2026-06-02@21:07:09 GMT
تلاش کی گنتی: 6606
«کراچی کے»:
(نئی خبر)
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے کراچی کے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنوں کو 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایس ایس جی سی کے مطابق صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنوں کو 17 جنوری صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس فراہم نہیں کی جائے گی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ملک کے مختلف حصوں میں گیس کی قلت اور کم پریشر کے باعث گھریلو صارفین کو درپیش مشکلات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔کمپنی کے مطابق سردیوں کے موسم میں گھریلو صارفین کی جانب سے گیس کی طلب میں نمایاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک کے مختلف علاقوں میں گیس کی شدید قلت اور کم پریشر کی شکایات میں اضافے کے بعد سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا اعلان کر دیا ہے، کمپنی نے رہائشی علاقوں میں گیس کی فراہمی بہتر بنانے کی غرض سے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن گیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی 17 جنوری صبح 8 بجے سے معطل کی جائے گی، جو پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہے گی۔کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ملک بھر...
متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ چالان بروقت نہ ملنے پر پہلا چالان معاف کروانے کی سہولت سے بھی فائدہ نہیں اٹھا سکا، واقعے کو تقریباً تین ماہ گزر گئے، چالان جمع کروانے کا وقت بھی گزر گیا، چالان جمع نہ ہونے پر ڈرائیونگ لائسنس پر ڈی میرٹ پوائنٹس بھی آگئے۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں ٹریفک پولیس کے ای چالان میں خامیوں کا سلسلہ رک نہ سکا، 29 اکتوبر 2025ء کو جاری ہونے والا ای چالان تاحال شہری کے گھر نہیں پہنچا۔ گزشتہ سال 29 اکتوبر کو جاری ای چالان تا حال شہری کے گھر ہی نہیں پہنچ سکا، شہری کا کہنا ہے کہ چالان اوور اسپیڈ پر 10 ہزار روپے کا بلوچ کالونی پل پر کیا گیا، میں نے...
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کیماڑی ویسٹ وہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں لگی، جس نے کئی کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی پورٹ کے کے آئی سی ٹی ٹرمینل پر لگنے والی آگ نے 20 کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے بعد دو جہازوں کی ہینڈلنگ روک دی گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کیماڑی ویسٹ وہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں لگی، جس نے کئی کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ کنٹینرز میں الیکٹرونک آئٹمز، کیمیکل، کپڑا اور لیتھیم بیٹریز موجود ہیں، آگ بجھانے کے عمل میں 20 فائر ٹینڈرز حصہ لے رہے ہیں۔ وزیر بحری امورجنید انوار چوہدری نے آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا، آگ پر مکمل قابو پانے کیلئے...
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے وفد میں بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری، مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی، ڈاکٹر سید شمیل احمد قادری حنبلی، ڈاکٹر صابر ابو مریم، شیخ الحدیث مفتی محمد داؤد، علامہ حسن شریفی، مولانا قاری محمد اقبال رحیمی، مولانا حافظ محمد ابراہیم چترالی، علامہ اشرف علی منتظری، علامہ زاہد حسین ہاشمی مشہدی، ناصر احمد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، فہد خان اور صفدر علی خٹک شامل تھے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ متحدہ علماء محاذ پاکستان کے 14 رکنی وفد نے ایران کے قونصل جنرل کراچی اکبر عیسیٰ زادہ سے ملاقات کی، جس میں ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں اور بیجا مداخلت کی شدید مذمت کرتے ہوئے رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی...
فائل فوٹو کراچی میں ٹریفک پولیس کے ای چالان میں خامیوں کا سلسلہ رک نہ سکا، 29 اکتوبر 2025 کو جاری ہونے والا ای چالان تاحال شہری کے گھر نہیں پہنچا۔گزشتہ سال 29 اکتوبر کو جاری ای چالان تا حال شہری کے گھر ہی نہیں پہنچ سکا، شہری کا کہنا ہے کہ چالان اوور اسپیڈ پر 10 ہزار روپے کا بلوچ کالونی پل پر کیا گیا، میں نے ایپلیکیشن پر چیک کیا تو 29 اکتوبر کا چالان موجود تھا۔ کراچی: کم عمر لڑکے کے بس چلانے پر 50 ہزار روپے کا چالانکراچی میں کم عمر لڑکے کی جانب سے بس چلانے پر 50 ہزار روپے کا چالان کر دیا گیا۔ شہری کا کہنا ہے کہ مجھ سے ٹریفک پولیس...
ویب ڈیسک: کراچی میں سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ای چالان کے بعد اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے لیے موبائل فون کی خصوصی ایپ کے ذریعے بھی ای چالان کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اس سلسلے میں ایک خصوصی ایپ تیار کرلی گئی ہے اور جلد ہی تجرباتی طور پر کام شروع ہو جائے گا۔ایپ کے تحت کراچی کے مجاز پولیس افسران اسے اپنے ذاتی موبائل فون میں ڈاؤن لوڈ کریں گے۔ ڈیوٹی کے دوران اگر کوئی افسر کسی گاڑی کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی دیکھتا ہے تو وہ فوری طور پر ایپ کے ذریعے تصویر بنا کر ارسال کرے گا۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سیف سٹی کے کیمروں کے ذریعے ای چالان کے بعد اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر موبائل فون کی خصوصی ایپ کے ذریعے بھی چالان کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔پولیس حکام کے مطابق اس مقصد کے لیے ایک خصوصی ایپ تیار کرلی گئی ہے جس پر جلد تجرباتی طور پر کام شروع ہوگا۔ کراچی کے مجاز پولیس افسران اس ایپ کو اپنے ذاتی موبائل فونز میں ڈاؤن لوڈ کریں گے اور ڈیوٹی کے دوران اپنے علاقے میں کسی بھی گاڑی کی خلاف ورزی دیکھنے پر ایپ کے ذریعے تصویر کھینچیں گے۔حکام نے بتایا کہ خودکار سسٹم کے تحت یہ تصویر ٹریفک پولیس کے ای چالاننگ افسر تک پہنچے گی، جو خلاف ورزی کا ای...
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ ہفتے کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوب مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کے سبب کراچی میں ہلکے بادلوں کے ساتھ موسم خنک ہوگیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 87 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں شدید دھند سے حدِ نگاہ 50 میٹر رہ گئی، فلائٹ آپریشن متاثر، کئی پروازیں منسوخ کراچی میں شدید دھند پڑنے اور حد نگاہ صفر ریکارڈ ہونے کا امکان کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا، جس کے باعث کراچی میں...
پاکستان کے مختلف شہروں، بالخصوص کراچی اور لاہور میں شدید دھند کے باعث فضائی آپریشن بری طرح متاثر ہوا ہے۔ کراچی میں گزشتہ چند روز سے غیر معمولی دھند دیکھی جا رہی ہے جس کی وجہ سے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حدِ نگاہ بعض اوقات 50 میٹر تک رہ گئی ہے۔ شدید دھند کے باعث کئی گھنٹوں تک فلائٹ آپریشن معطل رہا ہے۔ خراب موسم کے باعث آج 12 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں جبکہ 94 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:شدید دھند کے باعث ملک کے اہم شاہراہیں بند، سفر متاثر نجف سے لاہور آنے والی پرواز IA 435 کو اسلام آباد اتار لیا گیا، لاہور-کراچی کی قومی ایئر لائن کی دو پروازیں PK 302 اور PK 303...
کراچی: شہر قائد کے علاقے صفورا ڈاؤ لیبارٹری کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو ڈاکو زخمی ہو گئے۔ چھیپا ذرائع کے مطابق ایک ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے جبکہ دوسرا عوامی تشدد کے باعث زخمی ہوا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی، جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کی۔ مزید پڑھیں کراچی، اورنگی میں پولیس مقابلہ، ایک زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار، ایک فرار کراچی، ایس آئی یو پولیس مقابلے میں ملزم کی ہلاکت کو اہل خانہ نے جعلی قرار دے دیا اسی دوران ایک ملزم فائرنگ سے زخمی ہوا جبکہ دوسرے ملزم کو عوام نے قابو پا کر...
کراچی: شہر قائد کے علاقے بسم اللہ سبزی منڈی کے دکاندار چھاپوں کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ مظاہرین نے منڈی کے سامنے سپر ہائی وے پر دھرنا دے کر ٹریفک کو بھی متاثر کیا، اور احتجاج کے دوران آگ لگا سڑک بلاک کر دی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ کسٹمز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ان کی دکانوں میں بار بار چھاپے مارے جا رہے ہیں، جس سے ان کا کاروبار شدید متاثر ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی کے باہر ملازمین کا نجکاری کیخلاف احتجاج انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ چھاپوں کو فوری طور پر بند کیا جائے اور دکانداروں کے حقوق کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں ’’کراچی ٹرانسپورٹ، سلگتے مسائل و حل‘‘ کے عنوان سے منعقد ہ مذاکرے میں مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں ٹرانسپورٹ کے سنگین مسائل کی بنیادی وجہ حکومتی اداروں کی نا اہلی ، پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی ، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں و تباہ حال انفرا اسٹرکچر ، تجاوزات کا قیام اور شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں حکومت کی مجرمانہ غفلت و لاپروائی ہے ، چند سو بسوں سے شہر میں ٹرانسپورٹ کے مسائل حل نہیں ہوں گے ،کراچی کو 15ہزار بسیں ، ماس ٹرانزٹ پروگرام اور سرکلر ریلوے کی ضرورت ہے ، شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے نا...
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی ایک نمبر ضیا کالونی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں زیرِ زمین پانی کے ٹینک کی صفائی کے دوران تین افراد کی حالت اچانک غیر ہو گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم ایمبولینس کے ہمراہ موقع پر پہنچی اور جان جوکھوں میں ڈال کر نیم بے ہوش افراد کو ٹینک سے باہر نکالا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زیرِ زمین ٹینک میں آکسیجن کی شدید کمی اور زہریلی گیسوں کے باعث افراد دم گھٹنے سے بے ہوش ہو گئے تھے۔ چھیپا حکام کا کہنا ہے کہ صفائی کے دوران حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا، جو کسی بڑے سانحے میں بھی...
کراچی: شہر قائد کے علاقے مائی کلاچی روڈ پھاٹک کے قریب مین ہول سے ماں اور اس کے تین معصوم بچوں کی تشدد زدہ لاشیں ملنے کے لرزہ خیز واقعے میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ قتل کی تحقیقات کے لیے قائم خصوصی ٹیم نے گرفتار ملزم مسرور حسین کی نشاندہی پر آلہ قتل (بغدا) برآمد کر لیا، جسے واردات کے بعد قریب ہی جھاڑیوں میں چھپا دیا گیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والا تیز دھار آلہ اسی نوعیت کا ہے جس کے وار سے مقتولین کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔ تاہم تفتیش میں نیا موڑ اس وقت آیا جب گرفتار ملزم نے متضاد بیانات دینا شروع کر دیے جس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ایئر کارگو یونٹ پر کارروائی کرتے ہوئے امریکہ سے آئے مشکوک پارسل سے 3 کروڑ 7 لاکھ روپے مالیت کی چرس برآمد کر لی۔ اسمگلروں نے کتابوں کے کور کے خفیہ خانوں میں 1.03 کلوگرام منشیات چھپا رکھی تھی۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق یہ چند روز میں امریکہ سے آنے والا دوسرا منشیات زدہ پارسل ہے۔ حکام نے وصول کنندہ کے پتے پر تفتیش شروع کر دی ہے اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے دفاتر میں تمام غیر متعلقہ افراد کا داخلہ سختی سے منع کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق پبلک ڈیلنگ کے دفاتر میں رشوت یا کمیشن مانگنے والے عملے کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ ڈی جی کے ڈی اے احکامات پر عملدرآمد چیک کرنے کے لیے کسی بھی وقت دفاتر کا دورہ کر سکتے ہیں، جبکہ خلاف ورزی کرنے والے افسران کو انضباطی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
کراچی کے سنگین مسائل کی وجہ حکومتی نا اہلی، بسوں کی کمی، ٹوٹی سڑکیں، تباہ حال انفرا اسٹرکچر ہے، منعم ظفر
مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ کراچی کو مافیاز کے حوالے کر دیا گیا ہے اور عوام کے مسائل دن بدن بڑھ رہے ہیں، مردم شماری میں کراچی کا حق مارا گیا، کراچی پورے ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے لیکن اسے اس کا حق نہیں دیا جاتا۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں ”کراچی ٹرانسپورٹ، سلگتے مسائل و حل“ کے عنوان سے منعقد ہ مذاکرے میں مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں ٹرانسپورٹ کے سنگین مسائل کی بنیادی وجہ حکومتی اداروں کی نا اہلی، پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں و تباہ حال انفرا اسٹرکچر، تجاوزات...
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں سادہ لباس اہلکاروں نے ایک تاجر کے گھر چھاپہ مارا، جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ اہل خانہ نے اہلکاروں پر کارروائی کے دوران سامان لے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایس ایس پی ایس آئی یو کا کہنا ہے کہ کارروائی مفرور ملزم کی تلاش میں کی گئی تھی۔ فوٹیج میں نظر آنے والے تمام اہلکار سادہ لباس اور چہرے چھپائے ہوئے تھے۔ اہل خانہ نے الزام عائد کیا ہےکہ اہلکاروں نے گھر پر چھاپے کے دوران گھر کا سامان بھی اٹھالیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر عمران نے بتایا کہ ایس آئی یو کے اہلکاروں نے چھاپہ ایک مفرور ملزم کی تلاش میں مارا تھا۔ چھاپے کے دوران...
جامعہ کراچی اتنظامیہ کی مخالفت کے باوجود یونیورسٹی کی اراضی پر قبضے کے بعد پیٹرول پمپ کی تعمیر جاری ہے اور چند روز میں اس کے افتتاح کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جامعہ کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے کنیز فاطمہ سوسائٹی سے ملحق اپنی کئی ہزار گز کی اراضی کو بچانے کی قانونی کوششیں جاری ہیں تاہم اس کے باوجود میٹروول گیٹ کے نزدیک یونیورسٹی کی اراضی پر ایک نئے پیٹرول پمپ کی تعمیر اب حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے کیونکہ جامعہ کراچی اس اراضی کی دعویدار ہے۔ تاہم پیٹرول پمپ پر تعمیراتی اور تزئین و آرائش کا کام اس تیزی سے جاری ہے کہ امکان ہے کہ کچھ ہی روز میں اس پیٹرول پمپ کا افتتاح...
کراچی: آج اور کل کراچی اور لاہور کی فضائی حدود کے درمیان بعض فضائی راستے پروازوں کے لیے بند رہیں گے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) جاری کردہ نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے درمیان بعض فضائی راستوں کی عارضی بندش آپریشنل وجوہات کی بنا پر ہے، 14 اور 15 جنوری بدھ اور جمعرات ان دو دنوں کے دوران عارضی بندش کا دورانیہ شام سات سے رات دس بجے تک ہوگا۔ پی اے اے کے نوٹم میں کہا گیا ہے کہ مسافر حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی پروازوں کے شیڈول کی تصدیق متعلقہ ایئرلائنز سے ضرور کریں۔ Tagsپاکستان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ 16 جنوری سے ملک میں داخل ہو جائے گا، جس کے زیر اثر سندھ کے مختلف اضلاع سمیت کراچی میں 22 اور 23 جنوری کو بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بارش کے دوران بعض علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان بھی موجود ہے، جس کے پیشِ نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ماہرین نے کہا ہے کہ بارش کے یہ سلسلے نہ صرف موسم کو خوشگوار بنائیں گے بلکہ سردی کی شدت میں بھی اضافہ متوقع ہے، جس سے...
سائٹ اے پولیس کے ہاتھوں پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتارملزمان عادی جرائم پیشہ نکلے،گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش سینکڑوں لوٹ ماروڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جعمرات کی درمیانی شب میٹروول قبروستان کے قریب سائٹ اے پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے میں زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت فرحان اور سعید کے نام سے کرلی گئی۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ نکلے، گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش سینکڑوں لوٹ مار و ڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ گرفتار ملزمان کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ حاصل کرلیا گیا گرفتار ملزمان پر ڈکیتی و لوٹ مار کے...
کراچی کے علاقے فیروز آباد میں پولیس نے ایک صنعت کار کے گھر سے چوری کرنے والے گھریلو ملازماؤں کے منظم گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی، جس کے نتیجے میں پانچ خواتین کو حراست میں لیا گیا جو ایک ہی بنگلے میں ملازمت کر رہی تھیں، گرفتار کی گئی پانچوں ماسیاں گزشتہ نو برس سے ایک ہی صنعت کار کے گھر کام کر رہی تھیں۔ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ان خواتین نے طویل عرصے کے دوران گھر سے نقد رقم اور قیمتی اشیا چوری کیں، گینگ کی سرغنہ خاتون عروج نے گھر کے لاکر کی چابی چرا کر تین ہزار روپے میں اس کی نقل بنوائی،...
کراچی: پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے سامان سے 70 تولہ وزن کے گولڈ بار اور 7 ہزار امریکی ڈالر برآمد کرلیے۔ اسسٹنٹ کلکٹر جے آئی اے پی خضر فیض کے مطابق مسافر کے سامان کی اسکیننگ کے دوران فی 10 تولہ وزن کے 7 گولڈ بار کی نشاندہی ہوئی، مشکوک مسافر کو روک کر جسمانی تلاشی لی جس پر 7ہزار امریکی ڈالر بھی برآمد ہوئے۔ مسافر ترکش ایئرلائن کی پرواز ٹی کے 709 کے ذریعے استنبول جا رہا تھا۔ ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق مقدمہ درج کرکے ساڑھے 3کروڑ مالیت کا 70تولہ سونا اور کرنسی ضبط کر لی گئی۔
کراچی میں دھند کی وجہ سے متاثر ہونے والا فلائٹ آپریشن 4 گھنٹے کی بندش کے بعد بحال ہوگیا۔فلائٹ شیڈول کے مطابق دھند کے باعث کراچی ائیرپورٹ کی 36 پروازوں کی آمد روانگی میں تاخیر ہوئی، کراچی سے استنبول اور مسقط کی پروازیں 4 گھنٹے تاخیر سے روانہ کردی گئیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق 2 گھنٹے فضا میں چکر لگانے والی جدہ کی پرواز ایس وی 700 کی کراچی میں لینڈنگ ہوئی جب کہ مسقط لینڈ کرائی گئی دوحہ، جدہ سے کراچی کی 2 پروازوں کی بھی روانگی ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ کراچی اسلام آباد کی 5 پروازوں میں ایک سے 3 گھنٹے تک تاخیر ہو رہی ہے،کراچی لاہور کی 6 پروازوں کی آمد روانگی میں ایک سے 3 گھنٹے تاخیر...
کراچی میں جوبلی مارکیٹ کے قریب شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی ہوگیا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو شہری سے اسکی نئی موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہ گیر زخمی بھی ہوا۔ زخمی ڈاکو کا ساتھی شہری کی موٹرسائیکل لیکر فرار ہوگیا جبکہ زخمی ڈاکو کو پولیس نے بروقت پہنچ کر گرفتار کرلیا۔
--فائل فوٹو کراچی میں دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہے، 5 پروازیں روانہ نہیں ہو سکیں۔ملیر، سرجانی ٹاؤن، اسکیم 33، گلشن معمار اور بحریہ ٹاؤن میں دھند کے ڈیرے ہیں جبکہ کئی مقامات پر حد نگاہ کم رہ گئی ہے۔ موسمِ سرما کی کھانسی لمبی کیوں چلتی ہے؟ وجہ سامنے آ گئیسردیوں کے موسم میں کھانسی کا لمبے عرصے تک برقرار رہنا ایک عام اور پریشان کُن مسئلہ بن چکا ہے جس سے متعلق ماہرین کی رائے سامنے آئی ہے۔ دوسری جانب لاہور میں ایئرپورٹ، کینال روڈ، مال روڈ اور ملتان روڈ پر شدید دھند سے ٹریفک سست روی کا شکار ہے۔پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے کئی شہروں میں دھند کے باعث موٹر ویز پر ٹریفک معطل ہے۔
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان ہونے والے دو الگ الگ مبینہ مقابلوں میں ایک خطرناک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائیوں کے دوران اسلحہ، موبائل فون اور موٹرسائیکل بھی برآمد کی گئی۔ پہلا واقعہ بلال کالونی تھانے کی حدود میں نیو کراچی سیکٹر بی فائیو عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب پیش آیا، جہاں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق مقابلے میں ایک ملزم موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ہلاک ملزم کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی...
سیاحت پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے اہم، پاکستان سیاحت کے فروغ سے IMF پر انحصار کم کرسکتا ہے، ارگل کاداک
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) کراچی میں تعینات ترکیہ کے قونصل جنرل ارگل کاداک نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سیاحت پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ایک ایسا شعبہ ہے جو کم محنت میں زیادہ نتائج دے سکتا ہے اور اسے درست انداز میں فروغ دینے سے پاکستان آئی ایم ایف جیسے بیرونی مالیاتی اداروں پر انحصار نمایاں طور پر کم کر سکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں کے سی سی آئی کے صدر محمد ریحان حنیف، سینئر نائب صدر محمد عارف لاکھانی، چیئرمین ڈپلومیٹک مشنز اینڈ ایمبیسیز لائژن سب کمیٹی احسن ارشد شیخ، چیئرمین سب کمیٹی برائے...
کراچی:پاپولر گروپ آف انڈسٹریز اور پاکستان ٹیب بال پریمیئرکے درمیان ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کے بعد ایم ڈی پاپولر گروپ آف انڈسٹریزشہباز علی ملک اور پاکستان ٹیب بال پر یمیئر لیگ کے سی ای او خرم مجیددستاویزات کا تبادلہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسپورٹس ڈیسک) جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام YMCA ھال کراچی میں نویں JKA نیشنل تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا، ڈپٹی قونصل جنرل آف جاپان ناکاگاوا یاسوشی نے سرخ فیتہ کاٹ کر تربیتی کیمپ کا افتتاح کردیا۔ اس موقعے پر کے اعزازی مہمانوں میں فاطمیہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سید جمیل حسن کاظمی، میجر اسداللہ چنگیزی اور جاپانی ماسٹر شیہان کاتسوتوشی شنا بھی موجود تھے۔ جے کے اے پاکستان کے صدر اور نیشنل کراٹے کیمپ کے چیف آرگنائزر سینسی حسین علی چنگیزی کے مطابق کیمپ میں JKA پاکستان کے چاروں صوبوں کے بلیک بیلٹ اور انسٹرکٹرز شرکت کررہے ہیں، جاپان سے آئے ہوئے کراٹے ماسٹر سابقہ ورلڈ چیمپئین شیہان کاتسوتوشی شینا کھلاڑیوں کو مزکورہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (سٹاف رپورٹر) گڈاپ میں مقابلے کے دوران ڈاکو عباس ہلاک اور عمران زخمی ہوا۔ اے وی ایل سی اور دیگر علاقوں میں کارروائیوں کے دوران مزید 8 ڈاکوؤں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیو کراچی ٹائون کی جانب سے 1000مین ہول کور کی تقسیم کے افتتاح کے موقع پر ٹائون چیئر مین نیو کراچی ودیگر کے ساتھ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ نیو کراچی ٹاؤن نے 600گلیوں کی تعمیر،واٹر پارک کا تحفہ دیا،20ہزار گھروں تک صاف پانی پہنچایا ہے، نیو کراچی ٹاؤن لائق تحسین ہے جس نے شہریوں کے لیے ایک ہزار مین ہول کور تیار کیے ہیں تاکہ شہر کے بچوں کا تحفظ ممکن محفوظ بنایا جاسکے، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی بھی اپنے ٹاؤنز میں اسی طرح مین ہول کور تقسیم کریں،قابض میئر کے سارے وعدے جھوٹے ثابت ہورہے ہیں، وہ تاریخیں دے کر...
شہر قائد میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات تھم نہ سکے۔ تفصیلات کے مطابق اتحاد ٹاؤن کے علاقے قائخانی کالونی اور نواب کالونی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے مکینوں خصوصاً خواتین اور بچوں کو خوف میں مبتلا کیا ہوا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق چند روز کے دوران مختلف واقعات میں آوارہ کتوں نے حملہ کر کے متعدد بچوں کو زخمی کیا۔ مزید پڑھیں سال 2025 میں کتوں کے کاٹنے سے 22 افراد ہلاک، 29 ہزار زخمی کراچی میں آوارہ کتوں کے حملوں میں تشویشناک اضافہ، صرف 5 روز میں 300 کیسز رپورٹ علاقہ مکینوں نے کتوں کے حملے میں زخمی ہونے والے کمسن بچوں کو فوری طبی امداد کے لیے سرکاری و نجی اسپتال پہنچایا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ نیو کراچی ٹاؤن شہریوں کے لیے ایک قابلِ تقلید مثال بن چکا ہے، جہاں ایک ہزار مین ہول کور تیار کر کے تقسیم کیے جا رہے ہیں تاکہ بچوں اور شہریوں کو کھلے گٹروں سے محفوظ بنایا جا سکے۔ وہ نیو کراچی ٹاؤن کی جانب سے 1000 مین ہول کور کی تقسیم کے افتتاح کے موقع پر ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی اور دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔منعم ظفر خان نے کہا کہ نیو کراچی ٹاؤن میں 600 گلیاں تعمیر کی گئیں، واٹر پارک بنایا گیا اور 20 ہزار گھروں تک صاف پانی پہنچایا گیا، جو لائقِ تحسین ہے، انہوں نے مطالبہ کیا...
کراچی کے گارڈن سے ایک سال قبل لاپتہ ہونے والے 2 بچوں کے اہل خانہ نے نشتر روڈ پر احتجاج کیا، جس کے باعث سڑک بند کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کو شو مارکیٹ سے جوبلی اور انکل سریا اسپتال سےکیانی شہید روڈ کی طرف بھیجا جارہا ہے۔ پولیس کے مطابق جنوری 2025 میں لاپتہ ہونے والے دونوں بچے پڑوسی تھے۔ علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا کہ بچوں کی گمشدگی کے کیس کو دوبارہ فعال کیا جائے اور بچوں کو بازیاب کرایا جائے۔
تصویر سوشل میڈیا۔ کراچی ایئر پورٹ کے رن وے کے ٹیکسی وے سی پر مرمتی کام جاری ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹم میں کہا گیا ہے کہ ایئرپورٹ رن وے پر طیاروں کے لیے سی ٹیکسی وے مرمتی کام کے باعث بند رہے گی۔ پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے ٹیکسی وے سی پر مرمتی کام کا نوٹم جاری کر دیا ہے۔ نوٹم کے مطابق پائلٹس کو کراچی ایئرپورٹ رن وے پر لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹم کے مطابق کراچی ایئرپورٹ رن وے کے ٹیکسی وے سی پر مرمتی کام 30 جنوری تک جاری رہے گا۔
کراچی: کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ماہ قبل ہونے والے اندھے قتل کا معمہ حل کر کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم نے گزشتہ ماہ ایک گودام کے چوکیدار کو قتل کیا تھا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی توحید میمن کے مطابق گزشتہ ماہ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں واقع لکڑی کے گودام سے 61 سالہ چوکیدار محمد علی کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ مقتول کو سر اور چہرے پر شدید ضربیں لگا کر بے دردی سے قتل کیا گیا تھا، جس پر تھانہ بلدیہ ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس نے تکنیکی شواہد اور ہیومن انٹیلیجنس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے مصروف تجارتی علاقے صدر میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران ٹھیلے والوں کی بدمعاشی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا، جہاں ٹریفک پولیس کے افسر کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عوامی حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹریفک پولیس افسر نے سڑک پر لگے ٹھیلے کو ہٹانے کی کوشش کی تاکہ ٹریفک کی روانی بحال کی جا سکے۔ اس دوران ایک ٹھیلے والے نے مشتعل ہو کر پولیس افسر پر حملہ کر دیا اور اسے دھکے دے کر زمین پر گرا دیا۔وائرل ہونے والی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ...
وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کراچی کے قریب زیارت حسن شاہ جزیرے کو ایکو ٹورازم حب بنانے کا اعلان کردیا۔ وزیر بحری امور نے کہا کہ زیارت حسن شاہ آئی لینڈ جدید سیاحتی مرکز میں تبدیل ہوگا، ایکو فرینڈلی، اسپورٹس اور لائف اسٹائل ٹورازم کا جامع منصوبہ لائیں گے، زیارت حسن شاہ جزیرے پر اربوں روپے کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ جنید انوار چوہدری نے کہا کہ منصوبے پر ایک سے ڈیڑھ ارب روپے لاگت کا تخمینہ ہے، جزیرہ زمینی راستے سے کراچی کے ایسٹرن زون سے منسلک ہوگا، آسان رسائی سے روزگار اور مقامی معیشت کو فائدہ ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ساحلی ماحول کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، سیاحت کے ساتھ ماحولیاتی ذمے داری...
اسکرین گریب کراچی کے علاقے صدر میں ٹریفک پولیس اور ٹھیلے والوں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں ٹریفک اہلکار اور 2 افراد کے درمیان جھگڑا دیکھا جا سکتا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جھگڑے میں ملوث ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ حکام نے کہا کہ واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں صدر تھانے میں درج کیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ واقعہ چار روز قبل صدر میں پیش آیا تھا۔
سرگودھا: نواحی علاقے سوبھاگا ریلوے کراسنگ پر شدید دھند کے باعث مسافر ہائی ایس وین ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی زد میں آگئی۔ اطلاعات کے مطابق ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے مسافر ہائی ایس وین ٹرین کی زد میں آئی جس کے نتیجے میں خوفناک تصادم ہوا، حادثے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈرائیور اور دیگر زخمی مسافروں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال سلانوالی منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں چلتی ٹرین پر پتھر لگنے سے ٹرین انچارج شدید زخمی کراچی، سٹی ریلوے کالونی میں پھاٹک کے قریب ٹرین کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق پاکستان ریلویز...
کراچی: کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹنے سے شکار پر جانے والے 8 افراد ڈوب گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوس ناک حادثہ کیٹی بندر کے قریب پیش آیا، جس میں 8 افراد کشتی کے الٹنے کے باعث سمندر میں ڈوب گئے۔ ڈوبنے والے افراد سمندر میں پرندوں کے شکار کے لیے کراچی سے گئے تھے۔ حادثے کا پتا چلتے ہی مقامی ماہی گیروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 6 افراد کو زندہ بچالیا، تاہم کشتی حادثے کے نتیجے میں 2 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کی بنیادی وجہ تیز لہروں اور خراب موسم کو قرار دیا گیا ہے، جس کے باعث کشتی بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ مقامی ماہی گیر لاپتا افراد...
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری جناح میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں طالبہ کو میڈل دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ اجلاس میں کراچی کے لیے 83 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کی منظوری دیدی گئی، تمام محکموں کو ترقیاتی کام تیز کرنے، ترقیاتی بجٹ عوامی فلاح کیلیے مؤثر انداز میں استعمال کرنے اور فیصلوں پر بروقت عمل درآمد، شفافیت اور قابلِ پیمائش نتائج کو یقینی بنانے کی ہدایت کی، ایف ڈبلیو او شہر کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کریگی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں تعلیم، ثقافت، سیکورٹی، زراعت، ماحولیاتی اقدامات، بنیادی ڈھانچے اور سماجی تحفظ سے متعلق مالی، انتظامی اور پالیسی نوعیت کے وسیع فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن ،سابق مرکزی آڈیٹر ویوسی چیئرمین بشارت علی 98برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کچھ دنوں سے علیل تھے۔مرحوم شعبہ آڈٹ میں ملازم تھے، روہتک بھارت سے ہجرت کے بعد 10 سال تک لاہور میں ملازمت کی۔1950میں جماعت اسلامی سے وابستہ ہوئے اور75سال تک تحریک کے ساتھ جڑے رہے ،رٹائرمنٹ کے بعد جماعت اسلامی کے شعبہ آڈٹ بیت المال کی ذمے داری بحسن خوبی سرانجام دیتے رہے۔کراچی سے کشمور سمیت پورے ملک میں جاکر آڈٹ کرتے رہے۔نعمت اللہ خان کے دور میں لیاقت آباد سے یوسی ناظم منتخب ہوئے۔دیانت وامانت کے ساتھ خدمت اورمثالی کام کیے۔ جامع مسجد اسلامیہ ٹرسٹ کے تاحیات صدرتھے۔علاقے میں دعوت دین اوراصلاح معاشرہ کے لیے...
بلدیہ عظمی کراچی کے ماتحت چلنے والے سرکاری اسپتال عباسی شہید کے بچہ وارڈ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ناظم آباد میں واقع عباسی شہید اسپتال کے بچہ وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث وارڈ میں دھواں بھر گیا۔ عملے نے ذہانت اور بروقت اقدامات کر کے آگ پر فوری طور پر قابو پالیا جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ بجھنے کے باوجود بھی انتظامیہ کی جانب سے کولنگ کے عمل کیلیے فائر بریگیڈ کو نہیں بلایا گیا تاہم منتظمین نے دورہ کرنے کے بعد صورت حال پر اطمینان کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں کراچی، عباسی شہید اسپتال کے خواتین وارڈ کے افتتاح پر مرد مریضوں...
کراچی: شہر قائد میں پانی کے دیرینہ بحران کے حوالے سے ایک اہم اور فیصلہ کن قدم اٹھاتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر بھر میں واٹر ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی بتدریج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے اس پالیسی فیصلے کے تحت شہریوں کو پانی کی فراہمی کے لیے متبادل اور پائیدار نظام متعارف کرانے کی ہدایت جاری کر دی ہے، جس کا مقصد شہریوں کو مہنگے اور غیر یقینی ٹینکر سسٹم سے نجات دلانا ہے۔ میئر کراچی نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکام کو واضح ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں موجود تمام سات ہائیڈرنٹس کو مرحلہ وار ختم کیا جائے اور پانی کی فراہمی لائنوں...
کراچی:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو انگریزی کے حوالے سے دوہرا معیار اپنانے پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ حالیہ دنوں میں پشاور میں ایک جامعہ کی تقریب کے دوران انگریزی زبان کے استعمال پر تنقید کرنے والے وزیراعلیٰ خود کراچی میں انگریزی زبان میں تاثرات لکھتے نظر آئے، جس پر صارفین نے قول و فعل میں تضاد کا الزام عائد کر دیا۔ کراچی کے دورے کے دوران مزار قائد پر حاضری کے بعد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات انگریزی زبان میں قلم بند کیے۔ جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو شدید...
کراچی (نیوزڈیسک) ٹینکرز اور ہایئڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے فیصلہ کرلیا گیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکم کو متبادل نظام کی ہدایت جاری کردی۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر میں موجود تمام ساتوں ہایئڈرنٹس کو بتدریج ختم کرنے لائنوں کے ذریعے پانی فراہم کریں، شہریوں کو پانی انکی دہلیز پر لائنوں کے ذریعے فراہم کرنے کا بندوبست کریں۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ واٹر ہایئڈرنٹس سے ماہانہ 30 کروڑ روپے کا ریونیو حاصل ہوتا ہے، واٹر ہایئڈرنٹس کا کنٹریکٹ گزشتہ سال ختم ہوچکا ہے، نئے کنٹریکٹس جاری نہیں کریں گے بلکہ شہریوں کی ٹینکرز سے جان چھڑائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر میں پانی کی...
کراچی میں فٹ بال کھیلنے جانے والے نوجوانوں کو گراؤنڈ کے باہر لوٹ لیا گیا جب کہ واردات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق الفلاح تھانے کے علاقے صدیقی گوٹھ میں اسٹریٹ کرمنلز بے قابو ہیں، فٹ بال کھیلنے جانے والے نوجوان کو گراؤنڈ کے باہر لوٹ لیا گیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر اگئی، فوٹیج میں 5 سے 6 نوجوان گراؤنڈ کے باہر موجود دکھائی دیتے ہیں، ایک نوجوان گراؤنڈ کا گیٹ کھول رہا ہوتا ہے۔ ایک موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح ملزمان موقع پر پہنچتے ہیں، ملزمان موبائل فون، نقدی اور موٹر سائیکل کی چابی چھین لیتے ہیں، فرار ہوتے وقت ملزمان ہوائی فائرنگ بھی کرتے ہیں۔ پولیس نے کہا کہ واقعے کے حوالے...
ویب ڈیسک : کراچی سے ٹینکرز اور واٹر ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ کے ایم سی حکام کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکام کو پانی کی ترسیل کے لیے متبادل نظام متعارف کرانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ میئر کراچی نے ہدایت کی ہے کہ شہر میں موجود تمام 7 واٹر ہائیڈرنٹس کو مرحلہ وار ختم کیا جائے اور شہریوں کو پائپ لائنوں کے ذریعے پانی فراہم کرنے کا بندوبست کیا جائے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ شہریوں کو پانی ان کی دہلیز پر لائنوں کے ذریعے فراہم کیا جائے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا اُن کا...
کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ نے تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے شبِ معراج پر 17 جنوری کو بند رہیں گے۔ واضح رہے کہ 17 جنوری ہفتے کے روز صوبے کے زیادہ تر تعلیمی اداروں میں چھٹی ہوتی ہے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ واٹر ہائیڈرنٹس کا کنٹریکٹ گزشتہ سال ختم ہوچکا ہے، نئے کنٹریکٹس جاری نہیں کریں گے بلکہ شہریوں کی ٹینکرز سے جان چھڑائیں گے، کراچی میں پانی کی کمی کو متبادل دنوں میں ہر علاقے کو پانی فراہم کر کے پورا کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں شہریوں کو پانی گھروں میں فراہم کرنے سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی۔ کے ایم سی حکام کے مطابق کراچی میں ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکم کو متبادل نظام کی ہدایت جاری کردی ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں موجود تمام ساتوں...
کراچی میں ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کے ایم سی حکام کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹرکارپوریشن کے اعلیٰ حکام کو متبادل نظام تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔مرتضیٰ وہاب نے حکام کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کراچی میں موجود تمام ساتوں ہائیڈرنٹس کوبتدریج ختم کرکے لائنوں کےذریعے پانی فراہم کریں اور شہریوں کو پانی ان کی دہلیز پر لائنوں کےذریعےفراہم کرنےکا بندوبست کریں۔میئر کراچی کا کہنا ہےکہ واٹر ہائیڈرنٹس سے ماہانہ 30 کروڑ روپے کا ریونیو حاصل ہوتا ہے، واٹر ہائیڈرنٹس کا کانٹریکٹ گزشتہ سال ختم ہوچکا ہے، نئے کانٹریکٹس جاری نہیں کریں گے بلکہ شہریوں کی ٹینکرز سے جان چھڑائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ...
کراچی سے ٹینکرز اور واٹر ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ کے ایم سی حکام کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکام کو پانی کی ترسیل کے لیے متبادل نظام متعارف کرانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ساتوں ہائیڈرنٹس بتدریج ختم کرنے کا اعلان میئر کراچی نے ہدایت کی ہے کہ شہر میں موجود تمام 7 واٹر ہائیڈرنٹس کو مرحلہ وار ختم کیا جائے اور شہریوں کو پائپ لائنوں کے ذریعے پانی فراہم کرنے کا بندوبست کیا جائے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ شہریوں کو پانی ان کی دہلیز پر لائنوں کے ذریعے فراہم کیا جائے۔ یہ بھی پڑھیے کراچی میں پانی کا سنگین بحران...
ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کے دوران وزٹ ویزے کی آڑ میں بیرون ملک ملازمت کے لئے جانے والے 8 مسافروں کو روک دیا گیا۔ مسافروں نے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر ملائیشیاء کا وزٹ ویزا حاصل کیا۔ مسافروں میں پوجا امیت، راج کچن، عتیق خان، محمد سعد، عزیر عزیز، کرامت اللہ، عامر خان اور ذیشان خان شامل ہیں۔ مسافروں کی قیادت پوجا امیت کر رہی تھی۔ مسافر فلائٹ نمبر D7-109 کے ذریعے پاکستانی پاسپورٹس اور وزٹ ویزوں پر ملائیشیاء جا رہے تھے۔ مسافروں نے ویزا حصول کے لئے بلیسنگ انسٹیٹیوٹ، کلفٹن کراچی کے نام پر جعلی سفری دستاویزات جمع کروائیں۔ مسافروں نے ویزا حصول کے لئے مختلف ایجنٹوں کو فی کس 4 لاکھ 95 ہزار...
سعید احمد: لاہور میں شدید دھند کے باعث لاہور سے کراچی جانے والی چند اہم ٹرینوں کے روانگی اوقات میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ قراقرم ایکسپریس سہ پہر 3 بجے کی بجائے سہ پہر 4 بجکر 30 منٹ پر روانہ ہوگی۔پاک بزنس ایکسپریس مقررہ وقت سہ پہر 4 بجکر 30 منٹ پر روانہ ہوگی۔کراچی ایکسپریس شام 6 بجے کی بجائے 6 بجکر 45 منٹ پر روانہ ہوگی۔ مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ روانگی سے قبل اپنے ٹرین شیڈول کی تصدیق کر لیں۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) میرپورخاص سے کراچی جانے والی ریلوے پٹڑیوں کے نٹ بولٹ اور پلیٹیں چوری ہونے کا انکشاف ، حادثے کی صورت ہزاروں مسافروں کی جان کو خطرے کا اندیشہ ،اسسٹنٹ ریلوے انجینئر سے مؤقف معلوم کرنے پر موصوف بدتمیزی پر اتر آئے۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص سے حیدرآباد کراچی جانے والے ٹریک جونیجو کواٹر کے عقب میں موجود ریلوے پٹڑیوں کے نٹ بولٹ اور پلیٹیں نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے جونیجو کوارٹر میں رہائش پذیر بکری چرانے والے بچوں کی نشاندہی پر ایک سماجی ورکر نے سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو وائرل کردی جس پر صحافیوں کی ایک ٹیم نے مذکورہ جگہ پر جا کر اس کی ویڈیو بنائی اور اس حوالے سے ریلوے...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں کارروائیاں علیحدہ علیحدہ علاقوں میں کی گئیں، جن میں ملزمان کو اسلحے سمیت قابو کیا گیا۔ پہلا واقعہ اسٹیل ٹاؤن کے علاقے میں فلٹر پلانٹ کے قریب پیش آیا، جہاں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔ پولیس اور چھیپا حکام کے مطابق ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جسے فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمی ملزم کی شناخت نسیم کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک ایم پی فائیو رائفل، موبائل فون، نقد رقم اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-24 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-22 کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے شہر کے تمام بس ٹرمینل سے تجاوزات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف اضلاع میں 73 ایکڑ سے زائد زمین پر قبضہ ہے، 28 بس اور انٹرسٹی بس ٹرمینل کی اراضی پر مختلف قسم کی تجاوزات ہیں۔انہوں نے کہا کہ بس ٹرمینلز کی زمینی کی مالیت اربوں روپے ہے، تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ ضلع غربی میں بس ٹرمینل کی تعداد 21 ہے۔ ضلع کورنگی، ملیر اور وسطی میں بس ٹرمینل کی تعداد 6 ہے۔انہوں نے کہا کہ ضلع جنوبی میں بس ٹرمینل کی تعداد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سردی بڑھنے سے سانس کے امراض میں اضافہ ہونے لگا ہے پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ خشک سردی سے بچوں میں نمونیا اور سانس کی نالی میں انفیکشن بڑھا ہے۔ پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ او پی ڈی میں روزانہ 60 فیصد سے زائد بچے آرہے ہیں، جن میں سے 20 سے 30 فیصد بچوں کو اسپتال میں داخل کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کے باعث صحت کے مسائل بڑھ رہے ہیں، والدین بچوں کو گرم کپڑے پہنائیں اور سرد ہوا سے بچائیں۔ والدین بچوں کو دھول، دھوئیں اور آلودہ ماحول سے بچائیں، کھانسی، بخار یا سانس میں دشواری پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف جان صدیقی سے ڈی سی کراچی سینٹرل طہٰ سلیم نے ملاقات کی، جس میں شہر کے ترقیاتی منصوبوں اور انتظامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں شہری انفراسٹرکچر کی بہتری، تجاوزات کے خاتمے، ٹریفک نظم و ضبط اور نکاسی آب کے مسائل پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر زور دیا گیا۔ ڈی جی کے ڈی اے نے کہا کہ شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ طہٰ سلیم نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ادارہ جاتی ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ عوامی مسائل کا دیرپا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-12 کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر محمد رضوان نیازی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ملاقات کر کے انہیں سندھ کے کامیاب دورے اور کراچی کے تاریخی جلسے پر مبارکباد دی۔ رضوان نیازی نے کہا کہ اس دورے سے سندھ کے عوام کو نیا حوصلہ ملا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے سندھ کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود عوام نے جس سیاسی شعور کا مظاہرہ کیا وہ بے مثال ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کراچی پی ٹی آئی کا قلعہ ہے اور عوامی طاقت کے ذریعے حقیقی آزادی کی منزل حاصل کریں گے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں آتشزدگی کے بڑھتے واقعات کے باوجود فائر بریگیڈ کو شدید افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے۔ 1353 کی گنجائش کے مقابلے میں صرف 913 ملازمین ڈیوٹی دے رہے ہیں جبکہ 440 آسامیاں خالی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 16 سال بعد اب خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ اس وقت عملے میں ڈرائیورز کی 149 اور فائر مین کی 207 پوسٹس خالی پڑی ہیں۔ سال 2009 کے بعد سے کوئی نئی بھرتی نہ ہونے کی وجہ سے ریٹائرمنٹ اور شہادتوں کے باعث یہ بحران پیدا ہوا ہے جو ہنگامی صورتحال میں بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے انٹرنیشنل بزنس فورم کے چیئرمین علی ارش خان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اور تاجروں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ پولیس چیف نے یقین دلایا کہ سرمایہ کاروں اور تاجروں کو بھرپور سیکورٹی فراہم کی جائے گی تاکہ کاروباری سرگرمیاں بلا خوف و خطر جاری رہ سکیں۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
کراچی: منگھوپیر کے علاقے عزیز بروہی گوٹھ کے مدرسے میں 30 نومبر کو معلم کے تشدد سے شدید زخمی کمسن لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا۔ منگھوپیر پولیس نے بچے کو زخمی کرنے کا مقدمہ درج کر کے معلم کو گرفتار کیا تھا جو بعدازاں ضمانت پر رہا ہے ، کمسن بچے کی ہلاکت پر پولیس مقدمے میں قتل کی دفعہ سمیت دیگر دفعات کا اضافہ کر رہی ہے۔ اس حوالے سے ایس ایچ او منگھوپر خوشنواز نے بتایا کہ مذکورہ واقعہ گزشتہ سال 30 نومبر کو پیش آیا ہے جس میں مدرسے کے معلم قاری اللہ بچایو کے تشدد سے 6 سالہ حسن نامی بچہ زخمی ہوا تھا جس کے اہلخانہ کی جانب سے معلم کے خلاف...
کراچی: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی اور وزیر اعلیٰ سندھ کے درمیان ملاقات منسوخ ہونے سے متعلق خبروں پر ابہام برقرار ہے۔ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملاقات منسوخ ہونے کے حوالے سے کوئی باضابطہ اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ میڈیا کے ذریعے اطلاعات مل رہی ہیں کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے سہیل آفریدی سے ملاقات منسوخ کر دی ہے، تاہم سندھ حکومت کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ اور وزیر اعلیٰ سندھ کے درمیان ملاقات پیر کے روز طے ہے۔...
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ سے کراچی میں جماعت اسلامی کے یو سی اور ٹاؤن چیئرمین نے ملاقات میں پانی، سیوریج اور کچرے کے حوالے سے شکایات کیں۔وزیر بلدیات نے یقین دلایا کہ باہمی رابطوں سے عوامی شکایات کا ازالہ اور بہتر ریلیف فراہم کیا جا سکتا ہے۔ٹاؤن چیئرمینوں نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر کی قیادت میں ملاقات کی۔ لوکل گورنمنٹ، واٹراینڈ سیوریج کارپوریشن، سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ اور دیگر متعلقہ اداروں کے پروجیکٹ افسران نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیٸرمینوں نے واٹر اینڈ سیوریج اور کچرے کے حوالے سے شکایات کیں۔
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی کو دو گیس فیلڈز سے ترسیل میں کمی سے کراچی کے کچھ علاقوں میں گیس کی ترسیل متاثر ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی سلمان احمد کے مطابق مزکورہ دونوں گیس فیلڈز سے تقریبا 45ملین مکعب فٹ یومیہ گیس کی ترسیل ہورہی ہے۔ گیس کی ترسیل گھٹنے سے کراچی کے بعض علاقوں میں پریشر کم ہوگیا تھا تاہم اب اس میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ ترجمان کے مطابق ایس ایس جی سی گھریلو صارفین کے لیے گیس ترسیل کو یقینی بنانے کیلئے مختلف اقدامات بروئے کار لارہی ہے جس کے تحت مطلوبہ پریشر کے ساتھ گیس کی ترسیل میں بہتری کیلئے ایف ایف سی کی سپلائی معطل کردی گئی ہے۔ ترجمان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان، نائب امیر کراچی و اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ اور رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئر مینوں کے ہمراہ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات سندھ سیکریٹریٹ کے دفتر میں ہوئی، جس دوران شہر میں واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی نا اہلی اور ان اداروں کی جانب سے مسائل کے حل میں عدم دلچسپی کا ذکر کیا گیا۔ملاقات کے دوران، ٹاؤن چیئر مینوں نے دونوں حکومتی اداروں کی جانب سے درپیش مسائل اور شکایات کا تفصیل سے ذکر کیا، اس موقع پر واٹر کارپوریشن کے سی ای او اسد اللہ خان، سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ...
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ دو فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔ آتشزدگی کا یہ واقعہ سپرہائی وے سائٹ پر واقع فیکٹری میں پیش آیا ہے، جس میں ڈائپر بنائے جاتے ہیں، فیکٹری سے تمام افراد کو باہر نکال لیا گیا ہے۔ چیف فائر آفیسر کا کہنا ہے کہ فیکٹری کو فوری طور پر خالی کروالیا گیا ہے، آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہے، فوری طور پر اس پر قابو پالیا جائے گا۔
نورزمان اسکواش کے ٹاپ 30 کھلاڑیوں میں شامل، خواتین سمیت دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بھی اضافہ
پاکستانی کھلاڑی نور زمان نے گزشتہ ہفتے کراچی اوپن میں شاندار کھیل پیش کرنے کے بعد عالمی اسکواش رینکنگ میں ٹاپ 30 میں جگہ بنالیتے ہوئے اپنے کیریئر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی اوپن: نور زمان کوارٹر فائنل ہارگئے لیکن شائقین کا دل جیت لیا نور نے پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کی رینکنگ میں عالمی نمبر 30 تک رسائی حاصل کی، جبکہ ان کی پچھلی بہترین رینکنگ 37 تھی جو انہوں نے 27 اکتوبر 2025 کو حاصل کی تھی۔ 21سالہ نور نے کراچی اوپن کے کوارٹر فائنل میں سابق عالمی چیمپیئن محمد الشرباجی کے ساتھ سخت مقابلہ کیا اور 5 زبردست گیمز کے بعد 3-2 سے ہارے جس کے ساتھ پاکستان کا کراچی اوپن کا ٹورنامنٹ میں...
ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور سی ایم کے پی کے سہیل آفریدی نے کہا کہ کراچی پاکستان دل ہے، اس شہر نے پھر ثابت کیا کہ یہ عمران خان کا شہر ہے، ہم ایم ڈبلیو ایم کے مشکور ہیں جس نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس ہمارے رہبر ہیں جو ہماری بہترین رہنمائی کرتے ہیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ صوبہ خیبرپختونخواہ مُحمد سہیل خان آفریدی نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی سیکریٹریٹ سولجربازار میں رہنماوں سے ملاقات کی۔ ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال، پھول نچھاور...
اسکرین گریب / جیو نیوز کراچی کے علاقے منگھوپیر میں مدرسے کے معلم کے سر پر ڈنڈا مارنے سے زخمی بچہ چل بسا، 6 سال کے حسن کو گذشتہ ماہ مدرسے کے معلم نے سر پر ڈنڈا مار کر زخمی کردیا تھا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا تھا۔بچے کے والد حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ ابتدا میں حسن کو جناح اسپتال میں داخل کیا تھا، چند روز بعد اسپتال سے حسن کو فارغ کر دیا گیا تھا۔ سوات: مدرسے کے مہتمم کا بیٹا مقتول فرحان سے ناجائز مطالبات کرتا تھا، چچا 21 جولائی کو خوازہ خیلہ اسپتال میں 12 سالہ فرحان کی تشدد زدہ لاش لائی گئی تھی۔ مقتول کے چچا صدر ایاز...
—فائل فوٹو کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے شہر کے تمام بس ٹرمینل سے تجاوزات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف اضلاع میں 73 ایکڑ سے زائد زمین پر قبضہ ہے، 28 بس اور انٹرسٹی بس ٹرمینل کی اراضی پر مختلف قسم کی تجاوزات ہیں۔انہوں نے کہا کہ بس ٹرمینلز کی زمینی کی مالیت اربوں روپے ہے، تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ ضلع غربی میں بس ٹرمینل کی تعداد 21 ہے۔ ضلع کورنگی، ملیر اور وسطی میں بس ٹرمینل کی تعداد 6 ہے۔ یہ بھی پڑھیے کراچی بس ٹرمینل میں مسافروں کو جدیدسہولیات فراہم کی جائیں گی،کمشنر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پی ٹی آئی کے جلسے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ باغِ جناح ایک وسیع میدان ہے جسے بھرنا ہر کسی کے لیے آسان نہیں۔انہوں نے خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے کراچی میں جلسے کے حوالے سے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کے پاس گراؤنڈ بھرنے کے لیے کارکن موجود نہیں تھے تو وہ ہم سے کہتے، ہم فراہم کر دیتے۔دوسری جانب وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پُرامن احتجاج اور پی ٹی آئی دو مختلف چیزیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو اپنے صوبے میں عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے، مگر وہ دوسرے صوبوں میں پہیہ جام کرنے کی کوشش کر رہے...
فائل فوٹو کراچی میں سردی بڑھنے سے سانس کے امراض میں اضافہ ہونے لگا ہے، پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ خشک سردی سے بچوں میں نمونیا اور سانس کی نالی میں انفیکشن بڑھا ہے۔پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ او پی ڈی میں روزانہ 60 فیصد سے زائد بچے آرہے ہیں، جن میں سے 20 سے 30 فیصد بچوں کو اسپتال میں داخل کرنا پڑ رہا ہے۔ کراچی میں شدید سردی، کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈمحکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا...
سعید احمد:شدید دھند کے باعث ملک کے مختلف ریلوے روٹس پر ٹرینوں کے شیڈول متاثر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ لاہور سے کراچی اور دیگر شہروں کو روانہ ہونے والی ٹرینیں معمول کے مطابق نہیں چل سکیں۔ ذرائع کے مطابق، کراچی ایکسپریس کو لاہور سے کراچی روانہ ہونے میں چار گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے، اور یہ ٹرین اب رات 10 بجے لاہور سے روانہ ہوگی۔ اسی طرح، ملت ایکسپریس جو لالہ موسیٰ سے براستہ کراچی جاتی ہے، اسے بھی دھند کی وجہ سے چار گھنٹے اور 40 منٹ کی تاخیر کا سامنا ہے، اور یہ ٹرین رات 10 بج کر 30 منٹ پر فیصل آباد سے روانہ ہوگی۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل...
کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد میں آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے محکمہ فائر بریگیڈ کو شدید افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق اہم ہنگامی ادارے میں 16 سال بعد بھرتیوں کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ کے ایم سی کے محکمہ فائر بریگیڈ میں گریڈ 1 سے گریڈ 17 تک مجموعی طور پر 440 آسامیاں خالی ہیں جن کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں، محکمہ فائر بریگیڈ میں اس وقت مجموعی طور پر 1353 ملازمین کی کیپسٹی ہے تاہم صرف 913 ملازمین خدمات انجام دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 17 میں ڈپٹی ڈائریکٹر کی ایک آسامی جبکہ اسٹیشن آفسرز کی 22...