2026-07-24@13:16:54 GMT
تلاش کی گنتی: 4277
«قیمت 1 کروڑ»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شرافی گوٹھ تھانے کی حدود لانڈھی کے مصروف ترین تجارتی مرکز “فیوچر موڑ” الجنت ہوٹل کے قریب تیز رفتاری کے باعث ایک خونی حادثہ پیش آیا ہے، جس میں ٹریلر کی ٹکر سے دو شہری موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ فیوچر موڑ پر ایک بے قابو ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں یا راہگیروں کو ٹکر ماری۔ دونوں افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جائے وقوعہ پر ہی دم توڑ گئے۔حادثے کے فوراً بعد ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ جاںبحق افراد کی شناخت 18سالہ عاصم ولد ناصر اور 17سالہ ریحان کے ناموں سے ہوئی ۔ پولیس نے لاشوں کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا...
ریاض: سعودی عرب کی جانب سے یمن کو8 کروڑ ڈالرکی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے اعلان کے مطابق یمن کو اپنے 70 بجلی گھروں کو چلانے کے لیے 8.12 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق یمنی وزارت توانائی و بجلی، یمنی آئل کمپنی اور سعودی ترقیاتی و تعمیراتی پروگرام برائے یمن کے درمیان سہ فریقی معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ مذکورہ معاہدے کا مقصد یمن کے مختلف صوبوں میں بجلی پیدا کرنے والے 70 سے زائد پاور اسٹیشنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور مالی معاونت کو یقینی بنانا ہے۔ یہ بات بھی علم میں رہے کہ معاہدے کے تحت کل 33.9 کروڑ لیٹر ڈیزل اور...
بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار کرن جوہر کی فلم ’ہوم باؤنڈ‘ کا آسکر کا سفر حتمی نامزدگیوں کے اعلان کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 98ویں اکیڈمی ایوارڈز کی نامزدگیوں کے اعلان کے بعد سب کی نظریں اس بات پر مرکوز تھیں کہ آیا بھارت کی آفیشل انٹری فائنل فہرست میں جگہ بنا پائی ہے یا نہیں۔ تاہم، امیدوں پر اس وقت پانی پھر گیا جب کووِڈ کے پس منظر میں بننے والی یہ سماجی ڈرامہ فلم بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کے زمرے میں نامزدگی حاصل نہ کر سکی۔ دوسری جانب، کرن جوہر ’ہوم باؤنڈ‘ کے آسکر ریس سے باہر ہونے کے باوجود فلم پر فخر محسوس کر رہے ہیں اور انہوں نے...
نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد خان کی ہدایت پر صوبائی حکومت نے ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ کے لیے 12 کروڑ 57 لاکھ 70 ہزار روپے جاری کر دیے ہیں، جن کا مقصد غریب اور مستحق مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ مزید پڑھیں: حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے صحت کارڈ کی میعاد میں 2027 تک توسیع محکمہ خزانہ نے یہ رقم مختلف غیر ضروری اخراجات میں کٹوتی کے ذریعے فراہم کی، جس سے بجٹ نظم و ضبط برقرار رکھتے ہوئے عوامی فلاح کے لیے وسائل مہیا کیے گئے۔ یہ فنڈز گلگت بلتستان بھر میں مستحق مریضوں کے علاج معالجے کے لیے استعمال کیے جائیں گے اور جون 2026...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ: اگر بنگلادیش کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ نہ لے تو بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلادیش کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت نہ کرنے پر بی سی بی کو تقریباً 325 کروڑ ٹکا کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جو بورڈ کی سالانہ آمدن کا ایک بڑا حصہ ہے۔ذرائع کے مطابق نقصان نہ صرف میچوں کی ٹکٹ فروخت تک محدود رہے گا بلکہ براڈکاسٹنگ حقوق اور اسپانسر شپ سے حاصل ہونے والی آمدن بھی بری طرح متاثر ہو سکتی ہے، جو بی سی بی کی کل آمدن...
کراچی کے سانحہ گل پلازا میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ایسی کئی عمارتیں موجود ہیں جن میں فائر سیفٹی اور ہنگامی انخلا کے معاملے کو خاطر میں نہیں لایا گیا۔ لاہور میں کئی ایسی عمارتیں ہیں جن میں نا تو فائر سیفٹی کا انتظام ہے اور نا ہی انخلا کا مناسب راستہ ہے۔ سیکریٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر کا کہنا ہے کہ صوبے میں 2 ہزار 214 عمارتوں کا سروے مکمل ہوچکا ہے جن میں سے 14 کو انتہائی مخدوش قرار دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر رضوان نصیر کے مطابق ایسی ایک عمارت فیصل آباد اور 13...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے انفرا اسٹرکچر کی بہتری کے لیے مجموعی طور پر 21 ارب 53 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ انہوں نے شہر کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 13 ارب روپے کی خصوصی گرانٹ کی بھی منظوری دی۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی کو عالمی معیار کا شہر بنانے کا عزم، سندھ حکومت کی ایف ڈبلیو او سے شراکت داری وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کراچی کی سڑکوں کی بحالی سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وزیربلدیات ناصر شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ اور محکمہ بلدیات و کے ایم سی کے سینیئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی صورت میں بنگلادیش کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے پر بنگلادیش کو 325 کروڑ ٹکا کا نقصان ہوگا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو سالانہ آمدن کی کمائی کے تقریباً 60 فیصد، براڈکاسٹ اور اسپانسر شپ کی مد میں ہونے والی آمدن سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔ واضح رہے کہ بنگلادیش نے سیکیورٹی خدشات کے باعث بھارت نہ جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کے باعث بنگلادیش کی بھارت کے خلاف مستقبل کی دو طرفہ سیریز بھی خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اس سال میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی ڈیولپرز نے سیالکوٹ ٹیم کو 185 کروڑ روپے میں خریدا۔ جن کی مجموعی سالانہ فیس دیگر پانچ فرنچاز کی فیس کے مقابلے میں 34 فیصد زیادہ ہے۔ پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن میں 108 کروڑ کی فیس ادا کرنے والی ملتان سلطانز کے مالکان نے ٹیم اونرشپ برقرارنہیں رکھی۔ علی ترین کی دستبرداری کے بعد اس سال ملتان سلطانز کے معاملات پی سی...
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتہ وار زرمبادلہ ذخائر کے اعدادوشمار جاری کردیے، جس کے مطابق ایک ہفتے میں سرکاری ذخائر ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 16 ارب 8 کروڑ 77لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اعداد وشمار میں بتایا گیا کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 61 لاکھ ڈالر کی کمی سے 5 ارب 17کروڑ 5 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت میں اضافہ 98 لاکھ...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں حالیہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، تاہم کمرشل بینکوں کے ذخائر میں کمی دیکھی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ ذخائر بڑھ کر 16 ارب 8 کروڑ 77 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ دوسری جانب کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر میں 61 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ان کے ذخائر گھٹ کر 5 ارب 17 کروڑ 5 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔ اعداد و شمار...
دنیا کی مہنگی اور لگژری گھڑیوں کی فہرست میں ایک اور شاندار اضافہ ہوا ہے، جس میں بھارتی صنعتکار اننت امبانی کے لیے نیویارک کی مشہور کمپنی ’’ جیکب اینڈ کمپنی ‘‘نے ایک خصوصی گھڑی تیار کی ہے۔ یہ گھڑی، جس کی قیمت تقریباً ڈیڑھ ملین ڈالر یعنی پاکستانی روپوں میں 13 کروڑ سے زائد بنتی ہے، نہ صرف اپنی بھاری قیمت بلکہ منفرد ڈیزائن اور باریک کاریگری کی وجہ سے بھی خاص ہے۔ اس گھڑی کو Opera Vantara Green Camo کا نام دیا گیا ہے۔ ڈائل پر نیلے رنگ کی شرٹ میں اننت امبانی کا چھوٹا مجسمہ نصب ہے، اور ساتھ میں ایک شیر اور بنگال ٹائیگر کے نفیس مجسمے بھی ہیں۔ یہ ڈیزائن اننت امبانی کے وِنتارا منصوبے...
فوٹو: آئی این پی سٹی تاجر اتحاد کے رہنما شرجیل گوپلانی کا کہنا ہے کہ گل پلازا مارکیٹ ایسوسی ایشن مینٹیننس کی مد میں ماہانہ سوا کروڑ روپے لیتی تھی۔تاجر رہنما کا کہنا ہے کہ فی اسکوائر فٹ مینٹیننس 245 روپے مقرر تھی، اتنی بھاری رقم کے باوجود انتظامات نہ ہونے پر مارکیٹ ایسوسی ایشن جواب دے۔ادھر تکنیکی کمیٹی نے گل پلازا کو مخدوش قرار دیتے ہوئے اسے مکمل گرانے کی سفارش کردی۔ ٹیکنیکل کمیٹی نے گل پلازا کو مخدوش قرار دیتے ہوئے مکمل گرانے کی سفارش کردیکمیٹی نے سفارش کی کہ گل پلازا کو ریسکیو آپریشن کے بعد گرا دیا جائے، گل پلازا 8124 گز اور 1102 دکانوں پر مشتمل پلازا ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجنیئرنگ کونسل...
دنیا کی لگژری گھڑیوں میں ایک اور حیران کن اضافہ سامنے آیا ہے، جہاں نیویارک کی معروف کمپنی جیکب اینڈ کمپنی نے بھارتی صنعتکار اننت امبانی کے لیے ایک خصوصی گھڑی تیار کی ہے۔ اننت امبانی کےلیے تیار کی گئی اس خاص گھڑی کی قیمت تقریباً ڈیڑھ ملین ڈالر یعنی پاکستانی روپوں میں تیرہ کروڑ سے زائد بنتی ہے۔ یہ گھڑی نہ صرف اپنی بھاری قیمت بلکہ منفرد ڈیزائن اور تفصیلات کے باعث بھی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ اس خاص ٹائم پیس کو Opera Vantara Green Camo کا نام دیا گیا ہے۔ گھڑی کے ڈائل پر نیلے رنگ کی شرٹ پہنے اننت امبانی کا ننھا مجسمہ نصب ہے، جس کے ساتھ ایک شیر اور بنگال ٹائیگر کا خوبصورت...
جیکب اینڈ کمپنی نے اننت امبانی کے لیے ایک خصوصی کسٹم گھڑی ’ونتارا‘ تخلیق کی ہے، جس میں 397 جواہرات جڑے ہیں۔ یہ گھڑی اننت امبانی کے جنگلی حیات کے تحفظ کے منصوبے ونتارا کی یادگار کے طور پر ڈیزائن کی گئی ہے۔ جیکب اینڈ کمپنی نے 1.5 ملین امریکی ڈالر کی یہ منفرد گھڑی تیار کی ہے۔ جس میں اننت امبانی کا مجسمہ شامل ہے، جس میں وہ نیلے پھولدار شرٹ میں نظر آتے ہیں۔ گھڑی کے ڈائل پر شیر، بنگال ٹائیگر، ہاتھی اور ’ونتارا‘ کا سنہری کندہ نقش موجود ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اننت امبانی کی شادی میں بالی ووڈ اداکاروں کو کتنے پیسے ملے؟ یہ گھڑی سبز کیمو فلاج جواہرات کے ڈیزائن سے مکمل طور پر سجائی گئی...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 1 ہزار 254 ارب روپے بیرونی قرضہ لیا۔ وزارت اقتصادی امور کی سرکاری دستاویز کے مطابق حکومت نے گزشتہ مالی سال کی کی نسبت 29 فیصد یعنی 280 ارب روپے زیادہ قرضہ لیا، جولائی سے دسمبر پاکستان کو 17 ارب 67 کروڑ روپے کی گرانٹ بھی ملی، جولائی سے دسمبر مجموعی بیرونی مالی معاونت 1 ہزار 272 ارب ریکارڈ ہوئی۔ امریکی کرنسی میں پاکستان کو 6 ماہ میں 4 ارب 50 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، ڈالر ٹرمز میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کی نسبت 904 ملین زیادہ ملے، گزشتہ مالی سال پہلے چھ ماہ میں 3 ارب 60 کروڑ ڈالر حاصل ہوئے تھے،پاکستان کو اس دوران آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خلا میں ایک غیر معمولی اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 10 کروڑ برس سے غیر فعال رہنے والا ایک عظیم الجثہ بلیک ہول اچانک متحرک ہو گیا ہے۔سائنس دانوں کے مطابق یہ بلیک ہول ایک خلائی آتش فشاں کی طرح پھٹ پڑا ہے، جس کے نتیجے میں زبردست توانائی اور جیٹس خارج ہوئے ہیں۔ اس واقعے کا مشاہدہ خلا میں موجود ایک دور دراز کہکشاں J1007+3540 کے مرکز میں کیا گیا ہے، جس نے ماہرین فلکیات کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔سائنس دانوں کے مطابق اس کہکشاں کے مرکز میں موجود بلیک ہول گزشتہ 10 کروڑ برس سے خاموش تھا اور کسی قسم کی سرگرمی کے آثار نہیں مل رہے تھے، تاہم اچانک اس...
ایک نئی رپورٹ کے مطابق جوہری ہتھیاروں کے تجربات نے دنیا کے ہر ایک انسان کو متاثر کیا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ کینسر اور دیگر بیماریوں کے باعث کم از کم 40 لاکھ قبل از وقت اموات کا سبب بنے ہیں۔ جوہری تجربات کے ہولناک اور جان لیوا اثرات پر روشنی ڈالتی ہوئی اس رپورٹ کے مطابق 1945 سے 2017 کے درمیان دنیا بھر میں 2,400 سے زائد جوہری آلات تجرباتی طور پر دھماکوں سے اڑائے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: صدر ٹرمپ کا زیرِ زمین جوہری تجربات کو خارج از امکان قرار دینے سے انکار جوہری ہتھیار رکھنے والے 9 ممالک یعنی روس، امریکا، چین، فرانس، برطانیہ، پاکستان، بھارت، اسرائیل اور شمالی کوریا میں سے صرف شمالی کوریا نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی تاریخ میں سیاحت پر سب سے زیادہ اخراجات ریکارڈ کیے ہیں جو کہ 300 ارب ریال سے زائد ہیں، جبکہ اس سے پچھلے سال یہ رقم تقریباً 282 ارب ریال تھی۔انہوں نے کہا کہ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی تعداد 11.6 کروڑ سے بڑھ کر 12.2 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ ان میں تقریباً 3 کروڑ غیر ملکی سیاح شامل ہیں۔ یہ اعداد و شمار سعودی عرب کو سیاحت کے شعبے میں دنیا کے 10 اہم ترین ممالک میں شامل کرتے ہیں۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ اکنامک فورم میں سعودی عرب کی شرکت دہائیوں پر محیط تزویراتی تعلقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) کمپٹیشن اپیلیٹ ٹربیونل نے 7بڑے بینکوں اور پاکستان بینکنگ ایسوسی ایشن کی کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عائد جرمانے کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کر دیں ہیں۔ ٹربیونل نے کمپٹیشن کمیشن کے بینکوں کے کارٹل تشکیل دینے پر عائد کیے گئے 20 کروڑ روپے جرمانے کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کمیشن کے فیصلے کی تو ثیق کی ہے۔ واضح رہے کہ یہ کمپٹیشن کمیشن کے خلاف طویل ترین زیر التوا کیس تھا۔ کمپٹیشن کمیشن نے اپریل 2008 میں پاکستان بینکنگ ایسوسی ایشن اور 7بڑے بینکوں پر اینہانسڈ سیونگز اکائونٹ کے مارک اپ ریٹ مل کر فکس کرنے پر کارٹل تشکیل دینے کا مرتکب قرار دیا تھا۔ کمیشن نے قرار دیا تھا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے 6 ماہ میں ایک ہزار 254 ارب روپے بیرونی قرضہ لیا۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت 29 فیصد یعنی 280 ارب روپے زیادہ قرض ملا، جولائی تا دسمبرپاکستان کو17ارب67 کروڑ روپے کی گرانٹ بھی ملی۔ دستاویز میں کہا ہے کہ جولائی تا دسمبر مجموعی بیرونی مالی معاونت ایک ہزار 272 ارب ریکارڈ کی گئی جبکہ امریکی کرنسی میں پاکستان کو 6 ماہ میں 4 ارب 50 کروڑ ڈالرموصول ہوئے، ڈالر ٹرمز میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کی نسبت 904 ملین زیادہ ملے۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال پہلے 6 ماہ میں3 ارب60 کروڑ ڈالرحاصل ہوئے تھے، پاکستان کو اس دوران آئی ایم ایف سے ملنے والا...
خلا میں 10 کروڑ برس سے سویا ہوا عظیم الجثہ بلیک ہول خلائی آتش فشاں کی طرح پھٹ گیا۔ بلیک ہول کے فعال ہونے کا مشاہدہ خلا میں دور دراز موجود کہکشاں J1007+3540 کے مرکز میں کیا گیا۔ کہکشاں کے اندر ایک عظیم الجثہ بلیک ہول موجود تھا جو گزشتہ 10 کروڑ برس سے غیر فعال تھا۔ مزید پڑھیں سورج سے خارج ہوئی شدید لپٹوں سے امریکا و یورپ جگمگا اٹھے ریڈیو تصاویر میں ایک کہکشاں دکھائی گئی ہے جسے رائل آسٹرونومیکل سوسائٹی ’بے ہنگم، انتشار میں مبتلا کشمکش‘ کہتی ہے۔ یہ کہکشاں خلا میں 10 لاکھ نوری سال کے فاصلے پر پھیلی ہوئی ہے۔ یہ کشمکش اس بلیک ہول سے دوبارہ خارج ہونے والے جیٹس اور وہاں موجود...
امریکا سے آنے والے مشتبہ پارسلز کی معمول کی اسکیننگ اور جانچ پڑتال کے دوران ایک پارسل سے 370 گرام چرس برآمد کی گئی، جس کی مالیت ایک کروڑ تیرہ لاکھ ساٹھ ہزار روپے تھی، اس پارسل کو شرٹس ظاہر کیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی کاروائی کرتے ہوئے ساڑھے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس اسمگل کرنے کی دو کوششیں ناکام بنا دیں۔ ایف بی آر کے مطابق ںایئر کارگو کنٹرول یونٹ کلکٹریٹ آف کسٹمز (ایئرپورٹ) کراچی نے انٹرنیشنل میل آفس کراچی کے ذریعے چرس اسمگل کرنے کی دو کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے مجموعی طور پر 1.87 کلوگرام چرس برآمد کرلی، جس...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی کاروائی کرتے ہوئے ساڑھے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس اسمگل کرنے کی دو کوششیں ناکام بنا دی ہیں ایف بی آر کے مطابق ںایئر کارگو کنٹرول یونٹ کلکٹریٹ آف کسٹمز (ایئرپورٹ) کراچی نے انٹرنیشنل میل آفس کراچی کے ذریعے چرس اسمگل کرنے کی دو کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے مجموعی طور پر 1.87 کلوگرام چرس برآمد کر لی جس کی مالیت پانچ کروڑ چوہتر لاکھ تیس ہزار روپے ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ امریکا سے آنے والے مشتبہ پارسلز کی معمول کی اسکیننگ اور جانچ پڑتال کے دوران ایک پارسل سے 370 گرام چرس برآمد کی گئی جس کی مالیت ایک...
فائل فوٹو۔ کلکٹریٹ آف کسٹمز کراچی نے کارروائی کر کے ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ اسلام آباد سے ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق امریکا سے آئے ہوئے ایک پارسل سے 370 گرام چرس برآمد کی گئی جبکہ دوسرے پارسل میں 1.5 کلوگرام چرس چھپا کر اسمگل کی جا رہی تھی۔ ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق پارسلز کی جانچ پڑتال اسسٹنٹ کلکٹر ایئر کارگو کنٹرول یونٹ کی نگرانی میں کی گئی۔ ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق منشیات کو متعلقہ قوانین کے تحت ضبط کرلیا گیا، مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
پاکستان نے 6 ماہ میں ایک ہزار 254 ارب روپے بیرونی قرضہ لیا، گزشتہ سال کی نسبت 29 فیصد یعنی 280 ارب روپے زیادہ قرضہ لیا گیا۔ دستاویز کے مطابق جولائی تا دسمبر پاکستان کو 17 ارب 67 کروڑ روپے کی گرانٹ بھی ملی، جولائی تا دسمبر مجموعی بیرونی مالی معاونت ایک ہزار 272 ارب ریکارڈ کی گئی۔ دستاویز کے مطابق امریکی کرنسی میں پاکستان کو 6 ماہ میں 4 ارب 50 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، ڈالر ٹرمز میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کی نسبت 904 ملین زیادہ ملے۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 3 ارب 60 کروڑ ڈالر حاصل ہوئے تھے، پاکستان کو اس دوران آئی ایم ایف سے ملنے والا...
اسلام آباد (ارسلان لون )وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں ڈیجیٹل تفریق کو ختم کرنے اور دور دراز علاقوں کو تیز ترین انٹرنیٹ سے منسلک کرنے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزارتِ آئی ٹی کے ذیلی ادارے یونیورسل سروس فنڈ اور جاز کے مابین براڈ بینڈ سروسز کے منصوبوں پر دستخط کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی کیا۔تقریب میں یو ایس ایف کے چیف ایگزیکٹیو آفیسرچوہدری مدثر نوید اور جاز کے چیف ایگزیکٹیو عامر ابراہیم نے معاہدوں پر دستخط کیئے، جس کے تحت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں ہائی اسپیڈ براڈ بینڈ کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔...
کراچی: گل پلازہ متاثرین میں کھلونوں کا امپورٹر بھی شامل ہے جس نے اپنے 7 کروڑ روپے نقدی آگ کی نذر ہو جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پلازہ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں تاجر علاءالدین شاہ نے بتایا کہ ہمارے پاس ہفتہ وار کیش آتا ہے جو جمعہ اور ہفتے کی شب جمع ہوتا ہے، تمام کیش پیر کی صبح ہم نے جمع کروانا ہوتا ہے۔ تاجر نے بتایا کہ عمارت کا جو حصہ گرنے سے رہ گیا ہے وہاں ہمارا دفتر قائم ہے، ریسکیو ٹیموں کی مدد سے اندر جاکر دیکھا تو علم ہوا تمام رقم اور ضروری دستاویزات جل گئیں۔ شک ہے کہ گل پلازہ کی بائیں جانب...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے تحت کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے پشاور، نوشہرہ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں سے 17 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں: کوئٹہ: کسٹمز کی بڑی کارروائی، 18 کروڑ روپے سے زائد کا اسمگل شدہ سامان ضبط ایف بی آر کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران غیر ملکی چرس، سگریٹس، کاجو، کالی مرچ اور نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیاں برآمد کی گئیں۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کے خلاف یہ کریک ڈاؤن قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف جاری رہے گا۔ مزید پڑھیں: کوئٹہ، کسٹمز انفوسمنٹ نے 15 کروڑ روپے سے زیادہ...
پاکستان اور امریکا کے تعلقات ایک تعمیری اور عملی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں اعلیٰ سطح رابطے مسلسل جاری ہیں اور تعاون اب وقتی کے بجائے طویل المدتی بنیادوں پر استوار ہو رہا ہے۔ واشنگٹن کی بدلتی ترجیحات جن میں جیو اکنامکس، محفوظ سپلائی چینز، جدید ٹیکنالوجی اور کم عسکری اخراجات کے ساتھ شراکت داری شامل ہیں، پاکستان کے معاشی استحکام، سرمایہ کاری پر مبنی ترقی، توانائی تحفظ اور ٹیکنالوجی کی جدید کاری کے اہداف سے ہم آہنگ ہو رہی ہیں۔ مزید پڑھیں: پاکستان اور امریکا کی مشترکہ فوجی مشق جاری، نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں تقریب کا انعقاد اس پیشرفت کا ایک اہم اشارہ جنوری 2026 کے وسط میں سامنے آیا جب پاکستان نے امریکی ادارے SC...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رواں مالی سال کے اختتام 30 جون تک کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، ٹیکس شارٹ فال ٹیکس اقدامات کی بجائے ٹیکس آمدن بڑھانے سے پورا کرنے کی کوششیں کی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی حکمت عملی سے متعلق ہدایات جاری کر دیں، سرکاری ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا کہ آئی ایم ایف کو مزید ٹیکس نہ لگانے پر منایا جائے گا، 30 جون تک ٹیکس کا شارٹ فال پورا کرنے کیلئے متبادل طریقے سے ٹیکس آمدن بڑھائی جائے گی۔ سمگلنگ کے خاتمے کیلئے کوششیں مزید تیز کی جائیں گی، ٹیکس چوروں اور نان فائلرز کے خلاف ایکشن جاری رہے گا، سوشل میڈیا، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام اور...
سرکاری محکموں کے بجٹ سے کٹوتی کر کے وزیر اعلیٰ ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ کیلئے مجموعی طور پر 28 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کی آپریشنلائزیشن کی مد میں بچنے والے ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے بھی ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ کیلئے منتقل کر دیئے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ بحال کر دیا، صوبائی حکومت نے فنڈ کے تحت مفت علاج کیلئے 12 کروڑ روپے جاری کر دیئے۔ تاہم مجموعی طور پر اس مقصد کیلئے 28 کروڑ روپے مختص کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری محکموں کے بجٹ سے کٹوتی کر کے وزیر اعلیٰ ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ کیلئے مجموعی طور پر 28 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ ڈسٹرکٹ...
اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی حالیہ رپورٹ میں حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کا بھانڈا پھوڑ دیا گیا ہے اور انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں تعلیم کے حصول پر مجموعی اخراجات 500 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں مگر اس کا بڑا بوجھ اب حکومت نہیں بلکہ عام پاکستانی خاندان اٹھا رہے ہیں اور ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار گھریلو اخراجات حکومتی تعلیمی بجٹ سے بڑھ گئے ہیں، پندرھویں ایڈیشن کی رپورٹ کے مطابق ڈھائی کروڑ بچے آج بھی اسکول سے باہر ہیں۔ رپورٹ میں کہا...
حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی بے نقاب ہو گئی، ڈھائی کروڑ بچے اب بھی سکولوں سے باہر ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی تازہ رپورٹ نے حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کی کمزوریوں کو واضح کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں تعلیم پر مجموعی اخراجات 500 ارب روپے تک جا پہنچے ہیں مگر اب اس کا بڑا حصہ حکومت کے بجائے عام پاکستانی خاندان ادا کر رہے ہیں۔ آئی سیپس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ تعلیم پر گھریلو اخراجات، حکومتی تعلیمی بجٹ سے بڑھ گئے ہیں، رپورٹ کے پندرھویں ایڈیشن کے مطابق ڈھائی کروڑ سے زائد بچے بدستور تعلیمی نظام سے باہر ہیں۔ اعداد و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (کامرس ڈیسک) الشفا ٹرسٹ کی جانب سے منعقدہ فنڈ ریزنگ تقریب میں ساڑھے تین کروڑ روپے کے عطیات جمع ہوئے جنہیں ملک بھر میں آنکھوں کے علاج کی منصوبوں میں استعمال کیا جائے گا۔ پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں منعقدہ تقریب میں ثقافتی اور صوفی موسیقی بھی شامل تھی جس میں کارپوریٹ اداروں، مخیر حضرات اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔ کئی شرکا نے وفات کے بعد اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا عہد بھی کیا۔ الشفا ٹرسٹ کے صدر میجر جنرل (ر)رحمت خان نے انفرادی اور کارپوریٹ عطیہ دہندگان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستان میں قابلِ علاج اندھے پن کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے مسلسل فلاحی تعاون نہایت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-4 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک )انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی حالیہ رپورٹ میں حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کا بھانڈا پھوڑ دیا گیا ہے اور انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں تعلیم کے حصول پر مجموعی اخراجات 500 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں مگر اس کا بڑا بوجھ اب حکومت نہیں بلکہ عام پاکستانی خاندان اٹھا رہے ہیں اور ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں۔انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار گھریلو اخراجات حکومتی تعلیمی بجٹ سے بڑھ گئے ہیں، پندرھویں ایڈیشن کی رپورٹ کے مطابق ڈھائی کروڑ بچے آج بھی اسکول سے باہر ہیں۔رپورٹ میں...
رحیم یار خان: رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں خوف اور دہشت کی علامت سمجھے جانے والے اور انتہائی مطلوب دو ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس کو انتہائی مطلوب ڈاکو قابل سکھانی اور مورزادہ دشتی کے سر کی قیمت فی کس ایک کروڑ روپے مقرر تھی، حکومت پنجاب نے بدنام زمانہ ڈاکو سکھانی اور مورزادہ دشتی کے سر کی قیمت ایک کروڑ مقرر کی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ ڈاکوؤں کے دونوں سرغنہ قابل سکھانی اور مورزادہ دشتی نے اپنے آپ کو قانون کے حوالے کردیا ہے، دونوں ڈاکو قتل، ڈکیتی، اغوا برائے تاوان، پولیس پر حملوں سمیت سنگین جرائم میں ملوث تھے۔ قابل سکھانی اور مور...
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ڈی بی) کے مابین 60 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے 3 قرض معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ آئی ڈی بی سکھر تا حیدر آباد موٹروے منصوبے کے لیے 47 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت کرے گا۔ ایم 6 سکھر تا حیدرآباد موٹروے مجوزہ پشاور تا کراچی موٹروے کا اہم حصہ ہے۔ انتہائی غریب اور سیلاب متاثرہ گھرانوں کوغربت سے نکالنے کا پروگرام شروع کرنے کا بھی معاہدہ کیا گیا۔اس پروگرام کا مقصد غریب خاندانوں کو پائیدار روزگار اور معاشی خودمختاری فراہم کرنا ہے۔
لاہور: (نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بحاری نے ذاتی میک اَپ اور پریزنٹیشن کے اخراجات کے لیے 4 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ کا نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں ایک نوٹیفیکیشن گردش کرتا رہا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب اور وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کے ذاتی میک اَپ اور پریزنٹیشن کے اخراجات کے لیے 4 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ منظور کی ہے۔ یہ مبینہ نوٹیفیکیشن وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آ گیا، تاہم اس معاملے پر ردِعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے اس نوٹیفیکیشن کو...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے پرال سسٹم میں بغیر انٹریز سے 2 کروڑ 13 لاکھ روپے کے ریونیو نقصان کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں شاہدہ اختر کی زیرصدارت ہوا۔ اس موقع پر آڈٹ حکام نے بتایا کہ کسٹمز ڈیوٹی کی غلط شرحیں اور غیر منظور شدہ پی سی ٹی ہیڈنگز سسٹم میں شامل کی گئیں، چین سے درآمدی اشیا پر رعایتی ڈیوٹی کے غلط اطلاق سے خزانے کو نقصان ہوا۔ اسلام آباد کسٹمز کلیکٹوریٹ میں درآمدی اشیا کی غلط درجہ بندی کا انکشاف ہوا۔ آڈٹ حکام کے مطابق کسٹمز اور پی آر اے ایل عملہ غلط فیڈنگ کا مشترکہ طور پر ذمہ دار ہے۔ ایف بی آر حکام نے...
معروف بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور اکشے کھنہ کی فلم دھرندھر نے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے اور ریکارڈ توڑ بزنس کیا ہے۔ آدتیہ دھر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم تاریخ رقم کر رہی ہے اور اب جلد ہی ڈیجیٹل اسٹریمنگ پر دستیاب ہوگی۔ انٹرٹینمنٹ بزنس ٹریکنگ پورٹل Sacnilk کی رپورٹ کے مطابق، دھرندھر 30 جنوری سے نیٹ فلکس پر پریمیئر ہوگی۔ اس سلسلے میں نیٹ فلکس کی جانب سے ابھی تک سرکاری اعلان نہیں کیا گیا تاہم توقع ہے کہ آنے والے دنوں میں آفیشل اپڈیٹ جاری ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں: تنقید کے باوجود بھارتی فلم ’دھرندر‘ کی کامیابی، ایجنڈا کیا ہے؟ نیٹ فلکس نے دھرندھدر اور آئندہ آنے والی دھرندھر 2: دی ریونج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی جانب سے جاری کی گئی تازہ کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جولائی سے ستمبر کے دوران ملک بھر میں کروڑوں ویڈیوز پلیٹ فارم سے ہٹا دی گئیں۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی میں ٹک ٹاک نے پاکستان میں کمیونٹی اصولوں کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر 2 کروڑ 81 لاکھ 98 ہزار 284 ویڈیوز حذف کیں، جو مواد کی نگرانی کے حوالے سے ایک نمایاں پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس عرصے کے دوران پیشگی طور پر مواد کی نشاندہی اور حذف کرنے کی شرح انتہائی بلند رہی۔ پاکستان میں ٹک...
سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں ایک نوٹیفیکیشن گردش کرتا رہا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب اور وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کے ذاتی میک اَپ اور پریزنٹیشن کے اخراجات کے لیے 4 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ منظور کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جنید صفدر کی شادی میں مریم اورنگزیب کی حیران کن ٹرانسفارمیشن نے سب کو حیران کردیا یہ مبینہ نوٹیفیکیشن وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آ گیا۔ تاہم اس معاملے پر ردِعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے اس نوٹیفیکیشن کو جعلی اور من گھڑت قرار دیا اور واضح کیا کہ اس...
حکومت سندھ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پرسوں رات کو ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، گل پلازہ ہم سبھی کسی نہ کسی وقت جا چکے ہونگے، وہاں تقریباً سوا دس بجے کے قریب آگ لگنے کا واقعہ ہوا، ابھی تک وجوہات فائنل نہیں ہوئیں، اندازا ہے شاید شارٹ سرکٹ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گل پلازہ کی آگ اب بھی 10 فیصد باقی ہے، عمارت میں اندر جانے کے راستے نہیں ہیں، فائر سیفٹی آڈٹ 2024 پر فوری طور پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اس...
کراچی پلازہ آتشزدگی، ہلاکتیں 26 ہو گئیں، 81 افراد بدستور لاپتہ، سندھ اسمبلی میں متحدہ کا واک آؤٹ، لواحقین کیلئے ایک ایک کروڑ روپے حکومتی امداد کا اعلان
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 26 ہو گئی۔ گل پلازہ میں اندھیرا ہونے کے باعث ریسکیو اہلکار ٹارچ کے ذریعے انسانی اعضاء نکال رہے ہیں۔ ترجمان ایدھی کے مطابق ایک نعش مکمل اور باقی اعضاء کی صورت میں ہی نکالے گئے ہیں جبکہ تمام نعشیں ناقابل شناخت ہیں۔ چیف فائر آفیسر نے کہا کہ ملبہ کلیئر کرنے میں 15 سے 17 دن لگ سکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے ورثاء کیلئے ایک ایک کروڑ روپے دینے کا...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہید فائر فائٹر فرقان کے لواحقین کے لیے 1 کروڑ روپے کی مالی معاونت کا اعلان کردیا۔ مرتضیٰ وہاب شہید فائر فائٹر فرقان کے گھر پہنچے، اہل خانہ سے ملاقات کی، تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار اور 1 کروڑ روپے امداد دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ سے متعلق تمام مالی فوائد اور تنخواہ شہید فرقان کی بیوہ کو باقاعدگی سے ملتی رہیں گے، بیوہ کو ملازمت بھی فراہمی کی جائے گی جبکہ بچے کی تعلیم کے اخراجات بھی کے ایم سی اٹھائے گی۔ میئر کراچی نے مزید کہا کہ شہید فرقان نے بہادری، دلیری اور فرض شناسی کے ساتھ ریسکیو آپریشن دوران جان کا نذرانہ پیش کرکے ایک مثال قائم...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر پاکستان میں مجموعی طور پر 2 کروڑ81 لاکھ 98ہزار 284ویڈیو حذف کی گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی جانب سے رواں مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کی کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کر دی۔ جس سے ٹک ٹاک کے صارفین کو ایک محفوظ ڈیجیٹل ماحول فراہم کرنے کا عزم ظاہر ہوتا ہے۔ ماہ جولائی سے ستمبر کے عرصہ کے اعداد و شمار پر مشتمل یہ رپورٹ اُن پیشگی اقدامات کی تفصیل فراہم کرتی ہے جو ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والے کانٹنٹ کی نشاندہی اور اُسے حذف کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے سانحہ گل پلازہ میں شہید فائر فائٹر فرقان علی کی بیوہ کو ملازمت اور بیٹے کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میئر کراچی نے شہید فائر فائٹر فرقان کے لواحقین کے لیے بھی ایک کروڑ روپے کی مالی معاونت جبکہ بیوہ کو ملازمت بھی دینے کا اعلان کیا۔میئر کراچی پیر کے روز جاں بحق فائر فائٹر فرقان کے گھر پہنچے اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔ا س موقع پر مرتضٰی وہاب کا کہنا تھا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی شہید فرقان کی بیوہ کو ملازمت فراہم کرے گی اور بچے کے تمام تعلیمی اخراجات بھی برداشت کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فرقان کی بیوہ کو ریٹائرمنٹ سے متعلق...
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گل پلازا میں ریسکیو آپریشن کے دوران شہید ہونے والے فائر فائٹر فرقان کے ورثا کے لیے ایک کروڑ روپے کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا۔ میئر کراچی شہید فائر فائٹر فرقان کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر میئر کراچی نے کہا کہ شہید فرقان نے بہادری، دلیری اور فرض شناسی کے ساتھ اپنی جان قربان کر کے قومی خدمت کی نئی مثال قائم کی ہے، ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی شہید فرقان کی بیوہ کو ملازمت فراہم کرے گی جبکہ ان...
کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس سے نیگیٹو ہوگیا، دسمبر میں پاکستان کو کرنٹ اکاؤنٹ میں 24 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارہ ہوا۔ نومبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 10کروڑڈالرسرپلس رہا تھا۔ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 17 کروڑ ڈالر تک جا پہنچا۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں کرنٹ اکاونٹ ایک ارب ڈالر سرپلس رہا تھا۔ معاشی ماہرین کے مطابق درآمدات بڑھنے اور برآمدات نہ بڑھنے سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں گیا۔
مشہور بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے حال ہی میں اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی سے وقفہ لینے کے اعلان کے بعد میڈیا میں خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے ایک مختصر مگر معنی خیز پیغام شیئر کیا، جسے چند ہی منٹوں بعد حذف کر دیا گیا۔ اس اعلان کے ساتھ ہی ان کی مجموعی دولت اور طرزِ زندگی بھی زیرِ بحث آ گئی ہے۔ نیہا ککڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اس وقت ذمہ داریوں، تعلقات اور کام سے مکمل طور پر دور رہنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے مداحوں اور پاپارازی سے گزارش کی کہ اس دوران ان کی نجی زندگی کا احترام کیا جائے اور ان کی تصاویر یا ویڈیوز نہ...
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دیے جائیں گے۔ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء شرجیل میمن، ناصر حسین ، سعید غنی، میئر اور دیگرشریک ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے ورثا میں امداد کی فراہمی کل سے شروع ہوجائے گی ۔مراد علی شاہ نے کہا کہ گل پلازہ میں آگ لگنےپر شدید دکھ ہے، جانی نقصان کا مطلب ہے کہ کئی خاندان متاثر ہوئے ہیں، تمام متاثرین چلتے ہوئے کاروبار سےبے روزگار ہوگئے، میں چاہتا ہوں تمام متاثرین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے پر حکومت سندھ نے اہم اعلانات کیے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اس المناک سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے گا جب کہ متاثرہ دکانداروں اور کاروبار کی بحالی کے لیے بھی فوری اقدامات کیے جائیں گے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گل پلازہ میں پیش آنے والا واقعہ نہایت دلخراش اور افسوسناک ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں شہر کے بیشتر لوگ کسی نہ کسی وقت خریداری کے لیے جاتے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آگ رات...
کرا چی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر خصوصی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے ورثاء میں امدادی رقم کی فراہمی کل سے شروع ہو جائے گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں آگ بہت بڑا واقعہ ہے، فائر فائٹر اور ریسکیو کا عملہ تین جگہوں سے اندر جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال خان کا یو ایم ٹی کا دورہ،صدر...
—فائل فوٹو سندھ حکومت نے سانحہ گل پلازا میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔گل پلازا میں لگنے والی آگ پر خصوصی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازا میں جاں بحق افراد کے ورثاء میں امدادی رقم کی فراہمی کل سے شروع ہو جائے گی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں آگ بہت بڑا واقعہ ہے، فائر فائٹر اور ریسکیو کا عملہ تین جگہوں سے اندر جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کراچی میں گل پلازا سانحے میں لاپتہ ہونے والے افراد کی تعداد 73 ہو گئی70 لاپتہ افراد کا اندراج ہوا تھا، آج مزید 3...
کراچی(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کا اعلان کر دیا، امدادی رقوم کی فراہمی کل سے شروع ہو جائے گی۔ نیوز کانفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ گل پلازہ سے 15 لاشیں مل چکی ہیں، 22 افراد کو معمولی زخم آئے، وہ گھروں کو جا چکے ہیں جبکہ 65 افراد تاحال لاپتہ ہیں، واقعہ میں 80 افراد متاثر ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ دو دن پہلے افسوس ناک واقعہ پیش آیا، گل پلازہ سب ہی کبھی نہ کبھی جا چکے ہوں گے، سوا دس بجے کے قریب آگ بھڑکی، آگ لگنے کی حتمی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مالی سال 25-2024 کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے دیے گئے کیش انعامات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دی گئیں۔سرکاری دستاویزات کے مطابق مختلف کھیلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے قومی کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے کے انعامات دیے گئے۔دستاویزات میں بتایا گیا کہ قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو سب سے زیادہ 15 کروڑ 20 لاکھ روپے دیے گئے، جب کہ ان کے کوچ سلمان اقبال بٹ کو ایک کروڑ 6 لاکھ روپے کا کیش انعام ملا۔ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر محمد آصف کو 25 لاکھ روپے دیے گئے۔ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والے احسن رمضان کو 5...
حکومت نے مالی سال 2024-25 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پاکستانی کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے نقد انعامات دیے۔ یہ تفصیلات حال ہی میں پارلیمنٹ میں پیش کی گئیں، جن میں مختلف کھیلوں میں کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں اور کوچز کے انعامات کی مکمل تفصیل شامل تھی۔ یہ بھی پڑھیں:فیفا صدر جیانی انفانٹینو سے ملاقات، ارشد ندیم عالمی اسپورٹس آئیکون بن گئے پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے دستاویزات کے مطابق، قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو سب سے زیادہ رقم، یعنی 15 کروڑ 20 لاکھ روپے نقد انعام کے طور پر دی گئی۔ ان کے کوچ سلمان اقبال بٹ کو ایک کروڑ 6 لاکھ روپے نقد انعام ملا۔ عالمی سنوکر چیمپیئن محمد...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) باجوڑ میں ارکان اسمبلی اور عمائدین پر مشتمل جرگے نے صوبے میں قیام امن کے لیے وزیراعلیٰ کے پی کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضلع باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اور عمائدین پر مشتمل جرگے کا انعقاد ہوا۔ باجوڑ جرگے نے وزیر اعلیٰ خیبر پی کے پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ جرگے میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال، پاک افغان تعلقات کی بہتری اور ترقیاتی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کی تعمیر نو کے لیے رقم 1لاکھ 60 ہزار سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-24 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)باجوڑ میں ارکان اسمبلی اور عمائدین پر مشتمل جرگے نے صوبے میں قیام امن کے لیے وزیراعلیٰ کے پی کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضلع باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اور عمائدین پر مشتمل جرگے کا انعقاد ہوا۔باجوڑ جرگے نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ جرگے میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال، پاک افغان تعلقات کی بہتری اور ترقیاتی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔وزیراعلیٰ نے اس موقع پر باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کی تعمیر نو کے لیے رقم 1لاکھ 60 ہزار سے بڑھا کر 5...
باجوڑ :باجوڑ میں ارکانِ اسمبلی، قومی مشران اور قبائلی عمائدین پر مشتمل جرگے نے صوبے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کر دیا، جرگے نے وزیراعلیٰ پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے امن و امان، ترقی اور استحکام کے لیے صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ضلع باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اور عمائدین کا اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، پاک افغان تعلقات کی بہتری اور ضم اضلاع کی ترقیاتی حکمتِ عملی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں شرکاء کی جانب سے مستقل قیامِ امن کے لیے...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی : فائل فوٹو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کی تعمیر نو کے لیے رقم 1 لاکھ 60 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کرنے کا اعلان کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اورعمائدین پر مشتمل جرگہ منعقد ہوا۔باجوڑ جرگے نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تعاون کی یقین دہانی کروائی، صوبے میں امن و امان کی صورتحال، ترقیاتی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، پی ٹی آئی اور اے این پی رہنما کے قتل میں ملوث دہشتگرد مارا گیا دہشتگرد پی ٹی...
ضلع باجوڑ میں ارکان اسمبلی اور عمائدین پر مشتمل جرگے نے صوبے میں قیام امن کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا جب کہ سہیل آفریدی نے باجوڑآپریشن سے جزوی متاثرہ گھروں کے لیے امدادی رقم ایک لاکھ 60 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کرنے کا اعلان کیا ہے۔اتوار کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضلع باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اور عمائدین پر مشتمل جرگے کا انعقاد ہوا۔باجوڑ جرگے نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ جرگے میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال، پاک افغان تعلقات کی بہتری اور ترقیاتی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔اس موقع پر...
باجوڑ ،ارکان اسمبلی اور عمائدین کا جرگہ، صوبے میں قیام امن کیلئے وزیراعلی کا ساتھ دینے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز پشاور(سب نیوز)باجوڑ میں ارکان اسمبلی اور عمائدین پر مشتمل جرگے نے صوبے میں قیام امن کے لیے وزیراعلی کے پی کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضلع باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اور عمائدین پر مشتمل جرگے کا انعقاد ہوا۔باجوڑ جرگے نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ جرگے میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال، پاک افغان تعلقات کی بہتری اور ترقیاتی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔وزیراعلی نے...
باجوڑ میں ارکان اسمبلی اور عمائدین کا جرگہ، صوبے میں قیام امن کے لیے وزیراعلیٰ کا ساتھ دینے کا اعلان
پشاور: باجوڑ میں ارکان اسمبلی اور عمائدین پر مشتمل جرگے نے صوبے میں قیام امن کے لیے وزیراعلیٰ کے پی کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضلع باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اور عمائدین پر مشتمل جرگے کا انعقاد ہوا۔ باجوڑ جرگے نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ جرگے میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال، پاک افغان تعلقات کی بہتری اور ترقیاتی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کی تعمیر نو کے لیے رقم 1لاکھ 60 ہزار سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باجوڑ (آن لائن) جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا مولانا وحید گل کی رہائش گاہ کے عین باہر ہوا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں مولانا وحید گل کے گھر اور ان کی گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کی۔ مولانا وحید گل نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کوئی جانی...
باجوڑ: خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کی رہائش گاہ پر بم حملہ کیاگیا۔ پولیس کے مطابق بم زور دار دھماکے سے پھٹا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے میں گھر، حجرہ اور ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ۔ واقعے کے وقت مولانا وحید گل گھر پر موجود نہیں تھے، جس کے باعث وہ محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد مولانا وحید گل کے حجرے کے مرکزی گیٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کے فوراً بعد پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کر لیے اور تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔...
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کی رہائش گاہ پر بم حملہ کیاگیا۔ پولیس کے مطابق مولانا وحید گل کی رہائش گاہ پر گزشتہ روز بم حملہ کیا گیا جو زور دار دھماکے سے پھٹا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں گھر، حجرہ اور ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد مولانا وحید گل کے حجرے کے مرکزی گیٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا۔ واقعے کے وقت مولانا وحید گل گھر پر موجود نہیں تھے، جس کے باعث وہ محفوظ رہے۔ ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کا کہنا ہے کہ...
پنجاب پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) اظہر نوید پر فراڈ کے الزام میں انکوائری کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ انہوں نے شہری سے 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کا فراڈ کیا۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ڈی ایس پی اور اس کے بیٹے نائل خان نے شہری اذان حسان سے پیسے لیے جس کے بعد نہ گاڑیاں دیں اور نہ ہی پیسے واپس کیے، شہری نے درخواست میں بتایا کہ پیسوں کی واپسی کے تقاضے پر دھمکیاں دی گئیں۔ انکوائری رپورٹ میں ایس ایس پی نے ڈی ایس پی کو قصوروار ٹھہرا دیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انٹرنل اکاؤنٹبیلٹی نے رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوا دی ہے۔ اظہر نوید وزیر اعظم ہاؤس سیکیورٹی...
ساؤتھ انڈین سپر اسٹار چِرنجیوی کی بڑی اسکرین پر شاندار واپسی فلم ’مانا شنکر وراپرساد گارو‘ نے ریلیز کے محض چار دن میں عالمی سطح پر 200 کروڑ روپے کا تاریخی بزنس کر کے ایک بڑی کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور اس فلم کو شائقین کی جانب سے غیر معمولی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ جمعے کے روز فلم کے ہدایتکار انیل روی پُوڈی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مداحوں اور ناظرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلم کی بلاک بسٹر کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔ انیل روی پُوڈی کی جانب سے شیئر کیے گئے پوسٹر میں وہ چِرنجیوی کے ساتھ نظر آ رہے ہیں جبکہ پس منظر میں 200 کروڑ...
بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان، سی پی پی اے نےدسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔ سی پی پی اے کے مطابق دسمبر میں 8 ارب 48 کروڑ 70 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی۔ ڈسکوز کو 8 ارب 20 کروڑ 80 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی، جبکہ بجلی کی فی یونٹ لاگت 9.62 روپے رہی۔ نیپرا اتھارٹی 29 جنوری کو سماعت کرے گی ۔
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںIslam Times V Log 17-01-2026 اسلام ٹائمز وی لاگ Iran vs Global Powers ؔؔؔ|| Is the Middle East Heading Toward a Major War? اب صبر ختم؟ ایران کا خطرناک موڑ,ٹارگٹ لاک،جنگ کا نقارہ امریکہ کا جواری یا مداری؟ ایران مکمل ہوشیارکون کرے گا پہلا وار؟ ایک غلط فیصلہ… اور پوری دنیا لپیٹ میں۔۔تیسری جنگِ عظیم؟ ہفتہ وار پروگرام : اسلام...
باجوڑ میں جماعت اسلامی کے نائب امیر کے گھر کے باہر بم دھماکا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا مولانا وحید گل کی رہائش گاہ کے عین باہر پیش آیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں مولانا وحید گل کے گھر اور ان کی گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باجوڑ: جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا، تاہم واقعے نے علاقے میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے اور مقامی آبادی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق دھماکا مولانا وحید گل کی رہائش گاہ کے بالکل سامنے پیش آیا، جس سے ان کے گھر کی بیرونی دیوار اور ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، جس کے باعث قریبی آبادی میں افراتفری پھیل گئی اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔واقعے کی اطلاع...
ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے دسمبر کی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست کے مطابق دسمبر کے دوران 8 ارب 48 کروڑ 70 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی، جبکہ تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو 8 ارب 20 کروڑ 80 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی۔ اس مدت میں بجلی کی فی یونٹ لاگت 9 روپے 62 پیسے رہی۔ نیپرا اس درخواست پر 29 جنوری کو سماعت کرے گا، جس کے بعد ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق فیصلہ...
ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کے نائب امیر باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکہ جماعت اسلامی کے سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی اور نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے مولانا وحید گل کے گھر اور گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا جبکہ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس، پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے ڈی پی او وقاص رفیق کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے میں ائی ای ڈی استعمال ہوا۔
بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم اٹھاتے ہوئے خوشی مکھرجی کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں 100 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خوشی مکھرجی نے دعویٰ کیا تھا کہ سوریا کمار یادیو انہیں اکثر پیغامات بھیجا کرتے تھے۔ سوریا کمار یادیو کی قانونی ٹیم نے اس الزام کو سراسر جھوٹا، بے بنیاد اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والا قرار دیا ہے۔ بھارتی اداکارہ کا کرکٹر سوریا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والے ارکانِ قومی اسمبلی کو ایک سال سے زائد عرصے کی بقایا تنخواہیں ادا کر دی گئی ہیں۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق تنخواہیں وصول کرنے والوں میں 16 خواتین اور 3 اقلیتی ارکانِ قومی اسمبلی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق بحال ارکانِ اسمبلی کو مجموعی طور پر تقریباً 6 کروڑ روپے ادا کیے گئے ہیں، جبکہ ہر رکن کو اوسطاً 33 لاکھ روپے کی تنخواہ ملی ہے۔ بحال ارکان کو 13 ماہ اور 19 دن کی تنخواہیں ادا کی گئی ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ادائیگیاں وزارتِ قانون کی رائے حاصل کرنے کے بعد کی گئیں۔ تاہم بقایا تنخواہوں پر بھاری ٹیکس بھی عائد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان گٹھ جوڑ کے ٹھوس اور ناقابلِ تردید ثبوت موجود ہیں جبکہ دشمن عناصر کی جانب سے ان دہشت گرد گروہوں کو ہر طرح کے وسائل فراہم کیے جا رہے ہیں۔وزیراعظم نے قومی پیغامِ امن کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف کسی قسم کی نرمی کا مظاہرہ نہیں کرے گا اور ریاستی رِٹ کو ہر صورت قائم رکھا جائے گا، دہشت گردی کا ناسور ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے، تاہم جس عزم اور حکمتِ عملی کے ساتھ 2018 میں دہشت گردی کا مقابلہ کیا گیا تھا،...
چھاپے میں 82 لاکھ مالیت کے 41 غیر ملکی سگریٹس کے کاٹنز، 39 لاکھ مالیت کی 3 ہزار 72 کلوگرام سپاری برآمد کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کارروائی کی گئی جس میں 1 کروڑ 37 لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد ہوئیں۔ ترجمان کے مطابق خفیہ معلومات پر جوڑیا بازار چھالیہ گلی کے گوداموں پر چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔ کارروائی میں 1 کروڑ 37 لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد ہوئیں۔ چھاپے میں 82 لاکھ مالیت کے 41 غیر ملکی سگریٹس کے کاٹنز، 39 لاکھ مالیت کی 3 ہزار 72 کلوگرام سپاری برآمد کی گئی۔ علاوہ ازیں 16 لاکھ روپے مالیت کے 16 کاٹنز انڈین گٹکا بھی برآمد کیا گیا۔...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت ہیں ۔ قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ دہشتگردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، 2018 کی طرح دہشتگردی کا سر کچل دیں گے، دہشتگردوں کو پاکستان کی سرحدوں سے اٹھاکر بحرہند میں ڈبو دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت ہیں اور دشمن کی طرف سے انہیں ہرطرح کے وسائل فراہم کیے جارہے ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تمام مکتبہ فکر کے جید علماکا یہاں ہونا اچھی بات ہے، قومی یکجہتی کی جتنی آج ضرورت ہے پہلے شاید...