2026-07-24@12:10:12 GMT
تلاش کی گنتی: 7544

«گود میں»:

(نئی خبر)
    سرگودھا (نمائندہ خصوصی) ایف آئی اے نے ڈرگ انسپکٹر کے ہمراہ رضا گارڈن میں مکان پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں ممنوعہ ادویات برآمد کیں جبکہ لارمی اڈا روڈ پر جعلی بانڈ فروخت میں ملوث فیصل حیات کو گرفتار کر کے دکان سے 1200 جعلی بانڈ کے پیکٹ برآمد کر لئے۔
    پشاور  (بیورو رپورٹ) گورنر خیبر پی کے  فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیساتھ ساتھ دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف مؤثر حکمت عملی کے لیے پارلیمانی کردار، مضبوط قانون سازی اور ادارہ جاتی استعداد کار میں اضافہ کرنا ناگزیر ہے۔ بدلتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی، مربوط اور جامع قومی ردعمل کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے  اسلام آباد میں زیرانتظام انتہاپسندی و دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مکالمے پر مبنی ورکشاپ سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے  گورنر خیبر پی کے  نے سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشکو بروقت اور بامقصد مکالمے پر مشتمل ورکشاپ کے انعقاد پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا ایسے پلیٹ...
    گوجرانوالہ؍ حافظ آباد؍ کامونکی؍ فیروز والہ (نمائندگان) مبینہ مقابلوں میں چار ملزم ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے گاؤں ونی کا رہائشی شخیق کوٹ سرور کے قریب ساتھیوں سمیت سی سی ڈی پولیس کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا ۔کامونکی کے گاوں پکی کوٹیلی حمید پور موٹروے پل کے قریب مقابلے میں ملزم محبوب عرف بوبی رانا اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ملزم بوبی رانا ساکن ڈالیانوالہ حافظ آباد می دشمنی کے سبب اپنی ایک ٹانگ کٹ جانے سے معذور تھا، واہنڈو پولیس نے ساتھیوں کی تلاش شروع کر دی۔ غازی ککہ  فیروز والہ کے علاقہ دو خطرناک ملزم محمد علی اور مشتاق ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کارروائی کینٹ لاہور کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) بینک دولت پاکستان کی جانب سے کراچی میں زرعی قرضہ مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں زرعی قرضوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ شمولیتی اور پائیدار زرعی مالیات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو میکرو اکنامک استحکام مل گیا ہے اور اب یہ نمو کے زیادہ پائیدار راستے پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ مالی سال 26ء کی پہلی سہ ماہی میں حقیقی جی ڈی پی کی نمو بڑھ کر 3.7 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ پورے مالی سال کی معاشی نمو کا تخمینہ 3.75 سے 4.75 فیصد تک ہے۔...
    پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ایئر لائنز عنقریب اپنے فضائی آپریشن کا آغاز کرنے جا رہی ہیں، جس سے مسافروں اور صنعت کاروں دونوں کو سہولت میسر آئے گی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور متعلقہ ایئر لائنز نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ’’ایئر کراچی‘‘ کے نام سے نئی آنے والی ایئر لائن نے طیارہ لیز پر حاصل کرنے کے معاملات کو حتمی شکل دے دی ہے اور امکان ہے کہ ایئر کراچی رواں سال مئی یا جون میں باقاعدہ آپریشن شروع کر دے گی۔ ابتدائی طور پر ایئر کراچی لاہور، اسلام آباد، کراچی، سکھر، ملتان، کوئٹہ اور پشاور کے لیے ڈومیسٹک پروازیں چلائے گی جبکہ...
    بینک دولت پاکستان کی جانب سے آج کراچی میں زرعی قرضہ مشاورتی کمیٹی (اے سی اے سی) کا اجلاس ہوا ، جس میں زرعی قرضوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ شمولیتی اور پائیدار زرعی مالیات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک جناب جمیل احمد نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو میکرو اکنامک استحکام مل گیا ہے اور اب یہ نمو کے زیادہ پائیدار راستے پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ مالی سال 26ء کی پہلی سہ ماہی میں حقیقی جی ڈی پی کی نمو بڑھ کر 3.7 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ پورے مالی سال کی معاشی نمو کا تخمینہ 3.75 سے 4.75 فیصد تک...
    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان کی 65 فیصد آبادی نوجوانوں اور 50 فیصد خواتین پر مشتمل ہے، جو ہمارے لیے سنہری موقع ہے، اگر ہم وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں معرکہ حق جیت سکتے ہیں تو معرکہ ترقی بھی ضرور جیتیں گے، دنیا میں مصنوعی ذہانت (AI) کا دور ہے اور ہمیں اس ٹیکنالوجی سے بھرپور فائدہ اٹھانا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ معاشی ترقی گھر سے شروع ہوتی ہے، گھر خوشحال ہوگا تو ملک بھی خوشحال ہوگا، وہ دن دور نہیں جب پاکستان عالمی برآمدات میں مزید نمایاں مقام حاصل کرے گا، اوورسیز پاکستانی دنیا بھر میں ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ مصنوعات...
      لاہور:(نیوزڈیسک) گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ نماز جمعہ کے دوران چھوٹے چھوٹے بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا۔ امام بارگاہ دھماکے میں شہید ہونے والے ہمارے بھائی تھے اور ان کے اہل خانہ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ مذہبی فرقہ واریت پھیلانے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری کی قیادت میں نو منتخب عہدیداران سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ گورنر پنجاب نے ارشد انصاری کو 14 ویں بار صدر منتخب ہونے پر اور عہدیداران کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع...
    صیہونی ذرائع کے مطابق یہ مشق بہت سے منظرناموں کے لیے تیاری کا مظاہرہ کرنے کے لیے منعقد کی گئی تھی، جن میں سب سے زیادہ سنگین حالات بھی شامل ہیں، کیونکہ غیر ملکی ایئر لائنز آہستہ آہستہ اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہیں۔  اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی انتظامیہ نے بین گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نقصان پہنچنے کے خوف سے ہنگامی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین کے بین گوریون ہوائی اڈے پر ایران کے ساتھ کشیدگی کے پیش نظر بڑے پیمانے پر ہنگامی مشق کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آئی 24 نیٹ ورک کے مطابق اسرائیلی پولیس نے بدھ کو بین گوریون ہوائی اڈے پر...
    رنگوں اور خوشبوؤں کا تیوہار بسنت لاہور کے بعد وادیِ کوئٹہ بھی پہنچ گیا ہے۔ شہر میں 13 سے 15 فروری تک بسنت کی تقریبات منعقد کی جائیں گی، جن میں پتنگ بازی کے ساتھ ساتھ مختلف ثقافتی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: بسنت منانا جرم نہیں، عمران خان جیل میں ہیں تو کیا ہم نے کھانا چھوڑ دیا؟ نورین نیازی کا تنقید پر جواب کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ہونے والی تقریبات میں موسیقی اور مقامی ثقافت کے رنگ نمایاں ہوں گے۔ شہر کے بازاروں میں پتنگوں، ڈور اور بسنت سے متعلق دیگر اشیا کی فروخت میں تیزی آ گئی ہے، جس کے باعث تجارتی مراکز میں خاصی رونق دیکھنے میں آ رہی ہے۔ دکانداروں کا...
    پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پی آئی اے کی نجکاری کے جشن پر گونگ بیل تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیرِ اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے چیف ایگزیکٹو فرخ سبزواری نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری بلاشبہ شفافیت کے ساتھ ہوئی۔ پی آئی اے کی نجکاری ہو رہی تھی اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج ٹی پلس ون میں مشغول تھی۔ انہوں نے کہا کہ جے پی مورگن کے سرمایہ کاروں نے گزشتہ روز بڑی سرمایہ کاری ٹرانزیکٹ کرنے کا سوال پوچھا تو ہمارا جواب ٹی پلس ون تھا۔ پاکستان ٹی پلس ون پر منتقل ہونے والا ساتواں ملک...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے حزب اللہ کی سرنگوں کا خاتمہ لبنان کے استحکام کیلئے اہم قرار دے دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمان کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر نے کہا کہ غیر سرکاری عناصر کی جانب سے گولہ بارود، میزائل اور خودکش ڈرون طیارے ذخیرہ کرنے کے لئے استعمال ہونے والی سرنگوں کو ختم کرنا لبنان اور پورے خطے میں امن و استحکام کے فروغ میں معاون ثابت ہوگا۔ کوپر نے مزید کہا کہ یہ کامیابی لبنانی فوج کے پیشہ ورانہ کام کی عکاس ہے، انہوں نے امریکہ کی قیادت میں کام کرنے والی اس مکینیکل ٹیم کے کردار کی بھی تعریف کی جو اسرائیل اور لبنان کے درمیان طے پانے والے وعدوں پر عمل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ایران کے 47ویں یومِ انقلاب اور قومی دن کی تقریب کے موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مسلم ممالک اتحاد کا مظاہرہ کریں تو دنیا میں کوئی ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ تقریب ایرانی قونصل خانے میں منعقد ہوئی جہاں مختلف شخصیات نے شرکت کی۔گورنر سندھ نے کہا کہ ایرانی انقلاب عوام کی امنگوں کے مطابق برپا ہوا اور ایران نے عالمی سطح پر اپنی حیثیت منوائی اور ترقی کی منازل طے کیں۔ انہوں نے اس موقع پر مسلم دنیا کے باہمی تعاون اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر...
    شہری خود پریشان ، شہر بھر میں گوشت فروشوں کی من مانے نرخ وصولی انتظامیہ کی کارروائیاں بے سود، سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد نہیں ہو رہا شہری خود ساختہ مہنگائی سے پریشان ہیں، دکانوں پر مٹن، بیف اور چکن کی قیمتیں بے قابو ہو گئیں جبکہ ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں مؤثر دکھائی نہیں دے رہیں۔ شہر بھر میں گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، معیاری مٹن 2700 سے بڑھ کر 3200 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے، جبکہ معیاری بیف کی قیمت 1200 سے 1400 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گوشت فروش من مانے نرخ وصول کر رہے ہیں اور سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد نہیں ہو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گور نرسندھ کامران خان ٹیسوری نے ‘‘میڈ اِن پاکستان کانفرنس اینڈ ایوارڈز’’ سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی جب بیرونِ ملک اپنی مصنوعات پر ‘‘میڈ اِن پاکستان’’ دیکھتے ہیں تو فخر اور خوشی محسوس کرتے ہیں، ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ عالمی معیار اور اعلیٰ کوالٹی کو اپنی پہچان بنائیں گے، پاکستان کی 65 فیصد آبادی نوجوانوں اور 50 فیصد خواتین پر مشتمل ہے، یہ ہمارے لیے سنہری موقع ہے، گورنر سندھ نے کہاکہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان عالمی برآمدات میں مزید نمایاں مقام حاصل کرے گا، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں جب ہم معرکہ? حق جیت سکتے ہیں تو معرکہ? ترقی بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ایرانی قونصلیٹ میں انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجز اور خطے میں موجود مشکلات کے باوجود جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں بلکہ مذاکرات، افہام و تفہیم اور سفارتی راستے ہی مسائل کا حل فراہم کرتے ہیں۔کامران ٹیسوری نے ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، بینکاری چینلز کو فعال کرنے اور اقتصادی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلامی انقلاب کے بعد ایران نے جو استقامت اور ترقی کی راہیں اختیار کیں وہ دیگر ممالک کے لیے مثال ہیں۔انہوں نے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پاکستان کے ہوائی سفر اور کارگو سیکٹر میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دو نئی ایئر لائنز عنقریب اپنے آپریشنز کا آغاز کرنے جا رہی ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق “ایئر کراچی” نے طیارے لیز پر لینے کے معاملات مکمل کر لیے ہیں اور توقع ہے کہ مئی یا جون تک لاہور، اسلام آباد اور کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں کیلیے ڈومیسٹک پروازیں شروع کر دی جائیں گی۔ دوسری جانب کارگو سیکٹر میں ٹی سی ایس اور کے ٹو ایئر اپنے بیڑے میں بوئنگ 747-400 طیارے شامل کر رہی ہیں، جس سے ایئر کارگو کے شعبے میں غیر ملکی کمپنیوں کا غلبہ ختم ہوگا اور مقامی صنعت کاروں کو بین الاقوامی...
    کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان عالمی برآمدات میں مزید  نمایاں مقام حاصل کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی قیادت میں معرکہ حق جیت سکتے ہیں تو معرکۂ ترقی بھی ضرور جیتیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے میڈ اِن پاکستان کانفرنس اینڈ ایوارڈز سے بحثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانی جب بیرونِ ملک اپنی مصنوعات پر میڈ اِن پاکستان دیکھتے ہیں تو فخر اور خوشی محسوس کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں عہد کرنا ہوگا کہ عالمی معیار اور اعلیٰ کوالٹی کو اپنی پہچان بنائیں گے۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا...
    انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی حافظ عدنان اور دیگر افسران پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے اور حملے میں ایس ایچ پنیالہ فہیم ممتاز اور دیگر اہلکاروں کی شہادت سے دل رنجیدہ ہے، ڈیرہ پولیس کے بہادر بیٹوں نے وطن اور عوام کے تحفظ میں شہادت قبول کی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ پولیس پر حملے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے کیا اور حملے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی حافظ عدنان اور دیگر افسران پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے اور حملے میں ایس ایچ پنیالہ فہیم ممتاز اور دیگر اہلکاروں کی شہادت سے دل رنجیدہ ہے، ڈیرہ پولیس کے بہادر بیٹوں نے وطن...
    ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے وانڈہ بڈھ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس کی ایک پارٹی پر حملہ ہوا، جس میں ایس ایچ او فہیم ممتاز سمیت 4 اہلکار شہید اور ڈی ایس پی حافظ عدنان سمیت 2 زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واقعے کی سخت مذمت کی اور شہداء کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ یہ بھی پڑھیں:علما و مشائخ کونسل کی اسلام آباد خودکش حملے کی شدید مذمت، دہشتگردی کے خلاف قومی اتحاد پر زور وانڈہ بڈھ میں دہشتگردوں نے پولیس آپریشن پارٹی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایس ایچ او فہیم ممتاز، کانسٹیبل توقیر، کانسٹیبل عرفان اور کانسٹیبل غلام ربانی شہید ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں ڈی...
    کوئٹہ: زندہ دلانِ لاہور میں بسنت 2026 کے رنگ جمانے کے بعد اب کوئٹہ بھی اس خوشگوار تہوار کا حصہ بننے جا رہا ہے۔بلوچستان کے دارالحکومت میں 13، 14 اور 15 فروری (جمعہ سے اتوار) تک تین روزہ بسنت میلہ منانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس پر شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔شہر بھر میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ بازاروں میں رنگ برنگی پتنگوں، مضبوط ڈور، پیلے لباس اور بسنت کی دیگر اشیا کی دھوم مچ گئی ہے۔گرد سنگھ روڈ، پرنس روڈ، علمدار روڈ، کاسی روڈ، سرکی روڈ، جان محمد روڈ، سبزل روڈ، نوا کلی، بروری روڈ، جیل روڈ، لیاقت بازار اور دیگر علاقوں میں خریداری کا سلسلہ جاری ہے، جہاں لوگ...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے معاملے میں استغاثہ کے گواہان کی مسلسل عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے غیر حاضر گواہان کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کی وومن میڈیکل آفیسر مریم فاطمہ، محمد نواز سب انسپکٹر، قاسم ضیاء سب انسپکٹر، اعجاز احمد سب انسپکٹر، محمد حنیف سب انسپکٹر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ اسی طرح ریسکیو 1122 سرگودھا کے میڈیکل ایمرجنسی ٹیکنیشکن منور عباس اور پولیس خدمت کاونٹر ڈی ایچ کیو سرگودھا میں تعینات پولیس ملازم کنول کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ عدالت نے پولیس ملازمین شفیق حسین، سجاد حسین اور شمریز اقبال کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری...
    ایک بھارتی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر عثمان طارق کی بولنگ کی ویڈیو ڈالتے ہوئے اس طرح کے ایکشن کو فوری روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔پاکستان کے مسٹری اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر تنقید کرنے والے بھارتی کرکٹر شری واستو گوسوامی کو بھارت کے سابق مایہ ناز اسپنر روی چندرن ایشون نے کرارا جواب دیکر خاموش کرا دیا۔بھارت کے ڈومیسٹک کرکٹر اور کمنٹیٹر شری واستو گوسوامی کی جانب سے سوشل میڈیا پر عثمان طارق کی امریکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ کے دوران بولنگ کا ایک کلپ شیئر کیا گیا۔شری واستو گوسوامی نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا حتیٰ کہ فٹبال میں کھلاڑیوں کو پنالٹی کک کے دوران روک کر کک مارنے کی اجازت نہیں...
    محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان 1447ھ کے نئے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ پر ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 18 فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں اور سندھ میں چاند دیکھنے کا آخری وقت شام 7 بج کر 24 منٹ ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ پنجاب میں چاند دیکھنے کا وقت شام 7 بج کر 8 منٹ تک ہوگا اور بلوچستان میں چاند دیکھنے کا آخری وقت 7 بج کر 47 منٹ مقرر کیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا میں چاند دیکھنے کا وقت شام 7 بج کر 13 منٹ تک رہے گا، آزاد جموں و کشمیر میں چاند دیکھنے کا وقت شام 6 بج کر 58 منٹ پر ختم...
    ویب ڈیسک :گلگت بلتستان کے سیاسی رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔  گلگت بلتستان کےسابق گورنر راجا جلال، سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبرخان، سابق قائد حزب اختلاف کیپٹن(ر) شفیع،سابق وزرافاتح اللہ خان،حاجی شاہ بیگ،شمس اللہ حق،مولاناسلطان رئیس،سابق وزیردلشاد بانو نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔  صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نےپارٹی میں شمولیت پرمفلرپہنائے، پارٹی میں شمولیت پر خیرمقدم کیا،اس موقع پرانکاکہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی سیاست میں پہلی مرتبہ آئی پی پی شامل ہورہی ہے،استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان میں ترقی کیلئے بھرپور کام کرےگی،آئی پی پی کا سب سے بڑا منشور ترقی،خوشحالی اورروزگارکی فراہمی ہے،مختلف جماعتوں کے ساتھ میرا رابطہ ہوا ہے،انشاء اللہ جلد اسکی تفصیلات پیش کریں گے۔ کینیڈا: اسکول اور...
    پاکستان میں رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند 18 فروری 2026 بروز بدھ نظر آنے کا قوی امکان ہے، کیونکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف یا جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق فلکیاتی پیرامیٹرز کی بنیاد پر 18 فروری کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے مناسب امکانات موجود ہیں۔ اس طرح 29 شعبان 1447 ہجری کو چاند دکھائی دے سکتا ہے۔ چاند کی پیدائش اور رویت کا وقت محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ پر ہوگی۔ 18 فروری کو چاند نظر آنے کا...
    کراچی: پاکستان  میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند 18 فروری 2026 کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔  اس حوالے سے تفصیلات میں مزید بتایا گیا ہے کہ رمضان 1447 ہجری کے چاند کی پیدائش پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 17 فروری 2026 کو شام 5 بج کر 01 منٹ پر ہوگی جب کہ 29 شعبان 1447 ہجری کو رمضان کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔ موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بیشتر علاقوں میں 18 فروری کو موسم جزوی ابر آلود یا صاف رہنے کی توقع ہے، جس کے باعث چاند نظر...
    مقررین کا کہنا تھا کہ بھارتی عدالت نے اپنے عوام کو مطمئن کرنے کے لیے شہداء کو غیر قانونی طور پر پھانسی دے کر ثابت کر دیا کہ بھارت کے ہاں آئین، قانون، اخلاقی اقدار اور انسانی حقوق کی کوئی اہمیت اور حیثیت نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ معروف کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کے یوم شہادت پر کشمیر سنٹر لاہور کے زیراہتمام پریس کلب کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقررین نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے محمد مقبول بٹ اور افضل گورو کو غیر قانونی طور پر پھانسی دیے جانے پر بھارت کی مذمت کی اور اس اقدام کو انسانی حقوق کی سنگین پامالی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی سپریم...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ نمائندہ خصوصی) پاکستان اور ازبکستان نے ڈیجیٹل تجارتی راہداری کی طرف اہم سنگ میل عبور کر لیا سینٹرل ایشیاء ریجنل اکنامک کو آپریشن کے تحت مشترکہ آن لائن ٹریڈ سسٹم قائم کر دیا گیا۔ پاکستان سنگل ونڈو اور ازبکستان اسٹیٹ کسٹمز کمیٹی نے ڈیجیٹل راہداری کا آغاز کر دیا۔ دریں اثناء صدرِ مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان، ازبکستان کے ساتھ اپنے قریبی برادرانہ تعلقات کو غیرمعمولی اہمیت دیتا ہے اور حالیہ تاریخی اور نتیجہ خیز سرکاری دورہ پاکستان کے ثمرات پر موثر عملدرآمد کو ناگزیر قرار دیتا ہے۔ انہوں نے یہ بات جمہوریہ ازبکستان کے پاکستان میں سفیرعلیشر تختایوف سے ایوانِ صدر میں ملاقات کے دوران کہی، جنہوں نے صدرِ پاکستان کو...
    سابق گورنر اور پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے اہم سیاسی مرکز بلور ہاؤس کے نئے مالک حاجی غلام علی کہتے ہیں کہ بزرگ سیاست دان غلام احمد بلور کے پشاور سے منتقل ہونے سے پورا شہر سیاسی طور پر یتیم ہو گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: غلام بلور نے پارلیمانی سیاست اور پشاور کو خداحافظ کہہ دیا وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے غلام علی نے کہا کہ بلور خاندان کے پشاور سے اسلام آباد منتقل ہونے پر انہیں دکھ ہوا اور یہ پشاور کا نقصان ہے۔ غلام علی نے بلور ہاؤس کی ملکیت، سیاسی معمولات، لوکل گورنمنٹ، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس کے درمیان جاری کشیدگی اور دیگر سیاسی معاملات پر بات کی۔ ’ایک روپے میں بلور ہاؤس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)سینئرنائب صدر فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)ثاقب فیاض مگوں نے کہا ہے کہ گل پلازہ دلخراش سانحہ کے بعداب اس بات کی اشد ضرورت محسوس کی جارہی ہے کہ ایک ایسا حفاظتی نظام ہو جوآگ لگنے یا آگ کو پھیلنے نہ دے، کہتے ہی کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے،آگ سے بچائو کے لیے فائرفائٹنگ اصولوں کو اپنانے کی ضرورت ہے تاکہ کسی بھی حادثے کی صورت میں قیمتی جانوں کی حفاظت رہے۔ انہوں نے یہ بات گزشتہ روز ایف پی سی سی آئی میں آئل اور گیس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کے زیرانتظام ’’فائر اور سیفٹی‘‘ آگاہی سیمینار میں خطاب کے دوران کہی۔ سیمینار سے نائب صدر ایف پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوئٹہ میں شیخ زید اسپتال کوئٹہ میں بیگم کلثوم نواز پیڈز کارڈیالوجی ونگ کا سنگ بنیاد رکھا دیا ہے۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ شیخ زاہد اسپتال کوئٹہ میں بیگم کلثوم نواز پیڈز کارڈیالوجی ونگ کا سنگ بنیاد رکھنا ایک نیک اور قابلِ تحسین اقدام ہے جو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بلوچستان کے عوام کے لیے ایک فراخدلانہ تحفہ ہے۔ اس منصوبے سے بالخصوص معاشی طور پر نادار اور کمزور طبقے کے افراد کو اپنی دہلیز پر معیاری طبی سہولیات میسر آئیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ صوبے...
    پشاور میں رواں سال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی سکیورٹی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس کور ہیڈکوارٹر پشاور میں منعقد ہوا۔ جائزہ اجلاس کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والے شہریوں اور سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پشاور میں رواں سال ہونے والے پی ایس ایل (PSL) کے میچز کا انعقاد کیا جائے گا۔ ⁠اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم و نسق کو فوری طور پر صوبائی پولیس اور دیگر صوبائی اداروں کے زیر نگرانی ،ماڈل کے طور پر نافذ کیا...
    کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں لگنے والی آگ قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ قابو پانے کے عمل میں 2 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔  پولیس کے مطابق آگ اسٹیشنری اور گارمنٹس کے گودام میں لگی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، 3 منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر گودام ہیں، واقعے کے بعد اطراف کی دکانوں کو بھی فوری بند کرادیا گیا تھا۔
    وفاق اور خیبرپختونخوا ایک پیج پر، ملاکنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو دینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالیسے فوج کو دی گئیں ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر غور کے لیے ایک اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی حکومت کے نمائندوں اور سینئر سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان، مشیر خزانہ مزمل اسلم...
    سٹی 42:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات  ہوئی ۔  امن و امان اور پی ایس ایل میچز پر مشاورت کی گئی ۔ ملاقات میں صوبے میں امن و امان، سیکیورٹی صورتحال اور مجموعی سیاسی و انتظامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاورمیں پاکستان سپرلیگ کے میچز کرانے کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ بطورگورنرمتعدد بار پی سی بی کے سامنے یہ معاملہ اٹھا چکے ہیں۔ایس ایل میچزکا انعقاد صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لئے ایک بہترین اور مثبت اقدام ثابت ہوگا۔ ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی  میں تاخیر کی خبریں بے بنیاد ہیں ،ٹریفک پولیس پنجاب ...
    علامتی فوٹو کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کےلیے 2 فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے ہیں۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ بولٹن مارکیٹ کی بالائی منزل پر واقع گودام میں آگ لگ ہے۔نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے، اس میں مزید معلومات شامل کی جارہی ہیں۔
    اوپن اے آئی نے حال ہی میں امریکہ میں اپنے فری اور گو سبسکرپشن یوزرز کے لیے چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے تجربات شروع کردیے ہیں۔ گو پلان، جو عالمی سطح پر جنوری کے وسط میں ریلیز ہوا تھا، ماہانہ 8 ڈالر میں دستیاب ہے، جبکہ اعلیٰ سطح کے پریمیم سبسکرپشن یوزرز اشتہارات سے پاک ماڈل استعمال کرسکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: چیٹ جی پی ٹی کو اشتہارات کیوں نہیں دکھانے چاہییں، اینتھروپک نے دلائل سے واضح کردیا یوزرز کی تشویش کے بارے میں کہ آیا اشتہارات ان کے سوالات، جوابات پر اثر ڈالیں گے یا نہیں، اوپن اے آئی نے بلاگ پوسٹ میں وضاحت کی کہ ’اشتہارات چیٹ جی پی ٹی کے جوابات پر اثر انداز نہیں ہوتے...
    لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ شہید عون عباس قومی ہیرو ہیں جنہوں نے دہشتگرد کے سامنے ڈھال بن کر کئی قیمتی جانیں بچائیں اور اعلان کیا کہ وہ وزیراعظم سے سفارش کریں گے کہ شہید عون عباس کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ مسجد خدیجہ الکبریٰ میں شہید ہونے والے عون عباس کے اسلام آباد میں واقع گھر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ شہید عون عباس قومی ہیرو ہیں جنہوں نے دہشتگرد کے سامنے ڈھال بن کر کئی قیمتی جانیں بچائیں اور...
    علامتی تصویر۔ گوجرانوالہ کے علاقے چن دا قلعہ کے قریب سے خاتون اور بچے کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق خاتون اور بچے کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔گوجرانوالہ پولیس کے مطابق خاتون کی عمر 35 اور بچے کی عمر 4 سال کے قریب ہے۔ لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔ 
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ پہنچ گئیں جہاں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی کابینہ کے اراکین اور اراکینِ اسمبلی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ کوئٹہ، دہشتگرد حملوں سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقاتیں کریں گی اس موقعے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی بلوچستان کابینہ اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے ملاقات بھی ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، صوبوں کے درمیان تعاون اور قومی یکجہتی پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مریم نواز شریف کو بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت ایک مثبت اور قابل تحسین...
    کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گورنر ہاؤس کوئٹہ آمد، گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران امن و امان اور صوبے کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی، صوبائی وزراء اور ممبران اسمبلی موجود تھے۔پنجاب کی صوبائی وزراء مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری اور چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان بھی ملاقات میں موجود تھے .گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے کہا کہ اس وقت وفاقی حکومت اور صوبوں کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ اور باہمی تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کی فوری ضرورت...
    صنعت کاروں اور مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری ہے جس میں پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ائیر لائنز عنقریب اپنا فضائی آپریشن شروع کرنے والی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی اور ائیر لائینز  نے تیاریاں مکمل کرلی ہی۔ ایکسپریس نیوز کو ملنے والی معلومات کے مطابق کارگو سمیت مسافروں کو اندرون اور بیرون ممالک لانے اور لے جانے والی دو ایئر لائن بھی جلد میدان میں آنے والی ہیں۔  کراچی ائیر کے نام سے آنے والی ایر لائن  نے جہاز  لیز  پر لینے کے لیے حتمی شکل دے دی ہے اور رواں سال مئی جون میں اپنے اپریشن کا اغاز کر دے گی جبکہ صنعت کاروں کے لیے سب سے بڑی خوشخبری کہ اب ٹی سی ایس...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں۔کوئٹہ ایئرپورٹ پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے صوبائی وزراء کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال کیا جس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب گورنر ہاؤس پہنچیں جہاں ان کی گورنر بلوچستان سے ون ٹو ون ملاقات شیڈول ہے۔مریم نواز حالیہ دہشت گرد حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے خاندانوں سے ملاقات اور ان سے اظہار یکجہتی کریں گی۔اس کے علاوہ ان کی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی سے بھی ملاقات متوقع ہے۔ گورنر ہاؤس میں کابینہ اراکین کے ساتھ بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت بھی ہوگی۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ صوبائی وزراء مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری اور چیف سیکرٹری پنجاب...
    میڈیا سے گفتگو کے دوران کامران خان ٹیسوری نے واضح کیا کہ حسینؑ اور حسینیت ظلم سہہ سکتے ہیں مگر سر نہیں جھکاتے، دہشتگردی کا کوئی مذہب نہیں، اور قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز پر فخر کرتی ہے، غم میں برابر کے شریک ہیں اور ہر ضرورت پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو سانحہ ترلائی، گورنر سندھ کا مسجد خدیجہ الکبریٰ کا دورہ، میڈیا سے گفتگو اور شہداء کی قبور پر حاضری سانحہ ترلائی، گورنر سندھ کا مسجد خدیجہ الکبریٰ کا دورہ، میڈیا سے گفتگو اور شہداء کی قبور پر حاضری سانحہ ترلائی، گورنر سندھ کا مسجد خدیجہ الکبریٰ کا دورہ، میڈیا سے گفتگو اور شہداء کی قبور پر حاضری...
    سانحہ ترلائی کے بعد مسجد خدیجہ الکبریٰ آمد پر لواحقین سے اظہارِ عقیدت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہم سب یکجہتی سے یزیدیت کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے، ان دہشت گردوں کا مذہب دہشت گردی ہی ہے، اس دہشت گردی کے پیچھے انتہا پسند نریندر مودی اور اس کے ساتھی ہیں، مودی کے افغانستان میں ساتھی نہتے پاکستانیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بھارت جانتا ہے کہ 24 کروڑ لوگوں کا ملک ایک ہو کر کھڑا ہوا تو معرکۂ معیشت میں بھی کامیابی ہوگی۔ سانحہ ترلائی کے بعد مسجد خدیجہ الکبریٰ آمد پر لواحقین سے...
    ویب ڈیسک :وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں۔گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے صوبائی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا استقبال کیا۔  وزیر اعلیٰ پنجاب دورے کے دوران گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کریں گی، مریم نواز حالیہ دہشت گردی کے واقعات سے متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ یکجہتی کریں گی۔ مریم نواز شریف کی وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور صوبائی کابینہ کے اراکین سے بھی ملاقات ہوگی، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار
    اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں حریت رہنما کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام نے اپنی پرامن جدوجہد آزادی کیلئے جرات مندانہ کوششیں جاری رکھیں اور ہزاروں نوجوانوں نے بے مثال مشکلات کا سامنا کیا تاکہ عالمی ضمیر کو جھنجھوڑا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین اور کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی نے شہید محمد مقبول بٹ اور شہید محمد افضل گورو کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنے مادر وطن کی بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ قلات میں درجہ حرارت صفر تک گر گیا۔ زیارت میں پارہ منفی 1 تک پہنچ گیا جو شدید سردی کی نشاندہی کرتا ہے، جبکہ ژوب میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ دیگر علاقوں میں سبی میں 12، تربت میں 16، نوکنڈی میں 11 اور چمن میں 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ساحلی پٹی بھی سرد موسم کی لپیٹ میں ہے، گوادر میں کم...
    کراچی (کامرس رپورٹر) بنک دولت پاکستان نے ششماہی زری  پالیسی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں اْس مائیکرو اکنامک پیش رفت اور منظرنامے کا جائزہ لیا گیا ہے جس  نے  اگست 2025ء کی زری  پالیسی رپورٹ کی اشاعت کے بعد زری پالیسی کمیٹی کے فیصلوں کی رہنمائی کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ میکرو اکنامک حالات اور منظرنامے میں بہتری آئی ہے، جس کی معاونت محتاط زری پالیسی رویے اور جاری مالیاتی یکجائی  نے کی ہے۔ توقع ہے کہ مہنگائی مالی سال 26ء اور مالی سال 27ء کے بیشتر عرصے کے دوران 5 سے 7 فیصد کے ہدف میں رہے گی، اگرچہ کچھ قلیل مدتی اتار چڑھاؤ متوقع ہے۔ مالی سال 26ء میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے صفر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فروری کا مہینہ کشمیریوں کے لیے داغ ہائے سینہ کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے جن کے لیے زندگی ایک ایسے خوفناک ڈرامے کا منظر بن کر رہ گئی ہے جو ایک مقام پر رک گیا ہے۔ دہائیوں سے اس منظر کا ایکشن ری پلے جا ری ہے۔ جور وستم کا وہی انداز جو روز اوّل سے اپنایا گیا تھا، سر جھکانے اور حوصلے توڑنے کی وہی کوششیں، تعزیر وعتاب کے وہی طریقے ناموں اور کرداروں کی تبدیلی کے ساتھ جا ری ہیں۔ ایک دور میں کسی کردار کا نام مقبول بٹ ہوتا ہے توکچھ مدت گزرنے کے بعد وہ کردار افضل گورو کی شکل میں اور کچھ عرصہ بعد وہی کردار ایک اور انداز سے امتیاز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد (صباح نیوز) پاسبانِ حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام شہید محمد افضل گورو کا 14 واں اور شہید محمد مقبول بٹ کا 42 واں یومِ شہادت منانے کے لیے دارالحکومت مظفرآباد میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ مقررین نے کہا کہ بھارت پھانسیوں، جیلوں، کالے قوانین اور گولی سے جموں کشمیر کے عوام کو آزادی کے مطالبے سے دستبردار نہیں کرسکتا۔ شرکا نے’’مقبول تیری شہادت سے انقلاب آئے گا‘‘گورو تیری شہادت سے انقلاب آئے گا” اور ”خون رنگ لائے گا، انقلاب آئے گا” جیسے فلک شگاف نعرے بلند کیے۔ریلی سے پاسبانِ حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی، وائس چیئرمین عثمان علی ہاشم، مہاجرین راہنماؤں بلال احمد فاروقی، سر انداز میر، شہباز احمد، محمد اسلم انقلابی، امتیاز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-9 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026ء کا اجراء کر دیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ 135 اداروں میں 600 سے زاید گورننس اصلاحات ہوئیں۔ریفارمز رپورٹ ورلڈ اکنامک فورم کے کنٹری پارٹنر انسٹیٹوٹ مشعل پاکستان نے تیار کی۔ رپورٹ کے مطابق گورننس اصلاحات کی منظم دستاویز بندی کی گئی ہے، دوسرے ایڈیشن میں 660 اصلاحات ریکارڈ کی گئیں، اصلاحات 135 وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور منسلک اداروں پر محیط ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اصلاحات کے حجم میں 5 گنا اضافہ ہوا، پالیسیز طویل المدتی ریاستی صلاحیت کی تعمیر کی جانب منتقل ہو چکی ہے، توانائی کا شعبہ مجموعی اصلاحاتی سرگرمیوں کا تقریباً 40 فیصد حصہ ہے، قانون...
    قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹ سے اُن کے چیمبر میں ملاقات کے دوران کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ اس المناک واقعے نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا ہے، بے گناہ جانوں کا ضیاع ناقابلِ تلافی نقصان ہے اور دکھ کی اس گھڑی میں وہ شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے اُن کے چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے سانحۂ ترلائی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے تعزیت کی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ اس المناک واقعے نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا...
    —تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026ء کا اجراء کر دیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ 135 اداروں میں 600 سے زائد گورننس اصلاحات ہوئیں۔ریفارمز رپورٹ ورلڈ اکنامک فورم کے کنٹری پارٹنر انسٹیٹوٹ مشعل پاکستان نے تیار کی۔رپورٹ کے مطابق گورننس اصلاحات کی منظم دستاویز بندی کی گئی ہے، دوسرے ایڈیشن میں 660 اصلاحات ریکارڈ کی گئیں، اصلاحات 135 وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور منسلک اداروں پر محیط ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اصلاحات کے حجم میں 5 گنا اضافہ ہوا، پالیسیز طویل المدتی ریاستی صلاحیت کی تعمیر کی جانب منتقل ہو چکی ہے، توانائی کا شعبہ مجموعی اصلاحاتی سرگرمیوں کا تقریباً 40 فیصد حصہ ہے، قانون و انصاف، ڈیجیٹل گورننس اور آئی...
    گورنر سندھ کامران ٹیسوری—اسکرین گریپ  گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بھارت جانتا ہے کہ 24 کروڑ لوگوں کا ملک ایک ہو کر کھڑا ہوا تو معرکۂ معیشت میں بھی کامیابی ہو گی۔انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،  بھارت رسوائی کا بدلہ لینے کے لیے پاکستان میں دہشت گردی کرا رہا ہے، دہشت گرد معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم اپنے حوصلے پست نہیں ہونے دیں گے، شہداء کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، جہاں بھی ضرورت پڑے گی ذاتی حیثیت میں آپ کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ گورنر سندھ...
    گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں مہنگائی میں کمی کے باوجود مرکزی بینک سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھے ہوئے ہے، کیونکہ عالمی سطح پر مسلسل غیر یقینی صورتحال اور ممکنہ مقامی دباؤ کے پیش نظر پیشگی اقدامات اب بھی ناگزیر ہیں۔ یہ بات انہوں نے سعودی وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے اشتراک سے منعقدہ العُلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ مرکزی بینک کے اقدامات بروقت، فعال اور انتہائی مؤثر ہونے چاہئیں تاکہ حتمی اہداف حاصل کیے جا سکیں، کیونکہ مرکزی بینک کے لیے سب سے مشکل مرحلہ پیشگی اقدامات کرنا ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:  سعودی عرب میں ابھرتی معیشتوں کی العلا کانفرنس 2026 کا آغاز، عالمی...
    لاہور میں بسنت کا 3 روزہ تہوار رنگوں اور پتنگوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ شہر بھر میں لوگوں نے جوش و خروش کے ساتھ اس تہوار میں حصہ لیا۔بسنت کی آخری رات شہری پوری رات رقص کرتے رہے۔ شہریوں نے اگلے سال بھی بسنت منانے کی امید ظاہر کی اور تہوار کے کامیاب انعقاد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ بسنت کے اختتامی لمحات میں ایک شہری نے بسنت کا گیت بھی گایا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بسنت پتنگ تہوار لاہور
    پاکستان میں رومانیہ کے سفیر دان ستوينسکو گوجرانوالہ میں ایک پیٹرول پمپ پر اپنے ملک کا پرچم دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے دورے کے دوران سفیر نے ایک مقامی پیٹرول پمپ پر رومانیہ اور یورپی یونین کے جھنڈے لہراتے دیکھے، جس پر انہوں نے مسرت کا اظہار کیا۔ رومانیہ کے سفیر نے اس لمحے کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ میں ایک پیٹرول پمپ پر رومانیہ اور یورپی یونین کے پرچم دیکھنا واقعی غیر متوقع اور خوش آئند تجربہ تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور رومانیہ کے درمیان تعلقات مشترکہ تجربات، باہمی احترام اور ترقی و مواقع کے لیے دیرپا عزم پر مبنی...
    2026ء کے فیشن ٹرینڈز میں نئے رنگ آپ کا وارڈ روب سجائیں گے، اس حوالے سے فیشن ایکسپرٹس نے بھی پیش گوئیاں کی ہیں۔ اس سال فیشن کے رنگوں کی دنیا کافی دلچسپ اور متنوع ہونے واہی ہے۔ ایکسپرٹس اور ڈیزائنرز کی پیشگوئیوں کے مطابق رواں برس چند خاص رنگ ایسے ہیں جو اسٹائل اور مزاج دونوں میں نمایاں ہوں گے۔ یہی وجہ ہے کہ  فیشن کی دنیا میں ان رنگوں کے ٹرینڈز میں رہنے کی  باتیں  کی جا رہی ہیں جو آپ کے وارڈروب میں تازگی اور جدت کا احساس لا سکتے ہیں۔ نئے ٹرینڈز میں سب سے زیادہ توجہ ماحولیاتی اور قدرتی رنگوں کی طرف جارہی ہے۔ Mocha Mousse جو Pantone کا رنگ  ہے، یہ  ایک نرم، گرم...
    مشعل پاکستان، جو ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کا کنٹری پارٹنر انسٹیٹیوٹ ہے، نے پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026 کا اجرا کیا۔ یہ رپورٹ پاکستان میں گورننس اصلاحات کی سب سے جامع دستاویز بندی پیش کرتی ہے، جس میں 2025 کے دوران 135 وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور منسلک اداروں میں 600 سے زائد اصلاحات ریکارڈ کی گئی ہیں، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 5 گنا زیادہ ہیں۔ مزید پڑھیں: معاشی اصلاحات اور ترقیاتی تعاون پر وزیراعظم اور صدرعالمی بینک کا اتفاق رپورٹ کے مطابق اصلاحات کا زیادہ تر دائرہ توانائی، قانون و انصاف، اور ڈیجیٹل گورننس و آئی ٹی شعبوں پر مرکوز ہے، اور 200 سے زائد اقدامات ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے نافذ کیے جا چکے ہیں، جس سے شفافیت میں...
    لاہور میں تین روز تک رنگوں، قہقہوں اور پتنگوں سے سجی رہنے والی بسنت فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ مقررہ وقت ختم ہوتے ہی شہر بھر میں پتنگ بازی پر دوبارہ پابندی عائد کر دی گئی جبکہ اندرون لاہور کی چھتوں پر گونجتی موسیقی، روشن قمقمے اور جشن کا شور آہستہ آہستہ خاموشی میں بدل گیا۔ سرکاری سرپرستی میں منعقد ہونے والے اس تہوار کے آخری روز امن کی شمعیں فضا میں چھوڑ کر محبت، بھائی چارے اور امید کا پیغام دیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اختتامی لمحات سے قبل ہی اندرون شہر کی چھتیں خالی ہونا شروع ہو گئیں، مہمانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری رہا اور...
    اسلام آباد/مظفرآباد (نیوز ڈیسک)لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب کشمیری عوام 9 فروری کو تحریکِ آزادی کشمیر کے رہنما محمد افضل گورو کا یومِ شہادت مناتے ہیں۔ اس موقع پر مختلف حلقوں کی جانب سے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے اور بھارتی ریاست کے عدالتی عمل پر شدید سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ یاد رہے کہ 9 فروری 2013 کو بھارت نے بدنامِ زمانہ تہاڑ جیل میں محمد افضل گورو کو پھانسی دے دی تھی۔ کشمیری حلقوں کے مطابق افضل گورو کو جھوٹے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا اور منصفانہ عدالتی کارروائی کے بغیر انہیں سزائے موت دی گئی، جسے انصاف کا قتل قرار دیا جاتا ہے۔ کشمیری رہنماؤں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے...
    افضل گورو کی شہادت کے بعد تحریک آزادی جموں و کشمیر میں تیزی آئی جسے روکنے کیلئے بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں کرفیو نافذ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ہندوستان نے بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں افضل گورو کو تہاڑ جیل میں پھانسی دے کر انصاف کا قتل کیا، ان کی شہادت پر عالمی برادری آج بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، افضل گورو نے ہمیشہ اپنے بنیادی حق کیلئے جدوجہد جاری رکھی۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں سات دہائیوں سے زائد عرصہ میں بھارت نے لاکھوں کشمیریوں کو آزادی مانگنے کی پاداش میں پابند سلاسل کیا اور بے بنیاد الزامات کے ذریعے ہزاروں بے گناہ کشمیری نوجوان غائب کر دیے گئے۔ تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنما افضل گورو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی اور بونیر میں بزرگوں کے کھیل کے نام سے مشہور علاقائی کھیل ’کوڈا‘ اب معدوم ہونے لگا ہے، جسے بچانے کے لیے وہاں کے لوگ کوشاں ہیں۔اس کھیل کا نام کوڈا اس لیے رکھا گیا ہے کہ اس کی پچ کو ’کوڈا‘ کہتے ہیں۔ اس کھیل میں ایک ٹیم کل پانچ کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتی ہے، لیکن میدان میں صرف تین کھلاڑیوں کو کھیلنے کی اجازت ہوتی ہے۔تین کھلاڑی ایک ٹیم کے اور تین دوسرے ٹیم کے مد مقابل ہوتے ہیں اور ہر کھلاڑی کے پاس پتھر سے بنی دو گولیاں ہوتی ہیں، جسے ’مڑدکی‘ کہتے ہیں۔ جس کھلاڑی نے پچ حاصل کرلی، اسے پچ کا پوائنٹ ملتا ہے اور دوسرا کھلاڑی جب...
    پشاور، سرگودھا، گجرات، بونیر (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری اکرام کھٹانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبر پی کے کے تمام اضلاع میں احتجاج، پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ پشاور میں ہشت نگر سے چوک یادگار تک پیدل مارچ کیا گیا۔ مارچ میں ضلعی قیادت ‘ کارکنوں اور تاجر برادری نے شرکت کی۔ مارچ کی قیادت جنید اکبر‘ ممبران و ضلعی قیادت نے کی۔ علاوہ ازیں رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ہر سازش میں ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔ خیبر پی کے کے علاقے بونیر میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں بسنت میلے کا آخری دن بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا آسمان پتنگوں سے بھرا نظر آتا تھا، طرح طرح کے پکوان اور بسنتی چولے پہنے لوگ بہار کی آمد کا جشن منا رہے۔ لاہور میں، بالخصوص اندرون، کی چھتیں رنگ برنگی پتنگوں سے بھری رہیں، بچے بڑے سب پیچ لڑانے میں مصروف تھے کچھ بچے گلیوں میں سڑکوں میں پتنگیں لوٹنے میں بھی مصروف نظر آئے۔ بسنت کے تیسرے روز بھی ڈھول ڈھمکے بجتے، رات گئے تک آسمان پتنگوں سے سجا رہا۔ 
    سرگودھا (نوائے وقت رپورٹ، نمائندہ خصوصی) سرگودھا میں تیز رفتار کار ٹائرپھٹنے سے بجلی کے پول سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ لاہور روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار ٹائر پھنٹے سے حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ تیز رفتار کار ٹائرپھٹنیکیباعث بجلی کے پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی گاڑی میں سوار تمام افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کار سوار افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد پنڈی بھٹیاں سے سرگودھا آرہے تھے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا تحفہ مغرب سے ملا، ان کی جنگوں میں شامل ہونے کی قیمت چکا رہے ہیں۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ رہا، 40 سال سے ہم قربانیاں دے رہے ہیں، کوئی ملک اتنا لمبا عرصہ دہشت گردی کے خلاف نہیں لڑا۔وفاقی وزیر قانون نے مسنگ پرسنز کے معاملے پر ایک اور کمیٹی بنانے کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ کئی دفعہ دیکھا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث لوگ مسنگ پرسنز کی فہرست میں شامل ہوجاتے ہیں، نئی کمیٹی ان معاملات کو دیکھے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-5 مظفر آباد(صباح نیوز)حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ 9 فروری 2013ء کو محمد افضل گوروؒ بھارتی عدالتی نظام کی کھلی جارحیت کا شکار ہو کر شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے آخری لمحے تک حق و صداقت کا علم بلند رکھا، شہید افضل گوروؒ کا نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے متحدہ جہاد کونسل کے ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ایک بے بنیاد مقدمے میں شہید افضل گوروؒ کو پھانسی دے کر بھارتی عدالتوں کے نام نہاد...
    ملک کے مختلف حصوں میں 10فروری تک بارش کی پیشگوئی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )محکمہ موسمیات نے آج سے 10 فروری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 3 روز پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ہوگی، 9 اور 10 فروری کو پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارش مری سمیت پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بارش متوقع ہے، جنوبی پنجاب میں تیز ہواں کے ساتھ ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں سڑکوں پر پھسلن اور...
    ڈالرز کی منی لانڈرنگ اور اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کیے گئے ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک ٹریڈ بیس منی لانڈرنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سینئر صحافیوں سے ملاقات و گفتگو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے دو ارب ڈالر کے رول اوور میں کوئی مسئلہ نہیں اور ستمبر 2027 تک دوست ممالک کے ڈالر ڈپازٹس رول اوور ہوتے رہیں گے۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام میں بھی رول اوور کی مکمل ایشورنس شامل ہے۔ اسٹیٹ بینک ہیڈ آفس کراچی میں سینئر صحافیوں سے ملاقات و گفتگو کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ پاکستان اب تک بیرونی قرض اور سود کی ادائیگی کی مد میں...
     بسیم افتخار: دفاعی شعبہ کے بعد صحت کے شعبہ میں پاکستان کا عالمی سطح پر عالیشان مقام بن گیااورکالج آف فزیشنزاینڈسرجنز پاکستان سے تربیت یافتہ ڈاکٹرزاور طبی ماہرین کی دنیامعترف ہوگئی۔ صدر سی پی ایس پی پروفیسرخالدمسعود گوندل کاکہناہے کہ آئرلینڈ نے پاکستان سے مزید 100ڈاکٹرز مانگے ہیں ،قطرمیں سی پی ایس پی کی ڈگری کوپی ایچ ڈی کے برابرتصورکیاجاتاہے۔پروفیسرخالدمسعود گوندل کاکہناہے کہ مزیدممالک ہماری صحت کے شعبہ میں سی پی ایس پی کی خدمات حاصل کرناچاہتے ہیں ۔  سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی سینئرنائب صدر سی پی ایس پی پروفیسر شعیب شفیع  کاکہناہے کہ برطانیہ کےایک اخبارنے سی پی ایس پی کے خلاف بے بنیاد خبر نشر کی ،ہم نے مختلف اداروں سے...
    کنشاسا : افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں گزشتہ دنوںکولٹن کی ایک کان منہدم ہوگئی تھی، جس میں 200 سے زائد افراد کی ہلاکتوں نے حکمرانوں کو ہلاکر رکھ دیا تھا ۔ رپورٹ کے مطابق تازہ ترین اطلاعات میںہلاکتوں کی مزید اطلاعات آئی ہیں جو 300 سے زائد بتائی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ مذکورہ افسوسناک واقعہ جمہوریہ کانگو کے مشرقی حصے میں واقع روبایا کے علاقے میں پیش آیا تھا، جہاں کولٹن کی ایک آرٹی سینل کان اچانک منہدم ہوگئی تھی۔ اعلیٰ حکام کے مطابق حادثے میں اب تک 300 سے زائد افراد کی جانیں جا چکی ہیں جبکہ اب بھی 100 کے قریب افراد زخمی حالت میں مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ یاد رہے کہ ہلاک شدگان...
    بلوچستان کے 19 اضلاع میں آج ہلکی بارش متوقع ہے جبکہ چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ اور زیارت کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں بھی آج سے منگل تک بارش جبکہ بلند پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ بارش اور برفباری کے باعث بالائی علاقوں ناران، کاغان، کالام اور چترال میں سڑکوں کے بند ہونے اور پھسلن کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ مغربی ہواؤں کے زیر اثر ساحلی علاقوں میں تیز...