2026-07-24@16:06:27 GMT
تلاش کی گنتی: 3784

«جنگوں کی»:

    سید محمد نہال ہاشمی نے کراچی ایڈیٹرز کلب کی صحافتی خدمات اور عوامی آگاہی کے فروغ میں کردار کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ کلب مستقبل میں بھی مثبت، ذمہ دار اور تعمیری صحافت کے فروغ میں اپنا مؤثر کردار ادا کرتا رہے گا۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے کراچی ایڈیٹرز کلب کے صدر مبشر میر کی قیادت میں وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں آزاد اور ذمہ دار صحافت، قومی ترقی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ آزاد، ذمہ دار اور مثبت صحافت جمہوری معاشرے اور قومی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، جبکہ صحافت عوام میں شعور، آگاہی اور قومی یکجہتی...
    اسلام آباد: ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کے مستقبل سے متعلق ایک بار پھر اہم انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی اتنی تیزی سے ترقی کر رہی ہے کہ آئندہ پانچ برسوں میں یہ تمام انسانوں کی مجموعی ذہانت سے بھی آگے نکل سکتی ہے۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ایلون مسک نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث آنے والے برسوں میں تقریباً ہر شعبے اور ہر قسم کے کام میں اے آئی انسانوں سے بہتر کارکردگی دکھانے کے قابل ہو جائے گی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگرچہ اے...
    اسلام آباد: مون سون سسٹم کے تحت کراچی سمیت ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی جس کے سبب اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق جنوبی اور وسطی پاکستان میں پیر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے، سندھ، پنجاب اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 24 سے 28 جولائی تک بارشیں متوقع ہیں۔ اس دوران کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، میرپور خاص، عمر کوٹ، تھرپارکر، شہید بینظیر آباد، سانگھڑ، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، دادو، خیرپور اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ پنجاب میں...
    برطانوی ہائی کمیشن میں گلاسگو 2026 دولتِ مشترکہ کھیلوں کے آغاز کی تقریب WhatsAppFacebookX 0 24 July, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) : برطانوی ہائی کمیشن نے گلاسگو 2026 دولتِ مشترکہ کھیلوں کے آغاز کے موقع پر اسلام آباد میں ایک خصوصی استقبالیہ کا اہتمام کیا، جس میں کھیلوں، حکومت، سول سوسائٹی، میڈیا اور دولتِ مشترکہ کے سابق اسکالرز و فیلوز سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب کے ذریعے اسلام آباد میں گلاسگو کی ایک جھلک پیش کی گئی۔ گلاسگو میں دولتِ مشترکہ کھیل 23 جولائی سے 2 اگست 2026 تک جاری رہیں گے۔ دولتِ مشترکہ کے 74 ممالک اور خطوں سے تقریباً 3,000 ایتھلیٹس 10 کھیلوں میں حصہ...
    برطانوی ہائی کمیشن نے گلاسگو 2026 دولتِ مشترکہ کھیلوں  کے آغاز کی مناسبت سے اسلام آباد میں ایک خصوصی استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا، جس میں کھیل، حکومت، سول سوسائٹی، میڈیا اور دولتِ مشترکہ کے سابق اسکالرز سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ گلاسگو میں 23 جولائی سے 2 اگست 2026 تک منعقد ہونے والے دولتِ مشترکہ کھیلوں میں 74 رکن ممالک اور خطوں کے تقریباً 3 ہزار کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ مقابلوں میں 10 مختلف کھیل شامل ہیں، جن میں 6 پیرا اسپورٹس بھی شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:دولت مشترکہ میں خدمات سرانجام دینے والی بلی کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں برطانوی ہائی...
     صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مون سون کا طاقتور سپیل جاری ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج بھی وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کردی، مون سون بارشوں کے باعث حبس اور گرمی کی شدت میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 27 اور زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا کی رفتار 11 کلومیٹر فی گھنٹہ اور ہوا میں نمی کا تناسب 83 فیصد رہا۔محکمہ موسمیات نے آج جمعہ کے روز پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف...
    ملک بھر میں مون سون کا سلسلہ برقرار ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج جمعہ کے روز پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے آنے والی مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہیں، جبکہ مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ بھی موسم کو متاثر کر رہا ہے۔ اس کے باعث بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کا امکان برقرار رہے گا۔ پیش گوئی کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، شیخوپورہ، فیصل آباد، سرگودھا، مری، گلیات، جہلم، اٹک اور چکوال سمیت...
    نجی کارگو ایئرلائن کے ٹو ایئرویز کے حادثے میں جاں بحق عملے کے اہل خانہ حادثے کی وجوہات جاننے کے منتظر ہیں۔ انہوں نے نجی کارگو کمپنی کے مالکان کی جانب سے عدم تعاون کی شکایت بھی کی ہے، متاثرین کیلئے اب تک کسی معاوضہ کا اعلان بھی نہیں ہوا۔7 جولائی کو شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو کمپنی کے ٹو ایئرویز کا بوئنگ 737 طیارہ بلوچستان کے ساحل سے آگے گہرے سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ حادثے کے مقام سے طیارے کا کچھ ملبہ ضرور ملا ہے لیکن سمندر کی تہہ میں پہنچ جانے والے طیارے کے بلیک باکس، کاکپٹ اور عملے کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ متاثرین کا مطالبہ ہے کہ اس...
    محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، پشاور، نوشہرہ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، ساہیوال، خانیوال، ملتان اور فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں  کے سبب خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے انتباہ جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، مری، گلیات، شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں اور شمال مشرقی بلوچستان کے  مقامی/ بر ساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث...
    فیصل کریم کنڈی نے خط میں کہا کہ صوبائی حکومت ضم شدہ اضلاع اور پاٹا کے تمام صوبائی ٹیکس ختم کر چکی ہے، تاہم وفاقی ٹیکسز کے خاتمے کے بغیر قبائلی عوام کو مکمل ٹیکس ریلیف نہیں مل سکتا۔ اسلام تائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم پاکستان کے نام خط لکھ کر ضم شدہ قبائلی اضلاع اور پاٹا کے لیے وفاقی ٹیکس استثنیٰ بحال کرنے اور اس میں توسیع کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی ٹیکس استثنیٰ بحال کر کے انضمام کے وقت کیے گئے وعدوں کی پاسداری کی جائے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے خط میں مطالبہ کیا کہ قبائلی اضلاع اور پاٹا میں انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور دیگر وفاقی محصولات کے...
    سٹی 42: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی  لاہور پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان ودیگرایئرپورٹ پر موجود تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے  مزاراقبال اور دربار بی بی پاکدامن پر حاضری دی ۔وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان بھی ہمراہ تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے مزار اقبال پر پھول رکھے ،امن و استحکام کیلئے دعا کی۔ پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی  
    اگر آپ نے اب تک صرف فلموں اور ٹی وی سیریز میں آسمان پر اڑتے ہوئے ڈریگن دیکھے ہیں تو اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں حقیقت سے قریب ایک ایسا ہی حیرت انگیز منظر لوگوں کی آنکھوں کے سامنے آگیا۔ شہر کی فضاؤں میں ’’ہاؤس آف دی ڈریگن‘‘ کا مشہور ڈریگن سائریکس (Syrax) پرواز کرتا دکھائی دیا، جس نے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ 2026 کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب سے قبل گلاسگو کے دریائے کلائیڈ، ایس ای سی آرماڈیلو اور او وی او ہائیڈرو کے اوپر آٹھ میٹر طویل دیو ہیکل ڈریگن نے فضائی چکر لگائے۔ ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے مشہور فینٹسی سیریز کا منظر حقیقت میں تبدیل ہوگیا ہو۔ یہ فلائنگ ماڈل...
    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جہاں بلوچستان کے شہر نوکنڈی اور سبی 48 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سب سے گرم مقامات رہے۔ محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ این ڈی ایم اے نے آئندہ دنوں کے لیے بارش، گرمی اور ممکنہ خطرناک موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ بلوچستان کے شہر نوکنڈی اور سبی گزشتہ روز ملک کے گرم ترین شہر رہے، جہاں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز دالبندین میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں رواں موسم کی...
    خلیج میں جاری لڑائی اور بحری راستوں میں رکاوٹوں کے باعث پاکستانی بندرگاہوں پر تجارتی مصروفیات تیز ہو گئیں۔ عرب نیوز کے مطابق ہچیسن پورٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ نیا کارگو کئی بحری جہازوں کے ذریعے پاکستان پہنچے گا، دو جہاز پہلے ہی بندرگاہ پر آ چکے ہیں جبکہ تیسرا جہاز جون کے پہلے ہفتے میں پہنچنے کی امید ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کراچی میں ہچیسن پورٹس ٹرمینل 4 ہزار نئے ٹرانس شپمنٹ کارگو سنبھالے گا، جس کے بعد مارچ 2026 تک مجموعی تعداد 14 ہزار300 سے بڑھ جائے گی۔ خلیجی خطے میں رکاوٹوں کے باعث بین الاقوامی شپنگ کمپنیاں دوسرے راستے کے طور پر پاکستان کی بندرگاہوں کو اہمیت دے رہی ہیں۔ میری ٹائم حکام کے...
    خلیج میں جاری کشیدگی اور بحری راستوں میں رکاوٹوں کے باعث پاکستان کی سمندری تجارت میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے، جس سے کراچی(Karachi) اور گوادر(Gwadar) بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ہچیسن پورٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ نیا کارگو کئی بحری جہازوں کے ذریعے پاکستان پہنچے گا، دو جہاز پہلے ہی بندرگاہ پر آ چکے ہیں، جبکہ تیسرا جہاز جون کے پہلے ہفتے میں پہنچنے کی امید ہے۔ کراچی میں ہچیسن پورٹس ٹرمینل 4 ہزار نئے ٹرانس شپمنٹ کارگو سنبھالے گا، جس کے بعد مارچ 2026 تک مجموعی تعداد 14,300 سے بڑھ جائے گی، خلیجی خطے میں رکاوٹوں کے باعث بین الاقوامی شپنگ کمپنیاں دوسرے راستے کے طور پر...
    اسلام آباد میں وزیر داخلہ اور گورنر کے پی کے نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی۔ دونوں راہنماؤں کے درمیاں ملاقات میں خیبر پختونخوا میں امن عامہ کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں انسدادِ دہشتگردی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، ‎گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے وفاقی وزیر داخلہ آگاہ کیا۔ وزیر داخلہ اور گورنر کے پی کے نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔رپورٹ کے مطابق بدھ کے روزاسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں/آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش (بعض مقامات پر تیز بارش / ژالہ باری )کی توقع ہے۔ خیبرپختونخواکے بیشتر اضلاع دیر، چترال، سوات، کوہستان، مالاکنڈ، باجوڑ، شانگلہ، بٹگرام، بونیر، کوہاٹ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، مہمند، خیبر، وزیرستان، اورکزئی، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، پشاور، مردان، ہنگو اور کرم میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ وقفے وقفے سے بارش (بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری ) کا امکان ہے۔ وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائےگا؟ ارکان پارلیمنٹ نے...
    ‎ سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا  فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی ۔‎ خیبرپختونخوا میں امن عامہ کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال  کیاگیا ۔ ‎‎‎ملاقات میں خیبرپختونخوا میں  انسدادِ دہشتگردی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔‎گورنر خیبرپختونخوا نے  صوبے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے  وفاقی وزیر داخلہ آگاہ کیا‎وزیر داخلہ اور گورنر کے پی کے نے  فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین  پیش کیا ۔ دونوں رہنماؤں کا دہشتگردی کے خلاف جنگ کے شہداء کو خراج عقیدت  پیش کیا ۔  پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل   محسن نقوی  نے...
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2026ء) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ منگل کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ڈی آئی خان کے دینار ہسپتال کے لیے ریڈیالوجی مشینری اور طبی آلات کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔(جاری ہے) اس موقع پر گورنر نے کہا کہ جنوبی اضلاع کے کینسر کے مریضوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے، وفاق طبی آلات کی فراہمی میں تعاون کرے جس پر وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے دینار ہسپتال کے لیے ضروری مشینری اور طبی آلات کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔ گورنر نے کہا کہ وفاق صحت کے شعبے میں خیبرپختونخوا...
    اسکردو میں پی پی پی کے جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری(bilawal bhutto zardari) نے کہا کہ پچھلے الیکشن میں گلگت بلتستان کا دورہ کیا، جی بی کے اضلاع میں جتنا میں آیا ہوں اتنا کوئی اور سیاستدان نہیں آیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں خامنہ ای کو شہید کیا گیا، ان حالات میں یہاں انتخابی مہم چلانا مناسب نہیں سمجھا۔ پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ دعا گو ہیں جنگ کے خاتمے کےلیے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں۔ امن کوششیں کامیاب ہونا ضروری ہے، ایران کے ساتھ دنیا بھر کے عوام جنگ کا بوجھ اٹھا رہے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی پسماندہ طبقے کی نمائندگی کرنے والی واحد سیاسی جماعت ہے،...
    فوٹو: اسکرین گریب۔جیو نیوز چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دعا گو ہیں کہ جنگ کے خاتمے کےلیے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں۔اسکردو میں پی پی پی کے جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پچھلے الیکشن میں گلگت بلتستان کا دورہ کیا، جی بی کے اضلاع میں جتنا میں آیا ہوں اتنا کوئی اور سیاستدان نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ ایران میں خامنہ ای کو شہید کیا گیا، ان حالات میں یہاں انتخابی مہم چلانا مناسب نہیں سمجھا۔پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ دعا گو ہیں جنگ کے خاتمے کےلیے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں۔ امن کوششیں کامیاب ہونا ضروری ہے، ایران کے ساتھ دنیا بھر کے عوام جنگ...
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2026ء) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ترک سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو نے ملاقات کی،جس میں پاک ترک تعلقات، باہمی تعاون اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔منگل کو گورنر آفس اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو ہوئی اورخیبرپختونخوا اور ترکیہ کے درمیان اقتصادی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پرگورنر خیبرپختونخوانے کہا کہ پاک۔بھارت جنگ میں ترکیہ نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا،نئی نسل کو پاک ترک دوستی میں...
    سابق وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور کے خلاف گوشواروں اور اثاثوں میں تضاد کا کیس کو ڈی لسٹ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کے خلاف نوٹس کی سماعت ڈی لسٹ کر دیا۔  اعلامیے کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کے باعث علی امین گنڈا پور کے خلاف نوٹس کی سماعت ڈی لسٹ کی گئی۔ الیکشن کمیشن نے سماعت 24 فروری کو مقرر کر رکھی تھی۔
    بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایک مسلح فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ حملہ پنجگور سے قریباً 60 کلومیٹر دور چیدگی کے علاقے دستک میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے مقامی لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے 2 گاڑیاں بھی نذر آتش کردی ہیں اور واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ جاں بحق افراد میں سے 2 کی شناخت داؤد اور سالم کے نام سے ہوئی ہے، جو سرحدی گاؤں نکر کے رہائشی تھے، پولیس کے مطابق واقعے سے متعلق مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسدادِ منشیات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں صوابی اور مردان میں ایف بی آر کے گوداموں سے ضبط شدہ 2,828 کارٹن سگریٹ کی چوری کے معاملے کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر محمد طلحہ محمود اور سینیٹر عمر فاروق نے بھی شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: آر ٹی او پشاور کی کارروائی، سب سے بڑی غیر قانونی سگریٹ فیکٹری سیل کردی کمیٹی نے چیئرمین ایف بی آر کی عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ اس اہم عوامی نوعیت کے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے آئندہ اجلاس میں ان کی حاضری لازمی ہوگی۔ کمیٹی...
    فائل فوٹو  پنجاب کے شہر سرگودھا میں سرکاری افسر کے گھر پر گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کے کیس میں مدعی مقدمہ نے الزام واپس لے لیا۔سرگودھا کی سیشن کورٹ میں 16 سال کی گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کے کیس کی سماعت کے دوران مدعی نےعدالت میں جمع کروائے گئے بیان حلفی میں زیادتی کا الزام واپس لے لیا۔ سرگودھا: سرکاری افسر کے گھر میں کام کرنے والی لڑکی سے مبینہ زیادتیمتاثرہ لڑکی کے والد اور مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ ملازمہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ زیادتی کا مقدمہ غلط فہمی کی بیناد پر درج کروایا تھا، بیٹی کے ساتھ کوئی زیادتی...
    ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان ڈاکٹر ڈیوڈ سنکلئر نے بڑھاپے کے علاج میں ایک بڑی پیش رفت کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑھاپا ناگزیر نہیں بلکہ ایک قابل علاج طبی حالت ہے۔ 2026 کے دبئی سمٹ میں ڈاکٹر سنکلئر نے بتایا کہ ان کی ٹیم نے جزوی ایپی جینیٹک پروگرامنگ کے ذریعے جانوروں میں بڑھاپے کے نشان 75 فیصد تک پلٹنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کے لیے ترمیم شدہ یاماناکا جینز استعمال کیے گئے، جس سے نابینا جانوروں کی بینائی بھی بحال ہوئی۔ ان ٹیکنالوجیز کے ذریعے خلیوں کو دوبارہ نوجوان حالت میں لایا جا سکتا ہے، جس سے جسمانی افعال کی کارکردگی اور طاقت بحال ہوتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سائنسدانوں کی اہم پیشرفت، بڑھاپا ماضی کا...
    کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور کے سرحدی علاقے چیدگی دستک میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ پنجگور شہر سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے اچانک فائرنگ شروع کردی اور فرار ہوگئے، جاں بحق افراد میں سے دو افراد کی شناخت داود ولد عوض جان اور سلیم ولد حاجی فیض محمد کے نام سے ہوئی جو سرحدی گاؤں نکر کے رہائشی تھے بقیہ چار افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ جاں بحق افراد کی لاشیں قریبی اسپتال منتقل کردی گئیں جہاں طبی عملے نے ان کی موت کی تصدیق کی۔ پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان کے پنجگورکے علاقے چیدگی دستک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ پنجگور کے علاقے چیدگی میں پیش آنے والے واقعہ میں  نامعلوم مسلح افراد نے دو گاڑیوں پر فائرنگ کر دی جس میں سوار 6افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ حملہ آوروں نے جاتے ہوئے دنوں گاڑیاں بھی نذرِ آتش کردیا جب کہ مرنے والوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردی گئیں۔حملے کے فوراً بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور مقامی لوگوں نے اپنے گھروں میں پناہ لی۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی ٹیمیں تقریباً ایک گھنٹے بعد جائے وقوع پر پہنچیں اور علاقے کو گھیرے میں...
      کوئٹہ (نیوزڈیسک)پنجگور کے علاقے جیدگی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی ایس پی پنجگور کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے چیدگی میں پیش آئے واقعے میں حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو بھی آگ لگادی۔ ڈی ایس پی پنجگور کے مطابق فائرنگ کے بعد مسلح حملہ آور فرار ہوگئے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اکثر لوگ لیپ ٹاپ کو گود میں رکھ کر طویل وقت تک استعمال کرتے ہیں، مگر سائنس دان اس عادت کے ممکنہ خطرات کے بارے میں متنبہ کر چکے ہیں۔ اگرچہ لفظ “لیپ” ہی گود کو ظاہر کرتا ہے، لیکن اس ڈیوائس کو گود میں رکھنے سے نہ صرف جسم میں حرارت جمع ہوتی ہے بلکہ لیپ ٹاپ خود بھی بہت زیادہ گرم ہو جاتا ہے، جس سے جسمانی اور تولیدی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔لیپ ٹاپ سے خارج ہونے والی حرارت عام ہوا کے بہاؤ میں رکاوٹ کی وجہ سے جسم میں اکٹھی ہو جاتی ہے، اور یہی وجہ ہے کہ اکثر کمپنیاں صارفین کو سخت اور سطحی جگہ پر ڈیوائس استعمال کرنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کے دوران فروری کے آخری ایام اور مارچ کے آغاز میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔حکام کے مطابق مغربی ہواؤں کے ایک سلسلے کے باعث پہاڑی علاقوں میں بارش اور بعض مقامات پر ہلکی برف باری بھی ہو سکتی ہے، جس سے درجہ حرارت میں عارضی کمی متوقع ہے۔کراچی کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے واضح کیا ہے کہ شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں، تاہم مضافاتی علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران دھند پڑ سکتی ہے۔ماہرین کے مطابق سمندری ہواؤں کی بحالی کے بعد ہوا میں نمی کا تناسب بڑھ گیا ہے جو صبح اور رات کے اوقات میں دھند کا...
    گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں ارشد محمود، لیاقت علی، سید جواد علی، سید مصدق حسین، بشیر احمد الیاس اور معاویہ منیر شامل ہیں، ملزمان کو گوجرانوالہ سیالکوٹ اور گجرات کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے شہریوں کو یورپ اور کینیڈا بھجوانے کے لیے ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم لی تھی جبکہ ملزمان شہریوں کو بیرون ممالک بھجوانے کی بجائے رقم لے کر فرار ہو گئے تھے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے رانا شواز احمد خان نے...
    دہشت گردی کا ناسور جڑ سے اکھاڑنے کیلئے قوم افواج پاکستان کیساتھ ہے، گورنر پنجاب سلیم حیدر خان WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے۔پاکستان سویٹ ہوم اسلام آباد پہنچنے پر چیئرمین پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان نے بچوں کے ہمراہ سردار سلیم حیدر خان کا استقبال کیا انہوں نے سویٹ ہومز کے بے سہارا اور یتیم بچوں کے ساتھ افطاری کی اور بچوں کے ہمراہ وقت گزارا اور سرپرست اعلی کی سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ میرے لئے باعث اعزاز ہے کہ...
    محمد عارف نے کیلیفورنیا کے گورنر کیلئے باضابطہ امیدوار کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز کرن کاونٹی(سب نیوز)معروف امریکی سیاستدان محمد عارف نے اتوار کے روز باضابطہ طور پر کیلیفورنیا کے گورنر کیلئے باضابطہ امیدوار بننے کے لیے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا، جو ریاست کے اعلی انتظامی عہدے کے لیے اپنی بولی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ کیرن کاونٹی میں رجسٹرار آف ووٹرز اور انتخابی عہدیداروں نے حلف لیا، 2جون 2026 کے گورنری انتخابات سے قبل محمد عارف نے امیدوار کے لیے حتمی طریقہ کار کی ضرورت کو پورا کیا۔حلف برداری کے ساتھ، محمد عارف اب پوری طرح سے ریاست گیر انتخابی دوڑ میں ایک باضابطہ دعویدار کے طور پر...
    پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) نے حکمتِ عملی کے تحت ایک 'ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی' کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام ایک ڈھانچہ جاتی تبدیلی کی علامت ہے جس کا مقصد نظم و نسق کو جدید بنانا اور ملک بھر میں ہاکی کے معیار کو بلند کرنا ہے۔ تکنیکی مہارت کے حصول کے لیے ایک اہم پیشرفت کے طور پر، لیجنڈری اولمپینز حسن سردار اور اصلاح الدین 'پروفیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی' کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ ان کے مینڈیٹ میں قومی ٹیم کا انتخاب، خصوصی تربیتی پروٹوکولز کی نگرانی، اور کوچز و کھلاڑیوں کے لیے سخت معیارات کا تعین شامل ہے۔ طویل مدتی انتظامی انتخاب 'پروفیشنل ایڈوائزری کمیٹی' کے ذریعے کیا جائے گا جس کے مشترکہ سربراہ سابق اولمپینز...
    ایک بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ نفرت انگیز باتیں اور تعصب پر مبنی سیاست کرنے والوں کا حال دیکھ لیں، ایم کیو ایم کا ایک ممبر کہہ رہا ہے کہ اسے ایم کیو ایم کے دوسرے ممبر سے خطرہ ہے، ایم کیو ایم کے ایک ممبر کے لیے آپ نے سارجنٹ بلائے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ گورنر ہاؤس، آئینی ادارے تعصب نما تقاریر کے لیے نہیں بنے، کراچی پہلے ہی یہ ماحول دیکھ چکا ہے، مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں جو تقریب ہوئی اس میں تعصب کی انتہا ہوئی ہے، سندھ ایک تھا، ایک ہے اور ایک رہے گا۔ شرجیل میمن...
    ماہِ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی کوئٹہ کی مارکیٹوں میں کھجور کی مانگ میں یکدم اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں شہری سنت کے مطابق روزہ افطار کرنے کے لیے بڑی تعداد میں کھجور خریدنے میں مصروف ہیں۔ رمضان المبارک میں کھجور کو افطار کا اہم حصہ سمجھا جاتا ہے، اسی لیے ہر سال اس مقدس مہینے سے قبل کھجور کی خریداری میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے۔ کوئٹہ کی مرکزی مارکیٹوں میں ان دنوں خریداروں کا رش دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں ایران اور بلوچستان کے علاقے پنجگور سے آنے والی کھجور خاص طور پر شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ تاجروں کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی پنجگور...
    اپنے پیغام میں کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ گورنر انیشیٹو کے تحت اے آئی اور آئی ٹی کورسز نوجوانوں کو بااختیار بنا رہے ہیں، جو مستقبل میں ملک کی ترقی کے ضامن ہوں گے، پاکستان کا وژن اقوام متحدہ کے منصفانہ، جامع اور پُرامن معاشروں کے اہداف سے ہم آہنگ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عالمی یومِ سماجی انصاف کے موقع پر اپنے پیغام میں انصاف، مساوات اور انسانی وقار کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سماجی انصاف ایک مضبوط، مستحکم اور خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے اور حکومت کمزور و پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود اور بااختیار بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ گورنر سندھ نے...
    کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جمعے کو معمول سے تیز ہوائیِں چلیں اور رفتار 34 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی جبکہ صبح کے وقت دھند چھانے کے سبب حدنگاہ متاثر ہوکر 4 کلومیٹر رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے کو شہر میں دوسرے روز بھی شمال مشرقی(بلوچستان) کی سمت سے چلنے والی ہوائیں اثرانداز رہیں، جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار34 کلومیٹر(19 ناٹیکل مائل ریکارڈ ہوئیں) ریکارڈ کی گئیں۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ صبح کے وقت دھند چھانے کے سبب متاثر ہونے والی حد نگاہ 6 کلومیٹر سے کم ہوکر4 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری جبکہ زیادہ سے...
    پیپلزپارٹی نے ایک مرتبہ پھر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز کراچی (سب نیوز)پیپلزپارٹی نے ایک مرتبہ پھر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا ہے۔صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ گورنر ہاوس کراچی کا جو استعمال ہورہا ہے وہ صرف سندھ نہیں وفاق کے لیے بھی خطرناک ہے۔انہوں نے کہا کہ گورنر ہاوس میں بیٹھ کر بعض وفاقی وزیروں نے لوگوں کو اکسانے کی کوشش کی، لسانی سیاست کا دوبارہ سر اٹھانا انتہائی تشویشناک ہے۔سعید غنی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف وعدے کے مطابق اپنا یا ہمارا گورنر لگائیں۔دوسری جانب صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ گورنر ہاوس، آئینی ادارے تعصب نما تقاریر...
     ویب ڈیسک:گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان اب ترقی کی منازل پر جا رہا ہے، اب کوئی ہمیں روک نہیں سکتا ۔   امید رمضان کے عنوان سے پہلے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے گورنرسندھ نے بتایا کہ مہمان خصوصی اطالوی قونصل جنرل نےبھی روزہ رکھا تھا اورساتھ ہی افطار کیا۔   کامران ٹیسوری نے کہا کہ اطالوی قونصل جنرل نے قرعہ اندازی کی، خوش نصیب نازیہ امتیاز کے نام 120 گز کا پلاٹ نکلا۔  لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت جاری  گورنر سندھ نے بتایا کہ قرعہ اندازی کے ذریعے عزیز اللہ اور سیدہ کونین کو عمرے کے ٹکٹ دیے گئے جبکہ معروف نعت خواں قاری وحید ظفرقاسمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں سیسے کی کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 38 کان کن ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق واقعہ لوکل گورنمنٹ ایریا کی زرک کمیونٹی میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ کان میں ایک نجی کمپنی کی زیرِ نگرانی کام ہورہا تھا جہاں زیادہ تر مزدور زیرِ زمین سرنگوں میں مصروفِ عمل تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زیرِ زمین سرنگوں میں زہریلی گیسوں بالخصوص کاربن مانو آکسائیڈ کے جمع ہونے سے دھماکا ہوا جو عین کام کے دوران پیش آیا۔ مقامی قبائلی رہنماؤں نے واقعے کو تباہ کن قرار دیا۔ قائم مقام ضلعی سربراہ علیو ادامو ادریس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں...
    جے ڈی سی کے تحت سحری دسترخوان سے خطاب میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ کسی کی دولت دیکھ کر احساس محرومی پیدا نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ مال و دولت انسان کو اللہ کے قریب یا زیادہ محبوب نہیں بناتی، معاشرے میں سب کو برابری کا درجہ دینا چاہیئے اور کوئی چھوٹا بڑا یا امیر و غریب نہیں ہوتا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نمائش چورنگی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جے ڈی سی کے تحت سحری دسترخوان پر موجود شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے معاشرتی مساوات، ملکی صورتحال اور علاقائی امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ کامران ٹیسوری نے کہا...
    ازبکستان سے پاکستان برآمدات: ازبکستان ایئرویز کی پروازوں کے ذریعے تیز اور محفوظ کارگو ترسیل WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز گزشتہ نو برسوں کے دوران ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات مسلسل اور تیزی سے فروغ پا رہے ہیں۔ دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان باہمی اعتماد اور اسٹریٹجک شراکت داری کے استحکام نے اقتصادی تعاون کو نئی سطح تک لے جانے کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کی ہے۔ خصوصاً 2017 سے 2025 کے دوران دوطرفہ تجارتی حجم میں 12.2 گنا اضافہ ہوا اور 2025 کے اختتام تک یہ 445.9 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گیا۔ یہ اعداد و شمار دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کی بڑھتی ہوئی مضبوطی اور گہرائی کو...
    سرگودھا (نمائندہ خصوصی)سرگودھا عدالت نے مقدمات قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والا ملزم بھائی کو سزائے موت اور دوسرے قاتل ملزم کو عمر قید سخت اور مجموعی طور پر چار لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کے احکامات سنا دیئے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ میں دو سال قبل بہن کے قتل کے واقعہ پر درج مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے فاضل عدالت کے جج نے تھانہ جھال چکیاں کے قاتل ملزم محمد خان کو سزائے موت اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔اسی طرح شہر کے علاقہ اربن ایریا کہ مقتول محمد حسنین کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے تھانہ اربن ایریا کے قاتل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) صنعتی علاقے سائٹ اے تھانے کی حدود صنعتی ایریا ولیکا چورنگی میٹروویل کے قریب واقع پلاٹ ڈی 86 الفتح کیمیکل فیکٹری کے گودام میں اچانک آگ لگنے سے فیکٹری کی عمارت میں شدید تباہی آئی۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت اس کی لپیٹ میں آ گئی۔ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ ابتدائی طور پر 6 فائر ٹینڈر روانہ کیے گئے، تاہم آگ کی شدت بڑھنے پر مزید 8 فائر ٹینڈر آگ بجھانے کے عمل میں شامل کر لیے گئے۔آتشزدگی کی وجہ کیمیکل تھا جو ڈٹرجنٹ بنانے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    سید حسن نقوی نے ماہ رمضان کے لیے اشیائے خورونوش کی سرکاری قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا اور مہنگائی پر قابو پانا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مقررہ نرخوں پر اشیا کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق کراچی میں رمضان کے دوران آلو اور قیمے کا سموسہ 40 روپے میں فروخت ہوگا جبکہ ایک کلو پکوڑوں کی قیمت 640 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح 100 گرام چپاتی 14 روپے اور 180 گرام تندوری نان 27 روپے میں دستیاب ہوگا۔ گوشت کی قیمتوں کے حوالے سے بچھیا کے ہڈی والے گوشت کی فی کلو قیمت 1300 روپے جبکہ بغیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ موسمیات نے شہر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشین گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی کے حوالے سے پیشین گوئی کی ہے کہ شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ساتھ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جو شہر میں گرمی کی شدت کو کچھ حد تک کم کرے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 18.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر شہریوں کو ہلکی بارش اور مطلع کی تبدیلی کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی...
    محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے، جبکہ تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔کراچی میں جمعے اور ہفتے کو درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے، جبکہ چمن سمیت بلوچستان کے شمال بالائی مغربی اور سرحدی علاقوں میں مغربی موسمی سسٹم رات گئے شدت اختیار کرگیا ہے۔دوسری جانب شدید دھند کے باعث موٹروےایم 2 لاہور سے ہرن مینار تک بند کی گئی ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11بھی بند ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    فوٹو: فائل کمشنر کراچی نے ماہ رمضان کیلئے مختلف اشیا کی قیمتیں مقرر کر دیں۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 100 گرام چپاتی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 120 سے 150 گرام تندوری نان کی قیمت 18 سے 21 روپے اور 180 گرام تندوری نان کی قیمت 27 روپے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گائے کے ہڈی والے گوشت کی قیمت 1000 روپے فی کلو اور بغیر ہڈی والے گائے کے گوشت کی قیمت 1300 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔بچھیا کے ہڈی والے گوشت کی فی کلو قیمت 1300 روپے اور بچھیا کی بغیر ہڈی کے گوشت کی فی کلو قیمت 1600 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح بکرے کے گوشت کی فی کلو قیمت...
    ملاقات کے اختتام پر دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ گلگت بلتستان میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے طلبہ کو سازگار ماحول فراہم کرنے اور اداروں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری لانے کے لیے مشترکہ اور مؤثر حکمتِ عملی اختیار کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے نگران وزیرِ تعلیم و قانون گلگت بلتستان بہادر علی خان نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں نگران وزیرِ تعلیم و قانون نے گورنر کو محکمہ تعلیم کی موجودہ کارکردگی، اساتذہ کے استعداد کار میں اضافے کے اقدامات اور درپیش چیلنجز کے حوالے سے بریفنگ دی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ صوبے میں معیاری اور یکساں تعلیمی سہولیات کی فراہمی...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ آج رات  بلوچستان، زیریں خیبرپختونخوا اور جنوبی پنجاب میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے ۔جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان  ہے۔ رپورٹ کے مابق منگل کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔  خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سردرہنے کی توقع ہے۔ تاہم وزیرستان، پارہ چنار،کرک،ڈی آئی خان اور گردونواح میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی...
    تقریب سے خطاب کے دوران کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ سوشل میڈیا نے ہمیں ہر شعبے کی چمک دکھا دی ہے، لیکن ہمیں سب سے پہلے ایک اچھا پاکستانی بننے کی ضرورت ہے، معرکہ حق کے بعد اب ہمیں معرکہ معیشت اور معرکہ انصاف جیتنے کے لیے متحد ہو کر آگے بڑھنا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری/چانسلر نے بحیثیت مہمان خصوصی شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء(SZABUL) کے دوسرے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی تقریب کے اصل مہمانِ خصوصی طلبہ کے والدین ہیں، جنہوں نے انگلی پکڑ کر اپنے بچوں کو اس مقام تک پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ والدین کی محنت، دعاؤں اور قربانیوں کے بغیر یہ کامیابیاں ممکن...
    ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بعض علاقوں میں بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، زیریں خیبرپختونخوا اور تھل کے علاقوں میں شام اور رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع صوبہ بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، پشین، مسلم باغ، ژوب، زیارت، بارکھان، سبی اور قلات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ساحلی اضلاع کیچ، پنجگور، واشک، خاران، خضدار اور گوادر میں بھی طوفانی ہواؤں اور بارش کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجگور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجگور میں بقائے پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا، فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی کے خلاف عوام نے بھرپور احتجاج کیا۔پنجگور میں منعقدہ بقائے پاکستان ریلی میں فتنہ الہندوستان کے نام نہاد آپریشن ہیروف2 کیخلاف شدید احتجاج کیا گیا، ریلی کے شرکا نے دہشت گردی کے ناسور کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیا۔ شرکانے آپریشن ردالفتنہ۔1میں فتنہ الہندوستان کے مذموم عزائم ناکام بنانے پرسیکورٹی فورسزکوخراج تحسین بھی پیش کیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے تقریباً ایک صدی پرانے آبائی گھر کو جدید طرز کے لگژری ریزورٹ میں تبدیل کردیا۔ گوری خان اگرچہ ایک عالمی شہرت یافتہ اداکار کی شریک حیات ہیں تاہم انہوں نے اپنی الگ شناخت بطور انٹیریئر ڈیزائنر قائم کی اور متعدد مشہور شخصیات کے گھروں کو منفرد انداز میں ڈیزائن کیا۔ انہوں نے اپنے ذاتی گھر منت کی سجاوٹ میں بھی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا جہاں وہ اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔ حال ہی میں گوری خان نے ایک جذباتی اور ذاتی نوعیت کے منصوبے پر کام کرتے ہوئے 1933 میں تعمیر ہونے والی اپنی خاندانی جائیداد...
    فائل فوٹو گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے، بھارت کھیل میں سیاست کر رہا ہے۔کراچی میں راشن تقسیم کی تقریب سے خطاب میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ہر میدان میں مقابلہ کریں گے اور انہیں 10 مئی کی طرح شکست دیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ بنگلادیش کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ کا بدلہ بھی ہم لیں گے۔گورنر سندھ نے یہ بھی کہا کہ پورے پاکستان اور دنیا میں سب سے زیادہ فلاحی کام کرنے والے کراچی میں ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ دعا ہے آج جو راشن لے رہا ہے وہ اگلے سال راشن دینے والا بن جائے۔
    ویانا میں روسی نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے آئندہ اجلاس سے قبل، مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیلئے اپنے چینی و ایرانی شراکتداروں کیساتھ سہ فریقی ملاقات کی ہے جسمیں ایران کے بارے خصوصی تبادلہ خیال کیا گیا اسلام ٹائمز۔ ویانا، آسٹریا میں مقیم بین الاقوامی تنظیموں کے لئے روس کے نمائندے میخائیل اولیانوف نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز کے آئندہ اجلاس سے قبل روس، چین اور ایران کے سہ فریقی اجلاس کی خبر دی ہے۔ اس حوالے سے میخائیل اولیانوف نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ساتھ اس ملاقات کی تصویر بھی منسلک کی اور لکھا کہ آئی اے ای اے کے بورڈ...
      پنجگور (نیوزڈیسک): بقائے پاکستان ریلی میں فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی کے خلاف عوام نے بھرپور احتجاج کیا۔ریلی کے شرکاء نے دہشت گردی کے ناسور کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیا۔ شرکاء نے آپریشن ردالفتنہ ۔1میں فتنہ الہندوستان کے مذموم عزائم ناکام بنانے پرسکیورٹی فورسزکوخراج تحسین پیش کیا۔شہری ٹولیوں کی صورت میں اللہ اکبر چوک پر جمع ہوئے، جنہوں نے قومی پرچم اور پلے کارڈز اُٹھا رکھے تھے۔ پنجگور کے عوام کا کہنا تھا کہ پاک فوج اور دیگر سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کی بدولت پنچگور بڑی دہشتگردی سے محفوظ رہا۔شرکاء نے فرنٹیئر کور (ایف سی) سے بھی اظہار یکجہتی کرتے ہوئے امن کے قیام کیلئے اپنے عزم کا اعادہ...
    گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ جو کام حکومت کو کرنا چاہیئے وہ کام سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کر رہا ہے، سیلانی کے سربراہ بشیر فاروق اور ان کی ٹیم کے تہہ دل سے مشکور ہیں، کراچی کے لوگ سب سے زیادہ خیرات دینے والے ہیں، سیلانی کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رمضان سے قبل 10 ہزار مستحق افراد میں راشن بیگز تقسیم کردیئے۔ گورنر سندھ نے راشن کے علاوہ بے روزگار افراد کو موٹر سائیکلیں، مریضوں کے لیے میڈیکل آلات اور دیگر ضروری اشیا بھی فراہم کی ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اس نوقع پر کہا کہ جو کام حکومت کو کرنا چاہیئے وہ کام سیلانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہرقائد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی لہر16فروری کے ملک میں داخل ہوگی جس کے نتیجے میں سسٹم کے زیر اثر کراچی میں 17 فروری کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بارش کے ساتھ معمول سے تیز گردآلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔دادو، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، جامشورو، لاڑکانہ، جیکب آباد اور خیرپور کراچی ڈویژن میں 16 سے 17 فروری کوشام یارات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ صوبے کے بیشتر علاقوں میں ٹھنڈی رات کے ساتھ موسم خشک رہنے کا امکان ہے ویب ڈیسک عادل سلطان
    ممکنہ تباہی کے اثرات 1999 کے تباہ کن زلزلے جیسے ہوسکتے ہیں   نئی تحقیقات میں دنیا میں بڑے اور تباہ کن زلزلوں کی پیش گوئی نے سائنس دانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ ایک نئی سائنسی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے نزدیک بحیرۂ مرمرہ کی تہہ میں موجود چٹانیں کسی بھی وقت اپنی جگہ سے کھسک سکتی ہیں۔ سائنسی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ان چٹانوں میں طویل عرصے سے جمع ہونے والا دباؤ مستقبل میں شدید زلزلے کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ فالٹ گزشتہ ڈھائی صدی سے کسی بڑے جھٹکے کے بغیر توانائی سمیٹ رہا ہے، جو کسی بھی وقت خطرناک حد تک...
    سابق انگلش کرکٹر معین علی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاک بھارت میچ سے قبل بتایا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے لیے کون سے بھارتی کھلاڑی بڑا خطرہ ثابت ہوں گے۔ علاوہ ازیں انہوں نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں اور فاتح ٹیم کی بھی پیشگوئی کردی۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹی 20 میچ: ہاتھ ملائیں گے یا نہیں، دونوں کپتان کیا کہتے ہیں؟ بھارت کے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معین علی نے کہا کہ پاکستان کے لیے سب سے بڑا خطرہ بھارتی کپتان سوریا کمار یادو، تیز گیند باز جسپرت بمراہ اور اسپنر کلدیپ یادو ہوں گے۔ معین علی نے کہا کہ سوریا کمار یادو وہ بلے باز ہیں جن سے پاکستان کو سب سے...
     محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 16 اور 17 فروری کو بارش کا امکان ہے، کوئٹہ، زیارت، چمن اور گوادر سمیت کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے شہروں کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں 17 فروری کو بارش ہو سکتی ہے، وزیرستان، بنوں اور ڈی آئی خان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق ڈی جی خان، ملتان، بھکر اور بہاولپور میں ہلکی بارش اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، شمالی بلوچستان، ڈی آئی خان، ڈی جی خان میں ژالہ باری ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسمی نظام کے...
    نئی تحقیقات میں دنیا میں بڑے اور تباہ کن زلزلوں کی پیشگوئی نے سائنسدانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ ایک نئی سائنسی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے نزدیک بحیرۂ مرمرہ کی تہہ میں موجود چٹانیں کسی بھی وقت اپنی جگہ سے کھسک سکتی ہیں۔ سائنسی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ان چٹانوں میں طویل عرصے سے جمع ہونے والا دباؤ مستقبل میں شدید زلزلے کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ فالٹ گزشتہ ڈھائی صدی سے کسی بڑے جھٹکے کے بغیر توانائی سمیٹ رہا ہے، جو کسی بھی وقت خطرناک حد تک خارج ہوسکتی ہے۔ تحقیق میں شمالی اناطولیہ کی دراڑ کے نیچے چھپی چٹانوں کی سختی...
    نئی سائنسی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے نزدیک بحیرۂ مرمرہ کی تہہ میں موجود چٹانیں کسی بھی وقت اپنی جگہ سے کھسک سکتی ہیں، جس کے نتیجے میں شدید اور تباہ کن زلزلے کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ فالٹ گزشتہ ڈھائی صدی سے کسی بڑے جھٹکے کے بغیر توانائی جمع کر رہا ہے، جو کسی بھی وقت خطرناک حد تک خارج ہو سکتی ہے۔ تحقیق میں شمالی اناطولیہ کی دراڑ کے نیچے چھپی چٹانوں میں معمولی مگر اہم فرق کی نشاندہی کی گئی ہے، جسے مستقبل میں بڑے زلزلوں کا سبب قرار دیا جا رہا ہے۔ سائنس ویب سائٹ SciTechDaily کے مطابق، جریدے Geology میں شائع...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بسنت پتنگ کوئٹہ
    کراچی: پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق قیاس آرائیاں مزید تیز ہوگئی ہیں۔ قومی خلائی ادارے سپارکو نے بھی محکمہ موسمیات کے بعد چاند کی رویت کے حوالے سے اپنی سائنسی پیش گوئی جاری کی ہے۔ ادارے کے ترجمان کے مطابق نیا قمری چاند 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ پر پیدا ہوگا، جب کہ اگلے روز غروبِ آفتاب کے وقت اس کی عمر تقریباً 25 گھنٹے سے زائد ہو چکی ہوگی، جو اسے انسانی آنکھ سے دیکھنے کے لیے موزوں بناتی ہے۔ فلکیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ 18 فروری کی شام ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع صاف رہا تو چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں، جس کے نتیجے میں پاکستان میں...
    ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے 100 سال پرانے آبائی گھر کو لگژری ریزورٹ میں تبدیل کر دیا جہاں ایک رات قیام کے چارجز 1 لاکھ 20 ہزار روپے تک ہو سکتے ہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ گوری خان ایک سپر سٹار کی اہلیہ ہیں لیکن انہوں نے ہمیشہ اپنی انفرادی شناخت برقرار رکھی ہے، خاص طور پر اپنے پیشے کے طور پر انہوں نے انٹیریئر ڈیزائنر کا کام جاری رکھا اور کئی مشہور شخصیات کے گھروں کو خوبصورت بنایا۔ انہوں نے منت میں بھی اپنی ہنر مندی کے جوہر دکھائے جہاں ان کے شوہر شاہ رخ خان اور بچے ان کے ساتھ رہائش پذیر...
    امریکا میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کو امریکی کانگریس کی ایک کمیٹی نے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے مبینہ روابط کے سلسلے میں انٹرویو دینے اور سوالات کے جواب جمع کرانے کے لیے کہا ہے۔ امریکی ایوانِ نمائندگان کی ہاؤس اوورسائیٹ کمیٹی کے ارکان رابرٹ گارسیا اور سُہاس سبرا منیم کی جانب سے بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ یہ بات واضح ہے کہ مینڈلسن کے ایپسٹین کے ساتھ وسیع سماجی اور کاروباری روابط تھے۔ یہ بھی پڑھیں: ’ایپسٹین فائلز ’خالص جہنم‘ ہیں، مغربی ادارے بچوں کی اسمگلنگ چھپاتے رہے، ماسکو قانون سازوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کمیٹی کے روبرو تحریری ریکارڈ کے لیے انٹرویو دینے کو خود پیش کریں۔ خط میں کہا گیا...
    لاہور(آئی این پی ) سپارکو کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک 1447 ہجری کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر پیدا ہوگا جبکہ 18 فروری 2026 کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریبا 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی۔ترجمان سپارکو کے مطابق ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ ماہتاب کے درمیان دورانیہ تقریبا 59 منٹ متوقع ہے۔فلکیاتی اعداد و شمار کی بنیاد پر 18 فروری 2026 کی شام آنکھ سے چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں، چنانچہ یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔تاہم اسلامی مہینے کے آغاز کا حتمی اعلان رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کرے گی جو ملک بھر سے موصول ہونے والی مستند...
    گوجرخان (عامر وزیر ملک) پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس گوجرخان کے قیام کی راہ ہموار، 819  کنال اراضی حاصل کر لی گئی۔ اس پیش رفت کا اعلان سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان میں ایک  پرہجوم پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلی راجہ جاوید اشرف، طاہر راحیل ایڈووکیٹ، راجہ محسن  صغیر بھٹی ایڈووکیٹ، سید کاظم شاہ، راجہ خاقان بابر، راجہ عمران جانی، راجہ کاشف کاشی، راجہ تیمور بوبی، راجہ ربنواز بھی موجود تھے۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پنجاب حکومت نے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی لاگت سے زمین محکمہ ایجوکیشن کے نام منتقل کر دی ہے۔  وزیراعظم شہباز شریف اس منصوبے کے لیے پہلے ہی پانچ...
    پاکستان کے قومی خلائی ادارے اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق پیش گوئی جاری کر دی۔ سپارکو کے ترجمان کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کی شام انسانی آنکھ سے دیکھے جانے کا امکان ہے جس کے بعد پاکستان میں پہلا روزہ 19 فروری کو ہونے کی توقع ہے۔ ترجمان کے مطابق رمضان المبارک کا نیا چاند 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ پر پیدا ہوگا جبکہ 18 فروری کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی جسے انسانی آنکھ سے دیکھا جا سکتاہے۔ مزید پڑھیں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت کمیٹی کا اجلاس 18 فروری...
    ایک حالیہ سائنسی تحقیق نے شمالی اناطولیہ کی خطرناک دراڑ کے تحت مرمرہ سمندر کے نیچے چھپی چٹانوں کی سختی میں چھوٹے مگر اہم فرق کو بے نقاب کیا ہے جو مستقبل میں بڑے زلزلوں کی ممکنہ وجہ ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق استنبول کے قریب بحیرہ مرمرہ کے نیچے موجود چٹانیں طویل عرصے سے بڑے زلزلوں کے بغیر بتدریج شدید دباؤ  میں ہیں جو ایک خطرناک دراڑ کی صورت اختیار کرسکتی ہیں۔ یہ چٹانیں استنبول کے ساحل کے قریب واقع ہیں، جہاں گزشتہ ڈھائی سو برس سے زیادہ عرصے سے یہ فالٹ کسی بڑے زلزلوں کے بغیر بتدریج دباؤ جمع کر رہا ہے۔ یہ نتائج دراڑ کی میکانیزم کو سمجھنے میں مدد دیتے ہیں اور استنبول...
    اپنے مشترکہ بیان میں پی پی پی جنوبی پنجاب کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ شفاف انتخابی عمل اور عوامی مینڈیٹ کا احترام کسی بھی مہذب اور جمہوری معاشرے کی اساس ہوتا ہے، اور بنگلہ دیش کے عوام نے اس روایت کو مضبوط کیا ہے، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتے استوار ہیں۔  اسلام ٹائمز ۔ پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود، سینئر نائب صدر جنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم، چیف کوارڈینیٹر جنوبی پنجاب عبدالقادرشاہین نے بنگلہ دیش کے حالیہ عام انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلیسٹ پارٹی کی واضح کامیابی پر پارٹی قیادت اور بنگلہ دیش کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے مشترکہ بیان...
    اپنے پیغام میں کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان، بنگلہ دیش کے ساتھ مضبوط جمہوری شراکت داری اور مشترکہ ترقی کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ انتخابی عمل خطے میں استحکام، خوشحالی اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دے گا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے انعقاد اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی کامیابی پر طارق رحمان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے بنگلہ دیش کے عوام کو پُرامن اور کامیاب انتخابات کے انعقاد پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کروڑوں ووٹرز کی جمہوری عمل میں بھرپور شرکت جمہوریت پر عوام کے اعتماد کا واضح مظہر ہے۔ گورنر سندھ...
    — اسکرین گریب ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ٹیچنگ اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے باہر 2 گروپوں میں لڑائی سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی وارڈ میں تصادم کے باعث اسپتال میں بھگدڑ مچ گئی۔پولیس کے مطابق چک 101 شمالی کے 2 گروپوں میں دشمنی کے باعث اسپتال میں جھگڑا ہوا، جس کے نتیجے میں ہونے والی فائرنگ اور لڑائی میں راہ گیر سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
    پشاور  (بیورو رپورٹ) گورنر خیبر پی کے  فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیساتھ ساتھ دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف مؤثر حکمت عملی کے لیے پارلیمانی کردار، مضبوط قانون سازی اور ادارہ جاتی استعداد کار میں اضافہ کرنا ناگزیر ہے۔ بدلتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی، مربوط اور جامع قومی ردعمل کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے  اسلام آباد میں زیرانتظام انتہاپسندی و دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مکالمے پر مبنی ورکشاپ سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے  گورنر خیبر پی کے  نے سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشکو بروقت اور بامقصد مکالمے پر مشتمل ورکشاپ کے انعقاد پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا ایسے پلیٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) بینک دولت پاکستان کی جانب سے کراچی میں زرعی قرضہ مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں زرعی قرضوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ شمولیتی اور پائیدار زرعی مالیات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو میکرو اکنامک استحکام مل گیا ہے اور اب یہ نمو کے زیادہ پائیدار راستے پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ مالی سال 26ء کی پہلی سہ ماہی میں حقیقی جی ڈی پی کی نمو بڑھ کر 3.7 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ پورے مالی سال کی معاشی نمو کا تخمینہ 3.75 سے 4.75 فیصد تک ہے۔...
    بینک دولت پاکستان کی جانب سے آج کراچی میں زرعی قرضہ مشاورتی کمیٹی (اے سی اے سی) کا اجلاس ہوا ، جس میں زرعی قرضوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ شمولیتی اور پائیدار زرعی مالیات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک جناب جمیل احمد نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو میکرو اکنامک استحکام مل گیا ہے اور اب یہ نمو کے زیادہ پائیدار راستے پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ مالی سال 26ء کی پہلی سہ ماہی میں حقیقی جی ڈی پی کی نمو بڑھ کر 3.7 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ پورے مالی سال کی معاشی نمو کا تخمینہ 3.75 سے 4.75 فیصد تک...
    صیہونی ذرائع کے مطابق یہ مشق بہت سے منظرناموں کے لیے تیاری کا مظاہرہ کرنے کے لیے منعقد کی گئی تھی، جن میں سب سے زیادہ سنگین حالات بھی شامل ہیں، کیونکہ غیر ملکی ایئر لائنز آہستہ آہستہ اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہیں۔  اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی انتظامیہ نے بین گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نقصان پہنچنے کے خوف سے ہنگامی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین کے بین گوریون ہوائی اڈے پر ایران کے ساتھ کشیدگی کے پیش نظر بڑے پیمانے پر ہنگامی مشق کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آئی 24 نیٹ ورک کے مطابق اسرائیلی پولیس نے بدھ کو بین گوریون ہوائی اڈے پر...
    پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پی آئی اے کی نجکاری کے جشن پر گونگ بیل تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیرِ اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے چیف ایگزیکٹو فرخ سبزواری نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری بلاشبہ شفافیت کے ساتھ ہوئی۔ پی آئی اے کی نجکاری ہو رہی تھی اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج ٹی پلس ون میں مشغول تھی۔ انہوں نے کہا کہ جے پی مورگن کے سرمایہ کاروں نے گزشتہ روز بڑی سرمایہ کاری ٹرانزیکٹ کرنے کا سوال پوچھا تو ہمارا جواب ٹی پلس ون تھا۔ پاکستان ٹی پلس ون پر منتقل ہونے والا ساتواں ملک...