سرپلس کرنٹ اکاؤنٹ 24 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارے میں چلا گیا
اشاعت کی تاریخ: 19th, January 2026 GMT
کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس سے نیگیٹو ہوگیا، دسمبر میں پاکستان کو کرنٹ اکاؤنٹ میں 24 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارہ ہوا۔ نومبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 10کروڑڈالرسرپلس رہا تھا۔
رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 17 کروڑ ڈالر تک جا پہنچا۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں کرنٹ اکاونٹ ایک ارب ڈالر سرپلس رہا تھا۔ معاشی ماہرین کے مطابق درآمدات بڑھنے اور برآمدات نہ بڑھنے سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں گیا۔
ذریعہ
ذریعہ: Daily Mumtaz
کلیدی لفظ: کرنٹ اکاو نٹ
پڑھیں:
ہیڈ مرالہ میں پانی کی سطح میں ایک بارپھر اضافہ
سٹی 42 : سیالکوٹ میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا۔
ہیڈ مرالہ میں مجموعی پانی کی آمد 1 لاکھ 95 ہزار 857 کیوسک، ہے ۔دریائے چناب میں اخراج 1 لاکھ 80 ہزار 356 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔
جموں توی میں 11 ہزار 868 کیوسک جبکہ مناور توی میں 5 ہزار 747 کیوسک پانی ریکارڈ کیا گیا ۔ دریائے چناب میں بہاؤ 1 لاکھ 74 ہزار 441 کیوسک ہے ۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی