Jasarat News:
2025-04-25@11:59:53 GMT
حیدرآباد: غیر اعلانیہ لوڈشڈنگ کے باعث کاروبار زندگی شدید متاثر ہے، زیرنظر تصویر میں ایک دکان پر مشینیں بند نظرآرہی ہیں
اشاعت کی تاریخ: 9th, February 2025 GMT
حیدرآباد: غیر اعلانیہ لوڈشڈنگ کے باعث کاروبار زندگی شدید متاثر ہے، زیرنظر تصویر میں ایک دکان پر مشینیں بند نظرآرہی ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پاکستان اسٹاک ایکسچینج : 100 انڈیکس میں 1553 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی کاروبار کا منفی رجحان دکھائی دے رہا ہے۔بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 1 ہزار 553 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 15 ہزار 672 پر آ گیا۔آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 683 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 226 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔