2026-07-24@14:56:05 GMT
تلاش کی گنتی: 2207

«میں زمبابوے»:

    تہران / منامہ: ایران کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحرین میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایمیزون کے ایک ڈیٹا سینٹر کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ کارروائی امریکا کے خلاف جاری جوابی اقدامات کا حصہ ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے ایک بیان میں کہا کہ حملے کا ہدف امریکی کمپنی ایمیزون کی وہ ڈیٹا تنصیب تھی جو ان کے بقول امریکی فوج کو معلوماتی معاونت فراہم کرنے میں کردار ادا کر رہی تھی۔ بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ مذکورہ ڈیٹا سینٹر کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا تاہم ایرانی حکام نے اس دعوے کے حق میں فوری طور پر کوئی شواہد یا مزید تفصیلات پیش نہیں کیں۔ دوسری جانب...
    فیفا کی جانب سے امریکی فارورڈ فولارین بالوگن کی ایک میچ کی خودکار معطلی کا اقدام واپس لیے جانے کے فیصلے پر تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے فٹبال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس معاملے پر فیفا کی ایتھکس کمیٹی میں باضابطہ شکایت دائر کرنے پر غور کر رہی ہے۔ بالوگن کو بوسنیا ہرزیگووینا کے خلاف میچ میں اسٹریٹ ریڈ کارڈ دکھایا گیا تھا جس کے باعث انہیں بیلجیئم کے خلاف پری کوارٹر فائنل سے باہر ہونا تھا۔ تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت کے بعد فیفا نے ان کی ایک میچ کی پابندی 12 ماہ کے لیے معطل کر دی جس کے نتیجے میں وہ بیلجیئم...
    سروے کے مطابق کاروباری اعتماد میں کمی کی بڑی وجوہات میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی، بڑھتی ہوئی مہنگائی، ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ، سپلائی چین میں رکاوٹیں، پالیسی غیر یقینی اور اقتصادی نمو کے حوالے سے خدشات شامل ہیں۔  اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں 70 سے 80 فیصد کاروباری ادارے نئی سرمایہ کاری کے فیصلوں کو مؤخر کر رہے ہیں یا ان پر نظرثانی کر رہے ہیں۔ اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تازہ بزنس کانفیڈنس انڈیکس سروے میں یہ بات سامنے آئی، سروے میں پاکستان میں کاروباری اعتماد میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے۔ او آئی سی سی آئی کی جانب سے 2026ء کی دوسری سہ ماہی کے دوران کیے گئے بزنس کانفیڈنس انڈیکس سروے کی 29ویں لہر کے...
    سٹی 42 : شدید آندھی اور طوفانی ہواؤں کے باعث موٹروے ایم-5 پر ہائی ٹرانسمیشن بجلی کی تاریں گر گئیں۔ حفاظتی اقدامات کے تحت روہڑی سے رحیم یار خان تک موٹروے پر ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔  ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق روہڑی اور پنوں عاقل سے شمالی سمت جانے والی ہیوی اور پبلک سروس گاڑیوں کا داخلہ روک دیا گیا ہے۔ موٹروے ایم-5 پر مقام 510 ساؤتھ باؤنڈ اور نارتھ باؤنڈ پر بجلی کی تاریں سڑک پر گرنے سے ٹریفک متاثر ہوئی ہے۔  پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہےکہ مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر ٹریفک کو متبادل راستوں پر ڈائیورٹ...
    گلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف نے گلگت کا دورہ کیا اور اس دوران انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مانسہر ہ سے گلگت تک موٹروے بننی چاہیے، دل کے ہسپتال نے کام شروع کر دیا جو مریم نواز نے کروایا اسے شاباش دیتاہوں، یہاں پر دل کے آپریشن بھی ہونے چاہئیں، یہاں حکومت آتی ہے تو میں ہر دوسرے مہینے آوں گا اور اپنی نگرانی میں منصوبوں کی تکمیل کراوں گا، شہبازشریف سے گلگت اور سکردو میں الیکٹرک بسیں بھیجنے کا بھی کہوں گا، پورے ملک میں چلتی ہیں تو یہاں بھی چلنی چاہئیں۔ ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والی 2 خواتین کو آف لوڈ...
    اسلام آباد،اوورسیز چیمبر آف کامرس سروے (overseas chamer commerce)میں بتایا گیا کہ پاکستان میں کاروباری اعتماد کمزور ہوگیا، 70 سے 80 فیصد اداروں کے سرمایہ کاری فیصلے موخر ہوئے۔ سروے میں بتایا گیا کہ مجموعی کاروباری اعتماد 9 فیصد پوائنٹس کمی سے مثبت 13 فیصد رہ گیا، خدمات کے شعبے میں اعتماد 20 پوائنٹس گر کر مثبت 14 فیصد رہ گیا۔ اوورسیز چیمبر سروے کے مطابق مینوفیکچرنگ کے شعبے میں کاروباری اعتماد 7 پوائنٹس کم ہوگیا، صرف ریٹیل سیکٹر میں کاروباری اعتماد 3 پوائنٹس اضافے سے مثبت 20 فیصد ہوگیا۔ مزید پڑھیں:سیکیورٹی خدشات: ڈرون اڑانے پر پابندی میںمزید 30 دن کی توسیع سروے میں یہ بھی بتایا گیا کہ نئی سرمایہ کاری انڈیکس 10 پوائنٹس کمی سے صرف مثبت...
     لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند ہو گئی۔سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔موٹر ویز سینٹرل ریجن ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں، غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں،تیز رفتاری نہ کریں، آگے والی گاڑی سے محفوظ فاصلہ رکھیں اور رہنمائی اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں۔ 
    لاہور:(نیوزڈیسک) لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند ہو گئی۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔ موٹر ویز سینٹرل ریجن ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں، غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں،تیز رفتاری نہ کریں، آگے والی گاڑی سے محفوظ فاصلہ رکھیں اور رہنمائی اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی: ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کر لی۔وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز کا ورلڈکپ کی تاریخ کا دوسرا بڑا بڑا اسکور بنایا اور زمبابوے کو جیت کیلئے 255 رنز کا ہدف دیا ۔شمرون ہیٹ میئر نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 34 گیندوں پر 84 رنز اسکور کیے، جبکہ رومین پاوول نے 35 گیندوں پر 59 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔255 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 147 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ڈیون میئرز نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو جیت کیلئے 255 رنز کا ہدف دے دیا۔ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں زمبابوے نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز بنائے۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے شمرون ہیٹ مائر نے 34گیندوں پر 84رنز، رومن پاؤل نے 35گیندوں پر 59رنز بنائے جبکہ شرفین ردرفورڈ 13گیندوں پر 31رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کیخلاف آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا سب سے بڑا سکور بنایا...
    ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو جیت کے لیے 255 رنز کا بڑا ہدف دیا ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    سپر ایٹ مرحلہ کے چوتھے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیت ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے دونوں ٹیمیں اپنے گروپ اسٹیج میں ناقابلِ شکست رہے ہیں۔
    راولپنڈی: موٹروے پولیس اور  پنجاب پولیس نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے فیصل آباد سے اغواء کیے گیے غلہ منڈی کے تاجر کو بازیاب کروا لیا، اغواء کار تاجر اور گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہوجانے میں کامیاب ہوگئے۔ حکام کے مطابق 5 نامعلوم افراد خود کو حساس ادارے کا اہلکار بتا کر فیصل آباد کی غلہ منڈی میں آڑھت کا کاروبار کرنے والے تاجر طارق عزیز کو ملت چوک سے اپنے ساتھ گاڑی میں بٹھا کر موٹروے کے راستے نامعلوم مقام کی جانب لے جا رہے تھے۔ اطلاع ملنے پر موٹر وے پولیس اور پنجاب پولیس نے مشترکہ آپریشن  کرتے ہوئے اغوا کاروں کو بلکسر انٹر چینج اور نیلہ انٹر چینج کے درمیان روکنے کی کوشش...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کو آج پر اعتماد زمبابوے کا چیلنج درپیش ہوگا، دونوں ہی ٹیمیں اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے مسلسل چار فتوحات کے ساتھ عالمی کرکٹ میں بھرپور واپسی کی ہے۔ کپتان شائے ہوپ ہوپ دو نصف سنچریز کی مدد سے 155 رنز کے ساتھ نمایاں ہیں جبکہ شمرون ہٹمائر (134) اور شرفین ردرفورڈ (126) نے مڈل آرڈر میں پاور ہٹنگ کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔ دونوں کا ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار رہا ہے۔ اس کے علاوہ آل راؤنڈر جیسن ہولڈر اب تک 7 اور روماریو شیفرڈ 6 وکٹیں اڑا کر اپنی ٹیم کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-27 جسارت نیوز سیف اللہ
    وقاص عظیم:وفاقی حکومت کی جانب سے  بیرونی قرضوں پر8 فیصد سود کے دعوئوں کو مسترد کرتے ہوئےانہیں گمراہ کن قرار دیدیا ہے۔پاکستان بیرونی قرضوں پر اوسطاً تقریباً4فیصد سود اداکر رہا ہے،مجموعی بیرونی قرض اور واجبات 138 ارب ڈالر ہیں۔  وزارت خزانہ  کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بیرونی قرضے پر8 فیصد سود کی ادائیگی کا دعویٰ گمراہ کن ہے،سود کی ادائیگیوں میں اضافہ 80.4فیصدہے رپورٹ کردہ 84 فیصد درست نہیں،پاکستان کا بیرونی قرض زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی ہے، مجموعی بیرونی قرض اور واجبات 138 ارب ڈالرہیں،بیرونی حکومتی قرض کا حجم تقریباً 92 ارب ڈالر ہے، قرض کا 75فیصد حصہ کثیرالجہتی اور دوطرفہ رعایتی ذرائع سے حاصل کیا گیا،مالی سال 2022 میں سود کی ادائیگی 1.99 ارب اور2025 میں...
    وقاص عظیم: حکومت نے بیرونی قرضے پر 8 فیصد سود کے دعوے کو گمراہ کن قرار دے دیا، پاکستان بیرونی قرضوں پر اوسطاً تقریبا ً4 فیصد سود ادا کر رہا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ مطابق بیرونی قرضے پر8 فیصد سود کی ادائیگی کا دعویٰ گمراہ کن ہے، سود کی ادائیگیوں میں اضافہ 80.4 فیصد، رپورٹ کردہ 84 فیصد درست نہیں۔  پاکستان کا بیرونی قرض زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی ہے، مجموعی بیرونی قرض اور واجبات 138 ارب ڈالر ہیں، بیرونی حکومتی قرض کا حجم تقریباً 92 ارب ڈالر ہے، قرض کا 75فیصد حصہ کثیرالجہتی اور دو طرفہ رعایتی ذرائع سے حاصل کیا گیا۔ شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی  اعلامیہ کے...
      پی ٹی آئی رہنما  تیمور سلیم جھگڑا(فائل فوٹو)۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خیبر پختونخوا میں سابق وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے حکومتی دعوے بےبنیاد ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران کیا۔ تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس معیشت کی بہتری کا کوئی نسخہ نہیں، قومی غربت سے متعلق جو اعداد و شمار سامنے آئے وہ تشویشناک ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 2018 میں 22 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے تھے، اب 29 فیصد تک پہنچ چکے۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پچھلے 11 سال میں...
    وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر اسکی دہلیز پر امداد پہنچائی جارہی ہے۔ کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکج کی تقسیم تو دور اعلان نہیں کرسکی۔ انہوں نے کہا کہ کے پی حکومت کے لیے بانی کی آنکھ، بانی کے دانت اور بانی کی جیل میں آسائشیں اہم ہیں۔ کے پی حکومت کا فوکس رمضان سے زیادہ رہائی فورس اور نیا فتنہ پھیلانے پر ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں ابھی تک ڈیجیٹل ڈیٹا ہی جمع نہیں کیا جا سکا۔ گزشتہ سال...
     ( طیب سیف) عید پر موٹرویز پر شدید رش کے حوالے سے موٹر وے پولیس نے خصوصی حکمت عملی تشکیل دے دی۔ موٹر وے پولیس نے تمام موٹرویز پر لین وائلیشن پر سخت کارروائی کرنے کا انتباہ جاری کردیا۔موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز پر لین وائلیشن کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ،کاریں اور LTV گاڑیاں درمیان والی لین میں چلیں گی۔موٹروے پولیس کے مطابق انتہائی دائیں یا تیسری لین صرف چھوٹی گاڑیوں کے اوورٹیکنگ کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے،مسافر بردار اور بڑی گاڑیاں انتہائی بائیں لین میں چلیں گی،مسافر بردار اور بڑی گاڑیاں تیسری لین کا استعمال نہیں کر سکتیں۔ اسٹرابری کی مانگ بڑھنے سے قیمتوں کو بھی پرلگ گئے ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکیج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ انہوں نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر اس کی دہلیز پر امداد پہنچائی جارہی ہے‘ کے پی کے حکومت ابھی تک رمضان پیکیج کی تقسیم تو دور کی بات ہے اس کا اعلان بھی نہیں کرسکی‘ کے پی کے حکومت کے لیے بانی کی آنکھ، بانی کے دانت اور بانی کی جیل میں آسائشیں اہم ہیں‘ کے پی کے حکومت کا فوکس رمضان سے زیادہ رہائی فورس اور نیا فتنہ پھیلانے پر ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ابھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا اور یورپ سمیت 58 ممالک کے 61 فیصد شہریوں نے  اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مخالفت کرتے ہوئے انہیں ناپسندیدہ ترین شخصیت قرار دے دیا۔عالمی میڈیا تفصیلات کے مطابق گیلپ انٹرنیشنل نے نیاسروے جاری کر دیا جس کے مطابق بینجمن نیتن یاہو کو عالمی سطح پر ناپسند کرنے والوں کی مجموعی شرح 2019 کے مقابلے میں 20 فیصد بڑھی ہے۔سروے میں امریکا  اور یورپ سمیت 58 ممالک کے 61 فیصد شہریوں نے اسرائیلی وزیراعظم کو ناپسندیدہ ترین شخصیت قرار دیا۔سروے میں لوگوں نے فلسطینیوں کے خلاف انسانیت سوز مظالم میں اسرائیلی وزیراعظم کے کردار کو تنقید کا نشانہ بنایا۔گیلپ انٹرنیشنل کے سروے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کو سب سے زیادہ ناپسندیدہ  ایران کے 98 فیصد شہریوں...
    ایک حالیہ گیلپ سروے کے نتائج نے عالمی رائے عامہ میں واضح تبدیلی کی نشاندہی کی ہے، جس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو دنیا بھر میں نمایاں حد تک ناپسند کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 58 ممالک میں کیے گئے اس سروے میں مجموعی طور پر 61 فیصد افراد نے نیتن یاہو کے بارے میں منفی رائے کا اظہار کیا۔ رپورٹ کے مطابق 2019 کے مقابلے میں ان کے خلاف ناپسندیدگی کی شرح میں تقریباً 20 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو عالمی سطح پر ان کی مقبولیت میں نمایاں کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ سروے کے اعداد و شمار کے مطابق ایران میں 98 فیصد شہریوں نے اسرائیلی وزیراعظم کے بارے میں...
    گیلپ سروے میں امریکا سمیت 58 ممالک میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ناپسندیدہ قرار دیدیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک تازہ سروے میں اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو دنیا کی سب سے زیادہ ناپسند کی جانے والی شخصیات میں شامل کر لیا گیا۔ نیتن یاہو کے خلاف ناپسندیدگی کی مجموعی شرح میں 2019 کے مقابلے میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو عالمی رائے عامہ میں واضح تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔ سروے کے مطابق امریکا اور یورپ سمیت 58 ممالک کے مجموعی طور پر 61 فیصد شہریوں نے نیتن یاہو کے بارے میں منفی رائے کا اظہار کیا۔ ایران میں 98 فیصد شہریوں نے نیتن یاہو کو سب سے زیادہ ناپسندیدہ قرار دیا جب کہ...
    امریکا اور یورپ سمیت 58 ممالک میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو سب سے زیادہ ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 61 فیصد شہریوں نے نیتن یاہو کی مخالفت کی، جو 2019 کے مقابلے میں 20 فیصد زیادہ ہے۔ گیلپ سروے کے مطابق لوگوں نے نیتن یاہو کے فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں کردار پر تنقید کی۔ ایران میں تو 98 فیصد شہریوں نے انہیں ناپسندیدہ قرار دیا، جبکہ یورپی ممالک میں بھی مخالفت کی شرح زیادہ رہی۔ برطانیہ میں 52 فیصد اور امریکا میں 42 فیصد افراد نے نیتن یاہو کو ناپسندیدہ بتایا۔ پاکستان میں بھی 49 فیصد لوگوں اسرائیلی وزیراعظم کو ناپسندیدہ قرر دیا۔ اس کے برعکس کچھ ممالک میں...
    انہوں نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر اسکی دہلیز پر امداد پہنچائی جارہی ہے۔ کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکج کی تقسیم تو دور اعلان نہیں کرسکی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر اسکی دہلیز پر امداد پہنچائی جارہی ہے۔ کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکج کی تقسیم تو دور اعلان نہیں کرسکی۔ انہوں نے کہا کہ کے پی حکومت کے لیے بانی کی آنکھ، بانی کے دانت اور بانی کی...
     راؤ دلشاد: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے اور ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر اس کے دہلیز پر امداد پہنچائی جا رہی ہے۔ عظمیٰ بخاری  کا کہنا تھا کہ  پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں سروے مکمل کر لیا ہے اور اس سروے کے تحت ہر شہری کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا ہے۔ اسی سروے کی بنیاد پر 42 لاکھ خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ فراہم کیے جا رہے ہیں۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکج...
    ٹی20 ورلڈ کپ کے ‘سپر ایٹس’ مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج کولمبو میں آج مدمقابل ہوں گے۔ سابق چیمپئن آسٹریلیا حیران کن طور پر اپنے گروپ سے آگے بڑھنے میں ناکام رہا، جس کے باعث یہ مرحلہ ان کے بغیر شروع ہو گا۔ 2009 کے بعد پہلا موقع ہے جب آسٹریلیا ٹی20 ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلے میں نہیں پہنچ سکی۔ دوسری جانب زمبابوے نے ناقابل یقین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گروپ بی میں اوّل مقام حاصل کیا، جہاں انہوں نے آسٹریلیا اور سری لنکا کو شکست دی۔ زمبابوے 2024 میں ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی تک نہیں کرسکا تھا اور اب اس کی اس کارکردگی  نے سب کو حیران کر دیا۔ یہ بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">موٹروے پولیس ساؤتھ زون کے سیکٹر سکرنڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نواب شاہ لنک روڈ سے کروڑوں روپے مالیت کی ادویات سے بھرا چھینا گیا مزدا برآمد کر لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق گاڑی میں ایبٹ کمپنی کی ادویات موجود تھیں جو کراچی سے سکھر منتقل کی جا رہی تھیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے دوران سفر گاڑی چھین لی تھی، جس پر ڈرائیور نے فوری طور پر موٹروے پولیس کی 130 ہیلپ لائن پر اطلاع دی۔ اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے جدید ٹریکنگ سسٹم کی مدد سے گاڑی کی لوکیشن حاصل کی اور فوری کارروائی کا آغاز کیا۔موٹروے پولیس کی مؤثر حکمت عملی کے نتیجے میں گاڑی قاضی احمد کے قریب سے بازیاب...
    موٹروے پولیس ساؤتھ زون، سیکٹر سکرنڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نواب شاہ لنک روڈ پر کروڑوں روپے مالیت کی ادویات سے بھرا چھینا گیا مزدا برآمد کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق گاڑی میں ایبٹ کمپنی کی ادویات رکھی ہوئی تھیں جو کراچی سے سکھر لے جائی جا رہی تھیں۔ نامعلوم ملزمان نے گاڑی چھیننے کی واردات کی تھی۔ ڈرائیور نے فوری طور پر موٹروے پولیس کی 130 ہیلپ لائن پر اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے جدید ٹریکنگ کے ذریعے گاڑی کی لوکیشن حاصل کی۔ مزید پڑھیں کراچی میں مزدا کی ٹکر سے بچی جاں بحق موٹروے پولیس کی کارکردگی کے نتیجے میں گاڑی قاضی احمد کے قریب سے بازیاب ہوئی اور قانونی کارروائی مکمل ہونے...
    اسلام آباد: پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر29 فیصدتک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ 11برسوں کی بلندترین شرح ہے۔لوگوں کی آمدن میں عدم مساوات بھی گزشتہ 27 برسوں کی بلندترین شرح پر ہے ۔ یہ بات جمعے کو جاری سرکاری سروے رپورٹ میں بتائی گئی ہے جو وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے جاری کی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 7برسوں کے دوران لوگوں کی حقیقی آمدن اور اخراجات میں بڑی تنزلی دیکھی گئی ہے، پاکستان میں اس وقت سات کروڑ افراد انتہائی غربت کی زندگی گزار رہے ہیں جن کی آمدنی صرف 8,484 روپے تک ہے۔ سال 2018-19ء سے 2024-25ء کے عرصہ کے دوران غربت میں32 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 2019ء میں غربت کی...
    حکومت آزاد کشمیر نے ٹیلی کام سیکٹر میں اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ٹیلی کام کمپنیوں کے لیے ‘رائٹ آف وے چارجز’ ختم کر دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: موجودہ حکومت کی کامیابی ہے کہ عوام کا ریاستی نظام پراعتماد بحال ہوا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے یہ اقدام اس مقصد سے کیا گیا ہے کہ آزاد کشمیر میں ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی توسیع تیز ہو اور انٹرنیٹ سروسز کا معیار بہتر بنایا جا سکے۔ رائٹ آف وے فیس کے خاتمے سے ٹیلی کام آپریٹرز کے لیے آپٹیکل فائبر کیبل بچھانے کی لاگت میں نمایاں کمی آئے گی جس سے منصوبوں کی تکمیل کا عمل تیز اور...
    دھند کی وجہ سے موٹر ویز کو کئی مقامات سے بند رکھا گیا جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک ،ایم 3 فیض پور سے سمندری ،ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک دھند کی وجہ سے بند رکھی گئی ،لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند رہی ۔ دھند کی وجہ سے موٹر وے پر سفر کرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا۔ 
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان سے قبل دعوے محض دعوے ہی رہے، مہنگائی کے باعث شہری مشکلات کا شکار۔ ذرائع کے مطابق شہر میں رمضان سستا بازار کے نام پر صرف ایک مقام پر سٹالز لگائے گئے لیکن سبزیوں اور پھلوں کی دوکانوں پر کہیں بھی سرکاری نرخ نامہ دکھائی نہیں دے رہا۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق آلو 25 روپے، مارکیٹ میں 50 روپے فی کلو میں دستیاب پیاز کا ریٹ 60 روپے مقرر ہے جبکہ مارکیٹ میں 70 سے 80 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں رمضان سے قبل 50 سے 70 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔
    فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) نواحی علاقہ میں موٹر وے پولیس انسپکٹر کو سگے بھائی نے قتل کر دیا،  تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ میں ملزم عبدالسلام نے فائرنگ کر کے اپنے سگے بھائی موٹر وے پولیس افسر انسپکٹر عاطف ارشاد کو قتل کر دیا۔  ملزم قتل کی واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ مقتول موٹر وے پولیس آفیسر عاطف ارشاد چک نمبر 99 گ ب کھڑانوالہ روڈکا رہائشی تھا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صادق آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ملتان سکھر موٹر وے پر افسوسناک حادثے میں 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی ہو گیا۔ملتان سکھر موٹر وے پر کار ٹرالر سے ٹکرا گئی، ریسکیو عملہ کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کو نیند آجانے سے پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں3 افراد جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہوا، زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر )کے ایم سی لانڈھی کایٹج انڈسٹریز کی آئینی پٹیشن کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کی آئینی بینچ ll میں جسٹس عدنان الکریم میمن اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی کی بینچ میں ہوئی، سماعت کے آغاز پر بورڈ آف ریونیو کے وکلا نے آئینی بینچ کے استفسار پر لانڈھی کایٹج انڈسٹریز کی زمین کی سروے رپورٹ پیش نہ کرنے پر معذرت کرتے ہوئے ایک ہفتے کی مزید مہلت طلب کی جس پر آئینی بینچ نے سخت برہمی کا اظہار کیا ۔ عدالت نے کہا کہ بورڈ آف ریونیو پہلے ہی ایک سال سے زیادہ کی تاخیر کر چکا ہے اور یہ رپورٹ اب تک کیوں نہیں مرتب کی گئی یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے عدالت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو،کولکتہ(مانیٹرنگڈیسک)کولمبو میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈکپ میچ میں زمبابوے نے شاندار پرفارمنس کے ساتھ سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 178 رنز بنائے۔جواب میں زمبابوے نے سری لنکا کا 179 رنز کا ہدف با ٓسانی آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔زمبابوے کی جانب سے برائن بینٹ نے 63 اور سکندر رضا نے 45 رنز بنائے جبکہ مزاربانی، بریڈ ایونز اور کریمر نے بالترتیب 2، 2 وکٹیں حاصل کر کے سری لنکا کی بیٹنگ لائن کو نقصان پہنچایا۔سری لنکا کی جانب سے پاتھم نسانکا نے 62 اور پون رتھنائیکے نے 44 رنزاسکورکیے تاہم ان کی کوششیں فتح کے لیے کافی ثابت نہ...
    کراچی: سپر ہائی وے پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہوگیا جبکہ ناردرن بائی پاس ہمدرد یونیورسٹی کے قریب ٹریلر اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے اور  قائد آباد ڈی سی ملیر آفس کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل سوار 3 افراد کو روند کر شدید زخمی کر دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق سپرہائی وے نیو سبزی منڈی گیٹ نمبر ایک کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جن کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی اور ان کی شناخت 55 سالہ عبدالحمید ولد عبدالمجید کے نام سے کی گئی۔ ادھر منگھوپیر کے علاقے نادرن بائی پاس ہمدرد یونیورسٹی دعا...
    بدھ کے روز جریدے The Lancet کے ذیلی جریدے The Lancet Global Health میں شائع ہونے والے ایک اہم "غزہ اموات سروے" (GMS) کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء سے 5 جنوری 2025ء کے درمیان 75,000 سے زائد "پرتشدد اموات" ہوئیں۔ یہ تعداد اسی مدت کے لیے غزہ کی وزارتِ صحت کی جانب سے درج کردہ 49,090 اموات کے مقابلے میں تقریباً 34.7 فیصد زیادہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایک نئی سروے رپورٹ کے مطابق غزہ کے خلاف اسرائیلی نسل کش جنگ کے پہلے 16 مہینوں میں 75,000 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے، جو پہلے جاری کیے گئے سرکاری اعداد و شمار سے نمایاں طور پر زیادہ ہے۔ بدھ کے روز جریدے The Lancet کے ذیلی جریدے The Lancet Global Health میں...
    کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعمیر ہونے والے رن وے پر بین الاقوامی پرواز نے کامیابی سے لینڈنگ کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ کے مرکزی رن وے کی تعمیر نو کے بعد پہلی مرتبہ جمعرات کی دوپہرسعودی عرب سے آنے والی بین الاقوامی روٹ کی پرواز کامیابی سے لینڈ کردی گئی، طیارے کی لینڈنگ پر پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے واٹرسیلیوٹ دیا۔ 8 ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم سے مکمل ہونے والے منصوبے کی تکمیل پر ڈیڑھ سال کا عرصہ لگا۔ تعمیراتی اعتبار سے توسیع کے بعد کراچی ائیرپورٹ پر بڑے حجم کے کارگو جہاز اور ائیربس 380 ساختہ وائیڈ باڈی طیارے بھی لینڈ کرسکیں گے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی  کےسی ای او/ ائیرپورٹ مینیجرعدنان خان...
    کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے سب سے بڑے ایئربس 380 طیاروں کی لینڈنگ کے لیے تیار ہے۔ کراچی ایئر پورٹ کا رن وے نمبر آر 25 کی اپ گریڈیشن کے بعد نجی ایئرلائن کی پرواز پہلی مرتبہ لینڈ ہوگی۔ اس مرکزی رن وے کی اپ گریڈیشن کا کام 18 ماہ کی مقررہ مدت میں مکمل ہوا ہے۔ تکمیل کے بعد رن وے کی درجہ بندی اپ گریڈ کر کے 4 ایف کردی گئی ہے۔ اب ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے بڑے کارگو طیاروں کی آمدورفت کے لیے تیار ہے۔ پی اے اے کی جانب سے پہلی کامیاب آزمائشی لینڈنگ 3 جنوری 2026ء کو ہوئی تھی جس کے بعد لینڈ کرنے والی پہلی پرواز کو واٹر...
    زمبابوے نے کپتان سکندر رضا اور برائن بینیٹ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں گروپ بی میں سب سے اوپر پہنچ گیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی زمبابوے نے سپر ایٹس مرحلے سے قبل اپنا اعتماد بڑھا لیا۔ زمبابوے کی فتح کی کہانی زمبابوے نے 179 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مضبوط آغاز کیا۔ اوپنرز برائن بینیٹ اور تادیواناشے مارومانی نے پہلے وکٹ کے لیے 69 رنز جوڑے۔ مارومانی نے 26 گیندوں پر 34 رنز بنائے، جن میں پانچ چوکے اور ایک چھکا شامل تھا، لیکن نویں اوور میں ڈنیتھ ویللاج نے انہیں آؤٹ کیا۔ یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم کی وجہ سے...
    کولمبو(ویب ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے میں زمبابوے نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز اسکور کیے اور زمبابوے کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں زمبابوے نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مطلوبہ اسکور آخری اوور میں حاصل کر لیا۔ زمبابوے کے برائن بینیٹ 63 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ کپتان سکندر رضا نے 45 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ اس کامیابی کے ساتھ زمبابوے نے ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی، جبکہ سری...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زمبابوے نے سری لنکا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔کولمبو میں کھیلے گئے گروپ بی کےمقابلےمیں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 178 رنز بنائے۔پاتھن نسنکا 62 اور راتھ نائکے 44 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔جواب میں زمبابوے نے سری لنکا کا 179 رنز کا ہدف با آسانی آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔زمبابوے کی جانب سے برائن بیننٹ 63 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ا س کے علاوہ مارومانی 34، ریان برل 23، کپتان سکندر رضا نے 45رنز بنائے۔یوں زمبابوے کی ٹیم نے اپنے گروپ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں سپر ہائی وے پر قائم خادم حسین گوٹھ میں پانی کے ٹینک سے دو بچوں کی لاشیں ملیں جو بہن بھائی ہیں۔واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو رضاکاروں نے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کیا جہاں دونوں کی شناخت بہن بھائی سے ہوئی۔واقعے کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او موقع پر پہنچے اور انہوں نے بتایا کہ اہل خانہ کہیں باہر گئے ہوئے تھے اور دونوں بھائی بہن گھر پر اکیلے تھے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    پشاور ہائیکورٹ میں موٹر وے اور جی ٹی روڈ کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو فوری طور پر سڑکیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فراح جمشید نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے آئی جی پولیس سے استفسار کیا کہ اب تک سڑکیں بند کرنے والوں کے خلاف کتنے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ آئین ہر شہری کو آزادانہ نقل و حرکت کا حق دیتا ہے اور سڑکوں کی بندش سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا...
    سٹی 42: موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند کردی گئی ۔ ترجمان کے مطابق موٹرویزکی بندش کامقصدعوام کی جان ومال کاتحفظ ہے،دھندڈرائیونگ کیلئےخطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔شہری دھندمیں سفرسےگریزکریں۔دھندکےموسم میں دن کےوقت سفرکوترجیح دیں۔ 
    کراچی: کراچی: سپر ہائی وے دنبہ گوٹھ کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریسکیو حکام نے حادثے سے متعلق بتایا کہ ویگو ڈالے اور سوزوکی کے درمیان تصادم کے باعث حادثہ پیش آیا، جس میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر بقائی ٹول پلازہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق زخمیوں میں 65 سالہ سلیم، 30 سالہ اویس، 27 سالہ فاروق، 28 سالہ نعمان، 31 سالہ حیدر علی، 26 سالہ عامر، 18 سالہ حامد اور 27 سالہ اعظم شامل ہیں۔
    پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد پولیس نے پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) کو ٹریفک کے لیے کھول دیا، یوں 6 روز بعد موٹروے پر ٹریفک بحال ہو گئی۔ صوابی پولیس کی ایک ٹیم صوابی انبار انٹرچینج پہنچی اور مظاہرین کو ہائیکورٹ کے حکم سے آگاہ کیا۔ پولیس حکام کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز نے ایم ون موٹروے پر صوابی کے مقام پر دھرنا دے کر موٹروے بند کر رکھی تھی۔ مزید پڑھیں: رحیم یار خان موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 13 افراد جاں بحق، 20 زخمی انہوں نے بتایا کہ جس وقت پولیس ٹیم پہنچی، اس وقت ورکرز کی تعداد انتہائی کم تھی، اور پولیس نے ورکرز کو ہٹا کر موٹروے کھول دی، جس کے بعد 6 روز...
    لاہور: شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 اور موٹروے ایم 3 کے مختلف حصوں کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے کو حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث بند کیا گیا، جبکہ موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک دھند کی شدت کے سبب ٹریفک کے لیے بند ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی عارضی بندش کا مقصد شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ دھند میں ڈرائیونگ نہایت خطرناک ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ حدِ نگاہ کم ہونے سے حادثات کا خدشہ بڑھ...
    لاہور: موٹروے ایم-2 ساؤتھ پر سیال موڑ کے قریب اسلام آباد سے لاہور جانے والی ایک بس کے پچھلے حصے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم موٹروے پولیس کی فوری کارروائی سے بڑا سانحہ ٹل گیا۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق واقعہ موٹروے ایم 2 ساؤتھ پر پیش آیا جہاں شارٹ سرکٹ کے باعث بس کے عقب میں آگ لگی۔ خوش قسمتی سے اس وقت بس میں کوئی مسافر موجود نہیں تھا اور صرف عملہ سوار تھا۔ موٹروے پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر بس میں موجود عملے کو بحفاظت باہر نکال لیا۔ موٹر وے پر ٹرک کے پچھلے ٹائروں میں اچانک آگ لگ گئی، بروقت کارروائی سے بڑا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے مضافاتی علاقے DHA City کراچی کے قریب سپر ہائی وے پر پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے میں ایک خاتون اور ایک بچے سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتاری اور بارش کے باعث سڑک پر پھسلن کے سبب ایک ہائی ایس وین اور دو ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق حادثہ کراچی آنے والی ٹریک پر پیش آیا جہاں بارش کے بعد سڑک انتہائی پھسلن زدہ تھی، وین ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا جس کے نتیجے میں وین پہلے ایک ٹرک سے ٹکرائی اور پھر دوسرے ٹرک سے جا لگی۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ گاڑیوں...
    انسپکٹر جنرل آف(آئی جی) پولیس خیبر پختونخواہ ذوالفقار حمید اور ریجنل پولیس آفیسر ناصر محمود ستی کی ہدایت پر ایبٹ آباد پولیس اور ایبٹ آباد ٹریفک پولیس نے عملدرآمد کرتے ہوئے ہزارہ موٹر وے اور کوہالہ روڈ  ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے،عوام اب موٹر وے اور کوہالہ روڈ  پر سفر کرسکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا میں دھرنا، کہاں کہاں سڑکیں بند ہیں؟ اس حوالے سے ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے کہا کہ ہزارہ پولیس عوام کو ہر ممکنہ محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی احتجاج کے لیے تیار، مگر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ماضی کے تجربات سے محتاط رہنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پالی: زمبابوے کرکٹ ٹیم نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ بی سے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ زمبابوے اور آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ بارش کے باعث بغیر ایک بھی گیند کرائے منسوخ کر دیا گیا، جس کے بعد زمبابوے اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔ٹی 20 ورلڈ کپ کے ٹورنامنٹ کے 32ویں میچ کے منسوخ ہونے کے نتیجے میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم اور آئرلینڈ کی سپر 8 میں رسائی کی امیدیں ختم ہو گئیں۔ یہ 2009 کے بعد پہلا موقع ہے کہ آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے ہی میں باہر ہو گیا ہے۔ 2021 کا چیمپئن آسٹریلیا اس بار گروپ اسٹیج سے آگے نہ بڑھ سکا۔مسلسل بارش کے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بارش نے آسٹریلیا اور آئرلینڈ کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا، زمبابوین ٹیم سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث پالیکیلے میں شیڈول زمبابوے اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا۔ یوں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹس مل گیا جس کے بعد زمبابوے 5 پوائنٹس کے ساتھ سپر ایٹ مرحلے میں چلا گیا۔ گروپ بی سے سری لنکن ٹیم 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلے ہی سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرچکی تھی۔ گروپ بی میں آسٹریلیا کا عمان اور سری لنکا کا زمبابوے سے میچ ابھی باقی ہے تاہم آسٹریلوی ٹیم کی جیت اب بے معنی ہوجائے گی۔
    فائل فوٹو:  کراچی میں سپر ہائی وے ایم 9 پر ڈمپر اور وین سمیت متعدد گاڑیوں ٹکرا گئیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ 
    ویب ڈیسک : شہرِ قائد میں سپرہائی وے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، افسوناک واقعے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔  ریسکیو حکام کے مطابق سپر ہائی وے نجی سوسائٹی کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے، بارش کے بعد پھسلن کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حکام نے بتایا کہ حادثے میں خاتون اور ایک بچے سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔  گاڑیوں  کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے ترجمان موٹر وے پولیس نے کہا کہ ایم 9 پر ڈمپرز اور وین کے درمیان تصادم کے بعد موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی، بارش کے باعث سڑک پھسلن کا شکار...
    پشاور ہائیکورٹ میں موٹر وے اور جی ٹی روڈ کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو فوری طور پر سڑکیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فراح جمشید نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے آئی جی پولیس سے استفسار کیا کہ اب تک سڑکیں بند کرنے والوں کے خلاف کتنے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ آئین ہر شہری کو آزادانہ نقل و حرکت کا حق دیتا ہے اور سڑکوں کی بندش سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پی...
    سپر ہائی وے کراچی آنے والے ٹریک پر D.H.A سٹی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ترجمان موٹر وے  نے کہا کہ ہائی ایس وین اور 2 ٹرک ٹکرائے ہیں، متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے نے کہا کہ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، حادثہ بارش کے باعث پھسلن کی وجہ سے پیش آیا۔  
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مری ایکسپریس وے پر چائے کے ڈھابے پر رکنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے گاڑی سے اتر کر ہوٹل کے کچن میں خود چائے بنائی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچیں جہاں وہ باغ شہیداں کشمیر پوائنٹ پراپنی رہائش گاہ میں قیام کریں گی۔صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) نوازشریف بھی مری کشمیر پوائنٹ پر اپنی رہائش گاہ میں موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق مریم نوازشریف مری ڈیولپمنٹ پلان پر پیشرفت کا جائزہ لیں گی اور انہیں مری مال روڈ آپریشن اورگلاس ٹرین پروجیکٹ پربھی بریفنگ دی جائےگی۔
    لاہور:  شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے مختلف شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کردیا۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور تا سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو دھند کی شدت کے باعث بند کردیا گیا ہے، جبکہ موٹروے ایم 2 کو لاہور سے ہرن مینار تک ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے کیونکہ شدید دھند ڈرائیونگ کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے اور حدِ نگاہ کم ہونے سے حادثات کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ موٹر وے پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دھند کے دوران غیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-16 اسلام آباد / صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن اتحاد (تحریک تحفظ آئین پاکستان) نے مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاؤس کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے کے پی ہائوس کے باہر دھرنا ایک بار پھر شروع کردیا،اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کے ذاتی معالج کو ان سے ملنے دیا جائے جبکہ دوسری جانب صوابی انٹرچینج پر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری ہے، موٹروے بند ہونے کے باعث بدترین ٹریفک جام، مسافر رل گئے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد (تحریک تحفظ آئین پاکستان) نے مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاؤس کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔اپوزیشن اتحاد کے اجلاس...
    صوابی:تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے پر صوابی انٹرچینج پر جاری احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہے۔ سڑک بند ہونے سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مظاہرین نے انٹرچینج پر دھرنا دے رکھا ہے جس کے نتیجے میں موٹروے پر ٹریفک کئی کلومیٹر تک پھیل چکی ہے، گاڑیوں میں پھنسے مسافروں میں خواتین، بچے اور بزرگ شامل ہیں جو طویل انتظار، خوراک و پانی کی کمی اور تاخیر کے باعث مشکلات کا شکار ہیں،...
    متبادل راستوں پر غیر معمولی رش کے باعث شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات پیش آ رہی ہیں اور سفری دورانیہ کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق صورتحال پر قابو پانے اور ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے بانی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے پر صوابی انٹرچینج پر احتجاج چوتھے روز بھی جاری ہے جس کے باعث پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) ریسٹ ایریا کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند ہے۔ مظاہرین نے انٹرچینج پر دھرنا دے رکھا ہے جس کے نتیجے میں موٹروے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مری ایکسپریس وے کے ڈھابے پر خود چائے بنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے گاڑی سے اتر کر ہوٹل کے کچن میں خود چائے بنائی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچیں جہاں وہ باغ شہیداں کشمیر پوائنٹ پراپنی رہائش گاہ میں قیام کریں گی۔صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) نوازشریف بھی مری کشمیر پوائنٹ پر اپنی رہائش گاہ میں موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق مریم نوازشریف مری ڈیولپمنٹ پلان پر پیشرفت کا جائزہ لیں گی اور انہیں مری مال روڈ آپریشن اور گلاس ٹرین پروجیکٹ پر بھی بریفنگ دی جائےگی۔
    زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کہتے ہیں کہ اگر اب ٹیم سے کوئی غلطی ہوئی تو اب تک حاصل ہونے والی فتوحات بے معنی ہوجائیں گی۔ زمبابوے کی ٹیم ایونٹ میں اپنے ابتدائی دو میچز کولمبو میں کھیلنے کے بعد آخری دو میچز پالیکیلے میں کھیلے گی۔ زمبابوے کا آئرلینڈ کے خلاف اس ہی پچ پر ہوگا جس پر پیر کے روز سری لنکا اور آسٹریلیا کا مقابلہ شیڈول ہے۔ پیر کے روز پری میچ بریفنگ میں سکندر رضا کا کہنا تھا کہ سری لنکا اور آسٹریلیا کے میچ کے بعد سلیکشن سے متعلق صورتحال مزید واضح ہوگی۔ وکٹ، گراؤنڈ کی اونچائی اور گیند کے گراؤنڈ میں حرکت سے متعلق چیلنجز کو سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ درست کمبینیشن...
    سٹی 42: تحریک انصاف کے کارکنوں نے بانی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے کیلئےصوابی انٹرچینج پر احتجاج چوتھے روز بھی جاری رکھا، موٹروے پر احتجاجی دھرنے کے باعث پشاور اسلام آباد  موٹروے (ایم ون) ریسٹ ایریا کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند ہے۔ گاڑیوں  کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے تفصیلات کے مطابق احتجاجی مظاہرین نے انٹرچینج پر دھرنا دے رکھا ہے جس کے نتیجے میں موٹروے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ موٹروے بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک کئی کلومیٹر تک پھیل چکی ہے جبکہ خواتین،بچوں اور بزرگ مسافروں کو زیادہ پریشانی...
    امیر مقام، وفاقی وزیر امور کشمیر، نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ سوات سے اسلام آباد آ رہے تھے تو راستے میں بچوں، خواتین اور مریضوں کو مشکلات میں گھرا دیکھا جو سڑکوں کی بندش کے باعث پھنسے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کو فوری طور پر مؤثر اقدام کرنا چاہیے کیونکہ عام شہریوں کو شدید اذیت کا سامنا ہے۔ ان کے مطابق موٹروے کی بندش سے مسافروں کو غیر معمولی تکالیف برداشت کرنا پڑ رہی ہیں، متعدد افراد کی پروازیں مس ہو رہی ہیں جبکہ مریض بروقت اسپتال نہیں پہنچ پا رہے۔ امیر مقام کا کہنا تھا کہ آئی جی خیبرپختونخوا ایسے عناصر کے خلاف مقدمات درج کریں جو عوام کو مشکلات سے دوچار کر...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کے معائنے کے بعد ان کی بہن نورین خانم سے منسوب کردہ خبروں کو جعلی قرار دیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے ایکس پر جاری  بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نورین خانم کے فیک اکاؤنٹ سے جاری ہونے والی تمام تر رپورٹس کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔ تحریک انصاف نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ میں عمران خان کی صحت کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر مبنی تھی جو ان کی بہن نورین خان سے منسوب جعلی اکاؤنٹ سے شروع ہوئی تھی۔ اکاؤنٹ اور اس سے منسلک دعوے مکمل طور...
    اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے   کہا ہے کہ ریاست کو ایکشن لینا چاہیے، عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، موٹروے بند کیا گیا جس سے لوگ تکلیف برداشت کر رہے ہیں، لوگوں کی فلائٹس مس ہو رہی ہیں،کسی نے اسپتال جانا ہوتا ہے وہ نہیں جاسکتا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا سوات سے اسلام آباد آیا تو راستے میں بچے، خواتین اور مریض پھنسے ہوئے تھے۔۔ان کا کہنا تھا کہ آئی جی کے پی عوام کو تکلیف پہنچانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کریں، تحریک انصاف کے لوگوں کے خلاف ایکشن لیا جائے، قیدی کا کیس عدالتوں میں لڑیں، ان لوگوں کا کیا قصور ہے۔ سونا...
    اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے 295 ارب روپے کے مبینہ خسارے سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ دعوے محض ’’اکاؤنٹنگ کے فرق‘‘ کا نتیجہ ہیں اور ادارہ مالی خسارے میں نہیں۔ ترجمان این ایچ اے کے مطابق مالی سال 25-2024 میں ادارے کی آپریٹنگ آمدن 43.6 ارب روپے ریکارڈ کی گئی، جو 122.021 ارب روپے کی آمدن اور 78.409 ارب روپے کے آپریٹنگ اخراجات کے فرق سے حاصل ہوئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ این ایچ اے کے آپریشنز کیش پوزیٹو ہیں اور ادارہ مسلسل آپریشنل منافع برقرار رکھے ہوئے ہے، جو اس کے مالی استحکام کا واضح ثبوت ہے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ این ایچ...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) میں ڈیپوٹیشن افسران کی تعیناتیوں کے خلاف کیس کی سماعت کی، اور عدالت نے این ایچ اے کو ہدایت کی کہ وہ اپنے افسران کی تعیناتی کا تفصیلی پلان حکومت کے سامنے پیش کرے۔ مزید پڑھیں: این ایچ اے کا قومی شاہراہوں کے اطراف تجارتی سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ عدالت نے حکم دیا کہ این ایچ اے میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتیوں کا مکمل ریکارڈ 15 روز میں عدالت میں جمع کروایا جائے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ہدایت پر عمل نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ ستمبر میں ہم نے حکم جاری کیا، اس پر کیوں عمل درآمد نہیں ہوا؟ انہوں نے ریمارکس...
    وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وہ سوات سے اسلام آباد آئے تو راستے میں بچے، خواتین اور مریضوں کو پھنسے دیکھا۔ امیر مقام نے کہا کہ موٹرے بند کی گئی جس سے لوگ تکلیف برداشت کر رہے ہیں، ریاست کو ایکشن لینا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کے ساتھ ظلم ہورہا ہے، لوگوں کی فلائٹس مس ہورہی ہیں، مریض اسپتال نہیں جاسکتے۔ وفاقی وزیر امور کشمیر نے مزید کہا کہ آئی جی کے پی عوام کو تکلیف پہنچانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کریں، تحریک انصاف کے لوگوں کے خلاف ایکشن لیا جائے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-17 راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک )راولپنڈی میں موٹروے پولیس نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی سے بھرا بیگ مسافر تک بحفاظت پہنچا دیا۔ترجمان کے مطابق واقعہ کلرکہار سروس ایریا میں پیش آیا جہاں ایک مسافر 53 لاکھ روپے سے بھرا بیگ بھول گیا۔ کچھ دیر بعد یاد آنے پر مسافر نے فوری طور پر موٹروے پولیس کو اطلاع دی۔اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قریبی گشت ٹیم کو موقع پر روانہ کیا۔ وڈیو کال کے ذریعے مسافر کی مسلسل رہنمائی حاصل کی گئی جس کے بعد بیگ کو کامیابی سے تلاش کر لیا گیا۔ موٹروے پولیس نے 53 لاکھ روپے نقدی مسافر کے...
    موٹروے پولیس کی ایمانداری کی مثال، گمشدہ 53لاکھ تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دیے گئے motorway police WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )راولپنڈی میں موٹروے پولیس نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی سے بھرا بیگ مسافر تک بحفاظت پہنچا دیا۔ ترجمان کے مطابق واقعہ کلرکہار سروس ایریا میں پیش آیا جہاں ایک مسافر 53 لاکھ روپے سے بھرا بیگ بھول گیا۔ کچھ دیر بعد یاد آنے پر مسافر نے فوری طور پر موٹروے پولیس کو اطلاع دی۔اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قریبی گشت ٹیم کو موقع پر روانہ کیا۔ ویڈیو کال کے ذریعے مسافر کی مسلسل رہنمائی...
    اولپنڈی : موٹروے پولیس نے ایمانداری کی قابل تقلید مثال قائم کرتے ہوئے گمشدہ 53 لاکھ روپے تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دیے۔ موٹر وے پولیس نے ایک بار پھر ایمانداری کی اعلیٰ اور قابل تقلید مثال پیش کر دی اور مسافر کے بھول جانے والے 53 لاکھ روپے کے بیگ کو تلاش کرنے کے بعد اصل مالک کے حوالے کر دیا۔یہ واقعہ راولپنڈی میں کلرکہار سروس ایریا میں پیش آیا، جہاں ایک مسافر 53 لاکھ روپے سے بھرا بیگ بھول گیا۔ آگے جانے کے بعد جب اس کو یاد آئی تو فوری طور پر موٹر وے پولیس کو فون کر کے صورتحال سے آگاہ کیا۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس نے فوری...
    چکوال میں موٹروے پولیس نے پیسوں سے بھرا مسافر کا بیگ واپس کرکے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔ موٹروے پولیس کے مطابق مسافراپنابیگ کلرکہارسروس ایریا میں بھول گیا تھا، نامعلوم بیگ ملنے پر اس کی تلاشی لی گئی۔ موٹر وے پولیس نے بتایا کہ مسافر کے بیگ میں 53 لاکھ موجود تھے جس کی تلاشی کے بعد مسافر کو واپس کردیا گیا۔ موٹروے پولیس نے بتایا کہ اپنا بیگ واپس حاصل کرکے مسافر نے موٹر وے پولیس کا شکریہ بھی ادا کیا۔
     ویب ڈیسک:راولپنڈی میں موٹروے پولیس نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی سے بھرا بیگ مسافر تک بحفاظت پہنچا دیا۔  ترجمان کے مطابق واقعہ کلرکہار سروس ایریا میں پیش آیا جہاں ایک مسافر 53 لاکھ روپے سے بھرا بیگ بھول گیا۔   کچھ دیر بعد یاد آنے پر مسافر نے فوری طور پر موٹروے پولیس کو اطلاع دی۔  اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قریبی گشت ٹیم کو موقع پر روانہ کیا۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر   ویڈیو کال کے ذریعے مسافر کی مسلسل رہنمائی حاصل کی گئی جس کے بعد...
    راولپنڈی: راولپنڈی میں موٹروے پولیس نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی سے بھرا بیگ مسافر تک بحفاظت پہنچا دیا۔ ترجمان کے مطابق واقعہ کلرکہار سروس ایریا میں پیش آیا جہاں ایک مسافر 53 لاکھ روپے سے بھرا بیگ بھول گیا۔ کچھ دیر بعد یاد آنے پر مسافر نے فوری طور پر موٹروے پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قریبی گشت ٹیم کو موقع پر روانہ کیا۔ ویڈیو کال کے ذریعے مسافر کی مسلسل رہنمائی حاصل کی گئی جس کے بعد بیگ کو کامیابی سے تلاش کر لیا گیا۔ موٹروے پولیس نے 53 لاکھ روپے نقدی مسافر کے حوالے کر دی۔...
    قومی شاہراہ پر خیرپور ضلع کے علاقے ٹنڈو مستی کے قریب مسافر کوچ اور بھاری کنکریٹ گرڈر لے جانے والے ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 9 مسافر، ڈرائیور اور کنڈکٹر شامل ہیں۔ حادثے کے وقت کوچ پنجاب سے کراچی جارہی تھی۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں خیرپور سول اسپتال منتقل کردی گئی ہیں جبکہ تقریباً 10 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: خیرپور میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قتل کا ڈراپ سین، قاتل کون نکلا؟ واقعے کے بعد سندھ کے انسپکٹر جنرل پولیس نے ایس ایس پی خیرپور کو...
    سٹی 42:ٹنڈو مستی، ضلع خیرپور کے قریب قومی شاہراہ پر ایک مسافر بس اور ٹریلر کے درمیان تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10 دیگر زخمی ہوگئے۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق  تیز رفتار بس اوور ٹیکنگ کے دوران ٹرک سے جا ٹکرائی، حادثے میں مسافر بس کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر بھی جان گنوا بیٹھے۔ تمام لاشوں اور  زخمیوں کو خیرپور سول اسپتال منتقل کردیا گیا، بدقسمت مسافر بس پنجاب سے کراچی آرہی تھی۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات  ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ مبینہ طور پر بس ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا جبکہ اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس...
    نارویجن وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ناروے، بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) کیجانب سے قابض اسرائیلی حکام کیخلاف عائد کردہ فرد جرم پر مکمل طور پر تعمیل کریگا اسلام ٹائمز۔ قابض اسرائیلی حکام کے خلاف ہیگ کی عالمی عدالت (ICJ) کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے، نارویجن وزیر خارجہ ایپسن بارتھ آئیدے (Espen Barth Eide) نے اعلان کیا ہے کہ ہمارا ملک، قابض اسرائیلی حکام کے خلاف عالمی فوجداری عدالت (ICC) کی جانب سے عائدہ کردہ فرد جرم کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ عرب چینل الجزیرہ کے مطابق، نارویجن وزیر خارجہ نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم نیتن یاہو اور سابق اسرائیلی حکام کے خلاف عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے عائد کردہ فرد جرم کی مکمل...