پی ایس ایل 10 میں ویور شپ کا نیا ریکارڈ، تعداد اربوں تک پہنچ گئی
اشاعت کی تاریخ: 3rd, July 2025 GMT
کراچی:پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ پھر سے ایکشن میں آگئی، سی ای او سلمان نصیر کی زیر قیادت اسٹیک ہولڈرز سے لاہور میں ملاقات کی، جس میں فرنچائزز، اسپانسرز اور کمرشل پارٹنرز شریک ہوئے۔
بورڈ نے پی ایس ایل کی 10 سالہ ترقی کا ڈیٹا پیش کیا، نویں اور دسویں ایڈیشن کے اعداد و شمار کا موازنہ بھی کیا گیا۔
اجلاس میں پیش کردہ شماریات کے مطابق پاکستان سپر لیگ روز بروز مقبولیت کی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، نویں ایڈیشن کو پاکستان میں 455 ملین ناظرین میسر آئے جبکہ رواں برس منعقدہ 10 ویں ایڈیشن میں یہ تعداد بڑھ کر 3.
لائیو اسٹریمنگ میں 647.25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان میں لائیو اسٹریمنگ پلیٹ فارمز کے ذریعے مجموعی طور پر 48.5 بلین منٹس تک میچز دیکھے گئے۔
Post Views: 3ذریعہ: Daily Mumtaz
پڑھیں:
پاکستان میں ایک اوربچہ پولیو وائرس سے متاثر: ملک بھر میں تعداد 14 ہوگئی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
شمالی وزیرستان: پاکستان میں ایک اور بچہ پولیو سے متاثر ہوگیا، متاثرہ بچوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔
اسلام آباد سے قومی ادارہ صحت کے ذرائع مطابق پولیو کیس شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوا ہے، پولیو سے متاثرہ 19ماہ کا بچہ یو سی میرانشاہ 3 کا رہائشی ہے۔
رواں سال خیبر پختونخوا سے 8 اور سندھ سے 4 پولیو کیس سامنے آئے ہیں جبکہ پنجاب اور گلگت بلتستان میں ایک، ایک پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔
نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (ای او سی) کے مطابق شمالی وزیرستان کی 11 یونین کونسلز میں جلد خصوصی ویکسینیشن مہم شروع کی جائے گی۔
نیشنل ای او سی کا کہنا ہے کہ والدین بچوں کو ہر مہم میں پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں، پولیو سمیت دیگر بیماریوں سے تحفظ کے لیے حفاظتی ٹیکہ جات وقت پر مکمل کروائیں۔