اسحاق ڈار مدینہ سے جدہ پہنچ گئے
اشاعت کی تاریخ: 10th, January 2026 GMT
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے ہیں۔
جدہ میں ان کا استقبال پاکستانی سفیر، سعودی رائل پروٹوکول اور قونصل خانہ کے حکام نے کیا۔
اعلامیے کے مطابق، سینیٹر اسحاق ڈار او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور ساتھ ہی جدہ میں پاکستانی قونصلیت کی نئی چانسلری عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔
اس اجلاس میں امت مسلمہ کو درپیش اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور خطے میں تعاون اور ہم آہنگی کے امکانات زیر غور آئیں گے۔
ذریعہ
ذریعہ: Daily Mumtaz
پڑھیں:
دہشتگردی خطے کے لیے بڑا خطرہ ہے، اسحاق ڈار کا ایس سی او سمٹ میں خطاب
دہشتگردی خطے کے لیے بڑا خطرہ ہے، اسحاق ڈار کا ایس سی او سمٹ میں خطاب WhatsAppFacebookX 0 24 July, 2026 سب نیوز
بشکیک(آئی پی ایس )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان سے جنم لینے والی دہشتگردی کو خطے کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا،
افغان طالبان پر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا، جبکہ ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد مذاکرات اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو پاکستان کی کامیاب سفارت کاری قرار دیتے ہوئے 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی پاکستان میں میزبانی کے عزم کا اعادہ کیا۔
کرغزستان کے شہر چولپون آتا میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے ایس سی او کے قیام کے 25 برس مکمل ہونے پر رکن ممالک کو مبارکباد دی اور کہا کہ تنظیم گزشتہ ڈھائی دہائیوں سے خطے میں امن، سلامتی، معاشی تعاون، رابطہ کاری اور ثقافتی ہم آہنگی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ شنگھائی اسپرٹ باہمی اعتماد، مساوات، احترام اور مشترکہ ترقی کے اصولوں پر مبنی ہے، جس نے تنظیم کو ایک مضبوط علاقائی پلیٹ فارم بنایا۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookX پچھلی خبرپاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اسکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اسکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا کردار واضح ہے، وزیراعظم ایران نے عراق کے ذریعے بھیجی گئی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دیں غیر ضروری وزارتیں ختم کرکے 5 ہزار ارب کی بچت ممکن ہے، سینیٹ کمیٹی جارحیت کے باوجود مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، ایران اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ڈپٹی سیکرٹری وزارتِ خزانہ عائشہ جاوید کو بین الاقوامی اعزاز پر مبارکبادCopyright © 2026, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم