چینی صدر کے معیشت کے بارے میں منتخب کاموں کی پہلی جلد شائع WhatsAppFacebookTwitter 0 3 March, 2025 سب نیوز

شی جن پھنگ کی معاشی فکر نئے دور میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کا ایک اہم حصہ ہے

بیجنگ :
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ کے معیشت کے بارے میں منتخب کاموں کی پہلی جلد شائع ہو چکی ہے اور یہ ملک بھر میں دستیاب ہے۔

پیر کے روز چینی میڈیا نے بتایا کہ
شی جن پھنگ کی معاشی فکر نئے دور میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کا ایک اہم حصہ ہے، نئے دور میں معاشی ترقی کے عملی تجربے کا ایک منظم نظریاتی خلاصہ ہے، اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی جانب سے سوشلسٹ معاشی ترقی کے راستے کی مسلسل جستجو سے تشکیل پانے والا ایک قابل قدر نظریاتی نتیجہ ہے، جو چینی معیشت کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے، بڑے خطرات اور چیلنجوں کا سائنسی طور پر جواب دینے اور ہمہ جہت طریقے سے ایک جدید سوشلسٹ ملک کی تعمیر کے لئے ایک نظریاتی آلہ فراہم کرتا ہے۔


شی جن پھنگ کے معیشت کے بارے میں منتخب کاموں کی پہلی جلد میں نومبر 2012 سے دسمبر 2024 تک معاشی تعمیر پر شی جن پھنگ کے سب سے اہم اور بنیادی کاموں میں سے 74 تحریریں  شامل ہیں۔

.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: کے معیشت کے بارے میں منتخب کاموں کی پہلی جلد شی جن پھنگ

پڑھیں:

بیجنگ میں خصوصی پروگرام “شی جن پھنگ کی اقتصادی سوچ  کا مطالعہ ” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد 

بیجنگ میں خصوصی پروگرام “شی جن پھنگ کی اقتصادی سوچ  کا مطالعہ ” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد  WhatsAppFacebookTwitter 0 23 April, 2025 سب نیوز

بیجنگ :چائنا  میڈیا گروپ  اور نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کی جانب سے مشترکہ طور پر تیار کردہ  خصوصی پروگرام “شی جن پھنگ کی اقتصادی سوچ کا مطالعہ ” کے حوالے سے سیمینار بیجنگ میں منعقد ہوا۔بدھ کے روز نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ڈائریکٹر زینگ شان جی  اور  چائنا میڈیا گروپ کے صدر  شین ہائی شیونگ نے سیمینار   سے خطاب کیا ۔ 

سیمینار  کی صدارت کرتے ہوئے شین ہائی شیونگ نے کہا کہ  خصوصی پروگرام “شی جن پھنگ کی  اقتصادی سوچ  کا مطالعہ “، جو شی جن پھنگ کی معاشی سوچ کی منظم طریقے سے  وضاحت  کرنے والی پہلی ٹی وی فیچر فلم ہے ، اس  کی آل میڈیا  نشریات کا پہلا دور  403 ملین سے زائد لوگوں تک پہنچا۔  

چائنا میڈیا گروپ  نے  ملٹی میڈیا   کے  وسائل  سے فائدہ اٹھاتے ہوئے  شی جن پھنگ کی معاشی سوچ کو جدید خیالات  اور  اعلی معیار  پر مبنی  پروگراموں  میں تبدیل کرنے کی بھرپور  کوشش کی ہے  تاکہ معاشی اور معاشرتی ترقی  کی مؤثر طریقے سے خدمت کی جاسکے۔ سیمینار میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی  کے شعبہ تشہیر ، ، نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن،  نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن  اور چائنا  میڈیا گروپ    کے متعلقہ محکموں کے سربراہان کے علاوہ پروگرام کے مرکزی تخلیق کاروں  اور میڈیا کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپہلگام حملہ: بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف شیطانی پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب ایف بی آر کا پاکستان کسٹمز کے گریڈ سولہ سے اوپر کے افسران کو مالی انعامات دینے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا دباو، وفاق سے صوبائی نوعیت کے ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی ہوشرُبا اضافہ چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے “گلوبل چائنیز کمیونیکیشن پارٹنرشپ”میکانزم کا قیام امریکہ کی جانب سے یکطرفہ غنڈہ گردی کی عالمی قیمت چین نے بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے  کے تصور پر عمل کیا ہے، وزارت خارجہ TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • فیصل آباد، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی صدر کا انتخاب
  • ٹیرف جنگ کی بدولت امریکہ کے معاشی نقصانات کا آغاز ، چینی میڈیا
  • چینی صدر کی صدارت میں موجودہ معاشی صورتحال اور معاشی امور پر اجلاس
  • ٹیرف جنگ کی بدولت امریکہ کے معاشی نقصانات کا آغاز ، چینی میڈیا
  • عمران، بشریٰ بی بی کی بریت بارے جلد سماعت کیلئے دائر درخواستوں پر کل سماعت ہوگی
  • چین اور کینیا کے درمیان دوستی کی ایک طویل تاریخ ہے، اہلیہ چینی صدر
  • بلدیاتی ادارے اور پارلیمنٹ
  • چین دنیا کی سبز ترقی میں ایک مضبوط رکن اور اہم شراکت دار ہے، چینی صدر
  • چین دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں میں آذربائیجان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے، چینی صدر
  • بیجنگ میں خصوصی پروگرام “شی جن پھنگ کی اقتصادی سوچ  کا مطالعہ ” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد