Jasarat News:
2025-06-30@18:41:35 GMT

ایل پی جی سستی،فی کلو7روپے 51پیسے کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اشاعت کی تاریخ: 30th, June 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد: صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ ماہ جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے 51 پیسے فی کلو گرام کمی کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،

نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو 11 کلو گرام کے سلنڈر کی قیمت میں 87 روپے 71 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 263 روپے ہوگئی۔

نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ فی کلو قیمت میں 7 روپے 51 پیسے کمی کی گئی ہے، صارفین کے لیے ایل پی جی کی قیمت191 روپے 80 پیسے فی کلو گرام مقرر کی گئی۔

نوٹیفکیش کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے آئندہ ماہ کے لیے ہوگا۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: ایل پی جی کی کی قیمت فی کلو کے لیے

پڑھیں:

ایل پی جی صارفین کیلئے خوشخبری،قیمتوں میں نمایاں کمی کردی گئی

اسلام آباد:ایل پی جی صارفین کے لیے خوشخبری،قیمتوں میں نمایاں کمی کردی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا  ۔
اوگرا کے مطابق فی کلو گرام ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے 51 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 191 روپے 80 پیسے فی کلو گرام مقرر کی گئی ہے۔
اسی طرح گھریلو 11 کلوگرام کے سلنڈر کی قیمت میں 87 روپے 71 پیسے کی کمی کے بعد نئی قیمت 2 ہزار 263 روپے ہوگئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا اور یہ آئندہ ماہ کے لیے مؤثر رہیں گی۔
یہ کمی عوام کو مہنگائی کے بوجھ میں کچھ ریلیف فراہم کرے گی۔

Post Views: 3

متعلقہ مضامین

  • اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
  • ایل پی جی مزید سستی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
  • اوگرا نے جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ، مگر کتنا؟جانئے
  • ایل پی جی صارفین کیلئے خوشخبری،قیمتوں میں نمایاں کمی کردی گئی
  • عوام کے لیے خوشخبری، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی
  • گھر یلوگیس کیلئے فکسڑ چارجز ، باقی سارفین کیلئے قیمت میں اضافہ اطلاق کل سے نوٹیفکیشن جاری 
  • گیس کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
  • اوگرا نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری