شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
وہی پہلے ہے اور وہی پیچھے‘ وہ ظاہر ہے اور وہی مخفی‘ اور وہ ہر چیز کو بخوبی جاننے والا ہے۔ o وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیاپھر عرش پر مستوی ہو گیا … (جاری)
سورۃ الحدید (آیت: 3تا 4)
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
وزیراعظم کو فوجداری مقدمات سے استثنیٰ کی ترمیمی شق، شہباز شریف کی شق واپس لینے کی ہدایت
فائل فوٹووزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم کو فوجداری مقدمات سے استثنیٰ کی ترمیمی شق واپس لینے کی ہدایت کردی۔
سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھے بتایا گیا کہ ان کی پارٹی کے چند سینیٹرز نے وزیراعظم کے استثنیٰ کے حوالے سے ترمیمی شق سینیٹ میں پیش کی، جو کابینہ سے منظور شدہ مسودے میں شامل نہیں تھی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹرز کے خلوص کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں یہ ترمیم فی الفور واپس لینے کی ہدایت کی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے۔