2026-07-24@14:40:04 GMT
تلاش کی گنتی: 917

«ان لاک»:

    انٹرنیٹ کی دنیا میں بعض اوقات بہت دلچسپ پہیلیاں سامنے آجاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک وائرل پہیلی ہم آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ آپ کس قدر ذہین ہیں۔ جی ہاں! ذہانت رکھنے والے افراد ہی اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں۔ آپ کو صرف دی گئی ہدایات کو حل کرتے ہوئے درست کوڈ بتانا ہے۔ کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ یہ لاکر کھولنے کےلیے کون سے تین نمبر درست پوزیشن کے ساتھ دیئے جائیں گے؟ تصویر میں اشارے بھی دیئے گئے ہیں جس کی مدد سے آپ یہ پہیلی حل کرسکتے ہیں۔ جیسے نیچے دیئے باکس میں ہدایت لکھی گئی ہے کہ 206 عدد میں سے دو اعداد درست تو ہیں لیکن وہ ترتیب کے...
    کیبنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق تمام دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند کیے جائیں گے، جبکہ شادی ہالز، مارکیاں اور دیگر کمرشل تقریبات کے مقامات رات 10 بجے تک بند کرنا ہوں گے۔ اسی طرح ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور سبزی فروشوں کی دکانوں کے لیے رات 11 بجے تک کاروبار جاری رکھنے کی اجازت ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم نے ملک بھر میں توانائی بچت مہم کے تحت کاروباری مراکز کی بندش کے نئے اوقات کار کی منظوری دے دی۔ کیبنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق تمام دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند کیے جائیں گے، جبکہ شادی ہالز، مارکیاں اور دیگر کمرشل...
    پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں ناراض حکومتی ارکان کے ساتھ مفاہمت نہ ہوسکی ناراض ارکان نے کسی بھی قسم کے مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے آج اجلاس طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومتی ارکان کا ناراض گروپ اپنے مطالبات پر ڈٹ گیا، ناراض ارکان سے سابق اسپیکر اسد قیصر اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے بھی رابطہ کیا ہے لیکن ناراض ارکان نے حکومت کے علاقہ کسی سے بھی مذاکرات سے انکار کردیا۔ ناراض ارکان کا کہنا ہے کہ ہمیں وزیراعلی سہیل آفریدی کی جانب سے یقین دہانی چاہیے، ایک ناراض رکن نے بتایا کہ ہمارا کوئی فارورڈ بلاک نہیں اگر فارورڈ بلاک بنتا ہے تو یہ عمران...
    روم ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2026ء ) اٹلی کے جنوبی علاقے میں 4 پاکستانی کھیت مزدوروں کو ایک منی وین کے اندر مبینہ طور پر زندہ جلا کر قتل کر دیا گیا، اطالوی پولیس نے اس وحشیانہ قتل کے الزام میں 2 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ اطالوی اخبار کوریئر ڈیلا سیرا (Corriere della Sera) کے حوالے سے رپورٹ کیا گیا ہے کہ اٹلی کے جنوبی علاقے کلابریا میں ایک پیٹرول پمپ کے قریب ایک جلی ہوئی منی وین سے چار پاکستانی کارکناں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، اطالوی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ان مقتولین کے قتل کے شبہے میں 2 پاکستانی باشندوں کو حراست میں لے لیا، اطالوی پولیس نے گرفتار دونوں پاکستانی ملزمان کو ریمانڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کرانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دیدیا۔ جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری چیز نہیں بلکہ عام زندگی گزارنے کے لیے بنیادی ضرورت ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ کیا عدالتیں کل کو رقم کی واپسی کے لیے بھی بجلی اور پانی کے کنکشن کاٹنے کا حکم دیں گی؟ فیصلے میں کہا گیا کہ کسی شہری کو شناختی کارڈ سے محروم کرنا زندگی کا بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہے۔عدالت عظمیٰنے قرار دیا کہ ضابطہ دیوانی کے سیکشن...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری نہیں بلکہ عام زندگی گزارنے کے لیے بنیادی ضرورت ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ کیا عدالتیں کل کو رقم کی واپسی کے لیے بھی بجلی اور پانی کے کنکشن کاٹنے کا حکم دیں گی؟ فیصلے میں کہا گیا کہ کسی شہری کو شناختی کارڈ سے محروم کرنا زندگی کا بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ ضابطہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-17 کرا چی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں متروکہ وقف املاک کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست ،ایس بی سی اے کو بلڈنگ کا ریکارڈ نا ملنے کا انکشاف ۔سندھ ہائیکورٹ میں متروکہ وقف املاک کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جہاں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی جس میں کہاگیا کہ بلڈنگ کا ریکارڈ نہیں مل رہا ہے ،بجلی اور گیس فراہم کرنے والے اداروں کو کنیکشن منقطع کرنے کے لیے نوٹس جاری کردئیے ہیں ،جگہ خالی کرانے کے بھی نوٹس جاری کردئیے گئے ہی لاٹ نمبر آر سی ون 18 اے ماروک روڈ پر تعمیرات کی اجازت نہیں دی ہیںسندھ...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس منیب اختر نے عدالتی فیصلوں پر عمل کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تین صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں قرار دیا کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری نہیں، عام زندگی گزارنے کے لیے بنیادی ضرورت ہے، کیا کل عدالتیں رقم کی واپسی کے لیے بجلی اور پانی کے کنکشن کاٹنے کا حکم بھی دیں گی؟ جسٹس منیب اختر نے فیصلہ دیا کہ کسی شہری کو شناختی کارڈ سے محروم کرنا زندگی کا بنیادی حق چھیننے...
    شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دے دیا کیا عدالتیں کل رقم کی واپسی کیلئے بجلی اور پانی کے کنکشن کاٹنے کا حکم دیں گی؟ تحریری فیصلہ سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری نہیں بلکہ عام زندگی گزارنے کے لیے بنیادی ضرورت ہے۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ کیا عدالتیں کل کو رقم کی واپسی کے لیے بھی بجلی اور پانی کے کنکشن کاٹنے کا حکم دیں گی؟ فیصلے میں...
    —فائل فوٹو سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عمل کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائی کورٹ کا حکم غیرقانونی قرار دے دیا۔جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری نہیں، عام زندگی گزارنے کے لیے بنیادی ضرورت ہے،  کیا کل عدالتیں رقم کی واپسی کے لیے بجلی اور پانی کے کنکشن کاٹنے کا حکم بھی دیں گی؟ کسی شہری کو شناختی کارڈ سے محروم کرنا زندگی کا بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہے۔جسٹس منیب اختر نے فیصلے میں کہا کہ ضابطہ دیوانی کے سیکشن 51 کے تحت شناختی کارڈ بلاک کرنے کی کوئی گنجائش موجود نہیں، پشاور ہائی کورٹ کی سی پی سی...
    خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل و گیس کی نئی دریافت ہوئی ہے۔ترجمان آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق براگزئی ایکس۔1 کنویں سے یومیہ 225 بیرل تیل اور 10 لاکھ معکب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ترجمان کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کیلئے کنویں کی کھدائی 30 دسمبر 2024 کو شروع کی گئی تھی۔
    پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نشپا بلاک سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن سے یومیہ 225بیرل تیل اور 10لاکھ معکب فٹ گیس حاصل ہوگی ۔ ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق براگزئی ایکس ون کنویں کی کھدائی 30 دسمبر 2024 کو شروع کی گئی تھی، مختلف فارمیشنز میں ڈرل اسٹیم ٹیسٹ کے دوران تیل و گیس کے آثار پہلے ملے تھے، براگزئی ایکس ون کنویں کی کھدائی 5ہزار 173میٹر تک کی گئی،ترجمان او جی ڈی سی کا کہنا ہے نئی دریافت ملکی توانائی ضروریات پوری کرنے اور ہائیڈروکاربن ذخائر بڑھانے میں معاون ثابت ہوگی ۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی(جسارت نیوز)شہر میں چلنے والی اور گولارچی کے ایک شخص کے نام پر رجسٹرڈ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی ایک ڈیوائس کو انتظامیہ نے بلاک کر دیا ہے۔ یہ کارروائی میڈیا کی نشاندہی اور عوامی شکایات کے بعد عمل میں لائی گئی۔ ذرائع کے مطابق ماتلی کی ایک خاتون نے شکایت درج کرائی تھی کہ متعلقہ ڈیوائس ایجنٹ نے اس کی امدادی رقم میں سے دو ہزار روپے کی غیر قانونی کٹوتی کی، جس کے بعد معاملہ میڈیا میں سامنے آیا اور دیگر متاثرین کی جانب سے بھی شکایات موصول ہوئیں۔ شکایات پر بی آئی ایس پی انتظامیہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا، جس کے دوران الزامات درست ثابت...
    متاثرین ڈیم نے اپنے مطالبات کے حق میں واپڈا کالونی تھور کی جانب لانگ مارچ کر دی تو راستے میں جی بی پولیس اور سکاوٹس نے انہیں روک دیا، جس کے بعد متاثرین نے شاہراہ قراقرم بلاک کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ دیامر ڈیم کے متاثرین نے لانگ مارچ روکنے پر رات گئے شاہراہ قراقرم بند کر دی۔ متاثرین ڈیم نے اپنے مطالبات کے حق میں واپڈا کالونی تھور کی جانب لانگ مارچ کر دی تو راستے میں جی بی پولیس اور سکاوٹس نے انہیں روک دیا، جس کے بعد متاثرین نے شاہراہ قراقرم بلاک کر دی۔ آخری اطلاع تک کے کے ایچ پر متاثرین کا دھرنا جاری ہے اور شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بلاک کر دی گئی ہے۔...
    بھارتی شہر بنگلورو میں ایک بینک کے ڈپٹی منیجر کو لاکرز میں رکھے صارفین کا سونا چرانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بینک آفیسر نے لاکرز کے مالکان کی اجازت کے بغیر کروڑوں روپے مالیت کا سونا نکال کر ایک نجی فنانس کمپنی کے پاس گروی رکھواکر بڑی رقم ادھار لی۔ بعد ازاں بینک آفیسر نے اس پر فنانس کمپنی سے حاصل ہونے والے اس رقم کو آن لائن جوئے اور بیٹنگ میں خرچ کرنا شروع کر دیا لیکن آڈٹ کے دوران پکڑا گیا۔ جس پر بینک کے چیف منیجر نے پولیس اسٹیشن میں باقاعدہ شکایت درج کرائی کہ مذکورہ آفیسر نے 2 ہزار 780 گرام سونا چرایا جس کی مالیت تقریباً ساڑھے تین کروڑ بھارتی روپے بنتی ہے۔ پولیس نے تفتیش کے دوران اب تک ملزم سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلورو: بینک کے لاکرز میں رکھے صارفین کا کروڑوں روپے مالیت کا پونے تین کلو سونا غائب ہو گیا ،حقیقت کھلی کو سب حیران رہ گئے۔بھارتی شہر بنگلورو میں ایک بینک کی برانچ کے لاکرز میں مختلف صارفین کا رکھا گیا کروڑوں روپے مالیت کا سونا غائب ہو گیا اور جب حقیقت سامنے آئی تو سب حیران رہ گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ بینک کے افسر نے پونے تین کلو سے زائد وزن کا یہ سونا جوئے میں ہار دیا۔ پولیس نے اس کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔ملزم بینک منیجر نے صارفین کی رضامندی کے بعد ان کا سونا لاکرز میں سے نکال کر ایک فنانس کمپنی کے پاس رکھوایا تھا۔رپورٹ کے مطابق لاکرز...
      پشاور(نیوزڈیسک)عسکری اور سیاسی قیادت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق کیا ہے۔خیبر پختونخوا میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق کور ہیڈکوارٹر میں اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ،قومی سلامتی کے مشیر، کور کمانڈر پشاور سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام شریک ہوئے۔عالمی منظرنامے پر پاکستان کی سفارتی واپسی میں عسکری قیادت کا کلیدی کردار، عالمی جریدے کی رپورٹ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق ملا کنڈ ڈویژن میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ماڈل کو خیبر پختونخوا کے متاثرہ اضلاع خیبر، اورکزئی اور کرم میں مرحلہ وار نافذ کیا جائے گا۔ان اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کی موثر...
    ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے تجارتی علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک کمرشل جائیداد واگزار کروا لی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ کارروائی سپریم کورٹ کے متروکہ وقف املاک سے متعلق سو موٹو کیس اور ون مین کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں عمل میں لائی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: کارروائی کے بعد واگزار کرائی گئی جائیداد کو متروکہ وقف املاک بورڈ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق واگزار شدہ جائیداد کی تخمینی مالیت تقریباً ایک ارب روپے ہے۔ مذکورہ عمارت پر صارم برنی کی جانب سے مبینہ طور پر غیر...
    خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی صورتِ حال کو بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت سکیورٹی سے متعلق ذمہ داریاں کے پی پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دیگر صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کی جائیں گی۔امن و امان کی مجموعی صورتِ حال پر غور کے لیے کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور کور کمانڈر پشاور نے شرکت کی۔ اجلاس میں عسکری اور سیاسی قیادت نے دہشت گردی کے خلاف ایک مشترکہ حکمتِ عملی پر اتفاق کیا۔اجلاس کے بعد وزیر قانون خیبر پختونخوا آفتاب عالم نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-16 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالے سے فوج کو دی گئیں ذمے داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی حکومت کے نمائندوں اور سینئر سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان، مشیر خزانہ مزمل اسلم اور وزیر قانون آفتاب عالم نے اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ اجلاس میں معیشت اور لا اینڈ آرڈر سے متعلق اہم فیصلے کیے...
    معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان، مشیر خزانہ مزمل اسلم اور وزیر قانون آفتاب عالم نے اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ اجلاس میں معیشت اور لا اینڈ آرڈر سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالے سے فوج کو دی گئیں ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی حکومت کے نمائندوں اور سینئر سول و عسکری قیادت نے شرکت...
    وفاق اور خیبرپختونخوا ایک پیج پر، ملاکنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو دینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالیسے فوج کو دی گئیں ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر غور کے لیے ایک اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی حکومت کے نمائندوں اور سینئر سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان، مشیر خزانہ مزمل اسلم...
    پشاور:خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے بعد پاک فوج کو دی گئی سیکیورٹی ذمہ داریاں مرحلہ وار صوبائی پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دیگر صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس اہم فیصلے کا اعلان خیبرپختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر غور کے لیے منعقدہ ایک اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی حکومت کے نمائندوں کے علاوہ سینئر سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے میں سیکیورٹی، معیشت، دہشت گردی کے خلاف آپریشنز اور متاثرہ علاقوں کی بحالی سے متعلق تفصیلی...
    پشاور: خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالےسے فوج کو دی گئیں ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی حکومت کے نمائندوں اور سینئر سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان، مشیر خزانہ مزمل اسلم اور وزیر قانون آفتاب عالم نے اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ اجلاس میں معیشت اور لا اینڈ آرڈر سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے،...
    پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شریک ہے جہاں پی اے ایف کے جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری ملٹی رول فائٹر طیارے اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ سپر مشاق تربیتی طیارے کی نمائش کی جا رہی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ورلڈ ڈیفنس شو 2026 دفاع اور سلامتی کے شعبے میں ایک ممتاز عالمی پلیٹ فارم کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس نمائش میں پاک فضائیہ کی شرکت نے ایرواسپیس جدت، آپریشنل قابلیت اور قابلِ اعتماد دفاعی معاملات  کے ابھرتے ہوئے مرکز کے طور پر پاکستان کی عالمی پوزیشن کو مزید مستحکم کیا ہے۔  ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت پاکستان کی تیزی...
    ---فائل فوٹو سعودی عرب میں ورلڈ ڈیفنس شو 2026ء میں پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری اور سپر مشاق طیارے پیش کر دیے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایئر فورس کا دستہ سعودی عرب میں منعقدہ ورلڈ ڈیفنس شو 2026ء میں شریک ہے۔ نمائش میں جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری جدید ملٹی رول طیارہ پیش کیا گیا، جبکہ انتہائی کامیاب سپر مشاق بنیادی تربیتی طیارہ بھی نمائش کا حصہ ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ورلڈ ڈیفنس شو 2026ء دفاع اور سلامتی کا نمایاں عالمی پلیٹ فارم ہے، جہاں دنیا بھر کی جدید دفاعی ٹیکنالوجی پیش کی جاتی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈبلیو ڈی ایس 2026ء میں شرکت پاکستان کی ایرو اسپیس صلاحیتوں...
    راولپنڈی(نیوز ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایئر فورس کا دستہ سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت کر رہا ہے، جہاں جدید جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III ملٹی رول فائٹر طیارہ اور سپر مشاق بنیادی تربیتی طیارہ پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ عالمی نمائش دفاع اور سکیورٹی کے شعبے کا ایک اہم بین الاقوامی پلیٹ فارم تصور کی جاتی ہے۔اس نمائش میں شرکت پاکستان کی تیزی سے ترقی کرتی مقامی فضائی و دفاعی ٹیکنالوجی، آپریشنل مہارت اور قابلِ اعتماد دفاعی حل کی عکاسی کرتی ہے۔ جے ایف-17 بلاک-III جدید ایویونکس، جدید اے ای ایس اے ریڈار، بہتر الیکٹرانک وارفیئر سسٹم اور بیونڈ وژول رینج صلاحیتوں سے...
    پاکستان ایئر فورس کا دستہ مملکتِ سعودی عرب میں منعقدہ ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت کر رہا ہے، جہاں جدید ترین JF-17 تھنڈر بلاک-III ملٹی رول فائٹر جیٹ اور سپر مشاق بیسک ٹرینر طیارہ نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ریاض: ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں پاکستان کا ہائپرسونک میزائل ’اسمیش‘ متعارف آئی ایس پی آر کے مطابق ورلڈ ڈیفنس شو عالمی سطح پر دفاع اور سیکیورٹی کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے، جہاں پی اے ایف کی شرکت پاکستان کو ایرو اسپیس جدت، آپریشنل مہارت اور قابلِ اعتماد دفاعی حل فراہم کرنے والے ملک کے طور پر اجاگر کرتی ہے۔ JF-17 بلاکIII جدید ایویونکس، AESA ریڈار، بہتر الیکٹرانک وارفیئر سسٹم اور بی وی آر صلاحیتوں سے...
    اسلام ٹائمز: ریلی کے دوران خطاب کرتے ہوئے مولانا حامد مشہدی نے کہا کہ اسلام آباد جیسے حساس اور محفوظ تصور کیے جانے والے شہر میں مسجد پر حملہ سیکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے، دہشتگردوں نے پاک سرزمین پر بزدلانہ حملہ کیا ہے اور اس واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: میثم عابدی اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آئی ایس او) کی جانب سے احتجاجی و ماتمی ریلی جعفر طیار سوسائٹی سے نیشنل ہائی وے کی جانب نکالی گئی، جس میں مظاہرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے دوران لبیک یا حسینؑ، شہادت شہادت سعادت سعادت اور پاکستان زندہ باد...
    راولپنڈی میں اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے پارٹی کا مفلر پہنا کا انہیں خوش آمدید کہا۔ اس موقع آئی ٹی پی کے سابق ممبر اسمبلی محمد ایوب وزیری، سابق صوبائی وزیر شیخ نثار حسن سرباز، آئی ٹی پی کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسین میثمی بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق صوبائی وزیر صحت و تحریک انصاف فارورڈ بلاک (گلگت بلتستان) کے رہنما راجہ اعظم خان اسلامی تحریک میں شامل ہو گئے۔ راولپنڈی میں اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے پارٹی کا مفلر پہنا کا انہیں خوش آمدید کہا۔ اس موقع آئی ٹی پی کے سابق ممبر اسمبلی محمد ایوب وزیری، سابق صوبائی وزیر شیخ نثار حسین سرباز، آئی...
    بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں 23 سالہ روشنی سوریہ کی انسٹاگرام پر 25 سالہ کمتا پرساد سوریہ سے 6 ماہ قبل دوستی ہوئی تھی اور پھر دونوں کو محبت ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روشنی سوریہ اپنے بوائے فرینڈ سے ملنے اس کے گھر پہنچ گئی جہاں دونوں میں کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی۔ ابھی دونوں میں نوک جھونک جاری تھی کہ روشنی نے طیش میں آکر تیز دھار چھُرا اپنے بوائے فرینڈ کے سینے میں گھونپ دیا۔ کمتا پرساد کے جسم سے خون کا فوارا نکلا اور اس سے پہلے کہ کوئی کچھ سمجھ پاتا وہ زمین پر گر گیا اور ٹرپتے تڑپتے جان دیدی۔ اہل خانہ کمتا پرساد کو اسپتال لے کر گئے جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کردی...
    خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 72,703قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے سندھ 49,666، پنجاب میں 29,852شناختی کارڈز بلاک ہوئے،نادراحکام پاکستانی حکام نے گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں تقریبا 195,000 کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز (CNICs) بلاک کیے، جو شہری ڈیٹا بیس میں موجود مختلف مسائل کی نشاندہی کرتا ہے۔وزارتِ داخلہ کے اعداد و شمار کے مطابق، خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 72,703قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، جبکہ سندھ میں 49,666کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں 29,852شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، جبکہ بلوچستان میں یہ تعداد 34,990 رہی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 5,731 قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ اسی دوران آزاد جموں و کشمیر میں 1,410 اور گلگت بلتستان میں 758 شناختی کارڈز بلاک ہونے کی...
    پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں 2 فروری کو خیبر پختونخوا ہاؤس میں پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک نے 8 فروری کے لاک ڈاؤن اور سڑکوں کی بندش کی مخالفت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے شاہد خٹک کا مؤقف تھا لاک ڈاؤن اور سڑکوں کی بندش سے صوبے کے عوام متاثر ہوں گے، خیبر پختونخوا کے عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے، یہاں احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں، کے پی میں لاک ڈاؤن اور سڑکوں کی بندش سے ہمارے لیے مسائل پیداہوں گے۔ ذرائع نے بتانا کہ رکن قومی اسمبلی عاطف خان نے...
    ---فائل فوٹو 2 فروری کو اسلام آباد میں واقع خیبر پختون خوا ہاؤس میں پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں رکنِ قومی اسمبلی شاہد خٹک نے 8 فروری کے لاک ڈاؤن اور سڑکوں کی بندش کی مخالفت کر دی۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں شاہد خٹک کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن اور سڑکوں کی بندش سے صوبے کے عوام متاثر ہوں گے، خیبر پختون خوا کے عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے، یہاں احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں، کے پی میں لاک ڈاؤن اور سڑکوں کی بندش سے ہمارے لیے مسائل پیدا ہوں گے، اڈیالہ جیل کے باہر مظاہروں میں شرکت نہ کرنے والوں کی فہرست بنا دی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-17 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزارت داخلہ نے سینیٹ میں ریکارڈ پیش کیا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 95 ہزار کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق شناختی کارڈز بلاک ہونے کی شرح سندھ اور خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ رہی۔ ریکارڈ کے مطابق خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 72,703 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے جبکہ سندھ میں تین سال کے دوران 49,666 شناختی کارڈز پر کارروائی عمل میں آئی، پنجاب میں 29,852 اور بلوچستان میں 34,990 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 5,731 شناختی کارڈزبلاک ہوئے، جبکہ آزاد کشمیر میں 1,410 اور گلگت بلتستان میں 758 شناختی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سینیٹ میں ریکارڈ پیش کیا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 95 ہزار کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق شناختی کارڈز بلاک ہونے کی شرح سندھ اور خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ رہی۔ریکارڈ کے مطابق خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 72,703 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ سندھ میں تین سال کے دوران 49,666 شناختی کارڈز پر کارروائی عمل میں آئی، پنجاب میں 29,852 اور بلوچستان میں 34,990 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 5,731 شناختی کارڈزبلاک ہوئے، جبکہ آزاد کشمیر میں 1,410 اور گلگت بلتستان میں 758 شناختی کارڈز پر کارروائی کی گئی۔وزارت داخلہ کے مطابق سیکشن...
    پاکستانی حکام نے گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں تقریباً 195,000 کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز (CNICs) بلاک کیے، جو شہری ڈیٹا بیس میں موجود مختلف مسائل کی نشاندہی کرتا ہے۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے سینیٹ کو فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق، خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 72,703 قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، جبکہ سندھ میں 49,666 کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں 29,852 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، جبکہ بلوچستان میں یہ تعداد 34,990 رہی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 5,731 قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ اسی دوران آزاد جموں و کشمیر میں 1,410 اور گلگت بلتستان میں 758 شناختی کارڈز بلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آئیں۔وزارتِ داخلہ کے مطابق 130,885 قومی شناختی کارڈز سیکشن...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے سینیٹ میں ریکارڈ پیش کیا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 95 ہزار کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈز بلاک ہونے کی شرح سندھ اور خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ رہی۔ ریکارڈ کے مطابق خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 72,703 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے جبکہ سندھ میں تین سال کے دوران 49,666 شناختی کارڈز پر کارروائی عمل میں آئی، پنجاب میں 29,852 اور بلوچستان میں 34,990 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متھرا:بھارت میں اسکول کے مسلمان پرنسپل کو نمازپڑھانے پر معطل کردیا گیا۔بھارتی ریاست اترپردیش کے متھرا ضلع کے نوہجھیل بلاک علاقے میں ایک سرکاری پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر نے پرنسپل کو معطل کرتے ہوئے پورے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ بی جے پی کے بلاک منڈل صدر نے تعلیمی افسر (ایجوکیسن آفیسر) سے اسکول میں نماز پڑھانے کی شکایت کی تھی۔ پرائمری اسکول کے پرنسپل جان محمد اسکول کے احاطے میں اسکول کے بچوں کو نماز پڑھاتے ہوئے پائے گئے۔ طلبہ کی نماز پڑھانے کی شکایت موصول ہوئی تھی۔بی جے پی منڈل کے صدر درگیش پردھان نے 30 جنوری کو ایجوکیشن آفیسر کو ایک تحریری...
    کالعدم تنظیم کے حملے کے بعد خالق شہید پولیس اسٹیشن کو لوٹنے والے شہریوں کو 48 گھنٹے کی مہلت دیتے ہوئے پولیس نے سرکاری املاک واپس مانگے ہیں، ورنہ کارروائی ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان پولیس نے پولیس اسٹیشن سے سرکاری املاک لوٹنے والے شہریوں کو 48 گھنٹے کی مہلت دیتے ہوئے رضاکارانہ طور پر سامان واپس لانے کا پیغام دیا ہے، بصورت دیگر ملزمان کے خلاف کارروائیاں شروع کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کالعدم تنظیم کے حملوں کے دوران کوئٹہ کے عبدالخالق شہید پولیس اسٹیشن پر بھی حملے ہوئے۔ جس کے بعد شرپسند عناصر فرار ہو گئے، تاہم عام شہریوں نے پولیس اسٹیشن میں لوٹ ماری شروع کر دی۔ سماجی رابطوں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان براہِ راست ہی نہیں بلکہ غیر رسمی اور بالواسطہ رابطوں کے تمام ذرائع بھی مکمل طور پر بند ہو چکے ہیں۔پارٹی کے اندر اس صورتحال کو غیر معمولی سیاسی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب قیادت مستقبل کی حکمت عملی پر غور کر رہی ہے۔پی ٹی آئی کے سینئر ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے وہ ارکان بھی اب رابطے میں نہیں رہے جو ماضی میں پس پردہ یا غیر رسمی سطح پر بات چیت کرتے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تعطل اچانک پیدا نہیں ہوا بلکہ بتدریج اس وقت بڑھا جب پارٹی کی احتجاجی سیاست نے شدت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-03-2 پاکستان کے سیاسی حالات میں ایک بنیادی نوعیت کا یہ سوال ہمیشہ سے زیر بحث رہتا ہے کہ کیا ہم اپنے موجودہ سیاسی ڈیڈ لاک کو توڑ سکیں گے اور کیا پاکستان سیاسی استحکام کی طرف بڑھ سکے گا۔ اگرچہ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اس وقت کوئی سیاسی ڈیڈ لاک نہیں ہے اور ملک بہتر انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔ لیکن سیاست کی سمجھ بوجھ رکھنے والا ہر فرد ہر ادارہ اچھی طرح سمجھتا ہے کہ اگر ہم نے سیاسی ڈیڈ لاک کو ختم نہ کیا تو نہ صرف سیاسی استحکام ممکن نہیں ہے بلکہ معاشی اور سیکورٹی استحکام بھی ممکن نہیں ہو سکے گا۔ کچھ سیاسی پنڈتوں کا خیال ہے کہ حکومت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت توانائی شعبے میں مقامی پیداوار بڑھانے اور درآمدی انحصارکم کرنے کی سمت اہم پیش قدمی جاری ہے۔ بلوچستان میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔ جسے خود انحصاری مشن میں نمایاں پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ بلوچستان میں ماری انرجیزلمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے تبری ون کنویں میں کامیاب گیس دریافت کا باضابطہ اعلان کردیا۔ یہ کلچس ساؤتھ بلاک میں پہلا کامیاب کنواں ہے۔ تبری ون کنواں گزشتہ برس کھودا گیا اور اسے 7 ہزار 170 فٹ کی گہرائی تک ڈرل کیا گیا۔ ابتدائی ٹیسٹنگ کے نتائج کے مطابق کنویں سے یومیہ گیارہ ایم...
    سٹی 42 : ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریاز میں فائر سیفٹی اقدامات یقینی بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  فائر سیفٹی اقدامات نہ کرنے پر املاک سیل، و سخت قانونی اقدامات کیے جائیں گے۔ نئی پرانی و زیر تعمیر تمام ہائی رائز املاک کی جیو ٹیگنگ و ڈیجیٹل سروے کیے جائیں گے۔   ڈی جی طاہر فاروق کی زیر صدارت کمرشل وہائی رائزاملاک میں فائرسیفٹی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس دوران پرانی بنی املاک، نئی املاک اور زیر تعمیر املاک پر فائر سیفٹی اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کے تحت ایک ماہ کےاندراندرتمام کمرشل و پبلک دفاتر و املاک کو فائر سیفٹی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔   پاکستان کا ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-20 پشاور /لاہور/ مظفرآباد /کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ہزارہ اور ملاکنڈ ودیگر علاقوں میں برفباری اور بارش جاری رہی، کمراٹ اور گلیات کی تمام شاہراہیں بند ہوگئی۔دیر میں مسافر پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابقمحکمہ سیاحت خیبر پختونخوا کے مطابق اضلاع ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں برفباری کے بعد کمراٹ اور گلیات کی تمام سڑکیں مکمل طور پر بند ہوگئی ہیں ۔ محکمہ سیاحت نے سیاح اور مسافروں کو سنو چین کا استعمال کر نے اور غیرضروری سفرسے گریزکرنے کی ہدایت کی ہے۔ دیر بالا کے مقام گوالدی میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی گاڑیاں مسافروں سمیت پھنس گئیں، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ حکومتی مشینری غائب ہوگئی۔دیر بالا شرینگل فارسٹ کالونی کے مقام پر فیلڈر گاڑی...
    قطر سے خاتون کو لاکر راولپنڈی میں قتل کرنے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزمان کی قتل سے قبل منصوبہ بندی میٹنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی، مقدمہ میں مقتولہ کے والد سمیت 4 ملزمان گرفتار ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ تھانہ واہ کینٹ میں درج خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے مقدمہ اہم پیش رفت ہوئی ہے، راولپنڈی پولیس نے قتل کی پلاننگ والی سی سی ٹی وی فوٹیج گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر برآمد کی ہے۔ ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر خاتون کے قتل میں استعمال پسٹل بھی برآمد کرلیا ہے، ملزمان کی نشاندہی پر مقتولہ کے قتل سے قبل قطر میں فون...
    اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری کا شناختی کارڈ بحال نہ کرنے پر توہین عدالت کیس میں سیکریٹری داخلہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں افغان شہری قرار دے کر پینڈا خان کا بلاک کردہ شناختی کارڈ بحال کرانے کی درخواست کو ریپریزنٹیشن بناکر سیکرٹری داخلہ کو بھیجنے کے باوجود فیصلہ نہ ہونے پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے ریپریزنٹیشن پر فیصلہ نہ کرنے پر سیکرٹری داخلہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جو سیکرٹری داخلہ کے پیش ہونے پر واپس لے لئے۔ وارنٹ جاری ہونے کے بعد سیکرٹری داخلہ آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوگئے۔...
    انسپکٹر اورنگزیب خان پر مافیا کو تحفظ دینے کے الزامات، درجنوں عمارتیں مخدوش پلاٹ نمبر B24 پر تعمیراتی لاقانونیت برقرار ، اتھارٹی کی کارروائی محض نمود کی نذر گلستان جوہر بلاک 19 میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، جس کی ذمہ داری مقامی رہائشی اور سماجی حلقے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران، خاص طور پر بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب خان پر عائد کر رہے ہیں۔ ان پر تعمیراتی مافیا کے ساتھ ملی بھگت اور رشوت لے کر غیرقانونی کاموں کو جاری رہنے دینے کے سنگین الزامات ہیں۔مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں بغیر منظور شدہ نقشے اور ضروری سہولیات کے کئی منزلہ عمارتیں تیزی سے کھڑی ہو رہی ہیں۔ ایک رہائشی نے نام ظاہر...
    صیہونی حکومت کے وزیر مواصلات نے ایکس پر اعلان کیا کہ اسرائیل کے ویب سائٹس اور یوٹیوب پر الجزیرہ اور المیادین چینلز کو بلاک کر دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ قدس پریس کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی میڈیا پر قدغن لگانے کے ایک اور اقدام میں صیہونیوں نے اسرائیل کے اندر الجزیرہ اور المیادین چینلز کی نشریات کو 90 دنوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے وزیر مواصلات شلومو قرعی نے ایکس پر اعلان کیا کہ اسرائیل کے ویب سائٹس اور یوٹیوب پر ان دونوں چینلز کو بلاک کر دیا جائے گا۔   انہوں نے کہا کہ ان چینلوں کی سیٹلائٹ اور یوٹیوب نشریات کو حکومت کے وزیر جنگ کی صوابدید پر روکا جا...
     انٹیلی جنس کی وزارت نے یہ بھی اعلان کیا کہ گرفتار رہنماؤں سے مختلف قسم کے سرد ہتھیار، بشمول چاقو، کلہاڑی اور چاقو، درجنوں بوتلیں مولوٹوف کاک ٹیلز، اور کئی سو لیٹر الکوحل کے مشروبات دریافت اور ضبط کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلی جنس نے یزد صوبے میں فسادات اور سرکاری اور نجی املاک کو تباہ کرنے کے اہم ذمہ داروں میں سے 52 کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ عوامی رپورٹس اور امام زمانہ علیہ السلام  گمنام سپاہیوں کے خصوصی انٹیلی جنس اقدامات کی مدد سے صوبہ یزد میں فسادات اور نجی اور سرکاری املاک کو تباہ کرنے والوں میں سے 52 اہم عناصر (رہنماؤں) کو اب تک شناخت کرکے...
      لاہور(نیوزڈیسک)سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست آٹھویں جماعت کی طالبہ عالیہ سلیم نے اپنی وکیل شیزا کے توسط سے دائر کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور دیگر متعلقہ اداروں کو فریق بنایا گیا ہے۔ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا بچوں کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی نشوونما پر منفی اثرات مرتب کر رہا ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ کمسن بچوں میں سوشل میڈیا کے بے جا استعمال سے نفسیاتی مسائل پیدا ہو رہے ہیں، جو ان کی شخصیت اور مستقبل پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔ درخواست میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد: پاکستان میں ایک سال کے دوران 65 لاکھ توہین آمیز و فحش ویب سائٹس بلاک  کی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران   انکشاف ہوا کہ ملک میں ایک سال کے دوران فائر وال کے ذریعے 65لاکھ توہین آمیز و فحش ویب سائٹس بلاک کی گئیں۔ پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی سید حسین طارق نے سوال اٹھایا کہ ویب مانیٹرنگ سسٹم سے 6.5ملین ویب سائٹس تو بند کرلیں  لیکن آن لائن  فراڈ ویب سائٹس کیوں بند نہیں کی جاتیں؟۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی ارکان پارلیمنٹ کو آن لائن فراڈ ویب سائٹس سے چالان تک آرہے ہیں تو ان کے خلاف کیا ایکشن لیا گیا...
    علی ساہی: ٹوکن نادہندہ،غیر نمونہ نمبرپلیٹ اور مطلوب گاڑیوں کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیفالٹر ،سسٹم میں بلاک گاڑیوں کو موٹر وے  پر اور  اسلام آباد  میں بھی داخلے کی  اجازت نہیں ہوگی۔ اسی طرح ڈیفالٹر،نان رجسٹرڈ،غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کو ایم ٹیگ  بھی جاری نہیں ہوگا۔ عمر شیر چٹھہ نے سخت ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ  ایسی تمام گاڑیوں کےخلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائےگی جبکہ ٹیکس وصولی کے ساتھ گاڑیاں متعلقہ ادارے بند کریں گے۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی محکمہ ایکسائز،ایف ڈبلیو او ،موٹروے پولیس کا ڈیٹا انٹگریٹ حتمی مراحل میں ہے۔پنجاب میں ون ایپ کے ذریعے بھی ایسی گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں...
    گزشتہ چوبیس گھنٹے سے جاری شدید برفباری اور بارشوں کے باعث شاہراہ قراقرم اور جگلوٹ سکردو روڈ (شاہراہ بلتستان) کئی جگہوں پر بلاک ہو چکی ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں مسافر راستے میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے سے جاری شدید برفباری اور بارشوں کے باعث شاہراہ قراقرم اور جگلوٹ سکردو روڈ (شاہراہ بلتستان) کئی جگہوں پر بلاک ہو چکی ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں مسافر راستے میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہراہ قراقرم کوہستان کی حدود میں کئی مقامات پر لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے بلاک ہے۔ ادھر پاکستان اور چین کو ملانے والی شاہراہ ریشم بھی برفباری کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بند ہو چکی...
    ٹریفک ای چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ جعلی ویب سائٹس ای چالان کے ذریعے شہریوں سے غیر قانونی طور پر آن لائن ادائیگیوں میں ملوث تھیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق شہری کسی بھی غیر مصدقہ یا مشکوک ویب سائٹ پر ای چالان کی ادائیگی نہ کریں۔
    پنجاب میں ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئیں۔پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ٹریفک ای چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئی ہیں۔اتھارٹی کے مطابق جعلی ویب سائٹس ای چالان کے ذریعے شہریوں سے غیر قانونی طور پر آن لائن ادائیگیوں میں ملوث تھیں۔اتھارٹی نے شہریوں کو ہدایت کی کہ شہری کسی بھی غیر مصدقہ یا مشکوک ویب سائٹ پر ای چالان کی ادائیگی نہ کریں۔
    افغانستان سے دہشت گردوں کو لاکر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی،وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردوں کو لاکر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی۔ ملک میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ یہی ہے۔ سب جانتے ہیں سوات سے سیکڑوں دہشتگردوں کو کس نے رہا کیا۔ دشمنوں کے ساتھ آواز ملاکر پاکستان کیخلاف زہر اگلا جاتا ہے۔ قومی ورکشاپ میں خیبرپختونخوا کے شرکا سے خطاب وزیراعظم نے کہا کہ خیبرپختونخوا نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دیں، خیبرپختونخوا پاکستان کا ایک انتہائی اہم اور اسٹریٹجک صوبہ ہے، قومی سلامتی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ریاست دہشتگردی کے ناسور کو...
    راولپنڈی: چاندنی چوک اسٹیشن میں ریسکیو 1122 کے 100 سے زائد اہلکاروں کے لارکز توڑ کر ذاتی قیمتی سامان نذر آتش کردیا گیا۔ پنجاب حکومت نے چاندنی چوک اسٹیشن میں امدادی اہلکاروں کو لاکرز فراہم کیے تھے جس میں ریسکیو اہلکار اپنا قیمتی سامان رکھتے تھے لیکن انتظامیہ بغیر کوئی نوٹس دیے لاکرز توڑ  کر ریسکیو اہلکاروں کا قیمتی سامان نذر آتش کردیا۔ متاثرہ اہلکاروں کے مطابق لاکرز ہولڈرز کو کوئی پیشگی اطلاع نہیں دی گئی، افسران کے حکم پر تالے کاٹ کر سامان باہر پھینکا گیا۔ قیمتی کاغذات جلنے پر اہلکار شدید پریشان ہیں اور ان میں بے چینی و تشویش بڑھ گئی ہے، متاثرہ اہلکاروں نے ڈسٹرکٹ آفیسر صبغت اللہ پر اختیارات سے تجاوز کا الزام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ناسا نے ہوابازی کے شعبے میں ڈیٹا سیکورٹی کو نئی سطح پر لے جانے کے لیے بلاک چین ٹیکنالوجی کا عملی تجربہ کیا ہے، جس کا مقصد پروازوں سے متعلق حساس معلومات کو سائبر حملوں، چھیڑ چھاڑ اور تکنیکی مداخلت سے محفوظ رکھنا ہے۔سائنسدانوں کی جانب سے اس جدید اقدام کو مستقبل کے فضائی نظام کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جو ہوابازی میں ڈیجیٹل تحفظ کے طریقۂ کار کو یکسر تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تجربہ کیلیفورنیا میں واقع ناسا کے ایمز ریسرچ سینٹر میں کیا گیا، جہاں ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈی سینٹرلائزڈ ڈیٹا انفرا اسٹرکچر کی جانچ کی گئی۔ اس تجربے میں اس...
    حکومت نے پیٹرولیم سیکٹر میں بہتری اور شفافیت کے لیے جامع اصلاحات پر عمل  ہے جب کہ پیٹرول پمپس اور فیول سپلائی چین میں اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس نظام متعارف کرا دیا گیا۔   حکومت پاکستان کے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ  قانونی پیٹرول پمپس کی معلومات کے لیے راہگزر موبائل ایپ لانچ کی گئی ہے، صارفین اب موبائل ایپ کے ذریعے مستند اور منظور شدہ فیول پمپس کی شناخت کر سکیں گے، آئل ٹینکرز کی نگرانی کے لیے اوگرا اور پی آئی ٹی بی کا مشترکہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم تیار ہے۔ فیول ٹینکرز، ٹرمینلز اور ریٹیل آؤٹ لیٹس کو ایک مربوط نظام سے منسلک کیا جا رہا ہے، پیٹرول پمپس پر خودکار ٹینک...
    ملاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں بیوی نے شوہر کو قتل کر کے لاش گھر میں ہی دفن کر دی، ملزمہ کی نشاندہی پر لیویز نے لاش برآمد کر لی۔ سخاکوٹ میں لطف الرحمٰن عرف نوشاد کئی دنوں سے لاپتہ تھا، اس کے بھائیوں نے لیویز پوسٹ میں بھائی کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ بھی درج کروائی تھی، ملاکنڈ لیویز نے واقعے کی تفتیش شروع کی تو اس دوران شک گزرنے پر لاپتہ شخص کی بیوی کو شامل تفتیش کر لیا۔ تفتیش کے دوران ملزمہ نے اپنے شوہر کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا، ملزمہ کی نشاندہی پر مقتول کے گھر کے اندر کھدائی کر کے لاش بھی نکال لی گئی۔  ایڈیشنل اے سی وحیداللہ خان نے میڈیا کو بتایا...
      ملاکنڈ (نیوزڈیسک)سخاکوٹ میں بیوی نے شوہرکو قتل کرکے گھر کے صحن میں دفنادیا۔ شامل تفتیش بیوی نے اعتراف جرم کرلیا۔ ملاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں لطف الرحمن نامی شہری کئی روز سے لاپتہ تھے۔ ان کے بھائیوں نے لاپتہ ہونے کے حوالے سے رپورٹ بھی درج کروائی تھی۔ ملاکنڈ لیویز نے واقعے کی تفتیش شروع کی اور ان کی بیوی کو شامل تفتیش کیا۔ تفتیش میں ملزمہ نے اپنے شوہر کو قتل کرنے کااعتراف کرلیا۔ لیویز نے ملزمہ کی نشاندہی پر ان کے گھر کے اندر کھدائی کی اور لاش نکال لی۔ قتل میں استعمال ہونیوالا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ واقعے تفتیش جاری ہے جبکہ واقعے سے متعلق مزید انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے۔
    ایران میں پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہیں۔ اس کا اعلان پاسدارانِ انقلاب نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، عالمی انٹرنیٹ مانیٹرنگ ادارے نیٹ بلاکس نے بھی صبح کے وقت ایران میں انٹرنیٹ ٹریفک میں معمولی بہتری رپورٹ کی۔ نیٹ بلاکس کے مطابق، ہفتے کی صبح ایران میں انٹرنیٹ کنیکٹیوٹی میں ہلکا اضافہ دیکھا گیا، جو 200 گھنٹوں سے زائد تعطل کے بعد سامنے آیا۔ تاہم ادارے نے واضح کیا کہ مجموعی کنیکٹیوٹی ابھی بھی معمول کے تقریباً صرف 2 فیصد پر برقرار ہے اور انٹرنیٹ کی مؤثر اور مکمل بحالی کے کوئی واضح آثار ابھی نہیں ہیں۔
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اہم سہولت کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اب اوورسیز پاکستانی اپنی موبائل فون سروس کو بلا تعطل استعمال کر سکیں گے اور بیرون ملک قیام کے دوران ان کی پاکستانی سم بلاک نہیں کی جائے گی۔ مزید پڑھیں: دبئی کا ڈرائیونگ لائسنس پاکستان میں نہیں چلے گا، ٹریفک پولیس نے اوورسیز پاکستانی کا چالان کردیا میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد سمندر پار پاکستانیوں کو آسانی فراہم کرنا اور انہیں اپنی موبائل سم کی ملکیت برقرار رکھنے میں مدد دینا ہے۔ اتھارٹی نے مزید بتایا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اس سہولت سے مستفید ہونے...
    ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںIslam Times V Log 17-01-2026 اسلام ٹائمز وی لاگ Iran vs Global Powers ؔؔؔ|| Is the Middle East Heading Toward a Major War?     اب صبر ختم؟ ایران کا خطرناک موڑ,ٹارگٹ لاک،جنگ کا نقارہ   امریکہ کا جواری یا مداری؟ ایران مکمل ہوشیارکون کرے گا پہلا وار؟   ایک غلط فیصلہ… اور پوری دنیا لپیٹ میں۔۔تیسری جنگِ عظیم؟   ہفتہ وار پروگرام : اسلام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے کریک ڈاون سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی جس کے مطابق ملک بھر میں بیہودگی اور  اخلاقیات کے خلاف مواد سرفہرست ہے۔ رپورٹ کے مطابق غیرقانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پر ایک ملین سے زاید ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کیے گئے جن میں فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیرقانونی اور نامناسب مواد شیئرکرنے پرسب سے زیادہ بلاکنگ کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی اے نے فیس بک کے 2 لاکھ 29 ہزار لنکس چیک کرکے رپورٹ کیے اور ایک لاکھ97 ہزار بلاک ہوئے، انسٹاگرام پر43 ہزار یو آر ایل چیک کیے گئے جس کے بعد 38 ہزار بند کردیے گئے،...
    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے وینیوز پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کو منانے کےلیے آئی سی سی کا وفد ڈھاکا کا دورہ کرے گا۔۔ ملاقات میں بنگلادیشی بورڈ کے تحفظات دور کیے جائیں گے۔ دوسری جانب بنگلادیشی کرکٹ بورڈ اپنے موقف پر ڈٹا ہے۔ کہا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز بھارت میں نہیں کھیلیں گے۔ بنگلادیشی ٹیم اپنے میچز سری لنکا میں کھیلنے کی خواہشمند ہے۔ بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرل کا کہنا ہے ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےکریک ڈاون سےمتعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی جس کے مطابق ملک بھر میں بیہودگی اور اخلاقیات کے خلاف مواد سرفہرست ہیں۔رپورٹ کے مطابق غیرقانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پرایک ملین سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کیے گئے جن میں فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیرقانونی اور نامناسب مواد شیئرکرنے پرسب سےزیادہ بلاکنگ کی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی اے نے فیس بک کے 2 لاکھ 29 ہزار لنکس چیک کرکے رپورٹ کیے اور ایک لاکھ97 ہزار بلاک ہوئے، انسٹاگرام پر43 ہزار یو آر ایل چیک کیے گئے جس کے بعد 38 ہزار بند کردیے گئے، اس کا بلاکنگ ریٹ 87 فیصد رہا۔رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کے ایک...
    پاکستان میں مذہب، ریاست اور اخلاقیات کیخلاف ڈیجیٹل مواد پھیلانے پر 10 لاکھ سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیر قانونی اور نامناسب مواد شئیر کرنے پر سب سے زیادہ بلاکنگ کی گئی۔ پی ٹی اے نے فیسبک کے 2 لاکھ 29 ہزار لنکس چیک کر کے رپورٹ کیے ، 1 لاکھ 97 ہزار بلاک ہوئے۔ انسٹاگرام پر 43 ہزار یو آر ایل چیک، 38 ہزار بند کیے گئے جبکہ بلاکنگ ریٹ 87 فیصد رہا۔ ٹک ٹاک کے ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد غیر قانونی مواد کےلنکس چیک کیے گئے جبکہ ایک لاکھ 63 ہزار سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز کے لنکس...
     غیر قانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پر پاکستان میں ایک ملین سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کر دیے گئے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی کریک ڈاون سے متعلق جامع رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیر قانونی اور نامناسب مواد شئیر کرنے پر سب سے زیادہ بلاکنگ کی گئی، پی ٹی اے نے فیس بک کے 2 لاکھ 29 ہزار لنکس چیک کر کے رپورٹ کیے، 1 لاکھ 97 ہزار بلاک ہوئے۔انسٹاگرام پر 43 ہزار یو آر ایل چیک جبکہ 38 ہزار بند کیے گئے، ٹک ٹاک کے ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد غیر قانونی مواد کےلنکس چیک کیے...
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے انکشاف کیا ہے کہ غیر قانونی اور نامناسب ڈیجیٹل مواد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں 14 لاکھ سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کر دیے گئے۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر کردار کشی سے متعلق کیس میں پی ٹی اے نے ایک جامع رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے نے فیس بک، ٹک ٹاک، انسٹاگرام، یوٹیوب، ایکس اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر غیر قانونی مواد کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، جس میں سب سے زیادہ بلاکنگ فیس بک اور ٹک ٹاک پر کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: سم یا ڈیوائس سے کی جانے والی کسی بھی ایکٹیویٹی کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    بلاک چین محض ایک نئی ٹیکنالوجی نہیں، بلکہ اعتماد، شفافیت اور رفتار پر مبنی ایک نیا معاشی و انتظامی فلسفہ ہے، جو مستقبل کی شاہراہ بننے کی پوری اہلیت رکھتا ہے، بلاک چین ایک غیر مرکزی (Decentralized)  اور ناقابلِ تبدیلی (Immutable) ڈیجیٹل کھاتہ ہے،  جس میں لین دین کو محفوظ انداز میں متعدد کمپیوٹروں پر ریکارڈ کیا جاتا ہے۔ اس نظام میں ہر ٹرانزیکشن کرپٹوگرافی کے ذریعے وقت کی ترتیب سے جڑے ہوئے بلاکس میں محفوظ ہوتی ہے، جس کے بعد اس میں رد و بدل تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے، یہی خصوصیت بلاک چین کو روایتی نظام سے ممتاز بناتی ہے جہاں ریکارڈ ایک مرکزی ادارے کے پاس ہوتا ہے اور انسانی مداخلت کرپشن اور بداعتمادی کو جنم دیتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے لہٰذا خان صاحب چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد نے اسپیکر آفس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی، مشتمل پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے اپوزیشن لیڈر کی تقرر سے متعلق مطلوبہ دستاویزات اسپیکر آفس کو فراہم کی۔ بیر سٹرگوہر علی خان کی اسپیکر آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جمعرات تک اپوزیشن لیڈر کا تقرر ہوجائے گا، ہم نے کاغذات جمع کرائے ہیں آج (بدھ) تصدیق ہوجائیگی۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی...
    پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ،عمران خان ہی لیڈر ہے،گوہر خان WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے لہذا خان صاحب چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد نے اسپیکر آفس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی، مشتمل پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق مطلوبہ دستاویزات اسپیکر آفس کو فراہم کی۔ بیر سٹرگوہر علی خان کی اسپیکر آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جمعرات تک اپوزیشن لیڈر کا...
    عمران خان کے فیصلے کو کوئی سیاسی یا ایپکس کمیٹی تبدیل نہیں کرسکتی: چیئرمین پی ٹی آئی/ فائل فوٹو چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے لہٰذا خان صاحب چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد نے اسپیکر آفس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے لہٰذا عمران خان چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے، عمران خان کے فیصلے کو کوئی سیاسی یا ایپکس کمیٹی تبدیل نہیں کرسکتی۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ جمعرات تک اپوزیشن لیڈر کا تقرر ہوجائےگا،کاغذات جمع...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹ کی مرکزی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ جعلی دوائیوں اور جعلی ڈگریوں کا سنا تھا لیکن اب جعلی آرڈیننس بھی آنے لگے ہیں، جعلی آرڈیننس لاکر صدر زرداری کے ساتھ باریک واردات ڈالی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز سیکرٹریٹ میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چودھری منظور احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ کل ایک آرڈیننس بغیر صدر کے دستخط کے جاری ہوا، صدر زرداری کو بھی دھوکا دیا گیا اور ان کے ساتھ باریک واردات ڈالی گئی، صدر کے نام سے آرڈیننس جاری ہوا انہیں خبر ہی نہیں، حکومت  کی جانب سے کہا گیا کہ یہ غلطی...