2025-12-11@22:17:11 GMT
تلاش کی گنتی: 40938

«نسلی ترجیح»:

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ نے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا، تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں شریک متعدد اراکین نے مؤقف اختیار کیا کہ سلمان اکرم راجا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا میں کچھ فیصلے حقیقت، شواہد اور انصاف پر مبنی ہوتے ہیں، اور کچھ محض سیاسی خوف، علاقائی مصلحتوں اور طاقت کے اندھے استعمال کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ اخوان المسلمین کو ’’دہشت گرد‘‘ قرار دینے کی تازہ بین الاقوامی کوشش اسی دوسری قسم کے فیصلوں کی بدترین مثال ہے۔ ایک ایسا فیصلہ جو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدراباد ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ادبی بورڈ کے چیئرمین مخدوم سعیدالزمان عاطف کی جانب سے سندھ کے معروف فنکاروں کے لئے ایک شاندار اور پروقار گیتوں کی محفلِ مہورت منعقد کی گئی۔ ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں یہ رنگین اور روح کو مسحور کر دینے والی محفلِ موسیقی منعقد ہوئی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین(نمائندہ جسارت ) گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول غلام محمد آرائیں میں محکمہ تعلیم اور سماجی بہبود کے تعاون سے 31ویں سالانہ ایوارڈ اور اسکالر شپ تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی چیئرمین ضلع کونسل اور صدر پیپلزپارٹی ضلع بدین جام علی اصغر ہالیپوتہ تھے، جنہوں نے اسکول کے ہونہار طلبہ کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع حیدرآباد کے نمائندہ وفد نے ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو سے خصوصی ملاقات کی، جس میں امن و امان کی صورتحال، شہری مسائل اور کمیونٹی کے باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد میں صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ایڈووکیٹ اشرف بازئی، ضلعی صدر سعید اکبر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-21 سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-10 حب(نمائندہ جسارت )صنعتی شہر ڈسٹرکٹ حب کیلئے صوبائی وزیر میر علی حسن زہری کی انتھک کاوشوں سے وفاقی و صوبائی حکومت سے اربوں روپے کے منصوبے منظور کروائے گئے ہیں ضلع حب بلوچستان کی مثالی خوبصورت ترین شہر ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی شہ رگ بن کر ابھرے گا۔ میر علی اصغر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-7 کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ میں بڑھتی ہوئی بے امنی، قبائلی تنازعات اور تھانیدار کے قتل ہونے والے بیٹے اور پوتے کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ایس یو پی کی جانب سے سٹی پارک سے پریس کلب تک سیکڑوں کارکنان امن کے جھنڈے اور پارٹی کے جھنڈے اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-1 محراب پور(جسارت نیوز)سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ درجہ اول نوشہرو فیروز مسرور قادر کی عدالت نے جعلی (بوگس) چیک کے ایک مقدمہ میں ملزم کاشف علی ولد شیر علی سموں کو دو سال قید اور30ہزار جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے، جرمانہ اداد نہ کرنے مزید ایک ماہ سزا بھگتنا ہوگی،یاد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے علی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کے ہم منصب داتو سری انور ابراہیم سے حالیہ سمندری طوفان سے پیدا ہونے والے سیلاب پر اظہارِ یکجہتی کے لیے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں ہر ممکن مدد کی پیشکش کی۔سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی نیوز کے مطابق مون سون بارشوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-8-26 جسارت نیوز
    اسرائیلی قانون کے مطابق نیتن یاہو کو ہر حال میں مارچ سے قبل بجٹ کی منظوری یقینی بنانا ہوگی۔ پارلیمنٹ سے بجٹ منظور نہ ہونے کی صورت میں اسرائیل میں نئے انتخابات منعقد کرنے ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل کا جنگی جنون ختم نہ ہوا، کابینہ نے بجٹ 2026ء میں اسرائیلی افواج کیلئے 35 بلین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں۔علی محمد خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ ملک بھی ان کا ہے اور فوج بھی ان کی ہے، وہ صرف...
    اسلام ٹائمز: اگر ملی و قومی جماعتوں میں دم خم نہیں تو پاکستان میں موجود انسانی حقوق کی تنظیموں اور بہت سے اداروں کے لوگوں کو اس جانب متوجہ کرنا چاہیئے، "شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات۔۔" کے مصداق کچھ مدد ہو جائے۔ ہمارے خیال میں اس مسئلہ پر اعلیٰ شیعہ قائدین...
    آئس لینڈ کی وزیر خارجہ تھورگردور کیٹرین گنارسڈوٹر نے کہا ہے کہ ملک یوروسنگ 2026 میں حصہ لینے یا نہ لینے پر غور کرے گا کیونکہ یورپی گانوں کے مقابلے کے منتظمین (EBU) نے اسرائیل کو مقابلے میں شامل ہونے کی اجازت دی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق وزیر خارجہ نے برلن میں اپنے جرمن...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان کو انڈسٹری اور کمیونٹی کے لیے خدمات کے اعتراف میں برطانوی رکنِ پارلیمنٹ افضل خان کی جانب سے خصوصی شیلڈ پیش کی گئی۔ ایوارڈ کی یہ تقریب برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوئی جہاں ممبرانِ پارلیمنٹ محمد یاسین اور نصرت غنی نے بھی شرکت...
    نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں مبینہ طور پر انڈے نما لاکٹ نگل کر چوری کرنے والے شخص سے لاکٹ برآمد کرلیا۔ اے ایف پی کے مطابق 32 سالہ مشتبہ شخص نے گزشتہ ہفتے کے آکلینڈ کے ایک اسٹور سے نایاب انڈے نما لاکٹ کو چرانے کے بعد اسے نگل لیا تھا۔ تاہم، موقع سے...
    —فائل فوٹو قصورکے قریب خاتون نے مبینہ طور پر خود کو آگ لگا دی جسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔مذکورہ خاتون کے شوہر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اہلیہ نے پولیس کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا، انصاف نہ ملنے پر خود کو آگ لگائی۔ کراچی میں خاتون نے گھر کو...
    اسلام ٹائمز: علامہ شیخ جواد حافظی نے علاقے میں اہل بیت علیہم السلام کی شان میں توہین اور سوشل میڈیا پر گستاخیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ہمارے مقدسات پر بار بار حملے ہو رہے ہیں۔ ایسے تمام ٹک ٹاکرز، یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جنہوں نے ماضی...
    اسرائیل (ویب ڈیسک) جنگی جنون ختم نہ ہوا، کابینہ نے بجٹ 2026 میں اسرائیلی افواج کیلئے 35 بلین ڈالر کا بھاری بجٹ مختص کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بجٹ ابتدائی ووٹنگ کیلئے اب اسرائیلی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، بجٹ منظوری کیلئے نیتن یاہو حکومت کو شدید مشکل کا سامنا کرنا ہوگا۔ ...
    میں رات کی آخری پہر ساہیوال کی سڑکوں پر علی عمر کی پھٹ پھٹی پر گھوم رہا تھا کہ اچانک میری نظر ایک بورڈ پر پڑی جہاں نیلی بار لکھا تھا میں نے علی عمر سے فوری طور پر پوچھا کہ نیلی بار کیا ہے۔ علی عمر بتانے لگا کہ یہاں قریب ہی ایک علاقہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین نے فلسطین میں انسانی بحران کو ختم کرنے اور غذائی صورتحال بہتر بنانے کے لیے فلسطین کو 100 ملین امریکی ڈالرز کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ کے اس امداد کے اعلان پر فلسطینی صدر محمود عباس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان کے پریمیئر فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ، قائد اعظم ٹرافی 2025-26 کا فاتح کراچی بلیوز بن گیا، جنہوں نے فائنل میں دفاعی چیمپئن سیالکوٹ کو 218 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں کراچی بلیوز نے سیالکوٹ کو 533 رنز کا ہدف...
    وزیراعلی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ کوئی بھی سرکاری ادارہ کسی بھی پرائیویٹ ٹیسٹنگ ایجنسی کے ذریعے بھرتیاں نہیں کرے گا، سول افسران، بالخصوص ضلعی انتظامیہ کو بلٹ پروف گاڑیاں ترجیحی بنیادوں پر فراہم کی جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور خودمختار اداروں میں بھرتیاں...
    راولپنڈی (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کی جانب سے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ “ہم عوام ہیں اور ‎عوام ریاست ہے اور عوام کا انتخاب ہے عمران خان. عوام کا یہی سوال ہے کہ خود کو ہر آئین اور قانون سے بالاتر کر کے خود کو استثنا دلوانے...
    رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی محمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کبھی یہ مؤقف اختیار نہیں کیا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ڈی جی آئی ایس پی آر کے عمران خان کے لیے سخت الفاظ، کیا پی ٹی آئی پر پابندی لگنے جا رہی ہے؟ نجی...
    سہیل آفریدی نے کہا کہ جلسے میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کی لیڈر شپ بھی شرکت کرے گی، تحریک انصاف، آئی ایس ایف، یوتھ ونگ سمیت تمام تنظیمیں جلسے میں شرکت کریں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور جلسے کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی پاسدران انقلاب نے گزشتہ روز خلیج میں شروع ہونے والی جنگی مشقوں کے سلسلے میں امریکی جہاز کو خبردار کیا ہے، یہ معاملہ حالیہ ایرانی جنگ کے پانچ ماہ بعد سامنے آیا۔غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بحری مشقیں جون کی جنگ کے بعد ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ خطرے کا...
    شائستہ اور باوقار انداز گفتار رکھنے والے میزبان اور اداکار توثیق حیدر نے عمرہ کرنے کی سعادت بابرکت حاصل کرلی۔ توثیق حیدر شوبز کی اُن شخصیات میں سے ایک ہیں جو اپنی ہر سرگرمی کو سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔ عمرے کے دوران بھی انھوں نے مقدس مقامات سے اپنی تصاویر اور ویڈیوز...
    انجینئر علی محمد مرزا : فائل فوٹو  مذہبی اسکالر انجینئر علی محمد مرزا کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے، دو روز قبل لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کی تھی۔انجینئر علی محمد مرزا کے خلاف جہلم میں توہین مذہب کا مقدمہ درج ہے، مقدمے میں...
    ڈاکٹر معظم علی خان۔فوٹو: فائل جامعہ کراچی کے سابق رجسٹرار ڈاکٹر معظم علی خان کو سندھ کے دوسرے بڑے شہر میں قائم واحد صوبائی سرکاری جامعہ  گورنمٹ کالج یونیورسٹی حیدر آباد کا وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا۔ڈاکٹر معظم علی خان پیر کو اپنے عہدے کا...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں۔علی محمد خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان  کہتے ہیں کہ ملک بھی اُن کا ہے اور فوج بھی اُن کی ہے،  وہ...
    سٹی42: متنازعہ مذہبی سکالر انجینیئر علی محمد مرزا کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ دو روز پہلے لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کی تھی۔ انجینیئر علی محمد مرزا کے خلاف جہلم میں توہین مذہب کا مقدمہ درج ہے۔ انجینیئر محمد علی مرزا  مقدمہ درج...
    حکومت بلوچستان مسلح رہنماؤں کی قومی دھارے میں داخلے کو دہشتگردی کیخلاف حکومت کے سخت ایکشن اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ترقیاتی و عوام دوست وژن کا نتیجہ قرار دے رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سوئی کے علیحدگی پسند مقامی وڈیرہ نور علی چاکر نے اپنے سو ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال کر قومی دھارے...
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور جلسے کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور جلسے کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں جلسہ کرنے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ جلسے میں تحریک تحفظ آئین پاکستان...
    سٹی42:  بلوچستان میں پاکستان کے مخالف علیحدگی پسند نے درجنوں ساتھیوں کے ساتھ ہتھیار ڈال دیئے۔  وزیراعلیٰ میر  سرفراز بگٹی کے ویژن اور طرزِ سیاست کو صحیح تسلیم کر لیا اور پاکستان کے قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ بلوچستان کے علاقہ سوئی میں علیحدگی پسند گروہ کے پروپیگنڈا اور اثر سے...
    —فائل فوٹوز اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کے خلاف اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کل ہڑتال کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو صفائی کا موقع نہ دینے کی مذمت...
    فائل فوٹو۔ سوئی میں علیحدگی پسند رہنما نور علی چاکرانی ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگیا۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق سوئی میں نور علی چاکرانی کے ساتھ اس کے 100 سے زائد ساتھی بھی قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔ اعلامیہ کے مطابق نور علی چاکرانی اور ساتھیوں نے سوئی میں ہونے والی تقریب میں ریاست...
    الیکشن کمیشن کی اراکین پارلیمنٹ کو 31دسمبر تک مالی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین پارلیمنٹ سے مالی گوشواروں کی تفصیلات 31 دسمبر تک جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔الیکشن کمیشن کے مطابق اراکین پارلیمنٹ کو فارم بی میں شریک...
    بانی نے کہا خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگائیں پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے، علیمہ خان WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے کہا ہے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگائیں پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے۔اے ٹی سی کے...
    پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور جلسے کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ مزید وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور جلسے کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں جلسہ کرنے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ جلسے میں تحریک تحفظ...
    جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے مسافروں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہے۔ بدھ کے روز ایک اجلاس میں غیر ملکی سفر کے لیے جعلی دستاویزات استعمال کرنے والے مسافروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں شدت لانے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی ساکھ مقدم، جعلی دستاویزات والوں کو سفر کی...
    پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور خودمختار اداروں میں بھرتیاں صرف ایٹا کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی منظوری کابینہ نے دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، وزیراعلیٰ نے ویڈیو لنک کے ذریعے صدارت...