Islam Times:
2025-11-03@11:16:58 GMT

علامہ سبطین سبزواری کا دورہ ڈی آئی خان

اشاعت کی تاریخ: 28th, May 2025 GMT

علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم تکبیر کے بعد پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان محسن پاکستان ہیں، جن کی صلاحیتوں سے پاکستان ایٹمی قوت بنا۔ اور ایٹمی توانائی سے ملک دشمن عناصر پریشان ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

مرکزی رہنماء ایس یو سی علامہ سبطین سبزواری کا دورہ ڈی آئی خان

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا، اس موقع پر مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر سے ان کی ملاقات ہوئی۔ علامہ محمد رمضان توقیر نے ڈیرہ اسماعیل خان  آمد پر خوش آمدید کہا۔ 28 مئی یوم تکبیر، یوم دفاع کے موقع پر سادہ پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم تکبیر کے بعد پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان محسن پاکستان ہیں، جن کی صلاحیتوں سے پاکستان ایٹمی قوت بنا۔ اور ایٹمی توانائی سے ملک دشمن عناصر پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چند دن پہلے پاکستان کے ازلی دشمن نے جسارت اور جارحیت کی لیکن افواج پاکستان نے بنیان المرصوص کے کامیاب آپریشن سے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔ پاکستان کے جوابی حملہ نے دنیا کو حیران کر دیا کہ پاکستان کے پاس اپنے دفاع کیلئے اتنی صلاحیت ہے جس نے فرانسسی رافیل طیاروں کو مختصر وقت میں مار گرایا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: پاکستان کے

پڑھیں:

پاک افغان مذاکرات کی اگلی نشست سے قبل اسحاق ڈار کا ترکیہ دورہ متوقع

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاک افغان مذاکرات کی اگلی نشست سے قبل ترکیہ کا دورہ کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار 6 نومبر کے پاک افغان مزاکرات  سے قبل ترکی میں ہوں گے،

 پاک، افغان مذاکرات سے پہلے اسحاق ڈار کی ترکی آمد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان کی دعوت پر اسحاق ڈار ترکی جائیں گے اور غزہ امن منصوبے پر 8 وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس میں شرکت کیلیے پاکستان کی تیاری مکمل کرلی۔

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سائیڈ لائن سفارتی رابطوں کی فالو اپ میٹنگ ترکی میں ہوگی جبکہ پاک افغان ڈائیلاگ سے پہلے اسلام آباد میں اہم سفارتی مصروفیات جاری ہیں۔

خطے میں سفارتی سرگرمیاں تیز  ہیں  پاکستان کا فعال کردار سامنے آیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • بلدیاتی انتخابات، استحکام پاکستان پارٹی نے تیاریاں شروع کر دیں
  • NLFوفد کا PTCLوائرلیس کالونی کا دورہ
  •  پاکستان کے خلاف کسی کی بھی ہرزہ سرائی اور سازش برداشت اور قابل قبول نہیں، سینیٹر عبدالکریم 
  • نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل استنبول کا دورہ کریں گے
  • نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل استنبول کا ایک روزہ دورہ کریں گے
  • مشہد مقدس، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ ناظر تقوی کا ایم ڈبلیو ایم کے دفتر کا دورہ 
  • پاک افغان مذاکرات کی اگلی نشست سے قبل اسحاق ڈار کا ترکیہ دورہ متوقع
  • پی ایف یو جے کے وفد کا ایس این جے ہیڈکوارٹر پیرس کا دورہ
  • ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا خصوصی انٹرویو
  • جنوبی پنجاب کے عہدیدار اور ٹکٹ ہولڈرز کی ٹی ایل پی سے علیحدگی