Jasarat News:
2025-11-22@15:45:48 GMT

پاکستان میں رواں سال کے پہلے سْپر مون کا دلکش نظارہ

اشاعت کی تاریخ: 8th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان میں رواں سال کے پہلے سْپر مون کا نظارہ ۔پاکستان میں 30 دن کے دوران چاند کے 2 دل کش نظارے کیے گئے ،8 ستمبر کو بلڈ مون ہوا اور گزشتہ روزرواں سال کے پہلے سْپر مون کا نظارہ ہوا۔ترجمان سپارکو کے مطابق سْپر مون مکمل چاند سے 6.

6 فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن ہوا۔

مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

اجتماع گاہ میں دو لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین