر یعنی 51 روز تک رہیں گے۔ ٹریک بند رکھنے کی وجہ بی آر ٹی لائن ریڈ لائن منصوبے کے نیچے کے فور سے آنے والی پانی کی لائن بچھانا ہے۔ واٹراینڈ سیوریج کارپوریشن کے مطابق 7 کلومیٹر طویل پانی کی لائن کا نیٹ ورک بنایا جارہا ہے جسے مستقبل میں کے فور سے جوڑا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جما عت اہلسنّت کراچی کے امیر علامہ سید شاہ عبد الحق قادری،سید رفیق شاہ،علامہ سید عبد القادر شاہ شیرازی، ڈاکٹر سید عبد الوہاب قادری، مفتی بلال قادری،علامہ شوکت حسین سیالوی، علامہ سید راشد علی رضوی،علامہ محمد اسحاق خلیلی، مولانا جمیل امینی، مولانا الطاف قادری نے یوم اقبال کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ شاعر مشرق علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے بر صغیر کے مسلمانوں کو حقیقی آزادی شعور دیا۔ فکر ِ اقبال کا ترجیح مقصد انسانی عظمت کو بیدار کرنا ہے۔ جس اسلامی فلاحی ریاست پاکستان کو خواب اقبال نے دیکھا اس کی مکمل تکمیل ابھی ادھوری ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی ایچ اے سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ینگ گلیڈیٹرز کو 99رنز سے شکست دے دی۔ ڈی ایچ اے کرکٹ اسٹیڈیم میں بی ٹی کے اسٹارز نے 234رنز بنائے اور پانچ کھلاڑی آٹ ہوئے ۔ سعید حسن نے شاندار سنچری اسکور 167رنز بنائے اور ناٹ آٹ رہے۔ جواب میں ینگ گلیڈیٹرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 135رنز بنائے۔ نوید پالاری نے 3کامران ترین نے 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ سماجی رہنما احمد چوہان، شیخ ساجد کریم، سردار کامران خان ترین نے کہا کہ کراچی میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ۔ شہرقائد میں کرکٹ ٹورنامنٹ سینیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے۔ بی ٹی کے اسٹارز کے کپتان عفیف علی خان نے کہا کہ ہماری ٹیم نے اچھی کارکردگی کا...
    کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے متعدد کارکنان کو حراست میں لیا اور پھر تھوڑی دیر کے بعد رہا کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف  کراچی کی ترجمان نے اپنے جاری میں بیان میں الزام عائد کیا یے کہ پولیس نے اتوار کو پی ٹی آئی کے تحت کورنگی کنونشن پر دھاوا بول کر کئی مقامی رہنماؤں اور کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کراچی ڈسٹرکٹ کورنگی کے پرامن کنونشن پر سندھ حکومت کی بوکھلاہٹ عیاں ہوگئی، پولیس نے بلاجواز چھاپے مار کر یوسی چیئرمین سعد اچکزئی، صدر کورنگی ملک نعمان، ولید ہاشمی اور متعدد دیگر کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجہ...
      کراچی:(نیوزڈیسک)تھانہ غربی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچھڑے کا گوشت “چھوٹے گوشت” یعنی دبنے بکرے کے نام پر فروخت کرنے والے منظم گروہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی اور اس دوران 7 ذبح شدہ بچھڑے برآمد ہوئے اور ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان طویل عرصے سے شہریوں کو دھوکا دیے رہے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمان بڑے جانور کا گوشت بطور چھوٹا گوشت مختلف مشہور ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کو سپلائی کر رہے تھے۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے تاکہ اس گھناؤنے کاروبار میں ملوث دیگر افراد اور ہوٹل مالکان کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔...
    گروہ لیاری گینگ وار بلال پپو گروپ کیلئے بھتہ وصول کرتا تھا اور مختلف گوداموں، تاجروں اور دکانداروں سے رقم بٹورتا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں رینجرز نے خفیہ معلومات پر کارروائی کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان بھتہ خوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ گرفتار ملزمان میں معاذ، عرفان اللہ شاہ، عبدالغفور عرف لال، کریم اور بلال شامل ہیں۔ ملزمان سے نقلی پستول، چوری شدہ موٹرسائیکل اور بھتے کی پرچیاں برآمد کی گئی ہیں، یہ گروہ لیاری گینگ وار بلال پپو گروپ کیلئے بھتہ وصول کرتا تھا اور مختلف گوداموں، تاجروں اور دکانداروں سے رقم بٹورتا تھا۔ ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کریم اور بلال نے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتیں...
    جلسے سے خطاب میں کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ سرجانی ٹاؤن میں پانی اور بجلی کی فراہمی میں تعطل کے مسائل ہیں، سیوریج کی لائنیں بھی ٹھیک نہیں، ترقیاتی کاموں کیلیے فنڈز دیئے گئے ہیں ان سے ہر ممکن مسائل دور کرنے کی کوشش کی جائے گی اور وہ خود ان اسکیموں کا افتتاح کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کی قسمت کا فیصلہ امیر نہیں غریب کریں گے، گورنر یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو سیاست، معیشت میں کردار دیا جائے گا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے یہ بات کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں جلسے سے خطاب میں کہی جس میں ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی، علاقائی...
    فائل فوٹو کراچی میں رینجرز نے خفیہ معلومات پر کارروائی کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان بھتہ خوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ گرفتار ملزمان میں معاذ، عرفان اللہ شاہ، عبدالغفور عرف لال، کریم اور بلال شامل ہیں۔ملزمان سے نقلی پستول، چوری شدہ موٹرسائیکل اور بھتے کی پرچیاں برآمد کی گئی ہیں، یہ گروہ لیاری گینگ وار بلال پپو گروپ کے لیے بھتہ وصول کرتا تھا اور مختلف گوداموں، تاجروں اور دکانداروں سے رقم بٹورتا تھا۔ کراچی: رینجرز کی کارروائی، پانچ ملزمان گرفتار پاکستان رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں... ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کریم اور بلال نے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتیں بھی کی ہیں، ملزمان شہریوں کو...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) صدر زرداری سے فضل الرحمن اور محسن نقوی نے کراچی میں الگ الگ ملاقات کی۔ بلاول بھٹو بھی موجود تھے رہنماؤں نے 27 ویں آئینی ترمیم، ملکی سیاسی و پارلیمانی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔پی پی قیادت نے فضل الرحمنٰ سے سوال کیا کہ 27 ویں ترمیم پر ووٹ دے رہے ہیں ناں؟ جس پر فضل الرحمنٰ نے کہا آئینی ترمیم کی ووٹنگ سے متعلق مشاورت جاری ہے۔ 8 سے 9 ماہ کے اندر پھر سے آئینی ترامیم آ گئیں۔ پی پی قیادت نے مولانا فضل الرحمنٰ کو مشورہ دیا کہ آپ کو آئین کے آرٹیکل 243 پر ووٹ دینا چاہئے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251109-08-20 اسلام آباد (اے پی پی) وزارت بحری امور کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں اتفاق کیاگیا ہے کہ پورٹ قاسم اور کراچی پورٹ پر تمام جہازوں کو سختی سے پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر برتھ کیا جائے گا،شوگر کی کھیپوں کی سست ان لوڈنگ کی وجہ سے شدید رش کی رپورٹس کے بعد پورٹ قاسم پر شوگر اور سیمنٹ کی ہینڈلنگ آپریشنز کو ہموار کرنے کے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں صورتحال اور اس کے برآمداتی سرگرمیوں، خاص طور پر سیمنٹ اور کلنکر کی ترسیل پر اثرات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں سیکرٹری بحری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیکرٹری اطلاعات پاکستان فریحہ اشرف اور سیکرٹری اطلاعات کراچی ثمرین احمد نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا، خواتین صحافیوں سے ملاقات اور انہیں اجتماعِ عام مینارِ پاکستان لاہور میں شرکت کی دعوت دی۔اس موقع پر فریحہ اشرف اور ثمرین احمد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجتماعِ عام پاکستان کی تاریخ کا ایک منفرد اور تاریخی اجتماع ثابت ہوگا، جس میں خواتین کی شرکت ایک نئے باب کا آغاز کرے گی۔ اس اجتماع کے موقع پر ملک کی سب سے بڑی’’ خواتین کانفرنس ‘‘منعقد کی جا رہی ہے، جس میں نہ صرف ملک بھر سے نمائندہ خواتین شریک ہوں گی بلکہ غیر ملکی مندوبین اور بین الاقوامی شخصیات بھی خطاب کریں گی۔ انہوں نے کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    کراچی: ایف آئی اے نے وزٹ ویزے کی آڑ میں غیرقانونی راستے سے بیلاروس جانے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان ایف آئی اے کےمطابق ایف آئی اے امیگریشن کراچی ایئرپورٹ نے وزٹ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی راستے سے بیلاروس جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کیا، مسافروں میں محمد آکاش اور اسد رحمان شامل ہیں،جن کاتعلق کوٹلی آزادکشمیر سے ہے۔ مسافر خلیجی ملک کی ایئرلائن کی پرواز ایف زیڈ330کے ذریعے وزٹ ویزے پر آذربائیجان جارہےتھے، مسافر اسد رحمان کا پاسپورٹ ٹمپرڈ شدہ تھا اور پاسپورٹ سے ویزہ صفحات غائب تھے، مسافروں کے سامان سے جعلی پروٹیکٹرز اسٹمپس بھی برآمد کرلی گئی، مسافروں کے موبائل فون سے آذربائیجان کے جعلی ورک ویزے، پولیس سرٹیفیکیٹ، پروٹیکٹر اور...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے۔جیو نیوز کے مطابق بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہیں۔ ملاقات میں 27ویں آئینی ترمیم اورسیاسی صورت حال پرگفتگو کی گئی۔اس سے قبل وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی پہنچ کر صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ملاقات میں 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق معاملات پر گفتگو ہوئی۔  مزید :
    کراچی: گلبرگ پولیس نے ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں کمسن بچے کی ہلاکت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے الزام میں ملزم اور معاونت فراہم کرنے والے شخص کو بھی گرفتار کرلیا ، پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کے قبضے اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ اس حوالے سے ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کے جاری اعلامیے کے مطابق جمعے کی شب گلبرگ تھانے کی حدود گجر نالے کچی آبادی میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 8 سالہ مہتاب ولد عطا حسن نامی لڑکا جاں بحق ہوا تھا جس کی ابتدائی اطلاعات ایم ایل او عباسی شہید اسپتال کی جانب سے موصول ہوئیں کہ ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچے کی موت واقع ہوئی ہے جس پر ایس...
    مجالس سے معروف عالمِ دین علامہ علی رضا رضوی نے خطاب کیا، جنہوں نے سیرتِ حضرت فاطمہ زہراؑ، ان کی قربانیوں اور اسلام کی بقا میں ان کے کردار پر روشنی ڈالی۔ مجالسِ عزا میں شہر بھر سے عزاداروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جبکہ آخری روز مرکزی ماتمی جلوس برآمد ہوا جو اپنے روایتی راستوں سے گزرتا ہوا امام بارگاہ علی رضا (ع) پر اختتام پذیر ہوا جہاں معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کراچی میں ایام فاطمیہ کی مجالس عزا، علامہ علی رضا رضوی کا خطاب، ہزاروں عزادار شریک کراچی میں ایام فاطمیہ کی مجالس عزا، علامہ علی رضا رضوی کا خطاب، ہزاروں...
    مسافروں نے سعودی عرب سے مصر، لیبیا اور بعد ازاں غیر قانونی سمندر کے راستے اٹلی جانا تھا، جس کیلئے انہوں نے ایجنٹوں سے فی کس 45 لاکھ روپے میں معاملات طے کئے ہوئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ عمرہ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی سمندر کے راستے اٹلی جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی میں عمرہ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی یورپ جانے والے 5 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا، مسافروں میں راحید اللہ، عبدالحمید، عبدالشکور، اسماعیل اور احمد اللہ شامل ہیں۔ مسافروں کا تعلق، بنوں، پشاور، خیبر اور مہمند کے مختلف علاقوں سے ہے، مسافر فلائٹ نمبر PA170 کے ذریعے سے عمرہ ویزے پر سعودی عرب...
    کمشنر کراچی نے جناح ایونیو پر ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کردی۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق سپر ہائی وے ایم نائن سے ملیر ہالٹ شاہراہِ فیصل تک ہیوی ٹریفک کی ممانعت ہوگی۔ پابندی دفعہ 144 کے تحت عوامی مفاد اور بہتر ٹریفک نظام کے لیے نافذ کی گئی۔ کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ جناح ایونیو پر ہیوی ٹریفک کی بندش شہریوں کو ٹریفک جام سے نجات دلانے کی کوشش ہے، ہیوی گاڑیوں کے لیے لنک روڈ ایسٹرن بائی پاس سے ساسی ٹول پلازہ تک متبادل راستہ ہوگا۔ کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ متبادل راستے پر گاڑیوں کو مقررہ اوقات میں آمد و رفت کی اجازت ہوگی، یہ...
    کراچی: جماعت اسلامی نے میئر کراچی کیخلاف توہین عدالت پر فوری سماعت کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عدالت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے معاہدوں کو غیرقانونی قرار دیا تھا۔ مرتضیٰ وہاب نے عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پارکوں پر کمرشل سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ مئیر کراچی نے رفاہی پلاٹوں کو اب تک واگزار نہیں کرایا۔ عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر مئیر کراچی توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں۔ مئیر کراچی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جلد سماعت کی جائے۔
    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی شہر میں لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ ہائیکورٹ میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کی شہر میں لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی۔ عدالت نے لوڈ شیڈنگ سے متعلق معاملہ نیپرا کو بھیجنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ نیپرا شکایت پر ایک ماہ میں فیصلہ کرکے ایم آئی ٹی 2 میں رپورٹ جمع کروائے۔ عدالت نے مشاہدہ کیا تھا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق لوڈ شیڈنگ سے متعلق درخواست قابل سماعت نہیں ہے۔ نیپرا ایکٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جامعہ کراچی کے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کے ہونہار طلبا نے سائنسی دنیا میں ایک نیا سنگِ میل قائم کرتے ہوئے صحت عامہ کے میدان میں ایسی ایجادات پیش کی ہیں جنہوں نے ماہرین کو حیران کردیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جہاں تحقیقی میدان میں ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں کمی محسوس کی جاتی ہے، وہیں ان نوجوانوں نے اپنی جدتِ فکر اور سائنسی فہم سے یہ ثابت کردیا کہ اگر موقع اور رہنمائی ملے تو پاکستانی طلبا کسی سے کم نہیں۔ان دلچسپ اور منفرد ایجادات میں اینٹی ڈپریسنٹ گاگلز، اسمارٹ میڈیسن ڈسپنسر، سپ ڈوز اسٹرا اور کول پوڈ کولنگ ڈیوائس شامل ہیں، جو نہ صرف انسانی سہولت کے لیے بنائے گئے ہیں بلکہ ماحول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ایف آئی اے نے عمرہ کی آڑ میں اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ امیگریشن حکام نے کارروائی کے دوران راحید اللہ، عبدالحمید، عبدالشکور، اسماعیل اور احمد اللہ کو فلائٹ سے آف لوڈ کیا۔گرفتار شدگان کا تعلق بنوں، پشاور، خیبر اور مہمند سے ہے اور یہ افراد سعودی عرب سے ایجنٹ کے ذریعے غیر قانونی طور پر اٹلی جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ مسافروں نے ایجنٹوں سے ہر ایک کے لیے 45 لاکھ روپے میں معاملہ طے کیا تھا اور 15 لاکھ روپے لیبیا پہنچنے پر ادا کرنے تھے۔تمام گرفتار شدگان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل کراچی منتقل کر...
    کراچی ایئر پورٹ پر امیگریشن نے کارروائی کر کے عمرہ کی آڑ میں اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق پانچوں مسافروں نے سعودیہ سے ایجنٹ کے ذریعے اٹلی کا غیرقانونی سفر کرنا تھا۔ راحید اللّٰہ، عبدالحمید، عبدالشکور، اسماعیل اور احمد اللّٰہ کو پرواز سے آف لوڈ کیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافروں کا تعلق، بنوں، پشاور، خیبر اور مہمند کے علاقوں سے ہے، مسافر فلائٹ پی اے 170 سے عمرہ ویزے پر کراچی سے جدہ جا رہے تھے، امیگریشن کلیئرنس کے دوران پانچوں مسافروں کو مشکوک پایا گیا۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر پشاور کے مختلف ایجنٹوں سے رابطے میں تھے، مسافروں نے...
    سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کے خلاف امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ غیر قانونی ہے، شہر میں طویل لوڈ شیڈنگ سے معاملات زندگی متاثر ہوتے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ نے امیر جماعت اسلامی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے لوڈشیڈنگ سے متعلق معاملہ نیپرا کو بھیجنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے کہا کہ نیپرا شکایت پر ایک ماہ میں فیصلہ کرکے ایم آئی ٹی 2 میں رپورٹ جمع کروائے۔سندھ ہائیکورٹ نے کہا مشاہدہ کیا تھا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق لوڈشیڈنگ سے متعلق...
    کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔ پولیس کے مطابق ٹریلر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریلر کو تحویل میں لے لیا گیا جبکہ فرار ڈارئیور کی تلاش جاری ہے۔
    —فائل فوٹو کراچی کے علاقے شارع فیصل کارساز کے قریب کار کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق راہ گیر کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ کار ساز حادثہ کیس، فریقین میں معاملات طے، ’ملزمہ کو اللّٰہ کے نام پر معاف کر دیا‘: ورثاءکراچی کے علاقے کار ساز میں پیش آنے والے حادثے کے کیس میں فریقین میں معاملات طے پا گئے۔ پولیس نے کار سوار شہری کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے۔حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ملی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیر ضلع وسطی کامران سراج، ٹاؤن چیئرمین لیاقت آباد فراز حسیب، وائس چیئرمین اسحاق تیموری اور چیئرمین یوسی 3 لیاقت آباد یونس بندھانی کے ساتھ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لیاقت آباد کے تحت شاہراہ عمران عباس کا افتتاح کیا۔افتتاح کے موقع منعم ظفر خان نے کہا کہ لیاقت آباد کی تعمیر و ترقی کا سفر تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔مرحوم وائس چیئرمین یوسی 3عمران عباس سے منسوب تعمیر شدہ سڑک لیاقت آباد کے عوام کے لیے ایک تحفہ ہے۔ بانٹوا نگر اور بندھانی کالونی کے عوام کے لیے  جماعت اسلامی کی جانب سے ڈیڑھ لاکھ اسکوائر فٹ سے زاید سڑک کی تعمیر مکمل کی گئی جو خدمت، تعمیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں ڈینگی کا مرض تشویشناک صورتحال اختیار کر گیا، گزشتہ 24 گھنٹے میں صوبے میں ڈینگی سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں سال ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25 ہوگئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں سندھ میں ایک ہزار 192 کیسز مثبت آئے جن میں سے کراچی میں 642 اور حیدرآباد میں 550 کیسز رپورٹ ہوئے۔ رواں سال صوبہ سندھ میں ڈینگی کے 10 ہزار 502 کیسز رپورٹ ہوئے، سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں 227 اور نجی اسپتالوں میں 212 مریض زیر علاج ہیں اسی طرح کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے لیے 257 جبکہ نجی اسپتالوں میں 195 بستر مختص...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251108-08-23  کراچی (اسٹاف رپورٹر) اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے باغ ابن قاسم اور بیچ پارک کی خوبصورت حفاظتی دیواریں توڑنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے میونسپل کمشنر افضال زیدی کو باضابطہ خط ارسال کردیا ،خط کی کاپی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ اور مرتضیٰ وہاب کو بھی بھیجی گئی ہے۔خط میں دیواریں توڑنے کا عمل فوری طور پر روکنے اور گرائی گئی دیواروں کی ازسر نو تعمیر کا مطالبہ کیا گیا ہے اورکہا گیاکہ کروڑں روپے سے تعمیر کردہ پارکوں کی دیواریں گرانا مجرمانہ عمل گے،باغ ابن قاسم اور بیچ پارک کی دیواریں توڑنے کا عمل روکا جائے، گرائی گئی دیواروں کی فوری تعمیر اور پارک کو اس کی اصل حالت میں بحال...