2025-09-18@03:15:53 GMT
تلاش کی گنتی: 161

«سابق کرکٹ کپتان»:

    کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے کرکٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ چار سال قبل کرکٹ کو خیرباد کہنے والے ڈی ویلیئرز ایک بار پھر میدان میں نظر آئیں گے۔ 2018 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے ڈی ویلیئرز نے 2021 تک فرنچائز کرکٹ کھیلی،...
    بھارتی کپتان روہت شرما نے اپنے ہی سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر سنیل گواسکر کے خلاف بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) میں شکایت درج کروادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز اور دورہ آسٹریلیا میں بدترین شکستوں کے باعث شدید تنقید کی زد میں ہیں جبکہ انکی کپتانی پر بھی...
    سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈیویلیئرز تمام فارمیٹس کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے چار برس بعد دوبارہ پروفیشنل کرکٹ کا حصہ بننے جارہے ہیں۔ جنوبی افریقی سپر اسٹار ٹی 20 لیگ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے ایڈیشن میں گیم چینجرز ساؤتھ افریقا چیمپئنز کے کپتان ہوں گے۔ ایونٹ کے پہلے ایڈیشن...
    ممبئی (اسپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کے دوران انتہائی مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے روہت شرما تنقید کی زد میں تھے تاہم اب ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ان کی کارکردگی بہتر...
    نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز اور پھر آسٹریلیا میں بدترین کارکردگی کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ کا رخ کرنیوالے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے بیٹ کا زنگ اُتر نہ سکا۔ ناقص فارم کے باعث تنقید کی زد میں رہنے والے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اپنے ڈمیسٹک ایونٹ رنجی ٹرافی میں...
    قومی ٹیم کے کرکٹر و سابق کپتان بابراعظم پر مبینہ زیادتی کے مقدمے میں خاتون کو عدالت طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بابراعظم کیخلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کے عدالتی حکم کیخلاف جسٹس اسجد جاوید گھرال نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت آئندہ سماعت پر خاتون طلب کرتے ہوئے تفتیشی افسر سے...
    بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے حال ہی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں لیجنڈری کرکٹر روی شاستری کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کیا کہ ہر کوئی اُن کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگیا۔ وانکھیڈے اسٹیڈیم کے پچاس سال منعقد ہونے پر انتظامیہ کی جانب سے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،...
    کرکٹ اور مقامی ٹیلنٹ کے فروغ میں آئی ایل ٹی 20 کا کردار شاندار ہے، سابق پاکستانی کپتان عرج ممتاز WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2025 سب نیوز دبئی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان عروج ممتاز نے رواں سال آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 میں کمنٹیٹر کی...
    دہلی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے 15 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا ہے۔ اس اسکواڈ کی قیادت روہت شرما کریں گے، جبکہ شبمن گل نائب کپتان ہوں گے۔   ٹیم میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی، شریاس ایئر،...
    پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ٹیسٹ مختلف کرکٹ ہے اور اس کی الگ ڈیمانڈ ہوتی ہے۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ایک بیان میں کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں وقفے کی وجہ سے مختلف چیلنجز سامنے آتے ہیں شان مسعود کا کہنا تھا کہ ہماری خواہش...