2026-07-24@13:50:14 GMT
تلاش کی گنتی: 6901

«لنڈا بازار»:

(نئی خبر)
    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے ہیں۔ جدہ میں ان کا استقبال پاکستانی سفیر، سعودی رائل پروٹوکول اور قونصل خانہ کے حکام نے کیا۔ اعلامیے کے مطابق، سینیٹر اسحاق ڈار او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور ساتھ ہی جدہ میں پاکستانی قونصلیت کی نئی چانسلری عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔ اس اجلاس میں امت مسلمہ کو درپیش اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور خطے میں تعاون اور ہم آہنگی کے امکانات زیر غور آئیں گے۔
    وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ سعودی عرب، مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز جدہ(آئی پی ایس)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار دورہ سعودی عرب کے دوران مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے نائب وزیراعظم کا استقبال کیا، سعودی رائل پروٹوکول اور جدہ میں پاکستان کے ڈپٹی قونصل جنرل بھی موجود تھے۔ اسحاق ڈار جدہ میں او آئی سی کونسل آف وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے، نائب وزیراعظم جدہ میں پاکستان قونصلیٹ کی نئی چانسلری عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب...
    وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھکاری مافیا، منظم گداگری کے نیٹ ورکس اور غیر قانونی امیگریشن میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے نام کو کسی بھی صورت بدنام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں بھکاری مافیا ’چیفس‘ کے گرد شکنجہ مزید سخت یہ ہدایات ایف آئی اے امیگریشن ونگ کی جاری کارروائیوں کے تفصیلی جائزے کے بعد دی گئیں۔ اس سلسلے میں اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت وزیر داخلہ محسن نقوی نے کی۔ اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے...
    فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر کہ اب ڈائیلاگ کی اہمیت کو تسلیم کیا جارہا ہے۔لاہور بار الیکشن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ ہم صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے، پی ٹی آئی کے قید رہنماؤں اور خواتین کو رہا کروانے کی کوشش کرتے رہیں گے۔فواد چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں تیسری مرتبہ دو تہائی اکثریت سے جیتی ہے، پی ٹی آئی ہی صوبے کی نمائندہ جماعت ہے، وہ صوبے میں امن لے کر آئی ہے۔ لوگوں کو دو دو ہزار سال کی سزائیں سنادیں کیا ایسے ملک چلے گا، فواد چودھریفواد چودھری نے کہا کہ ہاؤس ہولڈ سروے...
    لاہور: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ڈائیلاگ ہی واحد حل ہے، اس کے لیے زرداری، نواز اور شہباز شریف کے پاس جائیں گے۔ بار کے انتخابات کے موقع پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری لاہور پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ لاہور بار ایشیا کی سب سے بڑی بار ہے۔ یہاں ہر سال وکلا کے انتخابات ہوتے ہیں جو ایک جمہوری طریقہ کار ہے۔ وکلا ہمیشہ قانون کی سربلندی کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جس طرح دنیا کے دیگر ممالک میں انتخابات ہوتے ہیں اسی طرح پاکستان میں بھی انتخابات ہونے چاہییں۔ انہوں نے کہا...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ڈائیلاگ ہی واحد حل ہے، اس کے لیے زرداری، نواز اور شہباز شریف کے پاس جائیں گے۔ بار کے انتخابات کے موقع پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری لاہور پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ لاہور بار ایشیا کی سب سے بڑی بار ہے۔ یہاں ہر سال وکلا کے انتخابات ہوتے ہیں جو ایک جمہوری طریقہ کار ہے۔ وکلا ہمیشہ قانون کی سربلندی کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جس طرح دنیا کے دیگر ممالک میں انتخابات ہوتے ہیں اسی طرح پاکستان میں بھی انتخابات ہونے چاہییں۔ انہوں نے...
    اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ نائب وزیر اعظم آج شام جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کےغیرمعمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ اسحاق ڈار جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی نئی عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسانحہ جی پی او...
     مدینہ منورہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ نائب وزیر اعظم آج شام جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کےغیرمعمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ اسحاق ڈار جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی نئی عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔ مزید :
    راولپنڈی: اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، 6 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔  کاروائیوں میں 1 کروڑ 74 لاکھ سے زائد مالیت کی 63.18 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔ انڈسٹریل ایریا لاہور  کے قریب ملزم سے 2.4 کلوگرام چرس اور 325 گرام وزنی 660 ایکسٹیسی گولیاں برآمد ہوئیں،  گرفتار ملزم نے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا۔ حیات آباد ٹول پلازہ پشاور کے قریب گاڑی سے 36 کلو گرام افیون برآمد کرکے 2 ملزمان کو  گرفتار کرلیا گیا۔ کسٹم چوک پشاور کے قریب ہیٹر میں چھپائی گئی 1.5 کلو گرام آئس اور 1.2 کلو گرام چرس برآمد کرکے ایک...
    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی حکام نے ان کا استقبال کیا۔نائب وزیر اعظم آج شام جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کےغیرمعمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔اس کے علاوہ اسحاق ڈار جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی نئی عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔
    جدہ (نیوز ڈیسک) صومالی لینڈ تنازع پر او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب پہنچنے پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور قونصل جنرل مصطفیٰ ربانی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا استقبال کیا، اسحاق ڈار آج شام او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی او آئی سی رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی ہوں گی، اس کے علاوہ وہ جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی نئی عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق او...
    کاوش میمن: پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ میں اہم تقرریاں، نیا سی ای او اور ڈائریکٹر تعینات، مرزا ناصرالدین مشہود احمد پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے نئے ڈائریکٹر مقرر ہوگئے۔ نئے ڈائریکٹر وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کے اسپیشل سیکریٹری ہیں، مرزا ناصرالدین مشہود احمد نے عمران احمد کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں۔  محمد خالد رحمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے نئے سی ای او تعینات ہوئے، محمد خالد رحمان نے سکندر علی میمن کی جگہ ذمہ داریاں سنبھال لیں، کمپنی نے تقرری کی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیں۔   لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات  سخت
    ویب ڈیسک:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے۔  او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔   اسحاق ڈاررکن ممالک کے اپنے ہم منصب وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔  ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی صورتحال اور امتِ مسلمہ کو درپیش چیلنجز پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے  گزشتہ روز  اقتصادی اصلاحات سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کی۔  اسحاق ڈار نے اس بات پر زور دیا کہ پلاننگ کمیشن کو بااختیار بنایا جائے تاکہ وہ سٹرٹیجک پالیسی ترجیحات کے تعین اور پبلک انویسٹمنٹ  کی مؤثر نگرانی میں قائدانہ کردار ادا کرسکے۔ پلاننگ کمیشن کو وزیرِاعظم کی براہ راست قیادت میں ایک اعلیٰ ترین ادارے کے طور پر کام کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پلاننگ کمیشن کو اقتصادی فیصلوں کے لئے مرکزی کلیئرنگ ہاؤس کا کردار ادا کرنا چاہئے جو وزارتوں اور ڈویژنز کو پالیسی میں تسلسل، مربوط ترقیاتی منصوبہ بندی اور پاکستان کے اقتصادی نظم و نسق کو مضبوط بنانے کے لئے...
    شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ امریکہ کا وینزویلا پر حملہ، ایران کو دھمکیاں، یوکرین، شام، عراق، لیبیا میں رجیم چینج اور  گرین لینڈ کیخلاف ممکنہ اقدامات اور روسی پرچم والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینا بحری قذاقی ہے۔ امریکا اپنی معاشی تباہی کو چھپانے کیلئے دنیا  کے وسائل، تیل، معدنیات پر قبضے کررہا ہے۔ یہ سب تیسری عالمی جنگ کے منڈلاتے ہوئے خطرات ہیں جوکہ مرحلہ وار سامنے آرہے ہیں۔ جبکہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل، عالمی عدالت، عالمی قوانین سب دم توڑ چکے ہیں اور اسرائیل، امریکا  من مانیاں کررہے ہیں۔  امریکا خود ہی ملزم خود ہی جج اور خود ہی وکیل کا رول ادا کررہا ہے۔ انسانی حقوق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بلدیاتی اداروں کی مانیٹرنگ شروع کردی، جس کے لیے کراچی سمیت سندھ بھر کے ریجنل دفاتر کو فعال کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں کی مانیٹرنگ کیلئے ہر ڈسٹرکٹ میں تین تین اسسٹنٹ ڈائریکٹر پر مشتمل ٹیمیں تعینات کردیں۔ جس میں شامل اسپیشل سیکریٹری ہاؤسنگ وٹاؤن پلاننگ تمام بلدیاتی اداروں اور مانیٹرنگ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینگے۔ میونسپل سروسز،جنرل اور انفراسٹرکچر کے شعبوں کیلئے علیحدہ علیحدہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز مقرر کئے گئے ہیں۔ وزیر بلدیات کی ہدایت پر لوکل گورنمنٹ نے ریجنل ڈائریکٹریٹ کے افسران کو فعال کرنے افسران کی ذمہ داروں کے حوالے سے حکمنامہ بھی جاری کردیا۔ سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے کے دیگر 30 اضلاع میں...
    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار آج رات سعودی عرب کے دورے روانہ ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم جدہ میں 10 جنوری کو او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ او آئی سی کے اس اہم اجلاس کے موقع پر رکن ممالک کے اپنے ہم منصب وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی صورتحال اور امتِ مسلمہ کو درپیش چیلنجز پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ کا یہ اجلاس امتِ مسلمہ کو درپیش اہم علاقائی اور عالمی مسائل کے تناظر میں منعقد کیا جا رہا ہے جس میں مشترکہ مؤقف اور لائحہ عمل...
    وزیر خارجہ اسحاق ڈار دورہ سعودی عرب کیلئے آج رات روانہ ہوں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج رات سعودی عرب روانہ ہوں گے۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل 10 جنوری کو جدہ میں او آئی سی کونسل آف فارن منسٹرز کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار او آئی سی کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرکینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خبر، مفت ادویات...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ نے انسانی اسمگلنگ اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے جاری مہم پر غور کیا گیا جب کہ پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے کے احکامات جاری کیے۔ انہوں نے پیشہ ور بھکاری مافیا اور ان کی پشت پناہی...
    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار آج رات(بروز جمعہ) سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں وہ اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس 10 جنوری 2026 کو جدہ میں منعقد ہوگا، جبکہ اجلاس کا دورانیہ 9 سے 11 جنوری 2026 تک رہے گا۔ یہ بھی پڑھیں: او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کی شرکت دفتر خارجہ کے مطابق اس غیر معمولی اجلاس میں اسرائیل کی جانب سے وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے نام نہاد صومالی لینڈ خطے کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے اثرات اور مضمرات پر غور کیا جائے گا۔ Deputy Prime Minister & Foreign Minister, Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 will leave...
    تمام اہم اقتصادی فیصلوں کو قومی اقتصادی حکمتِ عملی سے ہم آہنگ ہونا چاہیے،اسحاق ڈار WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی اصلاحات پر اہم اجلاس ہوا جس دوران معاشی اور ترقیاتی پالیسی سازی میں پلاننگ کمیشن کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم کا کہناتھا کہ پلاننگ کمیشن کو بااختیار بنایا جائے تاکہ وہ اسٹریٹجک پالیسی ترجیحات وضع کرے، پلاننگ کمیشن کو وزیراعظم کی براہِ راست سربراہی میں کام کرنا چاہیے، تمام اہم اقتصادی فیصلوں کو قومی اقتصادی حکمتِ عملی سے ہم آہنگ ہونا چاہیے، مثر احتساب، کارکردگی اور حکومتی ہم آہنگی کیلئے واضح اقدامات ضروری ہیں، پلاننگ کمیشن کو...
    سٹی 42 : ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار آج رات سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔   ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کل جدہ میں منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔   ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران نائب وزیرِ اعظم او آئی سی کے رکن ممالک کے ہم منصب وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔  لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات  سخت
    نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اقتصادی اصلاحات سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پاکستان کی اقتصادی اور ترقیاتی پالیسی سازی میں منصوبہ بندی کمیشن کے تاریخی اور مرکزی کردار پر روشنی ڈالی گئی۔ اجلاس میں نائب وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ منصوبہ بندی کمیشن کو بااختیار بنایا جائے تاکہ وہ اسٹریٹجک پالیسی سازی، ترجیحات کے تعین اور سرکاری سرمایہ کاری کی مؤثر نگرانی کا کردار ادا کر سکے۔ یہ بھی پڑھیے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے پاکستان کے سفیر برائے روس فیصل نياز ترمذی کی ملاقات انہوں نے کہا کہ منصوبہ بندی کمیشن کو وزیرِاعظم کی براہِ راست قیادت میں ایک اعلیٰ ادارے کے طور پر کام کرنا چاہیے،...
    بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ کے تحت ٹریننگ فیز سولہ کی افتتاحی تقریب ضلع ملیر میں واقع ای-کمپلیکس ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ میں منعقد ہوئی۔ جس کی مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر برائے ترقیِ نسواں محترمہ شاہینہ شیر علی تھیں، تقریب میں بی بی ایس ایچ آر آر ڈی بی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جہانزیب کمال، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری آغا طارق پٹھان، ڈپٹی ڈائریکٹر ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اکبر جوکھیو سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی نے کہا کہ حکومت سندھ نوجوانوں خصوصاً خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے فنی اور پیشہ ورانہ تربیت کو ترجیح دے رہی ہے اور ای-کمپلیکس سے تربیت مکمل کرنے والی...
    غیر قانونی امیگریشن اور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے افسران کو غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے، پیشہ ور بھکاری مافیا اور پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی، غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے جاری مہم کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے افسران کو غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے...
    کھاریاں میںنقاب پوش افراد نے ایم پی اے تنویر اسلم راجا اور ملک فہد مسعود کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے ، پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کی گاڑیوں پر لاٹھی چارج ، 2 پی ٹی آئی رہنما زیر حراست امجد خان نیازی اور ظفر اقبال گوندل کو پولیس نے جہلم منتقل کر دیا،صوبائی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ،پاکستان میں جو آئین کی حکمرانی اور امن چاہتا ہے وہ اس تحریک کا ساتھ دے، محمود اچکزئی کی گفتگو تحریک تحفظ آئین پاکستان تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں مختلف مقامات پر کارکنوں اور حامیوں کی جانب سے استقبال کیا جائے گا۔ذرائع...
    اویس کیانی:  اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔  اجلاس میں غیر قانونی امیگریشن، انسانی سمگلنگ اور پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف جاری کارروائیوں پر بھی غور کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں اور پاکستان کے نام پر کسی بھی قسم کی بدنامی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے ایف آئی اے کو ہدایت دی کہ ایئرپورٹس پر امیگریشن قوانین پر مؤثر عملدرآمد کیا جائے اور سفری دستاویزات کی سخت سکریننگ یقینی بنائی جائے۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا...
    اسلام آباد: پھیپھڑوں کی جگہ جگر کی بائیوپسی اور خاتون کی ہلاکت کے معاملے پر پمز اسپتال کی انتظامیہ نے دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن ڈپٹی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے جاری کر دیا۔ ایچ او ڈی اون کالوجی ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر قاسم محمود بٹر کمیٹی کے چیئرمین مقرر کیے گئے جبکہ ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر شرجیل ظہیر کمیٹی کے ممبر نامزد کیے گئے۔ کمیٹی پمز اسپتال کی پلمونولوجی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹرز اور اسٹاف کی مبینہ غفلت کی تحقیقات کرے گی۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی مکمل تحقیقاتی رپورٹ اور تجاویز ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز اسپتال کو پیش کرے گی۔ پھیپھڑوں کے بجائے جگر کی بائیوپسی کے بعد خاتون...
    قومی ڈائیلاگ کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے عمل کو مضبوط بنانے کے لیے اہم تجاویز پیش کی گئی ہیں، صدر مملکت آصف زرداری اور مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے سمیت مختلف تجاویز دی گئی ہیں، ان تجاویز پر حکومتی رہنماؤں کا موقف بھی سامنے آ گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مذاکرات کا مستقل اختیار دے رکھا ہے، اگر اپوزیشن بات کرنے کے لیے آگے آئے گی تو میں وزیراعظم سے درخواست کروں گا کہ مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل دی جائے۔ یہ بھی پڑھیں: صدر زرداری، نواز شریف اور وزیراعظم کی مشاورت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسردار علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہم سب خصوصی افراد کا خیال رکھیں یہ ہمارے خاص لوگ ہیں، ان کا خیال رکھیں گے، اللہ پاک بھی ہمیں اسکا اجر دے گا، ہمارے لیڈر عمران خان کی بھی یہی سوچ ہے کہ انکا خیال رکھا جائے، یہ فلاحی ریاست کا ایک تصور ہے، خیبرپختونخوا حکومت کی بھی کوشش ہوگی کہ خصوصی افراد کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم ہوں، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ڈیرہ کی جانب سے خصوصی افراد کیلئے ٹرانسپورٹ اسپیشل کارڈ برائے معذوران کااجراء احسن اقدام ہے، جس سے خصوصی افراد کو ٹرانسپورٹ کی 50فیصد سستی سفری سہولت میسر ہوگی،ڈیرہ اسماعیل خان میں میگاپراجیکٹس پر تیزی سے کام جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیے کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیے کے درمیان جاری دوطرفہ روابط کا جائزہ لیا اور عالمی سطح پر رونما ہونے والی تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران فریقین نے 10 جنوری 2026 ء کو جدہ میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے غیر معمولی وزرائے خارجہ اجلاس کے انعقاد کا خیرمقدم کیا اور باہمی تعاون و رابطے مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔علاوہ ازیںنائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ شب بنگلا دیش کے مشیر برائے امورخارجہ محمد توحید...
    لاہور:پنجاب کی صوبائی حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی اور انتظامی ڈھانچے کو مؤثر بنانے کے لیے متعدد سرکاری محکموں میں ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت پنجاب نے پانچ رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے جو مختلف محکموں میں موجود اضافی ملازمین، خالی آسامیوں اور مجموعی انتظامی ڈھانچے کا تفصیلی جائزہ لے گی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاؤن سائزنگ سے متعلق قائم کی گئی کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کریں گے۔ کمیٹی میں سیکریٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس، ایڈیشنل سیکریٹری فنانس، ایک ایڈیشنل سیکریٹری جبکہ ایک نمائندہ متعلقہ محکموں کی جانب سے نامزد کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ کمیٹی...
    پنجاب کی صوبائی حکومت نے متعدد سرکاری ڈپارٹمنٹس میں ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کرتےہوئے اس کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق متعدد ڈپارٹمنٹس میں ملازمین کی کمی کے لیے جائزہ لینے کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیکریٹری آئی اینڈ سی، ایڈیشنل سیکریٹری فنانس، ایڈیشنل سیکریٹری اور ایک نمائندہ کمیٹی نامزد کرے گی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ کمیٹی کو وسیع اختیارات حاصل ہوں گے اور کمیٹی تمام اداروں کے اضافی ملازمین فارغ اور خالی سیٹیں ختم کرے گی اور نظام کی بہتری کے لیے تجاویز دے گی۔
    وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ بات چیت  نہ  ہونے  اور سنجیدہ سیاسی ڈائیلاگ میں واحد رکاوٹ صرف اور صرف بانی  پی ٹی آئی ہیں، حکومت کا اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی سے کوئی لینا دینا نہیں بلکہ طریقہ کار کے تحت اس کام کو ایاز صادق نے سرانجام دینا ہے۔  زیر مملکت اور رہنما مسلم لیگ ن  بلال اظہر  کیانی نے پروگرام  سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے کہ بات چیت نہ ہونے  کی واحد وجہ بانی پی ٹی آئی  اور وہ ہی سنجیدہ سیاسی ڈائیلاگ میں رکاوٹ صرف اور صرف بانی  پی ٹی آئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا تو نہیں ہوسکتا کہ جس کو اپنا لیڈر کہتے ہیں وہ بالکل الگ بات کر...
    اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی قیادت میں تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور روانہ ہونے والے قافلے کو مختلف شہروں میں استقبال کا سامنا ہے، تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں کارکنوں اور حامیوں کی جانب سے بڑے استقبال کی توقع ہے، اس دوران تحریک کی سرگرمیاں آئین کی بالادستی اور جمہوری حقوق کے لیے عوامی رابطہ مہم کا حصہ ہیں۔ دوران سفر، قافلے کو کھاریاں کے مقام پر ایک ناخوشگوار واقعہ کا سامنا کرنا پڑا، جہاں ایم پی اے تنویر اسلم راجا اور ملک فہد مسعود کی گاڑی پر نقاب پوش حملہ آوروں نے حملہ کرتے ہوئے گاڑی کے شیشے توڑ دیے اور گرفتاری...
    سٹی 42 : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی آج ترکیہ کے وزیرِ خارجہ اور بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ توحید حسین کا رابطہ ہوا۔ دونوں راہنماؤں میں دوطرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کے بروقت انعقاد کو سراہا۔  نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک ترجمان کا کہنا ہے کہ جدہ میں او آئی سی سی ایف ایم اجلاس 10 جنوری کو ہوگا۔  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے...
    وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کردی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ڈائیلاگ کمیٹی کو چاہیے کہ پی ٹی آئی قیادت سے مینڈیٹ حاصل کرے، اگر مینڈیٹ مل جائے تو حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات سیاست کا دوسرا نام ہے، وزیر اعظم 5 سے زیادہ بار مذاکرات کی بات کر چکے ہیں۔ طارق فضل چوہدری نے مزید کہا کہ ہم ڈائیلاگ کے حق میں ہیں، کوئی ایسا مسئلہ نہیں جو ڈائیلاگ کے ذریعے حل نہ ہوسکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نے تمام وزارتوں کو ہدایت کی ہے کہ اپنی گزشتہ برس کی کارکردگی کی تفصیلات شیئر...
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس پر سماعت کی۔ علی امین گنڈا پور آج عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار دیا۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا زبانی فیصلہ سنایا۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے۔ Tagsپاکستان
    چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ساتویں اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا مشترکہ پریس اعلامیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (سب نیوز ) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چین پاکستان وزرائے خارجہ کے ساتویں اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کی۔فریقین نے تزویراتی روابط کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا اور 2026 میں چین پاک سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منانے کی یادگاری سرگرمیوں کے آغاز کا اعلان کیا۔ فریقین نے اس بات کا اعادہ کیا کہ چین اور پاکستان ہمہ موسمی اسٹریٹجک تعاون پر مبنی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزن کم کرنے کے لیے مقبول کیٹو ڈائٹ پر نئی سائنسی تحقیق نے سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں، زیادہ چکنائی اور انتہائی کم کاربوہائیڈریٹس پر مشتمل غذا، جو صارفین کے درمیان فوری وزن کم کرنے کے لیے پسند کی جاتی ہے، وقت کے ساتھ جگر کے خلیات میں بنیادی تبدیلیاں پیدا کر سکتی ہے اور مستقبل میں جگر کے کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔امریکی سائنس دانوں کی یہ تحقیق معروف سائنسی جریدے Cell میں شائع ہوئی، جس میں چوہوں پر طویل مدتی کیٹو ڈائٹ کے اثرات کا جائزہ لیا گیا۔ نتائج سے ظاہر ہوا کہ بار بار زیادہ چکنائی کھانے سے جگر کے خلیات ناپختہ حالت میں آ جاتے ہیں۔ اگرچہ یہ تبدیلی عارضی طور پر...
    سٹی 42 : وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر  مس بولورما امگابازار سے ملاقات ہوئی، جس کے دوران پاور سیکٹر میں جاری ورلڈ بنک کے پراجیکٹس پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔  وفاقی وزیر نے ورلڈ بنک کو پاکستان میں بیٹری سٹوریج سسٹم  میں تعاون  پر زور  دیا، کہا کہ بیٹری سٹوریج سسٹم میں مقامی  سرمایہ کاری  کیلئے ورلڈ بنک اپنا کردار ادا کرسکتا ہے۔  نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک وفاقی وزیر نے ورلڈ بینک کی طرف سے پاور سیکٹر   میں تکنیکی تعاون پر شکریہ ادا کیا ۔ وفاقی وزیر نے مستقبل میں مزید پراجیکٹس اور تعاون بڑھانے پر زور دیا ۔...
    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے رواں برس دوسرے غیرملکی دورے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سفارتی ذرائع نے کہا کہ رواں ہفتے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ سعودی عرب کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، اسلامی تعاون تنظیم کا غیر معمولی اجلاس اجلاس 10 جنوری کو جدہ میں منعقد ہو گا۔ سفارتی ذرائع نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کا غیر معمولی اجلاس اجلاس اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو بطورِ ملک تسلیم کے خلاف منعقد کیا۔ جا رہا ہے، پاکستان سمیت مسلم ممالک کی اکثریت بالخصوص مشرق وسطی ممالک اسرائیلی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر...
    پمز ہسپتال میں پھپھڑوں کی بجائے جگر کی بائیوپسی، خاتون مریضہ کی مبینہ ہلاکت پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: پمز ہسپتال میں پھپھڑوں کی بائیوپسی کے بجائے جگر کی بایوپسی کی گئی جس کے نتیجے میں خاتون مریضہ عابدہ پروین کی مبینہ ہلاکت کے واقعے پر پمز ہسپتال انتظامیہ نے فوری طور پر دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔ڈپٹی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ہسپتال نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے مطابق اسلام آباد ایچ او ڈی اون کالوجی ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر قاسم محمود بٹر کمیٹی کے چئیرمین مقرر کیے گئے ہیں جبکہ اسلام آباد ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر شرجیل ظہیر کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔ کمیٹی...
    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور  کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا اور پولیس کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کو گرفتار کرکے فوری طور پر عدالت میں پیش کیا جائے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے خلاف دفعہ 87 کے تحت اشتہار چسپاں کر دیا گیا ہے اور پولیس نے اشتہاری کارروائی کی رپورٹ بھی عدالت میں جمع کرائی۔ سیشن کورٹ کا فیصلے میں کہنا تھا کہ عدالت کو صورتحال کے پیش نظر معلوم ہوتا ہے ملزم روپوش ہوچکا ہے،...
    سٹی42:  پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں کے حجم اور سائز میں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت تمام محکموں میں اضافی اسامیوں اور ملازمین کو ختم کیا جائے گا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (S&GAD) کے مطابق ڈاؤن سائزنگ کے عمل کی نگرانی کے لیے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سربراہی میں ایک خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ کمیٹی میں سیکرٹری انڈسٹری اینڈ کامرس اور محکمہ خزانہ کے افسران بھی شامل ہوں گے۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی تمام صوبائی محکموں میں موجود اضافی اسامیوں اور ملازمین کا تفصیلی جائزہ لے گی اور غیر ضروری عہدوں کو ختم کرنے کے لیے...
    ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ عدالتی حکم نامے کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل قرمان نے خلفا بتایا کہ ملزم کا دفعہ 87 کے تحت اشتہار چسپا کیا گیا تھا اور پولیس نے اشتہاری کی کارروائی کے حوالے سے رپورٹ عدالت جمع کروا دی ہے۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک عدالت کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر معلوم ہوتا ہے ملزم روپوش ہوچکا ہے لہٰذا عدالت ملزم کو اشتہاری قرار دیتی ہے۔ ملزم علی امین گنڈا پور کے ضمانتی...
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ عدالتی حکم نامے کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل قرمان نے خلفا بتایا کہ ملزم کا دفعہ 87 کے تحت اشتہار چسپا کیا گیا تھا اور پولیس نے اشتہاری کی کارروائی کے حوالے سے رپورٹ عدالت جمع کروا دی ہے۔ مزید پڑھیں شراب برآمدگی کیس؛ علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری بھی جاری شراب و اسلحہ برآمدگی: علی امین گنڈاپور کیخلاف کل اخبارات میں اشتہارات دینے کا حکم عدالت کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر معلوم ہوتا ہے ملزم...
    اے این ایف نے مختلف شہروں میں 5 کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار کرلیے۔  کاروائیوں میں 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانیوالے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 560 گرام وزنی 82 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے۔ حاجی شاہ بس ٹرمینل ڈسٹرکٹ اٹک کے قریب گاڑی سے 8.4 کلوگرام چرس برآمد ہوئی اور ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ مخدوم انٹرچینج کوٹ مومن سرگودھا کے قریب گاڑی سے 6 کلوگرام چرس برآمد جبکہ 2 ملزمان گرفتار ہوئے۔ نیول اینکرج اسلام آباد کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل سوار ملزمان سے 3.1 کلوگرام چرس اور 25 گرام ویڈ برآمد اور 2 ملزمان گرفتار کیے گئے۔  اولڈ چمن بلوچستان...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں صدر زرداری ، نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ ، شیر افضل مروت ، بیرسٹر سیف ، عمران اسماعیل اور شہزاد وسیم شریک ہوئے۔ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا طریقہ کار اور درجہ حرارت میں کمی کی تجاویز پر بات ہوئی۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ اپوزیشن کمیٹی بنائی جائیجو سیاسی قیدیوں کے ساتھ مل کر ڈائیلاگ کمیٹی کو بڑھائے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی میں فوری طور پر اپوزیشن لیڈر کی...
    اسلام آباد (وقائع نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس پر سماعت کی۔ علی امین گنڈا پور آج عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار دیا۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا زبانی فیصلہ سنایا۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے۔
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پاکستان کی میزبانی میں خواتین کے بارے او آئی سی کی9 ویں وزارتی کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے قائم کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران نائب وزیر اعظم نے متعلقہ اداروں کو ہدایات دیں کہ انتظامی امور، لاجسٹکس اور موضوعاتی نشستوں کو حتمی شکل دی جائے اور متعلقہ وزارتوں اور او آئی سی سیکرٹریٹ کے درمیان قریبی رابطہ اور ہم آہنگی برقرار رہے۔ آئندہ کانفرنس خواتین کے حقوق کے فروغ اور سماجی، معاشی اور سیاسی شعبوں میں ان کے کردار کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کی عکاس ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم...
    صدرزرداری، نوازشریف اور وزیراعظم کی مشاورت سیحکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز، اپوزیشن کمیٹی کو سیاسی قیدیوں تک رسائی دی جائے،عمران خان کو آج تک سچ نہیں بتایا گیا میڈیا کی سینسر شپ ختم کی جائے،ملک کو ترقی کی راہ پر لے جانے کیلئے سب کو مل کر چلنا ہوگا، شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا(کانفرنس اعلامیہ)سیاسی جماعتوں، وکلاء اور دانشوروں کی شرکت نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی کانفرنس اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا ہے دو طرفہ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، حکومتی کمیٹی وزیراعظم، صدر اور نواز شریف تشکیل دیں، اپوزیشن کمیٹی کو سیاسی قیدیوں تک رسائی دی جائے، سیاسی کارکنان کو رہا کرکے سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں، میڈیا کی سینسر شپ ختم کی جائے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل...
    آصف شیخ امتیاز شیخ کی سرپرستی میں خلاف قانون تعمیرات جاری ڈائریکٹر جنرل کی خاموشی پی ای سی ایچ ایس بلاک 2پلاٹ نمبر بی 132، سی 894پرخلاف قواعد تعمیرات کو تحفظ فراہم سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا نظام ناقص انتظام، بے ضابطگیوں اور انتظامیہ کی مبینہ سرپرستی میں ڈھیر ہوتا نظر آ رہا ہے ۔ ادارے کے ڈائریکٹر جنرل مزمل حسین ہالیپوٹو کے خلاف اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف شیخ کے روا رکھے گئے نازیبا اور گستاخانہ رویے کے باوجود کوئی کارروائی نہ ہونا ادارے کے داخلی کنٹرول اور نظم و ضبط کے مکمل زوال کاغماز ہے ۔جرأت سروے ٹیم کو حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق، ایس بی سی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف شیخ نے ڈائریکٹر جنرل مزمل حسین ہالیپوٹو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار دے دیا۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا زبانی فیصلہ سنایا، عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر علی امین کو اشتہاری قرار دیا، جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی۔ واضح رہے علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں شراب و اسلحہ برآمدگی کا مقدمہ درج ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-01-3 اسلام آباد:سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ’’نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی‘‘کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیںاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں سے ہی مذاکرات ہوں گے۔ غیر منتخب نمائندوں سے بات چیت نہیں کریں گے۔ دنیا نیوزکے ذرائع کے مطابق اسپیکر آفس کا کہنا ہے کہ ابھی تک مذاکرات کے لیے تحریک...
    اسلام آباد: پاکستان رواں سال او آئی سی کے بڑے اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار، پاکستان رواں سال خواتین سے متعلق 9 ویں او آئی سی وزارتی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ آئی سی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے دفتر خارجہ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا، اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی کے اجلاس میں تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اسحاق ڈار نے انتظامی امور اور لاجسٹکس کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی۔ اسحاق ڈار نے متعلقہ وزارتوں اور او آئی سی سیکرٹریٹ کے درمیان قریبی رابطہ اور مؤثر ہم آہنگی یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ کانفرنس خواتین کے حقوق کے فروغ میں پاکستان کی عزم کی عکاسی کرتا ہے۔...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار دے دیا اور ان کے وارنٹِ گرفتاری بھی جاری کر دیے گئے۔ شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کی، جہاں عدالت نے زبانی فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور بار بار عدالت میں پیش ہونے میں ناکام رہے، جس کے باعث انہیں اشتہاری قرار دیا جا رہا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ ملزم کی مسلسل غیر حاضری عدالتی کارروائی میں رکاوٹ بن رہی ہے، اس لیے قانون کے مطابق کارروائی کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کا مقدمہ...
    اسلام آباد: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی زیر اہتمام ہونے والی قومی ڈائیلاگ کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے طریقہ کار اور سیاسی ماحول بہتر بنانے کے لیے اہم تجاویز پیش کی گئیں، اجلاس میں سیاسی جماعتوں، وکلاء اور دانشوروں نے شرکت کی اور ایک مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق مذاکرات کے لیے دو طرفہ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی، حکومتی کمیٹی میں وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم نواز شریف اور صدر مملکت شامل ہوں گے، جبکہ اپوزیشن کمیٹی سیاسی قیدیوں تک رسائی حاصل کرے گی، سیاسی کارکنان کو رہا کیا جائے، سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں اور میڈیا پر عائد سینسر شپ ختم کی جائے۔ کانفرنس میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پر مشتمل ایک مذاکراتی کمیٹی بنائی جائے، جو سیاسی قیدیوں کے ساتھ مل کر مذاکرات کو آگے بڑھائے۔پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان فواد چوہدری، عمران اسماعیل اور محمود مولوی پر مشتمل نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے بدھ کو اسلام آباد میں اجلاس کی میزبانی کی۔ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی طرف سے کوئی شریک نہیں ہوا البتہ عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت سمیت دیگر نے شرکت کی۔اجلاس...
    وفاقی پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر حسنات احمد قریشی نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے گلگت بلتستان میں EPADS کے نفاذ کے لیے مکمل تعاون اور تکنیکی معاونت کی یقین دہانی کرائی۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (PPRA) اور گلگت بلتستان پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی(GBPPRA) کے مابین گلگت بلتستان میں ای پاکستان ایکوزیشن اینڈ ڈسپوزل سسٹم (EPADS)کے نفاذ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے۔ ایم او یو پر گلگت بلتستان پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر و سیکریٹری فنانس نجیب عالم اور EPADS کے پراجیکٹ ڈائریکٹر شیخ افضال رضا نے دستخط کیے۔ تقریب میں چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا اور وفاقی پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر حسنات احمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں ہونے والےنیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری، صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز سامنے آئی ہے، جس کا مقصد حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بامعنی مذاکرات کا آغاز کرنا ہے۔نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیرِ اہتمام ہونے والے اجلاس میں ملک میں سیاسی درجۂ حرارت کم کرنے، مذاکرات کے طریقۂ کار اور اعتماد سازی کے اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ، شیر افضل مروت، بیرسٹر سیف، عمران اسماعیل اور شہزاد وسیم شریک ہوئے۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے بھی ایک...
    رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ کا عمل ہمیشہ ہی پائیدار نتیجہ دیتا ہے۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے تحت قومی ڈائیلاگ سے خطا انہوں نے کہا کہ صلح حدیبیہ میں بھی ایسی شرائط بظاہر مسلمانوں کے خلاف تھیں، ڈائیلاگ کا عمل ہمیشہ سے ہی پائیدار نتیجہ دیتا ہے۔ پی ٹی آئی ایم این اے نے مزید کہا کہ بانی چیئرمین نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، ڈائیلاگ صرف بانی چیئرمین کی رہائی کا نہیں ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ فوج کو پاکستان کی طاقت بننا ہے، پاکستان کو فوج کی طاقت نہیں بننا، میرا حلقہ دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ حلقہ ہے، یہ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ ب میں شیر...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے  اجلاس  میں  صدر  مملکت آصف  زرداری ، صدر مسلم  لیگ ن  نواز  شریف  اور   وزیراعظم   شہباز  شریف کی  مشاورت   سے  حکومتی  مذاکراتی کمیٹی  تشکیل   دینے کی تجویز  دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیراہتمام قومی ڈائیلاگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ ، شیر افضل مروت ، بیرسٹر سیف ، عمران اسماعیل  اور  شہزاد وسیم شریک ہوئے۔ پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا طریقہ کار  اور درجہ حرارت میں کمی کی تجاویز  پر بات  ہوئی۔اجلاس کے...
    اسلام آباد: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی کانفرنس اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا ہے دو طرفہ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، حکومتی کمیٹی وزیراعظم، صدر اور نواز شریف تشکیل دیں، اپوزیشن کمیٹی کو سیاسی قیدیوں تک رسائی دی جائے، سیاسی کارکنان کو رہا کرکے سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں، میڈیا کی سینسر شپ ختم کی جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر اہتمام آج اسلام آباد میں قومی ڈائیلاگ کانفرنس سابق قائد اعوان شہزاد وسیم کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں سیاسی جماعتوں، وکلاء اور دانشوروں کی پہلی نشست ہوئی۔ کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے طریقہ کار اور درجہ حرارت میں کمی کی تجاویز پیش کی گئیں۔ فواد چوہدری نے استقالیہ کلمات میں...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی کانفرنس اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا ہے دو طرفہ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، حکومتی کمیٹی وزیراعظم، صدر اور نواز شریف تشکیل دیں، اپوزیشن کمیٹی کو سیاسی قیدیوں تک رسائی دی جائے، سیاسی کارکنان کو رہا کرکے سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں، میڈیا کی سینسر شپ ختم کی جائے۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر اہتمام آج اسلام آباد میں قومی ڈائیلاگ کانفرنس سابق قائد اعوان شہزاد وسیم کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں سیاسی جماعتوں، وکلاء اور دانشوروں کی پہلی نشست ہوئی۔ کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے طریقہ کار اور درجہ حرارت میں کمی کی تجاویز پیش کی گئیں۔ فواد چوہدری نے استقالیہ کلمات میں قومی ڈائیلاگ کمیٹی کے...
    اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی ہے۔اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ اپوزیشن کمیٹی بنائی جائے جو سیاسی قیدیوں کے ساتھ مل کر ڈائیلاگ کمیٹی کو بڑھائے، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں فوری طور پر اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کی جائے۔ یہ بھی پڑھیے 60 سال سے ملک میں ہائبرڈ حکومتیں ہیں، شاہد خاقان ڈائیلاگ کا عمل ہمیشہ ہی پائیدار نتیجہ دیتا ہے، شیر افضل مروت اعلامیہ میں کہا گیا کہ سیاسی کارکنوں کی رہائی کے بعد حکومت پر اعتماد بڑھے گا، میڈیا کی سینسرشپ ختم کی جائے اور سیاسی...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار دے دیا۔علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔عدالت نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا زبانی فیصلہ سنایا.جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس کی سماعت کی۔ واضح رہے علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں شراب و اسلحہ برآمدگی کا مقدمہ درج ہے۔
    نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بات چیت کے عمل کو مضبوط بنانے کے لیے کئی اہم تجاویز سامنے آگئیں۔ اجلاس میں صدر مملکت آصف زرداری، مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ، رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت، بیرسٹر سیف، عمران اسماعیل اور شہزاد وسیم شریک ہوئے۔ شرکا نے مذاکرات کے طریقہ کار اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کے اقدامات پر تفصیل سے بات چیت کی۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق اپوزیشن کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو سیاسی قیدیوں کے معاملے پر بھی ڈائیلاگ کمیٹی...
    رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے فیصلوں پر تنقید کی ہے۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر اہتمام نیشنل کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں شاہد خاقان عباسی، لیاقت بلوچ، شیرافضل مروت، بیرسٹرسیف اور عمران اسماعیل شریک ہوئے۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ اتنی بڑی سیاسی جماعت ہے لیکن اپوزیشن لیڈر کسی اور کو نامزد کردیا، یہ کس طرح کے فیصلے ہورہے ہیں؟دوسری جانب بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پولیٹیکل پولرائزیشن کی وجہ سے مشکلات ہیں، اس قسم کے ڈائیلاگ سے ملک کو درپیش مسائل کم کیے جاسکتے ہیں، بعض سیاسی جماعتیں یہاں موجودنہیں، ان کو خدشہ ہے شاید اس سے ان کو سیاسی...
    علی امین گنڈا پور : فائل فوٹو  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کےخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے اشتہاری قرار دیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی، علی امین گنڈاپور آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے، عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار دیا۔عدالت نے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا زبانی فیصلہ سنایا، سابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کیخلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے۔
    سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات کے ہم سب یکساں ذمے دار ہیں۔نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے تحت قومی ڈائیلاگ سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 60 سال سے ملک میں ہائبرڈ حکومتیں ہیں، جب تک سب بیٹھیں گے نہیں، حالات بہتر نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خرابیوں کے ذمے دار سب ہیں، میں ایسے شخص یا ادارے کو نہیں جانتا جو ملکی حالات کا ذمے دار نہ ہو۔ ڈائیلاگ کا عمل ہمیشہ ہی پائیدار نتیجہ دیتا ہے، شیر افضل مروتپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ کا عمل ہمیشہ ہی...
    حکومت اور اپوزیشن کی مذاکرات کیلئے آگے بڑھیں: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی مذاکرات کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی جائیں۔نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر اہتمام قومی ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا، اسلام آباد میں سیاسی جماعتوں، وکلا اور دانشوروں کی پہلی نشست ہوئی، قومی کانفرنس میں جماعت اسلامی،ایم کیو ایم سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے شرکت کی۔ ڈائیلاگ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا طریقہ کار اور درجہ حرارت میں کمی کی تجاویز پیش کی گئیں، فواد چوہدری نے اعلامیہ پڑھ کر سنایا۔نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اعلامیہ...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف سخت اقدام کرتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دے دیا جبکہ ان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔ یہ پیشرفت شراب اور اسلحہ برآمدگی کے مقدمے کی سماعت کے دوران سامنے آئی، جس کی کارروائی جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کی۔ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور عدالتی کارروائی کے لیے مقررہ تاریخ پر پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے مسلسل غیر حاضری کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دینے کا زبانی حکم سنایا۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ...
    عابد چوہدری :  موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کے بعد فیکٹری میں نصب (OEM) ٹنٹ گلاسز والی گاڑیوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن روک دیا گیا ہے۔  ڈی آئی جی ٹریفک کے مطابق گاڑیوں کی سائیڈ اسکرین اور بیک اسکرین پر فیکٹری OEM ٹنٹ گلاسز ٹریفک قوانین کے تحت غیر قانونی نہیں ہیں، اس لیے ان گاڑیوں کے خلاف چالان یا مقدمات درج نہ کیے جائیں۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے واضح کیا کہ صرف وہ ٹنٹ گلاسز قابلِ اعتراض ہیں جو بعد ازاں غیر قانونی طور پر لگائے گئے ہوں، جبکہ فیکٹری سے نصب شیشوں پر کارروائی کی اجازت نہیں ہے۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست اس حوالے سے...
    فتح جنگ: زائد المیعاد ادویات اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل، بھاری جرمانے WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز فتح جنگ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن، کمشنر راولپنڈی, ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا , اے سی فتح جنگ کی ہدایات پر تحصیلدار و پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود نے فتح جنگ کے مختلف علاقوں میں ہوٹلوں، بیکریوں، میڈیکل اسٹورز، سبزی اور فروٹ شاپس پر اچانک چھاپے مارے۔ کارروائی کے دوران زائد المیعاد ادویات، خراب سبزیاں و پھل اور غیر معیاری کھانے پینے کی اشیاء برآمد ہوئیں جنہیں موقع پر ہی تلف کر دیا گیا۔ کارروائی میں متعدد دکانیں سیل کی گئیں جبکہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں...
    ملک میں جاری سیاسی بحران کے حل کے لیے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے تحت اہم کانفرنس آج اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے، جس میں بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، وکلا اور دانشوروں کی شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہوگی، جس میں مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کی شرکت متوقع ہے۔ اس کے علاوہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)، جماعت اسلامی، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، مسلم لیگ (ق)، بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندے بھی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔ تاہم تحریک تحفظ پاکستان نے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی...
    ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپیشل ایجوکیشن کی عمارتیں سرکاری اداروں کا ذیر استعمال ہونے کا انکشاف ہے جب کہ قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم نے قابض اداروں کو فوری عمارتیں خالی کرنے کی ہدایت کردی۔  ڈی جی اسپیشل ایجوکیشن  نے کہا کہ بغیر قانونی قبضہ کہ وجہ سے معذور بچوں کی تعلیم متاثر  ہو رہی ہے، حکام نے کہا کہ وزارت تعلیم کے احکامات کو نظر انداز کیا گیا۔ 2016 سے اسکول، کھیل کے میدان اور پارکنگ پر قبضہ برقرار ہے، پاکستان بیل المال کا آر سی سی ڈی ڈی ہاسٹل بلاک 2001 سے زیر قبضہ ہے، انسانی حقوق کی وزارت کے ماتحت ادارے کا اسپیشل ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ پر قبضہ ہے۔
    ویب ڈیسک : مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ، جمہوریت کو آگے بڑھانے کیلئے بالکل تیار ہے۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلے بھی متعدد موقعوں پر کہا کہ فوج کا مینڈیٹ یہ نہیں کہ وہ سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرے، مذاکرات سیاسی پارٹیوں میں ہی ہوتے ہیں اور یہ انہی کا مینڈیٹ ہے۔ ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی  انہوں نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ، جمہوریت کو آگے بڑھانے کیلئے بالکل تیار ہے، اب پی ٹی آئی کی...
    منڈاناؤ: فلپائن کے صوبے داوو اورینٹل کے ساحل کے قریب بدھ کی صبح 6.7 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا، جس کے جھٹکے منڈاناؤ کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ فلپائن انسٹی ٹیوٹ آف وولکینولوجی اینڈ سیسمولوجی (PHIVOLCS) کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 02 منٹ پر آیا۔ پی ایچ آئی وولکس کے مطابق زلزلے کا مرکز منای (Manay) میونسپلٹی سے تقریباً 47 کلومیٹر جنوب-جنوب مشرق میں واقع تھا، جبکہ اس کی گہرائی 42 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے بھی زلزلے کی تصدیق کی تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ مزید پڑھیں جاپان میں 6.2 شدت کا زور دار زلزلہ، بلٹ ٹرین سروس معطل کردی گئی زلزلے کے جھٹکے...