Juraat:
2025-11-26@08:48:22 GMT

اسلامی جہاد کا غزہ میں اسرائیلی قیدی کی باقیات ملنے کا دعویٰ

اشاعت کی تاریخ: 26th, November 2025 GMT

اسلامی جہاد کا غزہ میں اسرائیلی قیدی کی باقیات ملنے کا دعویٰ

اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ کے ایک ایسے علاقے میں ایک اسرائیلی قیدی کی باقیات برآمد کی ہیں جو اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہے۔ سرایا القدس نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے وسطی غزہ کے ان علاقوں میں کھدائی اور تلاش کے دوران دشمن کے ایک ہلاک شدہ قیدی کی لاش دریافت کی ہے جن پر اسرائیلی فوج قابض ہے۔

.

ذریعہ: Juraat

پڑھیں:

مینڈیٹ نہ ملنے کا خدشہ تھا تو انتخابات میں حصہ ہی نہ لیتے، بیرسٹر گوہر کا بیان

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارٹی کو توقع تھی کہ اس بار ان کے مینڈیٹ کو قبول کیا جائے گا۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے گزشتہ عرصے میں سختیاں برداشت کیں اور سمجھ رہے تھے کہ اس بار ہمارا مینڈیٹ تسلیم کیا جائے گا۔ اگر پہلے سے معلوم ہوتا کہ ہمارا مینڈیٹ اب بھی قبول نہیں کیا جا رہا تو ہم ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لیتے۔

انہوں نے کہا کہ ہری پور میں ہم اپنی جیتی ہوئی نشست کا دفاع نہیں کرسکے۔ ہماری جیتی ہوئی سیٹ ہمیں نہ دینا جمہوریت کے لیے اچھا شگون نہیں۔ اب خیبر پختونخوا سمیت ہر جگہ صورتحال مختلف نظر آ رہی ہے، جو افسوسناک ہے۔

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی۔ ہر بار امید کے ساتھ آتے ہیں کہ ملاقات ہوگی، لیکن صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ’گلے لگانا میری فطرت ہے‘، اریکا کرک کا جے ڈی وینس سے گلے ملنے پر وضاحت
  • مینڈیٹ نہ ملنے کا خدشہ تھا تو انتخابات میں حصہ ہی نہ لیتے، بیرسٹر گوہر کا بیان
  • متین فکری ؒتحریک آزادی کشمیر کے مخلص ترجمان تھے،سید صلاح الدین
  • علیمہ خان نے ایک بار پھر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دے دیا
  • قیدی نمبر 804 کو گھر میں گھس کر شکست دی‘مریم نواز
  • نوشہروفیروز جیل میں قید قیدی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
  • پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشت گردی اور لبنان پر اسرائیلی جارحیت قابلِ مذمت ہے، علامہ نثار قلندری
  • اسرائیل کا بیروت پرحملہ: نائب سربراہ حزب اللہ ابوعلی طباطبائی کو نشانہ بنانے کادعویٰ
  • اسرائیلی حمایت کا شبہ، انڈونیشیا کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم نے چیئرمین سے استعفیٰ طلب کر لیا