2026-07-24@13:50:12 GMT
تلاش کی گنتی: 6901

«لنڈا بازار»:

(نئی خبر)
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کیس پر سماعت کی۔ علی امین گنڈا پور کیساتھ نامزد شریک ملزم عدالت میں پیش ہوئے، علی امین گنڈا پور کی عدم دستیابی کے باعث فرد جرم کی کارروائی بھی موخر کر دی گئی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی، علی...
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس پر سماعت کی۔عدالت نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔علی امین گنڈا پور کیساتھ نامزد شریک ملزم عدالت میں پیش ہوگیا تاہم علی امین گنڈا پور کی عدم دستیابی کے باعث فرد جرم کی کاروائی موخر کردی گئی۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت 21 فروری تک ملتوی کردی، علی امین گنڈا پور کیخلاف تھانہ...
    اپنے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے کہا کہ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنی رحمت میں شامل کرے، لواحقین و متاثرین کو صبر عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد شفا دے۔ اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے سانحہ گل پلازہ شاپنگ مال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے کہا کہ بہت افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ ہمیں کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے المناک حادثے کی اطلاع ملی، جس میں متعدد قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور کئی افراد زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم متاثرہ خاندانوں اور تمام زخمی و متاثرین کیلئے دل کی گہرائیوں...
    ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے لاہور پولیس کو وال چاکنگ کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت جاری کر دی ہے، جس کے بعد لاہور میں وال چاکنگ، تشہیری بینرز اور فلیکسز کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور لاہور پولیس کو مشترکہ کارروائی کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے جبکہ شہر بھر میں غیر قانونی تشہیری مواد ہٹانے کی مہم تیز کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق وال چاکنگ اور فلیکسز لگانے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ کابل: چینی ریسٹورنٹ میں دھماکہ،7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی پولیس کو ہدایت دی گئی ہے کہ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی جانب سے...
    ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایما واٹسن کو برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز کے لیے نامزدگی مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیری پوٹر سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف اداکارہ ایما واٹسن کو برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز 2026 کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ میڈیا پرسنالٹی آف دی ایئر کی کیٹیگری میں ان کا مقابلہ سر ایلٹن جان اور سر لینی ہنری جیسے نمایاں فنکاروں سے ہوگا۔ عالمی ستاروں سے سجی برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز کی تقریب مارچ 2026 میں منعقد ہوگی، جس کا مقصد برطانیہ میں تنوع اور شمولیت کے فروغ کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد اور اداروں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ تقریب 25 مارچ 2026 کو لندن کے جے ڈبلیو میریئٹ...
    اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں میں مجموعی طور پر 34 کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 2301.8 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ یہ بھی پڑھیے: لیڈی ہیڈ کانسٹیبل منشیات فروش نکلی، والدہ اور ساتھیوں سمیت گرفتار تعلیمی اداروں کے اطراف کی جانے والی کارروائیوں میں قیوم آباد کراچی میں ایک یونیورسٹی کے قریب سے ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے 3.6 کلوگرام چرس اور 1 کلوگرام افیون برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران...
    اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول (PSQCA) کے ڈائریکٹر فنانس سید علی محمد بخاری کو مبینہ بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے الزامات پر 120 روز کے لیے معطل کر دیا ہے۔ سیکرٹری وزارت سائنس کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ اقدام فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی سفارشات اور وفاقی محتسب کی 18 ستمبر 2024 کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا۔ معاملے کی مزید چھان بین کے لیے دو رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں وزارت کے ڈپٹی سیکرٹری آرگنائزیشن نسیم احمد خان اور پی ایس کیو سی اے کے ڈائریکٹر ایڈمن خوشحال میر شامل ہیں۔ کمیٹی ای اینڈ ڈی رولز 2020 کے تحت کارروائی کرے گی۔...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات اور سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دوران گفتگو علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ڈیووس میں ملاقات کے دوران بات چیت جاری رکھنے اور ملاقات پر اتفاق کیا۔ دریں اثنا نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے حالیہ علاقائی صورتحال نیز دو طرفہ اور کثیرالجہتی امور پر گفتگو کی۔...
    لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے متعارف کروائی گئی، الیکٹرک بس سروس سردی کے موسم میں عوام کے لیے حقیقی معنوں میں ایک نعمت ثابت ہو رہی ہے۔ صوبے کے دور دراز علاقوں تک عام شہری اب سستی، محفوظ اور لگڑری سفری سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں، جو ماضی میں صرف بڑے شہروں تک محدود تھی۔ پنجاب کا عام آدمی اس جدید اور آرام دہ سفری سہولت پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو دل سے دعائیں دے رہا ہے۔ مریم نواز کا ہر منصوبہ عوام کو براہِ راست ریلیف فراہم کرنے کے وژن کے تحت ترتیب دیا گیا ہے، جس کا عملی مظاہرہ آج صوبے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) ڈائریکٹر اطلاعات شہید بینظیر آباد کی نااہلی سے سال 2026 ء کیلئے ایکریڈیشن فارم کا اجراء نہ ہوسکا، غیر رجسٹرڈ پریس کلب، آفس نے اپنی فہرست محکمہ اطلاعات کے حوالے کردی، سال 2023 ء تا 2025ء تک محکمہ اطلاعات نوشہرو فیروز نے ریجنل ڈائریکٹر شہید بینظیر آباد سے ساز باز کرکے ڈمی نیوز ایجنسی، ویب چینل، نیم خواندہ ،اتائی صحافیوں، وکلا کو ایکریڈیشن کارڈ جاری کیے مذکورہ کرپشن کی نشاندہی کرنے والے سینئر صحافی محمد سلیم مغل، افتخار علی راجپوت، محمود حسین نیئر، قمر منیر آرائیں، محمد ارسلان ملک، کاشف کمبوہ، محمد علی ملک کو کارڈ سے محروم رکھاگیا جس کی تحقیقات چل رہی ہے ، سال 2026 ء کے نئے ایکریڈیشن کارڈ فارم کا...
    وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔  اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قریبی رابطے اور مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پرڈیووس میں ملاقات پر بھی اتفاق کیا۔ دوران گفتگو دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر بات چیت کی گئی۔
    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر فریقین نے باہمی تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قریبی رابطے اور مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماؤں نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پرڈیووس میں ملاقات پر بھی اتفاق کیا۔ دوران گفتگو دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر بات چیت کی گئی۔ مزید :
    گلوکار اور سماجی کارکن جواد احمد خواتین کے پردے سے متعلق متنازع بیان دینے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق جواد احمد حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران اس وقت خبروں کی زینت بن گئے جب ان کی ایک خاتون سامع سے تلخ کلامی ہو گئی۔ مبینہ طور پر خاتون نے جواد احمد پر تنقید کی جس پر انہوں نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ تنقید کرنے سے پہلے اپنے طرزِ عمل پر بھی نظر ڈالنی چاہیے۔ جواد احمد نے کہا کہ ان جیسے لوگوں کی جدوجہد کی بدولت آج خواتین کو اپنی پسند کے مطابق زندگی گزارنے کا اختیار حاصل ہے۔ اس دوران جواد احمد نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ عمران...
    برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال دونوں فریقین نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط اور باقاعدہ تبادلوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے انہیں دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے اہم قرار دیا۔ اس موقع پر خطے کی صورتحال اور عالمی سطح پر حالیہ بین الاقوامی پیش رفت پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: صومالی لینڈ میں اسرائیلی وزیر خارجہ کا دورہ تشویشناک ہے، اسحاق ڈار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈاؤلینس پاکستان میں ہوم اپلائنسز تیار کرنے والی صفِ اوّل کی کمپنی اور عالمی سطح پربیکو گروپ (Beko Group) کا ذیلی ادارہ ہے۔ ڈاؤلینس نے وائٹ ایگل انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے اشتراک سے گرین فیلڈ کنڈنسر مینوفیکچرنگ سہولت کا باضابطہ افتتاح کردیا ہے۔ وائٹ ایگل انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ آپٹمائز انجینئرنگ کور پرائیویٹ لمیٹڈ کی ذیلی کمپنی ہے۔ یہ اقدام ٹیکنالوجی کو مقامی حالات کے مطابق ڈھالنے کے لیے ڈاؤلینس کی حکمتِ عملی میں ایک اہم سنگِ میل ہے اور پاکستان میں ریفریجریشن کےلیے پرزوں کی تیاری کی صلاحیتوں میں نمایاں پیش رفت کی عکاسی بھی کرتا ہے۔وائٹ ایگل انجینئرنگ اور بین الاقوامی تکنیکی شراکت دار ٹاٹاٹو (Tatato) کے ساتھ باہمی تعاون کے تحت قائم کی گئی...
    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحانہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور شہزادہ فیصل بن فرحان نے خطے کی موجودہ صورتحال اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے مواقع پر بات چیت کی۔ ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ملاقات کے دوران بات چیت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اسحاق ڈار...
    ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصر کے وزیر خارجہ بدر عبد العاطی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور تعاون پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس ) پاکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ، سنئیر محمد اسحاق ڈار نے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبد العاطی سے ملاقات کی، جس میں انھوں نے حالیہ علاقائی ترقیات اور دوطرفہ اور چند جانبی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مسلسل گفتگو اور تعاون کی اہمیت پر زور دیا اور ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے حاشیے پر ملاقات کرنے پر اتفاق کیا ¹ ²۔ ملاقات میں انھوں نے تجارت، سرمایہ کاری، اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر توجہ دی اور...
    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مصری ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کرکے خطے کی صورتحال پر گفتگو کی ہے۔ ترجمان وزارتِ خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ یہ بھی پڑھیے: اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان علاقائی صورتحال پر ٹیلیفونک رابطہ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی حالیہ صورتحال، دوطرفہ تعلقات اور کثیرالجہتی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر مسلسل رابطے اور تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ اس موقع پر اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ دونوں رہنما عالمی اقتصادی فورم...
    لاہور (نیوز ڈیسک) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فلمی ڈائیلاگ مارنے اور ہوا میں تیر چلانے سے تحریکیں نہیں چلتی۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ الیکٹرک بسیں سردی کے موسم میں عوام کیلئے ایک نعمت ثابت ہو رہی ہیں اور پنجاب کے شہری سستی اور لگژری سفری سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کا عام آدمی وزیراعلیٰ مریم نواز کو جدید سفری سہولت فراہم کرنے پر دعائیں دے رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہر منصوبہ عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہے، جبکہ ماضی قریب میں پنجاب کے عوام کو بزدار اور گوگی جیسے لوگوں...
    راوانڈا ہائی کمشنر کی وزیر مملکت تعلیم سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: راوانڈا کی ہائی کمشنر، ایمبیسیڈر ہریرمانا فتو نے پاکستان کی وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت، واجیہ قمر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے رویا-پاکستان تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا، خاص طور پر IT، نرسنگ، صحت، AI، صلاحیتوں کی ترقی، اور اساتذہ کی تربیت کے شعبوں میں۔دونوں فریقین نے لختوں کی تعلیم کو جامع اور پائیدار ترقی کے ایک اہم ستون کے طور پر فروغ دینے کے لیے اپنے قوی عزم کا اعادہ کیا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔...
    اسرائیل میں امریکا کے سابق سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ چند ہفتوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈان شپیرو نے ایک اسرائیلی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کی موجودہ قیادت کو ہدف بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور آیت اللہ خامنہ ای اس فہرست میں شامل ہو سکتے ہیں۔ ڈان شپیرو سابق امریکی صدر بارک اوباما کے دور میں اسرائیل میں امریکی سفیر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیر کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے لیے 16 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، جس میں پاکستان ریلویز سے متعلق ترامیم سمیت کئی اہم بلز اور توجہ دلاؤ نوٹسز شامل ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہو گا، ایجنڈے میں اسلام آباد میں غیر قانونی فرنیچر نمائشوں سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس بھی شامل ہے۔ ایوان میں اسلام آباد پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن ترمیمی بل اور پاکستان نیمز آف ایمبلینس ترمیمی بل پیش کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ کینابس پریوینشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل پر بھی بحث شامل ہے۔ نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل آرڈیننس میں مزید 20...
    لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں عثمان ڈار کا نام (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، وزارت داخلہ نے اپنا تحریری جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔ وزارت داخلہ کے جواب کے مطابق عثمان ڈار کے خلاف 9 مئی کو جی ایچ کیو پر حملے کے مقدمے میں کیس درج ہے، جواب میں بتایا گیا کہ راولپنڈی پولیس کی درخواست پر درخواست گزار کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔ سماعت کے دوران عدالت نے ٹرائل کورٹ میں ہونے والی کارروائی کا مصدقہ تحریری فیصلہ طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت ملتوی کر دی۔ یہ درخواست جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سنی جبکہ عثمان ڈار کی جانب سے وکیل ابوذر سلمان نیازی عدالت...
    پاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا۔ٹورنامنٹ کے گیارہویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹ کے بجائے آکشن سے ہوگی، آکشن سسٹم سے ٹیمیں متوازن بنیں گی اور کھلاڑیوں کو زیادہ کمائی کا موقع ملے گا۔ نئے ایڈیشن میں مینٹورز، برانڈ ایمبیسڈر اور رائٹ ٹو میچ قوانین کو ختم کردیا گیا ہے، آکشن سے قبل ہر فرنچائز ٹوٹل 4 کھلاڑی ریٹین کرسکتی ہے مگر ہر کیٹیگری میں زیادہ سے زیادہ ایک کھلاڑی ہوگا۔نئی آنے والی دونوں ٹیموں کو آکشن سے قبل چار چار کھلاڑی منتخب کرنے کا موقع ملے گا جب کہ ہر فرنچائز کو ایک انٹرنیشنل کھلاڑی کو ڈائریکٹ سائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ڈائریکٹ سائننگ کے لیے اہل بین الاقوامی کھلاڑی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/تل ابیب: اسرائیل کے لیے سابق امریکی سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آنے والے ہفتوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے۔اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں ڈان شپیرو، جو سابق صدر بارک اوبامہ کے دور میں اسرائیل میں امریکی سفیر تعینات رہے، نے کہا کہ خطے میں کشیدگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے اور امریکا ایران کے خلاف مزید سخت اقدامات پر غور کر رہا ہے۔یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران میں تشدد، مظاہروں اور ہلاکتوں کا الزام امریکی صدر پر عائد کیا ہے۔...
    اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی، جس کے دوران 9 کاروائیوں میں 9 ملزمان گرفتار ہوئے جن میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔  ترجمان اے این ایف کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 91.46 کلوگرام منشیات اور 86 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا غیر قانونی سامان برآمد کیا گیا۔ اہم کارروائیوں میں راولپنڈی کے کوریئر آفس سے کینیڈا جانے والے پارسل میں چھپائی گئی 873 گرام افیون، 66 گرام وزنی 188 ایکسٹیسی گولیاں اور برطانیہ سے آنے والے پارسل میں 76 گرام وزنی 2 کینابس آئل ویپ شامل ہیں۔ اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ سے 7 کلوگرام آئس اور 2.4 کلوگرام چرس...
    فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کی سینیٹر قرۃ العین مری ایوان بالا میں تقاریر میں وقت کی حد متعین کرنے کے حوالے سے سینیٹ رولز میں ترمیم اجلاس میں پیش کریں گی ۔ ترمیم تجویز کی گئی ہے کہ قائد ایوان ، قائد حزب اختلاف یا وزیر 20 منٹ جبکہ ارکان 10 منٹ تقریر کر سکیں گے، سینٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ ترمیم میں کہا گیا ہے کہ ایوان کی مرضی سے چیئرمین سینٹ میں تقریروں کے وقت  کی حد مقرر کر سکتا ہے، قائد ایوان، قائد اختلاف اور وزیر 20 منٹ تک بول سکتے ہیں، کسی اور رکن کی تقریر 10 منٹ سے زیادہ کی نہیں ہوگی۔تحریک التوا پر محرک، قائد ایوان، قائد حزب...
    کل ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے لیے 16 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، جس میں پاکستان ریلویز سے متعلق ترامیم سمیت کئی اہم بلز اور توجہ دلاؤ نوٹسز شامل ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5:00 بجے اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہو گا۔ ایجنڈے میں اسلام آباد میں غیر قانونی فرنیچر نمائشوں سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس بھی شامل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیا ہوگا؟ ایوان میں اسلام آباد پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن ترمیمی بل اور پاکستان نیم آف ایمبولینس ترمیمی بل پیش کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ کینابس پریوینشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل پر بھی بحث شامل ہے۔ نرسنگ اینڈ مڈوائفری...
    تحریک تحفظ آئین پاکستان نے غیرجانبدار الیکشن کمیشن کے قیام اور صاف و شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 فروری کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کرتے ہوئے یوم سیاہ منایا جائےگا۔ کراچی پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عوامی مینڈیٹ چھیننے والوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہیے۔ مزید پڑھیں: 8 فروری کو احتجاج کی کال عمران خان کی طرف سے نہیں، علیمہ خان نے واضح کردیا اعلامیے کے مطابق سندھ حکومت عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے جبکہ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے ذریعے میڈیا کی آزادی کو محدود کر دیا...
    ( ویب ڈیسک )کراچی میں آتشزدگی کے باعث گل پلازہ عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے  ۔  تفصیلات کے مطابق آگ رات گئے پلازہ کے گراؤنڈ پر لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، عمارت کے تین میں سے دو حصے زمین بوس ہوگئے ۔   عمارت کے حصے منہدم ہونے کے باعث متعدد افراد کے اندر دبے ہونے کا خدشہ ہے، آتشزدگی کے بعد سے کئی افراد تاحال لاپتا ہیں۔ بغیر سود کے ہونڈا سی جی 125,  ہونڈا  150 اور ہونڈا سی ڈی 70  کی قیمت سامنے آ گئی   فائر بریگیڈ حکام کی جانب سے آگ پر مکمل قابو پانے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں، عمارت مکمل...
    مکران (ویب ڈیسک) مکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہوگیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق گوادر، پسنی، جیوانی اور اورماڑہ میں الجی (کائی) جمع ہونے سے آکسیجن کی سطح میں کمی ہوئی جس کے باعث سمندری حیات کو شدید نقصان پہنچا اور درجنوں مچھلیاں ہلاک ہوگئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ساحل پر گٹار فش سمیت تقریباً 200 سمندری سانپ بھی مردہ پائے گئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق بدبو اور تعفن سے ساحلی آبادی کو مشکلات کا سامنا ہے، الجی بلوم قدرتی عمل ہے مگر فوری اثرات خطرناک ہیں۔ انہوں نے ماہی گیروں سے اپیل کی کہ ماہی گیراحتیاط کریں، چند دونوں میں صورتحال معمول پر آجائے گی۔
    اسلام آباد(آئی این پی )نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس رابطے میں دونوں رہنماوں نے ایران اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکامکیلئے عباس عراقچی سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس کے علاوہ دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر دوطرفہ مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
    گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کے خلاف منفی پروپیگنڈا سے گریز کریں اور قومی یکجہتی کو فروغ دیں۔  پیرس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور ہمیں سب سے پہلے اپنی فوج کے لیے دعاگو رہنا چاہیے جو سرحدوں پر ہماری جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار رہتی ہے۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، مگر پاک فوج ریاستِ پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہے۔ انہوں نے قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو کی قومی خدمات کو...
    پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور یورپین خارجہ امور کی سربراہ کایا کالس کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی ہے۔ اس ٹیلی فونک گفتگو میں پاکستان اور یورپی یونین تعلقات میں مثبت رفتار کا خیرمقدم کرتے ہوئے، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ایران سمیت حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے پائیدار مکالمے اور مشغولیت کی اہمیت کا اعادہ کیا جبکہ دونوں فریقین نے قریبی رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا۔
    بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نے بغیر کسی ورزش اور ڈائیٹ کے اپنے وزن میں اچانک 18 کلو کمی کا راز بتادیا۔ عامر خان ان دنوں اپنی پروڈکشن میں بننے والی نئی فلم ’ہیپی پٹیل‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں جس میں عامر خان مرکزی کردار میں تو موجود نہیں، البتہ فلم میں ان کا بھی ایک کردار شامل ہے۔  حال ہی میں عامر خان نے ایک انٹریو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کا وزن 18 کلو کم ہوگیا ہے اور وہ بھی بغیر کسی سخت ورزش یا کریش ڈائٹنگ کے۔  انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ یہ وزن میں کمی دراصل ایک طویل عرصے سے جاری صحت کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کے...
    بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے متعلق خبریں زیرگردش ہیں کہ رنویر سنگھ کے پروجیکٹ چھوڑنے کے بعد وہ ڈان 3 میں واپسی کر سکتے ہیں اورانہوں نے مشروط رضامندی بھی ظاہر کردی ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان ڈان فرنچائز میں واپسی کرسکتے ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے رضامندی بھی ظاہر کردی ہے۔  رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کا حصہ بننے سے پہلے ایک اہم شرط رکھی ہے۔  کہا جا رہا ہے کہ 60 سالہ شاہ رخ خان چاہتے ہیں کہ ان کی کامیاب فلم ’جوان‘ کے ہدایت کار اٹلی کو اس مقبول فرنچائز کے تیسرے حصے سے منسلک کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق...
    گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کے خلاف منفی پروپیگینڈا سے بچیں اور قومی یکجہتی کو فروغ دیں۔ پیرس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور ہمیں اپنی فوج کے لیے دعاگو رہنا چاہیے جو سرحدوں پر جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت تیار رہتی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ حکومتیں تو بدلتی رہتی ہیں، مگر پاک فوج ریاست کی سلامتی کی مضبوط ضامن ہے۔ سردار سلیم حیدر خان نے قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو کی قومی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے...
    اسکرین گریب مکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہوگیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق پسنی، اورماڑہ اور جیوانی میں کائی جمع ہونے سے پانی کا رنگ بدلا ہے، جس کی وجہ سے پانی میں آکسیجن کی سطح کم ہوگئی، اس سے سمندری حیات کو شدید نقصان پہنچا، مچھلیاں آکسیجن کی وافر مقدار نہ ملنے سے ہلاک ہو رہی ہیں۔گوادر کے ساحل پر گٹار فش سمیت تقریباً 200 سمندری سانپ مردہ پائے گئے ہیں، الجی بلوم کے باعث سمندر کے پانی میں بدبو پھیل گئی ہے، جس سے ساحلی آبادی کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات نے کہا کہ اس موسم میں الجی بلوم کا آنا قدرتی عمل ہے، لیکن اس کے...
    پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے جدید آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کو بروئے کار لاتے ہوئے جعلی، کلون اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد جرائم کی روک تھام، ٹریفک نظم و ضبط کو بہتر بنانا اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق صوبے بھر میں نصب اے آئی بیسڈ کیمرے جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کی فوری اور مؤثر شناخت کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ جیسے ہی کسی مشکوک نمبر پلیٹ کی نشاندہی ہوتی ہے، سیف سٹی کا خودکار نظام فوری الرٹ جاری کرتا ہے، جس کی بنیاد پر کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔ ترجمان نے...
    نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور بارے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، اس دوران دونوں جانب سے باہمی دلچسپی کے امور بارے دوطرفہ مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔چند روز قبل بھی نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا جس میں موجودہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزن کم کرنے کا عمل بہت سے افراد کے لیے چیلنجنگ ضرور ہوتا ہے، مگر ماہرین کے مطابق صحیح رہنمائی اور متوازن خوراک کے ذریعے یہ سفر کافی آسان بنایا جا سکتا ہے۔ موجودہ دور میں سوشل میڈیا پر ایک سادہ اور عملی 7 روزہ ڈائٹ پلان خاصی مقبولیت حاصل کر رہا ہے، جس کے مطابق ہفتے کے ہر دن کے لیے خاص غذا اور مشروبات کی تجویز دی گئی ہے جو جسمانی صحت اور میٹابولزم کو بہتر بنانے میں مددگار ہیں۔صحت سے متعلق معتبر ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ ڈائٹ پلان نہ صرف نظامِ ہاضمہ کو ری سیٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ جسم کو متوازن غذائیت بھی فراہم کرتا ہے، جس سے وزن...
    بولی ووڈ کی مشہورایکشن فلم فرنچائز ڈان3 ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ اس فلم کو لے کر اس وقت فلمی حلقوں اور شائقین میں خاصی گہما گہمی پائی جارہی ہے۔ اب ایک تازہ رپورٹ نے شائقین کو حیران کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ اب ڈان 3 کا حصہ نہیں رہے، جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں تیز ہوگئی ہیں کہ شاہ رخ خان ایک بار پھر اپنے مشہور کردار میں واپسی کر سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی ڈان 3 میں ابتدا میں اعلان کیا گیا تھا کہ رنویر سنگھ مرکزی کردار نبھائیں گے اور وہ اس مشہور کردار کو نئی پہچان دیں گے، جسے پہلے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اس رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام کے لیے عباس عراقچی سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔مزید برآں، دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر دوطرفہ مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
    —فائل فوٹو وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔ ایران میں احتجاجی مظاہرے ماندپڑ گئے، ہزاروں گرفتاریاں، سخت سیکورٹیکراچی ایران میں احتجاجی مظاہرے ماندپڑ گئے، سخت... وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور پر دوطرفہ مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
    علی ساہی: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے صوبے بھر میں جعلی اور کلون نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔  سیف سٹی کے جدید اے آئی بیسڈ کیمروں کی مدد سے مشکوک اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیاں فوری شناخت کی جا رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اے آئی سسٹم کے ذریعے جعلی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کو ٹریس کیا جا رہا ہے اور ڈرائیورز کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔ سیف سٹی کے کیمروں میں مشکوک نمبر پلیٹ نظر آتے ہی خودکار الرٹ جاری کیا جاتا ہے، جس کے بعد ورچوئل پٹرولنگ آفیسرز الرٹ وصول کرتے ہی قریبی پولیس فورس کو تفصیلات فراہم کر دیتے ہیں۔ ...
    پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام کے لیے عباس عراقچی سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر دوطرفہ مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
      پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے اہم بات چیت کی، جس میں ایران اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کی ضرورت پر زور دیا اور دو طرفہ مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ Deputy Prime Minister / Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 spoke with Iran’s Foreign Minister Seyed Abbas Araghchi @Araghchi. They discussed the current situation in Iran and the wider region. DPM/FM expressed hope for peace and stability, and both sides… pic.twitter.com/QTmXUYKpP2 — Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) January 17, 2026 پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر...
    پمز میں چوہدری محمد عثمان کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکیورٹی تعیناتی، پوٹھوہار گروپ کی جانب سے پروقار تقریب WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں چوہدری محمد عثمان کی بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکیورٹی تعیناتی کے موقع پر پوٹھوہار گروپ پمز کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پوٹھوہار گروپ کے عہدیداران اور ممبران نے چوہدری محمد عثمان کے دفتر جا کر انہیں مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔پوٹھوہار گروپ کے سرپرستِ اعلیٰ راجہ محمد امجد، صدر ملک طاہر محمود اعوان، راجہ رب نواز، رضوان کیانی، تنویر نوشاہی (پریس سیکریٹری)، مسعود قریشی، راجہ کامران اقبال، راجہ فخر عباس، طارق سیالوی، امین الرحمن،...
    لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے خلاف دائر درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ جسٹس علی ضیاء باجوہ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے عدلیہ کے خلاف منفی مہم اور عوام میں عدلیہ کا اعتمادن کم کرنے کا باعث بننے والے افراد کے خلاف کارروائی کریں۔ تحریری حکم میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ کارروائی جائز تنقید کو خاموش کرانے کے لیے نہیں بلکہ ادارے کی تکریم اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے ہے۔ عدالت نے کہا کہ تمام اداروں کی طرح عدلیہ بھی جائز تنقید کے معاملے پر کھلی سوچ رکھتی ہے اور عدالتی فیصلوں پر علمی،...
    اسلام آباد (خبرنگار خصوصی، نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعے کو یہاں انڈونیشیا کے صدرِ پرابووو سوبیانتو کے گزشتہ سال دسمبر میں پاکستان کے دورے کے بعد پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں صحت کے شعبے میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تعاون پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے مواقع پر غور کیا گیا۔ نائب وزیرِ اعظم نے انڈونیشیا کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ اجلاس میں وزیرِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئر مین لیاقت آباد ٹاؤن فرازحسیب نے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لیاقت آباد کے مر کز ی دفتر میں سندھ سالڈ ویسٹ کے جنرل منیجر حسین اور منیجنگ ڈائریکٹر طارق نظامی کے ہمراہ میٹنگ کا انعقاد کیا۔ جس میں لیاقت آباد ٹاؤن میں کچرے کی بروقت اٹھان، صفائی ستھرائی کے نظام کی بہتری اور درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اجلاس میں، ڈپٹی ڈائریکٹر سینی ٹیشن طفزل، سینی ٹیشن اعظم ودیگر افسران بھی موجود تھے۔ اجلاس کے دوران چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب نے علاقے میں صفائی کے موجودہ حالات، کچرے کے ڈھیر، بروقت گاڑیوں کی عدم دستیابی اور بعض مقامات پر صفائی کے ناقص انتظامات کی نشاندہی کی۔چیئرمین فراز حسیب نے سندھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) خیرپور میں تیسرے چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار آغاز پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور کے زیرِ اہتمام بخت علی ڈھوٹ ہاکی اسٹیڈیم لقمان، خیرپور میں تیسرے چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار اور رنگا رنگ افتتاح ہو گیا چیمپئن شپ میں پاکستان ہاکی فیڈریشن سے رجسٹرڈ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور کے چھ ہاکی کلب شرکت کر رہے ہیں، جن میں سٹی ہاکی کلب خیرپور، کنگری ہاکی کلب خیرپور، ینگ ہاکی کلب خیرپور، ڈائمنڈ ہاکی کلب خیرپور، مہران ہاکی کلب خیرپور اور ینگ اسپورٹس ہاکی کلب خیرپور شامل ہیں چیمپئن شپ کے افتتاحی میچ میں...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارت کی جانب سے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ سے عملی دستبرداری بھارت کی ایران کے ساتھ تعلقات کی اصلیت سامنے لے آئی ہے ۔ امریکی دباؤ کے تحت ایران سے طے شدہ معاہدے کو ترک کرنا بھارت کی دوغلی اور موقع پرستانہ پالیسیوں کا واضح ثبوت ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت نے امریکی پابندیوں کے نفاذ سے قبل ایران کو معاہدے کے تحت 120 ملین ڈالر کی طے شدہ رقم ادا کی تھی۔ انڈیا پورٹس گلوبل لمیٹڈ کے بورڈ پر موجود سرکاری نامزد ڈائریکٹرز نے استعفیٰ دے دیا ہے، جبکہ کمپنی کی ویب سائٹ بھی بند کر دی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس کا مقصد امریکی پابندیوں کے ممکنہ اثرات سے متعلق افراد اور...
    ارشاد قریشی : اعلٰی افسران کی جانب سے ٹریفک وارڈنز کو شہریوں پر  زائد چالان عائد کرنے کی احکامات  کا انکشاف ہوا۔ کم چالان عائد کرنے پر61 ٹریفک وارڈنز کو ایک لاکھ 22 ہزار روپے جرمانہ عائد ہوا۔ کم چالان کرنے پر ٹریفک وارڈنز پر جرمانے عائد کرنے کا بھی انکشاف ہوا۔متاثرہ وارڈنز میں سے ایک وارڈن احسن شاہ  نے افسران کے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ کرلیا وارڈن احسن شاہ نے سی ٹی او راولپنڈی، انسپکٹر ناصر جدون، انچارج چالان برانچ سمیت دیگر افسران کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس  کے مطابق ریونیو اکٹھا کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر 15 چالان کا ٹارگٹ دیا جاتا ہے،بد انتظامی،غفلت اور ڈیوٹی کی خلاف ورزی ثابت کیے بغیر جرمانہ عائد کیا گیا۔افسران کی...
    شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے سعودی عرب کی ایران کیخلاف امریکا اور اسرائیل کی کسی بھی کارروائی میں حصہ دار نہ بننے کی یقین دہانی کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ ایران کو کمزور کرنے میں پاکستان کی بھی کمزوری شامل ہے اور یہ پاکستان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا اقدام بھی ہے۔ مسلمان ملکوں کو ایران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے کیونکہ ایران کے ساتھ کھڑا ہونے میں مشرق وسطیٰ کا مفادات اور پاکستان سمیت دیگر ملکوں کی بقا شامل ہے۔ اگر ایران پر حملہ ہوتا ہے تو پھر انڈیا افغانستان سمیت ہماری سرحدیں مزید غیر محفوظ ہو جائیں گی۔ روس کا کہنا کہ امریکا ناقابل اعتبار ہے،...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت (قومی اقتصادی کونسل) ایکنک کے اجلاس میں117 ارب روپے سے زائد مالیت کے اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ جمعرات کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق منصوبوں میں صحت سہولت پروگرام میں 30 جولائی تک توسیع، توانائی، بنیادی ڈھانچے اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں اقدامات سمیت سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینا اور عوامی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعرات کو اسلام آباد میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بین الاقوامی شعبے کی نائب وزیر سن ہائیان سے ملاقات کی۔ دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ورلڈ بنک کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی پاکستان میں معاشی استحکام کو پائیدار ترقی اور روزگار میں بدلنے پر اتفاق کیا۔ نجی سرمایہ کاری میں تیزی لانے کیلئے جامع فریم ورک پر غور کیا۔ ٹیکس محصولات اور سرکاری اداروں کی اصلاحات بارے پیش رفت کا جائزہ لیا، ورلڈ بنک نے نتائج پر مبنی اصلاحاتی حکمت عملی کی تجویز دی، حکومت نے ٹیرف اصلاحات ایس کو ای گورننس اور شفافیت پر زور دیا کیپٹل مارکیٹس کی مضبوطی اور طویل المدتی فنانسنگ پر اتفاق کیا، روزگار کے فروغ کیلئے سکلز ڈویلپمنٹ کلیدی ستون قرار دیا۔ آئی ٹی ہیلتھ نرسنگ اور کنسٹرکشن میں مہارتوں کی تیاری پر زور دیا۔ ڈیجیٹل لیبر مارکیٹ اور اوورسز...
     غیر قانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پر پاکستان میں ایک ملین سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کر دیے گئے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی کریک ڈاون سے متعلق جامع رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیر قانونی اور نامناسب مواد شئیر کرنے پر سب سے زیادہ بلاکنگ کی گئی، پی ٹی اے نے فیس بک کے 2 لاکھ 29 ہزار لنکس چیک کر کے رپورٹ کیے، 1 لاکھ 97 ہزار بلاک ہوئے۔انسٹاگرام پر 43 ہزار یو آر ایل چیک جبکہ 38 ہزار بند کیے گئے، ٹک ٹاک کے ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد غیر قانونی مواد کےلنکس چیک کیے...
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے انکشاف کیا ہے کہ غیر قانونی اور نامناسب ڈیجیٹل مواد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں 14 لاکھ سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کر دیے گئے۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر کردار کشی سے متعلق کیس میں پی ٹی اے نے ایک جامع رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے نے فیس بک، ٹک ٹاک، انسٹاگرام، یوٹیوب، ایکس اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر غیر قانونی مواد کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، جس میں سب سے زیادہ بلاکنگ فیس بک اور ٹک ٹاک پر کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: سم یا ڈیوائس سے کی جانے والی کسی بھی ایکٹیویٹی کا...
    پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے پلیئر کی ڈائریکٹ سائننگ، ڈرافٹ یا آکشن سے متعلق فیصلے کی گھڑی آ گئی۔ نجی ٹی وی کے نمائندہ کو خصوصی انٹرویو میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سی ای او سلمان نصیر نے کہا کہ اب 8 ٹیموں کے ہوتے ہوئے ریٹینشن کا معاملہ مزید حساس ہو گیا ہے۔ سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ موجودہ فرنچائزز 5 یا 6 ریٹینشن چاہتی ہیں جبکہ بعض صفر ریٹینشن کی حامی ہیں، اس حوالے سے گورننگ کونسل کی میٹنگ جمعہ کو طے ہے جس میں تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈائریکٹ سائننگ، ڈرافٹ یا آکشن سمیت تمام آپشنز زیر غور...
    فائل فوٹو انسداد منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات سپلائی پر کریک ڈاؤن کر کے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 9 کارروائیوں کے دوران افغان باشندے سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ چونگی نمبر 26 اسلام آباد کے قریب ملزم سے 9.6کلو چرس برآمد کی گئی۔ گرفتار ملزم نے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔راولپنڈی میں کوریئر آفس میں برطانیہ سے آئے پارسل سے150 گرام کینابیس برآمد کی گئی جبکہ لاہور میں کوریئر آفس میں برطانیہ کے لیے بُک پارسل سے 5 کلو آئس اور 5 کلو افیون برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان کے مطابق کراچی میں حب ریور روڈ پر گاڑی سے 10...
    اسلام آباد: عدالت نے ڈی آئی جی اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ایمان مزاری اور ان کےشوہر کوگرفتار کرکے پیش نہ کرنے پر عدالت طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر کے پیش نہ کیے جانے کا معاملہ زیرِ بحث آیا۔ کیس کی سماعت کے دوران این سی سی آئی اے پراسیکیوٹر عدالت کے سامنے پیش ہوئے تاہم ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ سماعت کے دوران جج افضل مجوکہ نے استفسار کیا کہ ملزمان کہاں ہیں اور انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیوں نہیں...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے صفورا ڈاؤ لیبارٹری کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو ڈاکو زخمی ہو گئے۔ چھیپا ذرائع کے مطابق ایک ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے جبکہ دوسرا عوامی تشدد کے باعث زخمی ہوا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی، جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کی۔ مزید پڑھیں کراچی، اورنگی میں پولیس مقابلہ، ایک زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار، ایک فرار کراچی، ایس آئی یو پولیس مقابلے میں ملزم کی ہلاکت کو اہل خانہ نے جعلی قرار دے دیا اسی دوران ایک ملزم فائرنگ سے زخمی ہوا جبکہ دوسرے ملزم کو عوام نے قابو پا کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماشاء اللہ حالیہ نیشنل کمیٹی ڈائیلاگ کے چند اہم راہنمائوں و صحافیوں کی گفتگو اتفاقیہ طور پر چند نوجوانوں کے ہمراہ اک بیٹھک میں سننے کا موقع ملا۔ تمام مقررین نے بہت عمدہ گفتگو کی، بڑی دانش مندانہ تقاریر تھیں، ہر مقرر کو سیاست کی فکر ستائے دے رہی تھی۔ جماعت سے وابستگی کی وجہ سے مجھے جناب لیاقت بلوچ کی گفتگو ہی نے سب سے زیادہ متاثر کرنا تھا اور الحمدللہ کیا بھی۔ان کی گفتگو اس طرح ہی تھی جیسے گھر کے ایک بڑے بزرگ کی ہوتی ہے۔ جو ہر ایک پہلو کا خیال رکھتے ہوئے گھر کے اتھرے پتر کو کچھ کہے بغیر بہت کچھ کہہ جاتا ہے مگر سمجھاتا تابعدار افراد کو ہی ہے کہ...
    ڈپٹی ڈائریکٹر عمر فاروق اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمران شیخ کے درمیان معاملہ دھمکیوں تک جا پہنچا محکمانہ قواعد کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا، عمران شیخ شدید برہم ہو گئے،ذرائع شہر قائد میں اینٹی کرپشن ساتھ کے دفتر میں اس وقت ہنگامہ کھڑا ہو گیا جب دو اعلی افسران آپس میں الجھ پڑے۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عمر فاروق اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمران شیخ کے درمیان تلخ کلامی اس حد تک بڑھ گئی کہ معاملہ ہاتھا پائی اور دھمکیوں تک جا پہنچا۔واقعے کے بعد اینٹی کرپشن سائوتھ میں تعینات ایک سب انسپکٹر کی مدعیت میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمران شیخ کے خلاف میٹھادر تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-23 کراچی ( اسٹاف رپورٹر) محکمہ اینٹی کرپشن (سندھ) کے اندرونی معاملات اس وقت سنگین صورتحال اختیار کر گئے جب 2 اعلیٰ افسران کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی ہاتھا پائی اور جان سے مارنے کی دھمکیوں تک جا پہنچی۔ واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس پورے ہنگامے کی بنیاد اس وقت پڑی جب اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمران شیخ کو محکمانہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر ایک شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔ نوٹس ملنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر مبینہ طور پر شدید برہمی کا شکار ہو گئے اور اپنے سینئر افسر کے دفتر پہنچ گئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان کے معروف آن لائن ڈیلیوری نیٹ ورک فوڈ پانڈا نے موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی اپنے رائیڈرز کی فلاح و بہبود کے لیے ونٹر انیشی ایٹوز کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس جامع مہم کے تحت ملک بھر میں فوڈ پانڈا کے ڈیلیوری پارٹنرز کو 12 ہزار سے اعلیٰ معیار کی ونٹر جیکٹس اور دستانے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ یہ اقدام فوڈ پانڈا کے ان رائیڈرز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ہے جو کمپنی کے ڈیلیوری آپریشنز میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور روزانہ سردی اور غیر متوقع موسمی حالات کا سامنا کرتے ہوئے صارفین کی دہلیز تک سہولت پہنچاتے ہیں۔حفاظتی لباس کی فراہمی کے...
    اسلام آباد (نیوزڈیسک) صحت سہولت پروگرام کی توسیع 30 جولائی 2026 تک کرنےکی منظوری بھی دی گئی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کے اجلاس میں 117 ارب روپے سے زائد مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی، صحت سہولت پروگرام میں بھی توسیع کردی گئی۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں 117 ارب روپے سے زائد مالیت کے اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں صحت سہولت پروگرام کی مدت میں 23 جولائی 2026 تک توسیع کی منظوری دی گئی، جبکہ توانائی، بنیادی ڈھانچے اور ٹرانسپورٹ کے مختلف منصوبوں کی بھی منظوری دی گئی۔اس موقع پر اسحاق ڈار نے ہدایت...
    ڈائریکٹر ڈریپ محمد اختر عباس خان کو وزارت صحت میں اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی ، تفصیلات دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ کے پاکستانی نژاد کرکٹرز بھی تاحال بھارتی ویزے سے محروم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ کے پاکستانی نژاد کرکٹرز بھی تاحال بھارتی ویزے سے محروم اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ کی ڈیڈ لائن ختم، ڈی جی ایکسائز کا اہم فیصلہ مقبوضہ کشمیر: بھارتی حکومت نے مسلم طلبا کو زیادہ داخلے ملنے پر میڈیکل کالج بند کر دیا امریکاجون جیسی غلطی نہ دہرائے،...
    بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے کرکٹرز سے متعلق متنازع بیانات پر شدید تنقید کے بعد ڈائریکٹر نظم الاسلام کو فنانس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا متنازعہ بیان، تمیم اقبال کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے بی سی بی کے صدر امین الاسلام آئندہ نوٹس تک فنانس کمیٹی کے فرائض عبوری طور پر خود انجام دیں گے۔ تاہم کھلاڑیوں کی جانب سے مسلسل مطالبات کے باوجود نظم الاسلام نے تاحال بورڈ ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔ یہ فیصلہ جمعرات کے روز بی سی بی کے ہنگامی آن لائن اجلاس میں کیا گیا۔ اسی دوران کرکٹرز ایک مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے...
     سٹی 42: نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے آج اسلام آباد میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے بین الاقوامی شعبے کی نائب وزیر محترمہ سن ہائی یان سے ملاقات کی۔   فارن منسٹر کے آفس مین ہونے والی اس اہم ملاقات میں دونوں  رہنماؤں نے پاکستان چین دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی  تعاون بڑھانے کے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کی۔  وزارت خارجہ کے ذرائع نے بتایا کہ  نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے رشتے کو مزید مضبوط بنانے میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے کردار کو سراہا۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی   اسحاق ڈار نے  اس ماہ کے اوائل میں چین میں  اپنی اور چین کے...
    بنگلہ دیش کرکٹ شدید بحران کا شکار ہو گئی ہے جہاں کھلاڑیوں کی جانب سے تمام طرز کی کرکٹ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد ملکی ڈومیسٹک کرکٹ کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا متنازعہ بیان، تمیم اقبال کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے آج بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کا پہلا میچ، جو چٹاگانگ رائلز اور نواکھلی ایکسپریس کے درمیان ہونا تھا، مؤثر طور پر منسوخ کر دیا گیا کیونکہ دونوں ٹیمیں دوپہر 12:30 بجے ٹاس کے لیے میدان میں نہیں پہنچیں۔ یہ بائیکاٹ کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش کے زیرِ اہتمام کیا گیا جو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی آخری وقت کی...
    وزیراعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد کے سلسلے میں اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد کے تحت محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل خانہ جات میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرریاں فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی۔ مزید پڑھیں: اڈیالہ جیل زمان پارک یا پاکپتن کے پیرخانے کی طرح نہیں، عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی کو جواب جاری کردہ احکامات کے مطابق حق نواز کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ سپرنٹنڈنٹ جیل اشتیاق احمد گِل کو معطل کرکے انسپکٹوریٹ آف پریزنز پنجاب رپورٹ کرنے...
    اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد ، اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کیڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، چیف میٹرو پولیٹن کارپوریشن آفیسر کو ڈاکٹر انعم فاطمہ کوڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا عارضی چارج دے دیا گیا ۔۔ڈاکٹر طاہرہ صدیق کو ہٹانے کا نوٹفکیشن بھی منظر عام پر آگیا ، ایڈیشنل کمشنر اسلام آباد رابعہ اورنگزیب نے نوٹفکیشن جاری کیا ، فوڈ اتھارٹی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہر صدیق کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو رپورٹ کرنے کی ہدایت ،کی۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے...
     کلیم اختر:  پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں آٹے کی بلا تعطل فراہمی اور قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنانے کے لیے جامع اقدامات کیے ہیں۔ ائریکٹر فوڈ پنجاب امجد حفیظ  کا کہنا تھا کہ ستمبر سے فلور ملز کو سبسڈائزڈ نرخوں پر گندم کی فراہمی جاری ہے، جس کے تحت یومیہ ضرورت کا تقریباً 70 فیصد گندم 3 ہزار روپے فی من کے کنٹرولڈ ریٹ پر فراہم کی جا رہی ہے، جس سے سپلائی چین مستحکم اور مارکیٹ متوازن ہے۔ 15 جنوری کو انٹر نیٹ سروسز مکمل طور پر فعال رہیں گی : پی ٹی اے اُن کا کہنا تھا کہ  پنجاب بھر میں آٹے کی سپلائی وافر ہے اور مارکیٹ مکمل طور پر مستحکم ہے۔ حکومت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر نظم السلام کے متنازعہ بیان کے بعد بنگلادیشی کرکٹرز نے تمام فارمیٹ کی کرکٹ بائیکاٹ کرنے کی دھمکی دے دی ہے اور نظم السلام کے فوری استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹس کے مطابق بائیکاٹ کی دھمکی کے بعد بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے میچز بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔صدر بنگلادیش کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن محمد متھون نے کہا کہ نظم السلام کو بی پی ایل میچز سے قبل استعفیٰ دے دینا چاہیے، بصورت دیگر کھلاڑی میدان میں نہیں اتریں گے۔ ان کے مطابق نظم السلام کے ریمارکس کھلاڑیوں کے وقار، پروفیشنل ازم اور عزت کے خلاف ہیں۔اس معاملے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے بھی اپنے بیان میں...
    بنگلا دیش کے کرکٹرز نے بی سی بی کے اعلیٰ عہدیدار کے بیان کے بعد بائیکاٹ کی وارننگ جاری کر دی۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب بی سی بی کے ڈائریکٹر نظم الاسلام نے سابق اوپنر تمیم اقبال کو انڈین ایجنٹ قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا۔ بنگلا دیش کے کرکٹرز نے وارننگ دی ہے کہ اگر بی سی بی کے ڈائریکٹر ایم نظم الاسلام نے استعفیٰ نہ دیا تو وہ کھیل کے تمام فارمیٹس کا بائیکاٹ کریں گے۔ نظم الاسلام نے تمیم اقبال کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےسوشل میڈیا پر لکھا کہ اس بار بنگلا دیش کے عوام نے اپنی آنکھوں سے ایک اور انڈین ایجنٹ کو دیکھا ہے۔ تمیم اقبال نے حال ہی...
    نئی دہلی: عالمی انسانی حقوق کی مختلف رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ریاستی سرپرستی میں جبر، تشدد اور امتیازی کارروائیوں میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ’انڈیا پرسیکیوشن ٹریکر‘ اور ساؤتھ ایشیا جسٹس کیمپین نے اپنی تازہ دستاویزات میں کہا ہے کہ مسلم مخالف نفرت انگیز بیانات، ہندوتوا تشدد اور ریاستی طاقت کے استعمال میں اضافہ بھارتی قیادت کے متعصبانہ طرزِ عمل کی نشاندہی کرتا ہے۔ انسانی حقوق کی رپورٹس کے مطابق سال 2025 کے دوران بھارت میں ماورائے عدالت کارروائیوں میں 50 مسلمان ہلاک ہوئے۔ ساؤتھ ایشیا جسٹس کیمپین کے مطابق ان میں سے 23 مسلمان ہندوتوا انتہا پسند عناصر کے ہاتھوں جبکہ 27 ہندو انتہا پسند حملوں میں...
    بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اینٹی انفلامیٹری ڈائٹ کے ذریعے 18 کلو وزن کم کیا جس کا اصل مقصد وزن گھٹانا نہیں بلکہ مسلسل مائیگرین سے نجات حاصل کرنا تھا۔ اداکار عامر خان نے فلم ’ہیپی پٹیل: خطرناک جاسوس‘ کی تشہیر کے دوران بھارتی میڈیا ’بالی ووڈ ہنگامہ‘ سے گفتگو کے دوران بتایا کہ ان کے وزن میں کمی غیر ارادی طور پر آئی۔ عامر خان کے مطابق ’یہ سب خود بخود ہو گیا، میں نے اینٹی انفلامینٹری ڈائیٹ صحت کے لیے اپنائی تھی اور یہ میرے لیے جادو کی طرح ثابت ہوئی۔‘ اُنہوں نے مزید کہا کہ اینٹی انفلامیٹری ڈائیٹ سے ناصرف میرا وزن کم ہوا بلکہ مائیگرین کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف پولیس نے مؤثر اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے منظم جرائم پیشہ نیٹ ورک پکڑ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عوامی کالونی پولیس نے دو الگ الگ آپریشنز میں نہ صرف موٹر سائیکل چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ کو بے نقاب کیا بلکہ موبائل فون چھیننے اور ان کے آئی ایم ای آئی نمبرز تبدیل کرکے فروخت کرنے والے ایک خطرناک نیٹ ورک کو بھی گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق پہلی کارروائی ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی، جس کے بعد الیاس گوٹھ کے علاقے میں قائم ایک خفیہ گودام پر چھاپا مارا گیا، جس میں 35 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں، جن...
    اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے پاکستان کونسل فار رینوایبل انرجی ٹیکنالوجیز (پیکرٹ) کے ایک اہم ترقیاتی منصوبے میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ’فاسٹ ٹریک کی لیب عمارت کی تعمیر‘ کے لیے مختص سرکاری فنڈز میں مبینہ خردبرد اور بدانتظامی پر وزارت نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق سیکرٹری وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی منظوری سے پیکرٹ کے فنڈز میں ہونے والی بے ضابطگیوں پر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ منصوبے کے اکاؤنٹ میں اس وقت صرف 6 ہزار 188 روپے موجود ہیں، حالانکہ منصوبہ مکمل ہو چکا ہے اور ٹھیکیدار کو تاحال ادائیگی نہیں کی...