2026-07-24@12:10:10 GMT
تلاش کی گنتی: 7544
«گود میں»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میں رات گئے فائرنگ اور پٹاخوں کی گونج نے لوگوں کی نیندیں حرام کرکے رکھ دی پابندی کے باوجود کو پوچھنے والا نہیں عوام پریشان تفصیلات کے مطابق ضلع حیدرآباد میں شادی اور دیگر تقریبات کو رات بارہ بجے تک مکمل کرنے کے احکامات کے باوجود اس پر عمل نہیں کیا جارہا ہے اور شادی کی تقریبات سمیت دیگر تقریبات رات گئے تک جاری رہتی ہیں عوام کو ان تقریبات سے پریشانی جب ہوتی ہے جب ان میں اندھا دھند فائرنگ کی جاتی اور تسلی بم نام کے پٹاخے پھوڑے جاتے ہیں جن کی گونج سے پورا شہر ہل جاتا ہے اور گہری نیند میں سوئے ہوئے افراد کی نیند کھول جاتی ہے دل کے مریض...
پی ایم ڈی کے بیان میں کہا گیا کہ اگلے 2 روز کے دوران ناران، کاغان، دیر، سوات، کلام، چترال، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، مری، گلیات میں شدید برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق 26 اور 27 جنوری کو ملک کے بالائی حصوں میں شدید برفباری کا امیان ہے۔ اس دوران سڑکیں بند ہونے اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات ہیں، محکمہ موسمیات نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اضافی احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ پی ایم ڈی کے بیان میں کہا گیا کہ اگلے 2 روز کے دوران ناران، کاغان، دیر، سوات، کلام،...
—فائل فوٹو ایم کیو ایم پاکستان کے رکنِ سندھ اسمبلی معاذ محبوب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی ترجمان کو سچ کڑوا لگ رہا ہے، اسی لیےالزامات کی بوچھاڑ کی جا رہی ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گورنر سندھ کو جھوٹا کہنے سے حقائق نہیں بدلتے، اصل سوال ریسکیو کی نااہلی ہے، ریسکیو میں ناکامی چھپانے کے لیے گورنر پر حملے کیے جا رہے ہیں۔معاذ محبوب نے کہا کہ متاثرین کے لیے عملی اقدامات کے بجائے سندھ حکومت ترجمان کے ذریعے سیاست کر رہی ہے، اگر ریسکیو بروقت اور مؤثر ہوتا تو قیمتی جانیں ضائع نہ ہوتیں۔انہوں نے کہا کہ جائے وقوع پر موجود گورنر سندھ کو جھوٹا کہنے سے حقائق نہیں بدلتے، متاثرین کے لیے...
محکمہ موسمیات نے (پی ایم ڈی) نے 26 اور 27 جنوری کو ملک کے بالائی حصوں میں شدید برفباری کی پیشگوئی کی ہے اور کہا ہے اس دوران سڑکیں بند ہونے اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات ہیں، محکمہ موسمیات نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اضافی احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ یہ بھی پڑھیں: شدید برفباری نے ملک کے بالائی علاقوں کو مفلوج کر دیا، فوجی ریسکیو آپریشن، این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے الرٹس جاری پی ایم ڈی کے بیان میں کہا گیا کہ اگلے 2 روز کے دوران شدید برفباری کی وجہ سے ناران، کاغان، دیر، سوات، کلام، چترال، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، مری، گلیات میں شدید برفباری کا خدشہ ہے۔...
لاہور (نیوزڈیسک)مرغی کی سرکاری قیمتوں کو نظرانداز کر دیا گیا، مرغی کا گوشت بھی عوامی پہنچ سے دور ہو گیا۔ لاہور میں برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 349 روپے کلو ہے جبکہ پرچون ریٹ 363 روپے مقرر کیا گیا ہے، گوشت 526 روپے کلو ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 337 روپے مقرر کی گئی ہے، اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 550 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ لاہور میں گزشتہ روز سرکاری نرخنامے کے مطابق مرغی کا گوشت 533 روپے کلو تھا جبکہ آج سرکاری نرخ میں سات روپے کی کمی ہوئی ہے لیکن عام مارکیٹ میں مرغی کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔ فیصل آباد میں زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 339 روپے کلو،...
سعدیہ جاوید—فائل فوٹو ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے گورنر سندھ کامران ٹسوری کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔کراچی سے جاری اپنے بیان میں ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کہتے ہیں کہ گل پلازہ کے سانحے کی جگہ کام نہیں ہو رہا تھا، اس سے بڑا جھوٹ نہیں ہو سکتا۔انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ کا کام صرف ہیڈ لائنز میں آنا اور اپنی تشہیر کرنا ہے، وفاقی حکومت سے کیا امداد لی گئی، اس پر گورنر آج تک کچھ نہیں بتا سکے۔سعدیہ جاوید نے کہا کہ گورنر سندھ غیر ذمے دارانہ حرکات سے کراچی والوں کو تکلیف پہنچا رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ خود کچھ کر نہیں سکتے،...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری—’جیو نیوز‘ گریب گورنر سندھ کامران ٹیسوری سانحۂ گل پلازہ کے شہید آفتاب کے گھر تعزیت کے لیے پہنچ گئے، جہاں انہوں نے شہید کے ورثاء سے اظہارِ تعزیت کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لواحقین کی مدد کرنا حکومت کا فرض ہے، لواحقین کو چکر نہ لگوائیں، کاؤنٹر بنا کر ان کی مدد کی جائے۔گورنر سندھ نے کہا کہ سیاست کرنا ہے تو ہم تیار ہیں لیکن پہلے 88 لاشوں کا جواب دیا جائے، کچھ بولتا ہوں تو ترجمانوں کا بیان آجاتا ہے، کہا جا رہا ہے کہ سانحۂ گل پلازہ پر بات نہ کی جائے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ سانحۂ گل پلازہ نے اس شہر کے رہنے والے لوگوں کے دل دہلا...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پنجگور میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں مقامی دہشت گرد سرعنہ فاروق عرف سورو...
آئی ایس پی آر کے مطابق پنجگور میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا مقامی کمانڈر فاروق عرف سورو، عدیل اور وسیم ہلاک ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا کہ سکیورٹی فورسز نے "بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان" کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجینس کی بنیاد پر کارروائی کی۔ بیان میں کہا گیا کہ سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور اس...
پنجگور(نیوزڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 3 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فتنہ الہندوستان کیخلاف خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کےدوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثرانداز میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، سیکیورٹی فورسز نے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں مقامی کمانڈر فاروق عرف سورو،عدیل اور وسیم شامل ہیں، ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکاخیز مواد بھی برآمد کیا گیا، ہلاک دہشتگردعلاقےمیں متعددتخریب کارروائیوں میں ملوث تھے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کے...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجینس کی بنیاد پر کارروائی کی۔ بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور اس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کارروائی میں دہشت گردوں کا مقامی کمانڈر فاروق عرف سورو، عدیل اور وسیم ہلاک...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانا ناممکن ہے اسلئے مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔مینگورہ میں پی ٹی آئی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ میں خود تیراہ جاؤں گا، وہاں کے لوگوں کے ساتھ جرگہ کریں گے اور جو بھی بات ہو گی ثبوت کے ساتھ ہو گی۔ واضح رہے اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج سوات، بٹ خیلہ اور تیمر گرہ میں بھی پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم کاپنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم کاپنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عزم استحکام کے ویژن کے تحت سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں، پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں پاکستان کی افواج کے ساتھ کھڑی ہے ،ہم ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل...
—فائل فوٹو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، ہلاک دہشت گردوں میں دہشت گرد کمانڈر فاروق عرف سورو، دہشت گرد عدیل اور وسیم شامل ہیں۔ پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاکپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر...
سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 3دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی کے دوران 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پربلوچستان کے علاقے پنجگور میں کارروائی کی، جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھ اکہ مارے جانے والوں میں مقامی دہشت گرد کمانڈر فاروق عرف سورو، عدیل اور وسیم شامل ہیں، ہلاک ہونے والوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔دوسری جانب آئی ایس پی آر کے مطابق...
خیبر پختونخوا میں گورنر راج ناممکن ، مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہورہی ہے، سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس ) وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ ناممکن ہے،اس لیے مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔ مینگورہ میں پی ٹی آئی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں خود تیراہ جاوں گا، وہاں کے لوگوں کے ساتھ جرگہ کریں گے اور جو بھی بات ہوگی ثبوت کے ساتھ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں گورنر راج لگانا ناممکن ہے اس لیے مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔ واضح رہے اسٹریٹ موومنٹ کے...
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج نافذ کرنا ممکن نہیں، اسی وجہ سے انہیں نااہل کرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں: ایبٹ آباد، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کو بلدیاتی نمائندوں نے روک لیا مینگورہ میں پاکستان تحریکِ انصاف کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ خود وادی تیراہ جائیں گے اور وہاں کے عوام کے ساتھ جرگہ کریں گے۔ سہیل آفریدی نے واضح کیا کہ صوبے کے عوام اپنے حقوق سے باخبر ہیں اور کسی بھی غیر جمہوری اقدام کو قبول نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو عام انتخابات کے 2 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ہڑتال...
پنجاب کے 51 شہروں میں ”مریم نواز کا سوہنا پنجاب“ پراجیکٹس پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے سوہنے پنجاب کے تحت پنجاب کے ہر شہر میں سیوریج مہیا ہوگا، سڑکیں بہترین ہوں گی، تحفظ یقینی ہوگا اور صحت تمام بنیادی سہولتیں لازم ہونگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کو مزید حسین بنانے کا پراجیکٹ جون 2026 تک تکمیل کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہر شہر میں سیوریج سمیت دیگر بنیادی پراجیکٹس کی جلد تکمیل کا حکم دیا ہے۔ پنجاب ڈویلپمنٹ پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے صوبائی و ضلعی کنٹرول روم قائم ہوگا۔ گوجرانوالہ کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی پیکج ہر گلی، ہر...
—فائل فوٹو وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج ناممکن ہے، یہ لوگ مجھے نااہل کرنا چاہتے ہیں۔مینگورہ میں پی ٹی آئی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات اور احتجاج کا اختیار محمود خان اچکزئی اور راجہ ناصرعباس کو دیا گیا ہے۔سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے ووٹ بانی پی ٹی آئی کو دیا ہے، جو بھی بات ہوگی، وہ ثبوت کے ساتھ ہوگی۔انہوں نے کہا کہ میں تیراہ کے لوگوں کے ساتھ جرگہ کروں گا اور خود وہاں جاؤں گا۔
پنجاب کے علاقے سرکودھا میں 26 سالہ سکیورٹی گارڈ نے اپنے اپ کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ریسکیوکے مطابق ارسلان سرگودھا 47 پل پر قائم مٹھائی کی دکان پر بطور گارڈ ملازم تھا، ارسلان نے اپنے اپ کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا جبکہ خودکشی کا واقعہ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے کنفرم ہوا۔پولیس کا کہنا ہے لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر کے مزید چھان بین شروع کر دی گئی ہے جبکہ خودکشی کرنے والے نوجوان کا تعلق جناح کالونی گلی نمبر 5 سے ہے۔
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر بدستور جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ موسمی صورتحال کے باعث مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ویک اینڈ پر اتوار کی شام یا رات کو بلوچستان میں داخل ہوگا، جس کے نتیجے میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 25 سے 27 جنوری کے دوران مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے تحت چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ ہری پور، پشاور، مردان،...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج سے مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برف باری کا امکان ہے، اسلام آباد، مری، گلیات میں بھی بارش اور برفباری متوقع ہے، اسی طرح پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسیں گے۔ ہری پور، پشاور، مردان، نوشہرہ، کوہاٹ میں بارش متوقع ہے جبکہ ناران، کاغان، کالام اور چترال میں برفباری سے سڑکیں بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، بلوچستان میں قلات، مستونگ، ژوب، نوشکی اور خاران میں بارش متوقع ہے۔ اس کے علاوہ محکمہ موسمیات نے کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین اور قلعہ عبداللہ میں پیر اور منگل کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:سانحہ گل پلازہ کے افسوسناک واقعے کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے فائر سیفٹی کے حوالے سے ایک اہم اور بروقت اقدام اٹھاتے ہوئے گورنر ہاؤس کراچی میں مفت فائر سیفٹی تربیتی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے، اس پروگرام کا مقصد شہریوں، دکانداروں، مارکیٹ ایسوسی ایشنز اور مختلف تجارتی و سماجی تنظیموں کو آگ سے بچاؤ، ہنگامی حالات سے نمٹنے اور قیمتی جانوں و املاک کے تحفظ کے بارے میں عملی تربیت فراہم کرنا ہے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جامعہ بنوریہ عالمیہ کی کانووکیشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیاکہ کراچی جیسے بڑے اور گنجان آباد شہر میں فائر سیفٹی سے متعلق آگاہی اور تربیت کی شدید ضرورت ہے کیونکہ اکثر حادثات احتیاطی تدابیر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست منی سوٹا کے گورنر ٹِم والز اور منی ایپولس کے میئر پر عوام کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ منی ایپولس میں ایک شہری کی ہلاکت کے بعد مقامی قیادت کا ردعمل خطرناک ہے اور ان کے بیانات حالات کو مزید خراب کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ میئر اور گورنر کی بیان بازی احتجاج کو بغاوت میں تبدیل کر رہی ہے، جس سے امن و امان کو شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب منی سوٹا کے گورنر ٹِم والز نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کی قیادت کے قابل نہیں۔ ان...
خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برفباری متوقع ہے، جبکہ ہری پور، پشاور، مردان، نوشہرہ اور کوہاٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 27 جنوری تک دونوں صوبوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں موسمی صورتحال خراب ہو سکتی ہے۔ خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برفباری متوقع ہے، جبکہ ہری پور، پشاور، مردان، نوشہرہ اور کوہاٹ میں گرج...
آج سے منگل تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جو پیر تک ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ اس دوران بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، مری اور گلیات میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔ علاوہ ازیں لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوسکتی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برف باری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 27 جنوری تک دونوں صوبوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے۔ چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برف باری متوقع ہے، جبکہ ہری پور، پشاور، مردان، نوشہرہ اور کوہاٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ناران، کاغان، کالام اور چترال میں برف باری کے باعث سڑکوں کی بندش اور پھسلن کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ حکام نے بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کے خطرے سے بھی خبردار کیا ہے۔ادھر بلوچستان میں بھی مزید برف باری کی...
پاکستان کی بقالوکل گورنمنٹ میں ہے، اختیارات نچلی سطح پرمنتقل نہیں ہوں گے تووہ عوام سے دھوکے کے مترادف ہوگا،میں نے 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلہ کہا جو کئی لوگوں کو بہت برا لگا، خواجہ آصف لوکل گورنمنٹ سے کسی کو خطرہ نہیں بیوروکریسی کو ہے،پتا نہیں کیوں ہم اندر سے خوف زدہ ہیں یہ ہوگیا تو فلاں سیاسی جماعت آجائے گی،تین بڑے ڈکٹیٹروں نے لوکل گورنمنٹ کا سہارا لیا، گفتگو وزیردفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں میں کوئی حرج نہیں ہے اور کسی کو اس سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے۔لاہور میں تھنک فیسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نئے صوبوں میں کوئی حرج...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اپنے دورۂ اسکاٹ لینڈ کے دوران پاکستان قونصلیٹ گلاسگو میں پاکستانی کمیونٹی کے چیدہ چیدہ رہنماؤں سے خطاب کیا۔ اسکاٹ لینڈ میں قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید نے گورنر پنجاب کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی کمیونٹی اسکاٹ لینڈ کی زندگی کے ہر شعبے میں شاندار خدمات انجام دے رہی ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل سنے اور کہا کہ حکومت بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے، ہم زمینوں پر قبضوں، ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے فراڈ اور آپ لوگوں کے تحفظ کے سلسلے میں خصوصی اقدامات کر رہے ہیں، ملک میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال اگرچہ...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اپنے دورے کے دوران پاکستان قونصلیٹ گلاسگو میں اسکاٹ لینڈ کی پاکستانی کمیونٹی کے چیدہ چیدہ رہنماؤں سے ملاقات اور خطاب کیا۔ اس موقع پر قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید نے گورنر کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی اسکاٹ لینڈ کی زندگی کے ہر شعبے میں شاندار خدمات انجام دے رہی ہے اور اپنے محنتی رویے سے نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کمیونٹی کے افراد کے مسائل سنے اور کہا کہ حکومت بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے خصوصی طور پر زمینوں پر قبضہ، ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے...
لاہور: وزیردفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں میں کوئی حرج نہیں ہے اور کسی کو اس سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے۔ لاہور میں تھنک فیسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نئے صوبوں میں کوئی حرج نہیں ہے کسی کو اس سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے، 27 ویں ترمیم میں دو چیزیں ڈراپ کی گئیں، ایک لوکل گورنمنٹ کی تھی جس پر کافی اعتراضات تھے۔ انہوں نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کو اپنے لیے خطرہ سمجھنے کے بجائے نرسری کی طرح سمجھیں، نیویارک کے میئر ممدانی کو ساری دنیا جانتی ہے اور یہ سب سے بڑی مثال ہے۔ ان کا کہنا...
کسی کو نئے صوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف، 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلا قرار دینے کی وجہ بھی بتا دی
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں اور کسی کو اس سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ لاہور میں تھنک فیسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ نئے صوبوں کے قیام سے ملک کے انتظامی ڈھانچے کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ مزید پڑھیں: نئے صوبے ملک کے مفاد میں ہیں، مخالفت کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دینا ہوگا، عبدالعلیم خان خواجہ آصف نے 27 ویں آئینی ترمیم کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اس میں دو شقیں ڈراپ کی گئی تھیں، جن میں سے ایک لوکل گورنمنٹ سے متعلق تھی جس پر کئی اعتراضات تھے۔ انہوں نے کہا کہ لوکل...
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں اور کسی کو اس سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔ لاہور میں تھنک فیسٹ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نئے صوبے بنانے سے ملک میں استحکام اور بہتر گورننس ممکن ہے۔ انہوں نے 27ویں ترمیم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس میں دو چیزیں خارج کی گئی تھیں، جن میں سے ایک لوکل گورنمنٹ سے متعلق تھی، جس پر کافی اعتراضات سامنے آئے تھے۔ وزیرِ دفاع نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کو اپنے لیے خطرہ سمجھنے کی بجائے اسے نرسری کی طرح سمجھنا چاہیے، اور مثال کے طور پر نیویارک کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر گرین لینڈ کے معاملے پر توجہ حاصل کرلی، تاہم اس بار کسی باضابطہ بیان کے بجائے ایک وائرل میم کے ذریعے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک اے آئی سے تیار کردہ تصویر شیئر کی گئی، جس میں صدر ٹرمپ کو برف پوش پہاڑوں کی جانب ایک پینگوئن کے ساتھ چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ تصویر میں پینگوئن کے ہاتھ میں امریکی پرچم جبکہ پس منظر میں گرین لینڈ کا پرچم دکھایا گیا ہے۔ تصویر کے ساتھ کیپشن تھا: ’Embrace the Penguin‘۔ یہ بھی پڑھیے: ٹرمپ گرین لینڈ حاصل کرنے پر بضد، یورپی اتحادی ڈنمارک کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے یہ تصویر انٹرنیٹ پر مشہور ’نیہلسٹ پینگوئن‘ میم...
کراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے کے حادثے میں 9افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ انسانی جانوں کا ضیاع سب سے بڑا المیہ ہے اور اس طرح کے حادثات سب کے لئے صدمے کا باعث ہیں، گورنر سندھ نے جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ شدید موسمی صورتحال کے پیشِ نظر عوام سے اپیل کی کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
گوجرہ (نیوز ڈیسک) نواحی علاقے موچیوالہ روڈ پر سی سی ڈی پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محمد شکیل ولد محمد رفیق، سکنہ 327 ج ب ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام سے ہوئی ہے، ملزم تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات سپلائی کرنے میں ملوث تھا۔ کارروائی کے دوران پولیس نے ملزم کے قبضے سے 2250 گرام چرس، آئس اور ایک پسٹل برآمد کر لیا، زخمی ملزم کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ بالائی علاقوں میں چند مقامات پر شدید برفباری اور درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے جبکہ ہری پور، پشاور، مردان، نوشہرہ اور کوہاٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا (کے پی) کے مختلف علاقوں میں اتوار کی رات سے مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 25 سے 27 جنوری تک مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ متوقع ہے، جس کے تحت چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ بالائی علاقوں...
خیبرپختونخوا ( کے پی ) کے مختلف علاقوں میں اتوارکی رات سے شدید بارش اور مزید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 25 سے27 جنوری تک مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ متوقع ہے، جس کے تحت چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔اس کے علاوہ بالائی علاقوں میں چندمقامات پر شدید برفباری اور درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے جبکہ ہری پور، پشاور، مردان، نوشہرہ اور کوہاٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ادھر ناران، کاغان، کالام اور چترال میں سڑکیں بند اور پھسلن کا خدشہ ہے اور بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودےگرنےکا...
گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں بعض عناصر دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، کسی واقعے پر ہم پنجاب حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہراتے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں بعض عناصر دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، کسی واقعے پر ہم پنجاب حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہراتے۔ انہوں نے کہا کہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، واقعے کی مکمل انکوائری کی جارہی ہے۔
ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے عالمی اقتصادی فورم میں خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI) اگلے 5 سال میں نہ صرف اپنی موجودہ صلاحیتوں سے آگے بڑھ سکتی ہے بلکہ پوری انسانیت سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔ انہوں نے اس تیز رفتار ٹیکنالوجی کی ترقی اور روبوٹکس میں ممکنہ انقلابی تبدیلیوں پر روشنی ڈالی۔ یہ بھی پڑھیں:اے آئی تعصب پر تحقیق: چیٹ جی پی ٹی آمرانہ خیالات اپنا سکتا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے بلیک راک کے سی ای او لیری فنک کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ کمپیوٹر سسٹمز اور مختلف صنعتوں میں تیار شدہ ذہین سافٹ وئیر کی ترقی کی رفتار اتنی تیز ہے کہ اگلے سال یا...
گجرانوالہ: ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی جانب سے انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ اشتہاری ملزم بلال صدیق کو سیالکوٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کے نام پر لاکھوں روپے بٹورنے میں ملوث رہا ہے۔ بلال صدیق ایف آئی اے گوجرانوالہ سرکل کو 6 مقدمات اور 3 انکوائریوں میں مطلوب تھا۔ ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک سے متعلق دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائیاں جاری ہیں۔
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ ہیکرز آج بہت منظم ہیں، جیو پولیٹیکل صورت حال میں سائبر خطرے میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے تحت سائبر ڈرلز ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ ہیکرز آج بہت منظم ہیں، جیو پولیٹیکل صورت حال میں سائبر خطرے میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سائبر خطرے سے کوئی اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتا، ریگولیٹر کو بینکوں کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستانی بینک ڈیجیٹل ٹرانسفارمییشن پر کام کررہے ہیں، سائبر سیکورٹی ڈرلز مستقبل کے خطرات سے مقابلہ کرنے کے لیے اہم ہے، ہم...
سانحہ گل پلازہ پر سیاست اور بلیم گیم اور سازشیں ہورہی ہیں، واقعے کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں، گورنر سندھ
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ ٹیکس بھی دیں، جانیں بھی دیں اور پھر تمھاری دھمکیاں بھی سہیں یہ نہیں چلے گا، میں نے تو فیصلہ کرلیا ہے، اب عوام کو فیصلہ کرنا ہے، یہ نہیں ہوگا کہ نہ انصاف دیں گے، نہ زخموں پر مرہم رکھیں گے، خدارا لواحقین کی بد دعاؤں سے ڈریں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر ایک ہفتہ بعد بھی سیاست اور بلیم گیم ہورہا ہے، سازشیں ہورہی ہیں، واقعے کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں۔ گورنر ہاؤس میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کہا کہ قابل افسوس بات ہے کہ لواحقین کے زخموں پر مرہم...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سانحۂ گل پلازا میں شہید ہونے والے فائر فائٹر فرقان علی کے کراچی میں واقع گھر پہنچ گئے۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے شہید فرقان علی کے ورثاء سے ملاقات کی، اظہارِ تعزیت کیا اور میڈیا سے گفتگو کی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نےکہا کہ گل پلازا کے سانحے میں کئی جانیں چلی گئیں، کئی لوگوں کے کاروبار تباہ ہو گئے، یہ عظیم نوجوان فرقان علی اپنی ذمے داری نبھاتے ہوئے دنیا سے رخصت ہوا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ یہ نوجوان اس خوفناک آگ میں لوگوں کو نکال رہا تھا اور آگ بجھانے میں مصروف تھا، یہ سیاست دانوں اور دیگر اداروں کے لیے مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے نوجوان بھی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیاتی حکام کے مطابق 25 جنوری کو مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 26 جنوری کو یہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ مزید علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا، جس کے باعث موسم سرد اور مرطوب ہو جائے گا۔پیش گوئی کے مطابق 25 اور 26 جنوری کو بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ جبکہ 26 سے 27 جنوری کے دوران گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری...
پشاور:(نیوزڈیسک) وادی تیراہ اور کرم کے متاثرین کے لیے گورنر پنجاب کی ہدایت پر امدادی سامان گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گیا۔ گورنر ہاؤس میں انجمن ہلال احمر پنجاب کی جانب سے ریلیف سامان انجمن ہلال احمر ضم اضلاع برانچ خیبرپختونخوا کے حوالے کیا گیا۔ امدادی سامان فراہمی کی تقریب میں پرنسپل سیکرٹری گورنر زبیر ارشد، پی آر سی ایس ضم اضلاع عمران وزیر، سیکرٹری شاہد ملک اور پی آر سی ایس پنجاب کے جنرل سیکرٹری محبوب قادر شاہ اور زیشان اشفاق بھی موجود تھے۔ تیراہ اور کرم متاثرین کے لیے امدادی سامان 500 پیکٹس پر مشتمل ہے جن میں ہر پیکٹ 20 کلو گرام کے وزن کا ہے اور اس میں آٹا، چاول، چینی، گھی اور دیگر کھانے پینے...
سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے گل پلازہ سانحے پر صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے واقعے کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں اب تک تقریباً 60 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی کی مارکیٹوں اور فیکٹریوں میں ناقص انفرا اسٹرکچر کے باعث آتشزدگی کے واقعات عام ہیں، تاہم اتنے بڑے پیمانے پر آگ لگنے کا واقعہ کم ہی دیکھنے میں آیا ہے۔ لاپتا افراد کے لواحقین نے 3 منزلہ گل پلازہ میں جاری سست رفتار ریسکیو آپریشن پر شدید تنقید کی ہے، جہاں امدادی ٹیمیں ملبے میں انسانی باقیات کی تلاش میں مصروف ہیں۔ مزید...
سرگودھا میں میاں بیوی کی خودکشی کا ایک دلسوز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں موت سے قبل ریکارڈ کیا گیا خاتون کا ویڈیو بیان منظرِ عام پر آ گیا۔ ویڈیو میں خاتون نے دعویٰ کیا کہ پولیس اہلکار انہیں مسلسل ہراساں اور دھمکیاں دے رہے تھے جس کی وجہ سے وہ انتہائی ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئے تھے۔ خاتون کے مطابق پولیس نے ان سے پانچ تولہ سونا اور پچیس لاکھ روپے رشوت کا مطالبہ کیا اور رقم نہ دینے کی صورت میں جسمانی ریمانڈ اور تشدد کی دھمکیاں دی گئیں۔ ویڈیو پیغام میں خاتون کا کہنا تھا کہ وہ مزید ذلت برداشت نہیں کر سکتے تھے، اسی لیے انہوں نے اپنی مرضی سے زہریلی گولیاں کھا لیں۔ واقعے...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ گورنرہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ بعض سیاسی عناصر اس المناک واقعے میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، تاہم کسی بھی واقعے پر صوبائی حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہرایا جانا چاہیے۔ فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ گل پلازہ سانحے کی مکمل انکوائری جاری ہے اور ذمہ داران کے خلاف مؤثر کارروائی کی جائے گی تاکہ انصاف یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس المناک واقعے کو سیاست کے لیے استعمال نہ کریں۔ دوسری جانب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب متاثرہ خاندان کے گھر پہنچے اور متاثرین کی مکمل بحالی...
بالی ووڈ کے معروف اداکار اور ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کہلانے والے عامر خان نے گوری سپراٹ کے ساتھ اپنے تعلق اور شادی سے متعلق قیاس آرائیوں پر کھل کر بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان گوری سپراٹ کے ہمراہ ممبئی میں ایک نئے گھر میں منتقل ہونے جا رہے ہیں، جو ان کے خاندان کی رہائش گاہ کے قریب واقع ہے۔ اسی پیش رفت کے بعد ان کی شادی سے متعلق سوالات ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے۔ عامر خان نے ایک صحافی سے گفتگو میں بتایا کہ یہ تمام معاملات ان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’ہیپی پٹیل‘ کی ریلیز کے بالکل درمیان پیش آ رہے ہیں، جس کی وجہ سے ان...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔گورنرہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں بعض عناصر دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں،کسی واقعے پر ہم پنجاب حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہراتے۔انہوں نے کہا کہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، واقعے کی مکمل انکوائری کی جارہی ہے۔دوسری جانب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ خاندان کےگھرپہنچے اور کہا کہ متاثرین کی مکمل بحالی تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔انہوں نے متاثرہ خاندان کےکاروبار کی بحالی کا بھی وعدہ کیا اور کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ریسکیو اہلکار تاحال ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔
علی رامے: بسنت تہوار کی سرکاری تقریبات کو ایک مربوط اور منفرد شناخت دینے کیلئے آفیشل لوگو تیار کر لیا گیا ہے۔ لوگو میں قلعہ لاہور، رنگ برنگی پتنگیں اور پنجابی ثقافت کی نمایاں جھلک شامل کی گئی ہے جو بسنت کی روایتی اور تہذیبی پہچان کو اجاگر کرتی ہے۔ لوگو کے ڈیزائن میں ڈھول، پھول اور شوخ رنگوں کا حسین امتزاج رکھا گیا ہے، جبکہ اطراف میں ثقافتی ساز اور پنجابی ثقافت کے کردار نمایاں ہوں گے۔ نچلے حصے اور کناروں پر روایتی پنجابی عناصر کو شامل کر کے بسنت کے رنگا رنگ ماحول کو ایک فریم میں سمو دیا گیا ہے۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی حکام کے مطابق...
باکو(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مظالم کا معاملہ عالمی سطح پر اجاگر ہوتے ہی مودی حکومت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی ہے۔ آذربائیجان میں اقلیتوں پر بھارتی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف پہلی عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکاء نے شدید تشویش کا اظہار کیا۔ عالمی نشریاتی ادارے آزر ٹیک نیوز کے مطابق آذربائیجان میں منعقد ہونے والی یہ کانفرنس بھارت میں اقلیتوں کے خلاف منظم ظلم و جبر کے خلاف ایک اہم عالمی پیش رفت ہے، جو بھارتی درندگی کو انسانی حقوق کے عالمی ایجنڈے میں شامل کرنے کا واضح اشارہ سمجھی جا رہی ہے۔ کانفرنس میں 1984 کے سکھ فسادات کا خصوصی حوالہ دیا گیا، جہاں 8 سے 17 ہزار سکھوں کے...
بھارتی ریاست اوڈیشہ میں مبینہ طور پر بجرنگ دل کے کارکنوں کے ہاتھوں تشدد اور عوامی تذلیل کا نشانہ بننے والے ایک مسیحی پادری نے حملہ آوروں کو معاف کرنے کا اعلان کر دیا ہے، تاہم واقعے کے 2 ہفتے سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود کسی گرفتاری نہ ہونے پر مقامی مسیحی برادری میں شدید خوف اور بے چینی پائی جاتی ہے۔ یہ واقعہ 4 جنوری کو پارجنگ گاؤں میں پیش آیا، جہاں پادری بپن بہاری نائک اپنے گھر میں اہلِ خانہ اور سات دیگر مسیحی خاندانوں کے افراد کے ساتھ دعائیہ اجتماع کر رہے تھے۔ اہلِ خانہ کے مطابق 40 سے زائد افراد پر مشتمل ایک ہجوم نے گھر پر دھاوا بول دیا اور شدید تشدد کیا۔ یہ...
بڑی تعداد میںفلسطینی شہری عارضی اور پلاسٹک کی پناہ گاہوں میں زندگی گزارنے پر مجبور اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، 3 فلسطینی صحافیوں سمیت 8 افراد شہید،دو بچے بھی شامل غزہ میں ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈر کے منصوبوں کے کوآرڈینیٹر ہانٹر میک گورن نے شدید الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں انسانی حالات تیزی سے تباہ کن رخ اختیار کر رہے ہیں، جہاں ایک طرف سخت موسمی حالات ہیں تو دوسری جانب قابض اسرائیل کے مسلسل حملے جاری ہیں جبکہ فلسطینی شہری اذیت سے دوچار ہیں ۔ اسرائیلی فوج نے اپنی بربریت جاری رکھتے ہوئے غزہ میں حملے کیے جس سے 3 صحافیوں سمیت 8 افراد شہید ہو گئے۔دو بچے بھی شامل ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو...
سانحہ گل پلازہ کا ملبہ کسی پر ڈالنےکی سازش نہیں چلےگی: گورنر سندھ کا سانحے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ آگ بجھانے میں دو گھنٹے کی تاخیر ناقابلِ قبول ہے، ایسے حادثات میں فوری کارروائی ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود دو گھنٹے بعد گل پلازہ پہنچے، متاثرین کی مدد کی، ریسکیو اداروں کو طلب کیا، پانی کا انتظام کرایا اور ٹریفک بحال کروائی۔کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ یہ رویہ قابلِ قبول نہیں کہ گورنر کے امدادی اقدامات پر ہی سوال اٹھائے جائیں، جبکہ جن اداروں پر ذمہ داری عائد ہوتی تھی وہ موقع پر موجود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ جنازوں پر سیاست نہیں ہوگی، بلیم گیم چھوڑیں، کمیشن بنایا جائے، سب کو شامل کریں جن پر الزام ہے۔کراچی میں سانحہ گل پلازہ پر ایم کیو ایم رہنما ارشد ووہرہ اور سماجی کارکن ظفر عباس کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ ٹیکس بھی دیں، جان بھی دیں، دھمکیاں بھی سہیں، یہ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ شہر فیصلہ کرے ظلم مزید برداشت کرنا ہے، مزید لاشیں اٹھانا ہیں، بیٹھ کر فیصلہ کریں ذمہ داروں کو سزا دلوائیں گے۔
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں میں گوجروانولہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد بھی شامل ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ نے کئی گھروں کو اجاڑ کر اُن کے مستقبل کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ سانحے میں جاں بحق ہونے والوں میں گوجروانوالہ کے بدقسمت خاندان کے تین افراد بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں سانحہ گل پلازہ: لاپتا افراد کے اہل خانہ کا صبر کا پیمانہ لبریز، انتظامیہ کیخلاف احتجاج سانحہ گل پلازہ، ملبے سے مزید باقیات برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی اہل خانہ کے مطابق مرنے والوں میں بھائی، بہنوئی اور بھتیجا شامل ہیں، جن کے نام اعجاز انصاری، عاصم انصاری اور بھتیجا ہے۔...
علامتی تصویر۔ شوہر کو قتل کرنے کے جرم میں بیوی کو عمر قید اور ساتھی کو موت کی سزا سنادی گئی۔سرگودھا کی سیشن عدالت نے شوہر کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر بیوی کو عمر قید کی سزا جبکہ مقدمہ قتل میں نامزد دوسرے مجرم کو پھانسی کا حکم سنایا۔ پراسیکیوشن کے مطابق سرگودھا میں 2023 میں خاتون نے اپنے شوہر کو اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر قتل کر دیا تھا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیلیفورنیا: اوپن اے آئی نے عمر کی پیشگوئی کرنے والی ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کے اکاؤنٹس کا حصہ بنائی ہے۔کمپنی کی جانب سے بتایا گیا کہ ایسے 18 سال سے کم عمر افراد جو چیٹ جی پی ٹی کو اپنی عمر نہیں بتاتے، ان کی عمر کی پیشگوئی اس ٹیکنالوجی سے کی جائے گی۔یہ سافٹ وئیر کسی فرد کے رویے اور دیگر سگنلز جیسے کتنے عرصے سے یہ اکاؤنٹ موجود ہے، کب وہ متحرک ہوتا ہے اور دیگر کو مدنظر رکھ کر عمر کا تخمینہ لگائے گا۔اگر یہ سافٹ وئیر غلطی سے آپ کو کم عمر قرار دے تو آپ ایک شناختی سروس کے ذریعے اپنی عمر کی تصدیق کروا سکیں گے۔اس کے لیے لائیو...
رمضان المبارک کے دوران برصغیر میں خاص طور پر پسند کی جانے والی ’’پھینی‘‘ ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ مگر اس مرتبہ وجہ ذائقہ نہیں بلکہ ایک متنازع ویڈیو بنی ہے۔ بھارت کے شہر جودھپور سے منسوب سوشل میڈیا کلپ میں ایک یونٹ میں مبینہ طور پر پھینی تیار کرنے کے لیے آٹا پاؤں سے گوندھتے ہوئے دکھایا گیا، جس کے بعد صارفین میں شدید غم و غصہ پھیل گیا اور معاملہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔ ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے فوراً بعد مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہزاروں تبصرے سامنے آئے۔ صارفین نے صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت تنقید کی اور مطالبہ کیا کہ متعلقہ فیکٹری کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔...
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔جمعرات کو پاکستان سمیت مختلف ملکوں نے ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کردیے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی طرف سے معاہدے پر دستخط کیے۔اس موقع پر وزیراعظم کی امریکی صدر سے خوشگوار موڈ میں گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم شہبازشریف کی صدر ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔ صدر ٹرمپ نے تقریب کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مسکراہٹ کے ساتھ خیرمقدم کیا۔پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت تقریب میں عالمی رہنماؤں کی توجہ...
سوئٹزرلینڈ میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں
ڈیووس(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔جمعرات کو پاکستان سمیت مختلف ملکوں نے ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کردیے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی طرف سے معاہدے پر دستخط کیے۔اس موقع پر وزیراعظم کی امریکی صدر سے خوشگوار موڈ میں گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم شہبازشریف کی صدر ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔ پہلے ہی آئین و قانون پر عوام کا اعتماد کم ہوتا جا رہا ہے آپ مزید خرابی پیدا کر رہے ہیں:علامہ راجہ ناصر عباس...
سٹی42: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے ایک اور معطل رکن کی رکنیت بحال کر دی ہے۔ مالی گوشوارے جمع کروانے پر ایم پی اے شاہد رضا کی معطلی ختم کر دی گئی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حلقہ پی پی 28 سے منتخب رکن پنجاب اسمبلی شاہد رضا نے اپنے مالی گوشوارے جمع کرا دیے ہیں، جس کے بعد ان کی رکنیت بحال کر دی گئی ہے۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے مالی گوشوارے جمع نہ کروانے پر پنجاب اسمبلی کے 50 ارکان کی رکنیت معطل...
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی زندگی کے نئے مرحلے کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں۔ طویل تعلقات کے بعد عامر خان اور ان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ اب ایک ساتھ رہنے جا رہے ہیں، اور اس فیصلے کے ساتھ ہی اداکار نے شادی کے حوالے سے اپنے جذبات کا بھی اظہار کیا۔ View this post on Instagram A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood) میڈیا سے بات کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ یہ سب کچھ میری پروڈکشن ’ہیپی پٹیل‘ کے ریلیز کے دوران ہو رہا ہے تو یہ واقعی ایک مصروف وقت ہے۔ اداکار نے اپنے رشتے کی شدت اور کمیٹمنٹ کے بارے میں بھی کہا، ’گوری اور میں ایک دوسرے...
سرگودھا میں بھوسے سے لدا ٹرک الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز سرگودھا میں میلو وال سے دھوری روڈ پر تیز رفتار ٹرک الٹنے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ٹرک بھوسے سے لدا ہوا تھا جو تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا جس پر 12 مزدور سوار تھے۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور انہیں ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت محمد علی، محمد عدیل، علی اور محمد امجد کے ناموں سے ہوئی ہے۔ روزانہ مستند...
لاہور شیرا کوٹ بکرمنڈی کے علاقے میں پتنگوں اور ڈور کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ غیر قانونی پتنگ فروشی میں ملوث 2 پتنگ ڈیلرز گرفتار کر لیے گئے۔ترجمان ڈولفن کے مطابق پولیس نےخفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر 4 ہزار پتنگیں، 180 ڈور چرخیاں برآمد کرلیں۔پکڑی جانے والی پتنگیں اور ڈور ایس او پیز کے برعکس پائی گئیں۔ترجمان ڈولفن کے مطابق غیر قانونی پتنگ فروشی میں ملوث 2 پتنگ ڈیلرز بھی گرفتار کیے گئے۔ ملزمان آن لائن پتنگیں سپلائی کرتے تھے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے اور شمائلہ عمران کی بہن نے کراچی میں ملاقات کی۔ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے عالیشان کا کہنا ہے کہ والدہ کینسر اور دوسری بیماریوں سے لڑ رہی تھیں، کامران ٹیسوری کے علاوہ کسی ایم کیو ایم کے رہنما نے مدد نہیں کی۔ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے نے کہا کہ گورنر سندھ نے والدہ کے اسپتال میں داخلے کے دوران بغیر کسی تشہیر کے خاموشی سے مدد کی، والدہ حیات تھیں تو کسی نے پوچھا نہیں ان کے انتقال کے ساتھ ہی سب نے رابطے شروع کردیئے۔انہوں نے مزید بتایا کہ گورنر سندھ نے بچوں کے لندن میں گریجویشن تک تعلیمی اخراجات اٹھانے کا بھی وعدہ کیا ہے۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری کانفرنس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-28 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) کے 84ویں گورننگ باڈی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ادارے کے مستقبل کے تحفظ اور جان بچانے والی خدمات کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کے لیے کئی اہم اور تاریخی فیصلے کیے۔ ان فیصلوں میں قانونی معاملات کی بحالی، بجٹ میں اضافہ اور انفرا اسٹرکچر کی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس میں فیصلہ کیا کہ تمام قانونی ابہامات کو دور کیا جائے تاکہ یہ عالمی معیار کا ادارہ بغیر کسی رکاوٹ کے عوام کی خدمت جاری رکھ سکے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-24 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھے کا گوشت کھلایا جاتا ہے اس کو کون دیکھتا ہے؟ اس پر رانا تنویر نے واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملات صوبائی حکومت دیکھتی ہے اور پنجاب حکومت اس پرلیڈ لیتی ہے، سب سے پہلے فوڈ اتھارٹی پنجاب حکومت نے بنائی، گدھوں کی کھالوں اور گوشت کے زیادہ تر معاملات صوبوں سے متعلق ہیں، یہ سب سبجیکٹس 18 ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل ہوگئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے دیرینہ. برادرنہ بے لوث لازوال مراسم ہیں جو مزید مضبوط و مستحکم ہورہے ہیں. یہ باتیں انہوں نے معروف شخصیت عامر شیخ کی جانب سے دیئے گئے پرتکلف ظہرانہ میں کیں۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
سٹی 42: پنجاب اسمبلی کے 36 معطل ارکان کی رکنیت بحال ہوگئی ۔اپوزیشن اور حکومت کے 36 ارکان اسمبلی نے گوشوارے جمع کروادیئے۔الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کروانے پر ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔50 ارکان کی رکنیت گوشوارے جمع نہ کروانے پر معطل کی گئی تھی۔14 ارکان پنجاب اسمبلی نے تاحال گوشوارے جمع نہیں کروائے۔اراکین پنجاب اسمبلی مہر محمد نواز، ملک غلام حبیب اعوان کی رکنیت بحال ہوگئی ۔ رانا محمد سلیم، سید اعجاز حسین بخاری، چوہدری نعیم اعجاز کی بھی رکنیت بحال کردی گئی ۔ چوہدری اعجاز احمد، محمد نواز چوہان، عارف محمود گل، جاوید نیاز منج ۔رانا طاہر اقبال،رانا سکندر حیات،میاں محمد منیر، عمران اکرم،محمد عدنان ڈوگر، سردار پرویز اقبال گورچانی، تاشفین صفدر ،ایمانوئیل آتھر، سردار...
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر اپنی تازہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ بی نیگٹیو برقرار رکھی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان معیشت، خارجہ تعلقات اور دفاع سمیت تمام شعبوں میں ترقی کررہا ہے، وزیراعظم رپورٹ میں پاکستان کے لیے ریکوری ریٹنگ بھی مقرر کی گئی ہے۔ فچ کے مطابق ملک میں سیاسی استحکام، قانون کی حکمرانی اور ادارہ جاتی معیار کے حوالے سے گورننس کا اسکور کمزور ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹیز میں سرمایہ کاروں کو 31 سے 50 فیصد تک سرمایہ واپس ملنے کا امکان ہے۔ فچ نے پاکستان کی آؤٹ لک مستحکم قرار دی ہے اور ڈیفالٹ کی صورت میں قرضوں کی اوسط سطح کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت کے مبینہ استعمال سے متعلق اٹھنے والے سوالات پر واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے ذمہ داری صوبائی حکومتوں پر ڈال دی۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران گدھوں کے گوشت سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہی۔قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ صوبیہ سومرو نے اس معاملے کو ایوان میں اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں گدھوں کا گوشت کھلائے جانے کی اطلاعات سامنے آتی رہی ہیں اور تشویشناک بات یہ ہے کہ اس حساس مسئلے کی نگرانی کون کر رہا ہے اور ذمہ دار ادارے کہاں ہیں۔ انہوں...
فائل فوٹو۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش کا امکان ہے۔ کوئٹہ سے محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔ آج رات سے جمعرات کی شام تک کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین اور خانوزئی میں درمیانی سے شدید برفباری و بارش متوقع ہے۔ کان مہتر زئی، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ اور قلعہ عبداللہ میں بھی برفباری اور بارش کا امکان ہے۔ اگلے 48 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، ژوب، رخشان اور قلات ڈویژن میں تیز جھکڑ دار ہوائیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہواؤں کے باعث اونچی عمارتیں، کمزور ڈھانچے، بجلی کے کھمبے اور بل بورڈز متاثر ہو سکتےہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال...
مری میں متوقع برفباری اور بارش کے پیشِ نظر صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ انتظامات کا جائزہ لینے مری پہنچ گئے۔ انہوں نے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے اجلاس کی صدارت کی جس میں برف باری، روڈ کلیئرنگ اور لینڈ سلائیڈنگ سے نمٹنے کے انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ جمعرات اور جمعہ کو مری میں برفباری اور بارش کی پیشگوئی ہے جبکہ بعض علاقوں میں 18 انچ سے زائد برف پڑنے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: مری اور گلیات میں شدید بارش و برفباری کی پیشگوئی، سیاحوں کے لیے الرٹ جاری صوبائی وزیر نے حساس شاہراہوں اور پوائنٹس کی فوری نشاندہی، مری میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی مسلسل مانیٹرنگ اور...
وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھےکا گوشت کھلایا جاتا ہے اس کو کون دیکھتا ہے؟ اس پر رانا تنویر نے واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملات صوبائی حکومت دیکھتی ہے اور پنجاب حکومت اس پرلیڈ لیتی ہے، سب سے پہلے فوڈ اتھارٹی پنجاب حکومت نے بنائی، گدھوں کی کھالوں اور گوشت کے زیادہ تر معاملات صوبوں سے متعلق ہیں، یہ سب سبجیکٹس 18 ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے کو نیشنل فوڈ...
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت کے استعمال کا معاملہ ایک بار پھر زیرِ بحث آیا۔ تاہم وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے اس حوالے سے واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ صوبیہ اسلم سومرو نے ایوان میں سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں گدھوں کا گوشت کھلائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: گدھے کے گوشت کا اسکینڈل، اسلام آباد میں ہلچل، عوام کا شدید ردعمل ان کا مؤقف تھا کہ یہ جاننا ضروری ہے کہ اس معاملے کی نگرانی کون کر رہا ہے اور ذمہ داری کس ادارے پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھےکا گوشت کھلایا جاتا ہے اس کو کون دیکھتا ہے؟ اس پر رانا تنویر نے واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملات صوبائی حکومت دیکھتی ہے اور پنجاب حکومت اس پرلیڈ لیتی ہے، سب سے پہلے فوڈ اتھارٹی پنجاب حکومت نے بنائی، گدھوں کی کھالوں اور گوشت کے زیادہ تر معاملات صوبوں سے متعلق ہیں، یہ سب سبجیکٹس 18 ویں ترمیم کے بعد...
ویب ڈیسک : پیپلز پارٹی پہاڑ پور کے رہنما محمد عارف جیالہ انتقال کر گئے ہیں۔ گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی پہاڑ پور کے سرگرم کارکن محمد عارف جیالہ کی وفات پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے ۔ گورنرخیبرپختونخوا پشاور کےدفتر سےجاری بیان کے مطابق اپنی تعزیتی پیغام میں گورنر نے کہا کہ مرحوم پیپلز پارٹی کا مخلص وفادار کارکن تھا ،جس نے ہمیشہ ذاتی مفادات کے بجائے پارٹی نظریہ کو فوقیت دی ۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے گورنر فیصل کریم کنڈی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےاور مرحوم کے لواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مری، گلیات اور گردونواح میں 23 جنوری تک شدید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ متعلقہ حکام نے سیاحوں سے سفر سے قبل موسم کی صورتحال جانچنے اور احتیاطی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انتظامیہ نے ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے 13 فسیلیٹیشن سنٹرز قائم کر دیے ہیں اور 24 گھنٹے ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:روس کے جزیرے کامچاٹکا میں 60 سال کی بدترین برفباری، گاڑیاں اور عمارتیں دب گئیں پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق مری اور گردونواح میں آئندہ دنوں میں موسمی سرگرمی بڑھنے کی توقع ہے اور سڑکوں پر ٹریفک متاثر ہو سکتی ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے...
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بسنت کے فوری بعد لاہور کی انتظامی ری سٹرکچرنگ کا آغاز ہوگا، لاہور کی آبادی اور انتظامی دباؤ کم کرنے کیلئے دو حصوں میں تقسیم کا فیصلہ کیا گیا۔ نئے انتظامی سیٹ اَپ سے سروس ڈلیوری اور گورننس بہتر بنانے کا ہدف ہوگا، لاہور کی تقسیم سے ڈپٹی کمشنرز، پولیس اور میونسپل نظام الگ ہوگا۔ شہری سہولیات کی فراہمی کیلئے لاہور کی انتظامی حدود ازسرنو متعین کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ٹریفک، تجاوزات اور بلدیاتی مسائل کے حل کیلئے نئی انتظامی تقسیم ناگزیر قرار دی گئی۔ پنجاب حکومت کے مطابق لاہور کی آبادی بہت زیادہ ہے، 2 حصوں میں تقسیم ہونے سے عوامی شکایات کے فوری ازالے میں مدد ملے گی۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت...
اگر اس کیس کی فائل کو روایتی کارروائی کے بعد بغیر کسی نتیجے کے بند کیا گیا تو استعفیٰ دے دوں گا،گورنر سندھ عارضی طور پر کاروبار کرنے کی اجازت دی جا سکے، کامران ٹیسوری نے میئر کراچی کو خط لکھنے کا اعلان کردیا گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کو صدر میں قائم خالی پارکنگ پلازہ کی عمارت میں منتقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے میٔر کراچی کو خط لکھنے کا اعلان کردیا۔گورنر سندھ نے تاجر برادری کے نمائندوں کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک بڑا المیہ ہے اور اس موقع پر پوائنٹ اسکورنگ کے بجائے متاثرہ تاجروں کی عملی مدد ہونی...