ایکسکلیوسیو انٹرویوز ستمبر 2025
اشاعت کی تاریخ: 5th, October 2025 GMT
حکومت شعرا اور ادیبوں کو فکر معاش سے آزاد کرے تاکہ وہ تخلیقی کام کرسکیں: رحمان فارس https://wenews.pk/news/353512/ یاماہا کا پاکستان میں 49 سال کا سفر اختتام پذیر، پاکستانی اسے کیسے یاد کریں گے؟
یاماہا کا پاکستان میں 49 سال کا سفر اختتام پذیر، پاکستانی اسے کیسے یاد کریں گے؟
2 سے 3 ماہ میں اربوں ڈالرز کا لوہا چنیوٹ سے نکلنا شروع ہوجائے گا، صوبائی وزیر معدنیات شیر علی گورچانی2 سے 3 ماہ میں اربوں ڈالرز کا لوہا چنیوٹ سے نکلنا شروع ہوجائے گا، صوبائی وزیر معدنیات شیر علی گورچانی
پارلیمنٹ سے استعفے نا بھی دیں تو ہمیں پھر بھی ڈس کوالیفائی کردیا جائے گا، مرزا آفریدیپارلیمنٹ سے استعفے نا بھی دیں تو ہمیں پھر بھی ڈس کوالیفائی کردیا جائے گا، مرزا آفریدی
عمران کا مقدر لمبی جیل، نئے صوبوں، فنانس ایوارڈ اور ڈیموں پر ہائبرڈ نظام میں اختلافات کا امکان ہے: طلعت حسینعمران کا مقدر لمبی جیل، نئے صوبوں، فنانس ایوارڈ اور ڈیموں پر ہائبرڈ نظام میں اختلافات کا امکان ہے: طلعت حسین
قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد مسئلہ فلسطین کو دفن کرنے کی کوششں کی جا رہی ہے، مسعود خانقطر پر اسرائیلی حملے کے بعد مسئلہ فلسطین کو دفن کرنے کی کوششں کی جا رہی ہے، مسعود خان
پہلگام واقعے کو مذہبی رنگ دینے کی بھارت نے ناکام کوشش کی، کھیل داس کوہستانیپہلگام واقعے کو مذہبی رنگ دینے کی بھارت نے ناکام کوشش کی، کھیل داس کوہستانی
پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کی سب سے بڑی پیشرفت ہے، مشاہد حسینپاک سعودیہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کی سب سے بڑی پیشرفت ہے، مشاہد حسین
جتھوں کے زور پر مطالبات مانوں گا اور نہ ہی اسمبلی توڑوں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحقجتھوں کے زور پر مطالبات مانوں گا اور نہ ہی اسمبلی توڑوں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق
آزاد کشمیر میں افراتفری کے پیچھے بھارتی ہاتھ کے ثبوت موجود ہیں، پرویز لوسرآزاد کشمیر میں افراتفری کے پیچھے بھارتی ہاتھ کے ثبوت موجود ہیں، پرویز لوسر
افغانوں کو اپنی آدھی روٹی دی لیکن بدلے میں کلاشنکوف اور خودکش کلچر ملا، علامہ طاہر اشرفیافغانوں کو اپنی آدھی روٹی دی لیکن بدلے میں کلاشنکوف اور خودکش کلچر ملا، علامہ طاہر اشرفی
مراد علی شاہ بہتر وزیراعلیٰ ہیں، مریم نواز تو لاہور میں صدر کا استقبال نہیں کرتیں، ندیم افضل چنمراد علی شاہ بہتر وزیراعلیٰ ہیں، مریم نواز تو لاہور میں صدر کا استقبال نہیں کرتیں، ندیم افضل چن
عمران خان جھنجھلاہٹ کا شکار اور پی ٹی آئی گروہوں میں تقسیم ہو چکی ہے، مجیب الرحمان شامیعمران خان جھنجھلاہٹ کا شکار اور پی ٹی آئی گروہوں میں تقسیم ہو چکی ہے، مجیب الرحمان شامی
سیٹ 1C زندگی اور موت کے درمیانی لمحے کی علامت ہے، طیارہ حادثے میں بچ جانے والے ظفر مسعود کی کہانیسیٹ 1C زندگی اور موت کے درمیانی لمحے کی علامت ہے، طیارہ حادثے میں بچ جانے والے ظفر مسعود کی کہانی
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام لوگوں کو بھکاری بنارہا ہے، اس سے بچنا چاہیے، رانا مشہودبینظیر انکم سپورٹ پروگرام لوگوں کو بھکاری بنارہا ہے، اس سے بچنا چاہیے، رانا مشہود
’صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں پاکستان نے بڑا اہم کردار ادا کیا ہے‘
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
پڑھیں:
جھنگ، سید ظل حسین کاظمی شیعہ علماء کونسل تحصیل احمد پور سیال کے صدر منتخب
تحصیل صدارت کے لئے علامہ غلام عباس مقدسی اور سید ظل حسین کاظمی کے درمیان مقابلہ ہوا، 60 ووٹر میں سے47 نے خفیہ بیلٹ پیپر کے ذریعے حق رائے دہی استعمال کیا، نتائج کے مطابق ظل حسین کاظمی تحصیل صدر شیعہ علما کونسل منتخب ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل تحصیل احمد پور سیال کے الیکشن امام بارگاہ خیمہ سادات گڑھ مہاراجہ میں منعقدہوئے، جس کی صدارت صوبائی صدر شیعہ علما کونسل وسطی پنجاب سید ساجد علی نقوی نے کی، دو امیدواران علامہ غلام عباس مقدسی اور سید ظل حسین کاظمی کے درمیان مقابلہ ہوا۔ 60 ووٹر میں سے 47 نے خفیہ بیلٹ پیپر کے ذریعے حق رائے دہی استعمال کیا۔ نتائج کے مطابق ظل حسین کاظمی تحصیل احمد پور سیال صدر شیعہ علما کونسل منتخب ہوگئے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں پوری تحصیل کے یونٹ صدور اور سیکرٹریز کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے کامیاب کروانے میں کردار ادا کیا۔ نومنتخب تحصیل صدر سے صوبائی صدر شیعہ علما کونسل وسطی پنجاب سید ساجد علی نقوی نے حلف لیا۔ انتخابات انتہائی پرامن طریقے سے ہوے جس کی نگرانی حاجی صفدر گوندل، سید توقیر افضل نقوی، ملک سفیر حسین ایڈووکیٹ نے کی۔