2026-06-02@21:06:16 GMT
تلاش کی گنتی: 6606
«کراچی کے»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع غربی کے تحت کراچی کی ابتر صورتحال، بڑھتے ہوئے حادثات اور گل پلازہ جیسے دلخراش سانحات پر حکمرانوں کی مجرمانہ غفلت کے خلاف ضلع بھر کی بڑی مساجد کے باہر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ مظاہرین نے کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر سندھ حکومت اور میئر کراچی کی نااہلی کے خلاف نعرے درج تھے۔ احتجاجی مہم کے سلسلے میں سب سے بڑا مظاہرہ جامع مسجد سلمان فارسی کے باہر ہوا، جس سے امیر ضلع مدثر حسین انصاری نے خطاب کیا۔مدثر حسین انصاری نے اپنے خطاب میں سندھ حکومت اور بلدیہ عظمیٰ کراچی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گل پلازہ کا واقعہ کوئی اتفاقی حادثہ نہیں بلکہ کرپٹ نظام...
میئرکراچی مرتضیٰ وہاب فرئیر ہال میں کے ایم سی کے زیراہتمام چھٹی سالانہ پھولوں کی نمائش کے دوران پھولوں میں دلچسپی لے رہے ہیں ، دوسری جانب طلبہ کی بھی بڑی تعداد موجود ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے تحت شاہراہ فیصل پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں ہونے والے ,,جینے دو کراچی مارچ ،،کے سلسلے میں قیوم آباد ،کورنگی غربی ،بھٹائی کالونی ،پی اینڈ ٹی سوسائٹی، کورنگی نمبر دو ،سیکٹر 31ڈی ،زمان ٹائون ،کھڈی ایریا‘ کے ایریا ،کورنگی ساڑھے پانچ ،چراغ ہوٹل ،لانڈھی نمبر چھے ،بابر مارکیٹ ،ٹو سی ایریا ،بلال کالونی ،عوامی کالونی ودیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے جبکہ جینے دو کراچی مارچ کے سلسلے میں تیار کیئے گئے فلوٹ نے بھی کورنگی لانڈھی کی اہم شاہراہوں اور ٹی پوائنٹ‘ بازاروں اور مارکیٹوں میں گشت کیا۔ احتجاجی مظاہروں سے امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ ،نائب امیر منصورفیروز ،سیکریٹری...
سندھ کی حکومت 9 دن تک گل پلازہ کی عمارت کی تلاشی کا کام مکمل نہ کرسکی۔ میئرکے دفتر سے فائر سیفٹی پلان کی فائل سیکریٹری بلدیات کے دفتر تک پہنچتے ہی غائب ہوگئی۔ کراچی میں فرانزک لیب دعوؤں کے باوجود فعال نہ ہوسکی۔ پنجاب کی فرانزک لیب کے ماہرین کی تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے حادثات کی وجوہات کے تعین کے لیے خدمات حاصل کرنی پڑیں۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اس سانحے پر سندھ حکومت سے یکجہتی کا اظہارکرتے ہوئے اپنا کارنامہ یاد دلایا کہ لاہور میں کثیر المنزلہ ہوٹل میں لگنے والی آگ کو قابو پانے میں پانچ منٹ کے مختصر وقت میں ریسپانس دیا گیا۔ سندھ حکومت ہائی کورٹ کے جج سے تحقیقات نہ...
کراچی:میئر کراچی کے زیرِ نگرانی کام کرنے والے بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے بعض افسران پر ٹھیکے داروں سے مبینہ طور پر بھاری رشوت لے کر من پسند ٹھیکے داروں کو ٹھیکے جاری کرنے کے سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ سٹی کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے ان الزامات کو کراچی کے خلاف ایک منظم سازش قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل کے باعث شہر کے ترقیاتی کام بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ ٹھیکے داروں کے اربوں روپے پھنسے ہوئے ہیں۔ سٹی کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین معین اختر نے جسارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے ایم سی کے افسران کی مبینہ بدعنوانی کے باعث کراچی کے ٹھیکے...
کراچی: پریڈی کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو الیکٹرونکس کی دکان کے ملازمین سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق الیکٹرونکس شاپ کے 2 ملازمین صدر میں قائم نجی بینک سے نقدی نکلوا کر جا رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ اسی دوران تعاقب میں آنے والے موٹر سائیکل سوار دو ڈاکو صدر زیب النسا اسٹریٹ جیولرز کی دکان کے قریب اسلحے کے زور پر ان سے 80 لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ قائم قام ایس ایچ او پریڈی شاہ فیصل نے بتایا کہ واقعے کا مقدمہ دکان کے ملازم کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا جس کی مزید چھان بین کی جا رہی ہے۔ آئی جی سندھ...
پیر محمد شاہ کو گل پلازا سانحے کے بعد ٹریفک کا انتظام نہ کرنے پر ہٹایا گیا، آگ لگنے کے بعد گل پلازا اور اطراف میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیر محمد شاہ کو گل پلازا سانحے کے بعد ٹریفک کا انتظام نہ کرنے پر ہٹایا گیا، آگ لگنے کے بعد گل پلازا اور اطراف میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریفک کے باعث...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی کی کراچی اربن لیب (KUL) اور الخدمت فاؤنڈیشن سندھ نے پاکستان کے ثانوی شہروں، بالخصوص لاڑکانہ اور جیکب آباد میں کمیونٹی سطح پر شدید گرمی اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے طویل المدتی اور بین الشعبہ جاتی تحقیق کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں۔یہ شراکت داری عالمی تحقیقی منصوبے ‘Reducing Global Catastrophic Risks from Climate Change Extremes’ کے تحت قائم کی گئی ہے، جس کی قیادت کنگز کالج لندن کر رہا ہے جبکہ کراچی اربن لیب اس میں شراکت دار کے طور پر شامل ہے۔ مفاہمتی یادداشت تین سے چار سالہ تحقیقی اشتراک کو باضابطہ شکل دیتی ہے، جس میں موسمیاتی سائنس اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی کے زیر اہتمام اہلِ کراچی کی جان و مال کے تحفظ، جینے کے بنیادی حق اور شہری مسائل کے حل کے لیے یکم فروری کو شاہراہ فیصل پر سہ پہر 3 بجے منعقد ہونے والے عظیم الشان اور تاریخی جینے دو کراچی مارچ کی تیاریاں اور انتظامات تیزی سے جاری ہیں۔ مارچ میں شہر بھر سے عوام، تاجر، خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد میں شرکت کریں گے جبکہ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن خصوصی خطاب کریں گے۔مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعہ کے روز شہر بھر کی سینکڑوں مساجد کے باہر اور اہم عوامی مقامات پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے، ہزاروں کی تعداد میں ہینڈ...
سٹی 42: 14 برس بعد پاکستان بنگلہ دیش کے درمیان دوبارہ فضائی رابطے بحال ہو گئے. بنگلہ دیش سے براہ راست پرواز گذشتہ شب کراچی پہنچی۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایکس پر پیغام میں تصدیق کر دی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے ایکس پر باقائدہ پیغام جاری کر دیا اسحاق ڈار نے بتایا کہ ڈھاکہ سے پہلی براہِ راست پرواز گزشتہ شب کراچی میں لینڈ کر گئی، اس کے ساتھ ہی پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال کے تعطل کے بعد فضائی رابطہ بحال ہو گیا، اگست 2025 کے دورہ بنگلہ دیش میں میری ملاقاتوں کا ایک اہم محور اس دیرینہ مقصد کو آگے بڑھانا تھا۔یہ اقدام وزیرِ اعظم۔ شہباز شریف کی علاقائی تعاون اور روابط کو مضبوط...
نمائش سے خطاب میں بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کچھ لوگ اپنے سیاسی تعصب کی وجہ سے شہر کو نیچا دکھا رہے ہیں، سانحۂ بلدیہ ٹاؤن کے وقت وفاق نے کراچی کی مدد کی تھی، سانحۂ گل پلازا پر کسی کو عدالت جانا ہے تو ضرور جائے۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ جو کھالیں جمع کرتے یا کھینچتے ہیں ان سے امید نہ رکھیں۔ میئر کراچی نے فریئر ہال میں گیندے کے پھولوں کی 3 روزہ نمائش کا افتتاح کیا اور اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علی خورشیدی اور خالد مقبول صدیقی کو وزیرِ اعظم کو کہنا چاہیئے کہ گل پلازا سانحے میں اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے، تاجر و...
کراچی: کراچی: شہرِ قائد کا مشہور زمانہ ’گل پلازہ‘، جو دہائیوں سے عید کی خریداری اور شادیوں کے سامان کا مرکز تھا، حالیہ ہولناک آگ کے بعد اب محض ایک سیاہ کھنڈر بن چکا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے رپورٹرز نے کولنگ کے عمل کے بعد عمارت کے اندر قدم رکھا اور اس سانحے کا دل دہلا دینے والا منظر بیان کیا۔ خوشی کا مرکز، اب موت کا سناٹا رپورٹر عائشہ خان انصاری کا کہنا ہے کہ گل پلازہ کراچی کا وہ ’گلدستہ‘ تھا جہاں ہر عمر اور طبقے کے لوگ آتے تھے۔ "اگر کسی کے گھر شادی ہو اور وہ گل پلازہ نہ جائے تو اس کی شادی ادھوری سمجھی جاتی تھی۔" شعبان کا مہینہ شروع ہوتے ہی...
کراچی: ابراہیم حیدری کے علاقے میں آٹا چکی کی دکان پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے دکان پر کام کرنے والے مزدورکوقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کی صبح ابراہیم حیدری تھانے کی حدود سفیانی محلہ فٹبال گراؤنڈ کے قریب آٹا چکی کی دکان پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ مقتول کی لاش ایمبولینس کے ذریعے قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کی گئی جہاں اس کی شناخت60 سالہ نصیر خان ولد دھنی بخش کے نام سے کی گئی۔ مقتول آٹا چکی کی دکان پر مزدوری کرتا تھا ۔ ابراہیم حیدری پولیس کے مطابق مقتول سے لوٹ مار کی واردات نہیں ہوئی ،اس کے پاس موبائل فون اور نقدی موجود...
پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل کے انٹرنیشنل ارائیول پر کارروائی کرتے ہوئے امریکا سے آنے والے مسافر سے 1185 گرام سونے کے زیورات اور بڑی مقدار میں کاسمیٹکس و پرفیومز برآمد کرلیے ہیں۔ حکام کے مطابق مسافر کو پہلے گرین چینل سے ریڈ چینل پر منتقل کیا گیا اور اس کے سامان کی مکمل اسکیننگ کی گئی۔ یہ اقدام مسافر کی پروفائلنگ کی بنیاد پر کیا گیا تھا، جس کے دوران تجارتی مقدار میں قابل ٹیکس اور ڈیوٹی اشیاء برآمد ہوئیں۔ برآمد کی گئی اشیاء کی مجموعی مالیت تقریباً 5 کروڑ 80 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ کیس درج کر کے تمام اشیاء کسٹمز کی تحویل میں لے لی گئی ہیں۔ یہ کارروائی اس بات کا ثبوت ہے کہ کسٹمز...
مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ کراچی ملک کی معاشی شہ رگ ہے،اگر اس شہر کو مسلسل نظر انداز کیا گیا تو اس کے منفی اثرات پورے ملک پر مرتب ہوں گے، حکومت سندھ اور وفاقی حکومت کو مل بیٹھ کر کراچی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر جامع پالیسی بنانا ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی کے حالات اور مسائل پر جاری سیاسی کشمکش کو فوری طور پر روکنا ہوگا، عوام کو ریلیف دینا اولین ترجیح ہونی چاہیئے۔ مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ شہر قائد اس وقت بدترین مسائل کی لپیٹ میں ہے، بڑھتی ہوئی مہنگائی، ٹوٹی سڑکیں، پانی و بجلی کی قلت، کچرے کے ڈھیر اور...
سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ کراچی کی سڑکیں بن رہی ہیں، کے ایم سی اور محکمہ بلدیات سڑکوں کی تعمیر کر رہے ہیں، کراچی میں میگا پروجیکٹس چل رہے ہیں اور حال ہی میں وزیر اعلیٰ سندھ نے 90 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی میں ترقیاتی کام جاری ہیں، سڑکیں بن رہی ہیں، شہر کی ہر سڑک پر جدید بس چلے گی۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو وقفہ دعا کیا گیا، جس میں پاکستان کی بقا و سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ اس موقع پر سانحہ گل پلازہ کے شہدا کے لیے دعائے مغفرت کی گئی...
کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی میں ترقیاتی کام جاری ہیں، سڑکیں بن رہی ہیں۔ شہر کی ہر سڑک پر جدید بس چلے گی۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو وقفہ دعا کیا گیا، جس میں پاکستان کی بقا و سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ اس موقع پر سانحہ گل پلازہ کے شہدا کے لیے دعائے مغفرت کی گئی جب کہ کراچی میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے بھی دعا کی گئی۔ پیپلز پارٹی کی رکن ہیر سوہو نے لاہور کے واقعے پر دعا کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ کیا اب لاہور کو بھی وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ ہوگا۔ اجلاس...
کراچی: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے لاہور میں پیش آنے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلیٰ کی براہِ راست ذمہ داری نہیں ہوتی۔ حامد میر نے کہا کہ تیراہ سے کراچی، کراچی سے لاہور اور کوئٹہ تک ایک ہی طرح کے مسائل موجود ہیں، حالات اس حد تک بگاڑ دیے گئے ہیں کہ لاہور میں ماں اور بیٹی گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گئیں، جبکہ صوبائی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر تاحال اسے جھوٹی خبر قرار دے رہے ہیں۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ لاہور میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، تاہم گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلیٰ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو پروگرام عائشہ رضا نے کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے نمایاں پیش رفت کے باوجود کراچی اور جنوبی خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں پولیو وائرس کے کیسز بدستور موجود ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بلوچستان اور لاہور میں صورتحال کسی حد تک قابو میں آ چکی ہے، تاہم چند شہروں میں چیلنجز برقرار ہیں جن سے نمٹنے کے لیے مربوط حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے۔انسداد پولیو مہم کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے عائشہ رضا نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کے لیے میڈیا کا کردار انتہائی اہم ہے اور اس کے بغیر اس قومی مقصد کو حاصل کرنا ممکن نہیں۔ انہوں...
اسلام آباد: وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو پروگرام عائشہ رضا نے کہا ہے کہ پولیو کے پھیلائو پر بلوچستان اور لاہور میں کسی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے جبکہ کر اچی اور سائوتھ کے پی میں پولیو کے کیسز موجود ہیں۔ میڈیا کو پولیو کے خاتمے کی مہم میں ہمارابھرپور ساتھ دینا ہوگا، انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے بریفنگ میں انھوں نے کہا کہ نئے سال کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم 2 تا 8 فروری منعقد ہوگی۔ مہم کا ہدف 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانا ہے، پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے، والدین اور کمیونٹی...
کراچی: شہر قائد میں کورنگی کے علاقے چار نمبر فلور مل کے قریب ایک کمپنی میں کام کے دوران مشین میں پھنسنے سے ایک نوجوان مزدور جاں بحق ہو گیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق جاں بحق مزدور کی شناخت 24 سالہ فلک شیر کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ دورانِ کام پیش آیا اور انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ ذمہ داری کا تعین کیا جا سکے۔
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں دو افراد زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق پہلا واقعہ شیرشاہ کے علاقے میں پنکھا ہوٹل کے قریب پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زخمی شخص کی شناخت 25 سالہ اسرار کے نام سے کی گئی ہے، جسے فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ مزید پڑھیں کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 4 زخمیوں سمیت 7 ڈاکو گرفتار، ایک فرار کراچی، پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک فرار دوسرا واقعہ لیاری کے علاقے آگرہ تاج کالونی...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان امیر ضلع غربی مدثر حسین انصاری کے ہمراہ یکم فروری کو شارع فیصل پر ہونے والے ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ کے سلسلے میں اورنگی ٹائون کا دورہ و شرکا سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بیمان بنگلا دیش ائرلائنز کا ڈھاکاسے کراچی کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تقریب کے موقع پر فیتہ کاٹا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال کے طویل عرصے کے بعد براہ راست فضائی رابطے بحال ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کی بیمان ایئر کی پہلی پرواز 14 سال بعد مسافروں کو ڈھاکا سے لے کر کراچی پہنچی جہاں ایئرپورٹ پر جہاز کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ رن وے پر طیارے کا روایتی اور تاریخی استقبال کیا گیا جبکہ ایئرپورٹ پر کیک کاٹنے کی تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں گورنر سندھ خود موجود تھے۔ گورنر سندھ نے اس لمحے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سفارتی کامیابیاں سمیٹ رہا ہے اور انشاء اللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بنگلادیش آپس میں برادر ملک ہیں مگر درمیان میں بھارت...
وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ور تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہ ہے کہ جمہوریت کے اثرات کراچی تک پہنچے ہیں، اگر چہ کراچی اسلام آباد سے دور ہے مگر کراچی اسلام آباد اور پاکستان کو چلاتا ہے۔ وہ جمعرات کو این ای ڈی یونیورسٹی میں طلبہ کو لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکمراں ایک طبقے کا نام ہے لیکن میں اس طبقے سے تعلق نہیں رکھتا، وزیرِ اعظم کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم شروع کی، پاکستان میں نوجوانوں کی آبادی 18 کروڑ سے زائد ہے، اب ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ یہ آبادی بوجھ ہے یا نہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد فضائی رابطے بحال ہو گئے ہیں۔بیمان ایئر لائن کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئر کی پہلی پرواز 150 مسافروں کو لے کر ڈھاکا سے کراچی پہنچ گئی، جس کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔کراچی ایئرپورٹ پرتقریب میں بنگہ ادیشی ہائی کمشنر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اے ایس ایف کے اعلی افسران شریک تھے۔ بیمان ایئر ابتدائی طور پر ہفتہ وار 2 پروازیں کراچی اور ڈھاکا کے درمیان چلائے گی جب کہ اس کے لیے بوئنگ 737 طیارے استعمال کرے گی۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش سے کراچی آنے والی پرواز میں 150...
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہوگئے، بنگلادیش کی قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔ کراچی ایئرپورٹ آمد پر بنگلادیشی پرواز کو واٹر سلوٹ پیش کیا گیا۔ پرواز ڈھاکا سے براہ راست کراچی پہنچی۔ واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہوئے ہیں۔ ڈھاکا اور کراچی کے درمیان پرواز کا دورانیہ 3 گھنٹے رہا، کراچی ایئر پورٹ پر بنگلادیش کی پہلی پرواز کی آمد پر خصوصی انتظامات کیے گئے۔ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں دو پروازیں چلائی جائیں گی، جو جمعرات اور ہفتہ کے روز آپریٹ ہوں گی۔
کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطے بحال ہوگئے، بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہوئے ہیں۔ ڈھاکہ اور کراچی کے درمیان پرواز کا دورانیہ 3 گھنٹے رہا، کراچی ایئر پورٹ پر بنگلہ دیش کی پہلی پرواز کی آمد پر خصوصی انتظامات کیے گئے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق کراچی ایئرپورٹ آمد پر بنگلہ دیشی پرواز کو واٹر سلوٹ پیش کیا گیا۔ پرواز ڈھاکہ سے براہ راست کراچی پہنچی۔ جیل کے اندر بانی پی ٹی آئی کی مختلف بیماریوں کا علاج ہوتا رہا ہے، وزیر مملکت...
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطے بحال، بیمان ایئرلائن کی پرواز کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کرگئی
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطے 14 سال بعد بحال ہوگئے ہیں، بیمان ایئرلائن کی پہلی پرواز ائیرپورٹ پر لینڈ کرگئی ہے۔ جمعرات کی شب بنگلادیش کی بیمان ایئرلائن کی افتتاحی پرواز حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ ڈھاکہ سے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔ ڈھاکہ سے کراچی آنے والی افتتاحی پرواز میں 149 مسافر سوار تھے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری، ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں 14 سال بعد بحال کراچی ایئر پورٹ پر لینڈ کرنے پر بیمان ایئر لائنز کے طیارے کو روایتی انداز میں واٹر سلیوٹ دیا گیا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی تقریب میں شریک تھے۔ اس موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے...
جامعہ این ای ڈی میں تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کے عہدے کے لیے میرٹ پر تین نام وزیر اعظم کو بھیج دیے ہیں، کہا جاتا ایچ ای سی کی تاریخ میں اتنے شفاف طریقے سے امیدواروں کا کبھی انتخاب نہیں ہوا ہے۔ چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں، اگر یہ غداری ہے تو آئین سے اس شق کو نکال دیں، وہ اس مطالبے پر وزیر اعظم سے بات کریں گے۔ وہ جامعہ این ای ڈی میں...
کراچی: سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے ذریعے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا، شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے دباؤ میں نہیں آئیں گے، کسی نے آگ نہیں لگائی، آگ گیارہ سالہ بچے سے لگی۔ یہ بات وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی پولیس چیف آزاد خان اور کمشنر کراچی حسن نقوی کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرنس میں کہی۔ انہوں ںے کہا کہ گل پلازہ سانحے کے بعد خصوصی طور پر کابینہ کا اجلاس ہوا اور سب کمیٹی تشکیل دی گئی، سی ایم نے ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کی تھی، کمیٹی کی رپورٹ آگئی ہے، آج وزیر اعلی کے پاس کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں اہم فیصلے ہوئے ہیں۔ انہوں ںے...
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی(فائل فوٹو)۔ چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں، اگر یہ غداری ہے تو آئین سے اس شق کو نکال دیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ کی رپورٹ پر ہم کیا، سندھ حکومت خود مطمئن نہیں۔ یہ بھی پڑھیے وزیراعلیٰ سندھ، وزیر اطلاعات اور میئر کراچی استعفیٰ دیں، فاروق ستار سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، شہلا رضا وفاق کے حوالے کرنے سے گل پلازہ جیسے واقعات نہیں ہونگے؟ شرجیل...
ویب ڈیسک : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہوگئے، آج ڈھاکہ سے پہلی پرواز کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق 14 سال کے وقفے کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے آج سے بحال ہو جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائن کی پہلی پرواز آج ڈھاکہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی اور تقریباً تین گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد رات 11 بجے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا کراچی ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ اتھارٹی اور سول ایوی ایشن نے پرواز کے شیڈول کے مطابق خصوصی...
—اسکرین گریب کراچی میں اسٹار گیٹ کے قریب اسکول وین میں آگ لگ گئی۔پولیس حکام کے مطابق 5 بچے دھویں کی وجہ متاثر ہوئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر روانہ کر دیا گیا ہے۔ کراچی: نیوکراچی اور لکی اسٹار میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیاکپڑے کے گودام میں لگنے والی آگ بجھانے کے لیے 7 فائر ٹینڈر اور واٹر ٹینکر استعمال کیے گئے: فائر افسر پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اسکول وین میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق وین میں سوار تمام بچے محفوظ رہے ہیں۔
—فائل فوٹو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سابقہ بیوی کے موجودہ شوہر کو چھری سے قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔دورانِ سماعت عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ استغاثہ کے گواہان کے بیانات میں کوئی تضاد نہیں، چشم دید گواہ بھی ہے۔ کراچی: سرجانی ٹاؤن میں گھریلو جھگڑا، ملزم نے سابقہ بیوی کی بڑی بہن کو قتل کردیاپولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ سرجانی ٹاؤن خدا کی بستی میں گھر میں جھگڑے کے دوران پیش آیا جہاں سندس نامی خاتون جاں بحق ہوگئی۔ عدالت نے فیصلے می کہا کہ شواہد سے ثابت ہوا کہ مقتول نے ملزم کی سابقہ اہلیہ سے شادی کی تھی، سابقہ بیوی سے مقتول کی شادی پر...
صدر لکی اسٹار کے قریب رہائشی عمارت کے فلیٹ کے گیزر میں، نیو کراچی نالہ اسٹاپ پر لکڑی کے گودام میں اور نیو کراچی گودھرا مسلم اسپتال کے قریب کپڑے کی کترنوں کے گودام میں آگ لگ گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں عمرات کے روز 3 مختلف علاقوں میں آگ لگلنے کے واقعات رونما ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر لکی اسٹار کے قریب رہائشی عمارت کے فلیٹ کے گیزر میں، نیو کراچی نالہ اسٹاپ پر لکڑی کے گودام میں اور نیو کراچی گودھرا مسلم اسپتال کے قریب کپڑے کی کترنوں کے گودام میں آگ لگ گئی۔ ترجمان فائربریگیڈ کے مطابق صدر لکی اسٹاف کے قریب فلیٹ کے گیزر میں لگنے والی آگ پر ایک فائرٹینڈر کی مدد سے آدھے گھنٹے کی جدوجہد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں آج جمعرات کی علی الصبح 3 مختلف علاقوں میں آتش زدگی کے واقعات پیش آئے، تاہم بروقت کارروائی کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ترجمان فائر بریگیڈ کے مطابق صدر لکی اسٹار کے قریب ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیزر میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی موقع پر پہنچی اور آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔ آتش زدگی کی وجہ گیس لیکج بتائی جا رہی ہے۔دوسرا واقعہ نیو کراچی گودھرا مسلم اسپتال کے قریب کپڑے کی کترنوں کے گودام میں پیش آیا، جہاں آگ لگنے سے گودام میں...
آج جمعرات کی الصبح شہر کے 3 مختلف علاقوں میں آگ لگلنے کے واقعات رونما ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر لکی اسٹار کے قریب رہائشی عمارت کے فلیٹ کے گیزر میں ، نیو کراچی نالہ اسٹاپ پر لکڑی کے گودام میں اور نیو کراچی گودھرا مسلم اسپتال کے قریب کپڑے کی کترنوں کے گودام میں آگ لگ گئی۔ ترجمان فائربریگیڈ کے مطابق صدر لکی اسٹاف کے قریب فلیٹ کے گیزر میں لگنے والی آگ پر ایک فائرٹینڈر کی مدد سے آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا، آتشزدگی کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ لگنے کی وجہ گیس لیکج بتائی جاتی ہے۔ نیوکراچی گودھرا مسلم اسپتال کے قریب کپڑے کے کترن کے گودام میں...
شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف سمتوں سے 5 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی، جس کے باعث ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 70 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ کل کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ آج...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ+سٹاف رپورٹر) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ کراچی سے پاکستان کے سارے قرض اتار سکتے ہیں، بہت سے نئے آئیڈیاز پر کام چل رہا ہے اور جلد بہت کچھ اچھا ہونے والا ہے۔ کاروباری طبقے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نے کہا کہ کراچی کے تاجروں اور کاروباری برادری کی پریشانیوں اور چیلنجز کا ادراک ہے جہاں اب کاروباری اعتماد بہت اچھا نہیں رہا۔ ٹیکسوں کے مسائل ہیں، سکیورٹی بہت آئیڈیل نہیں ہے، یہ معاملات میرے نہیں لیکن یہ اعتماد پر اثرانداز ہوتے ہیں۔ چیئرمین نیب نے تاجر برادری کو یقین دہانی کرائی کہ سٹیک ہولڈرز کے ساتھ آپکے معاملات حل کرائیں...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی جس میں بتایا گیا ہے کہ گل پلازہ میں آگ بچوں کے ہاتھوں فلاور شاپ میں لگی جو ایئرکنڈیشن کے ڈکٹس کی طرف سے پھیلی، 79 اموات ہوئیں۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں میزنائن فلور پر ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی ہے۔ کمشنر کراچی گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔ رپورٹ میں آگ لگنے کی وجوہات اور آگ بجھانے سمیت ریسکیو سے متعلق تفصیلات شامل ہیں۔ اس کے علاوہ رپورٹ میں متاثرین، عینی شاہدین اور...
اسلام آباد (طار ق محمود سمیر)ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامعہ کراچی کا دورہ کیا جہاں اساتذہ، طلباء اور فیکلٹی ممبران نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ اس موقع پر جامعہ کراچی میں ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں تعلیمی حلقوں اور طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ خصوصی نشست کے دوران اساتذہ اور طلباء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی عوام اور مسلح افواج قومی سلامتی کے خلاف کسی بھی چیلنج کا متحد ہو کر مقابلہ کریں گے۔ اساتذہ کا کہنا تھا کہ بغیر تحقیق معلومات پھیلانا معاشرتی انتشار کا سبب بنتا ہے، جبکہ تعلیمی اداروں کے ساتھ پاک فوج کا رابطہ نوجوانوں کے اعتماد اور مثبت قومی سوچ کو...
ویب ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامعہ کراچی میں طلباء و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا،جامعہ کراچی پہنچنے پر اساتذہ، طلباء اور فیکلٹی ممبران نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا والہانہ استقبال کیا۔ خصوصی نشست کے دوران اساتذہ اور طلباء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی عوام اور مسلح افواج قومی سلامتی کیخلاف متحد ہو کر مقابلہ کریں گے۔ اس موقع پر اساتذہ کا کہنا تھا کہ بغیر تحقیق معلومات پھیلانا معاشرتی انتشار کا باعث بنتا ہے،پاک فوج کا تعلیمی اداروں سے رابطہ نوجوانوں کے اعتماد اور قومی سوچ میں اضافہ کرتا ہے۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا خصوصی نشست کے دوران طلباء...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر کے علاقے بھینس کالونی میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب لڑکی کے والد نے بیٹی اور داماد پر اچانک فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے اس واقعے میں ایک راہگیر بھی گولی لگنے سے زخمی ہوا جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق مقتول جوڑے نے تقریباً ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی اور دونوں کا تعلق ضلع ٹھٹھہ سے تھا۔پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش اور غیرت کے نام پر قتل کا شاخسانہ معلوم ہوتا...
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی حالیہ آگ نے جہاں جانی اور اربوں روپے کا مالی نقصان کیا، وہیں اس کے گرد کئی سوالات اور تنازعات نے بھی جنم لیا ہے۔ عوامی حلقوں اور متاثرہ تاجروں کی جانب سے یہ خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ یہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ منصوبہ بندی کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ بغیر تحقیق کے یہ اندازہ لگا لیا جائے کہ یہ آگ شارٹ سرکٹ سے لگی یا پھر کسی کیمیکل کے ذریعے لگائی گئی؟ آگ لگنے کی وجوہات اور تحقیقات یہ جاننے کے لیے کہ آگ لگنے یا لگانے کا تعین کیسے کیا جا سکتا ہے، ہم نے...
ویب ڈیسک: کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد بحالی کا پہلا موقع ہے۔ ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں دو پروازیں چلائی جائیں گی۔ جو جمعرات اور ہفتہ کے روز آپریٹ ہوں گی۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق پہلی پرواز کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں۔ جبکہ دوسری پرواز کی 80 فیصد سے زائد نشستیں پہلے ہی بک ہو چکی ہیں۔ براہ راست فضائی...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے دوران بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 3 زخمی ڈاکوؤں سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ کارروائیوں کے دوران اسلحہ، چھینے گئے موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سچل پولیس نے چانڈیو چوک کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران پانچ رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔ مقابلے میں گینگ کے دو ملزمان زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت محمد قدیر، محمد رضا، فلک شیر، ایاز اور شیراز کے ناموں سے ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی،...
اسلام آباد: سانحہ گل پلازہ کے بعد کراچی کو وفاق کے زیر کنٹرول لانے کا سیاسی مطالبہ زور پکڑنے لگا ۔ کسی علاقے یا شہر کو کسی صوبے سے نکال کر وفاق کے زیر کنٹرول لانا انتہائی مشکل اور پیچیدہ عمل ہے۔ اس کا طریقہ کار کیا ہے ؟ پاکستان میں کسی صوبے کے شہر یا مخصوص علاقے کو وفاق کے زیرِ انتظام علاقہ بنانے کے لیے آئینی ترمیم ناگزیر ہے۔ کسی بھی نئے شہر کو وفاق کے زیرِ انتظام کرنے کے لیے اس شہر کو آرٹیکل 1 میں بطور نیا وفاقی علاقہ شامل کرنا ہوگا۔ آئین میں کسی بھی قسم کے ردوبدل کے لیے آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے قومی اسمبلی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد بحالی کا پہلا موقع ہے۔ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں دو پروازیں چلائی جائیں گی جو جمعرات اور ہفتہ کے روز آپریٹ ہوں گی۔ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق پہلی پرواز کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں جبکہ دوسری پرواز کی 80 فیصد سے زائد نشستیں پہلے ہی بک ہو چکی ہیں۔براہ راست فضائی رابطے کی بحالی سے مسافروں کا سفر نہ صرف تیز اور آرام دہ...
اسمال ٹریڈرز کے صدر محمود حامد، سابق رکن سندھ اسمبلی یونس بارائی تاجر رہنمائوں عتیق میر ، اسلم خان، جاوید حاجی عبداللہ اور آصف گلفام کو جماعت اسلامی کے تحت یکم فروری کو ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مدثر حسین انصاری نے کہا ہے کہ گل پلازہ کا ہولناک سانحہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ میئر کراچی اور سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے۔ یکم فروری کو ہونے والا ’جینے دو کراچی مارچ‘ شہر کے لاکھوں عوام کی محرومیوں کے خلاف ایک طاقتور ریفرنڈم ثابت ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع غربی میں مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔مدثر حسین انصاری نے کہا کہ کراچی کو اس وقت یتیم خانہ بنا دیا گیا ہے، جہاں ایک طرف گل پلازہ جیسے واقعات میں درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں تو دوسری طرف شہر بھر میں پانی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی مولانا فضل احد نے کہا ہے کہ ’جینے دو کراچی مارچ‘ میں کیماڑی کی لیبر یونینز اور تاجر برادری کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شہر کی بدحالی نے جہاں تاجروں کا کاروبار تباہ کر دیا ہے وہیں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بدانتظامی نے مزدوروں سے ان کا نوالہ بھی چھین لیا ہے۔ کیماڑی کے عوام یکم فروری کو ثابت کریں گے کہ وہ اس کرپٹ نظام اور میئر کی نااہلی کو مزید برداشت نہیں کریں گے۔ مزدور اور تاجر طبقہ اپنے حقوق کی بحالی کے لیے جماعت اسلامی کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-01-5 کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کل بروز جمعہ 30جنوری کو ادارہ نورحق میں تاجر کنونشن طلب کرلیا ہے ، جس میں شہر بھر کے تاجر شرکت کریں گے ، کنونشن میںجینے دو کراچی مارچ اور سانحہ گل پلازہ سمیت شہر کے دیگر مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوگی ، اس سلسلے میں جماعت اسلامی کے وفودشہر بھر کے تاجروں سے رابطہ کررہے ہیں ، شہر کی تمام اہل مارکیٹوں کے تاجر رہنمائوں نے کنونشن میں شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے ، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی توفیق الدین صدیقی نے شہر بھر کے تاجروں سے کنونشن میں شرکت کی اپیل کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کا مرکز، غریب پرور شہر کراچی جسے ملک بھر کے ہر شہر اور گائوں سے رزق کی تلاش میں آنے والے لوگوں نے حقیقی معنوں میں منی پاکستان بنایا ہے۔ بابائے قوم کا مدفن شہر جو عروس العباد اور روشنیوں کے شہر جیسے ناموں سے جانا پہچانا جاتا تھا، 80 کی دہائی سے اہلیان کراچی روز نت نئی مصیبتوں سے لڑ کر جی رہے ہیں۔ اہلیان کراچی کے دکھوں کی داستانوں پر کتابیں لکھی جا سکتی ہیں مگر سر دست منی پاکستان کے گل پلازہ میں ہونے والی ہولناک آتشزدگی میں درجنوں زندہ انسانوں کی جل کر راکھ ہونے والی شہادتوں اور ان کے اہل و عیال کی اذیت، پچھتاوے اور ہاتھ ملتی زندگیوں پر اپنا...
ڈھاکا:کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد بحالی کا پہلا موقع ہے۔ ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں دو پروازیں چلائی جائیں گی جو جمعرات اور ہفتہ کے روز آپریٹ ہوں گی۔ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق پہلی پرواز کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں جبکہ دوسری پرواز کی 80 فیصد سے زائد نشستیں پہلے ہی بک ہو چکی ہیں۔ براہ راست فضائی رابطے کی بحالی سے مسافروں کا سفر نہ صرف تیز اور آرام دہ ہو...
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی میں گھریلو جھگڑے کے دوران بھابھی نے نند کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ، ایس ایچ او عوامی کالونی عامر ملک نے بتایا کہ واقعہ لانڈھی 6 نمبر سیکٹر 36 سی شیر آباد گلی نمبر ایک میں پیش آیا جس میں گھریلو جھگڑکے دوران 30 سالہ افشاں نامی خاتون گولی لگنے سے زخمی ہوئی تھی واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی جبکہ مضروبہ کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ، انھوں نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق افشاں کو اس کی بھابھی نے گھریلو جھگڑے کے دوران اپنے شوہر کے پستول سے فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا جسے ٹانگ پر گولی لگی تھی...
شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 8 نورانی مسجد کے قریب گھر میں آتشزدگی کے دوران جھلس کر بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر 8 نورانی مسجد کے قریب گھر میں آتشزدگی کے دوران جاں بحق ہونے والے 80 سالہ بزرگ کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ متوفی کی شناخت 80 سالہ قمر الدین ولد سیف اللہ کے نام سے ہوئی۔ ایس ایچ او ارشد علی خان نے بتایا کہ متوفی سگریٹ پینے کے عادی تھے جو معمول کے مطابق رات کا کھانا کھانے کے بعد اپنے کمرے میں جا کر ممکنہ طور پر سگریٹ پی رہے تھے کہ اس دوران بستر میں آگ لگی۔ انہوں...
آئل ٹینکر 74 ملین ڈالر میں خریدا گیا، پی این ایس سی کے بیڑے میں شامل بحری جہازوں کی تعداد 13 ہوگئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے بیڑے میں آئل ٹینکر کا اضافہ ہوگیا۔ آئل ٹینکر ایم ٹی کراچی پہلا کارگو لے کر کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔ ایم ٹی کراچی نیشنل ریفائنری کیلئے خلیجی ملک سے خام تیل لے کر کراچی پہنچا۔ بیڑے میں شمولیت کے بعد پاکستان پہلی آمد ہے، آئل ٹینکر 74 ملین ڈالر میں خریدا گیا۔ پی این ایس سی کے بیڑے میں شامل بحری جہازوں کی تعداد 13 ہوگئی۔ واضح رہے کہ آئندہ ماہ مزید 2 بحری جہاز پی این ایس سی کے بیڑے میں شامل ہونگے۔
ڈائریکٹر حج امتیاز شاہ نے بتایا کہ عازمین حج کی سہولیات کیلئے وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات دی ہیں اور وفاقی وزیر حج ومذہبی امور نے تربیت کو لازمی قرار دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حج ڈائریکٹوریٹ کراچی میں عارمین حج کے پہلے تربیتی مرحلےکا آغاز ہوگیا ہے اور رواں سال سندھ بھر سے 30 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ حج ڈائریکٹوریٹ کراچی (حاجی کیمپ سلطان آباد) میں رواں برس (2026ء) کے حج کے سلسلے میں عازمین حج کے تربیتی مراحل کا آغاز ہوگیا ہے، اس دوران انہیں حج کے مختلف امور سے آگاہ کیا گیا اور اس سلسلے کا دوسرا مرحلہ رمضان المبارک کے بعد شروع ہوگا۔ ڈائریکٹر حج امتیاز شاہ نے بتایا کہ عازمین حج کی سہولیات...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ کراچی کے ذریعے پاکستان کے سارے قرض اتار سکتے ہیں۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں شہر کے کارروباری طبقے سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا کہ کراچی کے کاروباری طبقے کا بڑا حوصلہ ہے، جو ناانصافیوں کے باوجود یہاں کام کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس شہر کے ساتھ بہت دھوکہ بازی ہوئی ہے، شہر کے کاروباری طبقے کی مشاورت سے بہت کام کرنے ہیں، کراچی سے پاکستان کا سارا قرض اتار سکتے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے مزید کہا کہ آپ کی پریشانیوں اور چیلنجز کا ادراک ہے، کاروباری اعتماد اچھا نہیں ہے، ٹیکسز اور سیکیورٹی کے معاملات...
تصویر، فیس بک چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ کراچی کے ذریعے پاکستان کے سارے قرض اتار سکتے ہیں۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں شہر کے کارروباری طبقے سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا کہ کراچی کے کاروباری طبقے کا بڑا حوصلہ ہے، جو ناانصافیوں کے باوجود یہاں کام کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس شہر کے ساتھ بہت دھوکہ بازی ہوئی ہے، شہر کے کاروباری طبقے کی مشاورت سے بہت کام کرنے ہیں، کراچی سے پاکستان کا سارا قرض اتار سکتے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے مزید کہا کہ آپ کی پریشانیوں اور چیلنجز کا ادراک ہے، کاروباری اعتماد اچھا نہیں ہے، ٹیکسز اور سیکیورٹی کے معاملات ہیں، لیکن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیراحمد نے کراچی میں کاروباری طبقے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے کاروباری طبقے کا حوصلہ بے مثال ہے اور وہ ناانصافیوں کے باوجود ڈٹا ہوا ہے، جس کے ذریعے پاکستان اپنے تمام قرض اتارنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔چیئرمین نیب نے کہا کہ کاروباری طبقے کی پریشانیوں اور چیلنجز کا ادراک ہے، کاروباری اعتماد بہتر نہیں، ٹیکسوں کے مسائل اور سکیورٹی کی صورتحال بھی اعتماد پر اثر ڈال رہی ہے حالانکہ یہ معاملات براہِ راست نیب کے دائرہ اختیار میں نہیں آتے، اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کاروباری مسائل کے حل کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔نذیراحمد نے مزید کہا کہ پاکستان میں 25 کروڑ آبادی میں 65 فیصد نوجوان...
کراچی: وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم سندھ پہنچ گئی ہے اور جمعرات کو کراچی سے جامعات کے طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سندھ میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کے آغاز کے لیے این ای ڈی یونیورسٹی کا انتخاب کیا گیا ہے جہاں مجموعی طور پر مرحلہ وار 1436 لیپ ٹاپ تقسیم کیے جانے ہیں جس میں انڈر گریجویٹ کے ساتھ ساتھ ماسٹرز اور پی ایچ ڈی طلبہ کو بھی شامل کیا گیا ہے جبکہ آئندہ ماہ سے لیپ ٹاپ کی تقسیم کراچی سمیت سندھ کی دیگر سرکاری جامعات میں بھی شروع ہونے کا امکان ہے۔ جمعرات کو وفاقی وزیر...
کراچی میں مہران ٹاؤن کورنگی کے علاقے میں ایک ٹرک نے 7 سالہ بچے کی جان لے لی۔ یہ بھی پڑھیں : کراچی: کورنگی میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق، ڈرائیور گرفتار میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرائیور ٹرک کو ریورس کرنے کے دوران بچے کو روند ڈالا۔ بچہ موقعے پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور ٹرک سمیت فرار ہو گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ڈرائیور اسی علاقے کا رہائشی ہے اور ٹرک کو پہلے اپنے گھر کے باہر کھڑا کیا تھا اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے باعث اس نے اپنے ہمسائے کے بیٹے کو ہلاک کر دیا۔ بچے کی لاش جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر منتقل کر دی گئی جہاں قانونی کارروائی کی جائے...
کراچی سے پاکستان کے سارے قرض اتار سکتے ہیں، چیئرمین نیب نذیر احمد WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد نے کہا ہے کہ کراچی سے پاکستان کے سارے قرض اتار سکتے ہیں، بہت سے نئے آئیڈیاز پر کام چل رہا ہے اور جلد بہت کچھ اچھا ہونے والا ہے۔ کراچی میں کاروباری طبقے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نے کہا کہ کراچی کے تاجروں اور کاروباری برادری کی پریشانیوں اور چیلنجز کا ادراک ہے جہاں اب کاروباری اعتماد بہت اچھا نہیں رہا۔انہوں نے کہا کہ ٹیکسوں کے مسائل ہیں، سیکیورٹی بہت آئیڈیل نہیں ہے، یہ معاملات میرے نہیں لیکن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر راجا اظہر نے سانحہ گل پلازہ سے متعلق کمشنر کراچی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کردیا۔راجا اظہر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سانحہ گل پلازا کی تحقیقاتی رپورٹ کو منظر عام پر لیا جائے، رپورٹ کے چند نکات میڈیا پر چلے ہیں،مکمل تحقیقاتی رپورٹ کا منظر عام پر نہ آنا بہت سے سوالات کو جنم دے رہا ہے،حقائق کو چھپانا متاثرین کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے،اگر رپورٹ میں کوئی کوتاہی یا غفلت سامنے آئی ہے تو ذمہ داروں کو بے نقاب کیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ صرف چند نکات میڈیا پر لیک کرنا شفافیت نہیں بلکہ عوام کو گمراہ کرنے...
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹ یونین انتخابات کی اجازت دینے کی درخواست خارج کر دی اور درخواست گزاروں پر فریولس لٹیگیشن کے الزام میں 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ بدھ کے روز سندھ ہائیکورٹ جسٹس عدنان الحق کریم میمن اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے کراچی یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹ یونین انتخابات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی، دوران جسٹس میمن نے اسٹوڈنٹ یونینز پر پابندی ہٹانے کی ضرورت پر سوال اٹھایا اور کہا کہ تعلیمی نظام پہلے ہی مشکلات کا شکار ہے، اسے مزید خراب کیوں کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ، جامعہ کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جسٹس میمن نے وکیل عثمان فاروق...
ترجمان سندھ حکومت نے بتایا کہ سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کی ضرورت ہوگی تو بنایا جائیگا، ہم نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار نہیں کیا لیکن بلیک میلنگ کے ذریعے جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا، ضروری نہیں اپوزیشن کی ہر فرمائش پوری کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم چاہتی ہے کراچی وفاق کے حوالے کیا جائے تو قومی اسمبلی میں قرارداد لے آئے۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ایم کیوایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں میں صداقت نہیں، وزیر اطلاعات سندھ نے بھی پریس کانفرنس کرکے اس بات کی تردید کی ہے، ایم کیو ایم رہنما سیکیورٹی واپس...
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا اور پاکستان کے روسنیوں کے شہر کراچی کے درمیان 14 سال کے طویل وقفے کے بعد براہِ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کی جا رہی ہیں۔ بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے اس روٹ پر پروازوں کا آغاز کرے گی۔ یہ بھی پڑھیں: 13 سال بعد ڈھاکا سے کراچی کے درمیان پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں 2 پروازیں چلائی جائیں گی، جو جمعرات اور ہفتہ کے روز آپریٹ ہوں گی۔ براہِ راست فضائی رابطے کی بحالی سے مسافروں کے سفر کا دورانیہ اور اخراجات نمایاں طور پر کم ہونے کی توقع ہے، جبکہ ٹرانزٹ کے ساتھ سفر کرنے کے مقابلے میں کرایوں میں...
میڈیا سے گفتگو کے دوران ملت جعفریہ کے رہنماؤں نے وفاقی سطح پر متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ سانحے کی فوری، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، پیپلز پارٹی برسوں سے صوبے پر قابض ہے مگر آج تک کراچی کے مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں انتظامیہ کی بدانتظامی اور مسلسل بگڑتی صورتحال پیپلز پارٹی کی بدترین گورننس کا منہ بولتا ثبوت بن چکی ہے، سانحہ گل پلازہ حکومتی نا اہلی ہے، شہر کی سڑکیں کھنڈر، کہیں سیوریج کا گندا پانی تو کہیں کچرے کے ڈھیر، صوبائی حکومت کے نت نئے ٹیکسوں قوانین نے شہریوں کی زندگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ میں رواں سال ریبیز کے باعث پہلی ہلاکت سامنے آ گئی ہے جبکہ آوارہ کتوں کے بڑھتے حملے شہریوں کے لیے سنگین خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق سال کے پہلے ہی مہینے میں شہر کے بڑے اسپتالوں میں ہزاروں افراد سگ گزیدگی کا شکار ہو چکے ہیں، جس پر طبی ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات صحت کے نظام اور بجٹ پر اضافی دباؤ ڈال رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلع سانگھڑ کے شہر جھول سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ بچی ڈیڑھ ماہ قبل آوارہ کتے کے کاٹنے کا شکار ہوئی تھی۔ مختلف سرکاری اسپتالوں میں بروقت اور مکمل علاج...
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے بیڑے میں ایک نیا آئل ٹینکر شامل کر دیا گیا ہے۔ نیا آئل ٹینکر ایم ٹی کراچی اپنا پہلا کارگو لے کر کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا۔ یہ ٹینکر نیشنل ریفائنری کے لیے خلیجی ممالک سے خام تیل لے کر آیا ہے۔ بیڑے میں اس نئے شامل ہونے والے جہاز کے بعد پی این ایس سی کے بحری جہازوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ آئل ٹینکر کی خریداری کی مالیت 74 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔ پی این ایس سی کے حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ مزید دو بحری جہاز بھی بیڑے میں شامل کیے جائیں گے، جس سے کمپنی کی ملکی تیل کی ترسیل کی...
کراچی: سندھ میں عازمین حج کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا، اس سال صوبے بھر سے 30 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ ڈائریکٹر حج کراچی امتیاز شاہ کے مطابق حج ڈائریکٹوریٹ کراچی میں عازمین حج کی تربیت کے دوران انھیں مختلف امور سے آگاہ کیا جا رہا ہے، حج کے لیے عازمین حج کی تربیت دوسرا مرحلہ رمضان المبارک کے بعد شروع ہوگا۔ امتیاز شاہ نے بتایا ک عازمین حج کی سہولیات کے لیے وزیراعظم کی خصوصی ہدایات ہیں، وفاقی وزیر حج و مذہبی امور نے تربیت کو لازمی قرار دیا ہے۔ ڈائریکٹریکٹر حج کراچی کے مطابق روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت عازمین حج کی ون ٹائم امیگریشن سعودی حکام کراچی کے ہوائی اڈے...
سندھ میں حج کے لیے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت اس سال 30 ہزار سے زائد عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ کراچی کے ڈائریکٹر حج امتیاز شاہ کے مطابق، حج ڈائریکٹوریٹ میں تربیتی سیشنز کے دوران عازمین کو حج کے دوران ضروری امور، قواعد و ضوابط اور سہولیات کے بارے میں مکمل آگاہی دی جا رہی ہے۔ عازمین کی تربیت کا دوسرا مرحلہ رمضان المبارک کے بعد شروع ہوگا۔ امتیاز شاہ نے مزید بتایا کہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایات کے تحت عازمین حج کی سہولیات کو یقینی بنایا جا رہا ہے، جبکہ وفاقی وزیر حج و مذہبی امور نے تربیت کو لازمی قرار دیا ہے۔ ڈائریکٹر حج کراچی نے کہا کہ “روڈ ٹو...
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ابوظبی پورٹس گروپ کے اعلیٰ حکام نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں ابوظبی پورٹس کی سرمایہ کاری، کراچی پورٹ کی توسیع اور بندرگاہوں کے جدید انفراسٹرکچر پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں جانب سے بحری تجارت کے فروغ اور بندرگاہی شعبے میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری اور ابوظبی پورٹس گروپ کے حکام کے درمیان کراچی پورٹ کی توسیع میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ اس موقع پر بندرگاہوں کی استعداد میں اضافے، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر بھی گفتگو کی گئی، تاکہ خطے میں تجارتی سرگرمیوں کو...
— فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں چورنگی پر واقع کلینک میں لگی آگ سے ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔فائر بریگیڈ کے مطابق کلینک میں لگی آگ پر ایک فائر ٹینڈر کی مدد سے قابو پالیا گیا، تاہم حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت 80 سالہ عثمان کے نام سے ہوئی ہے۔ مختلف علاقوں میں آ گ لگنے کے واقعات، دم گھنٹے سے کمسن بچہ جاں بحق کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات... پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی نے جلتی سگریٹ کو موبائل فون پر رکھ دیا تھا جس سے کلینک میں آگ لگ گئی۔پولیس نے بتایا ہے کہ کلینک رہائشی عمارت کے...
کورنگی سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے کے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ، عوامی کالونی پولیس نے واقعے کا مقدمہ کیشئیر کی مدعیت میں درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق عوامی کالونی تھانے کی حدود سنگر چورنگی سیکٹر 27 کورنگی انڈسٹریل ایریا بالمقابل پی ایس او پیٹرول پمپ کے قریب ڈکیتی کی واردات ، واردات میں دو موٹرسائیکلوں پر سوار 3 ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع مدد گار 15 پولیس کو دی گئی ، عوامی کالونی تھانے کی پولیس نے موقع پر پہنچ فارنزک کی ٹیم کو طلب کر کے موقع سے شواہد اکھٹے...
کراچی کے علاقے کورنگی سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار تین ملزمان نے پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے کی واردات کی، جس کے بعد عوامی کالونی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق واردات عوامی کالونی تھانے کی حدود، سنگر چورنگی سیکٹر 27، کورنگی انڈسٹریل ایریا میں بالمقابل پی ایس او پیٹرول پمپ کے قریب پیش آئی۔ دو موٹرسائیکلوں پر سوار تین ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے رقم چھین کر فرار ہو گئے۔ پیٹرول پمپ کے کیشئیر محمد عارف نے پولیس کو بتایا کہ وہ لانڈھی کا رہائشی ہے اور وار وینس سروس اسٹیشن، پی ایس او پیٹرول پمپ، سنگر چورنگی میں اکاؤنٹنٹ کے طور...