پنجاب اسمبلی کے 36 معطل ارکان کی رکنیت بحال
اشاعت کی تاریخ: 21st, January 2026 GMT
سٹی 42: پنجاب اسمبلی کے 36 معطل ارکان کی رکنیت بحال ہوگئی ۔
اپوزیشن اور حکومت کے 36 ارکان اسمبلی نے گوشوارے جمع کروادیئے۔الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کروانے پر ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔50 ارکان کی رکنیت گوشوارے جمع نہ کروانے پر معطل کی گئی تھی۔14 ارکان پنجاب اسمبلی نے تاحال گوشوارے جمع نہیں کروائے۔
اراکین پنجاب اسمبلی مہر محمد نواز، ملک غلام حبیب اعوان کی رکنیت بحال ہوگئی ۔ رانا محمد سلیم، سید اعجاز حسین بخاری، چوہدری نعیم اعجاز کی بھی رکنیت بحال کردی گئی ۔ چوہدری اعجاز احمد، محمد نواز چوہان، عارف محمود گل، جاوید نیاز منج ۔رانا طاہر اقبال،رانا سکندر حیات،میاں محمد منیر، عمران اکرم،محمد عدنان ڈوگر، سردار پرویز اقبال گورچانی، تاشفین صفدر ،ایمانوئیل آتھر، سردار محمد عاصم شیر میکن،امتیاز محمود کی بھی رکنیت بحال ہوگئی ۔
علی حسین خان، جعفر علی ہوچا، محمد طاہر پرویز، میاں محمد آصف ،رکنیت بحال ہونے والوں میں اسامہ فضل، محمد معین الدین ریاض بھی شامل ہیں ۔
کاشف نوید، میاں علمدار عباس قریشی، سردار شیر افغان گورچانی،محمد عون حمید، روبینہ نذیر، منصور اعظم، محمد آصف ملک، محمد کاشف ،علی عباس، محمد علی رضا خان خاکوانی، صلاح الدین خان کی بھی رکنیت بحال کر دی گئی
شام میں بعث انقلاب کے بانی رفعت الاسد انتقال کر گئے
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: کی رکنیت بحال پنجاب اسمبلی گوشوارے جمع
پڑھیں:
آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
ویب ڈیسک : آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے شہر میرپور اور اس کےگردونواح میں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسزبحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی
اس حوالے کچھ دیر قبل چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اطلاعات ہیں کہ میرپور آزاد کشمیرمیں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطہ جلد بحال کردیا جائےگا۔
I’m grateful to the AJK PPP for their efforts & the election commission of AJK for their intervention. I’m hearing internet and digital connectivity will be restored in Mirpur AJK soon. I’m hopeful our requests for Muzaffrabad and other areas are also accepted as soon as…
— Bilawal Bhutto Zardari (@BBhuttoZardari) July 23, 2026
ان کا کہنا تھا کہ امید ہے مظفرآباد اور دیگرعلاقوں کے حوالے سے ہماری درخواستیں بھی جلد منظور کرلی جائیں گی۔
جعلی امیدواروں کی شامت، پی پی ایس سی امتحانات میں بائیو میٹرک نظام نافذ
واضح رہے میرپور آزادکشمیر میں گزشتہ 45 دن سے انٹرنیٹ سروس معطل تھی۔
Ansa Awais Content Writer