2025-12-01@04:52:39 GMT
تلاش کی گنتی: 16222
«پنک وین»:
سعید احمد: دنیا بھر میں ایئربس 320 طیاروں کو نئے تکنیکی مسائل کا سامنا ہے، جہاں حال ہی میں سامنے آنے والی سافٹ ویئر خرابی کے باعث ہزاروں طیارے گراؤنڈ ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ عالمی ایوی ایشن حلقوں کے مطابق ایئربس کمپنی نے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے تمام ایئرلائنز کو سافٹ ویئر کا...
(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایجنٹ مافیا پیسوں کے لالچ میں معصوم لوگوں کے مستقبل سے کھیل رہا ہے، ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے، معصوم لوگوں کو ملازمت کا جھانسہ دے کر بیرون ممالک بھجوانے والے ایجنٹوں سے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔ وفاقی وزیرِ...
نئی دہلی ( نیوزڈیسک) بھارت کے سیکرٹری دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے چند دن میں ہونے والے دورے سے زیادہ پرامید نہیں۔ بھارتی سیکرٹری دفاع شریٰ راجیش کمار سنگھ نے پیوٹن کے دورہ بھارت سے پہلے قومی سکیورٹی سمٹ کے موقع پر محتاط بیان میں کہا کہ...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایجنٹ مافیا پیسوں کے لالچ میں معصوم لوگوں کے مستقبل سے کھیل رہا ہے، ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے، معصوم لوگوں کو ملازمت کا جھانسہ دے کر بیرون ممالک بھجوانے والے ایجنٹوں سے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔ وفاقی وزیرِ...
ایئر بس کا کہنا ہے کہ طیارے کے حالیہ واقعہ سے پتا چلا کہ سولر ریڈی ایشن ڈیٹا کو نقصان پہنچا کر کنٹرول متاثر کرسکتی ہے، 30 اکتوبر کو جیٹ بلیو کا دوران پرواز طیارہ کنٹرول کھو کر اچانک بلندی سے نیچے آیا، جس سے کئی مسافر زخمی ہوئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ ایئر بس کمپنی...
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ آئین لکھنے کا حق پارلمینٹ کو ہے، سپریم کورٹ کو آئین لکھنے کا حق نہیں ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے آج ذہنی کوفت ہوئی ہے ہتک عزت کے دعوی میں پیش ہوا ہوں، یہ دونوں ایک شخصیت...
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کو 9 مئی کے واقعہ کے دوران ٹیک اوور کرنے کیلئے کہا گیا : نجم سیٹھی کا دعویٰ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی نجم سیٹھی نے دعویٰ کیاہے کہ جب 9 مئی ہوا تو آرمی چیف ملک سے باہر تھے تو اس وقت چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کو آپ ٹیک اوور کر لیں ہم آپ کو سپورٹ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے...
ایران نے آئندہ ہفتے واشنگٹن میں ہونے والی فیفا ورلڈ کپ فائنلز کی ڈراز تقریب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایرانی فٹبال فیڈریشن کے ترجمان نے سرکاری ٹیلی ویژن پر بتایا کہ امریکا کا ایرانی وفد کو ویزے جاری کرنے سے انکار کا فیصلہ کھیل سے ہٹ کر سیاسی نوعیت کا ہے، اس لیے...
وزیرِ داخلہ کا ایئرپورٹ کا اچانک دورہ: امیگریشن کارکردگی کا جائزہ، ویزا ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
وفاقی وزیرِ داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا اچانک دورہ کیا، جو قریباً 2 گھنٹے تک جاری رہا۔ انہوں نے امیگریشن پراسیس، عملے کی موجودگی اور مسافروں کو درپیش مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس دوران وزیر داخلہ نے بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں سے ملاقات کرکے ان...
گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ تیسری دنیا کے ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روکنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور ایسے افراد کی شہریت بھی منسوخ کی جائے گی، جو اندرونی امن کیلئے خطرہ بن سکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا نے افغان پاسپورٹ پر سفر...
اس سے قبل حماس نے ثالثی کرنے والے ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل پر فلسطینیوں کی واپسی اور امداد کیلئے محفوظ راستہ دینے کے لیے دباؤ ڈالیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ کے جنوبی علاقے میں حماس کی سرنگوں میں نو "دہشتگردوں" کو ہلاک کر دیا ہے، جس سے سرنگوں میں...
اسرائیل کا حماس کی سرنگوں میں اب تک 30 فلسطینیوں کو شہید کرنے کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 29 November, 2025 سب نیوز اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ کے جنوبی علاقے میں حماس کی سرنگوں میں نو ’دہشتگردوں‘ کو ہلاک کردیا ہے جس سے سرنگوں میں شہید ہونے والی فلسطینیوں...
دونوں رہنماؤں نے آزاد کشمیر میں جاری اور آئندہ شروع کیے جانے والے ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت کی، جس کا مقصد علاقے کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے...
پنجاب کے بیشتر شہر آج بھی اسموگ کی لپیٹ میں ہیں، اب سے کچھ دیر پہلے فیصل آباد 578 ایئر پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ پنجاب کا آلودہ ترین شہر قرار پایا۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق بہاولپور کا 352 ریکارڈ، لاہور 257 اے کیو آئی کے ساتھ عالمی ایئرکوالٹی انڈیکس میں تیسرے نمبر پر...
ویب ڈیسک :دنیا بھر کی ایئر لائنز نے ہفتے کے اختتام سے قبل بڑے پیمانے پر اپنی پروازیں منسوخ کردیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ گزشتہ ماہ 30 اکتوبر کو امریکی طیارے جیٹ بلیو کی دورانِ پرواز رفتار میں کمی واقع ہوگئی تھی جس کے...
امریکی محکمہ خارجہ نے افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والے تمام افراد کو ویزوں کا اجرا روک دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جمعہ کو ایکس پر ایک پوسٹ میں تصدیق کی کہ محکمہ خارجہ نے افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والے تمام افراد کے لیے ویزے کا اجرا روک دیا ہے۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا نے افغان پاسپورٹ ہولڈرز کے ویزے اور اسائلم فیصلے فوری معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی حکومت نے اچانک فیصلہ کرتے ہوئے افغان پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے لیے تمام ویزا درخواستوں اور اسائلم کیسز پر کارروائی روک دی ہے۔اس اعلان سے وہ لوگ بھی...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) ایران کی فٹبال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ تہران اگلے ہفتے واشنگٹن میں ہونے والی فٹبال ورلڈکپ 2026ء فائنلز کی ڈرا تقریب کا بائیکاٹ کرے گا کیونکہ امریکہ نے وفد کے متعدد ارکان کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ایرانی فٹبال فیڈریشن کے ترجمان نے بتایا کہ ہم نے...
پشاور؍ اسلام آباد (بیورو رپورٹ+ اپنے سٹاف رپورٹر سے ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کواٹر پر خود کش دھماکہ کے بعد ایف سی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے یادگار شہداء پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے دھماکوں سے متاثرہ...
اسلام آباد (آئی این پی) عالمی سطح پر ایک بار پھر پاکستان کی سفارتی اور دفاعی کامیابیوں کا اعتراف کرلیا گیا۔ لووی انسٹیٹیوٹ نے پاکستان کو ایشیا کی سولہویں بڑی طاقت قرار دے دیا۔ لووی انسٹیٹیوٹ نے ایشیا پاور انڈیکس 2025 ء جاری کیا ہے۔ ایک سال کے دوران سفارتی میدان میں سب سے زیادہ...
ایئربس کا دنیا بھر میں اپنے ہزاروں طیاروں کی سافٹ ویئر اپڈیٹ کا حکم، فضائی آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ
یورپ کی ایوی ایشن کمپنی ایئربس نے اپنے انتہائی مقبول A320 فیملی کے تقریباً 6,000 طیاروں کی فوری مرمت کا حکم جاری کردیا، جو عالمی بیڑے کے نصف سے زیادہ حصہ بنتے ہیں۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا میں سال کے مصروف ترین سفری ہفتے کے دوران بڑی تعداد میں...
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں اے وی ایل سی پولیس سے مبینہ مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق اورنگی ٹاون کے علاقے ایرانی کیمپ رحیم شاہ قبرستان کے قریب اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل پولیس کا مسلح ملزمان سے مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ۔ مقابلے کے دوران دو طرفہ فائرنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-08-3 سری نگر( مانیٹرنگ ڈیسک )بی جے پی کے مطالبے پر مقبوضہ کشمیر کی ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی میں مسلمان طلبا کے داخلے پر پابندی عاید کرنے کا پر غور کیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی بی جے پی کی قیادت نے ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی میں مسلمان طلبا...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے 35ویں نیشنل گیمز کے انتظامات کوحتمی شکل دینے کے لیے اجلاس کی صدار ت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان رینجرزسندھ نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ سے غیر قانونی اسلحہ کی خرید و فروخت، ڈکیتی اور دیگر متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم عبدالصمد ولد جمن شاہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 1عدد 30 بور پسٹل بمعہ ایمونیشن(بغیر لائسنس)، چوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) لیبر فیڈریشن کراچی کے محنت کشوں کا قافلہاین ایل ایف کراچی کے صدر خالد خان کی قیادت میں لاہور مینار پاکستان میں جماعت اسلامی پاکستان کے کل پاکستان اجتماع عام میں شرکت کے بعد واپس کراچی پہنچ گیا۔ این ایل ایف کراچی کے صدر خالد خان اور جنرل سیکریٹری محمد...
رومانیہ کے وزیرِ دفاع نے سی وی میں غلط کالج کا نام لکھنے پر معذرت کرتے ہوئے اہنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیرِ دفاع نے فیس بک پر جاری بیان میں کہا کہ میری سی وی میں ایک ایسا تعلیمی ادارہ شامل ہو گیا تھا جہاں میں نے کبھی قدم...
پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی جنرل سیکرٹری نے ایک بیان میں کہا کہ وفاقی وزیرِ احسن اقبال اور حفیظ الرحمن نے جھوٹے اعلانات کیے اور عوام کو بیوقوف بنانے کی ناکام کوشش کی۔ اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی جنرل سیکرٹری پروین جاوید نے کہا کہ نون لیگ کی پوری وفاقی کابینہ بھی...
دوسری عالمی باکسنگ چیمپئن شپ کے تیسرے روز وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی باکسنگ ایرینا پہنچ گئے۔ وزیر داخلہ اور پی سی بی سربراہ محسن نقوی نے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں جاری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ فائٹ فار گلوری کے مقابلے دیکھے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی جناح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس نے فلسطین کی حق خودارادیت کو تسلیم نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ روس نے غزہ پر امریکی قرارداد 2803 پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جسے 17 نومبر...
گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ مختلف ڈکیتوں، منشیات فروشوں اور کار لفٹرگروہوں کے ساتھ رابطے میں رہتا ہے اور ان کو وارداتوں کیلئے غیر قانونی اسلحہ فروخت کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ رینجرز نے پہلوان گوٹھ کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے نجی کمپنی کی کیش وین لوٹنے کی واردات میں ملوث ایک ملزم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( رپورٹ : مقصود احمد خان ) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں منعقد اعلیٰ سطح اجلاس میں 35ویں نیشنل گیمز کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ یہ میگا اسپورٹس ایونٹ 6 دسمبر کو نیشنل اسٹیڈیم میں شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع...
اے این پی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان نے بیان میں کہا کہ پاکستان کا آئین کسی فرد واحد، ذاتی اقتدار یا ادارہ جاتی بالادستی کے حصول کا ذریعہ نہیں بن سکتا، آئینی ترامیم کا مقصد صرف عوامی مفاد، صوبائی حقوق کا تحفظ، وفاقی انصاف اور جمہوری استحکام ہونا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ عوامی...
—فائل فوٹو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے 28 ویں آئینی ترمیم کے لیے تجاویز وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئیں۔اے این پی کی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ آبی بجلی پیدا کرنے والے صوبوں پر وفاقی ٹیکس ختم کیا جائے، آبی بجلی والے صوبوں میں گھریلو صارفین کے لیے...
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 28 ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ 27 ویں ترمیم کے دوران کے وعدوں کی پاسداری کی جائے اور خیبرپختونخوا کی تاریخی حیثیت بحال کرکے صوبے کا نام پختونخوا رکھا جائے۔ اے این پی کے مرکزی ترجمان انجینئر...
بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا کی طبی حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے۔ نیاپلتن سینٹرل جامع مسجد جمعے کی نماز کے بعد خصوصی دعا کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بی این پی کے سیکریٹری جنرل میرزا فخرالاسلام عالمگیر نے بتایا کہ جمعرات کی شب ڈاکٹرز نے ان کی...
پشاور(نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے 28 ویں آئینی ترمیم کے لیے تجاویز وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئیں۔ اے این پی کی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ آبی بجلی پیدا کرنے والے صوبوں پر وفاقی ٹیکس ختم کیا جائے، آبی بجلی والے صوبوں میں گھریلو صارفین کے لیے...
ملاقات کے بعد ڈاکٹر ممتاز رضوی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مولانا کلب جواد سے کچھ ایسی باتیں ہوئی ہیں جنکا ذکر وقت آنے پر کیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر اور مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد، شاہی امام کربلا...
اے این پی نے 28ویں ترمیم کے لیے تجاویز پیش کر دیں، خیبر پختونخوا کا نام بدل کر ’پختونخوا‘ رکھنے کی تجویز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عوامی نیشنل پارٹی نے وفاقی حکومت کو 28 ویں آئینی ترمیم کے لیے مفصل تجاویز ارسال کی ہیں، جن کا مقصد وفاقیت کو مستحکم کرنا اور صوبوں میں معاشی انصاف کو یقینی بنانا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز...
ایران (ویب ڈیسک) فٹبال فیڈریشن نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ تہران اگلے ہفتے واشنگٹن میں ہونے والی 2026 فٹبال ورلڈکپ فائنلز کی ڈرا تقریب کا بائیکاٹ کرے گا کیونکہ امریکا نے وفد کے متعدد ارکان کو ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کو پیٹرول سستا کرنے کی سمری بھجوا دی گئی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 70 پیسے کم کرنے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بوخارست:رومانیہ کے وزیرِ دفاع ایونت موسٹینیو نے اپنی پیشہ ورانہ سوانح عمری میں غلط معلومات درج ہونے کے تنازع کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایونت موسٹینیو نے اعتراف کیا کہ وہ اپنے سی وی میں غلطی سے ایسی یونیورسٹی کا ذکر کر بیٹھے تھے جہاں...