بھارتی علاقہ سے نایاب نسل کا ہرن نارووال کے گاؤں داخل، عوام نے پکڑ لیا
اشاعت کی تاریخ: 4th, January 2026 GMT
سٹی 42 : بھارتی علاقہ سے نایاب نسل کا پاڑہ ہرن نارووال کے نواحی گاؤں سکروڑ میں داخل ہو گیا ۔
نارووال کے گاؤں سکروڑ میں پاڑہ ہرن کو دیکھ کر شہریوں نے پیچھا کیا، ہرن ڈرتے ہوئے ایک حویلی میں داخل ہوگیا ، جس کے بعد شہریوں نے حویلی میں داخل ہوکر ہڑن کو پکڑ لیا۔
ابھی تک محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے کوئی بھی شخص موقع پر نہ پہنچا ۔
موقع پر موجود شہریوں کا کہنا ہے کہ ہرن کو پکرا تو ہرن ڈرا ہوا تھا اور اس کے دل کی دھڑکن بہت تیز چل رہی تھی۔ اکثر اوقات ہرن کو خوف کی وجہ سے ہارٹ اٹیک آجاتا ہے اور وہ مرجاتا ہے ۔
کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
پیٹرول کی قیمتیں روزانہ بدلنے کا نظام، عوام خوش یا پریشان؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں