2026-07-24@13:16:57 GMT
تلاش کی گنتی: 4277
«قیمت 1 کروڑ»:
(نئی خبر)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ سال امریکی دفاعی بجٹ میں 50 فیصد اضافہ کرنا چاہتے ہیں، جس کے بعد یہ رقم ایک بہت بڑی سطح یعنی 1.5 ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائے گی، تاکہ پرآشوب اور خطرناک دور سے نمٹا جا سکے۔ دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے صدر ٹرمپ امریکی فوج کو، جسے پہلے ہی ریکارڈ سطح کی فنڈنگ حاصل ہے، بارہا استعمال کر چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: انہوں نے یمنی باغیوں پر حملے، ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے، مبینہ منشیات اسمگلنگ میں ملوث کشتیوں پر کارروائی، اور وینزویلا کے رہنما نکولس مادورو کو اغوا کرنے کے لیے خصوصی فورسز کے ایک آپریشن سمیت متعدد اقدامات کیے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے...
ایف ڈبلیو او کے تعاون سے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی منظوری ،وزیراعلیٰ کا523ترقیاتی اسکیموں کا اعلان تمام میگا اور اہم منصوبے عالمی معیار کی منصوبہ بندی اور ڈیزائن کے تحت ہونے چاہئیں، اجلاس سے خطاب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او)، محکمہ لوکل گورنمنٹ اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی منظوری دے دی، جس کا مقصد شہر میں عالمی معیار کی ترقی کے لیے ایف ڈبلیو او کے ساتھ شراکت داری قائم کرنا ہے۔یہ اجلاس وزیراعلی ہاس میں منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ، چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ، میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب، وزیراعلی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کے تحت رمضان المبارک میں شہر بھر میں 2 ہزار سے زاید مقامات پر دورہ قرآن کے مراکز قائم کیے جائیں گے، جہاں اعلیٰ ابلاغی صلاحیتوں کی حامل تربیت یافتہ مدرسات مربوط منصوبہ بندی کے تحت قرآن پاک کی تعلیم دیں گی۔ان خیالات کا اظہار سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان حمیرا طارق نے دورہ قرآن کے سلسلے میں منعقدہ آن لائن ٹریننگ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ قرآن کی آفاقی تعلیمات سے زیادہ سے زیادہ خواتین اور طالبات کو جوڑنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ قرآن محض تلاوت کی نہیں بلکہ عمل کی کتاب ہے اور آج معاشرے کو درپیش بے شمار مسائل کی بنیادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ کی ہدایت پر صوبے بھر میں روڈ چیکنگ مہم جاری ہے۔ 27 اکتوبر تا 31 دسمبر 2025ء تک روڈ چیکنگ مہم کے دوران سندھ بھر میں 80 ہزار 269 گاڑیوں کو چیک کیا گیا اور جرمانے سمیت موٹر وہیکل ٹیکس واجبات کی مد میں 4 کروڑ 68 لاکھ 56ہزار 750 روپے وصول کیے گئے۔ ترجمان محکمہ ایکسائز کے جاری اعداد و شمار کے مطابق کراچی ڈویڑن میں 26723 گاڑیاں چیک ہوئیں اور 1 کروڑ 61 لاکھ 83 ہزار 211 روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
جسمانی سرگرمی صحت مند زندگی کےلیے نہایت ضروری سمجھی جاتی ہے، کیونکہ یہ نہ صرف جسم کو فِٹ رکھتی ہے بلکہ مختلف بیماریوں سے بچاؤ اور وزن کو قابو میں رکھنے میں بھی مدد دیتی ہے۔ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق 18 سے 64 سال کی عمر کے افراد کو ہفتے میں کم از کم 150 منٹ معتدل شدت کی ورزش یا 75 منٹ سخت ورزش کرنا چاہیے، یا پھر دونوں کا مناسب امتزاج اپنانا چاہیے۔ ایسے میں اکثر لوگ یہ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ رسی کودنا بہتر ہے یا دوڑ لگانا۔ دونوں ہی ورزشیں کارڈیو کے زمرے میں آتی ہیں اور دل کی صحت کے لیے مفید سمجھی جاتی ہیں، تاہم کون سی ورزش آپ...
فائل فوٹو کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران جرمنی سے ڈاک سے بھیجی جانے والی منشیات برآمد کرلی گئی، برآمد 10ہزار سے زائد منشیات کی گولیوں کی مالیت 32 کروڑ روپے سے زائد تھی۔کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ پہنچنے والی منشیات کا پارسل لینے کیلئے کامران نامی شخص آیا تھا، کارروائی کرتے ہوئےکورنگی میں منشیات فروشوں کے اڈے کا پتا لگایا۔منشیات کے اڈے سے شیر محمد نامی شخص اور دیگر کو گرفتار کیا گیا، ملزم کی جانب سے مزاحمت پر کسٹمز اہلکار زخمی اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی زون کی سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ کراچی سے جاری رپورٹ کے مطابق 2025 میں ایک ہزار 992 نئی انکوائریاں رجسٹر کی گئیں، 2 ہزار 144 پرانی انکوائریاں نمٹائی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق مختلف نوعیت کے 621 نئے مقدمات درج کیے گئے، 624 مقدمات کے حتمی چالان جمع کروائے گئے، 8 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا گیا، 115 کیس میں ملزمان کو سزائیں دلوائی گئیں۔ ملزمان پر 16 کروڑ 95 لاکھ 57 ہزار سے زائد جرمانہ عائد ہوا۔ ایف آئی اے رپورٹ کے مطابق 5 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی جعلی ادویات ضبط کی گئیں، جبکہ 7 کروڑ 90 لاکھ سے زائد کا اسمگل شدہ سامان ضبط کیا گیا۔حوالہ ہنڈی...
رحیم یار خان پولیس کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران ایک کروڑ روپے سر کی قیمت والے ڈاکو میرا لٹھانی نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق پولیس کا گھیرا تنگ ہونے پر ڈاکوؤں نے سرنڈر کیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق بدھ کو رحیم یار خان پولیس نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ اور ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔آپریشن کے دوران ڈاکوؤں خطرناک ڈاکو میرا لٹھانی نے اپنے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے ہیں، اشتہاری مجرم میرا لٹھانی کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر تھی۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ سنگین جرائم میں ملوث ڈاکوؤں فدا عرف راٹھور لٹھانی اور زلفی لٹھانی...
رحیم یار خان(نیوزڈیسک) پولیس کا گھیرا تنگ ہونے پر میرا لٹھانی، فدا عرف راٹھور لٹھانی اور زلفی لٹھانی نے سرنڈر کیا، پنجاب پولیس کو رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں بڑی کامیابی مل گئی، ایک کروڑ روپے سر کی قیمت والے ڈاکو میرا لٹھانی نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب حکومت نے خطرناک اشتہاری مجرم کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کر رکھی تھی، سنگین جرائم میں ملوث ڈاکوؤں فدا عرف راٹھور لٹھانی اور زلفی لٹھانی نے بھی خود کو پولیس کے سامنے سرنڈر کیا، رحیم یار خان پولیس کا گھیرا تنگ ہونے پر ڈاکو میرا لٹھانی، فدا عرف راٹھور لٹھانی اور زلفی لٹھانی نے سرنڈر کیا۔...
ایف ڈبلیو او کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پارکس، سڑکوں اور فلائی اوورز میں بہتری کے کام جاری ہیں، کراچی کے 9 اہم منصوبوں، اہم سڑکوں کی تعمیر اور 7 سڑکوں کی بیوٹیفیکیشن کے منصوبے ہیں، ڈیزائن اور یوٹیلٹیز کی منتقلی فروری میں مکمل ہونی چاہئیں، مارچ 2026ء سے ترقیاتی کام شروع کر دیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے منصوبوں کیلئے 84 ارب 79 کروڑ 60 لاکھ روپے کا پیکج دینا چاہتا ہوں، شہر کی ترقی دنیا کے بہترین شہروں سے کم نہیں ہونی چاہیئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد...
اسلام آباد(طارق سمیر) 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے 136 زیر تربیت افسران کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ سیکریٹری بی آئی ایس پی عامر علی احمد کی جانب سے سماجی تحفظ میں تاریخی اصلاحات، کیش لیس ادائیگیوں اور فلیگ شپ پروگرامز پر بریفنگ سول سروسز اکیڈمی لاہور کے 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام (CTP) سے تعلق رکھنے والے 136 زیر تربیت افسران کے وفد نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا تاکہ ادارے کے وژن، مینڈیٹ اور سماجی تحفظ کے نمایاں پروگرامز سے تفصیلی آگاہی حاصل کی جا سکے۔سیکریٹری بی آئی ایس پی، عامر علی احمد نے وفد کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے کے...
فرانس اور جرمنی سمیت امریکا کے یورپی اتحادی اس امکان پر قریبی مشاورت کر رہے ہیں کہ اگر امریکا نے گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکی پر عمل کیا تو اس کا مشترکہ ردِعمل کیا ہوگا۔ رائٹرز کی خبر کے مطابق اگر امریکا نے اپنے دیرینہ اتحادی ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے گرین لینڈ پر فوجی قبضہ کیا تو اس کے نتیجے میں نیٹو اتحاد کو شدید دھچکا لگ سکتا ہے اور ٹرمپ اور یورپی رہنماؤں کے درمیان اختلافات مزید گہرے ہو جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیے: امریکی حکمت عملی میں روس کے لیے نرم مؤقف، یورپی ممالک میں تشویش بڑھ گئی فرانسیسی وزیرِ خارجہ ژاں نوئل بیرو نے کہا ہے کہ اس معاملے پر جرمنی اور پولینڈ کے وزرائے...
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران مختلف وجوہات کی بنیاد پر مجموعی طور پر 10 کروڑ سے زائد موبائل ڈیوائسز بلاک کیے گئے۔ پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ بلاک کی جانے والی موبائل ڈیوائسز سے متعلق تفصیلات کے مطابق 10 کروڑ سے زائد موبائل ڈیوائسز کو مختلف وجوہات کی بنا پر بلاک کیا گیا ہے اور 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ موبائل فونز کو بلاک کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا ریپلیکا موبائل ڈیوائسز کو موبائل نیٹ ورک سے ہٹا دیا گیا، دو کروڑ 70 لاکھ ایسی ڈیوائسز بھی بلاک کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوپن اے آئی کے مقبول ترین مصنوعی ذہانت (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی روزانہ کروڑوں افراد کی معلوماتی ضرورتوں کو پورا کر رہا ہے اور اب ایک تازہ رپورٹ نے اس کے استعمال کے دلچسپ رجحانات کا پردہ فاش کیا ہے۔اوپن اے آئی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق روزانہ تقریباً 4 کروڑ صارفین چیٹ جی پی ٹی کو خاص طور پر صحت سے متعلق سوالات کے جوابات جاننے کے لیے استعمال کرتے ہیں، چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے صارفین علامات، ادویات، علاج کے طریقے، اور دیگر طبی معلومات تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی سے پوچھے جانے والے سوالات میں پانچ فیصد...
واشنگٹن:(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وینزویلا سے 30 سے 50 ملین بیرل اعلیٰ معیار کا تیل امریکہ منتقل کیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہاکہ یہ تیل امریکہ میں مارکیٹ قیمت پر فروخت کیا جائے گا اور اس کی آمدنی کو وہ خود کنٹرول کریں گے اور اسے امریکی اور وینزویلا کے عوام کے فائدے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔صدر ٹرمپ نے وزیر توانائی کو ہدایت کی کہ وہ اس منصوبے پر کام شروع کریں اور تیل کو امریکی بندرگاہوں پر پہنچایا جائے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کو حاصل کرنے کیلئے ملٹری آپشن پر غور کر رہے ہیں۔وائٹ ہاؤس کے سینئر عہدے دار کے مطابق...
رحیم یار خان: پنجاب پولیس کو رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں بڑی کامیابی مل گئی، ایک کروڑ روپے سر کی قیمت والے ڈاکو میرا لٹھانی نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب حکومت نے خطرناک اشتہاری مجرم کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کر رکھی تھی، سنگین جرائم میں ملوث ڈاکوؤں فدا عرف راٹھور لٹھانی اور زلفی لٹھانی نے بھی خود کو پولیس کے سامنے سرنڈر کیا، رحیم یار خان پولیس کا گھیرا تنگ ہونے پر ڈاکو میرا لٹھانی، فدا عرف راٹھور لٹھانی اور زلفی لٹھانی نے سرنڈر کیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں کی قیادت میں پولیس کی کچہ میں کرمنلز...
چار کروڑ روپے مالیت کے مکان کی جعلی این ڈی سی پر ٹرانسفر کا انکشاف، سی ڈی اے افسر کے خلاف مقدمہ درج، مکمل تفصیلات سب نیوز پر
چار کروڑ روپے مالیت کے مکان کی جعلی این ڈی سی پر ٹرانسفر کا انکشاف، سی ڈی اے افسر کے خلاف مقدمہ درج، مکمل تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد میں چار کروڑ روپے مالیت کے مکان کی جعلی این ڈی سی کے ذریعے ٹرانسفر کرنے کا سنگین معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ اس سلسلے میں سی ڈی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر لینڈ بحالیات انوار الحق کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے کے مطابق مدعی ملک محمد کاشف نے سیکٹر آئی ٹین فور میں واقع چار کروڑ روپے مالیت کا مکان خریدا اور سی ڈی اے کی ون ونڈو سہولت کے...
برازیلین فٹبال اسٹار نیمار جونیئر کے سپر لگژری پرائیوٹ جیٹ، ہیلی کاپٹر اور بیٹ موبائل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر برازیل کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار نیمار نے اپنی شاہانہ زندگی کی ایک اور جھلک دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ ’خواب سچ ہوسکتے ہیں‘۔ نیمار نے حال ہی میں تقریباً 13 لاکھ پاؤنڈ (پاکستانی 49 کروڑ روپے سے زائد) مالیت کی ایک بیٹ موبائل خریدی ہے، جو اگرچہ وہ سڑک پر نہیں چلا سکتے، مگر ان کی لگژری کلیکشن کا منفرد حصہ بن چکی ہے۔ شیئر کی گئیں تصاویر اور ویڈیوز میں نیمار کی نئی بیٹ موبائل ان کے نجی ہیلی کاپٹر اور سیاہ رنگ کے پرائیویٹ جیٹ کے ساتھ کھڑی نظر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں مالی سال 2024–25 کے دوران تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلاک ہونے والے موبائل فونز میں 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ ہینڈ سیٹ، 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا نقل ڈیوائسز اور 2 کروڑ 70 لاکھ وہ موبائل فون شامل ہیں جن کے آئی ایم ای آئی نمبرز ڈوپلیکیٹ یا کلون تھے۔ پی ٹی اے نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا کہ ڈیوائس آئیڈینٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (DIRBS) کے نفاذ کے ذریعے موبائل ڈیوائس مینجمنٹ کے نظام کو مضبوط بنانے میں اتھارٹی نے انقلابی کردار ادا کیا ہے۔ سٹاک ایکسچینج میں ایک اور...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں مالی سال 2024–25 کے دوران تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کیں۔بلاک ہونے والے موبائل فونز میں 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ ہینڈ سیٹ، 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا نقل ڈیوائسز اور 2 کروڑ 70 لاکھ وہ موبائل فون شامل ہیں جن کے آئی ایم ای آئی نمبرز ڈوپلیکیٹ یا کلون تھے۔پی ٹی اے نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا کہ ڈیوائس آئیڈینٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (DIRBS) کے نفاذ کے ذریعے موبائل ڈیوائس مینجمنٹ کے نظام کو مضبوط بنانے میں اتھارٹی نے انقلابی کردار ادا کیا ہے۔ اس نظام کی بدولت جعلی اور غیر معیاری موبائل فونز کی درآمد میں نمایاں کمی آئی، صارفین کے حقوق کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے مالی سال 2024–25 کے دوران ملک بھر میں تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کر دیں۔پی ٹی اے کے مطابق بلاک کیے گئے موبائل فونز میں 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ ہینڈ سیٹس شامل ہیں۔اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا نقل موبائل فونز جبکہ 2 کروڑ 70 لاکھ وہ ڈیوائسز بلاک کی گئیں جن کے آئی ایم ای آئی نمبرز ڈوپلیکیٹ یا کلون تھے۔ یہ کارروائیاں ڈیوائس آئیڈینٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم یعنی DIRBS کے تحت کی گئیں۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ڈربز سسٹم کے نفاذ سے جعلی اور غیر معیاری موبائل فونز کی درآمد میں نمایاں کمی آئی، صارفین کے حقوق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک ) جاپان کے درالحکومت ٹوکیو کی مشہور ٹویوسو فش مارکیٹ میں منعقد ہ سالانہ نئے سال کے ٹیونا نیلامی میں ایک جاپانی سوشی ریستوران چین نے 243 کلوگرام وزنی ایک نیلے فِن ٹیونا پر ریکارڈ 510 ملین یِن(تقریبا 3 کروڑ 24 لاکھ ڈالر) کی بولی لگا کر بولی لگا کر خرید لیا اور نیا ریکارڈ قائم کر دیا، یہ اب تک کی سب سے زیادہ قیمت ہے یہ قیمتی ٹیونا کیومورا کارپوریشن کے صدر کیوشی کیمورا نے خریدی، جنہیں جاپان میں ٹیونا کنگ بھی کہا جاتا ہے۔ان کے مطابق وہ اندازہ کر رہے تھے کہ قیمت شاید 300 سے 400 ملین ین کے درمیان رہے گی،مگر یہ رقم 500 ملین سے تجاوز کر گئی ،کیمورا نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-17 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران مختلف وجوہات کی بنیاد پر مجموعی طور پر 10 کروڑ سے زائد موبائل ڈیوائسز بلاک کیے گئے۔پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ بلاک کی جانے والی موبائل ڈیوائسز سے متعلق تفصیلات کے مطابق 10 کروڑ سے زائد موبائل ڈیوائسز کو مختلف وجوہات کی بنا پر بلاک کیا گیا ہے اور 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ موبائل فونز کو بلاک کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا ریپلیکا موبائل ڈیوائسز کو موبائل نیٹ ورک سے ہٹا دیا گیا، دو کروڑ 70 لاکھ ایسی ڈیوائسز بھی بلاک کی گئیں جن میں...
اسلام آباد : سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سیاسی دہشتگرد گٹھ جوڑ کی بات بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے، آپ لوگوں کو ہربار بیوقوف نہیں بنا سکتے۔ انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں سیاسی دہشتگردانہ گٹھ جوڑ کی بات بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے، لوگ سب جانتے ہیں، لوگوں کو ہربار بیوقوف نہیں بنا سکتے، یہ کوشش اب چھوڑ دینی چاہیے۔ لوگوں کو پتا ہے کہ وہاں دہشتگردی کیوں ہے؟۔ ایک ماہ قبل ایک جرگہ بلایا گیا تھا جو کے پی اسمبلی کی عمارت پر منعقد ہوا تھا، وہاں سب نے جو بات کی وہ واضح ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سی پیک منصوبےکوبدنام کرنے والی جعلی کمپنی کے خلاف ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کر لیں، دس کروڑ روپے سے زائد کے مالی نقصان کا معاملہ سامنے آیا۔ایف آئی اے نے سی پیک منصوبے کے نام پر اراضی اور لاکھوں روپے ہتھیانے والے گینگ کے دو کارندوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ملزمان نے خود کو کمپنی کا نمائندہ ظاہر کیا اور شکایت کنندہ سے پچاس لاکھ روپے نقد کے علاوہ دو کروڑ روپے مالیت کا کمرشل پلازہ ہتھیا لیا۔اسی طرح ملزمان نے ساڑھے چار کروڑ کا مکان اور سیکٹر جی ففٹین میں پانچ کنال اراضی بھی ہتھیا لی، جس سے شکایت کنندہ کو مجموعی طور پر دس کروڑ روپے سے زائد کا بھاری...
2026 بالی ووڈ کے شائقین کےلیے ایک بڑا سال ثابت ہونے جارہا ہے۔ جہاں 2025 میں فلم ’دھورندھر‘ نے باکس آفس پر دھوم مچائی، وہیں رواں برس کئی بھاری بجٹ کی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں جو فلمی دنیا میں تہلکہ مچانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اس سال چھ فلمیں ایسی ریلیز ہوں گی جن پر مجموعی طور پر تقریباً دو ہزار 80 کروڑ بھارتی روپے کا بجٹ خرچ کیا گیا ہے۔ فہرست میں پہلے نمبر پر ’رامائن‘ ہے، جس میں رنبیر کپور ہندو مذہب کے بھگوان رام کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس فلم کی ہدایت کاری نتیش تیواری کر رہے ہیں، جو اس سے قبل سپرہٹ فلم ’دنگل‘ کی کامیابی کے لیے...
بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود خان کی زیر قیادت اعلیٰ سطح کے وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات کی گئی جبکہ بنگلا دیشی ائیر چیف نے پاکستانی ائیر چیف سے بنگلادیش کے لڑاکا فضائی بیڑے کی دیکھ بھال اور مرمت میں معاونت کی درخواست کی۔ بنگلادیشی ائیر چیف نے یہ بھی درخواست کی کہ بنگلادیش کے ائیر ڈیفنس ریڈار سسٹم کو ایئر سرویلیئنس سسٹم سے منسلک کرنے میں تعاون کیا جائے ۔ پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے بنگلادیش ائیر فورس چیف کو ائیر چیف مارشل...
2026 بالی ووڈ کے شائقین کےلیے ایک بڑا سال ثابت ہونے جارہا ہے۔ جہاں 2025 میں فلم ’دھورندھر‘ نے باکس آفس پر دھوم مچائی، وہیں رواں برس کئی بھاری بجٹ کی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں جو فلمی دنیا میں تہلکہ مچانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اس سال چھ فلمیں ایسی ریلیز ہوں گی جن پر مجموعی طور پر تقریباً دو ہزار 80 کروڑ بھارتی روپے کا بجٹ خرچ کیا گیا ہے۔ فہرست میں پہلے نمبر پر ’رامائن‘ ہے، جس میں رنبیر کپور ہندو مذہب کے بھگوان رام کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس فلم کی ہدایت کاری نتیش تیواری کر رہے ہیں، جو اس سے قبل سپرہٹ فلم ’دنگل‘ کی کامیابی کے لیے مشہور...
کراچی (نیٹ نیوز) پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چار کروڑ بیس لاکھ کی چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ امیجیٹ کلیئرنس گروپ کراچی میں کسٹمز حکام نے امریکا سے آنے والے ایک پارسل سے تقریباً 2.26 کلوگرام چرس برآمد کی۔ کسٹمز افسروں کی بروقت کارروائی کے باعث منشیات کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔
ابھرتے ہوئے بولی ووڈ اداکاراگستیا نندا نے اپنے خاندان کی شہرت اور اس کے دباؤ پر کھل کر بات کی۔ اگستیا نندا ایک بڑے فلمی خاندان کا حصہ ہیں۔ وہ بولی وڈ سپر اسٹارامیتابھ بچن کے نواسے اور اداکار ابھیشیک بچن کے بھانجے ہیں۔ اگستیا نندا نے اپنی تازہ ترین فلم ’اکیس‘ کے بعد میڈیا کی توجہ حاصل کی۔ یہ فلم بایوگرافیکل وار ڈرامہ ہے۔ فلم یکم جنوری 2026 کو بھارتی تھیٹرز میں ریلیز ہوئی ہے۔ IMDb کے یوٹیوب چینل پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں جب اگستیا سے پوچھا گیا کہ کیا ”لیجنڈز کے خاندان سے تعلق“ ہونے کی وجہ سے وہ دباؤ محسوس کرتے ہیں تو اس کے جواب میں اگستیا نے کہا، ’میں اس دباؤ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو کی معروف ٹویوسو فِش مارکیٹ میں نئے سال کے آغاز پر ہونے والی روایتی ٹیونا نیلامی اس بار ایک غیر معمولی اور حیران کن ریکارڈ کے باعث دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گئی، جہاں نیلے فِن ٹیونا کی ایک مچھلی نے قیمتوں کی تمام سابقہ حدیں توڑ دیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز منعقد ہونے والی اس سالانہ نیلامی میں جاپان کی مشہور سوشی ریسٹورنٹ چین سوشی زانمائی نے 243 کلوگرام وزنی دیوہیکل ٹیونا کو 510 ملین ین میں خرید کر تاریخ رقم کر دی، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 3 کروڑ 24 لاکھ ڈالر بنتے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ اب تک کسی ایک ٹیونا مچھلی کے لیے ادا کی...
ویب ڈیسک: پاکستان کاؤنسل آف ٹیکسٹ بک پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز (پیکٹا) نے ملک بھر میں ٹیکسٹ بک پبلشرز سے بقایاجات وصول کرنے کے لیے تقریباً 2 ارب روپے کی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق زرق پبلیشر کی جانب 2 کروڑ 35 لاکھ روپے، اسوہ پرائیوٹ پبلیشرز کی جانب 2 کروڑ 55 لاکھ، عروج پبلیکیشن کے 2 کروڑ 39 لاکھ، سنومین پبلیشرز کی جانب 4 کروڑ، رحیم بک پبلیشر کے 3.5 کروڑ اور پیراماونٹ بک کے 10 کروڑ روپے کے بقایاجات ہیں۔ اس کے علاوہ آفاق ایسوسی ایشن کی جانب 4 کروڑ، بابر بک ڈپو کی جانب 2 کروڑ 97 لاکھ، بک برڈ پریس کی جانب 2 کروڑ 65 لاکھ اور بک برو پبلیشر کی جانب...
اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کے کریک ڈاؤن کے دوران 15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 4 کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کیا اور مجموعی طور پر 15 کروڑ 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 1532.11 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ کارروائیوں کی تفصیلات کے مطابق حاجی شاہ بس ٹرمینل، ڈسٹرکٹ اٹک میں ایک گاڑی کی تلاشی کے دوران 960 گرام چرس برآمد کی گئی، جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسی طرح سٹی بائی پاس سکھر کے قریب ایک گاڑی سے 150 گرام کوکین برآمد ہوئی۔ اس کارروائی میں بھی ملزم کو حراست...
ٹوکیو کے مشہور ٹویوسو فش مارکیٹ میں 535 پاؤنڈ وزن کے بلیو فِن ٹونا نے دنیا کی توجہ حاصل کی اور نئے سال کی پہلی نیلامی میں ¥510 ملین (قریباً 28–29 کروڑ روپے) میں فروخت ہو گیا، جو اسے اب تک کی سب سے مہنگی فروخت ہونے والی ٹونا مچھلی بناتا ہے۔ اس مہنگی ٹونا کو کِیوشی کیمورا کے مالک کِیومورا کارپ نے خریدا، جو جاپان کی مشہور سوشی زانمایی چین کے مالک ہیں۔ کیمورا نے 2019 میں اپنے سابقہ ریکارڈ کو بھی توڑ دیا تھا، جب انہوں نے ایک ٹونا کے لیے قریباً 18–19 کروڑ روپے ادا کیے تھے۔ مزید پڑھیں: جادو ٹونا کرنے کے شبہے میں قتل عمر رسیدہ شخص کا ڈھانچہ برآمد، ملزمان گرفتار نیلامی صبح سویرے شروع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چار کروڑ بیس لاکھ روپے مالیت کی چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف بی آر کے مطابق امیجیٹ کلیئرنس گروپ (ICG) کراچی میں کسٹمز حکام نے امریکا سے آنے والے ایک پارسل سے تقریباً 2.26 کلوگرام چرس برآمد کی، کسٹمز افسران کی بروقت کارروائی کے باعث منشیات کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر تمام ذرائع بشمول بین الاقوامی ڈاک اور کارگو کے ذریعے اسمگلنگ کے خلاف مؤثر اقدامات جاری رکھے گا۔
کراچی (نیوزڈیسک) غیر ملکی ایئرلائن کے نمائندوں سے ڈی پورٹ پاکستانیوں نے تلخ کلامی بھی کی۔پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چار کروڑ بیس لاکھ روپے مالیت کی چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف بی آر کے مطابق امیجیٹ کلیئرنس گروپ (ICG) کراچی میں کسٹمز حکام نے امریکا سے آنے والے ایک پارسل سے تقریباً 2.26 کلوگرام چرس برآمد کی، کسٹمز افسران کی بروقت کارروائی کے باعث منشیات کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر تمام ذرائع بشمول بین الاقوامی ڈاک اور کارگو کے ذریعے اسمگلنگ کے خلاف مؤثر اقدامات جاری رکھے گا۔
کوئٹہ میں کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی متعدد کارروائیوں کے دوران 18 کروڑ 32 لاکھ 30 ہزار روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے پیر کو جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائیاں کوئٹہ اور ضلع قلات کے علاقے منگچر میں انٹیلی جنس بیورو اور فرنٹیئر کور کے تعاون سے کی گئیں۔ بیان کے مطابق ضبط کیے گئے سامان میں غیر ملکی چھالیہ، سگریٹ، ٹائر، کپڑا اور کمپیوٹر سرورز شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کسٹمز کی بڑی کارروائی، 55 کروڑ 24 لاکھ روپے کی 188 کلو چرس پکڑلی برآمد کیے گئے اسمگل شدہ سامان کی مجموعی عبوری مالیت 18 کروڑ 32 لاکھ 30...
کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے اٹھارہ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق یہ کارروائیاں کوئٹہ اور منگوچر، ضلع قلات میں انٹیلیجنس بیورواور فرنٹیئر کور کے تعاون سے انجام دی گئیں۔ ضبط کیے گئے سامان میں غیر ملکی چھالیہ، سگریٹ، ٹائر، کپڑا اور کمپیوٹر سرورز شامل ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بروقت تعاون نے ان کارروائیوں کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ ایف بی آر اسمگلنگ کے خلاف سخت انفورسمنٹ اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ ایف بی آر کا کہنا تھا کہ قانون کی مکمل پاسداری اور قومی اقتصادی مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ تمام وائرس اور مائیکروبز انسانی صحت کے لیے نقصان دہ نہیں ہوتے بلکہ ان میں سے کئی ایسے بھی ہیں جو صحت مند زندگی کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔یہ تحقیق طبی دنیا میں ایک اہم تبدیلی کی علامت سمجھی جا رہی ہے، کیونکہ طویل عرصے تک وائرس اور بیکٹیریا کو صرف بیماریوں کا سبب سمجھا جاتا رہا ہے۔طبی جریدے مائیکروبائل بائیوٹیکنالوجی میں شائع ہونے والی اس تحقیق کی قیادت آسٹریلیا کی فائنڈرز یونیورسٹی کے ڈاکٹر جیک رابنسن نے کی۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تمام مائیکروبز ہمیں بیمار نہیں کرتے، بلکہ کئی ایسے مائیکرو آرگینزمز بھی ہیں جو ہمارے جسمانی نظام کو متوازن...
کراچی: کئی برس پرانی بات ہے،میرے ایک سابق باس ایک دن دفتر آئے تو دلچسپ واقعہ سنایا جسے اب بھی یاد کرتا ہوں تو ہنسی آ جاتی ہے،وہ ایک دن آفس آ رہے تھے تو جس بس پر سوار تھے اسے ٹریفک پولیس نے روک لیا،انھیں دیر ہو رہی تھی اس لیے اتر کر معاملہ حل کرانے کا سوچا،پھر ایک اعلیٰ افسر کو کال کی جنھوں نے ٹریفک اہلکار کو کہہ دیا کہ بس کو جانے دو۔ ابھی وہ اس سے بات ہی کر رہے تھے کہ بس روانہ ہو گئی، پھرانھیں رکشے پر بیٹھ کر دفتر آنا پڑا ،چلتی بس پر سوار نہ ہونا یہ بات اکثر بڑے ہمیں بھی سمجھاتے تھے لیکن کبھی کبھی بڑوں سے...
سٹی 42 : بھارتی علاقہ سے نایاب نسل کا پاڑہ ہرن نارووال کے نواحی گاؤں سکروڑ میں داخل ہو گیا ۔ نارووال کے گاؤں سکروڑ میں پاڑہ ہرن کو دیکھ کر شہریوں نے پیچھا کیا، ہرن ڈرتے ہوئے ایک حویلی میں داخل ہوگیا ، جس کے بعد شہریوں نے حویلی میں داخل ہوکر ہڑن کو پکڑ لیا۔ ابھی تک محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے کوئی بھی شخص موقع پر نہ پہنچا ۔ موقع پر موجود شہریوں کا کہنا ہے کہ ہرن کو پکرا تو ہرن ڈرا ہوا تھا اور اس کے دل کی دھڑکن بہت تیز چل رہی تھی۔ اکثر اوقات ہرن کو خوف کی وجہ سے ہارٹ اٹیک آجاتا ہے اور وہ مرجاتا ہے ۔ کراچی میں ایک...
کسٹمز انفورسمنٹ ڈی آئی خان نے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق دو ٹرکوں اور ایک کار میں اسمگل شدہ ٹائرز، ادویات اور مختلف برانڈز کی سگریٹیں لدی ہوئی تھیں۔ غیر قانونی سامان کے ساتھ ساتھ استعمال ہونے والی گاڑیاں بھی ضبط کر لی گئیں۔ ایک اور کارروائی میں مسافر بسوں سے اسمگل شدہ سگریٹ پیپر، سگریٹیں، ٹیفلون راڈز اور دیگر متفرق سامان برآمد کیا گیا ۔ ایف بی آر مؤثر انفورسمنٹ کے ذریعے اسمگلنگ کی روک تھام، قانونی تجارت کے تحفظ اور قومی معیشت کے استحکام کے لئے پر عزم ہے۔
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںتجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: انقلاب اسلامی کے خلاف نئے فتنہ کی تیاری۔۔۔ ٹرمپ یاھو گٹھ جوڑ مہمان تجزیہ نگار: علامہ ڈاکٹر سید میثم ہمدانی میزبان: سید انجم رضا پیشکش: آئی ٹائمز ٹی وی اسلام ٹائمز اردو موضوعات و سوالات: غزہ لبنان اور یوکرائن میں شکست کے بعد کیا ایک دفعہ پھر نیتن یاھو اور ٹرمپ خطہ میں نئی جنگ شروع کرنے جا رہے ہیں؟ ایران کے اندر حالیہ مظاہروں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باجوڑ(آن لائن)باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے کوہی سر میں پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم عسکریت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ حملے کے نتیجے میں ایک سویلین شہری جاں بحق جب کہ ایک سکول چوکیدار سمیت دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ خبر ایجنسی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی اور چیئرمین مولانا بشیر فاروق قادری نے ہاوس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کی اس رپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے دو کروڑپاکستانی بچے اب بھی اسکولوں سے باہرہیں ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ اعداد و شمار ایک نہایت سنگین تعلیمی بحران کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ ملک کے 28 فیصد بچوں کا اسکولوں سے باہر ہونے کی رپورٹ سے ثابت ہوتا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں سہولیات کی کمی، ناقص تعلیمی معیار اور اساتذہ کی عدم دستیابی والدین کو مجبور کر رہی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخل نہ کروائیں ۔انہوں نے کہا کہ...
زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے کوہی سر میں پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم عسکریت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ حملے کے نتیجے میں ایک سویلین شہری جاں بحق جب کہ ایک سکول چوکیدار سمیت دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
سٹی 42: کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے پچیس کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا۔ ایف بی آر کے مطابق یہ کارروائی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ضلعی انتظامیہ قلات کی معاونت سے کی گئی ۔ضبط کیے گئے اسمگل شدہ سامان میں غیر ملکی چھالیہ اور کپڑا شامل ہے ۔برآمد شدہ سامان کی قیمت ، انشورنس اور فریٹ کی مالیت پچیس کروڑ تیرہ لاکھ روپے لگائی گئی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری ایف بی آر اسمگلنگ، غیر قانونی تجارت کے خلاف انفورسمنٹ کی سخت کارروائیاں جاری رکھنے کے لئے پر عزم ہے۔
پاکستان کے کمپیٹیشن کمیشن (سی سی پی) نے میزان بیوریجز (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا ہے کیونکہ کمپنی نے ’پیپسی کو‘ کی مشہور انرجی ڈرنک ’اسٹنگ‘ کی پیکجنگ اور برانڈنگ کی نقل کرتے ہوئے صارفین کو مبینہ طور پر گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ بزنس ریکارڈر نے کمپیٹیشن کمیشن کے حوالے سے بتایا کہ میزان کے پروڈکٹ ’اسٹورم‘ نے ’اسٹنگ‘ کے مجموعی رنگ، بوتل کے ڈیزائن، لکھائی اور دیگر برانڈنگ عناصر کی نقول تیار کیں، جس کی وجہ سے مارکیٹ میں صارفین کے لیے کنفیوژن پیدا ہونے کا خدشہ تھا۔ کمیشن نے اپنے حکم میں کہا کہ اس طرح کا عمل ”پیرسائٹک کاپینگ“ کے زمرے میں آتا ہے اور یہ پاکستان کے مقابلہ قوانین کے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان نے 79 کروڑ 42 لاکھ 70 ہزار روپے کی رقم سپریم کورٹ آف پاکستان سے طلب کر کے دوبارہ ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ نیشنل بینک کے نمائندے نے عدالت کو بتایا کہ مذکورہ رقم کی آخری سرمایہ کاری 4 ستمبر 2025 کو ٹریژری بلز میں کی گئی تھی، جسکی مدت 27 نومبر 2025 کو مکمل ہو چکی ہے۔ عدالتی حکم نہ ہونے کے باعث اس کے بعد رقم کو دوبارہ سرمایہ کاری میں نہیں لگایا جا سکا۔جمعہ کو جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ حکم چیف جسٹس امین الدین خان، جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس ارشد حسین شاہ پر مشتمل بنچ نے آئینی و متفرق...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آن لائن کھلی کچہری کے ذریعے باجوڑ کے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وفاقی آئینی عدالت نے عدالت عظمیٰ میں موجود 79 کروڑ 42 لاکھ روپے کی رقم کو دوبارہ سرمایہ کاری کے لیے لگانے کا حکم جاری کردیا۔آئینی عدالت نے ہدایت کی کہ رقم کی نیشنل بینک آف پاکستان کے ذریعے ٹریڑری بِلز میں دوبارہ سرمایہ کاری کی جائے جبکہ آئینی عدالت نے عدالت عظمیٰ سے مذکورہ رقم طلب کرنے اور رجسٹرار کو فوری ضروری اقدامات کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ نیشنل بینک حکام کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کے حکم کے بغیر رقم کی دوبارہ سرمایہ کاری ممکن نہ تھی۔ نمائندہ جسارت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد مستعفی ہونے پر بالترتیب 16 کروڑ 10 لاکھ روپے اور 15 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زاید کمیوٹڈ پنشن حاصل کی ہے، جبکہ دونوں کو ماہانہ پنشن کے طور پر بالترتیب 11 لاکھ روپے اور 12 لاکھ روپے سے زاید رقم مل رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ماہانہ پنشن کے طور پر بالترتیب11 لاکھ روپے اور 12 لاکھ روپے سے زاید رقم مل رہی ہے، وزارت قانون نے ہائوس رینٹ ساڑھے3 لاکھ، سپیرئیر جوڈیشل الائونس11لاکھ سے زاید کردیا تھا، جسٹس منصور نے 16 سال ، جسٹس اطہر نے 11 سال سے زائد ملازمت کی ، 27 ویں ترمیم پر...
اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کو پہلا باقاعدہ حکم جاری کرتے ہوئے 79 کروڑ 42 لاکھ روپے کی رقم واپس طلب کرنے اور اسے دوبارہ سرمایہ کاری کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان کے ذریعے ٹریژری بلز میں لگانے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ رقم کی منتقلی کے بعد اسے نیشنل بینک آف پاکستان کے ذریعے ٹریژری بلز میں دوبارہ سرمایہ کاری کے لیے استعمال کیا جائے۔ عدالت نے رجسٹرار کو اس حوالے سے فوری اقدامات اٹھانے کی بھی ہدایت کی تاکہ اس عمل میں کوئی تاخیر نہ ہو۔ نیشنل بینک حکام کے مطابق عدالت کے حکم کے بغیر اس رقم کی دوبارہ سرمایہ کاری ممکن نہیں تھی، عدالت کے مطابق یہ سرمایہ کاری...
کاروباربرآمدات میں کمی، رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا
رواں مالی سال کے 6 ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر برآمدات میں8.7 فیصد کمی ہوئی، جولائی تا دسمبر درآمدات میں 11.28 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں مالی سال پہلی ششماہی میں 15 ارب18 کروڑ ڈالرسے زائد برآمدات ہوئیں، 6 ماہ میں درآمدات34 ارب38 کروڑ ڈالرسے زیادہ کی ریکارڈ کی گئیں۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مالی سال کے ابتدائی6 ماہ میں 16 ارب63 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی برآمدات تھیں جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 30 ارب90 کروڑ ڈالر کی درآمدات تھیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ سال دسمبر کے مقابلے رواں مالی سال...
وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ میں موجود 79 کروڑ روپے دوبارہ سرمایہ کاری میں لگانے کا حکم دے دیا۔ وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ سے 79 کروڑ 42 لاکھ روپے طلب کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے کہا کہ رقم سرکاری بینک کے ذریعے ٹریژری بِلز میں دوبارہ لگائی جائے، عدالت میں سرکاری بینک کے حکام نے بتایا کہ وفاقی آئینی عدالت کے حکم کے بغیر رقم کی دوبارہ سرمایہ کاری ممکن نہیں تھی۔ رقم کی آخری سرمایہ کاری 4 ستمبر 2025 کو ٹریژری بِلزمیں کی گئی تھی، سابقہ سرمایہ کاری 27 نومبر 2025 کو میچیور ہوچکی تھی۔ کیس کی مزید سماعت فروری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے درآمدی پالیسی میں نرمی کے بعد ملکی درآمدات میں مسلسل اضافہ ہونا شروع ہوگیا جس کے باعث دسمبر میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 24 فیصد بڑھ گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2024ء میں تجارتی خسارہ 3 ارب ڈالر تھا جو دسمبر 2025 میں بڑھ کر 3 ارب 71 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ دسمبر کے مہینے میں ملکی درآمدات 6 ارب ڈالر کی حد عبور کرتے ہوئے 6 ارب 2 کروڑ ڈالر رہیں اس کے برعکس برآمدات میں کمی دیکھنے میں آئی، دسمبر میں برآمدات ماہانہ بنیاد پر 4 فیصد کم ہو کر 2 ارب 32 کروڑ ڈالر رہ گئی ہیں اسٹیٹ بینک کے مطابق ماہانہ بنیاد پر درآمدات میں...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ میں موجود 79 کروڑ روپے کی دوبارہ سرمایہ کاری کا حکم دے دیا ہے۔عدالت نے ہدایت کی ہے کہ یہ رقم نیشنل بینک کے ذریعے ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کی جائے۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ سے 79 کروڑ 42 لاکھ روپے آئینی عدالت کو فراہم کیے جائیں، جبکہ رجسٹرار کو فوری طور پر ضروری اقدامات کرنے کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہے۔نیشنل بینک نے عدالت کو آگاہ کیا کہ عدالتی حکم کے بغیر رقم کی دوبارہ سرمایہ کاری ممکن نہیں تھی۔ بینک حکام کے مطابق رقم کی آخری سرمایہ کاری 4 ستمبر 2025 کو ٹریژری بلز میں کی گئی تھی، جبکہ سابقہ سرمایہ کاری...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ میں موجود 79 کروڑ 42 لاکھ روپے کی رقم کو دوبارہ سرمایہ کاری کے لیے لگانے کا حکم جاری کر دیا۔ آئینی عدالت نے ہدایت کی کہ رقم نیشنل بینک آف پاکستان کے ذریعے ٹریژری بِلز میں دوبارہ سرمایہ کاری کی جائے، جبکہ عدالت نے سپریم کورٹ سے مذکورہ رقم طلب کرنے اور رجسٹرار کو فوری ضروری اقدامات کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ نیشنل بینک حکام کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کے حکم کے بغیر رقم کی دوبارہ سرمایہ کاری ممکن نہ تھی، جبکہ رقم کی آخری سرمایہ کاری 4 ستمبر 2025 کو ٹریژری بِلز میں کی گئی تھی جو 27 نومبر 2025 کو میچیور ہو چکی تھی۔ حکم...
مسابقتی کمیشن یعنی سی سی پی نے گمراہ کن مارکیٹنگ میں ملوث پائے جانے پر میزان بیوریجز (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ کمیشن کے مطابق میزان کی جانب سے تیار کردہ ’اسٹورم‘ انرجی ڈرنک کی پیکجنگ اور مجموعی تجارتی انداز پیپسی کی ’اسٹنگ‘ انرجی ڈرنک سے اس حد تک مماثلت رکھتا ہے کہ صارفین کے لیے خریداری کے وقت دھوکا کھانے کا واضح خدشہ پیدا ہو جاتا ہے، جو مسابقتی ایکٹ 2010 کے سیکشن 10 کی خلاف ورزی ہے۔ جمعے کو جاری کیے گئے اعلامیے میں کمیشن نے قرار دیا کہ ’اسٹورم‘ انرجی ڈرنک نے ’اسٹنگ‘ کے مجموعی انداز، رنگوں کی اسکیم، بوتل کے ڈیزائن اور برانڈنگ عناصر کی نقالی کی، جس سے مارکیٹ...
لیجنڈری فٹبال اسٹار ڈیوڈ بیکہم نے اپنے خاندانی تنازع کو حل کرتے ہوئے بیٹے بروکلن کے ساتھ جاری اختلافات ختم کرتے ہوئے محبت کا اظہار کردیا۔ سابق اسٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکہم طویل عرصے سے اپنے بیٹے بروکلن کے ساتھ اختلافات کا شکار تھے لیکن نئے سال کے آغاز پر انہوں نے نفرت کو محبت میں بدلتے ہوئے اپنے بیٹے سے صلح کرنے کا اعلان کردیا۔ View this post on Instagram A post shared by David Beckham (@davidbeckham) انگلینڈ کے لیجنڈری سابق فٹبال اسٹار ڈیوڈ بیکہم کو ’سر‘ کا خطاب دیا گیا، برطانوی بادشاہ چارلس نے ونڈسر کیسل میں ڈیوڈ بیکہم کو ’نائٹ ہڈ‘ سے نوازا۔ جس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے خاندان سے محبت...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد مستعفی ہونے پر بالترتیب 16 کروڑ 10 لاکھ روپے اور 15 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کمیوٹڈ پنشن حاصل کر لی۔ ذرائع کے مطابق دونوں ریٹائرڈ ججز کو ماہانہ پنشن کے طور پر بالترتیب 11 لاکھ روپے اور 12 لاکھ روپے سے زائد رقم مل رہی ہے۔وزارت قانون نے ہاؤس رینٹ ساڑھے 3لاکھ، سپیریئر جوڈیشل الاؤنس 11لاکھ سے زائد کردیا تھا، جسٹس منصور علی شاہ نے 16 سال جبکہ جسٹس اطہر من اللہ نے 11 سال سے زائد ملازمت کی، دونوں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد مستعفی ہوئے، دونوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی میڈیکل، رہائش...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلندیوں پر؛ آج پھر نیا ریکارڈ قائم WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں، آج بھی بازار حصص میں تاریخ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن (جمعے کے روز) بازار حصص میں شیئرز کی خرید و فروخت میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں 1935 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 291 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ رواں ہفتے تمام کاروباری دنوں میں اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں، معرکہ حق کے بعد معرکہ ترقی کے لیے کام کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے جاری کرتے ہوئے وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ اڑان پاکستان کیلیے 100 فیصد بچوں کو اسکول میں داخل کروانا ضروری ہے، ملک میں شرح خواندگی کو 90 فیصد کرنے کی ضرورت ہے، ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کے ذریعے جہالت ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیرمنصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ڈیٹا کی بنیاد پر چلایا جائیگا، ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی گئی، زراعت شماری بھی ڈیجیٹل طریقہ کار پر ہوئی، مستند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سالانہ رپورٹ برائے 2024-25ء جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ جبکہ براڈ بینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے تجاوز کر گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیلی کام کوریج 92 فیصد اور براڈ بینڈ پینی ٹریشن 60 فیصد سے زائد ہو گئی ہے۔ شعبے کی سالانہ آمدن 12 فیصد اضافے کے ساتھ ایک کھرب روپے سے زائد رہی جبکہ قومی خزانے میں 402 ارب روپے جمع کرائے گئے۔ سرمایہ کاری 9 فیصد اضافے سے 848 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں 95 فیصد موبائل فونز مقامی طور پر تیار کیے جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-4 کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 75 کروڑ روپے مالیت کی 250 ایکڑ سرکاری زمین واگزار کرالی اور غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیم کا قبضہ ختم کرا دیا۔ ترجمان نیب کے مطابق ہاؤسنگ اسکیم کی تمام دستاویزات، ریونیو ریکارڈ اور سیل ڈیڈ جعلی نکلے۔ زرعی زمین کو غیر قانونی طور پر غیر زرعی ظاہر کیا گیا اور اسسٹنٹ کمشنر کے جعلی دستخط استعمال ہوئے۔ انکشاف ہوا ہے کہ ہاؤسنگ اسکیم کی انتظامیہ نے عوام کو دھوکہ دے کر 6 کروڑ 80 لاکھ روپے بٹورے جو دو بینک اکاؤنٹس میں جمع کرائے گئے۔ نیب کے مطابق 250 ایکڑ اراضی کا سرے سے کوئی سرکاری ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ سیف اللہ
26 دسمبر کو ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں 26 دسمبر تک کے اعداد و شمار شامل کیے گئے ہیں، جس کے مطابق ملک کے مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب 1 کروڑ 22 لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 26 دسمبر کو ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد سرکاری ذخائر کی مالیت 15 ارب 91 کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ترجمان کے مطابق اس...
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں تعلیمی بحران کو ایک سنگین قومی چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں اور اب معرکۂ حق کے بعد معرکۂ ترقی کے لیے سنجیدہ اور مسلسل محنت ناگزیر ہو چکی ہے، اگر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو تعلیم کو اولین ترجیح بنانا ہوگی۔ اسلام آباد میں ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کے اجرا کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ ’’اڑان پاکستان‘‘ کے وژن کی تکمیل کے لیے ضروری ہے کہ ملک کے سو فیصد بچوں کو اسکولوں میں داخل کیا جائے، جبکہ شرح خواندگی کو 90...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.3 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مجموعی ذخائر کی صورت حال سے متعلق اسٹیٹ بینک نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر بڑھ کر 15 ارب 91 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 5 ارب 9 کروڑ ڈالر ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت اس وقت 21 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ مرکزی بینک کی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نئے سیزن میں دو نئی ٹیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی ابتدائی قیمت 100 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ پی ایس ایل کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق دو نئی ٹیموں اور بولی کا معاملہ فائنل ہوچکا، اس کے لیے 10 خواہش مند اپنی بولیاں دیں گے۔ مزید پڑھیں پی ایس ایل کے ساتھ ملتان سلطانز کا سفر ختم پی ایس ایل میں 85 کروڑ سینٹرل پول گارنٹی کی آفر نئی ٹیموں تک محدود ذرائع کے مطابق نیلامی کی تقریب کو یادگار بنانے کیلیے تقریب منعقد کی جائے گی جس میں معروف گلوکار راحت فتح علی خان پرفارم کریں گے اور یہ تقریب...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں توسیع کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی بنیادی قیمت تقریباً 100 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دو نئی ٹیموں کے حصول کے لیے دس بڈرز فائنل ہو چکے ہیں، جو نیلامی کے عمل میں حصہ لیں گے۔ نئی ٹیموں کی نیلامی کی تقریب کو یادگار بنانے کے لیے معروف گلوکار راحت فتح علی خان خصوصی پرفارمنس پیش کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی آکشن تقریب 8 جنوری کو اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی، جہاں لیگ کے آئندہ سیزنز کے لیے ٹیموں کی تعداد بڑھانے کا باضابطہ اعلان...
سندھ ریونیو بورڈ نے مالی سال 2025-26 کے مقررہ اہداف کے حصول کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے دسمبر 2025 کے دوران محصولات میں 25 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025 میں سندھ ریونیو بورڈ نے 34 ارب 6 کروڑ روپے کی وصولی کی جو گزشتہ سال دسمبر 2024 میں حاصل ہونے والے 27 ارب 14 کروڑ 90 لاکھ روپے کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اس شاندار کارکردگی کے نتیجے میں مالی سال 2025-26 کے ابتدائی چھ ماہ میں مجموعی محصولات 161 ارب 43 کروڑ 10 لاکھ روپے تک پہنچ گئےجبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ وصولی 133 ارب 25 کروڑ 60 لاکھ روپے رہی تھی یوں ششماہی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر کا مجموعی مالی حجم 21 ارب 1 کروڑ 22 لاکھ ڈالر رہا۔اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ڈالر ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر 15 ارب 91 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے۔ دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ڈالر ڈپازٹس میں 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر 5 ارب 9 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہ گئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 دسمبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں 1.04 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 دسمبر تک 21.01 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1.26 کروڑ ڈالر اضافے سے 15.91 ارب ڈالر جبکہ بینکوں کے ذخائر 2.30 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.09 ارب ڈالر رہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ برائے 2024–25 نے ملک کے ٹیلی کام شعبے میں نمایاں ترقی اور استحکام کی تصویر پیش کر دی ہے، جس کے مطابق پاکستان میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ براڈبینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے بھی زیادہ ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ٹیلی کام کوریج 92 فیصد سے زائد ہو چکی ہے اور براڈبینڈ پینیٹریشن 60 فیصد سے آگے نکل گئی ہے، جو ڈیجیٹل رابطوں میں تیز رفتار بہتری کی علامت ہے۔ ٹیلی کام شعبے کی مجموعی آمدن ایک کھرب روپے سے تجاوز کر گئی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 فیصد سالانہ اضافے کو ظاہر...
ڈی پی او باجوڑ نے بتایا کہ معطل پولیس اہلکاروں کی طویل عرصے سے نگرانی کی جا رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ منشیات فروشوں اور ان کے سہولت کاروں کیساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ باجوڑ میں منشیات فروشوں سے رابطے کے الزام میں 6 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کے مطابق معطل پولیس اہلکار منشیات فروشوں سے پیسے وصول کرنے میں ملوث پائے گئے۔ ڈی پی او باجوڑ نے بتایا کہ معطل پولیس اہلکاروں کی طویل عرصے سے نگرانی کی جا رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ منشیات فروشوں اور ان کے سہولت کاروں کیساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ میں ایک اہم اور غیر متوقع پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ملتان سلطانز کا بطور فرنچائز سفر باضابطہ طور پر ختم ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کی مدت مکمل ہونے کے بعد اس فرنچائز کے ساتھ تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا، جس کے نتیجے میں آئندہ ایڈیشن میں ٹیم کے معاملات براہِ راست پی سی بی سنبھالے گا۔ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کے اونرز کی جانب سے حالیہ مہینوں میں سامنے آنے والے تند و تیز بیانات اور بعد ازاں بورڈ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس کو نظرانداز کرنے کے عمل نے فریقین کے درمیان معاملات کو اس نہج پر پہنچا دیا...
اسلام آباد: پاکستان میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ جبکہ براڈبینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ پی ٹی اے نے سالانہ رپورٹ برائے سال 2024–25 جاری کی ہے جس میں پاکستان کے ٹیلی کام شعبے کی مسلسل ترقی، استحکام اور مجموعی کارکردگی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ ہوگئی جبکہ براڈ بینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے تجاوز کرگئے، ملک بھر میں ٹیلی کام کوریج 92 فیصد سے زائد جبکہ براڈبینڈ پینی ٹریشن 60 فیصد سے بڑھ چکا ہے۔ اسی طرح ٹیلی کام شعبے کی مجموعی آمدن ایک کھرب روپے سے تجاوز کر گئی ہے جس سے نہ گزشتہ سال کے مقابلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بخاریسٹ(انٹرنیشنل ڈیسک) رومانیا نے یوکرین کے لیے ہتھیاروں کی خریداری کے لیے 5کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ یہ رقم ناٹو ممالک کے لیے امریکی اسٹاک سے ہتھیار خریدنے کیلیے دی جائے گی۔ حکومت نے پی یو آر ایل پروگرام میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ، جس نے یوکرین کو امریکی ہتھیار مفت یا کریڈٹ پر فراہم کرنے کے پرانے نظام کی جگہ لی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
فلم دریشم کے سیکوئل 2 کے بعد اب تیسرے حصے کی ریلیز کے لیے مداح بڑی بے چینی اور بے تابی سے منتظر ہیں۔ دریشم کی پُراسرار کہانی اور آخری لمحے تک فلم بینوں کر جکڑے رہنے والے سسپنس کے ساتھ دریشم 3 کی شوٹنگ کا رکا ہوا شیڈول اب دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔ دریشم 3 کی شوٹنگ اب ممبئی سے گوا منتقل کی جا رہی ہے جہاں فلم کی کاسٹ 8 جنوری سے فروری کے آخر شوٹنگ میں مصروف رہے گی۔ گوا میں ہونے والے اس شیڈول میں فلم کی مکمل کاسٹ شریک ہوگی جن میں اجے دیوگن، تبو، شریا سرن اور راجت کپور شامل ہیں۔ اس مرحلے کے ساتھ ہی فلم کی کہانی ایک نئے اور سنسنی خیز موڑ میں داخل ہو رہی...