2026-07-24@14:55:47 GMT
تلاش کی گنتی: 3251
«امان کی بحالی»:
اسلام آباد: حکومت نے مالی سال 2025-26ء کے لیے ترقیاتی قرضوں پر مارک اپ کی حتمی شرح 11.89 فیصد سالانہ مقرر کردی۔ وزارت خزانہ نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2023-24ء میں مارک اپ کی شرح 17.84 فیصد جبکہ 2024-25 میں 17.74 فیصد رہی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق صوبائی حکومتوں، مقامی حکومتوں، مالیاتی و غیر مالیاتی اداروں اور دیگر کارپوریشنوں کے ترقیاتی قرضوں پر 11.89 فیصد سالانہ مارک اپ لاگو ہوگا، وفاقی حکومت کے کمرشل محکموں کے کیپیٹل آؤٹ لیز پر بھی مالی سال 2025-26 کے لیے 11.89 فیصد سالانہ مارک اپ مقرر کیا گیا ہے۔ اسی طرح گاڑی اور گھر کی تعمیر کے لیے قرضوں اور ایڈوانسز پر بھی مالی...
کراچی کی قدیم لی مارکیٹ کی بحالی کے دوران وہاں سے پرانے مجسمے دریافت ہوئے ہیں۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں واقعی لی مارکیٹ کی بحالی کے دوران آثار قدیمہ کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔انہوں نے بتایا کہ لی مارکیٹ کی بحالی کے دوران 2 قدیم طرز کے مجسمے برآمد ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ لی مارکیٹ میں سے ملنے والی اشیا کی ماہرینِ آثارِ قدیمہ سے جانچ کرائی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ دریافت ہونے والے مجسموں کی عمر اور تاریخی اہمیت کا تعین ماہرین کریں گے۔مرضی وہاب نے بتایا کہ تاریخی ورثے کے تحفظ کے لیے دریافت ہونے والی اشیا کی مکمل دستاویزات اورریکارڈ مرتب کیا جائے گا۔میئر کراچی...
— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا کراچی کے علاقے اولڈ سٹی ایریا لی مارکیٹ کی بحالی کے دوران آثارِ قدیمہ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ لی مارکیٹ کی بحالی کے دوران 2 قدیم طرز کے مجسمے برآمد ہوئے ہیں، ملنے والی اشیاء کی ماہرینِ آثارِ قدیمہ سے جانچ کرائی جائے گی۔مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ برآمد ہونے والے مجسموں کی عمر اور تاریخی اہمیت کا تعین ماہرین کریں گے، تاریخی ورثے کے تحفظ کے لیے برآمد اشیاء کی مکمل دستاویزات اور ریکارڈ مرتب کیا جائے گا۔ پاکستان اور فرانس کے اشتراک سے سندھ میں آثار قدیمہ کی نئی مہمپاکستان اور فرانس کے درمیان آثار قدیمہ کے میدان میں تعاون ایک نئے...
الجزیرہ سے گفتگو میں مارک کینشین نے کہا کہ امریکا نے ایران کے خلاف ان 7 اہم اقسام کے ہتھیاروں میں سے ایک تہائی سے نصف تک استعمال کر لیے ہیں، جو مغربی بحرالکاہل، خصوصاً تائیوان جیسے ممکنہ تنازعات میں بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے سابق پینٹاگون عہدیدار مارک کینشین نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں بڑے پیمانے پر اسلحہ استعمال کیے جانے کے باعث امریکا کو دیگر محاذوں پر سکیورٹی خدشات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ الجزیرہ سے گفتگو میں مارک کینشین نے کہا کہ امریکا نے ایران کے خلاف ان 7 اہم اقسام کے ہتھیاروں میں سے ایک تہائی سے نصف تک استعمال کر لیے ہیں، جو مغربی بحرالکاہل، خصوصاً تائیوان جیسے...
وزیر تجارت سے کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، تجارتی رکاوٹوں اور عالمی سپلائی چین میں خلل سے صنعت کو درپیش مشکلات بارے آگاہ کیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2026ء) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی اور انہیں علاقائی تجارتی رکاوٹوں اور عالمی سپلائی چین میں خلل سے قالینوں کی صنعت کو درپیش مشکلات بارے آگاہ کیا ۔ جمعے کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر تجارت نے ہاتھ سے بنے قالینوں کی برآمدات بڑھانے اور عالمی مسابقت بہتر بنانے کے اقدامات پر تفصیلی بات چیت کی اورپاکستانی قالینوں کی عالمی منڈیوں میں رسائی اور برآمدی مسابقت بڑھانے کے لیے پالیسی اقدامات کا جائزہ بھی لیا۔وفد نے علاقائی تجارتی رکاوٹوں اور عالمی سپلائی چین میں خلل سے قالینوں کی صنعت کو درپیش مشکلات سے...
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی جانب سے متعارف کرائی گئی کفایت شعاری اور انتظامی اصلاحات کے نتیجے میں ریکارڈ مالی بچت سامنے آئی ہے۔ حکام کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران نہ صرف اربوں روپے کی بچت ہوئی بلکہ ادارے کو جدید، ڈیجیٹل اور مؤثر نظام کی طرف بھی گامزن کیا گیا ہے۔ سرکاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں کفایت شعاری، مالی نظم و ضبط اور جدید انتظامی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، جن کے باعث ادارے کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔ پارلیمانی نظام کو پیپر لیس پارلیمنٹ کے وژن کی جانب تیزی سے لے جایا جا رہا ہے، جبکہ پارلیمانی امور کی ڈیجیٹلائزیشن سے اخراجات میں نمایاں کمی اور...
ویب ڈیسک :پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نےآئندہ مالی سال کے لیے کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش کردی۔ اس حوالے سے پائیڈ نے شواہد پر مبنی فریم ورک تجویز کردیا جس کے تحت مالی سال 2026-27 کے لیے قومی سطح پر کم از کم اجرت 45000 روپے ماہانہ مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ پائیڈ نے موجودہ کم از کم اجرت 40000 روپے کے مقابلے آئندہ مالی سال کیلئے 12.5 فیصد اضافہ تجویز کیا ہے۔ پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل پائیڈ کی رپورٹ کے مطابق کم از کم اجرت کی پالیسی اب صرف لیبر ڈیپارٹمنٹ تک محدود معاملہ نہیں رہی...
رواں مالی سال26-2025 کے دوران زرعی شعبے کی شرح نمو 2.9 فیصد رہی اور قابل کاشت رقبہ 3.6 فیصد کم ہونے کے باوجود پیداوار بہتر رہی اور اہم فصلوں کی مجموعی پیداوار میں 0.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ قومی اقتصادی سروے 26-2025 کے اہم نکات کے مطابق گندم کاشت رقبہ 4.4 فیصد اور پیداوار4.3 فیصد بڑھ کر 2 کروڑ 96 لاکھ ٹن رہی۔ مالی سال 26-2025 کے دوران چاول کی پیداوار میں 2.8 فیصد اضافہ ہوگیا، گنے کی پیداوار میں 6.2 فیصد اضافہ ہوا اور مجموعی پیداوار8 کروڑ 94 لاکھ ٹن ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق مکئی کی پیداوار میں 2.7 فیصد کمی آئی تاہم کاشت کا رقبہ گزشتہ سال کے برابر رہا، کپاس کی پیداوار میں بھی 0.5...
تصویر، فیس بک اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) نے مالی سال 26-2025 کی ادائیگیوں کے کلیمز جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا۔اے جی پی آر کے اعلامیے کے مطابق تمام ڈرائینگ اور ڈسبرسنگ آفیسرز کو حالیہ کلیمز 12 جون تک جمع کرانا ہوں گے۔اعلامیے کے مطابق 12 جون 2026ء تک جاری کردہ ٹوکنز پر تمام غیرمنظور شدہ بلوں کو دوبارہ جمع کرانے کی تاریخ 15 جون ہوگی۔اعلامیے کے مطابق اے جی پی آر اسلام آباد اور ذیلی دفاتر کےاسائنمنٹ اکاؤنٹس کےلیے ریلیز جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 جون ہوگی۔اے جی پی آر کے اعلامیے کے مطابق 12 جون 2026ء کے بعد اعزازیہ کا کوئی کلیم قبول نہیں کیا جائے گا۔ موجودہ مالی سال...
ایک بیان میں قائد نون لیگ کا کہنا تھا کہ ووٹ ملے یا نہ ملے، ہم آپ کو محروم نہیں رکھیں گے۔ آپ ووٹ دیں یا نہ دیں ہم پھر بھی آپ کی خدمت کریں گے اور ترقیاتی کام مکمل کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نون لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے گلگت سے سکردو کا 9 گھنٹے کا سفر 3 گھنٹے میں بدل کر عوام کے 6 گھنٹے بچائے ہیں۔ 70 سال سے لٹکے منصوبے ہم نے اربوں روپے لگا کر مکمل کیے۔ ہمیں یہ منظور نہیں کہ یہاں 20، 22 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو۔ ووٹ ملے یا نہ ملے، ہم آپ کو محروم نہیں رکھیں گے۔ آپ ووٹ دیں یا نہ دیں ہم پھر بھی...
مقامی انتظامیہ کے مطابق بابوسر ٹاپ اور گرد و نواح میں دو طرفہ سڑک کی بحالی اور صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ سڑک کی مکمل بحالی اور محفوظ آمدورفت کو یقینی بنانے کے پیشِ نظر روڈ کو 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بابوسر ٹاپ روڈ 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق بابوسر ٹاپ اور گرد و نواح میں دو طرفہ سڑک کی بحالی اور صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ سڑک کی مکمل بحالی اور محفوظ آمدورفت کو یقینی بنانے کے پیشِ نظر روڈ کو 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا...
اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) اسلام آباد نے مالی سال 26-2025 کے اختتام کے سلسلے میں ادائیگیوں، بلوں اور کلیمز کی وصولی کے لیے اہم ڈیڈ لائنز مقرر کردی ہیں۔ اے جی پی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسنگ آفیسرز (ڈی ڈی اوز) کو ہدایت کی گئی ہے کہ حالیہ خریداریوں اور حاصل کی گئی خدمات کے تمام کلیمز 12 جون 2026 تک لازمی طور پر جمع کرائے جائیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 12 جون 2026 تک جاری کیے گئے ٹوکنز کے تحت تمام غیر منظور شدہ بلوں اور دعوؤں کو دوبارہ جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 جون 2026 مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح اے جی پی...
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2026ء) حکومت نے 11 ماہ میں عوام اور کاروباری اداروں کی جیبوں سے سوا 11 ہزار ارب روپے کا ٹیکس نکال لیا، ایف بی آر نے پہلے 11 ماہ میں 11 ہزار 257 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا ، مئی میں 994 ارب روپے وصول کیے ۔ تازہ ترین حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں نظرثانی شدہ اہداف کے مطابق جاری ہیں۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق 864 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا تاثر ابتدائی 14 ہزار 130 ارب روپے کے ہدف کی بنیاد پر دیا جا رہا ہے جو گمراہ کن ہے۔معاشی حالات میں تبدیلی کے بعد آئی ایم ایف کی مشاورت سے...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں اپنی رکنیت بحالی کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرا دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ زندگی کا ایک عجوبہ کام جو مجھے بہت پہلے کرنا چاہئے تھا، اب کر رہا ہوں، مجھے بار کی رکنیت 50 سال پہلے حاصل کرنی چاہیے تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ سردار رازق کے چیمبر کے ذریعے ڈسٹرکٹ بار کی رکنیت کی بحالی کی درخواست کر رکھی ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ڈسٹرکٹ بار کی رکنیت بحال ہو گئی تو بار کی سیاست نہیں کروں گا، صرف اور صرف سردار رازق کے چیمبر...
مریم اورنگزیب : فائل فوٹو پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ستھرا پنجاب اتھارٹی نے عیدالاضحیٰ پر شاندار کارکردگی دکھائی، عید پر صفائی آپریشن مثالی رہا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ صفائی کی مانیٹرنگ کے لیے پہلی بار ڈرونز اور جدید ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز سرجری کے باوجود صفائی آپریشن کی نگرانی کرتی رہیں، وزیراعلیٰ نے ستھرا پنجاب ورکرز کے لیے 10، 10ہزار روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔
بالی ووڈ کے معروف فلم ساز اور اداکار انوراگ کشیپ نے متنازع فلم ’’دی کیرالہ اسٹوری 2‘‘ پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے اسے محض پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم بنانے والوں نے سنجیدہ موضوع اور مضبوط کہانی کے بجائے منافع کو ترجیح دی ہے۔ کیرالہ اسٹوری 2، پہلی فلم کے تقریباً تین سال بعد ریلیز کی جا رہی ہے، ایک بار پھر بحث و تنازع کا باعث بن گئی ہے۔ اس منصوبے کو ویپول امرت لال شاہ نے پروڈیوس جبکہ ہدایت کاری کماکھیا نارائن سنگھ نے کی ہے۔ کوچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کشیپ نے کہا کہ فلم کا مقصد ناظرین کو تقسیم کرنا ہے اور اس میں کوئی بامعنی...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں چاول کی برآمدات میں کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں قیم بھی آدھی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی برائے قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں جاوید حنیف نے کہا کہ رائس ایکسپورٹرز کو ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ سے 15 ارب روپے کس طرح جاری ہوئے۔ جاوید حنیف نے کہا کہ نئے بورڈ کے قائم ہونے سے دو دن پہلے کس نے منظوری دی، رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں چاول کی برآمدات میں کمی ہوئی۔ حکام نے کہا کہ پاکستان کے چاول کی تعداد اور قیمتوں میں آدھی کمی ہو گئی تھی، اس سال دنیا میں چاول کی پیداوار بڑھی، بھارت...
ڈھاکہ: بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے نو منتخب رکنِ پارلیمنٹ میر احمد بن قاسم ارمان نے مالی بحران سے دوچار موبائل فنانشل سروس فراہم کرنے والے ادارے ناگَد میں نئی سرمایہ کاری لانے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس وقت یہ ادارہ بنگلہ دیش بینک کی جانب سے مقرر کردہ ایڈمنسٹریٹر کے زیرِ انتظام چلایا جا رہا ہے جبکہ اس کی مالی حیثیت اور انتظامی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھ چکے ہیں۔ میر احمد بن قاسم ارمان، جو جماعتِ اسلامی کے شہید رہنما میر قاسم علی کے صاحبزادے ہیں، کا کہنا ہے کہ انہوں نے 8 فروری کو، عام انتخابات سے محض تین روز قبل، بنگلہ دیش بینک کے گورنر کو باضابطہ خط ارسال کیا تھا، جس میں ناگَد...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی سیکرٹ سروس نے صدر ٹرمپ کی نجی رہائش گاہ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ سیکرٹ سروس ایجنسی کے ترجمان انتھونی گگلیلمی نے ایک پر پوسٹ میں لکھا کہ ایک مسلح شخص کو امریکی سیکرٹ سروس کے اہلکاروں اور کاؤنٹی کے شیرف نے اُس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ غیرقانونی طور پر مار اے لاگو میں حفاظتی زون میں داخلے کی کوشش کر رہا تھا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب امریکی صدر ٹرمپ اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھے، گولی سے مرنے والے شخص کا نام جاری نہیں کیا گیا۔ سیکرٹ سروس کے مطابق اسے مار-اے-لاگو پراپرٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پی ایچ ایف نے قومی کھیل کی بحالی اور اصلاحات کیلئے نئی ایڈہاک کمیٹی تشکیل دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)نے ہاکی کے انتظام اور گورننس میں اصلاحات کے تحت ایک ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد کھیل کے معیار کو بلند کرنا اور جدید نظم و نسق کو متعارف کرانا ہے۔کمیٹی کی سربراہی کے لیے لیجنڈری اولمپیئنز حسن سردار اور اصلاح الدین کو منتخب کیا گیا ہے، جو پروفیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی کی مشترکہ قیادت کریں گے، ان کی ذمہ داریوں میں قومی ٹیم کے انتخاب، تربیتی پروٹوکولز کی نگرانی اور کوچز و کھلاڑیوں کے لیے معیار کا تعین شامل ہے۔ طویل...
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ہاکی کے انتظام اور گورننس میں اصلاحات کے تحت ایک ‘ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی’ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد کھیل کے معیار کو بلند کرنا اور جدید نظم و نسق کو متعارف کرانا ہے۔ کمیٹی کی سربراہی کے لیے لیجنڈری اولمپیئنز حسن سردار اور اصلاح الدین کو منتخب کیا گیا ہے، جو ‘پروفیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی’ کی مشترکہ قیادت کریں گے۔ مزید پڑھیں: قومی کھیل ہاکی کے تنظیمی نظام کو مؤثر بنانے کے لیے صدر پی ایچ ایف کے اہم فیصلے ان کی ذمہ داریوں میں قومی ٹیم کے انتخاب، تربیتی پروٹوکولز کی نگرانی اور کوچز و کھلاڑیوں کے لیے معیار کا تعین شامل ہے۔ طویل مدتی انتظامی فیصلے ‘پروفیشنل...
اپنے بیان میں وٹکوف نے کہا ہے کہ میں نے ٹرمپ کے حکم پر رضا پہلوی سے ملاقات کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کیساتھ جوہری مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ایران کی مزاحمت سے حیران ہیں۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، ایران امریکہ جوہری مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی اسٹیو وائٹیکر نے امریکی مطالبات کے خلاف ایرانیوں کی مزاحمت پر امریکی صدر کی حیرت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ حیران ہیں کہ امریکی فوجی دباؤ کے باوجود ایران ہتھیار کیوں نہیں ڈال رہا۔ وائٹیکر نے فاکس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ صدر نے آج صبح مجھ سے پوچھا، میں یہ نہیں کہنا چاہتا...
صدر زرداری کی جانب سے چین کو خوشحالی میں مسلسل پیش رفت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد :متعدد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ کو پیغامات یا خطوط کے ذریعے گھوڑے کے سال کی آمد پر چینی عوام کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ اپنے پیغام میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے چین کو امن، خوشحالی اور چینی قوم کی عظیم نشاۃ ثانیہ میں مسلسل پیش رفت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے اقتصادی تبدیلی، سائنسی اور تکنیکی ترقی، غربت کے خاتمے اور جدید کاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کی نجی ایئر لائن اسپائی جیٹ کو بقایاجات کی عدم ادائیگی کے باعث بنگلا دیش کی فضائی حدود تک رسائی میں رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس کے بعد کولکتہ سے شمال مشرقی بھارتی شہروں جانے والی پروازیں متبادل اور طویل راستے اختیار کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں۔بنگلا دیشی اور بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام مالی واجبات کی ادائیگی نہ ہونے کے سبب اٹھایا گیا۔رپورٹس کے مطابق بنگلا دیشی جریدے ڈیلی سن اور بھارتی اخبار دی اکنامک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ کولکتہ سے گوہاٹی اور امفال سمیت دیگر شمال مشرقی شہروں کے لیے پروازوں کو اب طویل فضائی راستہ اختیار کرنا پڑ رہا ہے۔اس تبدیلی کے نتیجے میں نہ صرف...
شمالی وزیرستان: چھوٹی بچی کی کرکٹ ویڈیو بنانے پر صحافی اغوا، عوام کا خوارج کیخلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ
شمالی وزیرستان کے علاقے شیوہ میں چھوٹی کمسن بچی آئینہ وزیر کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو بنانے کے الزام میں مقامی صحافی زعفران وزیر کو خوارج نے اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق زعفران وزیر پر الزام ہے کہ انہوں نے آئینہ وزیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جسے خوارج نے ‘فحاشی’ اور ‘بے حیائی’ کو فروغ دینے کے مترادف قرار دیا۔ ویڈیو چند روز قبل وائرل ہوئی تھی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اسے بھرپور پذیرائی بھی ملی تھی۔ یہ بھی پڑھیے: آئینہ وزیر کی وائرل ویڈیو بنانے والے زعفران وزیر اغوا کے بعد رہا، علاقے میں پرتپاک استقبال ماہرین اور مقامی افراد کا کہنا ہے کہ یہ خوارج عناصر اسلام کی من پسند اور...
ڈھاکہ/نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بقایا جات کی عدم ادائیگی پر بنگلہ دیش نے بھارتی نجی ایئر لائن اسپائس جیٹ کیلئے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں، جس کے بعد بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری کو ایک اور بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ بنگلہ دیشی جریدے ڈیلی سن اور بھارتی اخبار دی اکنامک ٹائمز کے مطابق، اسپائس جیٹ کی جانب سے واجب الادا رقوم کی عدم ادائیگی کے باعث بنگلہ دیشی حکام نے ایئرلائن کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد کولکتہ سے شمال مشرقی بھارتی شہروں گوہاٹی اور ایمفال کیلئے چلنے والی پروازیں طویل اور متبادل راستے اختیار کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق متبادل فضائی...
شمالی وزیرستان کی ننھی کرکٹر کی وائرل ویڈیو کے چرچے بڑھ گئے۔ شمالی وزیرستان کی ننھی کرکٹر کا کرکٹ کھیلنے کی مہارت اور جوش اعلیٰ حکام کی توجہ کا مرکز بن گیا، مقامی حکام نے آئینہ وزیر کی تربیت اور ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات کا اعلان کر دیا۔ قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، سیکرٹری آئی پی سی کو آئینہ وزیر سے رابطے کی ہدایت کر دی گئی اور کہا گیا کہ بچی کو اسلام آباد مدعو کر کے مکمل معاونت اور سہولیات فراہم کی جائیں۔
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کی جاری مشق کے نتیجے میں اب تک مختلف وزارتوں اور محکموں میں 55؍ ہزار 545؍ خالی آسامیوں کو ختم یا مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، ساختی اصلاحات کے تحت اب تک 44؍ ہزار 286؍ خالی اسامیوں کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے، جبکہ 11؍ ہزار 259؍ آسامیوں کو ’’ڈائنگ کیڈر‘‘ قرار دیا گیا ہے، یعنی یہ اسامیاں خالی ہونے یا موجودہ عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کے بعد بتدریج ختم ہو جائیں گی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ایک اعلیٰ ذریعے نے بتایا کہ یہ تازہ ترین اعداد و شمار ہیں۔ یہ عمل وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ کمیٹی کی نگرانی میں...
وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کی جاری مشق کے نتیجے میں اب تک مختلف وزارتوں اور محکموں میں 55 ہزار 545 خالی آسامیوں کو ختم کیا جا چکا یا مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، ساختی اصلاحات کے تحت اب تک 44 ہزار 286 خالی اسامیوں کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے، جبکہ 11 ہزار 259 آسامیوں کو ’’ڈائنگ کیڈر‘‘ قرار دیا گیا ہے، یعنی یہ اسامیاں خالی ہونے یا موجودہ عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کے بعد بتدریج ختم ہو جائیں گی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ایک اعلیٰ ذریعے نے بتایا کہ یہ تازہ ترین اعداد و شمار ہیں، یہ عمل وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ کمیٹی کی نگرانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جاری رائٹ سائزنگ مہم کے تحت مختلف وزارتوں اور محکموں میں اب تک 55 ہزار 545 خالی آسامیوں کو ختم کیا جا چکا ہے یا مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ساختی اصلاحات کے تحت 44 ہزار 286 خالی اسامیوں کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے، جبکہ 11 ہزار 259 آسامیوں کو ’’ڈائنگ کیڈر‘‘ قرار دیا گیا ہے، یعنی یہ اسامیاں خالی ہونے یا موجودہ عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کے بعد بتدریج ختم ہو جائیں گی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ایک اعلیٰ ذریعے کے مطابق یہ عمل وزیراعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ کمیٹی کی نگرانی میں جاری ہے، جس کا مقصد وفاقی حکومت کو مؤثر...
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 کے دوران پیش آنے والی معاشی بدحالی ہے، ملک میں غربت کی شرح اب 28.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے، اور گزشتہ چند برسوں میں معاشی عدم استحکام نے غربت میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ احسن اقبال نے مزید کہا کہ غربت کے ساتھ ساتھ معاشرتی اور اقتصادی عدم مساوات میں بھی اضافہ ہوا ہے، جس کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک جاری معاشی بحران ہے،2013 سے 2019 کے دوران غربت میں کمی کا سلسلہ جاری رہا، مگر بعد کے برسوں میں یہ رجحان بدل گیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملکی برآمدات کو...
اقوام متحدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے سوڈان میں جاری خونریز تنازع کے تیسرے سال میں داخل ہونے کے موقع پر زور دیا ہے کہ بحران کا واحد قابلِ عمل حل بامعنی مذاکرات اور سیاسی عمل کی بحالی ہے۔اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے کہا کہ اس تنازع کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں ۔انہوں نے عبوری سوڈانی حکومت کی جانب سے پیش کردہ امن منصوبے اور کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا۔ ’’اے پی پی ‘‘ کے مطابق انہوں نے کہا کہ سوڈانی عوام طویل عرصے سے شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور اب وقت آ گیا ہے کہ ایک قابلِ...
عوام کا کہنا ہے کہ حکومتی دعوے فقط تحریری حد تک موجود ہوتے ہیں، جبکہ زمینی حقائق اس سے مختلف ہے۔ سستا بازار میں اشیائے خوردونوش موجود ہی نہیں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے رمضان سستا بازار کی اسٹالوں میں عوام الناس کے لئے سستی اشیائے خوردونوش میسر نہ آ سکیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے متعدد مقامات پر ضلعی انتظامیہ اور حکومت کی جانب سے رمضان سستا بازار قائم کئے گئے ہیں۔ جن کا مقصد عوام الناس کو ماہ مبارک رمضان کے دوران سستی اشیائے خوردونوش فراہم کرنا ہے۔ تاہم حکومت کی جانب سے قائم کردہ سستا بازار میں اشیاء موجود ہی نہیں ہیں۔ اسٹالیں خالی ہیں، جبکہ نہ کوئی...
عالمی مالیاتی فنڈ یعنی آئی ایم ایف نے پاکستان میں اصلاحات کی پیش رفت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کے تعاون یافتہ پروگرام کے تحت ملک کی پالیسی کوششوں نے معیشت کو مستحکم کرنے اور مارکیٹ کا اعتماد بحال کرنے میں مدد کی ہے۔ آئی ایم ایف کی ترجمان اور ڈائریکٹر برائے کمیونیکیشن جولی کوزیک کے مطابق، پاکستان فی الحال ایک ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلیٹی یعنی ای ایف ایف پرعمل پیرا ہے۔ آئی ایم ایف کے عملے کی ایک ٹیم 25 فروری سے ملک کا دورہ کرے گی تاکہ ای ایف ایف کے تحت تیسرے جائزے اور آرایس ایف کے تحت دوسرے جائزے پر بات چیت کی جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان آئی...
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بتایا کہ ادارے کا وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا، جہاں توسیعی فنڈ سہولت (E ایف ایف) کے تحت تیسرے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے دوسرے جائزے پر بات چیت کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ای ایف ایف پروگرام کے تحت اختیار کی گئی پالیسیوں سے معیشت کو استحکام ملا ہے اور مالی سال 2025 میں پاکستان کی مالی کارکردگی مضبوط رہی۔ اس دوران ملک نے جی ڈی پی کا 1.3 فیصد بنیادی مالیاتی سرپلس حاصل کیا جو...
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نو تعینات ایڈہاک صدر محیی الدین وانی نے قومی کھیل کو دوبارہ عروج پر لے جانے کے لیے جامع اصلاحات کا اعلان کر دیا۔ اپنے پہلے پالیسی بیان میں انہوں نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو یقین دلایا کہ پاکستان میں ہاکی کی بحالی اور مضبوطی کے لیے عملی اقدامات فوری طور پر شروع کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیڈریشن کو مستحکم کرنے، اعتماد کی بحالی اور ٹیم مینجمنٹ کی ازسرِ نو تشکیل پر کام جاری ہے۔ ان کے مطابق قلیل مدتی حکمتِ عملی کے تحت فوری نوعیت کے مسائل حل کیے جائیں گے، جبکہ درمیانی مدت میں ایک واضح اور مؤثر اسٹریٹجک وژن تیار کیا جائے گا۔ کوچنگ، تربیت اور ادارہ جاتی ہم...
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کے علاقہ کاہنہ ایل ڈی اے کے قریب خاتون کی خالی پلاٹ سے گلا کٹی لاش برآمد کر لی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون کو تیز دھار آلے کے وار کر کے قتل کیا گیا جبکہ تفتیش کے دورازن مقتولہ کی شناخت 30سالہ نازیہ کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نازیہ کی گلہ کٹی لاش ایل ڈی اے کے قریب کھیتوں سے برآمد ہوئی تھی جبکہ نازیہ کے قتل کے شبہ میں شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے واقع کی تفتیش کا ااغاز کر دیا گیا ہے۔
ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ غزہ کی بحالی اور استحکام کے لیے ہر ممکن طریقے سے کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ فیدان کا کہنا تھا کہ معاملہ چاہے انسانی امداد کا ہو، غزہ کے انتظامی ڈھانچے کی تشکیل کا، انفرا اسٹرکچراور سپراسٹرکچر کی بحالی کا یا بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا، انقرہ ہر شعبے میں ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کو تیار ہے۔ یہ بیان انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت ہونے والے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے فوراً بعد دیا۔ یہ بھی پڑھیں: اجلاس میں 45 سے زائد ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی، جہاں غزہ کی تعمیر نو اور بین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن نے حکمراں جماعت ورکرز پارٹی کے اہم اجلاس سے قبل 50جوہری صلاحیت کے حامل راکٹ لانچروں کی نقاب کشائی کی۔انہوں نے تقریب کے دوران 600 ملی میٹر کیلیبری راکٹ لانچروں کو حیرت انگیز اورپرکشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ کانگریس کے دوران نئے فوجی اور تعمیراتی اہداف طے کیے جائیں گے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یانگ یانگ : شمالی کوریا کے رہنما کی جانب سے 50جوہری صلاحیت کے حامل راکٹ لانچروں کی نقاب کشائی کی گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ا±ن نے حکمراں جماعت ورکرز پارٹی کے اہم اجلاس سے قبل 50جوہری صلاحیت کے حامل راکٹ لانچروں کی نقاب کشائی کی۔مقامی میڈیا کے مطابق انہوں نے تقریب کے دوران 600 ملی میٹر کیلیبری راکٹ لانچروں کو حیرت انگیز اورپرکشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ کانگریس کے دوران نئے فوجی اور تعمیراتی اہداف طے کیے جائیں گے۔ محمد ایوب
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے عہدے کے لیے محسن نقوی کی تقرری کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق محسن نقوی کو پی ایچ ایف کی صدارت کے لیے اہم حمایت حاصل ہے اور ان کی تعیناتی سے فیڈریشن کو مالی مشکلات سے نجات ملنے کی توقع ہے۔پی ایچ ایف کے سابق سربراہ ایئرمارشل (ریٹائرڈ) محمد یونس نورخان بھی پاکستان کرکٹ بورڈ اور ہاکی فیڈریشن کی قیادت کرچکے ہیں، جنہوں نے ادارے کے نظم و نسق میں اہم کردار ادا کیا۔محسن نقوی کی آمد سے ہاکی فیڈریشن کے مالی امور میں بہتری، انتظامی استحکام اور قومی ہاکی کی ترقی کے لیے نئے اقدامات کی امید بڑھ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی کی صدارت میں پی ایچ ایف...
اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے رمضان المبارک کے موقع پر مستحق خواتین کے لیے مالی امداد میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بی آئی ایس پی نے سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کیا ۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ سہ ماہی مالی امداد جو پہلے 13 ہزار 500 روپے تھی، اب بڑھا کر 14 ہزار 500 روپے کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد مہنگائی کے پیش نظر کم آمدنی والے گھرانوں کو اضافی سہارا فراہم کرنا ہے تاکہ وہ بنیادی ضروریات پوری کر سکیں۔ حکام کے مطابق اسی پیکیج کے تحت بینظیر تعلیمی وظائف اور...
اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کیلئے بڑی خوشخبری دیتے ہوئے سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے لاکھوں خواتین کو مالی ریلیف ملے گا۔ قسط میں اضافے کے بعد مستحق خواتین کو ملنے والی رقم ساڑھے 13 ہزار روپے سے بڑھا کر ساڑھے 14 ہزار روپے کر دی گئی ہے، اس اقدام کا مقصد مہنگائی کے دور میں کم آمدنی والے گھرانوں کی مالی مدد کو یقینی بنانا ہے۔ اس کے علاوہ بینظیر تعلیمی وظائف اور بینظیر نشوونما پروگرام کے وظائف میں بھی 500 روپے اضافہ کیا گیا ہے، جس سے بچوں کی تعلیم اور ماں و بچے کی صحت سے متعلق سہولیات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ’بورڈ آف پیس‘ کے افتتاحی اجلاس کی آج میزبانی کریں گے، جس کا مرکزی محور غزہ کی تباہ حال صورتحال، تعمیرِ نو کا جامع خاکہ اور ممکنہ مالی وسائل کی فراہمی ہوگا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ مہینوں میں جاری شدید اور مسلسل اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ کی پٹی بڑے پیمانے پر تباہی، بنیادی ڈھانچے کی بربادی اور انسانی بحران کا شکار ہو چکی ہے، جس کے بعد عالمی برادری پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ وہ بحالی کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق تقریباً 50 ممالک کو اس فورم میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ 35 ممالک نے دلچسپی...
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں مقامی آبادی کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ کا مقصد دور دراز علاقوں میں رہنے والے شہریوں کو بنیادی اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا تھا۔ فری میڈیکل کیمپ میں شہریوں کو گائناکالوجسٹ، سرجن، میڈیکل اسپیشلسٹ اور چائلڈ اسپیشلسٹ کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ اس کے علاوہ مقامی افراد کو ایکسرے اور لیبارٹری جیسی جدید طبی سہولیات سے بھی مستفید ہونے کا موقع ملا۔ میڈیکل کیمپ میں آرمی ڈاکٹرز اور ماہر ہیلتھ اسٹاف پر مشتمل ٹیموں نے مریضوں کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ کیمپ میں تقریباً 150 بچوں سمیت 700 سے زائد افراد کو مفت چیک اپ کے ساتھ...
سردار محمد یوسف کی زیر صدارت حج انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ حج کے انتظامی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی سیکرiٹری مذہبی امور ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، ڈی جی حج عبدالوھاب سومرو اور حج ونگ کے افسران نے بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے ہدایت کی کہ حجاج کرام کے لیے پاکستان اور سعودی عرب میں مثالی انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ حجاج کرام اور خدام الحجاج اپنے مثبت طرزِ عمل سے ملکی وقار میں اضافہ کریں اور خدمتِ حجاج میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ مزید پڑھیں: وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کے لیے بائیو میٹرک کی ڈیڈ لائن دیدی اجلاس کو بتایا گیا کہ...
نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ اور تعلیم کے حق کی عالمی آواز ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی خواتین کے لیے برطانیہ کی ممتاز جامعہ یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں مکمل مالی معاونت کے ساتھ اعلیٰ تعلیم کا خصوصی اسکالرشپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسکالرشپ آکسفورڈ پاکستان پروگرام کے تحت دی جائے گی اور اس کا بنیادی مقصد پاکستان کی باصلاحیت مگر مالی مشکلات کا شکار طالبات کو عالمی معیار کی تعلیم تک رسائی دینا اور انہیں قیادت و تحقیق کے میدان میں آگے لانا ہے تاکہ وہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے ملک اور معاشرے کی ترقی میں کردار ادا کرسکیں۔ مزید پڑھیں: آکسفورڈ ڈکشنری نے ’ریج بیٹ‘ کو 2025 کا لفظ قرار دے دیا اس پروگرام کے...
خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان کی ایک کمسن بچی کی شاندار انداز میں بولنگ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا (ایکس) پر دھوم مچا دی جس کے بعد پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اسے اپنی لیگ میں شامل کرلیا۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ سے تعلق رکھنے والی بچی آئینہ وزیر کی کرکٹ میچ کے دوران بولنگ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا صارف بادشاہ پشتین نے شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ آئینہ وزیر کا تعلق شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوہ شگہ زالول خیل سے ہے اور وہ شہید عمر گل کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو کے کیپشن میں لکھا یہ بچوں کا ایک ٹورنامنٹ ہے جس میں...
اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس بابرکت ماہ کے صدقے ہماری سرزمین بلوچستان اور پاکستان میں امن، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پوری امت مسلمہ کو ماہ رمضان کی آمد پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مقدس مہینہ ہے، جو ہمیں صبر، تقویٰ، ایثار اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ تعالیٰ اس بابرکت ماہ کے صدقے ہماری سرزمین بلوچستان اور پاکستان میں امن، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے۔ وزیراعلیٰ نے دعا کی کہ رب کریم ہمارے روزے، عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں دکھی انسانیت...
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اہل پاکستان کو رمضان المبارک کے آغاز پر مبارکباد پیش کی ہے۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہاکہ میں اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہوں کہ وہ ہمیں رمضان المبارک کی حقیقی روح کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ مزید پڑھیں: رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل پہلا روزہ ہوگا صدر مملکت نے مزید کہاکہ اللہ پاکستان کو امن، استحکام اور ترقی سے نوازے، ہماری عبادات، دعاؤں اور نیک اعمال کو شرف قبولیت عطا فرمائے۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہ رمضان المبارک کے بابرکت اور روح پرور آغاز پر دل...
بالی ووڈ اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں خون کے کینسر کے باعث چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پراوینہ دیشپانڈے نے بالی ووڈ فلم ’ریڈی‘ میں سلمان خان کے ساتھ بھی کام کیا تھا جبکہ وہ ایک اور کامیاب فلم ’ایک ولن‘ کا بھی حصہ تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی موت 17 فروری کو ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پراوینہ دیش پانڈے نے ہندی اور مراٹھی فلموں کے علاوہ ٹی وی انڈسٹری میں بھی کام کیا تھا۔
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی اور مالی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کی مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں پاکستان نے 542 ارب روپے کا تاریخی مالیاتی سرپلس حاصل کر لیا۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 542ارب روپے کا سرپلس مالیاتی استحکام کا بہترین عکاس ہے۔ مزید پڑھیں درآمدات اور تجارتی خسارے میں کمی، نومبر کا جاری کھاتہ سرپلس رہا اخراجات میں کمی، موثر پالیسیوں اور حکومتی آمدن میں اضافے نے مالی صورتحال کو متوازن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ٹیکس وصولیوں، اسٹیٹ بینک منافع اور پیٹرولیم لیوی آمدن میں اضافے سے حکومتی وسائل میں وسعت آئی۔ قرضوں کی...
پاکستان کی مالی کارگردگی میں اہم پیش رفت ، مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں تاریخی مالیاتی سرپلس حاصل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی مالی کارکردگی میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں ملک نے تاریخی مالیاتی سرپلس حاصل کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی اور مالی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کی مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 542 ارب روپے کا مالیاتی سرپلس حاصل ہوا جو مالی استحکام کی واضح علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اخراجات میں کمی، مؤثر پالیسیوں کے نفاذ اور حکومتی آمدن میں اضافے نے مجموعی مالی صورتحال کو متوازن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ٹیکس وصولیوں میں بہتری، اسٹیٹ بینک کے منافع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے فراڈ کیس میں نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پرسماعت سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس کو ارسال کردی۔جسٹس انعام امین منہاس نے کہاکہ وکیل صاحب!اپنے موکل کو سمجھائیں، ایسے نہیں کرتے،ایسے نہیں ہوتا، میں یہ کیس اب نہیں سنوں گا۔ یاد رہے کہ ٹرائل کورٹ نے نجف حمید کی ضمانت منسوخ کی تھی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرکے ضمانت بحال کی تھی۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-7 ویانا (آن لائن) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پا ئیدار ترقی عالمی امن اور خوشحالی کی راہیں ہموار کرتی ہے۔ پاکستان کا اقوام متحدہ کے چارٹر اور کثیرالجہتی نظام سے غیر متزلزل عزم قائم ہے۔ ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں منعقدہ اعلیٰ سطحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پائیدار ترقی عالمی امن اور خوشحالی کی راہیں ہموار کرتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ امن اور ترقی کے درمیان تعلق ناگزیر ہے اور پاکستان کا اقوام متحدہ کے چارٹر اور کثیرالجہتی نظام سے غیر متزلزل عزم قائم ہے۔تقریب میں ویانا میں قائم بین الاقوامی اداروں کے سربراہان، سفارتی نمائندے، تھنک ٹینکس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان المبارک 1447 ہجری کے موقع پر ملک بھر میں سرکاری و نجی بینکس کی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس تعطیل کا سبب زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں بینکنگ عمل درآمد ہے، جس کے تحت عوامی لین دین اس دن معطل رہے گا۔اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ ملک کے تمام بینکس، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بھی یکم رمضان کو عوام کے لیے بند رہیں گے، اس لیے شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی ضروری مالی کارروائیاں اس سے قبل مکمل کر لیں۔ بینک نے عوام سے اپیل کی ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پہلی بار میڈ ان پاکستان الیکٹرانکس ڈیوائسز اور موبائل فونز مقامی سطح پر تیار کرنے کے لیے سات سالہ پالیسی تیار کر لی گئی، انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام سے سالانہ چالیس کروڑ ڈالر کی آمدن متوقع ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر کی زیر صدارت پاکستان میں الیکٹرانک ڈیوائسز اور موبائل فون سطح پر تیاری کی پالیسی سے متعلق اجلاس ہوا ۔ تمام شرکت داروں اور پالیسی سازوں نے اجلاس میں شرکت کی ۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں موبائل اینڈالیکٹرانک ڈیوائسزمینوفیکچرنگ پالیسی دوہزار چھبیس تا تینتیس پرغور کیا گیا ۔ انجینیئرنگ ڈیویلپمنٹ بورڈ کے حکام نے بتایا کہ پالیسی وزیرِاعظم کو پیش کرنے کیلئے تیار کر...
جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ عمل (ریاست کا درجہ دوبارہ حاصل کرنے) میں کافی وقت لگا ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو مزید انتظار نہیں کرنا پڑیگا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگ بہت جلد ریاست کی بحالی کے بارے میں فیصلہ سنیں گے۔ سرینگر میں ایس کے آئی سی سی میں قانون کے ایک پروگرام کے موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ارجن رام میگھوال نے کہا کہ ملک کے وزیر داخلہ نے پارلیمنٹ کو یقین دلایا ہے کہ جموں و کشمیر کو اس کا حق مل جائے گا۔ ریاست کا درجہ بحال کرنے میں...
ذرائع کے مطابق کشمیر ڈویژن کے ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں 27 کشمیری لیکچراروں کی منظور شدہ آسامیوں میں سے صرف پانچ پر ہی اساتذہ تعینات ہیں جبکہ 9 اضلاع میں باقی 22 آسامیاں خالی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے اسکولوں میں کشمیری زبان کے اساتذہ کی 80فیصد آسامیاں خالی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرینگر کے قانون ساز مبارک گل کے ایک سوال کے تحریری جواب میں محکمہ سکول ایجوکیشن نے کشمیر اسمبلی کو بتایا ہے کہ وادی کشمیر کے اسکولوں میں کشمیری زبان کے منظور شدہ اساتذہ کی 80 فیصد سے زائد آسامیاں خالی ہیں۔ جواب میں بتایا گیا کہ کشمیر ڈویژن کے ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں 27 کشمیری لیکچراروں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-17 لاہور( مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مدد کے لیے’’مریم کو بتائیں‘‘پروگرام کا آغاز کر دیا جائے گا اور ہیلپ لائن 1000فنکشنل ہو جائے گی۔ مالی مشکلات کا شکار افراد 24گھنٹے میں 10ہزار روپے تک مالی امداد حاصل کرسکیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب کے ’’مریم کو بتائیں‘‘پروگرام کے تحت مالی امداد حاصل کرنے کے خواہش مند افراد ویب پورٹل، یا ایپ پر شناختی کارڈ نمبر درج کرکے مدد حاصل کرسکیں گے۔ شفاف سسٹم کے تحت جانچ پڑتال کے بعد ضرورت مند کو بروقت امداد مہیا کی جائے گی۔’’مریم کو بتائیں‘‘پروگرام میں شفافیت کے لیے لائیوٹریکنگ کا سسٹم نافذ ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف ر پورٹر) سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے رکن شبیر قریشی نے اپنے نقطہ اعتراض پر کہا کہ گزشتہ دنوں ہمارے ایک ایم پی اے اور کارکارکنان پر پولیس تشدد ہوا تھا۔شرجیل میمن نے کہا کہ اس حوالے سے وزیر داخلہ نے نہ صرف بات کی بلکہ معذرت کا اظہار بھی کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ایک ایم پی اے پر تشدد ہوا اس پر ہم شرمندہ ا ور معذرت خواہ ہیں۔ہم چاہتے ہیں کہ ایسے واقعات نہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ ایم پی اے پر تشدد پر ایس ایس پی فدا جانوری کے خلاف ایکشن ہوگا لیکن یہاں یہ بھی یاد دلانا چاہتا ہوں کہ جب پی ٹی آئی کی حکومت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کی سڑکوں کے نظام کو بہتر بنانے اور بلدیاتی خدمات کو مؤثر بنانے کے لیے ایک جامع اور بڑے پیمانے پر انفراسٹرکچر بحالی پروگرام کا اعلان کر دیا ہے جس کا مقصد شہر کے تمام اضلاع میں ترقیاتی کاموں کو تیز کرنا ہے،یہ فیصلہ محکمہ انجینئرنگ کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کی، اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کو تیز کرنے کے لیے اہم پالیسی ہدایات اور ٹائم لائنز کو حتمی شکل دی گئی،کے ایم سی شہر بھر میں سڑکوں کی وسیع پیمانے پر بحالی کرے گی، اپنی انتظامی حدود میں آنے والی سڑکوں کے علاوہ مختلف اضلاع میں مزید 183...
بالی ووڈ اداکار راجپال یادو کو چیک باؤنس کیس میں ضمانت مل گئی جس کے بعد انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔ بالی ووڈ کو درجنوں بلاک بسٹر کامیڈی فلمیں دینے والے اداکار راجپال یادو کو ایک ایسے کیس میں ضمانت مل گئی ہے جو 2010 سے ان کا پیچھا کر رہا تھا۔ طویل عرصے سے جاری چیک باؤنس کیس میں قانونی مشکلات کا سامنا کرنے والے اداکار کو فلم انڈسٹری کی جانب سے ملنے والی حمایت کے بعد بالآخر مشروط ضمانت مل گئی۔ عدالت کی جانب سے راجپال یادو کو فروری کے پہلے ہفتے میں تہاڑ جیل میں سرنڈر کرنے کا حکم دیا گیا تھا کیونکہ وہ عدالت سے منظور شدہ تصفیہ معاہدے کی بار بار خلاف ورزی کر...
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ، موجودہ سیکٹرز کی خوبصورتی اور بحالی و بہتری کے حوالے سے جائزہ
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ، موجودہ سیکٹرز کی خوبصورتی اور بحالی و بہتری کے حوالے سے جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس میں موجودہ سیکٹرز کی خوبصورتی اور بحالی و بہتری کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کے ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا، ڈائریکٹر جنرل ورکس سمیت دیگر سنئیر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں موجودہ سیکٹرز کی خوبصورتی اور بحالی و بہتری سے متعلقہ امور پر بریفنگ دی گئی۔ اس سلسلے میں مختلف سیکٹرز و مراکز کی خوبصورتی اور بہتری کے حوالے سے ڈیزائن...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مدد کے لئے”مریم کو بتائیں“پروگرام کا آغاز کر دیا جائے گا اور ہیلپ لائن 1000فنکشنل ہو جائے گی۔ مالی مشکلات کا شکار افراد 24گھنٹوں میں 10ہزار روپے تک مالی امداد حاصل کرسکیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے ”مریم کو بتائیں“پروگرام کے تحت مالی امداد حاصل کرنے کے خواہش مند افراد ویب پورٹل، یا ایپ پر شناختی کارڈ نمبر درج کرکے مدد حاصل کرسکیں گے۔ شفاف سسٹم کے تحت جانچ پڑتال کے بعد ضرورت مند کو بروقت امداد مہیا کی جائے گی ۔ ”مریم کو بتائیں“پروگرام میں شفافیت کے لئے لائیوٹریکنگ کا سسٹم نافذ ہو گا اور...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت پر بالی ووڈ اسٹارز کا ردعمل وائرل ہوگیا۔ بھارت نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ فتح کے بعد متعدد بالی ووڈ شخصیات نے سوشل میڈیا پر بھارتی ٹیم کو مبارکباد دی۔ بالی ووڈ اداکاروں اجے دیوگن، ارجن رامپال، انوپم کھیر، انیل کپور سمیت دیگر شخصیات نے بھارتی ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔ View this post on Instagram اجے دیوگن نے ایکس پر پوسٹ میں لکھا ’یہ شاندار ٹیم جیت کو...
شمالی کوریا میں مستقبل کی قیادت کے حوالے سے اہم قیاس آرائیاں جاری ہیں، جہاں اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ ملک کے موجودہ رہنما کِم جونگ کی کم عمر بیٹی کِم جُو اے کو ممکنہ طور پر اگلا رہنما بنانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو مستقبل میں اقتدار کے لیے ان کی پھوپھی کِم یو جونگ کے ساتھ مقابلہ بھی ہو سکتا ہے، جو پہلے ہی ملک کی طاقتور شخصیات میں شمار ہوتی ہیں۔ جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی نیشنل انٹیلیجینس سروس نے حال ہی میں اپنے قانون سازوں کو بند کمرے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کم جُو اے، جن کی عمر تقریباً 13 سال بتائی جاتی ہے،...
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے 295 ارب روپے کے مبینہ خسارے سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ دعوے محض ’’اکاؤنٹنگ کے فرق‘‘ کا نتیجہ ہیں اور ادارہ مالی خسارے میں نہیں۔ ترجمان این ایچ اے کے مطابق مالی سال 25-2024 میں ادارے کی آپریٹنگ آمدن 43.6 ارب روپے ریکارڈ کی گئی، جو 122.021 ارب روپے کی آمدن اور 78.409 ارب روپے کے آپریٹنگ اخراجات کے فرق سے حاصل ہوئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ این ایچ اے کے آپریشنز کیش پوزیٹو ہیں اور ادارہ مسلسل آپریشنل منافع برقرار رکھے ہوئے ہے، جو اس کے مالی استحکام کا واضح ثبوت ہے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ این ایچ...
سٹی42: پنجاب حکومت نے بیوہ خواتین کے لیے بیوہ کفالت کارڈ کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت بیوہ خواتین کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ اس سکیم کے تحت ہر بیوہ کو ایک لاکھ روپے کی مدد دی جائے گی، جبکہ ایک بچے کی ماں کو اضافی 25 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ دو بچوں کی کفالت پر 50 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے۔ محکمہ زکوٰۃ اس منصوبے کو رمضان سے قبل شروع کرے گا اور اس پر مجموعی طور پر 4 ارب روپے لاگت آئے گی۔ دیہی علاقوں کی زکوٰۃ کمیٹیاں بیوہ خواتین کے نام سکیم کے لیے ارسال کریں گی تاکہ وہ جلد از جلد مالی امداد حاصل کر سکیں۔ عمران...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مستحق افراد کے لیے ایک نئے فلاحی پروگرام ’مریم کو بتائیں‘ کے اجرا کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مالی معاونت کے لیے ’مریم کو بتائیں‘ پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہوگا، جس کے تحت مالی مشکلات کا شکار افراد 24 گھنٹے کے اندر 10 ہزار روپے تک امداد حاصل کرسکیں گے۔ یہ بھی پڑھیے: راجن پور اور کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا صفایا، 500 سے زائد مجرموں نے ہتھیار ڈال دیے، مریم نواز وزیراعلیٰ کے مطابق یکم رمضان سے ’مریم کو بتائیں‘ ہیلپ لائن 1000 فعال ہوجائے گی، جہاں ضرورت مند افراد کال...
ڈھاکا: بنگلا دیش کے انتخابات میں تاریخی فتح کو طارق رحمان نے ان شہریوں کے نام کر دیا ہے جنہوں نے 2024 کی تحریک کے دوران جمہوریت کے لیے قربانیاں دیں۔ جمعرات کو ہونے والے عام انتخابات میں بی این پی اور اس کے اتحادیوں نے بھاری اکثریت حاصل کی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بی این پی اتحاد نے 212 نشستیں جیت کر دو تہائی اکثریت حاصل کی، جبکہ جماعت اسلامی کی قیادت میں اتحاد کو 77 نشستیں ملیں۔ ووٹر ٹرن آؤٹ تقریباً 59 فیصد رہا۔ طارق رحمان نے انتخابی نتائج کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ “یہ فتح بنگلا دیش اور جمہوریت کی ہے۔” انہوں نے قومی اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو اس وقت کمزور معیشت، انتظامی چیلنجز اور...
میڈیا سے اپنی ایک گفتگو میں فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ دو ریاستی حل ہی فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کیلئے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ رواں شب سعودی وزیر خارجہ "فیصل بن فرحان" نے کہا کہ "غزہ" کے خلاف جنگ، بند ہونی چاہئے۔ فلسطینیوں کو اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے۔ انہوں نے غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کی ضرورت پر زور دیا۔ اس بارے میں انہوں نے کہا کہ ہمیں غزہ میں جنگ بندی اور اس علاقے میں تعمیر نو کی بحالی کی حمایت کرنی چاہئے۔ فیصل بن فرحان نے مزید کہا کہ دو ریاستی حل ہی فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے لئے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ 2...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے خود مختاری کی خلاف ورزی نہ کرنے کی ضمانت مانگ لی۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے اقدامات کرے جن سے اس کی خودمختاری کی کسی بھی خلاف ورزی کو روکا جا سکے، جیسا کہ رواں سال کے آغاز میں ڈرون کی دراندازی کے واقعے میں ہوا تھا۔مرکزی کمیٹی کی نائب شعبہ ڈائریکٹر کم یو جونگ نے کہا کہ جنوبی کوریا کے وزیر برائے اتحاد جونگ ٹونگ یونگ نے منگل کو سال کے آغاز میں پیش آنے والے ڈرون دراندازی کے واقعے پر باضابطہ طور پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔کم یو جونگ نے کہا کہ جنوبی کوریا کی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان نگہبان اے ٹی ایم کارڈ کے اجراء پر خوشی اور تشکر کا اظہار کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران 40 لاکھ گھرانوں کو مجموعی طور پر 40 ارب روپے کی مالی مدد فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ رمضان نگہبان پیکیج کا پورا نظام ڈیجیٹل اور شفاف ہوگا تاکہ ماہ مقدس کی برکتیں ہر گھر تک پہنچ سکیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ ہر تحصیل میں نگہبان دسترخوان کا انتظام کیا جائے گا تاکہ مستحق خاندانوں کو سہولت کے ساتھ خوراک اور مالی امداد فراہم کی جا سکے۔
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ مالی سال 26-2025 کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 50کروڑ ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمایا جو ملک کی بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل معیشت کی مضبوطی اور پاکستان کی ڈیجیٹل ہنرمند افرادی قوت کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی مقبولیت اور طلب کی عکاس ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فری لانسرز نے کمپیوٹر اور انفارمیشن کے ذریعے جولائی تا دسمبر 2025 تک 55 کروڑ 70لاکھ ڈالر کی آمدنی میں اضافہ کیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں یہ رقم 35 کروڑ 20لاکھ ڈالر تھی اور یوں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 58 فیصد کا نمایاں...
حقوقِ انسانی کی تنظیموں اور سماجی کارکنوں نے لندن میں ہائیکورٹ کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس میں حکومت کی جانب سے فلسطین ایکشن پر انسدادِ دہشتگردی قوانین کے تحت عائد پابندی کو غیرقانونی قرار دیا گیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ اقدام ’غیرمتناسب‘ تھا اور تنظیم کی سرگرمیاں ابھی اس حد، پیمانے اور تسلسل تک نہیں پہنچی تھیں کہ انہیں دہشتگردی کی تعریف کے تحت لا کر پابندی عائد کی جائے۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کی ’فلسطین ایکشن گروپ‘ پر پابندی غیر قانونی قرار عدالت کی ویب سائٹ پر جاری خلاصے کے مطابق ججوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے تنظیم کو کالعدم قرار دینا آزادیٔ اظہار کے حق کے تناظر میں متناسب نہیں تھا۔...
اسلام آباد: وفاقی وزارتِ خزانہ نے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سرکاری اداروں کے بڑھتے ہوئے قرضے اور مالی ضروریات قومی معیشت کیلئے سنجیدہ چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024-25 کے دوران سرکاری ملکیتی اداروں کا مجموعی منافع کم ہو کر تقریباً 709 ارب روپے رہ گیا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں کمی ظاہر کرتا ہے۔ ایک دستاویز کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے گزشتہ مالی سال میں ان اداروں کو تقریباً 2.1 کھرب روپے کی مالی معاونت فراہم کی، تاہم اس کے بدلے میں حاصل ہونے والی خالص نقد واپسی نہایت محدود رہی۔ اسی طرح خالص مالی بہاؤ میں...
پیانگ یانگ (ویب ڈیسک) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے خود مختاری کی خلاف ورزی نہ کرنے کی ضمانت مانگ لی۔ شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے اقدامات کرے جن سے اس کی خودمختاری کی کسی بھی خلاف ورزی کو روکا جا سکے، جیسا کہ رواں سال کے آغاز میں ڈرون کی دراندازی کے واقعے میں ہوا تھا۔ مرکزی کمیٹی کی نائب شعبہ ڈائریکٹر کم یو جونگ نے کہا کہ جنوبی کوریا کے وزیر برائے اتحاد جونگ ٹونگ یونگ نے منگل کو سال کے آغاز میں پیش آنے والے ڈرون دراندازی کے واقعے پر باضابطہ طور پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔ کم یو جونگ نے کہا کہ جنوبی کوریا کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کی خالی کردہ نشست این اے 256 خضدار پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پولنگ 5 اپریل کو ہوگی۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
الیکشن کمیشن پاکستان نے بلوچستان کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 256 خضدار پر ضمنی انتخاب کے انعقاد کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ نشست بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق حلقہ این اے 256 خضدار میں پولنگ 5 اپریل کو ہوگی، جبکہ امیدوار 20 فروری سے 24 فروری تک اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔ یاد رہے کہ سردار اختر مینگل نے ستمبر 2024 میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا، جسے اسپیکر قومی اسمبلی نے بدھ 11 فروری کو منظور کر لیا تھا، جس کے بعد یہ نشست خالی قرار دی گئی اور ضمنی انتخاب کا عمل شروع...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی سیٹ پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے-256 خضدار میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کیا جس کے مطابق پولنگ 5 اپریل کو ہوگی۔ خضدار میں ضمنی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی 20 فروری سے 24 فروری تک جمع ہوں گے۔ واضح رہے کہ سردار اختر مینگل نے ستمبر 2024 میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا تاہم اسپیکر قومی اسمبلی نے ان کا استعفیٰ دو روز قبل منظور کیا تھا۔