2026-07-24@13:49:08 GMT
تلاش کی گنتی: 4880
«تین بجلی»:
(نئی خبر)
بلال نیازی: اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں تیندوے کی موجودگی, اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ اور سی ڈی اے نے مشترکہ طور پر مانیٹرنگ کا عمل شروع کر دیا. تیندوے کو پکڑے کے لیے پنجرے پہنچا دییے گئے, کیمپس میں ڈرون کے ذریعے بھی مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے، تیندوے کے پنجوں کے نشانات بھی مختلف مقامات سے مل گئے۔ انتظامیہ اور پولیس کو الرٹ کردیا گیا، کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے، یونیورسٹی انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ وینزویلا کے گرفتار صدر مادوروسخت سیکیورٹی حصارمیں نیویارک منتقل
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ظلم اور فسطائیت کے نظام میں صرف سڑکیں بنتی ہیں، قومیں نہیں بنتیں، قومیں اس وقت بنتی ہیں جب امیر اور غریب کے لیے ایک ہی قانون اور عدل و انصاف کا نظام ہو۔ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پشاور میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے دو روزہ صحت آگہی کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں 100 فیصد آبادی کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں عمران خان کے شروع کردہ مفت علاج کے پروگرام کو...
امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سےعظیم الشان تقریب شہری انتظامیہ کے حکام کی موجودگی میں تہران کے امام خمینیؒ اسکوائر میں منعقد ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فاتحِ خیبر کے نام سے معروف علامتی مجسمے کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شہری انتظامیہ کے حکام کی موجودگی میں تہران کے امام خمینیؒ اسکوائر میں منعقد ہوئی۔ رونمائی کے بعد علامتی مجسمے کو امام علیؑ ہائی وے پر نصب کیا جائے گا۔ “فاتحِ خیبر” کے عنوان سے ایک اجتماع بھی منعقد ہوا اور لائیو نمائشی پروگرام بھی پیش کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں عمران خان کے شروع کردہ مفت علاج کے پروگرام کو ختم کر دیا گیا، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نیوٹریشن کے شعبے کے لیے وسائل میں نمایاں اضافہ کیا جائے گا، صحت اور تعلیم براہ راست عوامی فلاح سے جڑے شعبے ہیں، ان پر ترجیحی بنیادوں پر سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ظلم اور فسطائیت کے نظام میں صرف سڑکیں بنتی ہیں، قومیں نہیں بنتیں، قومیں اس وقت بنتی ہیں جب امیر اور غریب کے لیے ایک ہی قانون اور عدل و انصاف کا نظام ہو۔ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پشاور میں پاکستان میڈیکل...
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفر یدی نے کہا ہے کہ ظلم اور فسطائیت کے نظام میں صرف سڑکیں بنتی ہیں، قومیں نہیں۔ قومیں اس وقت بنتی ہیں جب امیر اور غریب کے لیے ایک ہی قانون اور عدل و انصاف کا نظام ہو۔ وزیراعلیٰ نے یہ بات پشاور میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی دو روزہ صحت آگاہی کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ خیبرپختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں 100 فیصد آبادی کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ سہیل آفر یدی نے کہا کہ پنجاب میں عمران خان کے شروع کردہ مفت علاج کے پروگرام کو ختم کر دیا گیا، لیکن خیبرپختونخوا میں آئندہ مالی سال کے...
سوئٹزرلینڈ کے لگژری ریزورٹ میں ایک بار میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ کرانس مونٹانا کے مشہور اسکی ریزورٹ میں پیش آیا، جہاں دھماکے کے فوراً بعد بار میں آگ بھڑک اٹھی۔ سوئس پولیس نے بتایا کہ دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، تاہم ابتدائی طور پر ہلاکتوں اور زخمیوں کی درست تعداد اور دھماکے کی وجوہات کے بارے میں تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ بعد ازاں اطالوی وزارت خارجہ نے بتایا کہ سوئس حکام کے مطابق تقریباً 40 افراد ہلاک ہوئے جبکہ تقریباً 100 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں اکثر کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں میں کچھ غیر ملکی...
ہتکِ عزت کیس میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثر کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی ہے،سینئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت کی۔ عدالت نےعدم حاضری پروزیراعلی خیبرپختونخواسہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے،عدالت نےسہیل آفریدی کوگرفتارکرکےپیش کرنےکاحکم دےدیا،کیس کی مزید سماعت 17 جنوری تک ملتوی کردی گئی،سہیل آفریدی کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
پاکستان ایئر فورس نے خود ساختہ ’تیمور‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو پاکستان کی فضائی اور دفاعی صلاحیتوں میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ یہ جدید ہتھیار دشمن کے زمینی اور بحری اہداف کو اعلیٰ درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور پاکستان کی دفاعی خودمختاری کو مزید مستحکم کرتا ہے۔ پاکستان ایئر فورس نے کامیابی کے ساتھ خود ساختہ تیمور کروز میزائل کے فلائٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا، جو قومی دفاعی اور فضائی تحقیق و ترقی میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل دشمن کے زمینی اور بحری اہداف کو 600 کلومیٹر کی رینج تک نشانہ بنا سکتا ہے اور یہ روایتی وار ہیڈ سے لیس ہے۔ یہ میزائل...
نام نہاد شائننگ بھارت میں جعلی ڈگریوں اور رشوت کے زور پر امریکی H-1B ویزوں کی فروخت کا مکروہ دھندہ سرگرم ہے جب کہ بھارت دنیابھر میں دہشتگردی ، انسانی جرائم ، دھوکہ دہی اور غیر قانونی مالی سرگرمیوں کی آماجگاہ بن چکا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی قونصل خانوں میں جعلی ڈگریوں کے حامل نوجوانوں کو امریکی H-1B ویزہ دینے کے ہوشرُبا انکشافات سامنے آ گئے جب کہ مودی کی بدترین سرکار میں امریکا میں ملازمتوں کے نام پر جعلی ڈگریوں کا منظم مافیا پورے بھارت میں سرگرم ہے۔ بھارتی جریدہ دی کمیون نے ہوشرُبا انکشافات میں مودی کی نااہلی اور بھارت میں منظم جعلی ڈگریوں کے نیٹ ورکس کا پردہ فاش کر دیا۔ دی کمیون کے مطابق کیرالا پولیس نےمختلف مقامات سے...
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) نام نہاد شائننگ بھارت میں جعلی ڈگریوں اور رشوت کے زور پر امریکی H-1B ویزوں کی فروخت کا مکروہ دھندہ سرگرم۔ بھارت دنیابھر میں دہشتگردی ، انسانی جرائم ، دھوکہ دہی اور غیر قانونی مالی سرگرمیوں کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ مودی کی بدترین سرکار میں امریکہ میں ملازمتوں کے نام پر جعلی ڈگریوں کا منظم مافیا پورے بھارت میں سرگرم ہے۔ بھارتی جریدہ دی کمیون نے ہوشرُبا انکشافات میں مودی کی نااہلی اور بھارت میں منظم جعلی ڈگریوں کے نیٹ ورکس کا پردہ فاش کر دیا۔ دی کمیون کے مطابق کیرالا پولیس نےمختلف مقامات سے 100 کروڑ روپے کامکروہ دھندا کر نے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔ دی کمیون نے انکشاف کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-7 لاہور(نمائندہ جسارت) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ ملکی تیزترین ترقی کے لیے تعلیمی شعبے پر خصوصی توجہ مرکوزہے۔پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیرتارڑ کا کہنا تھا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا انقلاب آیا ہے، آج دنیا تبدیل ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان اتنے قابل ہیں کہ کمال کا ہنر موجود ہے، وسائل کی کمی کی وجہ سے یہ نوجوان اپنا ہنر سامنے نہیں لا پاتے، آئی ٹی کے شعبے میں انقلاب نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ وفاقی وزیرقانون کا کہنا تھا کہ وسائل کی کمی کی وجہ سے کوئی بچہ آئی ٹی کی ٹریننگ سے محروم نہیں رہنا چاہیے، نوجوان نسل ہمارا مستقبل ہے، بچوں کواعلیٰ تعلیم اور تکنیکی...
نئی دہلی:بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ اتر پردیش مایاوتی نے ہفتے کے روز سوشل میڈیا پر کئی اہم مسائل پر کھل کر رائے دی۔ انہوں نے خواتین کی حفاظت و احترام، پولیس کی شائستگی، کسانوں کے مسائل اور ملک کی خراب ہوتی ہوئی خارجہ پالیسی پر حکومتوں کو آئینہ دکھایا۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ تقرری کے خط دیتے وقت خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹانے کے واقعے پر مایاوتی نے کہا کہ یہ خواتین کے احترام سے منسلک ایک سنجیدہ مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزراءکے بیانات سے معاملہ مزید خراب ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ نتیش کمار کو اس معاملے میں فوری مداخلت کرتے ہوئے معافی مانگ لینی چاہیے اور...
پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل عالیہ علی اپنے متنازع بیان کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ عالیہ نے 2010 میں پی ٹی وی کے ڈرامہ زنداں سے شوبز کیریئر کا آغاز کیا اور اس کے بعد بے گناہ، رنگ لگا، خلش، گل و گلزار، یہ ہے زندگی، بندھن، بھروسہ پیار تیرا، تقدیر اور کفارہ جیسے کامیاب ڈراموں میں اداکاری کر کے اپنی پہچان بنائی۔ حال ہی میں انہیں ڈرامہ ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں بھی خوب سراہا گیا۔ سوشل میڈیا پر بھی وہ خاصی مقبول ہیں، جہاں ان کے ٹک ٹاک پر 20 لاکھ سے زائد اور انسٹاگرام پر 14 لاکھ فالوورز موجود ہیں۔ حال ہی میں عالیہ علی اپنی فلم ’آئٹم‘ کی تشہیر کے...
نئی دلی (ویب ڈیسک)بھارتی ایئرلائن کے پائلٹوں کا نشے میں دھت ہوکر طیارے اڑانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے وینکوور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھارتی پائلٹ کو بریتھ الائزر ٹیسٹ مثبت آنے پر طیارے سے اتار دیا گیا۔ کئی گھنٹے تاخیر کے بعد متبادل پائلٹ کی نگرانی میں پرواز دلی روانہ ی گئی۔ واقعہ 23 دسمبر کو پیش آیا۔ 29 دسمبر کو ایک اور بھارتی پائلٹ نے طیارے میں خرابی کا علم ہونے کے باوجود پرواز بھری۔ سیکڑوں مسافروں کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا۔ کینیڈین ریگولیٹر نے بھارتی حکومت سے ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے 26 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینیئر مشیر علی شمخانی نے ایران کی قومی سلامتی سے متعلق سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام امریکا کے نام نہاد ’ریسکیو‘ تجربات سے بخوبی واقف ہیں، چاہے وہ عراق ہو، افغانستان ہو یا غزہ۔ ایکس پر انہوں نے لکھا کہ کسی بھی بہانے سے ایران کی سلامتی کے قریب آنے والا ہر مداخلتی ہاتھ پہنچنے سے پہلے ہی کاٹ دیا جائے گا اور اس کا ایسا جواب دیا جائے گا جس پر پچھتاوا ہوگا۔ علی شمخانی نے واضح کیا کہ ایران کی قومی سلامتی ایک سرخ لکیر ہے، یہ کسی مہم جو ٹوئٹس کا میدان نہیں۔ یہ بھی پڑھیے: ایران میں پرامن مظاہرین پر تشدد...
محکمہ اعلی تعلیم نے جامعات کو خیبر پختونخوا ریموول فرام سروس ایکٹ 2025 پر فوری اور مکمل عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دیں، نگراں دور کے دوران 18 جامعات میں 645 ملازمین بھرتی کیے گئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے نگراں دور میں بھرتی 645 ملازمین کو 10 روز میں فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوئے جامعات سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ محکمہ اعلی تعلیم نے جامعات کو خیبر پختونخوا ریموول فرام سروس ایکٹ 2025 پر فوری اور مکمل عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دیں، نگراں دور کے دوران 18 جامعات میں 645 ملازمین بھرتی کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ویمن یونیورسٹی مردان میں 140، زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں 120،...
ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے عبوری حکومت کے دوران بھرتی کیے گئے ملازمین کو ملازمت سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں محکمہ اعلیٰ تعلیم نے سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز، ڈائریکٹرز اور متعلقہ حکام کو خط لکھا دیا۔ خط کے متن کے مطابق سرکاری جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ ادارے قانون پر عملدرآمد یقینی بنائیں، یہ وزارتی کمیٹی میں زیر غور آچکا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان خط کے مطابق اس معاملے پر محکمہ اسٹیبلشمنٹ اور قانون سے بھی رائے حاصل کی جاچکی ہے۔ جامعات اور متعلقہ ادارے 10 دن میں رپورٹ جمع کرائیں گے۔
بین الاقومی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ جے ایس شنکر کی ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اسے سال کی آمد پر خوشگوار قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر علی ظفر نے سپیکر قومی اسمبلی اور بھارتی وزیر خارجہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔علی ظفر کا کہنا تھا کہ نئے سال کے پہلے دن ایسی تصویر دیکھنا خوش آئند ہے، دونوں ممالک ماضی کی کشیدگی اور منفی آوازوں سے آگے بڑھتے ہوئے پائیدار امن کی جانب قدم بڑھائیں گے، اگر دونوں فریق نفرت انگیز بیانیے، ٹرولز، منفی سوچ رکھنے والوں اور تخریبی عناصر کے شور سے نکل کر آگے بڑھیں تو اربوں...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے نئے سال کے آغاز پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرپرستی میں صوبہ پنجاب صحت کے میدان میں تاریخی کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ پنجاب میں اینڈو ویسکیولر اینیورزم کے جدید ترین علاج کا نیا دور شروع ہو چکا ہے۔ عظمٰیٰ بخاری نے بتایا کہ امریکی تربیت یافتہ ڈاکٹر حبیب خان نے وطن واپس آ کر جدید ویسکیولر کیئر کی بنیاد رکھی ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹ کی پھٹی ہوئی مرکزی شریان (Abdominal Aortic Aneurysm) کا EVAR آپریشن لاہور میں کامیابی سے انجام دیا گیا ہے۔ تاریخی سنگِ میل ہے۔ جدید طریقہ علاج جس میں نہ مریض کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئٹزرلینڈ کے لگڑری ریزورٹ کے بار میں دھماکے سے ہلاک افراد کی تعداد 40 ہو گئی جب کہ 100افراد زخمی بتائے گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئس پولیس کا بتانا ہے کہ کرانس مونٹانا کے لگژری ریزورٹ اِسکی کے ایک بار میں زوردار دھماکا ہوا جس کے بعد بار میں آگ بھڑک اٹھی۔سوئس پولیس حکام نے غیرملکی خبر ایجنسی کو دھماکے کی وجوہات سے متعلق کچھ آگاہ نہیں کیا۔ بعد ازاں اطالوی وزارت خارجہ نے بتایا کہ سوئس پولیس کے مطابق باردھماکے میں تقریباً 40 افراد ہلاک ہوئے جبکہ سوئس پولیس کمشنر کا بتانا ہے کہ بار میں آگ لگنے سے تقریبا100افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمی ہونے والے 100افراد میں سے اکثر شدید زخمی ہیں۔سوئس حکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہندو اور یہودی بھارت اور اسرائیل کی شکل میں خطہ ٔ زمین پر ناسور ہیں‘ دونوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں‘ حرکتیں بھی ایک جیسی ہیں اور کرتوت بھی ایک جیسے ہیں۔ دونوں توسیع پسندانہ عزائم رکھتے ہیں‘ ناجائز قبضے ان دونوں کی پہچان ہے‘ کشمیر اور فلسطین کی سرزمین اس کی ایک مثال ہے۔ اب اسرائیل نے ایک اور حرکت کی ہے‘ صومالیہ کے علاقے صومالی لینڈ کو ایک الگ ملک کے طور پر تسلیم کرلیا ہے‘ پاکستان اور مسلم ممالک نے اسے مسترد کرکے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ 26 دسمبر 2025ء کو اسرائیل کی جانب سے اْٹھایا جانے والا یہ غیرمعمولی قدم...
اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ جے شنکر نے خود آکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی وفات کے بعد وہاں پہنچنے کے موقع پر ہوئی ہے۔ یہ اہم ملاقات سابق بنگلا دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی رہائش گاہ پر ہوئی ، جہاں بھارتی وزیر خارجہ خود چل کر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی نشست پر آئے اور مصافحہ کیا ۔ سردار ایاز صادق نے بھی مسکرا کر اُن کو جواب دیا ۔ دونوں نے چند منٹ کی گفتگو کے دوران ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ اس دوران خیر مقدمی...
سوئٹزرلینڈ کے مشہور سیاحتی مقام کرانس مونٹانا میں واقع ایک لگژری ریزورٹ کے بار میں نیو ائیر نائٹ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے وقت بار میں جشن منانے والے افراد کی بڑی تعداد موجود تھی، جس سے صورتحال انتہائی ہولناک ہو گئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ سوئس پولیس حکام نے ابتدائی بیان میں دھماکے کی وجوہات کی تصدیق نہیں کی، تاہم انہوں نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ دھماکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب، تقریباً ایک بج کر 30 منٹ پر ہوا۔ یہ واقعہ کرانس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئٹزرلینڈ کے معروف اور لگژری اسکی ریزورٹ شہر کرانس مونٹانا میں ایک بار میں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10 دیگر شدید زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے مشہور لگژری سیاحتی مقام کرانس مونٹانا میں نئے سال کی تقریبات اس وقت خون آلود ہو گئیں جب ایک معروف اِسکی ریزورٹ کے بار میں ہونے والے خوفناک دھماکے نے خوشیوں کو ماتم میں بدل دیا، یہ دھماکہ جمعرات کی علی الصبح ایک مشہور بار لے کانسٹیلیشن میں ہوا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10 دیگر شدید زخمی ہو...
ڈھاکہ (نوائے وقت رپورٹ) بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم اور دو مرتبہ ملک کی قیادت کرنے والی خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ ڈھاکہ میں ادا کر دی گئی۔ بعد ازاں انہیں سابق صدر بنگلہ دیش ضیاء الرحمنٰ کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے میامانک ایونیو میں ہوئی، جس میں سیاسی رہنمائوں، حکومتی و عالمی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نمازِ جنازہ میں بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس بھی موجود تھے جبکہ حکومتِ پاکستان کی نمائندگی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سردار ایاز صادق نے پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب...
سال 2026 کو پاکستان کی معیشت کے لیے ایک فیصلہ کن مگر محتاط امیدوں کا سال قرار دیا جا رہا ہے، جہاں ایک طرف معاشی استحکام کی کوششیں، برآمدات میں اضافے کے اہداف اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے وعدے سامنے آ رہے ہیں، تو دوسری جانب موسمیاتی خطرات، عالمی معاشی سست روی اور اندرونی مسائل بھی اپنی جگہ موجود ہیں۔ پاکستان کی متوقع معاشی بڑھوتری بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور ملکی معاشی اداروں کے اندازوں کے مطابق پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار جی ڈی پی کی شرح نمو 2026 میں قریباً 3 سے 4 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف نے اس شرح کو قریباً 3.6 فیصد قرار دیا ہے جبکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ جے شنکر نے خود آکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی وفات کے بعد وہاں پہنچنے کے موقع پر ہوئی ہے۔ملاقات خالدہ ضیا کے صاحبزادے طارق رحمان سے تعزیت کے دوران ہوئی۔ایاز صادق نے کہا کہ ہم بھارتی وفد کو نظرانداز کرنا چاہتے تھے۔یہ اہم ملاقات بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی رہائش گاہ پر ہوئی ، جہاں بھارتی وزیر خارجہ خود چل کر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی نشست پر آئے اور مصافحہ کیا۔ سردار ایاز...
وہ بغداد کی سلامتی کو تہران کی سلامتی سمجھتے تھے۔ وہ سامراء، کربلا اور نجف کے مقدس مقامات کو اپنی عزت و ناموس سمجھتے تھے۔ اسی جذبہ عشق کی وجہ سے جنرل قاسم سلیمانی نے جغرافیائی سرحدوں کو عبور کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر "محمد کاظم آل صادق" نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی، عراق اور وہاں كے مقدس مقامات کے دفاع کی راہ میں، یہ آرزو رکھتے تھے کہ وہ اس سرزمین پر 100 بار شہید ہوں۔ محمد کاظم آل صادق نے ان خیالات کا اظہار شہدائے مقاومت کی چھٹی برسی کے موقع پر کیا۔ اس بارے میں انہوں نے کہا کہ ولایت اور اہل بیت علیہم السلام کے حقیقی عاشق، شہید قاسم سلیمانی...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاکہ دورہ ڈھاکہ کے موقع پر ہمارے ذہن میں تھا کہ بھارتی وفد سے گریز کرنا ہے لیکن بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر خود مجھ سے آکر ملے۔ مزید پڑھیں: ڈھاکہ میں غیر معمولی سفارتی لمحہ: پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم بیٹھے ہوئے تھے اور بھارتی وزیر خارجہ ہم سے آکر ملے، جے شنکر نے خود آکر مجھ سے ہاتھ ملایا۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی وزیر خارجہ کے ساتھ کیمرے آئے ہوئے تھے اور انہیں معلوم تھا کہ یہ رپورٹ ہوگا، جنازے میں جانے سے پہلے ہم سب کو ایک جگہ اکٹھا کیا گیا تھا،...
ڈھاکا: بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے جنازے کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا اور خوشگوار جملوں کا تبادلہ بھی کیا۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات مئی 2025 میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کے بعد دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان پہلی غیر رسمی ملاقات تھی۔ مئی میں جنگ کے بعد پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے اور سیاسی و سفارتی رابطے منقطع ہو چکے تھے۔ یاد رہے کہ جنگ کے بعد بھارت نے اپنی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے منع کیا تھا جبکہ دیگر کھیلوں...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت تعلیمی اداروں میں بھرتیوں کے لیے پے اسکیل نظام کے جائزے کے لیے قائم ٹاسک فورس کا ساتواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ ٹی ٹی ایس (Tenure Track System) اسکیل کے تحت بھرتی ہونے والے اساتذہ کی تنخواہوں کو مارکیٹ کے مطابق مسابقتی بنایا جائے گا تاکہ قابل اور باصلاحیت اساتذہ کو تعلیمی اداروں سے منسلک رکھا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومتوں کے ادوار میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کو خطیر فنڈز فراہم کیے گئے، تاہم صوبائی حکومتوں کو بھی ہائر ایجوکیشن کے شعبے...
بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ ڈھاکہ میں ادا کر دی گئی۔ جنازے کے بعد تعزیتی ملاقاتوں کے دوران پاکستان اور بھارت کی اعلیٰ شخصیات کے درمیان غیر رسمی ملاقات اور مصافحہ بھی ہوا۔خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ ڈھاکہ میں پارلیمنٹ کمپلیکس کے سامنے ادا کی گئی، جس میں بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس، مقامی رہنماؤں سمیت بڑی تعداد میں عوام شریک تھے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پاکستانی وفد نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر پاک بھارت جنگ کے بعد پہلی بار دونوں ممالک کے اعلی ٰسطح کے رہنماؤں کا آمنا سامنا ہوا ہے۔ڈھاکہ کے قومی پارلیمنٹ کمپلیکس میں پاکستان اور بھارت کے رہنماؤں کے درمیان غیر رسمی ملاقات...
ڈھاکا میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے درمیان مختصر مگر اہم ملاقات ہوئی، جس میں جے شنکر نے خود آگے بڑھ کر اسپیکر قومی اسمبلی سے مصافحہ کیا۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی وفات کے بعد ان کی رہائش گاہ پر تعزیت کے موقع پر ہوئی، جہاں دونوں رہنماؤں کی غیر رسمی ملاقات سامنے آئی۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر خود چل کر سردار ایاز صادق کی نشست تک پہنچے، مصافحہ کیا اور مسکراتے ہوئے خیریت دریافت کی، جس کا اسپیکر قومی اسمبلی نے بھی خوش دلی سے جواب دیا۔ چند منٹ پر مشتمل اس ملاقات کے دوران خیر مقدمی کلمات کا تبادلہ ہوا...
ڈھاکہ میں غیر معمولی سفارتی لمحہ: پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم اور بی این پی کی سربراہ بیگم خالده ضیا کی آخری رسومات کے موقع پر ڈھاکہ میں ایک غیر معمولی اور علامتی سفارتی منظر دیکھنے میں آیا، جہاں پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے درمیان مختصر مگر اہم ملاقات ہوئی۔ مئی میں پاک بھارت کشیدگی اور جنگ جیسے حالات کے بعد یہ دونوں ممالک کے اعلیٰ نمائندوں کے درمیان پہلا براہِ راست اور اعلیٰ سطحی رابطہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، بنگلہ دیش کی سیاست کا ایک دور ختم بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم بیگم خالده ضیا کے انتقال پر جنوبی...
ڈھاکا: اسمبلی ایاز صادق سے بھارتی وزیرخارجہ کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ڈھاکا میں بھارتی وزیرخارجہ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات مرحومہ خالدہ ضیا کی رہائشگاہ پر ہوئی۔سردار ایاز صادق اور جے شنکر کی ملاقات مرحومہ خالدہ ضیاکی رہائشگاہ پر ہوئی، بھارتی وزیرخارجہ خودچل کر سردار ایازصادق کی نشست پر آئے اور مصافحہ کیا، اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق نے بھی مسکراکر جے شنکر کو جواب دیا۔دونوں رہنماؤں کےدرمیان چندمنٹ گفتگو، ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی، سردار ایاز صادق اور جے شنکرکے درمیان خیرمقدمی کلمات کا بھی تبادلہ کیا۔ خیال رہے کہ پاک بھارت جنگ کے بعد اعلی سطح پر دونوں ممالک کے رہنماؤں کا...
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے دہلی اور مقبوضہ کشمیر میں پیش آنے والے حملوں پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممتا بنرجی نے مطالبہ کیا کہ یہ واضح کیا جائے کہ پہلگام حملہ کس نے کیا اور دہلی میں دھماکا کیسے پیش آیا۔ انہوں نے اس معاملے پر بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ سے استعفے کا مطالبہ بھی کیا۔ ممتا بنرجی کا کہنا تھا کہ داخلی سلامتی میں ناکامی پر وزیر داخلہ کو اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہو جانا چاہیے، ورنہ عوام انہیں اقتدار سے باہر کر دیں گے۔ واضح رہے کہ پہلگام کا واقعہ 22 اپریل 2025 کو پیش آیا تھا، جب مقبوضہ جموں...
سٹی42: لیسکو نے تین ماہ کے وقفے کے بعد صارفین کے لیے سنگل فیز اے ایم آئی سمارٹ میٹرز کی تنصیب کا آغاز کر دیا ہے۔ صارفین کو میٹر کی تنصیب اور خریداری پر تقریباً 28 ہزار روپے کے اخراجات برداشت کرنے ہوں گے، جبکہ مارکیٹ میں یہ میٹر 20 سے 22 ہزار روپے میں دستیاب ہیں۔ ذرائع کے مطابق لیسکو صارفین کو 2,440 روپے کا سیکیورٹی چارج اور تقریباً 5,300 روپے کی انسٹالیشن و کیبل چارجز کے ڈیمانڈ نوٹس جاری کرے گی۔ دونوں ڈیمانڈ نوٹسز کی ادائیگی کے بعد ہی صارفین کو کنکشن فراہم کیا جائے گا۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی صارفین کو میٹر خریدنے کے لیے لیسکو کی جانب سے این او سی...
جکارتہ : انڈونیشیا نے شہریت دینے کیلیے گلوبل سٹیزن شپ آف انڈونیشیا پروگرام کا آغاز کرتے ہوئے درخواستیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پروگرام کے تحت سابق شہریوں کو ملک میں لامحدود قیام کا اجازت نامہ فراہم کیا جائے گا۔ انڈونیشیا دوہری شہریت کو تسلیم نہیں کرتا تاہم حکومت نے دوہری شہریت کے متبادل کے طور پر انڈونیشیائی نژاد غیر ملکیوں کو ملک میں غیر معینہ مدت تک رہنے اور کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز 26 جنوری 2026 کو کیا جائے گا، پروگرام میں اب تک کم از کم پانچ افراد نے رجسٹریشن کروا لی ہے۔ رہائشی اجازت ناموں کے ڈائریکٹر جنرل ایڈی ایکو پترانتو کے...
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی کوششوں سے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی فروغ میں تاریخی پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تاجکستان کو ایک لاکھ تینتالیس ہزار ٹن حلال گوشت برآمد کرے گا، جس کی مالیت چودہ اعشاریہ پانچ ملین ڈالر ہے۔ موثر تجارتی سہولت کاری سے دوطرفہ تجارت کا حجم تین سو ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے، جس سے علاقائی اقتصادی انضمام کو فروغ ملے گا۔ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تعلیمی تعاون میں بھی نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، جس کے تحت طلبہ اور اساتذہ کے تبادلے کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) کا اعلان کیا گیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان اور برازیل نے بھی مویشی، ڈیری اور گوشت کی صنعت...
سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا جس میں بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر شہید ہوگئے۔ ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور خطے میں استحکام کا ضامن قرار دیتا ہے، مگر عملی سطح پر اس کے بعض اقدامات اور پالیسی رجحانات اس دعوے سے متصادم دکھائی دیتے ہیں۔ خاص طور پر ہمسایہ ممالک میں عدم استحکام پیدا کرنے، اندرونی خلفشار کو ہوا دینے اور ریاست مخالف عناصر کی پشت پناہی کے الزامات وقتاً فوقتاً سامنے آتے رہے ہیں جنھیں نظر...
وزیراعلیٰ نے تمام محکموں کو عوامی شکایات کا ازالہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے شکایات کا ازالہ نہ ہونے پر متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کابینہ نے صنعتی علاقوں کی ترقی کیلئے 2.9 ارب روپے کی منظوری دی۔ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت صنعتی ترقی کیلئے پُرعزم ہے، کراچی کے تمام صنعتی علاقوں کی سڑکوں اور نکاسی آب کے نظام کی مرمت کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت صوبے کے دیگر انڈسٹریل اسٹیٹس کیلئے الگ پیکیج کا اعلان کرے گی، 23 اضلاع میں عوامی کچہریاں منعقد کی جائیں، جنوری کے دوسرے ہفتے سے دوبارہ عوامی کچہریاں شروع کی...
بھارت کے مڈل آرڈر بیٹر شریاس ایر نیوزی لینڈ کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں بھارتی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 11 جنوری سے شروع ہونے والی سیریز کے لیے شریاس ایر کو بی سی سی آئی کی جانب سے کلیئرنس نہیں مل سکی۔ وہ بیٹنگ کے لیے تو فٹ ہیں لیکن وہ پورا وقت فیلڈنگ نہیں کر سکتے۔ رپورٹس کے مطابق انجری کے باعث مسل ماس کم ہونے کی وجہ سے ان کا تقریباً چھ کلو وزن کم ہوا ہے۔ مزید پڑھیں کولکتہ ٹیسٹ کی ’پِچ‘ سے متعلق آئی سی سی کا بڑا فیصلہ! میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اگر شریاس کی ریکوری پلان کے مطابق...
اسلام آباد(نیوزدیسک)واپڈا کے مطابق سال 2025 میں نیشنل گرڈ کو 33 ارب 12 کروڑ یونٹ سستی پن بجلی مہیا کی گئی ۔ پن بجلی کی قیمت 3 روپے 93 پیسے فی یونٹ ہے۔ آئندہ سال دیامربھاشا اور داسو کے مین ڈیمز پر آر سی سی بچھانے کا کام ہوگا۔ واپڈا کے آٹھ زیرتعمیر منصوبوں کی تکمیل سے پانی ذخیرے کی صلاحیت میں نو اعشاریہ سات ملین ایکڑ فٹ اضافہ ہوگا۔ واپڈا نے 2025 میں آبی وسائل اور پن بجلی کے شعبوں میں حاصل اہداف سے متعلق اعداد و شمارجاری کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں نیشنل گرڈ کو 33 ارب 12 کروڑ یونٹ سستی پن بجلی مہیا کی گئی ۔ نیشنل گرڈ کو فراہم کی گئی واپڈا پن بجلی کی...
( سٹی 42) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی پیشکش تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے نہیں جعلی وزیراعظم کی طرف سے دی گئی ۔سہیل آفریدی سے یہ لوگ نہ ڈرتے تو پورا شہر پورا لاہور نہ بند کرتے ۔ کچھ بھی ہو جائے بانی سے ملاقات کے بغیر واپس نہیں جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم نےاڈیالہ میں گورکھپور فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا ہے کہ ہم آج فیصلہ کر کے آئی ہیں کہ تینوں بہنیں کچھ بھی ہو جائے بانی سے ملاقات کے بغیر واپس نہیں جائیں گی، چاہیے کوئی ہمارے ساتھ ہو نہ ہو، چاہے واٹر کینن کا استعمال...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی توسیع میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت پاکستان تاجکستان کو ایک لاکھ 43 ہزار ٹن حلال میٹ برآمد کرے گا، جس کی مجموعی مالیت 14.5 ملین ڈالر ہے۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمتِ عملی کے باعث پاکستان کا لائیوسٹاک سیکٹر نئے ترقیاتی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔حکام کے مطابق تجارتی سہولیات میں بہتری سے دو طرفہ تجارت کو 300 ملین ڈالر تک وسعت دی جا سکے گی، جس سے علاقائی اقتصادی ہم آہنگی کو فروغ ملے گا۔ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان براہِ راست پروازوں، کاروباری روابط اور سیاحتی تبادلوں کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت...
لاہور + فیروز والا + حافظ آباد (نامہ نگاران + نمائندہ نوائے وقت) تیزاب گردی کے سزا یافتہ مجرم‘ خاتون سمیت 3 افراد نے خودکشی کر لی۔ تفصیل کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے رانی گاو ں رحمان پورہ میں 20 سالہ اویس نے گھریلو تنازعہ پر دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں۔ اسے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا، مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔ حافظ آباد کے محلہ کشمیر نگر میں تیزاب گردی کے سزا یافتہ مجرم نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ صغیر گجر المعروف گیری گجر جو کہ شہر کے مشہور تیزاب گردی کیس میں کئی سال کی سزا بھگت کر آیا تھا۔ فیروزوالہ میں جی ٹی روڈ کی آبادی سراج...
اسلام آباد(این این آئی) 2025 پاکستان کےلئے انتہائی اہم سال تھا ، اس سال پاکستان کو دنیا بھر کے سفارتی میدانوں میں بہت اہمیت ملی، اس سال صدر مملکت آصف علی زرداری نے 5 غیر ملکی دورے کیے، وزیراعظم شہباز شریف نے 28 جبکہ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے 43 غیر ملکی دورے کیے۔ سفارتی لحاظ سے یہ انتہائی اہم سال تھا جس میں پاکستان کو مشرق وسطیٰ امن عمل میں اہمیت ملی، دنیا کے مختلف ممالک نے پاکستان کے ساتھ اپنے سفارتی اور کاروباری تعلقات بڑھانے میں دلچسپی ظاہر کی۔26 مئی کو وزیراعظم شہباز شریف ایران، ترکیہ اور آذربائیجان کے دورے کیے جن میں فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ان کے ہمراہ تھے،ان دوروں کا مقصد پاک...
سندھ کابینہ نے کراچی کے صنعتی علاقوں کی ترقی کے لیے 2.9 ارب روپے کے پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اجلاس میں بتایا کہ شہر کے تمام صنعتی علاقوں کی سڑکوں اور نکاسی آب کے نظام کی مرمت کی جائے گی، اور سندھ حکومت صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبے کے دیگر صنعتی علاقوں کے لیے بھی علیحدہ ترقیاتی پیکیج تیار کیا جائے گا، اور جیسے ہی منصوبہ حتمی شکل میں آئے گا، اعلان کر دیا جائے گا۔ انڈسٹریز ڈپارٹمنٹ اس سلسلے میں کام کر رہا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے عوامی کچہریوں کے نتائج کا بھی ذکر کیا، جن میں امن و امان،...
کراچی: سندھ کابینہ نے کراچی میں صنعتی علاقوں کی ترقی کے لیے 2.9 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ شہر کے تمام صنعتی علاقوں کی سڑکوں اور نکاسی آب کے نظام کی مرمت کی جائے گی، سندھ حکومت صنعتی ترقی کے لیے پُرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت صوبے کے دیگر انڈسٹریل اسٹیٹس کے لیے الگ پیکیج کا اعلان کرے گی، صوبے کے دیگر شہروں کی صنعتی اسٹیٹس کی ترقی کے لیے انڈسٹریز ڈپارٹمینٹ کام کر رہا ہے، جیسے ہی ترقیاتی منصوبہ تیار ہو جائے گا، پیکیج کا اعلان کر دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 23 اضلاع میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں تاریخ ساز پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے نتیجے میں ملکی لائیواسٹاک سیکٹر ایک نئے ترقیاتی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی تدبیری حکمتِ عملی کے باعث پاکستان نے وسطی ایشیا کی اہم تجارتی منڈیوں کی جانب بڑی پیش قدمی کی ہے۔تجارتی حجم میں اضافہ اور برآمدات معاہدے کے مطابق پاکستان، تاجکستان کو ایک لاکھ 43 ہزار ٹن حلال گوشت ایکسپورٹ کرے گا، جس کا مجموعی مالیتی حجم 14.5 ملین ڈالر ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ موثر تجارتی سہولیات کے ذریعے دوطرفہ تجارت کو 300 ملین ڈالر تک وسعت دی جائے گی، جس سے نہ صرف ملکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے گوتم گمبھیر کو ریڈ بال ٹیم کی کوچنگ سے ہٹانے سے متعلق مشاورت شروع کر دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوتم گمبھیر سے ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ واپس لیے جانے کا امکان ہے، جبکہ بی سی سی آئی نے وی وی ایس لکشمن سے ریڈ بال کوچ کے عہدے کے لیے ابتدائی رابطے بھی کر لیے ہیں۔رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں غیر تسلی بخش کارکردگی کے باعث کوچ کی تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے اور وی وی ایس لکشمن کو ریڈ بال کوچ مقرر کیے جانے کے امکانات ہیں۔تاہم اس معاملے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ان...
ویب ڈیسک: پاکستان نے اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنےکے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی کسی بھی بے دخلی کی کوشش کو ناقابل قبول قرار دیدیا۔ صومالی لینڈ کو ملک تسلیم کرنےکے اسرائیلی اقدام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا، پاکستانی نائب مندوب عثمان جدون نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا اسرائیلی اعلان مسترد کردیا۔ ڈورپھرنےسےشدیدزخمی 2 سالہ زینب کی جناح ہسپتال میں سرجری پاکستانی نائب مندوب عثمان جدون نے سلامتی کونسل کو آگاہ کیاکہ اسرائیل غزہ سے فلسطینیوں کو دربدر کرکے صومالی لینڈ بھیجنا چاہتا ہے۔ عثمان جدون کا کہنا تھا کہ پاکستان فلسطینی عوام کی بے دخلی کی کسی بھی کوشش...
بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں چھ سال بعد ایک غیر معمولی قدرتی منظر دیکھنے کو ملا، جب ایک لینڈ اسپاؤٹ (Land Spout) منظر عام پر آیا۔ لینڈ اور واٹر اسپاوٹس ایسے ہوا کے ستون نما بگولے ہوتے ہیں جو بیک وقت زمین اور سطح سمندر پر بادلوں میں پیوست نظر آتے ہیں۔ لینڈ اسپاؤٹس اور واٹر اسپاوٹس اس وقت بنتے ہیں جب ہوا میں زیادہ نمی اور سمندر کی سطح کا درجہ حرارت زیادہ ہوتا ہے۔ ان کی بلندی تقریباً 50 میٹر تک ہو سکتی ہے، اور اردگرد کی ہواؤں کی رفتار 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔ پاکستان کے سابق ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق، یہ لینڈ اسپاؤٹ ایک غیر معمولی منظر تھا جو...
پنجاب حکومت اخلاقی اور ذہنی پستی کا شکار ہے، میرے دورے میں نفرت آمیز رویہ اختیار کیا، سہیل آفریدی کا مریم نواز کواحتجاجی خط
میرے کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی گئی،اسے اسمگلنگ اور منشیات سے جوڑا گیا، یہ سب پنجاب حکومت کی زیر نگرانی ہوا، انتظامی حربے استعمال کرنے کا مقصد تضحیک کرنا تھا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پنجاب حکومت نے کابینہ ارکان کو تشدد کا نشانہ بنایا ،لاہورکے شہریوں کو تکلیف دی گئی، قومی یکجہتی کے وقت نفرت آمیز رویے ملک کیلئے نقصان دہ ہے،ویڈیو لنک پر صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی لاہور کے دورے میں پنجاب حکومت کے رویے پر ناراض ہوگئے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکو لکھیگئے خط میں سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ میرے دورے کے دوران جس انداز میں معاملات کو ڈیل کیا گیا وہ کوتاہی نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-08-21 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے دورہ لاہور کے دوران نامناسب رویے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو احتجاجی مراسلہ ارسال کردیا۔ انہوں نے خط میں لکھا کہ جس انداز میں میرے دورہ کے دوران معاملات کو ڈیل کیا گیا وہ کوتاہی نہیں بلکہ جان بوجھ کر کیاگیا، جو ہوا وہ انتظامی خامی تھی نہ ہی حادثاتی بلکہ آئینی عہدہ اوربین الصوبائی عزت کو خراب کیا گیا، میں نے 4 کروڑ لوگوں کے نمائندے کی حیثیت سے لاہور کا دورہ کیا لیکن جو کچھ میرے ساتھ ہوا وہ کسی بھی طور ایک عوامی نمائندہ کے شایان شان نہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ مارکیٹیں اور عوامی مقامات کی بندش کرتے ہوئے لاہور کے باسیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے آئے لوگوں نے ذہنی پستی کا اظہار کیا، پی ٹی آئی مقدس مقامات کا احترام نہیں کرتی پنجاب اسمبلی کا کیا احترام کرے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا کہ کسی کو اجازت نہیں کہ میرے گھر کو آگ لگا کر کہے یہ میرا سیاسی حق ہے، پی ٹی آئی والے ہر چیز میں کہتے ہیں ہمارا لیڈر پکڑا ہوا ہے، عمران خان پر انتہائی نوعیت کے کیسز ہیں، عمران خان پردرج مقدمات کو جرائم کے عام کیسز کے ساتھ ملایا نہیں جاسکتا۔لاہور: اسپیکرپنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اسمبلی میں پیش واقعے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)سائٹ ایریا میں صنعتی فیڈر سے سالانہ ایک کروڑ یونٹس سے زائد بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق مقامی منظم مافیا کی جانب سے بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں میں رکاوٹیں پیدا کی گئیں جس سے فیلڈ ٹیموں کو مزاحمت کا سامنارہا۔ترجمان کے۔الیکٹرک نے بتایا کہ کارروائی سے قبل متعلقہ فیڈر پر نقصانات 60فیصد سے تجاوز کر گئے تھے، گزشتہ 12 ماہ کی اوسط 53فیصد رہی، ترجمان نے کہا کہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ صنعتی فیڈر سے بجلی چوری کے باعث نظام پر شدید دباؤ ہے جس کے باعث غیر قانونی کیبلز ہٹا دی گئیں،ایچ ٹی نیٹ ورک سے منسلک اوور ہیڈ اور زیرِ زمین غیر قانونی کیبلز کا جال بے نقاب، مکمل...
جناح پل پربھاری ٹریفک کے داخلے کومحدود کرنے کے لیے لین گائیڈنس کے لیے نئے نصب کردہ حفاظتی آہنی کھمبے کامنظر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین امریکا سے 30 سے 50 سال تک کے لیے طویل المدتی سیکیورٹی ضمانتیں چاہتا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے بتایا کہ اس معاملے پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت ہو چکی ہے اور ٹرمپ نے اس تجویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر زیلنسکی نے یورپ واپسی کے دوران ایک آن لائن پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا اور یوکرین کے درمیان ہونے والی بات چیت میں اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ امریکا یوکرین کو مضبوط سیکیورٹی ضمانتیں فراہم کرے گا۔ صدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ موجودہ معاہدوں میں 15 سال کی سیکیورٹی ضمانتیں...
مصر کے سابق سفارت کاروں کا خیال ہے کہ اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اقدام نہ صرف مصر کی قومی سلامتی کے لیے ایک انتہائی خطرناک عمل ہے بلکہ اس سے ہارن آف افریقہ کے خطے کو بھی خطرہ لاحق ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حال ہی میں اسرائیلی کی غاصب صیہونی رژیم نے صومالیہ کے شمال مغرب میں واقع علاقے صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان نے پوری اسلامی دنیا اور خاص طور پر عرب ممالک میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ مصر کے کئی نامور سابق عہدیداروں اور سفارت کاروں نے اسرائیل کے...
ریاض احمدچودھری ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کے تعلیمی اداروں میں باون فیصد غیر مسلم طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ رپورٹ تیار کرنے والوں کے مطابق اس رپورٹ نے مسلم اداروں کے حوالے سے بے بنیاد الزامات کو غلط ثابت کردیا ہے۔ دہلی کے ایک غیر سرکاری ادارے سینٹر فار اسٹڈی اینڈ ریسرچ (سی ایس آر) انڈیا نے ایک تحقیقاتی رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے زیر انتظام اعلیٰ تعلیمی اداروں میں غیر مسلم طلبہ کی تعداد مسلم طلبہ کے مقابلے زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق غیر مسلم طلبہ کی تعداد52.7 فیصد ہے جب کہ مسلم طلبہ کی تعداد صرف 42.1 فیصد ہے۔یہ رپورٹ ایک ایسے وقت سامنے...
پشاور: وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ذہنی اور اخلاقی پستی کا شکار ہے، قومی یکجہتی کے وقت نفرت آمیز رویّے ملک کے لیے نقصان دہ ہیں، کے پی حکومت اس رویے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ صوبائی کابینہ سے خطاب میں انہوں نے تین روزہ دورہ لاہور کے دوران پنجاب حکومت کے رویّے پر سخت تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ پنجاب حکومت کا رویّہ غیر جمہوری اور قابلِ مذمت ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے کابینہ اراکین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ایک صوبے کے وزیراعلی کے لیے مسلسل راستے بند کیے گئے اور بازاروں کو زبردستی بند کروایا گیا، پنجاب پولیس کی جانب سے موٹروے پر ریسٹ ایریاز بھی بند کروائے...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اخلاقی و ذہنی پستی کی شکار، رویہ غیر جمہوری اور قابل مذمت ہے۔پشاور میں صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے پنجاب کے 3 روزہ دورے کے دوران صوبائی حکومت کے رویے پر سخت تحفظات کا اظہار کیا۔خیبر پختونخوا کابینہ کے روبرو سہیل آفریدی نے کہا کہ پنجاب حکومت کا رویّہ غیرجمہوری اور قابل مذمت ہے، صوبائی حکومت نے کابینہ ارکان کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ کےلیے مسلسل راستے اور بازاروں کو زبردستی بند کروایا گیا، پنجاب پولیس کی جانب سے موٹروے پر ریسٹ ایریاز بھی بند کروائے گئے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ مزار اقبال...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گمراہ لوگ ہتھیار ڈال دیں، ریاست کو اپنی رٹ بحال کرنا آتی ہے۔کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے، بلوچ کو لاحاصل جنگ میں ڈالا گیا۔میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بندوق کے ذریعہ کوئی مقصد حاصل نہیں کیا جاسکتا، ریاست کے دروازے آپ کے لیے کھلے ہیں، بندوق اٹھانے والے واپس آجائیں۔ بلوچستان میں کبھی اندھا دھند طاقت استعمال نہیں ہوئی‘ سرفراز بگٹی کوئٹہوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واضح... انہوں نے کہا کہ جہاں ظلم ہوگا میں وہاں کھڑا ہوں گا، شہداء کے ورثاء کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، آزادی کی نام نہاد جنگ نے سب کچھ...
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین امریکا سے 30 سے 50 سال تک کے لیے طویل المدتی سیکیورٹی ضمانتیں چاہتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس معاملے پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت ہو چکی ہے اور ٹرمپ نے اس تجویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ یورپی خبر رساں ادارے یورپین پراودا کے مطابق صدر زیلنسکی نے یورپ واپسی کے دوران ایک آن لائن پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا اور یوکرین کے درمیان ہونے والی بات چیت میں اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ امریکا یوکرین کو مضبوط سیکیورٹی ضمانتیں فراہم کرے گا۔ مزید پڑھیں زیلنسکی ٹرمپ ملاقات سے قبل یوکرین پر روسی میزائیلوں کی...
اسلام ٹائمز: امریکہ کی نئي قومی سلامتی پالیسی میں پچھلے برسوں کی دستاویزات کے مقابلے میں ایران پر کم توجہ دی گئی ہے اور یہ کہ یہ دستاویز ٹرمپ انتظامیہ کی مجموعی طور پر مزید تنہائی پسند حکمت عملی کا حصہ نظر آرہی ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی امریکہ کی نئي قومی سلامتی پالیسی میں پچھلے برسوں کی دستاویزات کے مقابلے میں ایران پر کم توجہ دی گئی ہے اور یہ کہ یہ دستاویز ٹرمپ انتظامیہ کی مجموعی طور پر مزید تنہائی پسند حکمت عملی کا حصہ نظر آرہی ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر...
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے آئے لوگوں نے ذہنی پستی کا اظہار کیا، پی ٹی آئی مقدس مقامات کا احترام نہیں کرتی پنجاب اسمبلی کا کیا کرے گی کسی کو اجازت نہیں کہ میرے گھر کو آگ لگا کر کہے یہ میرا سیاسی حق ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سپیکر ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں کسی بھی کارروائی کی اجازت قوانین کے تابع ہے، ایوان کی کارروائی رولز کے مطابق چلائی جاتی ہے، اسمبلیاں حکومت اور اپوزیشن کے معاملات کو یکساں طور پر دیکھتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کی آمد پر خوشی ہوئی، مجھے کہا گیا سہیل آفریدی اسمبلی میں اپنی تنظیمی...
منصوبہ بھارت کے غیر قانونی قبضہ میں موجود جموں و کشمیر میں تعمیر کیا جائیگا،بھارتی اخبار انڈیا نے پاکستان کے ساتھ دہائیوں پرانے سندھ طاس معاہدے کو معطل کر رکھا ہے بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریائے چناب پر دلہستی سٹیج ٹو پن بجلی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب رواں برس اپریل میں پہلگام میں ہونے والے حملے کے بعد انڈیا نے پاکستان کے ساتھ دہائیوں پرانے سندھ طاس معاہدے کو معطل کر رکھا ہے، ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹس سے متعلق ماہرین کی کمیٹی نے رواں ماہ کے اوائل میں منعقدہ اپنے 45...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">2025ء بھارتی شہریوں کے لیے بیرونِ ملک ملازمت اور قیام کے حوالے سے ایک مشکل سال ثابت ہوا۔ دنیا کے مختلف ممالک سے 24 ہزار 600 سے زائد بھارتی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ انکشاف بھارت کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا راجیہ سبھا میں پیش کیے گئے سرکاری اعداد و شمار میں سامنے آیا، جسے خلیج ٹائمز نے رپورٹ کیا۔ یہ تعداد نہ صرف گزشتہ برسوں کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ظاہر کرتی ہے بلکہ بھارت کو درپیش امیگریشن، لیبر قوانین اور غیر قانونی قیام جیسے سنگین مسائل کی بھی عکاسی کرتی ہے۔رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ بھارتی شہری سعودی عرب سے ڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">علی پور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں اسکول ٹیچرز اور طالبات کی فحش وڈیو بنانے کے اسکینڈل میں مدعیہ نے اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔مرکزی ملزم ہدایت علی رضوی سے مدعیہ شازیہ کوثر نے بھاری رقم لے کر اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔راضی نامہ دینے پر پولیس کی مدعیت میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ایس ایچ او بھی تبدیل ہوگیا تاہم ملزمہ فرار ہوگئی۔پولیس کے مطابق مدعیہ شازیہ کوثر نے ملزم سے بھاری رقم وصول کر کے عدالت میں زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا تھا۔ ہدایت رضوی کے خلاف مقدمہ اس کے والد نے درج کرایا تھا۔متاثرہ...
چائینہ 2033تک دنیا کو حیران کردینے والے پاور پلانٹ لگا رہا ہے ۔ ایسے پاور پلانٹ جن کی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ۔ چائینہ ایک ایسے پروجیکٹ پر کام کر رہا ہے جیسے گریٹ وال آف چائینہ کہا جاتا ہے ۔ یہ وہ وال نہیں جسے ہم جانتے چلے آرہے ہیں ۔ بلکہ یہ رینوایبل انرجی کی وال ہے ۔ اس وال میں ونڈ ملز بنائی جائینگی جس کے ذریعے لاکھوں صارفین کو بجلی ملے گی۔ اس وقت چائینہ میں بڑے بڑے سولر پارک موجود ہیں اُن میں سے ایک سولر پارک زنگ جیانگ ریجن میں موجود ہے۔ اس سولر پارک کا رقبہ نیویارک شہر سے زیادہ بڑا ہے۔ جو اس وقت چائینہ کو بجلی فراہم کر رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اقدام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق صومالیہ کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس پیر کو ہوگا۔اس سے قبل اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر پاکستان سمیت اسلامی ممالک کا مذمتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ اسرائیل کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے، صومالیہ کی وحدت اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے والا کوئی اقدام قبول نہیں، اسرائیلی اقدام افریقہ کے ہارن اور بحیرہ احمر کے امن کے لیے سنگین خطرہ ہے۔او آئی سی وزرائے خارجہ کے مشترکہ اعلامیہ میں پاکستان، فلسطین،...
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریائے چناب پر دلہستی سٹیج ٹو پن بجلی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب رواں برس اپریل میں پہلگام میں ہونے والے حملے کے بعد انڈیا نے پاکستان کے ساتھ دہائیوں پرانے سندھ طاس معاہدے کو معطل کر رکھا ہے، ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹس سے متعلق ماہرین کی کمیٹی نے رواں ماہ کے اوائل میں منعقدہ اپنے 45 ویں اجلاس کے دوران اس منصوبے کی منظوری دی۔ اجلاس کی کارروائی کے مطابق کمیٹی نے اس بات کا اعتراف کیا کہ اگرچہ دریائے...
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر غور کرنے کے لیے پیر کو ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ اسرائیل نے جمعے کے روز صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا، جو اس وقت سامنے آیا جب چند دن بعد صومالیہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے والا ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ یہ فیصلہ ’ابراہام معاہدوں کی روح‘ کے تحت کیا گیا ہے اور دونوں ممالک معاشی، زرعی اور سماجی ترقی کے شعبوں میں تعاون کریں گے۔ یہ بھی پڑھیے: اسرائیل کی جانب سے ’صومالی لینڈ‘ کا تسلیم کیا جانا خطے کے لیے خطرناک ہے، اسلامی ممالک کی مذمت اس اعلان کے بعد خطے...
اپنے ایک بیان میں عرب لیگ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا یہ اقدام عرب قومی سلامتی پر حملہ ہے۔ اس صیہونی فیصلے کیخلاف قانونی، اقتصادی، سیاسی اور سفارتی اقدامات کرنے چاہئیں۔ اسلام ٹائمز۔ عرب لیگ نے اپنے بیان میں کہا کہ صومالی لینڈ کی شمالی بندرگاہ پر صیہونی فوجی اڈے کی تعمیر باطل، غیر قانونی اور قابل مذمت ہے۔ اس اجلاس میں عرب ممالک نے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی کسی بھی سازش کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہ شمال مغربی صومالی ریاست، وفاقی جمہوریہ صومالیہ کا ناقابلِ تقسیم حصہ ہے اور اسرائیل کی جانب سے ایک الگ ملک کی حیثیت سے اس کو تسلیم کرنا، عالمی امن و سلامتی کو خراب کرنے کی کوشش ہے۔...
جہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن) مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ان کی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی چکیوں میں ایک دیوار کا فاصلہ تھا۔ صحافی ارشاد بھٹی کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انجینئر محمد علی مرزا نے انکشاف کیا کہ وہ اڈیالہ کے جس حصے میں تھا وہاں ان سمیت تین لوگوں کے پاس تین چکیاں تھیں۔ ان کی دیوار کی پچھلی طرف عمران خان کو رکھا گیا تھا۔ ان کے پاس چھ چکیاں تھیں اور انہیں مشقتی بھی ملا ہوا تھا۔ انجینئر مرزا کے مطابق انہیں عمران خان کی کبھی کبھار آواز سنائی دے دیتی تھی۔ وہ اپنے مشقتی کے ساتھ گفتگو کیا کرتے تھے۔ یہ...
لاہور (نیوزڈیسک ) لاہور میں جگہ جگہ روکا جارہا ہے، اس طرح نفرتیں بڑھیں گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی تین روز دورہ لاہور مکمل کرکے واپس روانہ۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ پنجاب حکومت نے پہلے دن سے ظلم کا بازار گرم کر رکھا ہے ۔ مجھے جگہ جگہ روکا جارہا ہے ۔ جعلی مینڈیٹ والوں کو اس بات کا بھی احساس نہیں کہ اس طرح نفرتیں بڑھیں گی۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی تین روز دورہ لاہور مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے۔ پی ٹی آئی رہنماوں نےسہیل آفریدی کے دورہ لاہور کو کامیاب قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنماوں کا مشاورتی بھی اجلاس بھی ہوا۔ جس میں سلمان اکرم راجہ...
تائیوان (ویب ڈیسک) ساحلی علاقے لان کاؤنٹی میں 7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے،جس کے بعد عمارتیں لرز گئیں۔ زلزلے کا مرکز شمال میں 24 کلومیٹر دور اور زیر زمین گہرائی 60 کلومیٹرریکارڈ کی گئی،زلزلے سے تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی۔ لان کاؤنٹی میں حکام نےآفٹرشاکس کےخدشے کےپیش نظر الرٹ جاری کردیا،تائی پے میں عمارتیں جھولتی رہیں،فانوس ہلتے دکھائی دیے اور لوگوں نے فرش کے نیچےگونج محسوس کی، جبکہ چند لمحوں تک یہ خدشہ رہا کہ لرزش مزید بڑھ سکتی ہے۔
نئی دہلی: بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریائے چناب پر دلہستی سٹیج ٹو پن بجلی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب رواں برس اپریل میں پہلگام میں ہونے والے حملے کے بعد انڈیا نے پاکستان کے ساتھ دہائیوں پرانے سندھ طاس معاہدے کو معطل کر رکھا ہے. ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹس سے متعلق ماہرین کی کمیٹی نے رواں ماہ کے اوائل میں منعقدہ اپنے 45 ویں اجلاس کے دوران اس منصوبے کی منظوری دی۔اجلاس کی کارروائی کے مطابق کمیٹی نے اس بات کا اعتراف کیا کہ اگرچہ دریائے چناب کے طاس کا پانی 1960...
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں اسکول ٹیچرز اور طالبات کی فحش ویڈیو بنانے کے اسکینڈل میں مدعیہ نے اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔ مرکزی ملزم ہدایت علی رضوی سے مدعیہ شازیہ کوثر نے بھاری رقم لے کر اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔ راضی نامہ دینے پر پولیس کی مدعیت میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ایس ایچ او بھی تبدیل ہوگیا تاہم ملزمہ فرار ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مدعیہ شازیہ کوثر نے ملزم سے بھاری رقم وصول کر کےعدالت میں زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا تھا۔ ہدایت رضوی کے خلاف مقدمہ اس کے والد نے درج کروایا تھا۔ متاثرہ نے بیان دیا کہ کوئی...
بھارت نے سندھ طاس معاہدے (آئی ڈبلیو ٹی) کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریائے چناب پر دلہستی اسٹیج ٹو پن بجلی منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس پر پاکستان کی جانب سے شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت سندھ طاس معاہدے پر نیک نیتی سے عمل درآمد یقینی بنائے، اقوام متحدہ اسلام آباد میں دستیاب معلومات کے مطابق بھارتی حکومت نے دریائے چناب پر دلہستی اسٹیج ٹو ہائیڈرو پاور منصوبے کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ یہ منصوبہ بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تعمیر کیا جائے گا اور اس سے 260 میگاواٹ تک بجلی پیدا ہونے کی توقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منصوبے پر مجموعی لاگت...
تائیوان کے شمال مشرقی ساحلی شہر ییلان کے قریب سمندر میں 7.0 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا، جس کے باعث دارالحکومت تائی پے سمیت مختلف علاقوں میں عمارتیں لرز گئیں، تاہم فوری طور پر بڑے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ یہ بھی پڑھیں:جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، زلزلہ ہفتے کے روز ییلان شہر سے تقریباً 32 کلومیٹر دور سمندر میں آیا، جس کی گہرائی 73 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ تائیوان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت فور کی سطح پر تھی، جس کا مطلب ہے کہ معمولی نوعیت کے نقصانات ہو سکتے ہیں۔ ???? 7.0-magnitude earthquake hits...
ویب ڈیسک : سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے اعلیٰ حکومتی گڑھی خدا بخش کیلئے روانہ ہوگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پر اعلیٰ حکومتی وفد بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت کرے گا، حکومتی وفد کی قیادت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔حکومتی وفد میں مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری اور اراکین قومی اسمبلی شامل ہیں، وفد پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت سے بھی ملاقاتیں کرے گا۔ مسجدالحرام میں خودکشی کی کوشش ناکام بنانے والا رضا کون نکلا؟ ایاز صادق نے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج ہم پاکستان کی عظیم بیٹی، سابق وزیرِاعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی منا...