Daily Mumtaz:
2025-11-26@08:40:29 GMT

امن کانوبیل انعام ماریہ کوریناکے نام

اشاعت کی تاریخ: 10th, October 2025 GMT

امن کانوبیل انعام ماریہ کوریناکے نام

امن کانوبیل انعام ماریہ کورینا کو دیدیاگیا،وینزویلا میں جمہوریت کی جدوجہد کرنے پرنوبیل انعام دیاگیا

The post امن کانوبیل انعام ماریہ کوریناکے نام appeared first on M News.

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

اسلام آباد ہائیکورٹ، سماعت کے دوران جج کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

اسلام آباد:

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس  کی مقدمے کی سماعت کے دوران اچانک طبیعت خراب ہو گئی اور انہیں فوری طور پر نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل ڈویژن بینچ میں مقدمات کی سماعت جاری تھی کہ اچانک بینچ کے ایک رکن جسٹس انعام امین منہاس کی طبیعت ناساز ہو گئی اور انہیں سانس لینے میں دقت کا سامنا ہوا۔

جسٹس انعام امین منہاس کو فوری ابتدائی امداد کے لیے ہائی کورٹ کی عمارت میں قائم ڈسپنسری لے جایا گیا جہاں کوئی ڈاکٹر موجود نہیں تھا جس پر ایمبولینس طلب کرکے انہیں فوری طور پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

نجی اسپتال میں ہائی کورٹ کے جج کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محسن اختر کیانی بھی دیگر ججوں کے ہمراہ اسلام آباد کے نجی اسپتال پہنچے اور جسٹس انعام امین منہاس کی خیریت دریافت کی۔

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد ہائی کورٹ: جسٹس راجہ انعام امین منہاس کی کازلسٹ طبیعت خرابی کے باعث منسوخ
  • اسلام آباد ہائیکورٹ، سماعت کے دوران جج کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل
  • متحدہ کراچی کے میگا منصوبوں میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے سرگرم ہے، شرجیل میمن
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس دوران سماعت بے ہوش، اسپتال منتقل
  • اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کی دوران سماعت طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
  • دوران سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس کی دوران سماعت طبیعت ناساز
  • ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی قیادت پر اعتماد کا ثبوت ہے: ماریہ طلال
  • پنجاب میں گندم کا پیداواری مقابلہ؛ کاشتکاروں کیلئےکروڑوں کے انعامات
  • سندھ حکومت کے تحت کراچی میں اس وقت 756 ترقیاتی اسکیمیں جاری ہیں، شرجیل میمن