ملتان سکھر موٹروے پر کار و ٹرالر میں تصادم‘ 3 افراد جاں بحق
اشاعت کی تاریخ: 20th, February 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
صادق آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ملتان سکھر موٹر وے پر افسوسناک حادثے میں 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی ہو گیا۔ملتان سکھر موٹر وے پر کار ٹرالر سے ٹکرا گئی، ریسکیو عملہ کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کو نیند آجانے سے پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں3 افراد جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہوا، زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق
ولی خان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے سیشن جج کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ڈی پی او اللہ بخش بلوچ کے مطابق فائرنگ سے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کا گن مین جاں بحق ہوگئے جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت 2 افراد شدید زخمی ہیں۔ڈی پی او کا بتانا ہے کہ سیشن جج اور ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ سے سیشن کورٹ مستونگ آرہے تھے، واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔