2026-07-23@23:37:09 GMT
تلاش کی گنتی: 16038
«حملے میں»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں، جہاں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران زخمیوں سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔صفورہ چورنگی کے قریب رم جھم ٹاور کے اطراف چار رکنی ڈکیت گینگ سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ترجمان ضلع ایسٹ پولیس کے مطابق دوطرفہ فائرنگ میں ایک زخمی سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ایک ساتھی فرار ہو گیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت بشیر احمد، فرحان اور فیض اللہ کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے تین غیر قانونی پستول بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور دو موٹر سائیکلیں برآمد ہوئیں۔ زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا میں اٹک اور صوابی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 14 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز اٹک کے علاقے برہان سے 11 کلومیڑ شمال مشرق میں تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گزشتہ روز کے زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی تھی، اس کی گہرائی 73 کلو میٹر تھی، جبکہ اس کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان تھا۔
لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے، سینئر حزب اللہ رہنما سمیت 12 افراد جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز بیروت: (آئی پی ایس )مشرقی اور جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک سینئر حزب اللہ رہنما سمیت کم از کم 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے حزب اللہ اور اس کے فلسطینی اتحادی حماس کو نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں مشرقی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں اپنے ایک رہنما کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے، گروپ نے حملے میں مارے جانے والے رہنما کی شناخت محمد ياغی صادق کے نام سے کی ہے۔ دوسری جانب...
گوگل نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے آغاز پر ایک خصوصی ڈوڈل متعارف کرایا ہے، جو شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ ڈوڈل شوخ اور دلکش رنگوں، نمایاں اشکال اور تھری ڈی انداز میں تیار کیا گیا ہے جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے جوش، رفتار اور سنسنی کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔ 7 فروری کو شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دسویں ایڈیشن کا سپر ایٹ مرحلہ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے شروع ہوگا۔ 20 ٹیموں پر مشتمل اس ایونٹ کو کرکٹ کی تاریخ کے سب سے سخت مقابلوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے جس میں...
اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی نے عندیہ دیا ہے کہ اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے بیشتر حصے پر قبضہ کرلے تو انہیں اس پر اعتراض نہیں ہوگا۔ یہودی قوم کے زمین پر حق سے جوڑتے ہوئے ان کا یہ متنازع مؤقف معروف امریکی صحافی ٹکر کارلسن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سامنے آیا، جو جمعہ کو نشر ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا اسرائیل کا نگراں نہیں، شراکت دار ہے، نائب امریکی صدر جے ڈی وینس انٹرویو کے دوران اسرائیل کی جغرافیائی سرحدوں پر بات کرتے ہوئے ہکابی نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ سرحدیں مقدس انجیل میں بیان کردہ حدود پر مبنی ہیں۔ کارلسن نے نشاندہی کی کہ بائبل کی ایک آیت کے مطابق یہ زمین حضرت ابراہیمؑ...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا، پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ شام ساڑھے 6 بجے کولمبو میں ہو گا، کیویز کی ٹیم کا کولمبو میں پریما داسا سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن ہوا، بارش کے باعث نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مقررہ وقت سے آدھا گھنٹہ پہلے ٹریننگ ختم کرنا پڑی۔ شدید بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ ہو گیا، قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کی تیاری کیلئے پریما داسا سٹیڈیم میں تین گھنٹے ٹریننگ کرنا تھی۔ کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جے ڈی وینس نے امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کو لاقانونیت پر مبنی قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نائب صدر نے کہا کہ یہ عدالتی فیصلہ صاف اور سادہ الفاظ میں قانون شکنی ہے، جس سے صدر کے لیے امریکی صنعتوں اور سپلائی چین کے تحفظ کو یقینی بنانا مزید مشکل ہو جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ٹیرف عائد کرنے کے دیگر کئی اختیارات موجود ہیں اور وہ امریکی ورکرز کے دفاع اور انتظامیہ کی تجارتی ترجیحات کو آگے بڑھانے کے لیے ان اختیارات کو استعمال کریں گے۔یاد رہے کہ امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا ہے،...
لبنان کے جنوبی حصے میں واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ “عين الحلوہ” پر اسرائیل نے فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 افراد کی ہلاکتوں کے علاوہ اس حملے میں کئی افراد بھی زخمی بھی ہوئے جبکہ حملے میں ایک گرجا گھر کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل نے اس حملے کیلئے موقف اپنایا کہ اس حملے میں حماس کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ کچھ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ لبنان میں فضائی حملوں کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔تاہم زیادہ تر معتبر ذرائع پر مبنی رپورٹس میں مجموعی تعداد 10 کے قریب بتائی گئی ہیں۔ دوسری جانب حماس نے اس دعوے کی تردید کی اور حملے کو بے گناہ شہریوں اور پناہ گزینوں پر ظالمانہ حملہ قرار...
اسلام آباد سمیت 5 اضلاع میں آپریشن، 100 سے زائد غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا
اسلام آباد سمیت 5 اضلاع میں 100 سے زائد غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہری اور مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف سکیورٹی اداروں نے آپریشن کیا جس میں پولیس، رینجرز، سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس اداروں کے 2000 سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔ حکام نے بتایاکہ پانچ اضلاع اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں آپریشن کیا گیا جبکہ مساجد کی سکیورٹی کے ساتھ سرچ مہم جاری ہے اور رمضان کے دوران 449عبادت گاہوں، بازاروں اور رہائشی علاقوں میں سخت نگرانی کی جاری ہے۔حکام نے بتایا کہ سکیورٹی اداروں کا مشترکہ آپریشن ، 100 سے زائد افغان شہری اور مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔...
( روزینہ علی)پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔ ہری پور، خانپور اور صوابی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق تاحال زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹیرف کے فیصلے کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ممالک پر 10 فیصد ٹیرف عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ کے وسیع عالمی ٹیرف پلان کو غیر قانونی قرار دیا کیونکہ انہوں نے قانون کے بغیر خود سے ٹیرف عائد کیا تھا۔ ٹرمپ نے اس فیصلے پر شدید تنقید کی اور فوراً ایک نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا جس کے تحت تمام ممالک پر 10 فیصد گلوبل ٹیرف عائد کردیا گیا جسے 150 دن تک نافذ رکھا جائے گا، بشرطیکہ کانگریس اسے توسیع نہ دے۔ نئی 10 فیصد ٹیرف تمام ملکوں سے آنے والی درآمدات پر لاگو ہوگا۔ اگرچہ کچھ...
پنجاب کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ مئی 2024 اور مئی 2025 کے بعد کے عرصے کے تقابلی جائزے میں صوبے بھر، خصوصاً لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سی سی ڈی کے مطابق محکمے نے گزشتہ سال مئی میں آپریشنز کا آغاز کیا تھا اور حالیہ اجلاس میں کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں قتل کے واقعات 361 سے کم ہو کر 220 رہ گئے، جو 39 فیصد کمی ہے، جبکہ اقدام قتل کے کیسز 812 سے کم ہو کر 504 (38 فیصد کمی) ہو گئے۔ ڈکیتی کے واقعات 35 سے 15 اور گھریلو ڈکیتی 33 سے کم ہو کر 6 رہ گئی۔...
— فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں پولیس نے مقابلے کے بعد 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا ساتھی فرار ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد کی ہے، اِس ملزم نے سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں تعینات سب انسپکٹر عامر علی کو شہید کیا تھا۔پولیس کے مطابق گرفتار کیا گیا ملزم رینجرز پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں بھی ملوث رہا ہے۔ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ، 2 ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان سے پستول اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔ علاوہ ازیں صفورا چورنگی کے قریب بھی مقابلے کے بعد زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو پولیس نے گرفتار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں ماہ رمضان کے پہلے جمعے کے موقع پر اسرائیل نے فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے تک رسائی سختی سے محدود کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق رام اللہ کے قریب قلندیہ چیک پوائنٹ پر سیکڑوں فلسطینی طویل قطاروں میں کھڑے رہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے سے خصوصی اجازت نامے کے ساتھ صرف 10 ہزار فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دی گئی تاہم یہ تعداد گزشتہ برسوں کے مقابلے میں نہایت کم ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ صرف 12 سال سے کم عمر بچے، 55 سال سے زاید عمر کے مرد اور 50 سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین...
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) مختلف علاقوں میں مبینہ 4پولیس مقابلے‘ 40 سے زائد وارداتوں میں مطلوب ملزم ہلاک اور 4زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔ تھانہ اروپ چوری کے مقدمے کا ملزم ہارون ریمانڈ پر تھا، 3 ساتھیوں نے چھڑوانے کیلئے پولیس پر فائرنگ کردی۔ اسی دوران ملزم فرار کی کوشش میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میںآکر ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے ساتھی فرار ہوگئے۔ تھانہ کینٹ کے علاقہ میں 2 منشیات فروشوں کو ناکہ سے فرار ہوتے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم سلطان کے قبضہ سے 1500 گرام‘ سلمان سے 1420 گرام چرس برآمد ہوئی۔ کامونکی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ کے دوران ریکارڈ یافتہ ملزم پولیس پر فائرنگ کے بعد فرار ہوا تو پول سے...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئلے سے یوریا بنانے کا منصوبہ تھر اور پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ منصوبے سے متعلق فوجی فرٹلائیزر کمپنی اور سندھ حکومت کے درمیان اہم بیٹھک ہوئی، جہانگیر پراچہ سمیت سینئر حکام شریک تھے۔مراد علی شاہ نے کہا منصوبے سے یوریا درآمد میں کمی آئیگی۔ اور ممکنہ طور پر 260 ملین ڈالر تک برآمدات سے قومی خزانے کو فائدہ ہوگا، سندھ حکومت کو سالانہ تقریباً 5.5 ملین ڈالر تک رائلٹی ملنے کا امکان ہے۔
بعض اشیاء اس عارضی ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہونگی۔ مستثنیٰ اشیاء میں معدنیات، کھاد، دھاتیں اور توانائی کی آلات شامل ہیں۔ زرعی مصنوعات، ادویات اور ادویات کا خام مال بھی درآمدی ڈیوٹی سے متثنیٰ ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری طور پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا، صدر نے اس حوالے سے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق 150 دن کے لیے امریکا درآمد ہونے والی اشیاء پر 10 فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی، بعض اشیاء اس عارضی ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہوں گی۔ مستثنیٰ اشیاء میں معدنیات، کھاد، دھاتیں اور توانائی کی آلات شامل ہیں۔ زرعی مصنوعات، ادویات اور ادویات کا خام مال بھی درآمدی ڈیوٹی سے متثنیٰ ہوگا، نئی ڈیوٹی...
پاکستان تحریکِ انصاف میں جاری اندرونی اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان سے متعلق متنازع بیانات نے بھی ان اختلافات کو طول دی ہے، حالیہ بیانات سے پارٹی قیادت واضح طور پر 2 حصوں میں تقسیم نظر آ رہی ہے، جبکہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور سینیٹر مشال یوسفزئی کے علیمہ خان مخالف بیان دینے پر پارٹی نے دونوں رہنماؤں کے خلاف تادیبی کارروائی کا اصولی فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:علیمہ خان ڈیل کا کیا بنا؟ کیا رانا ثنا اللہ پی ٹی آئی سے کوئی کھیل کھیل رہے ہیں؟ پارٹی ذرائع کے مطابق مرکزی قیادت نے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کے بعد علی امین...
فیصلے میں کہا گیا کہ ٹرمپ نے جس قانون کے تحت اضافی ٹیرف لگائے، وہ قومی ایمرجنسی کے لیے بنایا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اضافی ٹیرف نافذ کرتے وقت اختیارات سے تجاوز کیا۔ یہ قانون ٹرمپ کو اضافی ٹیرف لگانے کی اجازت نہیں دیتا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا۔ امریکی سپریم کورٹ نے دوسرے ملکوں پر پچھلے سال لگائے گئے صدر ٹرمپ کے اضافی ٹیرف غیر قانونی قرار دے دیئے۔ 3 کے مقابلے میں 6 ججوں کی اکثریت نے فیصلہ سنایا۔ جسے چیف جسٹس جان رابرٹس نے تحریر کیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ ٹرمپ نے جس قانون کے تحت اضافی ٹیرف لگائے، وہ قومی ایمرجنسی کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260221-01-21 واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی عدالت عظمیٰ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گذشتہ سال نافذ کیے گئے عالمی ٹیرف کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ کے فیصلے کے مطابق یہ ٹیرف قانونی طور پر درست نہیں تھے اور انھیں برقرار نہیں رکھا جا سکتا۔یہ فیصلہ جمعہ کی شام 8بج کر5 منٹ پر سنایا گیا۔ عدالت کے حکم کے بعد امریکی حکومت کی تجارتی پالیسی پر بڑے اثرات مرتب ہونے کی توقع ہے۔امریکا کی عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے عالمی ٹیرف نافذ کرتے وقت اپنے اختیارات سے تجاوز کیا، جس کے باعث عالمی تجارت بری طرح متاثر ہوئی تھی ۔عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا کہ ٹرمپ نے یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260221-01-20 واشنگٹن / تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کی جانب سے ایران پر حملے کی تیاری،دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز مشرقِ وسطیٰ کے بہت قریب پہنچ گیا،یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ پر ایف 18 سپر ہارنیٹ جیٹس کے 5اسکوارڈنز تعینات ہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف محدود فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں، جبکہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتے جنگی خطرات کے پیش نظر ناروے نے خطے سے اپنے فوجی نکالنے کا اعلان کردیا ہے ، دوسری جانب روس نے ایران سے رابطہ کیا ہے،روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ امریکی حملے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے ساتھ جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ شام 6بج کر 10منٹ پر ایک زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 تھی، جس کی گہرائی 73 کلومیٹر اور مرکز افغانستان کے ہندوکش ریجن میں واقع تھا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت زلزلے کے جھٹکے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے، جن میں سوات، پشاور اور ایبٹ آباد شامل ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ٹیرف سے متعلق اب دیگر قوانین کا سہارا لیا جائے گا۔ امریکی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد اپنے بیان میں اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا تھا کہ رواں سال کے دوران ٹیرف کی مجموعی سطح کم و بیش یہی رہے گی جو اس وقت نافذ ہے، تاہم ان کے نفاذ کا طریقہ کار تبدیل کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکومت اب ٹیرف کے لیے سیکشن 232 اور سیکشن 301 جیسے قوانین کا سہارا لے گی، جنہیں ماضی میں متعدد بار عدالتوں میں چیلنج کیا گیا لیکن عدالتوں نے درست قرار دیا۔ امریکی وزیر خزانہ نے کہا کہ عدالت کے فیصلے سے صدر کے بعض اختیارات محدود ہوئے...
افغانستان کے شمالی علاقوں میں آنے والے زوردار زلزلے نے نہ صرف وہاں کے شہریوں کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ اس کے جھٹکے پاکستان اور تاجکستان کے مختلف حصوں میں بھی شدت کے ساتھ محسوس کیے گئے، جس کے باعث وسیع علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی۔ اچانک لرزتی زمین نے لوگوں کو گھروں، دفاتر اور تجارتی مراکز سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا، جہاں شہری کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے کھلے مقامات کی طرف دوڑتے دکھائی دیے۔ زلزلہ پیما مراکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کے صوبہ پنجشیر کے علاقے بازارک میں واقع تھا۔ یو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے شرمناک قرار دے دیا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدرنے کہا کہ یہ فیصلہ نہ صرف ملک کے لئے بلکہ عام عوام کے مفاد کے خلاف ہے اورعدالتوں کو اس معاملے میں فعال کردارادا کرنا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے ٹیرف فیصلے کے بعد ان کے پاس ایک مکمل بیک اپ پلان موجود ہے تاکہ کسی بھی نقصان یا اقتصادی پیچیدگی کا سامنا کیا جا سکے۔ٹرمپ نے واضح کیا کہ عدالتوں کا کچھ کرنا ضروری ہے ورنہ اس فیصلے کے اثرات طویل المدتی طورپرمحسوس ہونگے، یہ باتیں سیاسی حلقوں میں بحث کا سبب بن گئی ہیں اورمیڈیا میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور:سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر ان کے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں، ان کا غصہ جائز ہے کیونکہ اب تک ایک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کی گئی، جس میں بانی عمران خان کو ان کے ذاتی معالج تک رسائی دینا شامل ہے۔علی امین گنڈا پور نے کہا کہ عمران خان کی آنکھ اور مجموعی صحت کے حوالے سے پارٹی اور کارکنان کے تحفظات بدستور موجود ہیں، جس رہنما نے عوام کو صحت کی مفت سہولتیں فراہم کیں، آج وہ خود طبی سہولت کے معاملے میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جو افسوسناک امر ہے۔سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ جب ان کی...
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ ٹیرف قانونی بنیادوں پر درست نہیں تھے اور صدر نے انہیں نافذ کرتے وقت اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز کیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ سنا دیا جن نے عالمی سطح پر کھلبلی مچادی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عدالتِ عظمیٰ نے اکثریتی فیصلہ سناتے ہوئے صدر ٹرمپ کے گزشتہ سال سے نافذ کیے گئے عالمی ٹیرف کو کالعدم قرار دے دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ ٹیرف قانونی بنیادوں پر درست نہیں تھے اور صدر نے انہیں نافذ کرتے وقت اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز کیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق صدر ٹرمپ نے ٹیرف عائد...
امریکی سپریم کورٹ کے عالمی ٹیرف کو کالعدم قرار دینے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے باعثِ شرم قرار دیا ہے۔ فوکس نیوز کے مطابق یہ ردِعمل اس وقت سامنے آیا جب وائٹ ہاؤس میں گورنرز کے ساتھ بند کمرہ اجلاس کے دوران ایک معاون نے صدر ٹرمپ کو عدالتی فیصلے سے آگاہ کیا۔ اجلاس میں موجود ایک ذریعے نے فوکس نیوز کو بتایا کہ صدر ٹرمپ نے فیصلہ پڑھتے ہی اسے شرمناک کہا اور بتایا کہ میرے پاس متبادل موجود ہے۔ اس کے بعد اپنی تقریر جاری رکھی۔ یاد رہے کہ کچھ دیر قبل ہی امریکی سپریم کورٹ نے 6-3 کی اکثریت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صدر ٹرمپ کی ایران کو10 دن کی مہلت کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمت میں 2.19 فیصد اضافہ ہوا، میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر کے بیان کے بعد امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا، نیسڈیک، ڈی جے آئی انڈیکس 0.9 فیصد گر گئی۔امریکی میڈیا نے مزید بتایا کہ سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا، سرمایہ کار کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنے لگے۔واضح رہہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا تھا کہ 10 دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،...
صدر ٹرمپ نے اختیارات سے تجاوز کیا، عالمی ٹیرف کالعدم، امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز)امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ سنا دیا جن نے عالمی سطح پر کھلبلی مچادی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عدالتِ عظمی نے اکثریتی فیصلہ سناتے ہوئے صدر ٹرمپ کے گزشتہ سال سے نافذ کیے گئے عالمی ٹیرف کو کالعدم قرار دے دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ ٹیرف قانونی بنیادوں پر درست نہیں تھے اور صدر نے انہیں نافذ کرتے وقت اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز کیا۔عدالتی فیصلے کے مطابق صدر ٹرمپ نے ٹیرف عائد کرنے کے لیے جس اکانومی ایمرجنسی کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے عالمی تجارتی ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں اختیارات سے تجاوز قرار دے دیا، جسے امریکی معاشی پالیسی کے لیے ایک بڑا عدالتی دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے جمعہ کو سنائے گئے فیصلے میں کہا کہ صدر نے ٹیرف نافذ کرتے وقت قانونی حدود سے آگے بڑھ کر اقدام کیا حالانکہ متعلقہ قانون یعنی انٹرنیشنل ایمرجنسی اکنامک پاورز ایکٹ صدر کو ایسے محصولات عائد کرنے کا اختیار نہیں دیتا، اس نوعیت کے اقتصادی اقدامات کے لیے مقننہ یعنی کانگریس کی منظوری ضروری ہے۔عدالت کے مطابق صدارتی اختیارات کا استعمال آئینی دائرہ کار کے...
اجلاس سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ منصوبہ نہ صرف سندھ بلکہ پورے ملک کے لیے بے حد اہمیت کا حامل ہے، یہ درآمدی کھاد پر انحصار کم کرے گا، روزگار کے مواقع پیدا کرے گا، برآمدات میں اضافہ کرے گا اور ہمارے مقامی کوئلے کے وسائل میں قدر کا اضافہ کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کے فلیگ شپ کول ٹو فرٹیلائزر (C2F) منصوبے، تھر کے کوئلے پر مبنی یوریا پراجیکٹ جسے فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) عمل میں لا رہی ہے، کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے اور اس کے اسٹریٹجک روڈ میپ کو حتمی شکل دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ درآمدی کھاد پر انحصار...
مسافروں کو رشوت لے کر غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے والے ایف آئی اے افسر سمیت 4 اہلکار گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے رشوت لے کر غیر قانونی طور پر شہریوں کو رشوت لے کر بیرون ممالک اور یورپ بھیجنے والے ایف آئی اے امیگریشن کے افسر سمیت 4 کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے امیگریشن عملے کی مبینہ ملی بھگت سے تارکین وطن کو رشوت لیکر غیر قانونی طور پر بیرون ممالک و یورپ بجھوانے کے لیے سہولت کاری و انسانی سمگلنگ کے میگا سکینڈل کا انکشاف ہوا۔چار مسافروں سے رشوت کے عوض امیگریشن کلئیر...
زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 اور گہرائی 73 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن ہے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 اور گہرائی 73 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور اور گردونواح سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، خیبر پختون خوا کے بیشتر حصوں میں افطاری کے دوران 6 بج کر 10 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف محدود فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ٹرمپ سے جب سوال کیا گیا کہ کیا وہ ایران پرمحدود پیمانے پر حملہ کرنے کا سوچ رہے ہیں جس پر ٹرمپ نے جواب میں کہا کہ ’میرے خیال میں یہ بتا سکتا ہوں کہ میں اس بارے میں غور کررہا ہوں‘۔اس سے قبل امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا تھا کہ امریکی صدر ایران کے خلاف محدود فوجی حملے پر غور کر رہے ہیں۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس حملے میں ایرانی فوجی یا سرکاری مقامات کو نشانہ بنایا...
امریکی سپریم کورٹ ، ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دیدیا واشنگٹن: (نیوزڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے جمعہ کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی تجارتی ٹیرف کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف عائد کرتے وقت اپنے اختیارات سے تجاوز کیا، جس کے باعث عالمی تجارت بری طرح متاثر ہوئی تھی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل ایمرجنسی اکنامک پاورز ایکٹ صدرِ امریکا کو ٹیرف عائد کرنے کا اختیار فراہم نہیں کرتا۔ اس فیصلے کو ٹرمپ کی معاشی پالیسی کے لیے ایک...
امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں نافذ کیے گئے ٹیرف اقدامات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ یہ اقدامات وفاقی قانون اور تجارتی اصولوں کے منافی تھے اور امریکی معیشت اور صارفین پر غیر ضروری بوجھ ڈال رہے تھے۔ اس فیصلے کے بعد ملکی اور بین الاقوامی تجارتی تعلقات میں اہم تبدیلیاں متوقع ہیں۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ سابقہ انتظامیہ کی جانب سے درآمدات پر عائد کیے گئے ٹیرفز قانونی حدود سے تجاوز کرتے تھے۔ عدالت کے مطابق یہ اقدامات کانگریس کی منظوری کے بغیر نافذ کیے گئے اور امریکی آئین کے تجارتی ضوابط کے خلاف تھے۔ اثرات برآمدات...
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے رشوت لے کر غیر قانونی طور پر شہریوں کو رشوت لے کر بیرون ممالک اور یورپ بھیجنے والے ایف آئی اے امیگریشن کے افسر سمیت 4 کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن عملے کی مبینہ ملی بھگت سے تارکین وطن کو رشوت لیکر غیر قانونی طور پر بیرون ممالک و یورپ بیجھوانے کے لیے سہولت کاری و انسانی سمگلنگ کے میگا سکینڈل کا انکشاف ہوا۔ چار مسافروں سے رشوت کے عوض امیگریشن کلئیر کرنے کے الزامات پر ایف آئی اے امیگریشن کے افسر محمد عالم ،ایف سی انضمام الحق اور زون میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل محمد اسماعیل کو گرفتار کرکے رشوت ستانی و دیگر دفعات کے...
عمران اسلم: پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے )نے پنجاب میں زلزلے بارے رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں زلزلے کے باعث کوئی جانی یا مالی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ پوٹھوہار ریجن سرگودھا اور پنجاب کے دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کا مرکز افغانستان تھا۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری ڈی جی پی ڈی ایم اےکے مطابق متعلقہ انتظامیہ عمارتوں کی چیکنگ میں مصروف ہے۔ پی ڈی ایم اے کے صوبائی کنٹرول روم سمیت پنجاب بھر کے ضلعی ایمرجنسی آپریشن سنٹرز 24/7 فعال...
حملے کی تیاری، دنیا کا سب سے بڑا امریکی بحری بیڑہ ایران کے قریب پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور تناو کے دوران امریکی بحریہ کا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ایو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ بحیرہ روم میں داخل ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور بھی شروع ہوگیا تاہم دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی تاحال برقرار ہے۔ایسے وقت میں بحری جہازوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والی ویب سائٹس نے بتایا کہ یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ کیریئر اسٹرائیک گروپ میں شامل اس وقت آبنائے جبل الطارق...
فائل فوٹو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 73 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان تھا۔ پشاور اور گرد و نواح، مالاکنڈ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، لوئر دیر اور گرد و نواح کے ساتھ ہنگو، کوہاٹ، باجوڑ، سوات میں بھی زلزلہ آیا۔بونیر، شانگلہ، شمالی وزیرستان ، صوابی اور دیر بالا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے، مہمند اور شبقدر میں بھی زلزلہ آیا۔
اسلام ٹائمز: ڈاکٹر سید غنیم، برسلز کی رائل ملٹری اکیڈمی کے پروفیسر ہیں، انہوں نے بڑی پتے کی بات کی کہا: بارہ روزہ جنگ میں خرمشہر کے تمام میزائل جو داغے گئے، وہ فضائی دفاعی نظاموں کو عبور کر گئے۔ تصور کریں کہ اگر ایسا میزائل کسی بحری یونٹ کے خلاف استعمال کیا جائے۔ کسی بھی جنگی جہاز کو جلانا یا نشانہ بنا کر ڈبونا، ایران کے لیے ٹرمپ کے غرور اور خودبینی کے مقابلے میں ایک بڑی فتح کا درجہ رکھتا ہے۔ جب ایران کوئی چیز کھلم کھلا اعلان کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس کے پاس صرف یہی ایک میزائل ہے۔ ان کے علاوہ بھی کئی مغربی تجزیہ نگار کہہ رہے ہیں کہ ایران...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان، پاکستان اور تاجکستان کے متعدد شہر زلزلے کے زور دار جھٹکوں سے لرز اٹھے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان کے صوبہ پنجشیر کے علاقے بازارک میں تھا۔ یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلے کی گہرائی سطح زمین سے 90 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث اس کے جھٹکے کابل سمیت افغانستان کے مختلف شہروں اور ہمسایہ ممالک پاکستان اور تاجکستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ پاکستان...
ویب ڈیسک : پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مالاکنڈ ، لوئر دیر، ہنگو،کوہاٹ،باجوڑ، سوات ، بونیر،شانگلہ،شمالی وزیرستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ صوابی اور دیر بالا اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور اور گردونواح سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔
پشاور اور صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، لوئر دیر، دیر بالا، سوات، بونیر، شانگلہ، باجوڑ، ہنگو، کوہاٹ، شمالی وزیرستان اور صوابی سمیت مختلف علاقوں اور گردونواح میں محسوس کیے گئے۔ بعض مقامات پر جھٹکوں کی شدت درمیانی بتائی گئی۔ زلزلہ محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفتروں سے باہر نکل آئے اور کھلے مقامات پر جمع ہو گئے۔ تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم متعلقہ ادارے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس...
پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئلے سے یوریا بنانے کا منصوبہ تھر اور پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ کوئلے سے یوریا کھاد تیاری کے منصوبے سے متعلق فوجی فرٹلائیزر کمپنی (ایف ایف سی) اور سندھ حکومت کے درمیان اہم بیٹھک ہوئی، ملاقات میں ایف ایف سی کے سی ای او جہانگیر پراچہ سمیت سینئر حکام شریک تھے۔ اجلاس سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ کوئلے سے یوریا تیار کرنے سے یوریا کی قیمت کم ہوگی جس سے زرعی شعبے کو نمایاں فائدہ پہنچے گا، یہ منصوبہ سندھ کی معیشت کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے 3,500 سے زائد براہِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست اترپردیش کے اناؤ میں کرکٹ کے میدان میں پیش آنے والا ایک افسوسناک واقعہ کھیل کی دنیا کو ہلا کر رکھ گیا، جہاں اسٹیڈیم میں شہد کی مکھیوں کے اچانک حملے کے دوران سینئر امپائر مانک گپتا جان بحق ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مانک گپتا کانپور کرکٹ سرکٹ کے ایک ممتاز اور تجربہ کار امپائر تھے اور کانپور کرکٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ وابستگی رکھتے تھے، حادثہ اترپردیش کے سپرو اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ کے دوران پیش آیا، جب اچانک شہد کی مکھیوں کے جھنڈ نے اسٹیڈیم میں موجود کھلاڑیوں اور امپائرز پر حملہ کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس حملے کے دوران کئی افراد خوف زدہ ہو کر بھاگنے...
برطانیہ کا ایران پر حملے کیلئے امریکا کو اپنے فوجی اڈے دینے سے انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز لندن: (آئی پی ایس) برطانیہ نے امریکی فورسز کو ایران پر حملے کیلئے اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے ممکنہ امریکی کارروائی کیلئے آر اے ایف فیئر فیلڈ اور ڈیاگو گارسیا کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کے خدشے کی بنیاد پر اجازت مسترد کی، امریکی صدر ٹرمپ نے برطانیہ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے چگوس آئی لینڈز معاہدے پر اعتراض کیا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران پر ممکنہ...
—فائل فوٹو مسافروں سے رشوت لے کر امیگریشن کلیئر کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر 2 ایف آئی اے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام کے مطابق مسافروں سے رشوت لے کر امیگریشن کلیئر کرنے کے الزام میں ایف آئی اے نے 2 اہلکاروں کے ہمراہ 4 مسافروں کو بھی مقدمے میں نامزد کیا ہے جبکہ دونوں ایف آئی اے اہلکاروں کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔یہ مقدمہ اینٹی کرپشن سیل ونگ کی جانب سے درج کیا گیا ہے۔ کراچی: ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیاوفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی میں ملوث دو ملزمان...
لاہور (نیوز ڈیسک) یوئیفا چیمپئنز لیگ میں نیو کاسل کی ٹیم نے کاراباخ کے خلاف ایک کے بعد ایک گول کر کے شائقین دے خوب داد سمیٹی۔ نیو کاسل نے کاراباخ کو ایک کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی، فاتح ٹیم کی جانب سے انتھونی گورڈن نے 4 گول کیے۔ دوسری جانب انٹر میلان کو حریف ٹیم نے ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر جیت اپنے نام کر لی۔
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سروس میٹر میں وفاقی حکومت کی اپیل زائد المیعاد قرار دے کر خارج کر دی۔ عدالت عظمیٰ کی جسٹس عائشہ ملک نے فیصلہ دیا کہ حکومت کو بھی عدالت میں وہی پروٹوکول ملے گا جو عام آدمی کو ملتا ہے، حکومت کوئی انوکھا سائل نہیں، اسے بھی عام شہری کی طرح قانون ماننا پڑے گا، ریاست شہریوں سے تو قانون منواتی ہے، لیکن خود بہانے بناتی ہے۔ سپریم کورٹ نے سروس میٹر میں تاخیر معاف کرنے کی حکومتی استدعا بھی مسترد کردی اور قرار دیا کہ دفتروں کے اندر رولز یا انتظامی مشکل وقت کی پابندی سے اوپر نہیں ہو سکتے، حکومت کے مطابق افسر کے تبادلے کی وجہ سے فائلیں دفتر رہیں، اپیل...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کو بڑی پزیرائی ملی۔ اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ یہ پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی ہے کہ پاکستان کی دنیا بھر میں عزت ہو رہی ہے، پہلے پاکستان تنہائی کا شکار تھا لیکن اب ہرعالمی معاملے پر اہم پلیئر بن کر ابھر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کو بڑی پزیرائی ملی، پاکستان عالمی سطح پر ایک اہم ملک کے طور پر سامنے آیا ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ جب قیادت ایماندار ہو تو اس کانتیجہ ہمیشہ مثبت نکلتا ہے، وزیراعظم نے فلسطینیوں کا مقدمہ لڑا اور وزیراعظم ہر فورم...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی، لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ تشکیل دے دیا گیا، جو 23 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں مجموعی طور پر 200 سے زائد درخواستیں دائر کی گئی ہیں، درخواست گزاروں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کی سربراہی میں قائم کمیٹیوں نے پیرا فورس کے استعمال سے شہریوں کی اراضی واگزار کروانا شروع کر دی حالانکہ یہ اختیار متعلقہ ٹریبونل کا تھا۔ رمضان کے احترام میں پنجاب بھر کے تھیٹرز بند...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کو بڑی پزیرائی ملی۔ اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ یہ پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی ہے کہ پاکستان کی دنیا بھر میں عزت ہو رہی ہے، پہلے پاکستان تنہائی کا شکار تھا لیکن اب ہرعالمی معاملے پر اہم پلیئر بن کر ابھر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کو بڑی پزیرائی ملی، پاکستان عالمی سطح پر ایک اہم ملک کے طور پر سامنے آیا ہے۔ انسانی سمگلنگ کے عالمی گروہ کا اہم کارندہ گوجرانوالہ سے گرفتار وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ جب قیادت ایماندار...
گذشتہ روز غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب میں بھی امریکی صدر نے دھمکی دی تھی کہ اگر ایران نے معاہدہ نہ کیا تو نتائج انتہائی سنگین ہونگے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، اب وقت آگیا ہے کہ ایران ہمارے ساتھ امن کے راستے پر چلے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا کہ امریکی صدر ایران کے خلاف محدود فوجی حملے پر غور کر رہے ہیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس حملے میں ایرانی فوجی یا سرکاری مقامات کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق محدود حملے پر غور کا مقصد ایران کو جوہری معاہدے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی ۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے حوالے سے بتایا کہ جمعرات کو جنوبی ایران میں زلزلہ برطانوی وقت کے مطابق رات 3بج کر 43 منٹ پر آیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے کا مرکز 27.36 درجے شمالی عرض بلد اور 52.60 درجے مشرقی طول بلد پر واقع تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی زیر زمین تقریباً 10 کلومیٹر تھی جس کے باعث جھٹکے نسبتاً زیادہ شدت سے محسوس کیے گئے تاہم تاحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی فوری اطلاعات سامنے نہیں آئیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی پولیس نے پولیس افسر بن کر لوگوں کو ڈرانے دھمکانے والے جعلی افسر ظفر خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نہ تو اپنا کارڈ پیش کر سکا اور نہ ہی تعیناتی کی تفصیلات بتا سکا۔ تفتیش کے دوران ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ عادی مجرم ہے اور صرف رعب جمانے کے لیے وردی پہنتا تھا۔ ملزم کے خلاف کراچی اور حیدرآباد کے مختلف تھانوں میں اقدامِ قتل، ڈکیتی اور منشیات کے 6 مقدمات درج ہیں، پولیس نے ملزم کے خلاف ساتواں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر): شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور شاہین فورس نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے مقابلوں کے بعد 13 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جیل چورنگی کے قریب شاہین فورس نے مقابلے کے بعد شاہ رخ کو زخمی جبکہ اس کے دو ساتھیوں ولید اور علی اکبر کو حراست میں لے لیا۔ کورنگی جلال گراؤنڈ، نارتھ کراچی، سر سید اور خواجہ اجمیر نگری میں بھی مقابلوں کے دوران متعدد ڈاکو زخمی حالت میں پکڑے گئے۔ سپر ہائی وے اور منگھوپیر میں بھی فائرنگ کے تبادلے کے بعد عرفان، چانڈیو، عثمان اور سلمان سمیت دیگر ملزمان کو اسلحہ، موبائل فونز اور موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر کے اسپتال منتقل کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے حق میں کئی دلائل موجود ہیں۔ ایران کے لیے دانشمندی اسی میں ہے کہ معاہدہ کرلے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا کہ ایران کے معاملے پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے، ایرانی حکام آئندہ چند ہفتوں میں مزید تفصیلات کے ساتھ واپس آئیں گے۔ ایران سے متعلق سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ مزید پیشرفت کا انتظار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کی میزبانی میں بورڈ آف پیس اجلاس میں رکن ممالک کی جانب سے 5 ارب ڈالر سے زاید امداد کے وعدوں کا اعلان متوقع ہے، 20 سے زاید ممالک بورڈ آف...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلوں میں 2 زخمیوں سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ان کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بہادر آباد تھانے کی حدود میں کارساز روڈ کے قریب پولیس نے مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نظیر شیخ کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک زخمی سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دیگر ساتھی فرار ہوگئے۔ گرفتار ملزمان کی شناخت وارث اور اشفاق کے نام سے ہوئی ہے، جن کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، پستول بمعہ ایمونیشن...
اسلام آباد: پاکستان نے سرحد پار دہشت گردی کے معاملے پر سخت سفارتی اقدام اٹھاتے ہوئے افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرایا اور افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ قدم حالیہ دہشت گرد حملے کے تناظر میں اٹھایا گیا جس میں سکیورٹی فورسز کے اہلکار شہید ہوئے، 16 فروری کو باجوڑ میں ہونے والے حملے پر افغان حکومت کو ڈی مارش دیا گیا، جس میں واضح کیا گیا کہ اس واقعے میں 11 پاکستانی فوجی جوان شہید ہوئے اور اس حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے اس بات پر گہری...
اسلام آباد: پنجاب حکومت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف اپیلیں واپس لے لیں۔ سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت نے بانی تحریک انصاف کی ضمانت کے خلاف اپیل واپس لے لیں جب کہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف اپیل بھی واپس لے لی گئی۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انہیں ہدایات ہیں کہ ضمانت کے خلاف اپیلیں واپس لے لی جائیں، جس پر عدالت نے ضمانت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دیں۔ سائفر ایپل کیس بغیر کارروائی ملتوی دریں اثنا سپریم کورٹ میں سائفر اپیل کیس بھی بغیر کارروائی ملتوی کردیا گیا۔ پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق ہم نے اس کیس تفضیلی...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز صاحبزادہ فرحان نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے پسندیدہ پاکستانی بیٹر کا نام بتا کر شائقین کو حیران کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ: صاحبزادہ فرحان سینچری بنانے والے دوسرے پاکستانی، 2 اور ریکارڈ بھی بنا لیے نمیبیا کے خلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان نے نہ صرف شاندار سینچری اسکور کی بلکہ ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے مین آف دا میچ کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ ان کی شاندار بیٹنگ نے ٹیم کو اہم کامیابی دلائی اور مداحوں میں جوش و خروش پیدا کیا۔ وسیم اکرم کے سوال کا دلچسپ جواب سابق کپتان وسیم اکرم کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صاحبزادہ فرحان سے سوال...
علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کا علاج الشفا اسپتال میں ذاتی معالج کی زیر نگرانی کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تب ممکن جب جسٹس سرفراز ڈوگر کیسز کی سماعت کریں، جب ضمانتیں ملیں گی تو اسی وقت عمران خان کو جیل سے سیدھا الشفاء اسپتال لے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آپ کیسز سنیں، کیس سماعت کے لیے مقرر ہوا جج چھٹی پر چلے گئے یہ ناانصافی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہوتے ہی انکی آنکھ کا الشفاء ہسپتال سے علاج کروایا جائے گا۔ علیمہ خان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانوی شاہی خاندان سے وابستہ پرنس اینڈریو کو سرکاری اختیارات کے ممکنہ غلط استعمال کے سنگین شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کے بعد برطانیہ بھر میں سیاسی اور عوامی حلقوں میں شدید ہلچل مچ گئی ہے، سابق شہزادے کو نورفوک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا جبکہ اس معاملے کی باقاعدہ اور جامع تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتاری کے فوراً بعد نورفوک اور برکشائر میں واقع متعدد مقامات پر چھاپے مارے گئے، جہاں شواہد اکٹھے کرنے اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔تھامس ویلی پولیس کے اسسٹنٹ چیف کانسٹیبل اولیور رائٹ کے مطابق ابتدائی جانچ کے دوران...
یروشلم: اسرائیلی حکام نے رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی مقبوضہ مغربی کنارے سے آنے والے فلسطینیوں کے لیے مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی پر سخت پابندیاں عائد کرتے ہوئے صرف 10 ہزار نمازیوں کو داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کو فلسطینی حلقوں میں مذہبی آزادی پر قدغن اور مقدس مقامات کے معاملات میں مداخلت قرار دیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجد اقصیٰ میں داخلے کے خواہشمند فلسطینیوں کو پیشگی خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا، جب کہ ہر درخواست کو سیکیورٹی کلیئرنس کے مرحلے سے بھی گزارا جائے گا،اجازت ملنے کے باوجود واپسی پر ڈیجیٹل اندراج لازم ہوگا تاکہ نقل و حرکت کی مکمل نگرانی...
مقبوضہ بیت المقدس: جنگ اور تباہی کے طویل سلسلے کے باوجود غزہ میں رمضان المبارک کا استقبال ایک بار پھر عزم اور حوصلے کے ساتھ کیا گیا ہے۔ کئی سال سے اسرائیلی حملوں نے جہاں شہر کی عمارتوں، گلیوں اور بازاروں کو کھنڈر میں بدل دیا ہے، وہیں بے شمار خاندان اپنے پیاروں کی جدائی کا دکھ بھی اٹھائے ہوئے ہیں۔ اس کے باوجود جیسے ہی رمضان کا چاند نمودار ہوا، فضا میں ایک روحانی کیفیت محسوس کی گئی اور لوگوں کے چہروں پر تھکن کے باوجود امید کی جھلک نمایاں دکھائی دی۔ پناہ گزین کیمپوں میں قائم عارضی خیمے، جو موسم کی سختیوں کا بمشکل مقابلہ کر پاتے ہیں، ان دنوں سادہ سجاوٹ سے آراستہ کیے جا رہے...
بھارت میں کانپور کے راہول سپرو گراؤنڈ میں انڈر-13 کرکٹ میچ کے دوران ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک امپائر مکھیوں کے حملے کے نتیجے میں جان کی بازی ہار گئے۔ واقعہ کے وقت وہ قریبی فیلڈ کے کنارے کھڑے تھے جب اچانک مکھیوں کا ہجوم ان پر اور کھلاڑیوں پر حملہ کر گیا۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ مانیک گپتا نے دوڑ کر جان بچانے کی کوشش کی لیکن بار بار مکھیوں کے ڈنک لگنے کے باعث وہ گر پڑے۔ انہیں فوری طور پر شُکلاگنج کے کلینکس اور بعد ازاں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: کرکٹ میچ کے دوران بھاگتے ہوئے بھارتی کھلاڑی جاں بحق: ویڈیو وائرل...
پاکستان اور پرتگال تعلقات: خیرسگالی ملاقات اور تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) سفیر فریڈریکو سلوا نے وزارتِ خارجہ میں ایڈیشنل سیکریٹری (یورپ)، محترمہ سفیر عائشہ علی سے خیرسگالی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور پرتگال کے درمیان نہایت مثبت دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سفیر فریڈریکو سلوا نے ایڈیشنل سیکریٹری (یورپ)، سفیر عائشہ علی کو اپنی الوداعی نیک تمنائیں بھی پیش کیں کیونکہ پاکستان میں ان کی سرکاری مدتِ ملازمت اختتام پذیر ہو رہی ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز...
ایران کے خلاف کسی بھی نئے امریکی حملے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، روسی وزیر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز ماسکو (سب نیوز) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئے امریکی حملے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ انہوں نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حل تلاش کریں جس سے ایران اپنے پرامن جوہری پروگرام کو آگے بڑھا سکے۔ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری لیویٹ نے ایک باقاعدہ پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات میں “کچھ پیش رفت ہوئی ہے” لیکن “کچھ کلیدی معاملات پربڑے اختلافات بدستور موجود ہیں۔” ان کا کہنا تھا...
ترجمان دفتر خارجہ طاہرحسین اندرابی نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان نے باجوڑ پر حملے کے حوالے سے افغان حکومت کو ڈی مارش کیا ہے۔ پاکستان کا صبر لامحدود نہیں، اور ہم اپنے لوگوں کو مرتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے، اقوام متحدہ اور عالمی قوانین کے تحت افغانستان کو جواب دینے کا حق رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں: افغان سرزمین سے دراندازی بند کی جائے، کشیدگی نہیں چاہتے، ترجمان دفترِ خارجہ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشتگردی اور اس کے افغان تانے بانے جس کی تصدیق اقوام متحدہ رپورٹ میں کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی سطح پر ہم بات چیت بھی کرتے رہتے ہیں۔ سینکشنز کمیٹی میں بات چیت چلتی رہتی ہے۔ ترجمان کا کہنا...
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ نازلی نصر نے کم عمری میں شادی کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دے دیا۔ حال ہی میں نازلی نصر نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی، کیریئر، محبت اور وفاداری پر کھل کر گفتگو کی۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلی شادی کے تلخ تجربے کے بعد میری دوسری شادی نے مجھے یہ سکھایا کہ دنیا میں آج بھی سچی محبت اور وفاداری موجود ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ موجودہ شوہر محسن طلعت کی زندگی میں آمد نے مجھے محبت پر دوبارہ یقین دلایا۔ گفتگو کے دوران اداکارہ نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن بھارت کی فیلڈنگ تشویش کا باعث بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوریاکمار یادیو کی قیادت میں ٹیم نے گروپ مرحلے کے چاروں میچز جیت کر سپر ایٹ میں جگہ تو بنا لی ہے لیکن کیچ چھوڑنے کی تعداد نے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بھارتی ٹیم نے اب تک چار میچز میں 9 کیچز ڈراپ کیے ہیں جو ایونٹ کے گروپ مرحلے میں شامل تمام 20 ٹیموں میں دوسری بلند ترین تعداد ہے۔ صرف آئرلینڈ 10 ڈراپ کیچز کے ساتھ بھارت سے آگے ہے جبکہ نمیبیا 6 ڈراپ کیچز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ Most catches dropped in the T20I World Cup, as of 18 February 2026....
اسلام آباد؛ امام بارگاہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ کو امدادی رقوم کے چیکس تقسیم WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق افراد کے ورثاء کو امدادی چیکس پہنچائے گئے، ورثاء کو فی 50 لاکھ روپے کے چیک دیے گئے۔تونسہ شریف، تلہ گنگ، استور اور اسکردو سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کے لواحقین کو چیکس پہنچائے جا...
اسلام آباد: 6 فروری کو ترلائی کے علاقے میں امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق افراد کے ورثاء کو فی شخص 50 لاکھ روپے کے چیکس فراہم کیے گئے۔ اس کے علاوہ تونسہ شریف، تلہ گنگ، استور اور اسکردو کے 4 جاں بحق افراد کے ورثاء کو بھی چیکس پہنچائے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم نے 11 فروری کو ترلائی امام بارگاہ کے دورے کے دوران ہر جاں بحق فرد کے اہل خانہ کو 50 لاکھ روپے کی امدادی رقم دینے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے اپنے سرکاری زرمبادلہ ذخائر کو سہارا دینے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کے قلیل مدتی تجارتی قرض کے حصول کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ سہولت برطانیہ کے معروف بینک سٹینڈرڈ چارٹرڈ سے حاصل کی جا رہی ہے، جس کی مدت 6 سے 9 ماہ کے درمیان ہوگی۔مزید بتایا گیا ہے کہ حکومت اس ٹریڈ فنانس کی ٹرم شیٹ قبول کر چکی ہے اور باقاعدہ معاہدہ جلد طے پانے کا امکان ہے۔اس قرض پر متوقع شرح سود تقریباً 6.3 فیصد ہوگی، جو سیکیورڈ اوور نائٹ فنانسنگ ریٹ (SOFR) کے ساتھ اضافی مارجن پر مبنی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ حاصل کی جانے والی رقم خام...
آئی سی سی ہال آف فیم کرکٹر رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا کی ’’انتہائی خراب‘‘ مہم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے صرف 3 میچز میں سے ایک جیتا اور سپر ایٹ فیز تک پہنچنے کے امکانات ختم ہوئے۔ سابق آسٹریلوی کپتان نے انجرڈ کھلاڑیوں اور ابتدائی ناقص کارکردگی کو ناکامی کی بڑی وجہ قرار دیا۔ پونٹنگ نے کہا کہ زمبابوے کے خلاف غیر متوقع شکست اور سری لنکا کے خلاف میچ میں آخری اوورز میں چھ وکٹیں گرنا ٹیم کے لیے نقصان دہ ثابت ہوا۔ انہوں نے حالیہ ٹیم کے مقابلے میں ماضی کی آسٹریلوی ٹیموں میں ’’رویہ اور تجربے‘‘ کی کمی کی نشاندہی بھی کی۔ مستقبل کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اگلے ٹی20 ورلڈ...
پاکستان نے افغان ناظم الامور کو طلب کر کے حالیہ دہشت گرد حملوں خاص طور پر باجوڑ میں 16 فروری کو سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ واضح رہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان یعنی ٹی ٹی پی کے زیر اثر فتنہ الخوارج گروپ کی جانب سے کی گئی کارروائی میں 11 پاکستانی فوجی شہید ہوئے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 2 الگ الگ کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 20 دہشتگرد ہلاک ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق، افغان نائب سفیر کو ایک باضابطہ احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا ہے جس میں باجوڑ حملے کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ دفترِ خارجہ نے افغان سفارت خانے...
امریکا کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملے کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور شہریوں کو بنکرز کے قریب رہنے کی ہدایات دے دی گئی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق دفاعی اور ہنگامی اداروں کو ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام کو خدشہ ہے کہ اگر امریکا ایران پر حملہ کرتا ہے تو اس کے جواب میں ایران اسرائیل کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ اسی تناظر میں شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے، قریبی بنکرز اور محفوظ مقامات سے باخبر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسرائیلی حکام نے سیکیورٹی اداروں کو الرٹ رہنے...
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمیبیا کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پاکستان نے اپنے آخری گروپ اے کے میچ میں نمیبیا کو 102 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں رسائی حاصل کی، گرین شرٹس کی نمیبیا کے خلاف شاندار فتح کے بعد سپر ایٹ مرحلے کی تمام 8 ٹیمیں فائنل ہوگئیں۔ گروپ اے سے پاکستان اور بھارت، گروپ بی سے سری لنکا اور زمبابوے، گروپ سی سے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ جب کہ گروپ ڈی سے جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ نے اگلے مرحلے میں جگہ بنائی۔ Cannot wait ???? pic.twitter.com/h9KUyWi8si — ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) February 18,...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر امریکا اور ایران کی بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں سنگین حالات کی لپیٹ میں آتا دکھائی دے رہا ہےامریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، تاہم حتمی فیصلہ ابھی سامنے نہیں آیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عسکری اور سفارتی پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے اور اعلیٰ سطحی مشاورت جاری ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق امریکی فوج نے خطے میں اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے اور ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اگر کوئی محدود یا وسیع کارروائی کی جاتی ہے تو اس...
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں انٹیلیجنس بنیادوں پر کی گئی کارروائی کے دوران سندھ رینجرز نے ایک ’انتہائی مطلوب‘ دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ جمعرات کو سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت دوست محمد ولد گل فراز خان کے نام سے ہوئی ہے، جو باجوڑ کا رہائشی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم نومبر 2020 میں ہونے والے ایک دہشتگرد حملے میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ملوث تھا۔ ترجمان کے مطابق ملزم نے دیگر فتنہ الخوارج دہشت گرد ساتھیوں کے ساتھ مل کر خیبرپختونخوا کے علاقے ناوگئی میں اسسٹنٹ کمشنر پر فائرنگ کی اور سرکاری مشینری کو آگ لگا دی تھی۔ اس واقعے کا مقدمہ مالاکنڈ...