Daily Mumtaz:
2025-04-25@06:09:33 GMT

چین کی غیر ملکی تجارت میں استحکام کا رجحان برقرار

اشاعت کی تاریخ: 7th, March 2025 GMT

چین کی غیر ملکی تجارت میں استحکام کا رجحان برقرار

بیجنگ:چین کے محکمہ کسٹمز نے اعلان کیا کہ رواں سال کے پہلے دو ماہ میں چین کی اشیاء کی تجارت کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 6.54 ٹریلین یوآن رہی۔ ان میں برآمدات کی مالیت 3.88 ٹریلین یوآن رہی ، جو 3.4 فیصد اضافہ ہے اور یہ پیمانہ تاریخ کی اسی مدت میں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔چین کی غیر ملکی تجارت مجموعی طور پر مستحکم رہی ہے۔پہلے دو ماہ میں آسیان، یورپی یونین، امریکہ اور جاپان کو چین کی برآمدات میں بالترتیب 6.

8 فیصد، 1.8 فیصد، 3.4 فیصد اور 2 فیصد اضافہ ہوا جبکہ “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کے شراکت دار ممالک کے لیے برآمدات میں 2.4 فیصد اضافہ ہوا۔

Post Views: 1

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: چین کی

پڑھیں:

حکومت گندم کی ویلیو ایڈیڈ مصنوعات کی برآمدات پر غورکر رہی:وفاقی وزیر

اسلام آباد (نمائندہ  خصوصی) وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت گندم کی ویلیو ایڈیڈ مصنوعات کی برآمدات پر غورکر رہی ہے، وزارتِ قومی غذائی تحفظ کی گندم کی مصنوعات کے لیے عالمی منڈیوں کی تلاش کر رہی ہے ،ویلیو ایڈیڈ گندم مصنوعات کی برآمدات سے زرعی معیشت کو استحکام ملے گا۔

متعلقہ مضامین

  • آج عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، 1553 پوائنٹس کی کمی
  • حکومت گندم کی ویلیو ایڈیڈ مصنوعات کی برآمدات پر غورکر رہی:وفاقی وزیر
  • غیر ملکی بینکوں سے 1 ارب ڈالر قرض کے لیے مفاہمت طے
  • ٹرمپ ٹیرف کے اثرات پر رپورٹ جاری، پاکستان پسندیدہ ترین ملک قرار
  • آئی ایم ایف نے پاکستان کی خام ملکی پیداوار کی شرح نمو کے تخمینے میں کمی کردی
  • کراچی: مہران ٹاؤن میں گتہ فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی، بھاری مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا
  • پاکستان سمیت بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان
  • چین کی بجلی پیدا کرنے کی نصب شدہ صلاحیت میں 14.6 فیصد اضافہ
  • کراچی میں ہیٹ ویو کب تک برقرار رہے گی؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی