سکھرمیونسپل کارپوریشن(ریٹائرڈملازمین) کا اجلاس
اشاعت کی تاریخ: 28th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
سکھر(نمائندہ جسارت )سکھر میونسپل کار پوریشن (ریٹائرڈ ملازمین ) ویلفیئر ٹرسٹ سکھر کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت سید منظر ضیازیادی کے منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری جنرل آصف علی ، چیئرمین شبیر احمد اعوان ، رحیم داد شیخ و دیگر ریٹائرڈ ملازمین نے شرکت کی۔ اجلاس میں شرکانے میونسپل کارپوریشن انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو یقینی بنائیں تاکہ ملازمین کو اس کی ادائیگی میں کسی قسم کی مشکلات پیش نا ہو ۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا اجلاس پیر کو ہوگا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت پیر،یکم دسمبر 2025 ء کو بوقت بارہ بجے دن کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔