2026-06-02@21:07:26 GMT
تلاش کی گنتی: 6606

«کراچی کے»:

(نئی خبر)
    — فائل فوٹو گل پلازا سانحے میں جاں حق افراد کی 6 سوختہ لاشوں کے نمونے (آج) منگل کو جامعہ کراچی کی سندھ فرانزک ڈی این اے اینڈ سیرالوجی لیب میں موصول ہوئے ہیں۔اس سے قبل گزشتہ روز پیر کو بھی 6 سوختہ لاشوں کے نمونے جامعہ کراچی میں لائے گئے تھے۔ کراچی میں گل پلازا سانحے میں لاپتہ ہونے والے افراد کی تعداد 73 ہو گئی70 لاپتہ افراد کا اندراج ہوا تھا، آج مزید 3 افراد کے نام لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل کیے ہیں: ہیلپ ڈیسک سندھ حکومت جامعہ کراچی کے مطابق لاشوں کی شناخت کے لیے متاثرہ خاندانوں سے آج 37 ریفرنس نمونے بھی موصول ہوئے ہیں جبکہ پیر کو بھی 10 ریفرنس نمونے موصول ہوئے...
    کراچی میں بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں گرفتار ملزم عمران کو پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ شاہد علی کی عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست پر ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے خلاف 2024 کا مقدمہ زیرِ تفتیش ہے جس کے لیے جسمانی ریمانڈ درکار ہے۔ عدالت کے استفسار پر تفتیشی افسر نے کہا کہ مذکورہ مقدمہ پہلے نامعلوم ملزم کے خلاف درج تھا اور بعد میں اسے اے کلاس قرار دے دیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیے: درجنوں بچوں سے زیادتی کے مرتکب شخص سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے عدالت نے اے کلاس رپورٹ طلب کی تو...
    — فائل فوٹو  مغربی ہواؤں کے سلسلے کا 22 جنوری کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لینے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 22 جنوری کو ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں 22 اور 23 جنوری کو بارش کا امکانکراچی میں آئندہ 3 روز تک موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جامشورو، دادو، ٹھٹھہ، سجاول، حیدرآباد میں جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہ یار، سانگھڑ، میرپورخاص، عمرکوٹ اور نوشہروفیروز میں بھی ہلکی بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ شہید بینظیرآباد، خیرپور، سکھر، گھوٹکی، جیکب آباد، لاڑکانہ میں 22 جنوری کو ہلکی...
     سعید احمد:شدید دھند کے باعث ملک کے میدانی علاقوں میں ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے،کراچی، کوئٹہ اور دیگر شہروں سے آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی، کوئٹہ سمیت دیگر شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ہو رہی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس: 3 گھنٹے 25 منٹ لیٹ,پاکستان ایکسپریس: 3 گھنٹے 20 منٹ لیٹ,عوام ایکسپریس: 3 گھنٹے 15 منٹ لیٹ,کراچی ایکسپریس: 2 گھنٹے 30 منٹ لیٹ,تیز گام ایکسپریس: 2 گھنٹے 20 منٹ لیٹ,ملت ایکسپریس: 2 گھنٹے 15 منٹ لیٹجعفر ایکسپریس: 2 گھنٹے 10 منٹ لیٹ,پاک بزنس ایکسپریس: 1 گھنٹہ 45 منٹ لیٹ,خیبر میل ایکسپریس: 1 گھنٹہ 20 منٹ لیٹ اورٹرینیں لیٹ ہونے کی وجہ سے مسافر مشکلات، روانگی...
    کراچی(ویب ڈیسک) کراچی انسٹیٹیوٹ آف ریڈیوتھراپی اینڈ نیوکلیئر میڈیسن (KIRAN)، جو پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن (PAEC) کے زیرِ انتظام ملک کا سب سے بڑا سرکاری شعبے کا کینسر ہسپتال ہے، نے جدید ترین دوسرےہیلسیون لینیئر ایکسلریٹر کا افتتاح کر دیا ہے، جس سے کینسر کے مریضوں کے لیے جدید ریڈیوتھراپی سہولت میں خاطر خواہ اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اضافہ کے ساتھ کرن ہسپتال اس وقت چار لینیئر ایکسلریٹر آپریٹ کر رہا ہے جن میں دو ہیلسیون سسٹم ہیں۔ جدید Halcyon مشین آئی ایم آر ٹی( IMRT) اور وی ایم اے ٹی (VMAT) تکنیکوں کے ذریعے کینسر کا انتہائی درست علاج فراہم کرتی ہے جس سے علاج کی درستگی اور مریض کی دیکھ بھال بہتر ہوتی ہے۔ کرن ہسپتال اس...
    کوئٹہ کے پرنس روڈ پر نجی پلازہ میں آگ لگنے سے درجنوں دکانیں جل گئیں، فائر بریگیڈ اور پی ڈی ایم اے کا عملہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 6 اور پی ڈی ایم اے کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بال کا استعمال کیا جارہا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ پلازہ میں کمپیوٹر، موبائل اور گارمنٹس سمیت مختلف نوعیت کی دکانیں ہیں۔
    محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو صوبے کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔   محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے بیان کے مطابق 22 جنوری کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی وہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر  نے کہا کہ جامشورو،دادو، ٹھٹھ ، سجاول ، حیدر آباد،ٹنڈو محمد خان،ٹنڈو الہیار، سانگھڑ،میر پور خاص، عمرکوٹ، نوشیرو فیروز، شهید بی نظیر آباد سمیت دیگر میں بارش کا امکان ہے۔
    کوئٹہ: کراچی میں گل پلازہ میں خوفناک آگ لگنے کے واقعے کے بعد کوئٹہ کے چار منزلہ پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے پرنس روڈ پر واقع اچکزئی پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد آگ پر قابو پانے کے لیے فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ کر دی گئیں۔ پولیس کے مطابق فائربریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ اس کے علاوہ لیاقت بازار کی مارکیٹ میں بھی آگ لگنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ چیف فائر آفیسر کے مطابق فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ چکا ہے اور فائربریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لے رہی ہیں۔ چیف فائر آفیسر نے بتایا...
    کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے غیر قانونی اسلحہ، اقدام قتل اور ریاستی اداروں کیخلاف نعرہ بازی کے مقدمے میں چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر خٹک سمیت 24 افراد کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو غیر قانونی اسلحہ، اقدام قتل اور ریاستی اداروں کیخلاف نعرے بازی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ شاہ فیصل پولیس نے تحریک انصاف کے رہنماء و چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر خٹک سمیت 24 ملزمان کو پیش کیا۔ وکیل صفائی مہہ جبین ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ ملزمان سے برآمد اسلحہ لائسنس یافتہ ہے۔ ملزمان کا مقدمہ ختم کیا جائے۔ تفتیشی افسر نے ملزمان کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت نے ملزمان کو 21 جنوری تک پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے صدراقبال سانداورفیڈریشن کے جنرل سیکرٹری قاضی مصطفی نے ایم اے جناح روڈ صدر کراچی میں واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے سانحہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سانحہ صرف چند دکانوں یا ایک عمارت کا نقصان نہیں بلکہ پاکستان کی معیشت پر اثر انداز ہونے والا سانحہ ہے۔قاضی مصطفی نے کہا کہ گل پلازا میں متاثر ہونے والے تاجروں کی اکثریت جوناگڑھی، گجراتی، میمن، گھانچی اور سندھی بالائی جماعت سے تعلق رکھتی ہے جو برسوں سے ملکی اور دیگر امپورٹڈ اشیاء کی سپلائی کا ملکی سطح پر مرکزی حب رہا ہے یہ تاجر نہ صرف کراچی بلکہ پورے پاکستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ریسرچ سیکشن کے تحت سالانہ ’ہفتہ طلبہ 2026ء‘ کا باقاعدہ آغاز آج منگل 20 جنوری سے ہو رہا ہے۔ ان مقابلوں میں کراچی بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں کے طلبہ و طالبات کی ایک بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔ بورڈ حکام کے مطابق ہفتہ طلبہ کی افتتاحی تقریب بورڈ کے کانفرنس ہال (بلاک B، پہلی منزل) میں منعقد ہوگی۔ چیئرمین میٹرک بورڈغلام حسین سوہو اپنے کلیدی خطبے سے ان مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ تمام مقابلہ جات روزانہ صبح10:00 بجے شروع ہوں گے۔ ریسرچ سیکشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پروگرام کی تفصیل کے مطابق 20 جنوری (منگل) انگریزی تقاریر کے مقابلے۔21 جنوری (بدھ)...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    کراچی:ایڈیشنل آئی جی کراچی پولیس آزاد خان نے سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی تحقیقات کے بعد کہا ہے کہ واقعے میں کسی قسم کی تخریب کاری کے امکانات نہیں ہیں۔ آزاد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق آگ لگنے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے، تاہم تخریب کاری کی کوئی تصدیق شدہ اطلاع نہیں ملی۔ آزاد خان کے مطابق گل پلازہ میں آگ ہفتے کی رات 10 بج کر 20 منٹ پر لگی، جو گراؤنڈ فلور سے شروع ہو کر تیسری منزل تک پھیل گئی۔ شدید آتشزدگی کے نتیجے میں عمارت کے کئی حصے منہدم ہو گئے جبکہ متعدد افراد دھویں کے باعث دم گھٹنے سے جاں...
    وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب۔ فوٹو: فائل وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے ہوائی اڈوں کی نجکاری پر کام جاری ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر وزیرخزانہ نے سعودی ہم منصب محمد الجدعان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کیپٹل مارکیٹ میں ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد نئے سرمایہ کار شامل ہوئے ہیں۔ وزیر خزانہ نے سعودی ہم منصب سے دیرینہ اقتصادی شراکت داری مضبوط بنانے کے امکانات پر بھی گفتگو کی۔
    فوٹو: آئی این پی  کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا کی 4 دکانوں کے مالک سلیمان کا کہنا ہے کہ  26 میں سے 24 دروازے آگ لگنے کے وقت بند تھے، عمارت میں کوئی ایمرجنسی ایگزٹ نہیں تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متاثرہ دکاندار سلیمان نے کہا کہ جب آگ لگی تب یہاں نہیں تھا، بعد میں اندر گئے، کزن کو باہر نکالا، ہماری دکان میں خواتین سمیت 12 سے 15 افراد تھے، دھوئیں کی وجہ سے سانس لینے میں مشکلات تھیں۔ سانحہ گل پلازا: لاشوں کی حالت انتہائی خراب ہونے کے باعث فوری شناخت ممکن نہیں، ڈاکٹر عابد ڈاکٹر عابد نے کہا کہ مربوط، منظم، مکمل طور پر تکنیکی بنیادوں پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن...
    سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 6 افراد کی سوختہ لاشوں کے نمونے ڈی این اے کے لیے جامعہ کراچی کو موصول ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوختہ لاشوں کے جسموں کے حصوں کا تجزیہ جامعہ کراچی کے سندھ فرانزک اینڈ ڈی این اے سیورولوجی لیبارٹری میں کیا جارہا یے جس پر پیر سے کام شروع ہوگیا ہے۔ تاہم لاشوں کے بھجوائے گئے حصے اس قدر سوختہ ہیں کہ ڈاکٹر اشتیاق کی قیادت میں ڈی این اے کرنے والی ٹیم کو شدید مشکلات پیش آرہی ہیں۔ ذرائع نے "ایکسپریس" کو بتایا کہ پیر کی شام تک 6 لاشوں کے نمونے سیورولوجی لیبارٹری کو موصول ہوئے ہیں جبکہ میچنگ کے لیے متاثرہ خاندانوں سے 10 افراد کے...
    سٹی 42: میئر کراچی نے  سانحہ گل پلازہ کے مرکزی کرداروں کیخلاف کارروائی کا اعلان  کردیا ۔  میئر کراچی  مرتضیٰ وہاب  نے کہا کمشنر کراچی کی رپورٹ میں تمام حقائق کو مد نظر رکھا جائے گا ،عمارت کا پہلا نقشہ 1990 میں پاس ہوا تھا ۔نقشے کے مطابق 1021 دکانوں کو گل پلازہ ہونا چاہئے تھا ۔ 1200 دکانیں گل پلازہ میں موجود ہیں۔ کمشنر کراچی کی رپورٹ میں تمام تفصیلات لکھی جائیں گی ۔اگر کارروائی کی ضرورت پڑی تمام معاملے پر کارروائی بھی کرینگے ۔ شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے سانحہ گل پلازہ میں شہید فائر فائٹر فرقان علی کی بیوہ کو ملازمت اور بیٹے کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میئر کراچی نے شہید فائر فائٹر فرقان کے لواحقین کے لیے بھی ایک کروڑ روپے کی مالی معاونت جبکہ بیوہ کو ملازمت بھی دینے کا اعلان کیا۔میئر کراچی پیر کے روز جاں بحق فائر فائٹر فرقان کے گھر پہنچے اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔ا س موقع پر مرتضٰی وہاب کا کہنا تھا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی شہید فرقان کی بیوہ کو ملازمت فراہم کرے گی اور بچے کے تمام تعلیمی اخراجات بھی برداشت کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فرقان کی بیوہ کو ریٹائرمنٹ سے متعلق...
    اسکرین گریب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہید فائر فائٹر فرقان کے لواحقین کے لیے 1 کروڑ روپے کی مالی معاونت کا اعلان کردیا۔مرتضیٰ وہاب شہید فائر فائٹر فرقان کے گھر پہنچے، اہل خانہ سے ملاقات کی، تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار اور 1 کروڑ روپے امداد دینے کا اعلان کیا۔ کراچی، فائر سیفٹی آڈٹ میں سنگین خامیاں سامنے آگئیں، رپورٹکراچی میں فائر سیفٹی آڈٹ میں سنگین خامیاں سامنے آئی ہیں، رپورٹ میں اندیشہ ظاہر کیا گیا کہ خامیوں پر توجہ نہ دی گئی تو مستقبل میں بھی واقعات رونما ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ سے متعلق تمام مالی فوائد اور تنخواہ شہید فرقان کی بیوہ کو باقاعدگی سے ملتی رہیں گے، بیوہ کو ملازمت بھی فراہمی...
    میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن کے دوران شہید ہونے والے فائر فائٹر فرقان کے اہلِ خانہ کے لیے ایک کروڑ روپے کی مالی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں: کراچی آتشزدگی: جاں بحق افراد کی تعداد 26 تک جاپہنچی، واقعہ میں تخریب کاری کا امکان مسترد میئر کراچی شہید فرقان کے گھر پہنچے اور اہلِ خانہ سے تعزیت کی، جہاں انہوں نے فائر فائٹر کی بہادری، دلیری اور فرض شناسی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ فرقان کی قربانی قومی خدمت کی ایک نئی مثال ہے اور اسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اعلان کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی شہید فرقان کی بیوہ کو ملازمت فراہم کرے گی جبکہ ان کے بچے...
    کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گل پلازا میں ریسکیو آپریشن کے دوران شہید ہونے والے فائر فائٹر فرقان کے ورثا کے لیے ایک کروڑ روپے کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا۔ میئر کراچی شہید فائر فائٹر فرقان کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر میئر کراچی نے کہا کہ شہید فرقان نے بہادری، دلیری اور فرض شناسی کے ساتھ اپنی جان قربان کر کے قومی خدمت کی نئی مثال قائم کی ہے، ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی شہید فرقان کی بیوہ کو ملازمت فراہم کرے گی جبکہ ان...
    شہر قائد کی مصروف ترین شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر واقع مشہور تجارتی مرکز گل پلازہ میں 2 روز قبل لگنے والی آگ انتہائی تباہ کن ثابت ہوئی جبکہ گزشتہ دس سالوں کے دوران آسے آتشزدگی کا خوفناک ترین واقعہ قرار دیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو رات 10 سے ساڑھے 10 بجے کے قریب گل سینٹر کے گراؤنڈ فلور پر واقع گھریلو سجاوٹ کی دکان میں لگنے والی آگ کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے شعلے کچھ ہی دیر میں دوسری، تیسری اور چوتھی منزل تک پہنچے جس کو مسلسل جدوجہد کے بعد 35 گھنٹوں کے بعد قابو پایا گیا۔ ابتدائی طور پر 7 اموات جبکہ...
    کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر گل پلازا میں آگ لگنے کے فوری بعد کی ویڈیو سامنے آگئی، آگ لگنے کے فوری بعد مارکیٹ کےاندر دھواں بھر گیا، دکانوں کے اندر سے لوگ سامان پر چڑھ کر باہر نکلنےکی کوشش کرتے رہے۔ویڈیو میں دکاندار مارکیٹ کا بند دروازہ توڑنے کا کہہ رہا ہے، کچھ لوگ گل پلازا کی چھت پر پہنچے، موبائل فون سے رابطہ کرنے کی کوشش کی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں آگ سے تباہ ہونے والے گل پلازہ کی پہلی منزل پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔حکام کے مطابق اب دوسری منزل پر ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے گا، پہلی منزل پر ریسکیو آپریشن کے دوران بچے سمیت 2 افراد کی لاشیں نکال...
    فوٹو: اے ایف پی پاکستان میں روسی سفارتخانے نے کراچی میں گل پلازا میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ترجمان روسی سفارتخانے نے کہا کراچی میں گل پلازا ٹریڈنگ سینٹر میں المناک واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا 17 جنوری کو سرگودھا اور گوادر میں مہلک ٹریفک حادثات پر اظہارافسوس کرتے ہیں، ان تمام افسوسناک واقعات میں متعدد قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ ترجمان روسی سفارتخانہ نے کہا روسی سفارتخانہ پاکستانی عوام سے تعزیت کا اظہار کرتا ہے، ہم غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ ترجمان روسی سفارتخانہ نے کہا ہم تمام زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
    فوٹو: آن لائن کراچی کے گل پلازہ سانحے میں لاپتہ افراد کی شناخت کیلئے پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید نے لواحقین سے اپیل کی ہے۔کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں لگنے والی آگ 33 گھنٹے گزرنے کے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی، جلی ہوئی عمارت کے ملبے سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئی ہیں، آگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی جبکہ 22 زخمی زیر علاج ہیں۔ میئر کراچی کی 23 گھنٹے بعد آگ سے تباہ شدہ گل پلازا آمد، شہریوں کا احتجاجگل پلازا کے دورے کے بعد میئر کراچی قریب موجود ڈی سی آفس چلے گئے، ڈی سی آفس کے باہر بھی شہریوں نے احتجاج کیا۔ پولیس سرجن ڈاکٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے پر حکومت سندھ نے اہم اعلانات کیے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اس المناک سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے گا جب کہ متاثرہ دکانداروں اور کاروبار کی بحالی کے لیے بھی فوری اقدامات کیے جائیں گے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گل پلازہ میں پیش آنے والا واقعہ نہایت دلخراش اور افسوسناک ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں شہر کے بیشتر لوگ کسی نہ کسی وقت خریداری کے لیے جاتے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آگ رات...
    —فائل فوٹو ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا کہنا ہے کہ  کراچی کے مصروف ترین ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے۔گل پلازا کے دور ے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب تک 14 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ایڈیشنل آئی جی کراچی کا کہنا تھا کہ ریسکیو آپریشن کے دوران مزید لاشیں نکل سکتی ہیں۔ گل پلازا میں آگ کس دکان میں لگی؟ فائر بریگیڈ حکام نے بتادیا تنگ داخلی اور خارجی راستوں کی وجہ سے آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا رہا: فائر بریگیڈ حکام واضح رہے کہ کراچی گل پلازا کی آگ 33 گھنٹے گزرنے کے بعد مکمل طور پر...
    کراچی آتشزدگی: فرانس سفارت خانہ کا متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز کراچی:سب نیوز ) فرانس کے سفارت خانہ نے گل پلازہ، کراچی میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اس افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر سوگوار ہیں اور سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فرانس اس دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل ہمدردی رکھتا ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے...
    کراچی: کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی تحقیقات میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے۔ گل پلازہ کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کراچی پولیس چیف نے کہا کہ یہ افسوسناک واقعہ ہے جس میں اب تک 14 افراد کی ہلاکت کنفرم ہوئی ہے، 18 افراد زخمی جبکہ 59 سے 60 افراد لاپتا ہیں۔  کراچی پولیس چیف کے مطابق اسپتال میں اب کوئی زخمی زیر علاج نہیں، انتظامیہ نے ہمیں رپورٹ دی اور اس میں کسی کی غفلت پائی گئی تو مقدمے کا اندراج بھی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو آپریشن احتیاط کے ساتھ کیا جارہا ہے اختتام کا ٹائم فریم نہیں دیا جاسکتا۔
    کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ نہیں مانتا جان بوجھ کر لوگوں کو ریسکیو نہیں کیا گیا،،تاجروں کے الزامات درست نہیں۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمر عباس‘‘ میں گفتگو میں کہا کہ گل پلازہ پرانی عمارت ضرور مگر مخدوش نہیں تھی، کراچی میں 80 سے 90 فیصد پرانی عمارتیں ہیں، 95 فیصد پرانی عمارتوں میں فائر ایگزٹ کا نظام نہیں ہے، شرجیل میمن نے مزید کہا کہ ہمارے پاس وسائل کی کوئی کمی نہیں۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ اس وقت بھی لوگ پلازے کے اندر موجود ہیں، آگ بجھانے کی بھرپور کوششیں جاری ہیں، شہریوں سے گزارش ہے اداروں کے اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں۔
    کراچی (نیوز ڈیسک) میئر کراچی ایم اے جناح روڈ پر واقع معروف ترین کاروباری مرکز “گل پلازہ” میں آگ لگنے کے23گھنٹے بعد معائنہ کرنے کیلئے پہنچے۔ ذرائع کے مطابق وہ مصروفیات کی بنا پر اسلام اباد گئے تھے جہاں سے وہ مری کی نتھیا گلی پہنچے۔ مرتضی وہاب نجی ایئر لائن کی پرواز پی اے 207سے اسلام اباد سے اتوار کی رات 7:45 بجے کراچی پہنچے اور ایئرپورٹ سے سیدھے گل پلازہ پہنچے۔ جہاں مشتعل لواحقین اور دکانداروں نے شکایات کے انبار لگا دیئے۔ صورتحال کا اندازہ ہونے پر وہ گل پلازہ کے پڑوس میں ڈپٹی کمشنر ساؤتھ آفس بیٹھ گئے تو شہریوں نے احتجاج شروع کر دیا۔ اس سلسلے میں اس نمائندے نے مرتضی وہاب کو سوال بھیجا مگر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) گل پلازا میں ہولناک آگ بھڑکنے کے افسوسناک سانحہ کے ذمہ داران کو فی الفور انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اس افسوسناک سانحے میں قیمتی انسانی جانیں خواتین، بچے اور پورے کے پورے خاندان آگ کی نذر ہو گئے اور اربوں روپے کا مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ گل پلازا کے تمام شہدا کے درجات بلند اور ان کے اہل خانہ سمیت تمام متاثرین کو صبر عطا فرمائے سانحہ گل پلازہ پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ اس بات کا اظہار قائد ملت لیاقت علی خان میوریل کمیٹی کے صدر محفوظ النبی خان نے اپنے بیان میں کیا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ سانحہ گل پلازا سنگین مجرمانہ غفلت کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( پ ر)ملک کے معروف فلاحی ادارے الخیر ٹرسٹ کے تحت قصبہ کالونی میں فری جیکٹ بازار لگایا گیا،کی ہدایت پر کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں فری جیکٹ بازار لگایا گیا جس کی نگرانی ٹرسٹ کے ترجمان مشتاق الرحمن زاہد نے کی۔ خبر ایجنسی گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے سیکڑوں بڑے بازار، شاپنگ سینٹرز اور بلند و بالا پلازے انسانی زندگیوں کے لیے شدید خطرہ بن چکے ہیں۔ فائر آفیسر ہمایوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائر بریگیڈ حکام کی تحقیقاتی رپورٹ نے کراچی کے کاروباری مراکز میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات کی قلعی کھول دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہر کی بیشتر بلند عمارتوں میں اسٹینڈرڈ فائر سیفٹی کا سرے سے کوئی تصور ہی موجود نہیں، کراچی کے بڑے بازاروں میں روزانہ اربوں روپے کا لین دین ہوتا ہے، مگر مالکان اور انتظامیہ فائر سیفٹی بجٹ کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ ان خطرناک اور غیر محفوظ عمارتوں میں روزانہ 34...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ واٹر ٹینکرز یا فائر بریگیڈ کے پاس آگ بجھانے کیلیے پانی موجود نہیں تھا جو کہ حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ واٹر بورڈ کے حکام نے واقعے کے فوری بعد پانی کی فراہمی شروع کردی تھی اور متعلقہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی...
      کراچی ّ(نیوزڈیسک) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے بعد میئر کراچی جب وہاں پہنچے تو لوگوں نے ان کے خلاف شدید نعرے لگائے۔ ویڈیو میں صاف سنا اور دیکھا جا سکتا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی گل پلازہ آمد پر لوگ میئر میئر قاتل میئر کے نعرے لگا رہے ہیں۔ ایک اور ویڈیو میں بھی لوگوں کو میئر کراچی نامنظور کے نعرے لگاتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ دریں اثنا اپنے دورے میں میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور بیشتر حصے پر کولنگ کا عمل جاری ہے تاہم آگ پر مکمل قابو پانے کا ٹائم فریم نہیں دیا جاسکتا۔ انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب 22 گھنٹے بعد گل پلازہ پہنچے تو تاجروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا گیا۔اس موقع پر احتجاج کرتے ہوئے میئر کراچی کے خلاف نعرے بازی کی اور سوال کیا کہ 22 گھنٹے بعد کیوں آئے ہو، آپ بس ای چالان لے لو 10 ہزار روپے کا۔کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے کے بعد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب تقریباً 22 گھنٹے بعد موقع پر پہنچے، جس پر تاجروں نے شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔اس موقع پرتاجروں نے سوال اٹھایا کہ 22 گھنٹے بعد آنے کا کیا جواز ہے اور کہا کہ ہم ٹیکس دہندگان ہیں، ایسا رویہ قابل قبول نہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے مرکزی علاقے میں واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب تقریباً 23 گھنٹے بعد جائے وقوع پر پہنچے، جہاں ان کی آمد پر متاثرہ شہریوں اور تاجروں نے احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عوام کے جذبات اور تکلیف کو سمجھتے ہیں، اگرچہ کچھ افراد نے احتجاج کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آگ پر مکمل قابو پانے اور کولنگ کے عمل کی تکمیل کے حوالے سے فی الحال کوئی وقت نہیں دیا جا سکتا۔ انہوں نے بتایا کہ تاجروں کے مطابق ایک راستے سے فائر فائٹرز کو رسائی حاصل ہے، جبکہ عمارت کے پچھلے حصے سے بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔میئر...
    کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے بعد میئر کراچی جب وہاں پہنچے تو لوگوں نے ان کے خلاف شدید نعرے لگائے۔ ویڈیو میں صاف سنا اور دیکھا جا سکتا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب  کی گل پلازہ آمد پر لوگ میئر میئر قاتل میئر کے نعرے لگا رہے ہیں۔ ایک اور ویڈیو میں بھی لوگوں کو میئر کراچی نامنظور کے نعرے لگاتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔  دریں اثنا اپنے دورے میں میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور بیشتر حصے پر کولنگ کا عمل جاری ہے تاہم آگ پر مکمل قابو پانے کا ٹائم فریم نہیں دیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز...
    کراچی کے مصروف ترین ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا کی عمارت کا بڑا حصہ گر گیا، عمارت میں ہنگامی اخراج کی جگہ نہیں تھی اور نہ ہی آگ سے نمٹنے کے لیے انتظامات تھے۔گل پلازا میں لگنےوالی آگ سے متعلق متعلقہ حکام کی رپورٹ کے نکات سامنے آگئے، جس کے مطابق 1995ء میں گل پلازا کی عمارت تعمیر ہوئی تھی، ابتدائی طور پر عمارت بیسمنٹ، گراؤنڈ اور پہلی منزل تک تھی۔ کراچی: گل پلازہ کی عمارت کا بڑا حصہ گرگیا، 6 افراد جاں بحق، تاحال آگ نہ بجھائی جا سکی سی ای او ریسکیو عابد جلالانی کا کہنا ہے کہ متاثر عمارت انتہائی مخدوش حالت میں ہے، عمارت کے عقبی حصے پہلے گر چکے تھے، اگلا حصہ ابھی...
    جامعہ کراچی کی قیمتی اراضی پر غیر قانونی قبضے اور پیٹرول پمپ کی تعمیر کا معاملہ سنگین صورت اختیار کرگیا ہے جبکہ صوبائی حکام کی جانب سے تاحال مؤثر کارروائی نہ ہونے پر یونیورسٹی آف کراچی میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔جامعہ کراچی کے رجسٹرار ڈاکٹر عمران کی جانب سے سیکریٹری بورڈز و جامعات عباس بلوچ نے، حکومتِ سندھ کو ارسال کردہ ایک تازہ خط میں واضح کیا ہے کہ 25 ستمبر 2025ء کو بھی جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے کے معاملے کی نشاندہی کی گئی تھی، تاہم یقین دہانیوں کے باوجود نہ کوئی باضابطہ جواب موصول ہوا اور نہ ہی عملی پیشرفت سامنے آئی۔خط میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی کی زمین پر ناجائز قبضے اور غیر قانونی...
    کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے اختتام پر ایک متفقہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس پر کانفرنس میں شریک تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے دستخط کیے۔ اعلامیہ تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے ترجمان اخنزادہ حسین احمد یوسفزئی نے پڑھ کر سنایا۔ اعلامیہ میں ملک میں آئینی، جمہوری، سیاسی، عدالتی اور معاشی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سات نکاتی مطالبات پیش کیے گئے۔ 1: شفاف انتخابات کا مطالبہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ پاکستان میں آئینی و جمہوری بحالی صرف آزاد اور شفاف انتخابات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر ایک غیر جانبدار...
    کراچی میں آگ پر قابو نہیں پاسکتے تو اندرون سندھ کے کیا حالات ہونگے، مفتاح اسماعیل WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی 18سال سے سندھ میں حکومت کر رہی ہے اور جب کراچی میں آگ پر قابو نہیں پاسکتے تو اندرون سندھ کے کیا حالات ہوں گے۔ کراچی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چند ہفتوں میں حکومت نے دو سروے لیبر اور ہاس نکالا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ غربت میں اصافہ ہوا ہے۔ان...
    کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی کے دوران جعلی ایگزیٹ اسٹیپ کے حامل مسافرکو آف لوڈ کردیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جناح ٹرمینل پر تعینات امیگریشن عملے نے کارروائی کے دوران تھائی لینڈ جانے والے مسافر کو روکا،مسافر محمد اکرم فلائٹ نمبر UL184 کے ذریعے تھائی لینڈ جا رہا تھا۔ مسافر کے پاسپورٹ پر جعلی امیگریشن ایگزٹ اسٹمپ لگی ہوئی تھی،فرانزک تجزیے اور سسٹم ریکارڈ کے مطابق بھی مذکورہ اسٹیمپ جعلی نکلی۔ مسافر کو مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کے حوالے کر دیا گیا۔
    کراچی، گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا، اہل خانہ پریشان WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں گزشتہ رات آگ لگنے کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ڈی سی ساوتھ کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی میں اب تک 16 لاپتا افراد کے اہلخانہ نے رابطہ کیا ہے۔لاپتا افراد کے اہلخانہ مختلف اسپتالوں میں اپنے پیاروں کی تلاش میں مصروف ہیں، لاپتا افراد کے اہلخانہ کا کہنا ہے رات تک رابطہ تھا لیکن اب فون بند ہیں۔ سول اسپتال کے برنس سینٹر کے باہر بھی متاثرہ افراد کے اہلخانہ کی بڑی تعداد موجود، اہلخانہ کے مطابق خدشہ ہے کہ کئی افراد اب بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں آتشزدگی کے پیش نظر عوام کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی گئی۔ ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی معلومات یا گمشدگی کی اطلاع ڈی سی ساؤتھ کو دی جائے، اطلاعات 03135048048، 02199206372 اور 02199205625 پر دی جاسکتی ہے۔ واقعے میں گمشدہ افراد سے متعلق معلومات بھی انہی نمبرز پر فراہم کرنے کی ہدایت کی ہیں۔ادھر ڈی آئی جی ساؤتھ نے کہا کہ عوام کی سہولت ورہنمائی کے لیے ساؤتھ زون پولیس نے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے، شہری ہیلپ لائن 02199205670، 02199201196 اور 02199205691 سے معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ کراچی میں ایم اے جناح روڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ڈپٹی میئرکراچی سلمان عبداللہ مراد کی میڈیاسے گفتگو کے دوران گل پلازہ کی عمارت ایک حصہ گرگیا۔ گل پلازہ میں آگ لگنے سے اب تک 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں ہونے والی آتشزدگی کے دوران آتشزدگی کے دوران ڈپٹی میئرکراچی سلمان عبداللہ مراد نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اس دوران ڈپٹی میئر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے کہ جلنے والی عمارت ایک حصہ اچانک گرگیا جو کیمرے میں ریکارڈ ہوگیا۔ڈپٹی میئر کےگل پلازہ پہنچنے پر شہریوں نے بروقت امدادی کام نہ ہونے کی شکایت کی جس پر سلمان مراد نے کہا ٹریفک کی وجہ سے امدادی کاموں میں کچھ تاخیر ہوئی، آگ پر قابو پانے کی انتھک...
    کراچی: سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) 18 سال سے سندھ میں حکومت کر رہی ہے اور جب کراچی میں آگ پر قابو نہیں پاسکتے تو اندرون سندھ کے کیا حالات ہوں گے۔ کراچی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چند ہفتوں میں حکومت نے دو سروے لیبر اور ہاؤس نکالا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ غربت میں اصافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غریب لوگ مزید 18 فیصد غریب ہوئے ہیں، اوسطاً پاکستانی 12 فیصد غریب ہوئے ہیں...
    وزیراعلی سندھ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کا نوٹس، کمرشل عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ کی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنرکراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کردی۔ترجمان کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے کمشنرکراچی کو آتشزدگی کی وجوہات معلوم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔مراد علی شاہ نے ہدایت کی کہ عمارت میں فائر سیفٹی انتظامات کی جانچ کی جائے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلی سندھ نے فائر سیفٹی قوانین پر سختی سے عملدرآمد کا حکم یتے ہوئے کراچی کی کمرشل عمارتوں میں فوری فائر آڈٹ کا حکم دیا۔کراچی کے ایم اے جناح...
    ڈپٹی میئر کراچی کی میڈیا سے گفتگو کے دوران گل پلازہ کا ایک حصہ گرگیا۔ کراچی کے علاقے صدر میں واقع گل پلازہ میں آگ لگنے سے اب تک 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا۔ آگ کی شدت سے گل پلازہ کے کئی حصے گر گئے ہیں جب کہ پلازہ کا ایک حصہ ٹھیک اس وقت گرا جب کراچی کے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے اور یہ لمحہ کیمرے میں ریکارڈ ہوگیا۔ ڈپٹی میئر کےگل پلازہ پہنچنے پر شہریوں نے بروقت امدادی کام نہ ہونے کی شکایت کی جس پر سلمان مراد نے کہا ٹریفک کی وجہ سے امدادی کاموں میں کچھ تاخیر...
    وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنرکراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کردی۔ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے کمشنرکراچی کو آتشزدگی کی وجوہات معلوم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔مراد علی شاہ نے ہدایت کی کہ عمارت میں فائر سیفٹی انتظامات کی جانچ کی جائے۔ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے فائر سیفٹی قوانین پر سختی سے عملدرآمد کا حکم یتے ہوئے کراچی کی کمرشل عمارتوں میں فوری فائر آڈٹ کا حکم دیا۔کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا...
    ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں گزشتہ رات  آگ  لگنے کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ڈی سی ساؤتھ کے مطابق  گل پلازہ آتشزدگی میں اب تک 16 لاپتا افراد کے اہلخانہ نے رابطہ کیا ہے۔ لاپتا افراد کے اہلخانہ مختلف اسپتالوں میں اپنے پیاروں کی تلاش میں مصروف ہیں، لاپتا افراد کے اہلخانہ کا کہنا ہے رات تک رابطہ تھا لیکن اب فون بند ہیں۔ سول اسپتال کے برنس سینٹر کے باہر بھی متاثرہ افراد کے اہلخانہ کی بڑی تعداد موجود، اہلخانہ کے مطابق  خدشہ ہے کہ کئی افراد اب بھی عمارت کے اندر موجود ہوں۔ خیال رہے کہ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، آگ کی شدت سے...
    وزیراعظم کا کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ لوگوں کے جان ومال کی حفاظت کے لیے تمام تر اقدامات کیے جائیں اور متاثرہ تاجروں اور دیگر افراد کو ہر ممکن امداد فراہم کی جائے۔ شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ ریسکیو آپریشن میں تمام متعلقہ ادارے مل جل کر کام کریں، جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے زخمیوں کو طبی...
    فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں آتشزدگی کے پیش نظر عوام کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی گئی۔اس حوالے سے ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی معلومات یا گمشدگی کی اطلاع ڈی سی ساؤتھ کو دی جائے۔انہوں نے کہا کہ اطلاعات 03135048048، 02199206372 اور 02199205625 پر دی جاسکتی ہے۔جاوید نبی کا کہنا ہے کہ واقعے میں گمشدہ افراد سے متعلق معلومات بھی انہی نمبرز پر فراہم کرنے کی ہدایت کی ہیں۔ کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی، 6 افراد جاں بحق تین منزلہ عمارت میں ایک ہزار سے زائد دکانیں موجود ہیں، گراؤنڈ اور میزنائن فلور مکمل طور پر...
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی کو گل پلازہ میں آتشزدگی کی وجوہات معلوم کر کے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا سخت نوٹس کیتے ہوئے کمشنر کراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ عمارت میں فائر سیفٹی انتظامات کی جانچ کی جائے۔ آگ کے باعث جانی نقصان پر وزیراعلیٰ سندھ نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔ مزید پڑھیں کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی سے فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق، عمارت کے دو حصے زمین بوس آتشزدگی سے گل پلازہ...
    فائل فوٹو صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کراچی گل پلازہ میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں صدرِ مملکت نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کا نوٹس، فوری انکوائری کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ نے عمارت میں فائر سیفٹی انتظامات کی جانچ کرنے کی ہدایت کی ہے اور فائر سیفٹی قوانین پر سختی سے عمل درآمد کا بھی حکم دے دیا۔ صدرِ پاکستان نے کہا کہ سندھ حکومت اور متعلقہ ادارے متاثرہ افراد اور تاجروں کو فوری اور ہر ممکن امداد فراہم کریں، زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر نہ چھوڑی...
    وزیر اعظم کا کراچی گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوۓ  کہا کہ لوگوں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں۔متاثرہ تاجروں و دیگر افراد کو ہر ممکن امداد فراہم کی جائے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریسکیو آپریشن میں تمام متعلقہ ادارے مل کر کام کریں۔ انہوں نے کہا کہ جاں بحق افراد کے ورثا کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی کراچی میں آتشزدگی کے واقعہ اور اس میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے ، انکا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کے...
    سٹی42: میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث ریلوے کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں کراچی، کوئٹہ اور دیگر شہروں سے آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہو گئیں، جبکہ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق کراچی سے آنے والی ملت ایکسپریس 3 گھنٹے 15 منٹ تاخیر سے پہنچی۔ علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ جبکہ پاکستان ایکسپریس 4 گھنٹے 30 منٹ لیٹ رہی۔ لاہور ایئرپورٹ پر شدید دھند کے باعث پروازیں شدید متاثر اسی طرح گرین لائن ایکسپریس 50 منٹ اور قراقرم ایکسپریس 40 منٹ تاخیر کا شکار ہوئی۔ جعفر ایکسپریس 30 منٹ جبکہ کراچی ایکسپریس 1 گھنٹہ 30 منٹ لیٹ رہی۔رحمان بابا...
    کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع معروف گل پلازہ میں رات گئے بھڑکنے والی خوفناک آگ پر تاحال مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا، جس کے باعث شہر کی فضا سوگوار ہوگئی ہے۔ آگ کے نتیجے میں تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا جبکہ 5 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تاحال آگ کے صرف 40 فیصد حصے پر قابو پایا جا سکا ہے، جبکہ آگ کی شدت برقرار ہے، شاپنگ پلازہ میں 1000 سے زائد دکانیں ہیں، عمارت میں پڑنے والی گہری دراڑوں کے باعث صورتحال مزید تشویشناک ہوگئی ہے اور فائربریگیڈ حکام نے متاثرہ عمارت کو خطرناک...
    سٹی42: لاہور ائیرپورٹ اور اس کے اطراف شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہو گیا، جس کے نتیجے میں اندرون و بیرون ملک جانے اور آنے والی متعدد پروازیں منسوخ جبکہ کئی طویل تاخیر کا شکار رہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی ایئربلیو کی پرواز پی اے 403 اور کراچی سے لاہور آنے والی پرواز پی اے 404 منسوخ کر دی گئی۔ اسی طرح جدہ جانے والی سعودی ایئر کی پرواز ایس وی 739 سترہ گھنٹے تاخیر کا شکار رہی۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ غیر یقینی صورتحال برقرار اتحاد ایئر کی ابوظہبی جانے والی پرواز ای وائے 285 اور ابوظہبی سے لاہور آنے والی پرواز ای وائے 284...
     (اویس کیانی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکراچی کے شاپنگ مال میں آتشزدگی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئےجاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیاہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکرتے ہوئے کہاکہ تمام تر ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں۔  محسن نقوی نے کہاکہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ بسنت:دکانداروں کو من مانی قیمتوں پر سامان فروخت کرنے کی چھوٹ مل گئی
    چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کراچی میں گل پلازہ آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع، متعدد افراد کے زخمی ہونے اور درجنوں دکانوں کے جل کر خاکستر ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ گل پلازہ میں پیش آنے والا یہ افسوسناک واقعہ نہایت دلخراش ہے، جس میں کئی خاندان اپنے پیاروں سے محروم ہو گئے جبکہ متعدد افراد شدید...
    کراچی؛ گل پلازہ میں لگی آگ تاحال بے قابو، عمارت کے دو حصے زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز کراچی:,(آئی پی ایس)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں رات گئے آگ بھڑک اٹھی جس پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا جبکہ آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے زمین بوس ہوگئے جبکہ آخری حصے کے بھی گرنے کا امکان ہے، آگ لگنے سے فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارت میں آتشزدگی اور دو حصے منہدم ہونے کے باعث فائر فاٗتر سمیت 6 افراد جاں بحق اور20 زخمی ہوگئے ہیں، جن میں سے متعدد کی...
    ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی صدر میں گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔  وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔  وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لوگوں کے جان ومال کی حفاظت کے لئے تمام تر اقدامات کئے جائیں، متاثرہ تاجروں اور دیگر افراد کو ہر ممکن امداد فراہم کی جائے۔ موٹرویز بند ہوگئیں  وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ریسکیو آپریشن میں تمام متعلقہ ادارے مل جل کر کام کریں، جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی شدید آگ لگنے سے کم از کم 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہ پایا جا سکا۔ آگ کی شدت کے باعث گل پلازہ کا ایک حصہ منہدم بھی ہو گیا۔آگ ہفتے کی رات تقریباً سوا 10 بجے گل پلازہ کے گراؤنڈ فلور پر لگی، جو تیزی سے پھیلتے ہوئے تیسری منزل تک جا پہنچی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں 20 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں سے 4 افراد کی شناخت فراز، کاشف، عامر...
    کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ لگنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا۔ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب گل پلازہ کے گراؤنڈ فلور پر آگ لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے تیسری منزل تک پہنچ گئی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ آگ لگنے کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 20افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ، ان کی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔جاں بحق 5 افراد میں سے 4 کی شناخت فراز،کاشف ،عامر اور شہروز کے نام سے ہوئی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق20فائر ٹینڈرز اور 4اسنارکلز کی مدد سے آگ...
    متاثرہ بچے کی نشاندہی پر ٹیپو سلطان میں ایسٹ انویسٹی گیشن ون کی بڑی کارروائی ملزم عمران اور وقاص خان نے 12 سے 13 سال کے لڑکوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا کراچی میں ایسٹ انویسٹی گیشن ون نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا کہ ملزم نے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے متاثرہ بچے کی نشاندہی پر ٹیپو سلطان کے علاقے میں کارروائی کی، کراچی پولیس کو 2020 سے 2025 تک 7 شکایات رپورٹ ہوئی تھیں۔عثمان سدوزئی نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    کراچی کے مشہور تجارتی مرکز گل پلازہ کے دکانداروں نے شکوہ کیا ہے کہ فائر بریگیڈ تاخیر سے پہنچی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ شدت اختیار کر گئی جس کے باعث اسے تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا۔ آتشزدگی کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمی ہونے والوں میں سے 8 آگ سے جھلسے ہیں۔ واقعے کے بعد گورنر سندھ گل پلازہ پہنچے جہاں انہوں نے متاثرہ تاجروں سے ملاقات کی۔ اس دوران دکانداروں نے شکوہ کیا کہ فائر بریگیڈ تاخیر سے پہنچی اور گاڑیوں میں پانی بھی نہیں تھا۔ مزید پڑھیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعتِ اسلامی نارتھ کراچی الہدیٰ کے زیرِ اہتمام ممبر سازی مہم کے سلسلے میں ہفتہ 17 جنوری کو پاور ہاؤس چورنگی پر ایک شاندار، منظم اور عوامی سطح پر غیرمعمولی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس نے علاقے کی سیاسی فضا میں نئی روح پھونک دی۔ شام 4 بجے شروع ہونے والا یہ کیمپ شہریوں کی بھرپور توجہ کا مرکز بنا رہا، جہاں مختلف طبقہ? فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے جماعتِ اسلامی کے نظم و ضبط، شفاف قیادت اور فلاحی ایجنڈے پر اعتماد کا اظہار کیا۔کیمپ کا مقصد صرف ممبر سازی ہی نہیں بلکہ عوام سے براہِ راست رابطہ، دعوتِ دین کے فروغ اور تنظیمی ڈھانچے کو نچلی سطح تک مضبوط بنانا تھا۔ جماعت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیو کراچی ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف ،وائس ٹاؤن چیئرمین شعیب بن ظہیر اور امیر ضلع طارق مجتبیٰ کے ہمراہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیو کراچی میں 1000گلیوں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔منعم ظفر خان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ قابض میئر اپنے 13ٹاؤن میں سے کسی ایک ٹاؤن کا بتادیں جہاں نیو کراچی ٹاؤن جیسا کام ہورہا ہو، پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ کراچی میں بلاول کے وژن کے تحت کام ہو رہا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ پیپلزپارٹی نے کراچی کو کھنڈرات میںتبدیل کر دیا ہے ، کراچی کا انفرااسٹرکچر تباہ حال ہے، جہانگیر روڈ گزشتہ 5سال میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے۔ آتشزدگی کے باعث پلازہ میں شدید دھواں پھیل گیا اور بھگدڑ مچ گئی۔ آگ گل پلازہ کے میزنائن فلور پر لگی، جس کے شعلے دور سے نظر آئے۔فائر بریگیڈ کی دس سے زائد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں جب کہ اسنارکل بھی موقع پر موجود ہے۔ آگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی افراد پلازہ میں پھنسے ہوئے ہیں۔آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی دس سے زائد گاڑیاں اور اسنارکل موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ...
    وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ ہیلتھ کیئر انسان کو مریض بننے سے بچانے کا نام ہے، سرکاری اور نجی اسپتال مریضوں سے بھرے پڑے ہیں، ہماری گلیاں اور محلے مریض بنانے کی فیکٹریاں ہیں، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق ایک کروڑ 30 لاکھ لوگ بیماریوں کی وجہ سے خطِ غربت سے نیچے آگئے، حکومت کی ترجیح ہے کہ شہریوں کو مریض بننے سے بچائے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کراچی کے دوسرے ڈیجیٹائز ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ جوائنٹ سیکرٹری صحت صلاح الدین اور بارڈر ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر بھی تھے۔ مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان میں ہیلتھ کیئر کا نظام تباہی کے دہانے پر ہے کیونکہ ہم نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی پولیس نے 100 سے زائد بچوں سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پولیس نے بچوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے کیس میں سنگین کارروائی کرتے ہوئے شہر کے ٹیپو سلطان علاقے سے ایک سیریل ریپسٹ کو گرفتار کر لیا ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے گزشتہ چند سالوں کے دوران 100 سے زائد بچوں کو جنسی طور پر نشانہ بنایا۔کراچی پولیس کی ایسٹ انویسٹی گیشن ون ٹیم نے متاثرہ بچوں کی نشاندہی کے بعد تفتیشی کارروائی کی، جس کے دوران مرکزی ملزمان عمران اور وقاص خان کو بھی حراست میں لیا گیا۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) انویسٹی...
    تصویر، اسکرین گریب کراچی میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والے گرفتار ملزم کو محمود آباد پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کردیا۔عدالت نے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔اس کیس کے تفتیشی افسر کے مطابق مغوی بچے کے شور کرنے پر لوگوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا، شک ہے کہ ملزم نے کئی بچوں کو بدفعلی کے بعد قتل کردیا ہو۔عدالت میں تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم کا 14 دن کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے، ملزم نے ابتدائی تفتیش میں درجنوں بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا اعتراف کیا ہے، ملزم سے مزید تفتیش کرنی ہے اور متاثرہ بچوں کے بیانات ریکارڈ کرنے ہیں۔ کراچی: ایسٹ انویسٹی گیشن ون کی بڑی کارروائی،...
    وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی کے دوسرے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ کیئر سینٹر کا افتتاح کر دیا۔وفاقی ہیلتھ کیئر ڈیجیٹلائزیشن پروگرام کے تحت کراچی کے دوسرے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ کیئر سینٹر کا افتتاح فیڈرل گورنمنٹ ڈسپنسری جیکب لائنز میں کیا گیا ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ عوام کے لیے سارے وسائل بروئے کار لارہے ہیں، وزارت کوشش کر رہی کہ عوام کی تکلیف کم کی جائے۔انہوں نے کہا کہ آج پاکستان میں ہیلتھ کیئر کا نظام گرنے والا ہے، توجہ اسپتال بنانے اور ڈاکٹر بھرتی کرنے پر کردی گئی، لوگوں کو بیماریاں لگنے سے نہیں روکا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے مریض کم کرنے پراپنی توجہ نہیں دی، 4 لاکھ بچے آج بھی ملک...
    فائل فوٹو گوادر میں ہڈ گوٹھ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث کوچ اُلٹ گئی۔پولیس کے مطابق کوچ کراچی سے جیونی جارہی تھی، حادثے میں 9 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے ٹریفک حادثے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کر کے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر کو ہدایات دی ہیں کہ زخمیوں کو بہترعلاج اور جاں بحق افراد کی میتوں کے لیے ایمبولینس سروس فراہم کی جائے۔
    ویب ڈیسک: کراچی کے مختلف علاقوں میں آج مرمتی کام کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی، جس کا دورانیہ 12 سے 15 گھنٹے تک ہو سکتا ہے۔ کے-الیکٹرک کے مطابق شہر کے 44 فیڈرز پر صبح سے شام تک بجلی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے لاکھوں شہری متاثر ہوں گے۔ کے-الیکٹرک نے بتایا ہے کہ یہ بجلی بندش لوڈشیڈنگ شیڈول کے علاوہ ہوگی اور مرمتی و تکنیکی کام کے لیے کی جا رہی ہے۔ بجلی کی فراہمی بعض علاقوں میں 12 گھنٹے جبکہ کچھ مقامات پر 15 گھنٹے تک بند رہ سکتی ہے۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے بجلی کی بندش سے متاثرہ علاقوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی پریس کلب ایک جمہوریت پسند ادارہ ہے ، انتخابی عمل کی بروقت تکمیل اور 18 سال سے کارکردگی کی بنیاد پر کامیاب پینل کو ذاتی طور پر مبارکباد دیتا ہوں، میڈیا نے ہمیشہ مجھے، گورنر ہاؤس اور ہمارے فلاحی و تعلیمی انیشیٹیوز کو بھرپور سپورٹ کیا۔ گورنر سندھ نے کراچی پریس کلب کے اراکین کو آئی ٹی کلاسز کرانے سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر صدر کراچی پریس کلب فاضل جمیلی نے کہا کہ کراچی...
    پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے اعلان کیا ہے کہ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کراچی کے لیے ہفتہ وار 3 دن پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ پی اے اے کے مطابق پہلا آپریشنل فلائٹ F-162، جو 199 مسافروں کو لے کر صبح 4 بجکر 32 منٹ پر کراچی کے لیے روانہ ہوئی، کامیابی کے ساتھ پرواز مکمل کر گئی۔ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کراچی کی پروازوں کا آغاز۔ کراچی کے لیے ہفتہ وار 3 دن فلائٹس آپریٹ ہونگی۔ آج پی ایف 162 ایک سو ننانوے مسافروں کو لیکر 4 بجکر 32 منٹ پر کراچی روانہ ہوئی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی@KulAalam @KhawajaMAsif pic.twitter.com/ttN8XxPKaS — Media Talk (@mediatalk922) January 16, 2026 کوئٹہ سے کراچی کے لیے یہ پروازیں پیر، بدھ اور...