عمان کی حکومت نے اس ہفتے اپنے شہریوں کے لیے 2 روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے، جو قومی دن کی مناسبت سے دی جا رہی ہیں۔ ان دنوں تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔

قومی دن کے موقع پر 26 نومبر بدھ اور 27 نومبر جمعرات کو عام تعطیل ہوگی، جبکہ معمول کا کام 30 نومبر اتوار سے دوبارہ شروع ہوگا۔

یہ پہلی مرتبہ ہے کہ عمان میں قومی دن 2 روز تک منایا جائے گا۔ اس تبدیلی کا اطلاق سلطان ہیثم بن طارق کے شاہی فرمان کے تحت کیا گیا ہے۔ قبل ازیں قومی دن 18 نومبر کو منایا جاتا تھا۔ نئی تاریخوں کے نفاذ کا مقصد شہریوں اور مقیم افراد کو قومی تقریبات میں بھرپور انداز میں حصہ لینے، ملک کی تاریخ، ثقافت اور یکجہتی کا جشن منانے کے لیے زیادہ وقت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ ترقیاتی کامیابیوں پر فخر کر سکیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

عام تعطیل عمان عمان کا قومی دن.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: عام تعطیل عمان کا قومی دن

پڑھیں:

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کے ہر ادارے کی پرفارمنس کا احتساب جاری،نئے پراجیکٹس کا آغاز

پنجاب میں شفافیت اور کڑے احتساب کی طاقتور لہر جاری---ہر منسٹری ،ہر محکمہ،ہر سیکریٹری جوابدہ پنجاب میں تعلیم، ٹیکنالوجی اور ٹریننگ ہر نوجوان کے لیے،اپنا گھر محنت کش کے لیے،صحت مند ماحول ہر شہری کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کے ہر ادارے کی پرفارمنس کا احتساب جاری،نئے پراجیکٹس کا آغاز لگاتار چھے گھنٹے ایجوکیشن سے لے کر ماحولیات،جنگلات،وائلڈ لائف، فشریز، ٹورازم، آرکیالوجی، سپورٹس اور لیبر تک ہر شعبے کی جانچ پڑتال،تفصیلی بریفنگ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجابی زبان کو تعلیم،ثقافت اور عوامی زندگی میں مرکزی مقام دلانے کے لیے تاریخی اقدامات کا حکم پنجاب کے محنت کشوں کے اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کے لئے جھنگ اور کمالیہ میں 20 ہزار ورکرز کے لیے 3 مرلے کے پلاٹ دینے کا منصوبہ تیار محنت کشوں کو اپنا گھر بنانے کے لیے ‘اپنی چھت، اپنا گھر’ اسکیم کے تحت خصوصی قرضے دئیے جائیں گے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پراجیکٹ کی جلد تکمیل کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کر دی پنجاب کے ہر راستے کو سرسبز بنانے کے لیے ریلوے ٹریک، سڑکوں اور نہروں کے کنارے شجرکاری کے اقدامات کی ہدایت قدرتی وسائل کی حفاظت کے لئے پنجاب میں جنگلات میں آگ لگنے سے 20 منٹ پہلے مطلع کرنے والا جدید فائر الارمنگ سسٹم نصب کیا جائے گا پنجاب کے جنگلات کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے سپیشل سینسنگ سسٹم کے ذریعے غیر قانونی درخت کاٹنے کے واقعات کا فوری سدباب کیا جائے گا کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہر ماہ چیمپئن شپ ایونٹس کرانے کی ہدایت پنجاب میں شریمپ فارمنگ نے اپنی کامیابی کی چھاپ چھوڑ دی ،کروڑوں روپے کے جھینگے کامیابی سے ایکسپورٹ کیے گئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں شریمپ فارمنگ کی توسیع پانچ ہزار ایکڑ پر شریمپ فارمنگ فروری2026سے شروع ہوجائے گی وزیراعلیٰ مریم نوا زشریف نے 50ہزار ایکڑ پر شریمپ فارمنگ کا فیسبلٹی کا پلان طلب کر لیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں سیاحت کا نیا ڈیجیٹل دور شروع میگنی فیشینٹ پنجاب‘ ایپ تیار، ہر سیاح کو آسانی، سہولت اور پنجاب کی خوبصورتی کی مکمل معلومات میسر ہونگیں وزیر اعلی مریم نواز شریف نے پنجاب میں سیاحت کو نئے عروج تک لے جانے کے لیے ہر ٹورسٹ سائٹ کے لیے مکمل پیکج پلان کی ہدایت کھیل کے فروغ اور صحت مند سرگرمیوں کے لئے پنجاب بھر میں سکول گراؤنڈز شام کو عوام کے لئے کھولنے کے لئے اقدامات کا حکم ہر محنتی طالب علم کو ٹیکنالوجی سے جوڑنے کے لئے وزیر اعلی مریم نواز نے پرائیویٹ یونیورسٹی اور کالجز کی لیپ ٹاپ کوٹہ مقرر کرنے کے لئے تجاویز طلب کر لیں کالج مینجمنٹ کونسل کا ڈرافٹ تیار کرکے پیش کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا یو ای ٹی میں مقامی سموگ گن کی تیار ی پر اظہار مسرت نوجوان نسل کی رہنمائی اور مثبت کردار کی پرورش کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سکولوں میں کریکٹر بلڈنگ کلاسز شروع کرنے کا حکم تعلیم کے سفر کو ہر راستے تک پہنچانے کے لیے لاہور میں ’ایجوکیشن آن ویل‘ کے پائلٹ پراجیکٹ کے آغاز کا حکم پنجاب میں ماحول کی حفاظت اور جنگلات کی نگہداشت کے لیے پہلی مرتبہ جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم کے ذریعے جنگلات کی مکمل میپنگ پنجاب کے طلبہ کو ایڈوانس عالمی ٹریننگ تک رسائی کے لئے گوگل سکالرز کے ذریعے 50 ہزار کورسز کرائے جائیں گے پنجاب کے 90فیصد کالجز کے ریگولر پرنسپل کی تعیناتی مکمل کر لی گئی تعلیمی بورڈز کے چیئرمین، سیکرٹری اور کنٹرولرتعیناتی کے طریقہ کار کی اصولی منظوری سکول میل پروگرام کے تحت ملک پیک کی فراہمی سے انرولمنٹ میں 47 فیصد اضافہ ریکارڈ پنجاب کی تعلیم اور ماحول کی ترقی کا منفرد اقدام ،11 لاکھ ملک پیک ری سائیکل کرکے ڈیڑھ لاکھ بینچز سکولوں میں پہنچائے جائیں گے پنجاب میں تعلیم کے انفراسٹرکچر کا نیا دور ،1600 کلاس رومز تیار، اور مزید 22 ہزار کلاس رومز تین ماہ میں مکمل ہوں گے پی ایس آر پی کے تحت پنجاب کے سکولوں میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری جاری، 500 کلاس رومز، 3036 چھتیں اور 4377 ٹائلٹس کی مرمت کے ساتھ معیاری تعلیم کو یقینی بنایا گیا سکولوں میں 23ہزار فرنیچر سیٹ اور 1643 واٹر ٹینک بھی مہیا پنجاب کے گرلز کالجز کو 44بسیں جلد از جلد دینے کی ہدایت طلبہ کو ہونہار سکالر شپ سکیم کے تحت ایک لاکھ40ہزار طلبہ کے لئے سکالر شپ۔ بریفنگ ایک لاکھ 10ہزار طلبہ کے لئے لیپ ٹاپ۔ بریفنگ پنجاب وائلڈ لائف ایکٹ 1974میں ترمیم، جنگلی جانور گھروں میں رکھنے پر سخت کارروائی وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ نے 35ہزار پرندے اور 7ہزار جانور واگزار کرائے لاہور، خانیوال اور راولپنڈی میں وائلڈ لائف کے لئے تین بحالی مرکز قائم پنجاب میں ریچھ کے تحفظ کے لئے خصوصی مراکز بھی قائم پنجاب کے 18 ضلع میں صاف اور صحت مند ہوا کے لیے 41 ایئر کوالٹی مانیٹرنگ اسٹیشنز فعال پنجاب میں مزید 100 ایئر کوالٹی سسٹم تمام اضلاع میں اگلے سال تک نصب کرنے کا ہدف مقرر سیٹلائٹ ٹریکنگ سرویلنس کے ذریعے فصلیں جلانے کے واقعات میں نمایاں کمی محکمہ ماحولیات نے پاکستان کا پہلا ایکو چیٹ بوٹ قائم کر دیا 660 افراد پر مشتمل انوائرمنٹ پروٹیکشن فورس پنجاب بھر میں سرگرم عمل ایمینیشن ٹیسٹنگ سسٹم کے ذریعے 3 لاکھ ٹیسٹنگ مکمل کر لی گئی ماحولیات کی مستقل مانیٹرنگ کے لئے سیف سٹی میں سموگ اینڈ کمانڈ اینڈ کنڑول وائر روم قائم انڈسٹریل انوائرمنٹ کنٹرول کے لئے سی سی ٹی وی مانیٹرنگ سسٹم قائم، رات کے وقت بھی مانیٹرنگ کی جاتی ہے لاہور اور دیگر علاقوں میں فصلیں جلانے کے واقعات میں 66 فیصد کمی، ڈرون سرویلنس جاری انڈسٹری میں مضر صحت دھویں کے سدباب کے لئے 8خصوصی نائٹ سکواڈ قائم ٹائر جلانے، چربی پگھلانے اور بیٹریاں جلانے کے سدباب کے لئے سیالکوٹ میں 31 ٹینریز مخصوصی انڈسٹری زون میں منتقل یونیورسٹیوں میں داخلے کی شرح میں کئی گنا اضافہ پنجاب کے تعلیمی اداروں کی انرولمنٹ میں 72 اضافہ، عوام اور طلبہ کے اعتماد کا مظہر ہے۔ بریفنگ 

متعلقہ مضامین

  • آئی ایم ایف کا نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30 پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ
  • وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کے ہر ادارے کی پرفارمنس کا احتساب جاری،نئے پراجیکٹس کا آغاز
  • 26اور27نومبر کوعام تعطیل کا اعلان،تمام سرکاری ونجی ادارے بند رہیں گے
  • عمان: قومی دن کے موقع پر 26 ، 27 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان
  • شہرِ اقتدار میں ادب کے خزانے   
  • سچ بولنے کی قیمت
  • حیدرآباد میں "بھارت کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کا حصہ" پر تین روزہ قومی سیمینار
  • عام تعطیل، بازار، مارکیٹس، شاپنگ سینٹرز اور تجارتی مراکز بند   
  • عام تعطیل، بازار، مارکیٹس، شاپنگ سینٹرز اور تجارتی مراکز بند رہیں گے