پیکٹا کا کتب پبلشرز سے 2 ارب روپے سے زائد کے بقایاجات وصول کرنے کا فیصلہ
اشاعت کی تاریخ: 6th, January 2026 GMT
ویب ڈیسک: پاکستان کاؤنسل آف ٹیکسٹ بک پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز (پیکٹا) نے ملک بھر میں ٹیکسٹ بک پبلشرز سے بقایاجات وصول کرنے کے لیے تقریباً 2 ارب روپے کی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق زرق پبلیشر کی جانب 2 کروڑ 35 لاکھ روپے، اسوہ پرائیوٹ پبلیشرز کی جانب 2 کروڑ 55 لاکھ، عروج پبلیکیشن کے 2 کروڑ 39 لاکھ، سنومین پبلیشرز کی جانب 4 کروڑ، رحیم بک پبلیشر کے 3.
وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں
گزشتہ ماہ پیکٹا نے پبلیشرز کے این او سی اور لائسنس کی تجدید کی فیسوں میں کئی گنا اضافہ کیا تھا۔ پبلیشرز ایسوسی ایشن نے اس اضافے کو مسترد کر دیا تھا۔ پیکٹا کے مطابق این او سی کی فیس پہلے 20 ہزار روپے تھی جو بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ روپے کر دی گئی، جبکہ لائسنس کی تجدید کی فیس 5 ہزار روپے سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کر دی گئی۔
پیکٹا نے اعلان کیا ہے کہ بقایاجات اب پرانی فیسوں کے بجائے نئی فیسوں کے مطابق وصول کی جائیں گی، جس سے پبلیشرز پر مالی دباؤ میں اضافہ متوقع ہے۔
پاکستان کبڈی فیڈریشن کی ڈسپلنری کمیٹی نے عبیداللہ راجپوت کو طلب کرلیا
ذریعہ
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: کی جانب 2 کروڑ
پڑھیں:
حیسکو میں گھوسٹ، ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہ کے نام پر 1 ارب 6 کروڑ روپے کی خرد برد کا انکشاف
فائل فوٹوپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) میں گھوسٹ، ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہ کے نام پر 1 ارب 6 کروڑ روپے کی خرد برد کا انکشاف ہوا ہے۔
آڈٹ رپورٹ کے مطابق حیسکو کے ڈی ڈی او، ایکسیئن اور سی ایف او آفس کی ملی بھگت سے خرد برد کی گئی۔
سی ای او حیسکو کے مطابق اس کیس میں چار ملازمین کو برطرف کیا جا چکا ہے۔ تین اکاؤنٹس افسران، ایک فنانس افسر کو نوکری سے نکالا گیا۔
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ اس کیس کے 5 مقدمات درج کیے گئے، 130 سے زائد افراد ملوث تھے، اب تک صرف 13 کروڑ روپے کی ریکوری ہوئی ہے۔