صوبے بھر میں روڈ چیکنگ مہم جاری
اشاعت کی تاریخ: 8th, January 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ کی ہدایت پر صوبے بھر میں روڈ چیکنگ مہم جاری ہے۔ 27 اکتوبر تا 31 دسمبر 2025ء تک روڈ چیکنگ مہم کے دوران سندھ بھر میں 80 ہزار 269 گاڑیوں کو چیک کیا گیا اور جرمانے سمیت موٹر وہیکل ٹیکس واجبات کی مد میں 4 کروڑ 68 لاکھ 56ہزار 750 روپے وصول کیے گئے۔ ترجمان محکمہ ایکسائز کے جاری اعداد و شمار کے مطابق کراچی ڈویڑن میں 26723 گاڑیاں چیک ہوئیں اور 1 کروڑ 61 لاکھ 83 ہزار 211 روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
صرف 10 لاکھ روپے میں منی الیکٹرک کار، کیا یہ واقعی ممکن ہے؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں